00:00।
00:30।
01:00।
01:30।
02:00।
02:30।
02:32।
02:34।
02:36।
02:38।
02:40।
02:42।
02:44।
02:46।
02:48।
02:50।
02:52।
02:54।
02:56।
02:58।
02:59ڈیم بنانا ہوں گے
03:29پنجاب میں غیر معمولی بارشیں ہوئیں گنجائش سے بہت زیادہ پانی آیا حکومتی غفلت سے کسی کی جان نہیں جائے پنجاب حکومت متاثرین کے نقصان کا ازالہ کرے گی
03:41وزیر آباد خانکی قادر آباد اور اس کے ساتھ کے علاقے بڑے نقصان سے محفوظ رہے پانی ابتر رہا ہے
03:50وفاقی وزیر اطلاع تدارت کہتے ہیں بروقت اور مربوط کوششوں کے باعث جانی نقصان کم ہوا
03:56سہلاب متاثرین کو ان کے مالی نقصان کا معافضہ آدھا کیا جائے گا
04:00آبی گزرگاہوں پر اب تعمیرات کی اجازت نہیں ہوگی
04:03آبی گزرگاہوں پر تعمیرات غیر قانونی ہیں ان کا معافضہ آدھا کرنا ممکن نہیں
04:07ڈی جی پی ڈی ایم میں عرفان کاتھیا کا کہنا ہے
04:11اگلے چار سے چھ گھنٹے پانی کا دباؤ بڑھے گا
04:14راوی میں پانی کا بہاو تیز ہے
04:16اطراف کی آبادی خالی کرا لی گئی ہے
04:18چنیوٹ اور جھنگ میں پانی کا بہاو بڑھنے کا خدشہ ہے
04:21کہیں پر بند توڑنے کی ضرورت پڑی تو توڑیں گے
04:24محکمہ داخلہ پنجاب نے لودھرا میں بھی فوج طلب کر لی
04:41ترجمان کا کہنا ہے
04:42پاک فوج کے دستوں کو امداد اور انسانی جانوں کے تحفظ کے لیے طلب کیا گیا
04:47متاثرہ علاقوں میں ریسکیو آپریشن جاری ہے
04:50اس سے قبل لاہور، قصور، سیالکور، فیصل آباد، نارو بار، اکارا، سرگودھا
04:56اور حافظ آباد میں بھی فوج طلب کی گئی تھی
04:58پاک فوج کا سرگودھا کے علاقے گورنا پٹھانا میں ریسکیو این ریلیف آپریشن
05:03سیلاب میں گھرے افراد کی محفوظ مقامات پر منتقلی
05:07میریکل کیمپس میں متاثرین کو موفت بھی امداد فراہم کی جا رہی ہے
05:11پاکستان رینجرز پنجاب بھی امدادی کارروائیوں میں مصروف
05:15سلیمان کی میں ریسکیو آپریشن پچپن افراد
05:19اور ایک سو پچاس مویشیوں کو محفوظ مقامات پر منتقل کیا
05:22پاک فوج مشکل کی اس گھڑی میں عوام کے شانہ بشانہ کھڑی ہے
05:33ہمیں ڈیم بنانا ہوں گے جہاں ضروری ہو وہاں ڈیم بنائیں گے
05:37تاکہ پانی کی شکل میں عذاب رحمت بن جائے
05:39وزیراعلا کے پی علی امین گنڈاپور کا تقریب سے خطاب
05:42کہا کل ایک دکاندار نے بتایا ایک کروڑوں پہ نقصان ہوا
05:45پانچ لاکھ روپے ملے
05:47میں کہتا ہوں شکر کرو پہلے آپ کو پانچ لاکھ بھی نہیں ملتے
05:50پھر محفظوں کو ہم نے ڈبل کیا
05:52وزیراعلا کے پی نے کہا سہلاب سے نقصانات پر دکھ ہوا
05:55پنجاب کے عوام کی تکلیف ہماری تکلیف ہے
05:58غیب پختون خواہ حکومت پنجاب کے بھائیوں کے ساتھ کھڑی ہے
06:01جہاں ضرورت پڑی پنجاب سے بھرپور تعابون کریں گے
06:04پاکستان موسمیاتی تبدیلیوں کے نشانے پر ہے
06:21مستقبل کا ہر منصوبہ محولیاتی پہلو مدد نظر رکھ کر بنانا ہوگا
06:25براول بھٹو زرداری کہتے ہیں
06:28مونسون کا نیا سلسلہ خطرناک ہو سکتا ہے
06:31ہمیں تیار رہنا ہوگا
06:32قوم تقسیم سے بالاتر ہو کر سہلابی بہران کا متحد ہو کر مقابلہ کرے
06:37اتحاد کی طاقت سے پہلے بھی بہرانوں کا سامنا کیا
06:41اب بھی سرخرو ہوں گے
06:42شرجی لنام میمن کا کہنا ہے
06:44سندھ حکومت سہلابی صورتحال کو مانٹر کر رہی ہے
06:48اس وقت تک صوبے میں ہنگامی صورتحال نہیں ہے
06:51ریلیف آپریشن کے لیے امدادی سامان مختلف جگہوں پر موجود ہے
06:55ہر قسم سے نقصان سے بچنے کے لیے تیار ہیں
06:59آبی ریلے سندھ کی جانب گامزن
07:04دریائے سندھ میں گڑو بیراش کے مقام پر درمیانے درجے کا سہلاب
07:07چوبیس سنٹے میں پانی کی سطحہ مزید بڑھے گی
07:09دریائے سندھ میں سجاول کے مقام پر بھی درمیانے درجے کا سہلاب
07:13دولہ دریاخ خانفل
07:14سرجانی اور منار کی بند پر پانی کی سطح میں اضافہ
07:19صوبائے وزیر
07:20فلڈ فوکل پرسن
07:23محمد علی ملکانی کا سرجانی اور منار کی بند کا دورہ
07:27انتہائی حساس بندوں کی صورتحال کا جائزہ لیا
07:30محمد علی ملکانی نے کہا
07:31بند محفوظ بنانے کے لیے کام مکمل کیا گیا ہے
07:34کوئی خطرہ نہیں
07:35کراچی میں شدید بارشوں اور اربن فلڈنگ کا خدشہ
07:45ہفتے سے منگل تک بارشوں سے سیلابی صورتحال ہو سکتی ہے
07:49انڈی ایم میں نے الرڈ جاری کر دیا
07:51کراچی، تھٹھا، سجاول، بدی اور تھرپارکر میں بارشیں متوقع
07:56حیدر آباد، دادو، سکھر، گھوٹکی، لالکانہ، جیکب آباد
08:01اور کشمور میں بھی تیس اگست تک بارشوں کی پیش گوئے
08:04اسلام آباد، راولپنڈی، اٹک، جہلم، چکوال
08:08سمیت پنجاب کے مشرقی ازلا میں تیس اور اکتیس اگست کو بارش کا امکان ہے
08:13نشیبی علاقے زیر آب آنے کا خدشہ
08:16خیبر پختنخواہ میں بھی مزید بادل برسنے کی پیش گوئے
08:19گلگت بلتستان اور آزاد کشمیر میں بھی مستدھار بارشیں متوقع
08:23گوادر، کیچ، پنجگور، خوزدار، لس بیلا، قلات میں
08:28کل سے یکم ستمبر تک بارشوں کا امکان ہے
08:31ڈیم نہ بنانے کی وجہ سے پاکستان، بھارت کی آبی دہشت گردی کا نشانہ بنا
08:36ڈیم پر سیاست ہونے کی وجہ سے کام نہیں ہوا
08:39ہمیں اس کا مستقل حل نکالنا پڑے گا
08:42گورنر سنگ، امران ٹیسوری کہتے ہیں
08:44وزیراعظم سے اپیل ہے تمام سٹیک بولڈرز کو متحد کریں
08:47ملکی صورتحال پر آل پارٹیز کانفرنس بلانی چاہیے
08:50سب سر جوڑ کر بیٹھیں تاکہ اس کا مستقل حل نکالا جا سکے
08:55وزیراعظم کو خط لکھا ہے
08:57ایک دن شجرکاری مہم کے لئے رکھیں
08:58پنجاب میں صورتحال گھمبیر ہے
09:01دو ٹرکوں میں تین کرون مالیت کا سامان پنجاب بھیجیں گے
09:04کراچی کی تازے برادری سے رابطہ ہے
09:07پنجاب کے متاثرین کو زیادہ سے زیادہ امداد دی جائے گی
09:10بھارت کی اپنے سکھ شہریوں کے خلاف بھی آبی جارہی ہے
09:19بھارتی حکام نے چامیرہ ڈیم کو مکمل طور پر بھرنے دیا
09:23اور پھر پانی چھوڑ دیا
09:24سکھ آبادی کی زمینیں پانی سے بھر گئیں
09:27پونگ ڈیم نے بھی خطرے کی سطح عبور کر دی
09:30مودی سرکار جان بوز کر ڈیموں کو مکمل بھرنے دے رہی ہے
09:35اور پھر اچانک پانی چھوڑا جا رہا ہے
09:38اس کے نتیجے میں سرحد کے دونوں جانے پنجاب میں تباہی مچ رہی ہے
09:42بھارتی پنجاب میں سکھ اپنی مدد آپ کے تحت اپنا بچاؤ کر رہے ہیں
09:46ڈلی سے کوئی مدد نہیں مل رہی
09:49دریائے چنات میں سیلاب سے منڈی بہاودین کی تحصیل فالیاں بھی متاثر
09:56مکان، کھیج، سڑکیں سب روک گئے لیکن علاقہ مکینوں کی حمد نہ بھوٹی
10:00نوجوانوں نے سیلاب میں بہ کر آنے والی مچنیوں کا شکار شروع کر دیا
10:04اسی نے مچنی پکرنے کی جال ڈالے تو کوئی پانی میں دو ڈال کر بیٹھ گیا
10:09شکاریوں نے مچنیاں پکڑ کر
10:11ٹھیلوں میں بھریں بعض افراد کی ہاتھ چند مچنیاں ہی لگ
10:15بیریسٹر گوھر قانون و انصاف سمیت تین کمیٹیوں سے مستعفی
10:21چیئمن پی ٹی آئی نے کہا کہیں کوئی مذاکرات نہیں ہو رہے
10:25اب ہم نے استیفے دے دیئے
10:26پی ٹی آئی کے چیف ملک آمر ڈوگر بھی تمام کمیٹیوں سے مستعفی
10:31پی ٹی آئی کے اٹھارا ارکان قومی اسملی کی قائمہ کمیٹیوں سے مستعفی ہو چکے
10:36پی ٹی آئی ارکان چونتیس قائمہ کمیٹیوں کا حصہ ہیں
10:40بانی نے ارکان کو استیفوں کی ہدایت کی تھی
10:43بانی پی ٹی آئی نے سات مقدمات میں زمانت کی درخواست آئر کر دی
10:51راول فنڈی کی انصدادے دہشت کر دی عدالت نے درخواست پیر کو سمات کے لیے مقرر کر دی
10:55بانی پی ٹی آئی پر جلاو گہراؤ سازش اور قتل کے منطوبے سے مطالق سنگین الزامات ہیں
11:01جناہ ہاؤس حملہ کیس میں بانی پی ٹی آئی کے بھانجے شیر شاہ کا جوڈیشل ریمان منظور
11:12لاہور کی انصدادے دہشتگردی عدالت نے جسمانی ریمان کی استعدادہ مسترد کر دی
11:17شیر شاہ نے زمانت کی درخواست دائر کر دی
11:20وکیل موقف اپنایا ملزم کو سیاسی بنیاد پر مقدمے میں ملوث کیا گیا
11:25ویڈیو میں نظر آنے سے کوئی جرم ثابت نہیں ہوتا
11:28شیر شاہ کو زمانت پر رہا کیا جائے
11:31ہمارے شہدہ ہمارا فخر
11:36کیپٹن تیمون نے وزیرستان میں فرائض کی ادائیگی کے دوران جامع شہادت نوش کیا
11:41ایک لوتے بیٹی کی شہادت پر بہادر وادر بیگیڈی حسن عباس کا بلند حوصلہ مثال بن گیا
11:47والد کا کہنا ہے میرے دس بچے بھی ہوتے تو فوش میں بھیجتا
11:50اپنے بچوں کو فوش میں بھیجنے سے درنامت جو شہادت لکھی ہے وہ ہوگی
11:55سرکاری اہلکار پر تشدد کا الزام
12:01صوبائی وزیز سعید غنی کے بھائی فرہان غنی اور دیگر ملزمان کی اے ٹی سی میں پیشی
12:06کراسی کی انصداد دہشتگردی عدالت نے ملزمان کو تیس اگست تک جسمانی ریمان پر پولس کی تحویل میں دے دیا
12:13عدالت کا تفتیشی افسر پر اظہار برہمی کہا
12:17بتائیں کیا پروگریس ہے ابھی تک کچھ نہیں کیا تو تین دن میں کیا کریں گے
12:22کہاں ہیں سی آئی اے ایس آئی ایو کیا سب مر گئے
12:25مدعی گواہ پیش نہیں کر رہا تو کیا تم اس کے ملازم ہو
12:29اس کیس کے بعد کیا آپ ڈی ایس پی بن جائیں گے
12:32آپ لوگوں کو صرف عام آدمی کو تنگ کرنا آتا ہے
12:35آئندہ سماعت پر ہر صورت پیش رفض رپورٹ طلب کر لی گئے
12:39پیبلز پارٹی کراچی دشمن پارٹی کے طور پر کام کر رہی ہے
12:47ان کو اس شہر سے صرف لینا ہے دینا کچھ نہیں
12:50امی جماعت اسلامی حافظ نئیم رحمان کہتے ہیں
12:52سندھ میں کرپشن اور لوٹ مار کا بازار گرم ہے
12:55میئرشپ بھی قبضہ کر کے پیبلز پارٹی کو دی گئی
12:58یہ لوگ کام نہیں کر رہی
12:59ہر جگہ ان پر دھوٹ ہو رہی ہے
13:01راجمان سندھ کمار سادیا جاوید کا ردی عمل کہا
13:04حافظ نئیم رحمان کی پریس کانفرنس چور مچائے شور کی بہتری مثال ہے
13:09سندھ سے آربو روپے لینے اور ہر ماہ کروڑوں کمانے والے عوام کو گمراہ نہیں کر سکتے
13:14جماعت اسلامی کا اصل چہرہ عوام کے سامنے بے نکاب ہو چکا ہے
13:18بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام سے سرکاری افسران کو
13:33تئیس ارب اڑسٹھ کروڑ کے کیش ٹرانسفر کا انکشاف
13:36پبلک اکاؤنٹس کی زیلی کمیٹی نے ایف آئیے کو افسران کے خلاف کارروائی کا حکم دے دیا
13:42نقد لینے والے گریٹ سولہ سے بائیس تک کے افسران کے خلاف کرمینل کارروائی کی جائے گی
13:47کمیٹی نے کیش لینے والے گریٹ پندرہ تک کے ملازمین سے بھی رقم ریکاور کرنے کی ہدایت کی
13:53کنوینر کمیٹی موین آمیر پیرزادہ نے کہا
13:56رقم لیتے ہوئے افسران کو شرم نہیں آئی
13:59کیش لینے والے یہ افسران نوکریوں سے فارغ ہونے چاہیے
14:09تراجی میں انٹر بورٹ میں نتائش تقدیلی کی تحقیقات
14:12انٹی کرپشن نے طلبہ کو رات ساڑھے بارہ بجے بلالیا
14:15والے دین کا کہنا ہے طالبات کو بھی رات کے تفتیش کیلئے بلایا گیا
14:19دوزار بائیس کی باروی جماعت کے نتائش میں تبدیلی کی تحقیقات
14:23ڈیر سال سے جاری ہیں
14:24تحقیقات میں دو سابق چیئرمن اور دو ناظم امتحانات بھی
14:28مقدمہ درج کیا گیا تھا
14:30ڈیر سال میں انٹی کرپشن کو الزام ثابت نہ کر سکی
14:33طلبہ سے براہ راست تحقیقات کا آغاز کر دیا گیا
14:36طلبہ ایمڈی کیٹ اور اینیڈی کے ٹیسٹ پاس کر کے
14:39گراجویشن میں زیادہ تعلیم ہے
14:41لاہور میں مبینہ پولیس مقابلہ رائیورن نے
14:51تیس روپے کے تنازے پر دو بھائیوں کے قتل میں
14:53ملوث ملزمان اویس اور شہزاد ساتھیوں کی فائرنگ سے مارے گئے
14:58سی سی ڈی چونگ دونوں گرفتار ملزمان کو نشاندہی کے لیے
15:01رائیورن لے کر گئی تھی
15:03چارلز گوڈمن نے امریکی کانسل جونرل کراچی کا اہدہ سنبھال لیا
15:11چارلز گوڈمن کی وزیراعالہ سندھ سے ملاقات
15:14مرادلی شاہ نے کہا
15:15سندھ حکومت کا آپ کے ساتھ مکمل تعاون رہے گا
15:18سندھ ثقافتی اعتبار سے عظیم صوبہ ہے
15:21سندھ کے عوام پانچ ہزار سالہ قدیم تہذیب کے وارث ہے
15:24امریکی کانسل جونرل نے کہا
15:26سندھ کے ثقافتی ورثے کا دورہ کروں گا
15:28کراچی اچھے خانوں کے باعث مشہور ہے
15:33اور وسیع عالمی تجربے کے حامل ہیں
15:35نیوزلین، کوسوو، پرو، لیٹیویا، پاکستان، ارجنٹائن اور جورجیا میں
15:41سفارتی خدمات انجام دے چکے ہیں
15:43چارلز گوڈمن کا عظم
15:45امریکہ اور پاکستان کے بہمی تعلقات کو مسیح مصدود بنانا ہے
15:48پاکستان ہمیشہ سیامن کا دائی رہا ہے
15:57ہر قسم کی دہشتگردی کی مضمت کرتے ہیں
15:59وزیر داخلہ محسن نقوی کی
16:01برطانوی ہائی کمیشنر جین میریٹ سے ملاقات میں گفت گو
16:04کہا
16:05برطانیہ ترقی کے سفر میں پاکستان کا اہم شراکت دار ہے
16:09باہمی مفاد کے تمام شعبوں میں
16:11دو طرف آتاون کو فروغ دینا چاہتے ہیں
16:14ملاقات میں دہشتگردی اور منشیات کے خلاف
16:17اشتراک بڑھانے پر بات چیتا
16:18جین میریٹ نے پاکستان میں سیلاب اور بارشوں سے
16:22انسانی جانوں کے زیاہ پر
16:23افسوس کا اظہار کیا
16:25غزہ میں قتل عام رکھ نہ سکا
16:32اسرائیلی فورسز نے مزید 71 فلسینیوں کو شہید کر دیا
16:35امدادی مرافض پر 22 فلسینی سہونی گولیوں کا نشانہ بنے
16:39دو بچوں سمیت دس افراد بھوک سے دم توڑ گئے
16:42فاکھوں سے شہید افراد کی تعداد 317 ہو گئی
16:46151 بچے شامل
16:48پناہ گزین کیمپو پر قابل سپوج کی وحشیانہ بمباری جاری
16:52شہید فلسینیوں کے مجموعی تعداد 62,966 ہو گئی
16:56القصام برگیٹ کے جوابی حملے میں
16:58متعدد سہونی فوجی حلاق
17:00مسیحی برادری کے روحانی پیشواہ پوپلیوں نے بھی
17:03پوری جنگ بندی کا مطالبہ کر دیا
17:05امریکی سادر ٹرانگ
17:07غزہ سے متعلق آج اہم اشلاس کی صدارت کریں گے
17:11روس کا یکرین کے دل حکومت کیف پر بڑا فضائی حملہ
17:2018 افراد حلاق
17:2148 زخمی ہو گئے
17:22متعدد کی حالت تشویشنا
17:24یکرینی حکام کا کہنا ہے
17:25سات ازلا میں 20 سے زائد مقامات کو
17:27600 جون اور 71 مزائل سے نشانہ بنایا گیا
17:31کئی امارت دبا کچھ کو جذوی نقصان پہنچا
17:34فضائی دفاع نظام نے بیش سر حملوں کو ناکام بنایا
17:37یکرینی سادر اور یورپی یونین نے حملوں کی شدید مضمت کی
17:41شارجہ میں ٹرائی سیریز کی ٹروفی کی رونمائی
17:46کپتان سلمان علی آغا
17:48راشد خان اور محمد وسیم نے ٹروفی کے ساتھ فوٹو سیشن کرایا
17:51سیریز کا پہلا میچ کل پاکستان اور افغانستان کے درمیان کھیلا جائے گا
17:56تینوں ٹیمیں ایک دوسرے سے دو دو میچ کھیلیں گی
17:59ٹاپ دو ٹیموں کا فائنل سات ستمبر کو ہوگا
18:01اور انٹرنیشنل بیڈمنٹن پلئیر پلوشا بشیر نے شادی کر لی
18:05سوشل میڈیا پر تصویریں شیئر کر کے مدہوں کو اطلاع دی
18:09پلوشا نے دوہزار دس کے ایشین گیمز میں پاکستان کے لیے کانسی کا تمغا جیتا تھا
Comments