00:00israeli
00:30وزیراعظم نیتن جاہو نے حملے کی ذمہ داری قبول کرتے ہوئے کہا
00:33کاروائی آزادانہ طور پر اسرائیل نے کی
00:35حماس نے اسرائیلی دعوے کی تردید کرتی
00:38حماس ذراعیت کا کہنا ہے
00:39حملے میں تمام حماس رہنما محفوظ رہے
00:41حماس کے رہنما غزہ جنگ بندی پر
00:44مذاکرات کے لئے دوہا میں موجود ہیں
00:45عرب میڈیا کے مطابق اسرائیلی حملے میں
00:48حماس کی مذاکراتی ٹیم کے سربراہ
00:50خلیلہ احیاء کے بیٹے اور دفتر کے
00:52ڈائریکٹر شہید اور چھے افراد زقوی ہوئے
00:54اسرائیل کا غزہ جنگ بندی
01:10کے سالس پر حملہ خاطر
01:12اسرائیلی حملوں کے بعد احتجاجی
01:14طور پر سالسی سے پیچھے ہٹ گیا
01:16کہا اسرائیل کے رویے کو برداشت
01:18نہیں کریں گے حملے کے بعد
01:20سعودی والی احد محمد بن سلمان
01:22کا امیر قطر سے رابطہ
01:24قطر پر اسرائیلی حملے کی مضمت کی
01:26کہا قطر کی سلامتی اور
01:28تحفظ کے لئے اقدامات کی حمایت کرتے ہیں
01:30اسرائیل کا قطر کو نشانہ
01:32بنانا مجرمانہ فیل ہے
01:34اسرائیلی حملے سے امریکہ آگاہ تھا
01:36وائٹ ہاؤس حکام نے تصدیق کر دی
01:38بتایا اسرائیل نے دوہا پر
01:40حملے کے منصوبے سے امریکہ کو آگاہ
01:42کر دیا تھا امریکہ کے پوجی
01:44حکام اسرائیلی حملے سے لائل
01:46پاکستان کی قطر پر
01:54اسرائیلی حملے کی شدید مضمت وزیراعظم
01:56شہباز شریف نے کہا رہائشی علاقے
01:58کو نشانہ بنانا سنگین اور
02:00غیقانونی اقدام ہے یہ اشتیال
02:02انگیزی خطے کے عامل و استحکام کو
02:04خطرے میں ڈال سکتی ہے قطر اور
02:06فلسینی عوام کے ساتھ ڈٹک کھڑے ہیں
02:08وزیراعظم کا امیر قطر شاہی خاندان
02:10اور عوام سے مکمل اظہاری اکشہ تھی
02:12آقوام متحدہ کی سیکیٹری جنرل
02:14کی اسرائیلی حملے کی مضامت کہا
02:16اسرائیلی حملے قطر کی خود
02:18مفتاری اور سالمیت کی کھلی خلاف برزی ہیں
02:21خویت اومان اراغ
02:22ترکیہ سمیت دیگر ملکوں نے بھی
02:24اسرائیلی حملہ ناقابل قبول کرا دے دیا
02:27نیپال میں
02:35پرتشدد مظاہروں کے بعد ملکی
02:36سیکیورٹی فوتس نے سنبھال لی
02:38نیپال کے آرمی چیف کی مظاہرین سے احتجاج ختم کرنے
02:41کی اپیر کے غام میں کہا درخواست ہے
02:43احتجاج ختم کر کے بات چیت کر راستہ پناہیں
02:46احتجاج کے دوران
02:47ناقابل اطلافی نفسان ہوا قامی ورس
02:49املاد سفارتی ایمشنز کی حفاظت
02:51اولین درجی ہے
02:52میجر ادنان اسلم شہید کی نوازے
02:59جنازہ آداد کر دی گئی
03:01وزیراعظم اور فیلڈ مارشل آسم انیر کی شرکت
03:04میجر ادنان اسلم نے
03:05دو ستمبر کو بنو میں فتنہ خوارج کا بہادری سے مقابلہ کیا
03:09سی ایمش میں علاج کے دوران جامع شہادت نوش کیا
03:13وزیراعظم کا بہادر فوجی
03:15افسر کو بھرپور خیراجی عقیدت کہا
03:17ہم وطن کے ایک بہادر بیٹے سے محروم ہوئے
03:20شہید کی جرت اور قربانی کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا
03:24میجر ادنان کی وطن سے محبت اور قربانی کا جذبہ
03:27ناقابل شکست تھا
03:29مسلح فواج ہر طرح کی دشتگردی کے خاتمے کیلئے پرازم ہے
03:33میجر ادنان اسلم کو پورے فوجی اعزاز کے ساتھ سپردے خات پٹیا گیا
03:38پی ٹی آئی رہنماء شاہ محمود قریشی ایک اور مقدمے میں بری ہو گئے
03:48انصدادت یشک گدی عدالت نے نو مائی کو سپریم کور جج کے سکوارٹ کی
03:52گاڑی جلانے کے کیس کا فیصلہ سنا دیا
03:54پی ٹی آئی رہنماء یاسمین راشد، اعجاز شاہدری، محمود الرشید اور عمر صرف راشیما سمیت
03:59سترہ مجرموں کو دستس سال قید کی سزا
04:02خدیجہ شاہ کو پانچ سال قید کی سزا سنا دی دے
04:05عدالت نے روبینا جمیل اور آف شاہ تارک سمیت ایک قسم زمان کو بری کر دیا
04:10ملدان میں پانی شیرشاہ فلڈ بند تک پانچ گیا
04:20اونچے درجے کے سیلاب کا خدشہ لوگوں کی نقل مکانی جلالپور پیر والا میں سیلاب سے تباہی
04:26شہری عبادی کو بچانے کے لیے بند میں شگاف ڈالنے سے گئی گاؤں ڈوب گئے
04:30علیپور کے علاقے سیدپور کے مقام پر سپر بند ٹوٹ گیا
04:34پانی عبادی میں داخل سات افراد ریلے میں بہ گئے
04:37ایک بچے کی لاش مل گئی دیگر کی تلاش چاری
04:40ورسہ کا کہنا ہے کشتی نہیں دی گئے جس کی وجہ سے ہمارے لوگ سیلاب میں بہ گئے
04:45رحیم یارخان کے لیاقے
04:47لیاقتپور موزہ نور والا میں سیلاب متاثرین کی کشتی الٹنے سے خواتین ڈوب گئیں
04:53لاشویں نکال لی گئیں
04:54کبالیا میں دریائے راوی میں ڈوبنے والے رزاکار اور طالب علم کی لاش مل گئی
04:59بھارت نے دریائے سطلز میں پھر پانی چھوڑ دیا
05:02بہاو میں مزید اضافے کا خدشہ
05:04حریقے اور پیروزپور میں اونچے درجے کے سیلاب کا الڈ جائے
05:08کالا باغ ڈیم سے کسی کو نقصان نہیں
05:13پچاس سال سے یہ سیاست کی نظر ہے
05:15کالا باغ ڈیم کوئی ٹیکنیکل ایشو نہیں
05:17گنڈا پور کالا باغ ڈیم کی حمایت کرتے ہیں تو یہ اچھی ابتدا ہے
05:21وزیر دفاع خواجہ آصف کہتے ہیں
05:23ہائیبرٹ نظام کے باعث سیول اور ملٹری تعاون کو فروغ مل رہا ہے
05:27یہ نظام ملک کے لیے ہے
05:28کچھ لوگوں کو اس سے تکلیف ہے
05:30فین ماشل کے دورے کے بعد امریکہ سے تعلقات کو فروغ ملا
05:34ایسی او میں ہماری کامیابیاں سامنے آئیں
05:36مارت ہمارت دشمن ہے وہ کبھی ہمارے لیے اچھا نہیں چاہے گا
05:40آبی گزرگاہوں اور بندوں پر تعمیرات بند ہو
05:43تو پچاس فیصد مسئلہ حل ہو سکتا ہے
05:45سیلاب گزرنے کے بعد جتنی متنازع باتیں کرنا ہو کریں
05:57متنازع ڈیمز کی وجہ سے علاقوں کو خطرات پوچھ سکتے ہیں
06:00راوی اور سطلش میں سیلاب ہو
06:02تو دریائے سن پر ڈیم بنانے کے شوشے کیوں چھوڑے جاتے ہیں
06:06بلاول گھٹو کی سکھر بیراج کے دورے پر گفتگو کہا
06:09جو ڈیم ٹیکنیکل طور پر درست ہیں
06:12ہم اس کی حمایت کرتے ہیں
06:13جس ٹیمز پر اتفاقے رہے نہ ہو
06:16تو اس کے خلاف پی پی آواز اٹھا دی ہے
06:18چیمین پیپلز پارٹی بلاول گھٹو نے
06:21سکھر بیراج پر صورتحال کا جائزہ لیا
06:23آپ پاشی حکام کی جانب سے
06:25سیلابی صورتحال پر بریفنگ دی گئی
06:27وزیراعلا حسن و دیگر صوبائی وزیراعبی بلاول گھٹو کے ہم راہے ہیں
06:31دریاؤں میں دو روز میں پانی معمول پر آ جائے تھا
06:39تینوں دریاؤں میں اب ریلے کی آمد متوقع نہیں
06:41مونسون کا دسوہ سپیل آج ختم ہو گیا
06:44پنجاب میں اب بڑی بارش کا امکان نہیں
06:46ڈی جی پی ڈی ایم میں ارفان علی کاٹھے کی پریس کان فنس کہا
06:50وزی پنجاب میں بروقت ریسپونس سے نقصان کم سے کم ہوا
06:53جنوبی پنجاب میں ریسکیو آپریشن سو سربی کا شکار ہے
06:56پانی کے تیز بہاو کے باعث مشکلات کا سامنا رہا
06:59ریسکیو آپریشن کے لیے سبتر کے قریب کشتیاں جلال پور پیر والا میں موجود ہیں
07:03وزیراعلا مریم نواز بڑے ریلیف پاکش کا اعلان کریں گی
07:15کراچی کے مختلف علاقوں میں مشکلہ دھر بارش
07:18سائٹ ایڈیا، نازم آباد، نوٹ نازم آباد میں تیز بارش
07:22سردر اور اطراف میں بھی مشکلہ دھر برسات ہوئی
07:25سرکوں پر پانی جمع ہونا شروع، گلچن اقبال کے مختلف
07:29گلیوں اور سرکوں پر پانی جمع، ٹرافیک کے روانی متاثر
07:33کورنگی، کاظوے، ندی گودام، چورنگی سے محمود آباد تک بند
07:37بارش کا پانی زیادہ ہونے کی وجہ سے کاظوے بند کیا گیا
07:41ملیر ندی میں توقیانی دو افراد ڈھوپ گئے، ایک کو بچالیا گیا
07:45دوسرے کی تلاش جاری، سندھ کے دیگر شہروں میں بھی بارش
07:49حیدر آباد کے نشیبی علاقے میں پانی جمع، ریل میں اسٹیشن
07:53زریافت کالی میں ادارے بڑھا
07:54ایشا کپ کی پریس کانفرنس، پاک بھارت کپتان توجہ کا مرکز
07:58سٹیج پر ایک دوسرے سے دور بیٹھے، گلے ملے، نحاک مل آیا
08:02سلمان آگا نے کاشون انداز میں سوالوں کے جواب دیئے
08:06بھا ٹی ٹوئنٹی میں کوئی ٹیم فیورٹ نہیں ہوتی
08:09ہمارے پاس بولز جاریحانہ انداز اپناتے ہیں
08:11بھارت کے خلاف معاش کے لئے کسی کو خاص پیغام نہیں دیا
08:14سوریا کمان نے کہا
08:15فیورٹ میں جاریحانہ انداز کے ساتھ اترتے ہیں
08:18ایون کے لئے پوجوشوں
08:19تقریب کے اقتتام پر سٹیج سے اترتے ہوئے
08:21دونوں کپتانوں نے رسپن ہاتھ میں لائیا
08:23شعفیقی رنمائی سے پہلے بھارتی کپتان نے
08:25موسیٰ نقوی سے بھی ہاتھ میں لائیا
08:39پاکستانی خطرناک بالنگ کا
08:40سامنا کر کے ٹرائی سی ویس جیتی
08:42کامیابی ایشیا کپ نے بہت پائدہ دے گی
08:45کامران اکمل کی ایشیا کپ
08:47خصوصی ٹرانسویشن میں گفتگو کہا
08:49بھارت کے پاس اب وہ کھلاری نہیں
08:51جو پاکستان کی خلاف مارچ نکال لیتے تھے
08:54باسط علی بولے
08:55ایشیا کپ کے نقاط کا کریڈٹ
08:57موسیٰ نقوی کو جاتا ہے
08:58خصوصی ٹرانسویشن دیکھیں
09:00روزانہ اور شام پانچ پچکر
09:02تین منٹ پر صرف اے آل وائی نیوز پر
09:05موسیمریک نون کے رہنمار
09:11آلہ سناولہ پنجاب سے جنرل نشست پر
09:13سینیٹر منتخب حکومت اتحاد کے
09:15امیدوار کو دوسو پچاس ووٹ ملے
09:17ایک ووٹ مصرد ہوا
09:18پی ٹی آئی نے سینیٹ کے زمری
09:20الیکشن کا بائیک آٹ کیا تھا
09:21سینیٹ کی نشست پی ٹی آئی کے ایجاز
09:24چہدری کی ناہیلی کے باعث خالی ہوئی تھی
09:26وزیراعظم شہباز شریف سے
09:35خازق نائب وزیراعظم کی ملاقات
09:37وزیراعظم کا تجارت سرمایہ کاری
09:39سمیت دیگر شعبوں میں
09:40تعاون کی خواہش کا احسار
09:41مختلف مفاہمتی یاداستوں اور
09:44زیر غور معاہدوں کو حتمی شکل دینے
09:46کے لیے وقت آستانہ بھیجنے کی پیشکش کی
09:48خازق نائب وزیراعظم کی دفتر خارجوں میں
09:51ساگرار سے ملاقات
09:52تعلقات مزید گہرہ کرنے کے
09:54وزیراعظم کا آدھا دونوں رہنماؤں
09:56نے سیاسی اور اقتصادی روابط
09:58بڑھانے پر اتفاق کیا
10:00دونوں ملکوں کی خارج و امور کی وزارتوں
10:02کے درمیان تعاون کی ایکشن
10:04پلان پر دستخط ہو گئے
10:06خازق نائب وزیراعظم کی صدر مملکت
10:08سے ملاقات پاکستان اور
10:10راسف علی زرداری نے کہا
10:12کہ خازق کے درمیان تجارت میں
10:14اضافہ ہوا مزید
10:16وستد دینا ہوگی
10:17چین پاکستان کے ساتھ
10:25مشترکہ فوجی مشکی
10:26اور دفاعی تعاون بڑھائی گا
10:27دونوں ملک ترقی پذیر ملکوں کے حقوق
10:29کا مشترکہ طور پر دفاع کریں گے
10:31پاکستان میں تائنہ چینی صفیل
10:33کا آرٹکل لکھا
10:34چین اور پاکستان نئی تاریخ رقم کریں گے
10:37اور عوام قوملی فوائد پہنچائیں گے
10:38پاکستان کے ساتھ ملکار ایکشن پلان
10:41دونزہ پچیس انتیس پر مکمل عمل درامت کریں گے
10:43پاکستان میں صحت تعلیم اور قدرتی آفاظ سے بچاؤ کے منصوبے بڑھائیں گے
10:48ایک کروڑ کلو وارٹ سولر اور ونڈ پاور کے منصوبوں میں تعاون کریں گے
10:53سردر آصف علی زرداری
11:01بارہ ستمبر کو چین کا دورہ کریں گے
11:04بلاول بھٹو اور خاتون اول آصفہ بھٹو بھی سردر کے ساتھ چاہیں گے
11:07سردر مملکت کی چینی ہممن سب سے ملاقات کا امکان
11:11سردر آصف علی زرداری کو چینی
11:13سردر اپنے دورے کی دعوت دی
11:14نورہ ایسٹریم میں دو طرفہ تعلقات کے فروغ
11:17باہمی دلسلسپی کے امور پر بات ہوگی
11:20گورنرسن کامران ٹیسوری آج رات چین روانہ ہوں گے
11:23چین میں مختلف بفوت آئی ٹی ایکسپورٹ اور دیگر شخصیات سے ملاقاتیں ہوگی
11:28دولبا کے لیے چین میں آئی ٹی نرشریم میں ملازمتوں کے مواقع پر بھی گفتگو کریں گے
11:33گورنرسن کاروباری شخصیات کو آئی ٹی شعبے میں سرمایہ کاری کی دعوتی دیں گے
11:38فلا ملز، آڑتی، زخیرہ اندوز یا گودام مالکان
11:53تین دن میں گندم کا زخیرہ ظاہر کر دیں ورنہ قانونی کاربائی ہوگی
11:57پنجاب حکومت نے خبیدار کر دیا
11:59وزیر اطلاعات اسما بخاری کہتی ہے
12:01صوبے میں کہیں بھی گندم کی قلت نہیں
12:02کسی کو ناجائز منافع کمانے نہیں دیں گے
12:05خانے وال میں حکومتیں گودام سے گندم سے علاوہ میں بہتے ہیں
12:08وزیر اعلیٰ نے سخت ناراضی کا اظہار کیا
12:11نیجی فورڈ اور میکمہ خوراک کی زلعی اہدداروں کو معاتل کر دیا
12:14آج کا دن ملتان جلاد پور پیر والا اور ڈیرہ غازی خان کے لیے بہت اہم ہے
12:19پروردگار اب رحم فرمائے
12:27تہران اور اسلامباد کے درمیان براہراز پروازوں کا آغاز
12:31ایران ائر ٹور کی اسلامباد سے تہران کے لیے پرواز
12:34ہر منگل کی صبح سات بجے روانہ ہوگی
12:37ایرانی صدر کے دورے کے موقع پر براہراز وزائی رابطوں کا معاہدہ تیپ آیا تھا
12:42آئیس ایسی نے گرس کے بہترین ومن پلیئر کی نامزدگیوں کا اعلان کر دیا
12:55پاکستان کے منیوالی بھی فہرس کا حصہ
12:58قامی بیٹر نے آئرلینڈ کے خلاف شاندار سینچری سکور کی تھی
13:02یہ منیوہ کی ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں دوسری سینچری ہے
13:05آئرلینڈ اور نیدرلینڈ کی کھلاری بھی فہرس میں شامل ہے
13:08فلسطین کو آزاد کرو
13:10میکسیکو میں کانسٹ کے دوران فلسطین کی ازادی کے فلک شگاف نارے
13:14گلوکار نے غزہ سے بدخل خاندان کو سٹیج پر بلالیا
13:17خاندان کی سب سے چھوٹی بچی نے نسل کو شیبند کرو کنارہ لگایا
13:21تو کانسٹ فنشوری کے اکلاک ہسی ہزار سے زائد افرات نے
13:25آزاد فلسطین کے نارے بلند کیا
13:27موسیقی