Skip to playerSkip to main contentSkip to footer

محکمہ موسمیات نے سندھ بھر میں آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران شدید بارشوں کی پیش گوئی کی ہے۔
کراچی، حیدرآباد، ٹھٹھہ، بدین اور سجاول میں موسلا دھار بارش متوقع ہے جس کے باعث نشیبی علاقوں میں اربن فلڈنگ کا خطرہ بڑھ گیا ہے۔

Heavy rainfall is expected in Karachi, Hyderabad, Thatta, Badin, and Sujawal in the next 24 hours.
Urban flooding is feared, while fishermen are advised to avoid the sea. Citizens are requested to take precautionary measures.

مزید اپڈیٹس کے لیے ہمارے چینل کو سبسکرائب کریں۔

#KarachiRain #PakistanWeather #UrbanFlooding #KarachiWeatherUpdate #SindhRainAlert #Monsoon2025 #WeatherUpdate

Category

🤖
Tech
Transcript
00:00Assalamualaikum
00:30uh, badele oute rehe or jate rehe
00:31or shaman ke waktu johai
00:33gihray badele ae or kahin kahin johai
00:35ah, halki barish hoi hai
00:37toh, ah, yhe jho system thha
00:39ah, ah, ab johai
00:41bharat meh ah, mujud hai
00:43or, ah, woh system johai
00:45intahai zahada shidat e khitiar kar ga hai
00:46ah, depression tha, deep depression
00:49ki shakal johai, wo, e khitiar kar ga hai
00:51اور, ah, mechmeh mousimiyat
00:52nhe, ah, is deep depression
00:54ke hauale se ek alert jari kiya hai
00:56aur, ah, is ki tafsiyal
00:58ڈس ستمبر تک یہ سسٹم موجود رہے گا اس کے اثرات موجود رہیں گے صبح سن اور پنجاب اور پاکستان کے دیگر علاقوں میں یہ سسٹم بارش برسائے گا اس کی یہ alert جاری کیا گیا ہے اس میں کیا تفصیلات ہیں اس پر ہم بات کرتے ہیں مزید
01:21محکمہ موسمیات نے جو alert جاری کیا ہے اس کے مطابق جنوب مغربی راجستان اور اس سے ملاحقہ گجرات یعنی یہ بھارت کا علاقہ ہے اس پر موجود جو depression تھا وہ مزید شدت اختیار کر چکا ہے اور اس خطے پر اب یہ deep depression میں تبدیل ہو چکا ہے
01:40اور اس اگلے چوبیس گھنٹوں کے دوران اس کے جو ہے اس کی جو مومنٹ ہوگی وہ مغرب کی جانب بڑھے گی اور جنوب مشرق کی سن میں داخل ہونے کا جو ہے اس کا بلکل قوی امکان پیدا ہو چکا ہے
01:55اس موسمی نظام کی وجہ سے صبح سن میں طاقتور مونسون ہوائیں مسلسل جو ہیں اثر انداز ہو رہی ہیں اور اس کے اثرات کی وجہ سے
02:06دس ستمبر تک جو ہے جو صبح سندھ ہے اس کے تھرپارکر، عمر کوٹ، میرپرخاس، سانگھر، خیرپور، شہید بینزیر آباد، دادو، مٹیاری، ٹنڈو محمد خان، ٹنڈو الہیات، ہیدر آباد، تھٹھا، بدین، سجاول، جام شورو کے ازلہ اور کراچی ڈویجن میں
02:30اکثر مقامات پر وقفے وقفے سے گھرچ چمک اور تیز ہواوں کے ساتھ موسلہ دھار سے شدید موسلہ دھار بارش جو ہے وہ متوقع ہے
02:39اس طرح سے یہ سلسلہ جو ہے دس ستمبر تک جو ہے اسی سسٹم کے تحت جو صبح سندھ کے دیگر حضلہ ہیں
02:46شکارپور، کشمور، سکھر، لادکانہ، جکباباد، گھوٹکی میں
02:51وقفے وقفے سے تیز ہواوں کے ساتھ درمیانی سے موسلہ دھار جبکہ چند مقامات پر جو ہے شدید موسلہ دھار بارش جو ہے وہ بھی ہو سکتی ہے
02:59اس alert میں جو ہے محکمہ موسمیات کے جانب سے یہ کہا گیا ہے
03:03اور ساتھ میں ہی جو پی ایم ڈی ہے اس نے احتیاطی تدابیر بھی اختیار کرنے کا کہا ہے
03:09اور خطرات جو ظاہر کی ہیں اس سے کیا اس کے اثرات ہو سکتے ہیں
03:13محکمہ موسمیات کے کہنا ہے کہ موسلہ دھار بارشوں سے
03:16تھرپارکر، عمرکوٹ، مرپرخاز، سانگھر، خیرپور، شہید بینزیر آباد، مٹیاری، ٹرنو محمد خان، ٹرنو لیار، ہیدر آباد، ٹھٹا، بدین، سجاول، جامشورو
03:26کراچی میں آربن فلڈنگ نشیبی علاقوں میں پانی جمع ہو سکتا ہے
03:30ظلہ دادو کے پہاڑی ندینالوں میں تغیانی کا خدشہ ہے اور جبکہ ہب ڈیم میں پانی کے سطح بڑھ سکتی ہے
03:38صوبے کے سلاب سے متاثرہ علاقوں میں مزید بارشیں صورتحال کو مزید خراب کر سکتی ہیں
03:44اس کے علاوہ اس الارٹ میں کسانوں کو مشورہ دیا گیا ہے کہ وہ موسم کی پیشگوئی کو
03:51مدنظر رکھتے ہوئے اپنی جو کام ہیں اپنی سرگرمیاں ہیں ان کو انجام دیں
03:56اور اس حوالے سے یہ جو الارٹ ہے تمام جو متعلقہ ادارے ہیں وہ ان کو بھی
04:03بھیج دیا گیا ہے محکمہ موسمیات کی جانب سے اور انہیں ہدایت کی گئی ہے
04:07انہیں کہا گیا ہے کہ وہ اس حوالے سے اپنے تمام انتظامات مکمل کریں
04:11محکمہ موسمیات کا جو الارٹ ہے وہ میں نے آپ کو بتایا اور کراچی
04:15ڈیویجن کے حوالے سے اگر ہم بات کریں کراچی کی تو آج جو ہے ہلکی بارش
04:20کا ہی مکان ظاہر کیا گیا تھا اور کل سے جو ہے یہاں پر جو بارشیں ہیں وہ
04:25شدید ہو سکتی ہیں اور صرف کراچی کی بات کر رہے ہیں تو نو ستمبر تک
04:29اور دس ستمبر تک بھی جو ہے یہ سلسلہ جائی رہ سکتا ہے وقفے وقفے سے
04:33جس طرح سے الارٹ میں بتایا گیا مسلہ دھار اور مسلہ دھار سے تیز اور
04:38شدید مسلہ دھار بارشیں جو ہیں وہ متوقع ہیں کراچی میں اور آربرن
04:42فلڈنگ کا جو ہے وہ خطرہ بھی ظاہر کیا گیا ہے آہ تو لیکن آہ کراچی
04:46کے جو شہری ہیں ہم بار بار یہ بات کرتے ہیں آہ بڑی شدت سے انتظار
04:50ہوتا ہے بارشوں کا انہیں اور آہ لیکن جب بارش آتی ہے تو پھر آہ ان کی
04:55خوش ہوتے ہیں آہ خوش ہوتے ہیں لیکن جو بلدیاتی ادارے ہیں آہ ان کی جو
05:01کارکردگی ہوتی ہے انتہائی ناقص ہر دفعہ آہ جب بھی آہ بارش ہوئی ہیں
05:05ناقص کارکردگی ہی سامنے آئی ہے پھر ان کی خوشیاں جو ہیں ساری ملیا میٹ
05:10ہو جاتی ہیں آہ کیونکہ پانی کئی کئی روز تک جو ہے نشیبی علاقوں میں
05:13کھڑا ہوا دکھائی دیتا ہے گلی محولے آہ جو ہے طلاب کا منظر پیش
05:17کرنے لگتے ہیں اور پھر کوئی نکاسی آپ کا نسام کیونکہ آہ بلکل
05:21بیکار ہے کراچی کا اس پر کام کرنے کے ضرورت ہے کیا ہی اچھا ہو کہ آہ
05:26ایسا آپ آہ نکاسی آپ کا نظام ہو کہ بارش آئے اور پھر نکاسی
05:30بھی ہو جائے اور اس کو بارش جو ہے وہ رحمت ہی بنی رہے نہ کہ آہ
05:35لوگوں کے لیے زحمت بن جائے ہم امید کرتے ہیں اللہ تعالیٰ یہ
05:38بارشیں جو ہیں آہ نقصان کا باعث نہ بنے بلکہ رحمت کا باعث بنے
05:41نہ صرف کراچی بلکہ پورے صبح سن پورے پاکستان کے لیے جو ہے وہ
05:45رحمت کا باعث بنے نئی ویڈیو میں پھر حاضر ہوں گے جب تک کے لیے
05:48عبدالقضید آنے کے جاز دیجئے اللہ حافظ
Be the first to comment
Add your comment

Recommended