• 1 year ago
سرینگر: جموں و کشمیر میں گزشتہ دنوں کے خراب موسم کے بعد محکمہ موسمیات نے کہا ہے کہ اگلے ایک ہفتے کے دوران موسم مجموعی طور پر بہتر رہے گا۔محکمے کے ڈائریکٹر مختار احمد نے بتایا کہ 12 ستمبر تک کسی بڑی موسمی تبدیلی کا کوئی امکان نہیں ہے تاہم کچھ علاقوں میں ہلکی اور درمیانی درجے کی بارشیں ہو سکتی ہیں۔ان کے مطابق دریاؤں اور ندی نالوں میں پانی کی سطح میں کمی آ رہی ہے، لیکن عوام کو مشورہ دیا گیا ہے کہ وہ اگلے 24 سے 48 گھنٹوں کے دوران خطرناک مقامات اور لینڈ سلائیڈنگ والے علاقوں کا رخ نہ کریں اور انتظامیہ کی جانب سے جاری کی گئیں ہدایات پر ہی عمل کریں۔

Category

🗞
News
Transcript
00:00foreign
00:28uh
00:56پہ لیکن وارٹر لیول پھر بھی آہ ڈینجر مارک تک ہے ریسیٹ ہو
01:00رہا ہے سلولی تو آفٹرنون لیٹ آفٹرنون تک آہ کافی جگوں پہ جو
01:04ہیں آہ وارٹر لیول آفردر ریسیٹ ہونے کے چانسز ہیں ایڈویزری
01:07ایڈویزری ایسے جو آہ ریور بینکس ہیں یا فلیڈ چینلز ہیں ان سارے
01:13جگوں پہ احتیاط کرنے گومنٹ کا جو بھی ایڈویزری اس کو پارن
01:16اور اس کے بغیر لینڈ سائیڈ شوٹنگ سٹون کے چانسز ہیں تو ان
01:20جگوں پہ بھی جو ہے تھوڑا سا احتیاط کرنے کی ضرورت ہے جوری
01:22نیکسٹ ٹونٹی فور تو فورٹی ایٹ آرز

Recommended