Skip to playerSkip to main content
  • 6 months ago
Shan-e-Mustafa ﷺ _ On Special Occasion of 1500th Wiladat _ by Engineer Muhammad Ali Mirza

Category

📚
Learning
Transcript
00:00ڈاللہ تعالیٰ نے نبیل اسلام کو شکل و صورت میں بھی بے مثال بنایا تھا
00:15اخلاقیات میں بھی بے مثال بنایا تھا
00:18ہم جو نبیل اسلام کے بارے میں یہ کہتے ہیں نا کہ وہ انسان تھے
00:21تو وہ صرف سپیشی کے طور پر کہتے ہیں
00:24ہماری طرح کے انسان نہیں تھے
00:26یہ ذہن میں رکھئے گا
00:27بخاری مسلم میں حدیث ہے
00:28نبیل اسلام وسال کے روزے رکھتے تھے
00:31ایک روزہ افطار کیے بغیر اگلا روزہ
00:32یعنی کونٹینیوز تین تین چار چار دن کے روزے
00:35کچھ صحابہ نے رکھے وہ بے ہوش ہو گئے
00:37تو نبیل اسلام فرمایا
00:38ایوکم مثلی
00:39تم میں سے کون ہے جو میری مثل ہو
00:42کسی نے نہیں پڑا
00:43قل انما انا بشرم مثلکم
00:45نہیں پڑا
00:46ان کو پتا تھا کہ حضور کیا بات کر رہا ہے
00:48آپ نے فرمایا ہے
00:49میں رات کے وقت
00:50اپنے رب کے حضور ہوتا ہوں
00:53وہ مجھے کھلاتا بھی ہے
00:54کھلاتا بھی ہے
00:55میری مثل تو کوئی ہو نہیں سکتا
00:57بخاری مسلم میں حدیث ہے
00:59نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
01:00اپنے ان دو آنکھوں کے ساتھ
01:04پیٹ کے بیچے بھی دیکھ لیتے تھے
01:05ہمیں تو 180 ڈگری سے زیادہ نظر نہیں آتا
01:08وہ 360 ڈگری دیکھتے تھے
01:10آپ کو بیچے صحابہ اکرام نظر آتے تھے
01:13نماز کی حالت میں
01:13یہ آپ کا موڑزہ تھا
01:14ہماری آنکھیں تو نہیں دیکھ سی
01:17بخاری مسلم میں حدیث ہے
01:18نبی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے
01:19نمازِ قصوب پڑھائی
01:21جو سورج گرین کی نماز ہے
01:24اس میں چند قدم آگے بڑھے
01:25ہاتھ بلند کیا
01:27پھر واپس کیا
01:29صحابہ نے کہا
01:29آپ کو ایسا عمل کرتے ہوئے دیکھا
01:31جو پہلے نہیں دیکھا
01:32تو آپ نے فرمایا
01:33مجھے اللہ تعالیٰ نے جنت دکھا دی
01:35اور اس میں میں نے انگوروں کا ایک گوشہ دیکھا
01:37میں نے ارادہ کیا
01:38تمہارے لئے توڑ دوں
01:39اب جنت ساتوں اسمانوں کے اوپر
01:41ہاتھ بھی وہاں تک پہنچ رہا
01:44تب ہی تو توڑنے کا ارادہ کیا
01:45اور
01:47دیکھ بھی لیا
01:48اور پھر فرمایا کہا
01:50نہیں پھر میں نے اسے
01:51ترک کر دیا
01:52اور اگر میں توڑ لیتا تو
01:53تم ہمیشہ کھاتے رہتے
01:54کیونکہ جنت کی نعمتوں کو
01:55فنا نہیں ہے
01:56ایک آپ نے
01:57دانہ توڑنا تھا
01:58دوبارہ لگ جانا تھا
01:59وہ جنت کو تو فنا نہیں ہے
02:00لیکن وہ پردہ جو
02:02بخاری مسلم میں حدیث ہے
02:04کہ جنت کی نعمتیں وہ ہیں
02:06جو نہ کسی آنکھ نے دیکھی
02:08نہ کسی کان نے سنی
02:09نہ کسی کے دل پر
02:11ان کا کبھی گمان بھی گزرا
02:12تو وہ پردے میں رہی
02:14آپ نبیل اسلام کی نگاہ مبارک
02:16پھر بخاری مسلم میں حدیث ہے
02:18نبیل اسلام کے پسینے سے خوشبو آتی تھی
02:20حتیٰ کہ آپ کا پسینہ لوگ
02:23اتر کے طور پر استعمال کرتے تھے
02:25اپنی خوشبو میں ملاتے تھے
02:27اور نبیل اسلام اسے انڈورز کیا کرتے تھے
02:29کہ ہاں تم یوز کرو
02:31صحیح بخاری اور مسلم میں حدیث موجود ہے
02:36نبیل اسلام
02:37کہ جو وضو کا بچا وفانی
02:41جب صحابہ اکرام
02:42آپ ایک بڑے تھال میں وضو کرتے تھے
02:44تو وہ
02:46تھال ضائع نہیں کیا جاتا تھا
02:48وہ حضرت بلال جب باہر لے کے آتے تھے
02:49تو صحابہ اکرام اس میں سے
02:51اپنے جسم کے اوپر تبرکن ملتے تھے
02:53ایک تو بخاری میں سلعہ ادیبیہ والی حدیث ہے
02:55بڑی لمبی اس میں تو حضور وضو کر رہے ہیں
02:58وہاں تو ڈریکٹ وہ
02:59اپنے چہرے پر اور برکات حاصل کر لے
03:01مسلم شریف میں حدیث ہے
03:04نبیل اسلام
03:05سخت سردیوں میں بھی
03:08فجر کی نماز کے بعد جب باہر نکلتے
03:10تو مدینہ کے لوگ
03:11اپنے بچوں اور غلاموں کو بھیجتے تھے
03:14برتن اٹھا کے اور حضور علیہ السلام
03:16ہر برتن میں اپنا ہاتھ
03:17ڈالتے جاتے تھے برکت کے لئے
03:19اور اخلاق دیکھیں سردیوں میں
03:21کس کا دل کرتا ہے یرم
03:22ٹھنڈے پانی میں ہار ڈال
03:23لیکن آپ جتنے لوگ آتے تھے
03:25حضور کسی کو محروم نہیں لٹاتے تھے
03:26اور برکت ہوتی تھی اس کی ظاہر ہے
03:28آپ کی مبارک تبرکات کی برکت ہے
03:31آپ علیہ السلام کے
03:34ڈریکٹ تبرکات کی بھی
03:35انڈریکٹ بھی
03:36ڈریکٹ تبرکات میں
03:38صحیح بحاری میں ایک تابع کہتے ہیں
03:40کہ رسول اللہ کا ایک بال میرے پاس ہونا
03:42دنیا اور جو کچھ اس کے اندر ہے
03:44اس سے بڑھ کر مجھے محبوب ہے
03:45اور بخاری مسلم حدیث ہے
03:47نبی علیہ السلام نے
03:48حاج یا عمرے کے موقع پر
03:50جب حلق کروایا
03:51اپنے بال مڑوائے
03:52تو حضرت طلحہ کو دیئے
03:53اور کہا صحابہ میں
03:54تبرکن تقسیم کرتو
03:56نبی علیہ السلام نے خود تقسیم کروائے
03:58اپنے بال مبارک
03:59حتیٰ کہ
04:01صحیح بخاری میں آتا ہے
04:03ام سلمہ
04:05ہماری
04:06جو ماں ہے
04:08سلام اللہ علیہ
04:12اور کہا کہ یہ نبی علیہ السلام کے بال ہیں
04:14ہمارے محلے میں جب کوئی بیمار ہوتا ہے
04:16تو ہم اس کا دھوون اسے دیتے ہیں
04:18وہ برطن بھیج دیتے ہیں
04:19تو وہ شفاق کے طور پر استعمال کرتے ہیں
04:22یہ صحیح بخاری میں ہے
04:23صحیح مسلم میں ہے
04:24اسمہ بنت عبی بکر نے
04:26رسول اللہ کا کرتہ نکالا
04:28کالے کلر کا
04:29کسروانی تیالیسی جھپا
04:31جس پہ گوٹ بھی لگیوی تھی
04:33اور کہا کہ یہ نبی علیہ السلام پہنتے تھے
04:36اور یہ سیدہ عائشہ کے پاس تھا
04:38اور ان کی وفات کے وقت
04:39میں نے ان سے لے لیا
04:40وہ بڑی بہن تھی ان کی
04:41اور ہم اس کا دھوون مریضوں کو
04:43شفاق کے لیے بلاتے ہیں
04:44اب یہ کرتہ تو انڈریک تبرک ہے
04:47چلے بال تو آپ کہہ سکتے ہیں
04:49جسم کا حصہ ہے
04:50کرتہ تو جسم کا حصہ نہیں ہے
04:52لیکن اس میں بھی تبرک آتا ہے
04:54لیکن اس کی بنیاد پہ
04:56یہ آج کل کے بزرگ
04:57پیر حضرات
04:58اور کہتے ہیں
04:59یہ عبدالقادل جنانی کا بال ہے
05:01یار حضرت ابو بکر عمر عثمان علی کے بال کدھر ہیں
05:03انہوں نے تو تبرکن کوئی جاری نہیں کیا
05:05اور یہاں دوہزار چودہ کے دھرنے میں
05:08ڈاکٹر طیل قادری صاحب
05:09اپنا پسینہ پہنچ کے
05:11ٹیشو پیپر تبرکن دے رہے تھے
05:12اور پلی یہاں سے لیتے ہیں
05:14علیہ السلام قادری صاحب
05:16کتنا عرصہ
05:17اپنے موہ سے نکلیوی ہڈیاں
05:19اور یہ باقی چیزیں
05:20لوگوں کو تبرکن تقسیم کرتے ہیں
05:21اور پلی یہاں سے لیتے ہیں
05:22پھر جب ہم یہ کہتے ہیں
05:23کہ تم لوگوں نے
05:24یعنی عزتیں رسول اللہ کے نام پر
05:26اویل کی ہیں
05:27لیکن پھر
05:28ٹاکہ مارا ہے ان کی عزت کے اوپر
05:30کہ تم نے وہ سارے پروٹوکول
05:31اویل کی ہیں
05:32کیا خلفہ راجدین بھی
05:34یہی کچھ کرتے تھے
05:35نبی علیہ السلام کی
05:35آدیس کی بنیاد کے اوپر
05:37آنس ابن مالک کہتے ہیں
05:42میں نے آج تک
05:43بخاری مسلم کے الفاظ ہیں
05:44کوئی ریشم اور دباج
05:45ایسی نہیں چھوئی
05:46کہ جو رسول اللہ کے ہاتھ
05:47سے زیادہ نرم ہو
05:48اور آپ علیہ السلام کے ہاتھ
05:51کی خوشبو ایسی تھی
05:52گویا کوئی اتردان
05:53جو ہے وہ
05:54اپنی وہ سندول
05:55چی کھولے
05:56تو اس میں سے
05:57وہ ساری ہوا اور فضا بنتی ہے
05:59نبی علیہ السلام کے مبارک
06:00ہاتھوں سے ایسی خوشبو آتی تھی
06:02مضا یہ نہیں
06:03کہ آپ کی زندگی کو پیروں والی تھی
06:04تو اس لیے آت نرم تھے اتنے
06:06نہیں
06:06آپ نے تو بڑی ٹف لائف بزاری ہے
06:08صحیح بخاری میں آتا ہے
06:10نبی علیہ السلام نے
06:10بھیڑ پکنی ہے
06:11بچپن میں چرائی ہے
06:12یہ اللہ نے موضع دیا تھا
06:13کہ آپ کے ہاتھ مبارک
06:14بہت نرم تھے
06:16تو ہاتھ مبارک ہوں
06:19آنکھیں ہوں
06:20کان مبارک ہوں
06:23دھوک مبارک کے
06:25تو کتنے موضعات ہیں
06:26بخاری مسلم میں
06:27کہ آپ نے لواوے دان ڈالا ہے
06:28کسی کھانے میں
06:30تو دس کا کھانا جو ہے
06:32وہ تین سو کو کفایت کر گیا
06:34بخاری مسلم میں
06:36غزوہ حنیم کے موقع بر
06:38بس ایک مٹھی بھری ہے
06:39زمین سے کنکریوں کی
06:40بارہ ہزار کا لشکر بھاگ گیا
06:43نبی علیہ السلام کے ساتھ جو تھا
06:45صرف اسی بندے آپ کے ساتھ
06:46رہ گئے اور آپ آگے بڑھ کر
06:48کہہ رہے ہیں
06:48میں نبیوں اس میں کوئی شک نہیں
06:53میں عبد المطلب کا بیٹا ہوں
06:54اور پھر آپ نے یوں جب
06:56مٹھی ان کی طرف ٹھینکی
06:57تو ساروں کی آنکھوں میں جا کے
06:59وہ کنکریوں پڑی
07:00اور وہ اندے ہو گئے
07:01اور مسلمانوں کو اللہ نے فتح دے دی
07:03تو اسلام کے مرضات
07:05پھر بخاری مسلم میں
07:06عدیث ہے نبی علیہ السلام
07:07صلح عدیبیہ کے موقع پر
07:08جب پانی نہیں تھا
07:09ایک برتن میں تھوڑا سا پانی
07:11جمع کیا
07:12صحابہ نے آپ نے
07:12اپنی مبارک
07:14انگلیاں اس میں ڈالی
07:16صحابہ کہتے ہیں
07:18پانی کے چشمیں جاری ہوئے
07:20جابی بن عبداللہ سے
07:22وہ تابی پوچھتے ہیں
07:22آپ لوگ کتنے تھے
07:23انہوں نے کہا
07:23ہم پندرہ سو تھے
07:25ایک لاکھ بھی ہوتے
07:27تو وہ پانی زیادہ تھا
07:28پندرہ سو نے پانی پیا
07:29سٹور کیا
07:31جانوروں کو پلایا
07:32تب بھی وہ
07:33ایک کولے میں
07:34جو نبی علیہ السلام نے
07:34مبارک ہاتھ رکھا تھا
07:35وہ پانی ختم نہیں ہو رہا تھا
07:37وہ پتہ نہیں
07:38اللہ نے کیا
07:38اس کے ساتھ چینج جوڑ دی
07:39مسلم شریف میں حدیث ہے
07:42کہ
07:42حضرت عمر فاروق
07:43رضی اللہ تعالی
07:44انہوں نے ایک سفر کے دوران
07:45حضور سے کہا
07:46کہ کھانے بھی انہیں کو کچھ نہیں ہے
07:47تو ہم کچھ جمع کرتے ہیں
07:48آپ برکت کی دعا فرمائیں
07:50تو
07:51ایک برتن لا کے رکھا
07:52کہ آپ نے اپنا ہاتھ رکھا
07:54اچھا یہ ذہن میں رکھیے گئے
07:55یہ
07:55کریشن ایکس نہ ہیلو
07:57کبھی نہیں ہوئی ہے
07:57جب بھی ہوئے نا
07:59تو یہ ہے کہ
08:00کھانا تھا
08:00اس میں لواب ڈالا
08:01برتن تھا
08:03پانی والا
08:04اس میں ہاتھ ڈالا
08:05زیروں سے کبھی اسرار نہیں ہوا
08:07یہ اللہ کی کوالٹی ہے
08:08ہاں
08:09عدمِ مات سے وجود
08:11چیزوں میں برکت
08:12وہ اللہ تعالی مخلوق کے ذریعے کرواتا ہے
08:15لیکن
08:16یہ ساری عقیدتیں
08:18نبی الاسلام کے ساتھ
08:19صحابہ اکرام کی
08:20اس وقت تک تھی
08:22جب تک نبی الاسلام دنیا میں تشریف فرما تھے
08:24بخاری مسلم میں آئے کے بارش نہیں ہو رہی
08:26آگے دعا کروائی ہے
08:28بارش ہو گئی ہے
08:29بخاری مسلم میں آئے کے
08:31حضرتِ ابو عریرہ
08:32یداش کا مسئلہ تھا
08:35دعا کے لئے کا
08:36حضور نے یوں کر کے
08:37ان کی چادر میں ڈالا
08:38اس کے بعد کہتے ہیں
08:39میں کوئی حدیث نہیں
08:40پورا جب سے میں نے سینے لگائی
08:42یہ مرزات ظاہر ہوتے تھے
08:43نبی الاسلام کے
08:44صحیح بخاری میں آیا
08:45آپ علیہ السلام نے
08:46ایک صحابی کی
08:47پندلی ٹوٹ گی
08:48اپنا مبارک ہاتھ بھیرا
08:49وہ کہتے ہیں
08:50اس طرح ہوگی کہ
08:50اس سے پہلے کبھی
08:51انہیں ٹوٹی ہی نہیں تھی
08:53اب یہ سارے وہ
08:54مرزات تھے
08:55جو نبی الاسلام کی
08:56مبارک زندگی میں
08:56صحابہ اکرام
08:57اویل کرتے تھے
08:57لیکن جیسے ہی
08:58نبی الاسلام کی
08:59وفات ہوئی ہے
08:59آپ کی قبر پہ جا کے
09:01کبھی کسی نے نہیں مانگا
09:02بلکہ اس کے
09:04اُلٹ ملتا ہے
09:04صحیح بخاری
09:05وان زیرو وان زیرو
09:06نمبر حدیث ہے
09:07دس سو دس
09:08حضرت عمر کہتے ہیں
09:09اِنَّا کُنَّا نَتَوَسَّلُ
09:11اِلَئِی کا بھی نبی ہی نا
09:12اے اللہ پہلے پہلے
09:13ہم تیرے نبی کے
09:14توصل اختیار کرتے تھے
09:15تیری برگاہ میں
09:16پیش کرتے تھے
09:17ان کو وہ دعا کرتے تھے
09:18ان کی دعا کی برکت سے
09:19بارش نازل ہوتی تھی
09:20اب ہم تیرے نبی کے
09:21چچا کو لے گیا ہیں
09:22ان کی دعا کی برکت سے
09:23بارش نازل
09:24فرما دے
09:26اور وہ پھر بارش
09:27نازل ہو جاتی تھی
09:28تو نبی الاسلام
09:29کی وفات کے بعد
09:31لوگ قبر کے ساتھ نہیں
09:32عقیدہ وہ وابستہ کیے بھی
09:34یہ بریلوی ازراد
09:36جتنی باتیں کرتے ہیں نا
09:37یہ بالکل درست ہے
09:39میں اس لیے اکثر کہتا ہوں
09:40کہ رسول اللہ کی زندگی میں
09:42جو
09:43صحابہ کی حضور کے ساتھ
09:44عقیدت تھی
09:45وہ آپ
09:46بریلویوں میں دیکھ لیں
09:47اور رسول اللہ کی وفات کے بعد
09:49جس طرح کی عقیدت ہونی چاہیے
09:51وہ آپ اہل ادیس کے اندر دیکھ لیں
09:52چاند ایک غلو والی چیزیں ہیں
09:54وہ علاق ہیں
09:55وہ ہر جگہ موجود ہیں
09:55وہ اختلاف اپنی جگہ
09:56لیکن یہ نہیں ہوا
09:58کہ حضور کی قبر کی مٹی کو لے جائے
10:00سجدے شروع کر دے
10:02Not at all
10:03Never
10:04کبھی ایسی بات
10:05حضور کی میت کے اوپر خطبہ دے رہے ہیں
10:08حضرت ابو بکر صدیق رضی اللہ تعالیٰ عنہ
10:10بخاری میں کم از کم چار جگہ ہے
10:13اور کیا بول رہے ہیں
10:15من کانا یعبدو محمدن
10:17فإن محمدن قدماء
10:19آگا ہو جاؤ
10:20جو محمد کی عبادت کرتا تھا
10:22وہ جان لے کے محمد مر چکے ہیں
10:24یا وفات پا گئے
10:26پاکستان پر تو اتیاز سے ترہیمہ کرنا پڑتا ہے
10:28ومیعبداللہ
10:32اور جو کئی اللہ کی عبادت کرتا تھا
10:34وہ جان لے
10:34وَإِنَّ اللَّهَ حَيُّ لَا يَمُوت
10:36اللہ زندہ ہے
10:36اسے کبھی موقع نہیں ہے
10:37رسول اللہ کی میت کے اوپر
10:40ناتے دروش شریف آیت کریمہ کے ختم نہیں
10:43توحید بیان ہو رہی ہے
10:44اور یہ نبیل اسلام کی خوبی ہے
10:47یہ آپ علیہ السلام کو
10:49اللہ تعالیٰ نے پھل
10:51دکھا دیا
10:53کہ آپ کے تربیتی آفتہ لوگوں نے
10:57جیزیس کرائیس کے ماننے والوں کی اتنا
10:59ان کے بارے میں ڈیوینٹی نہیں کلیم کی
11:01بلکہ آپ کی میت کے اوپر
11:03توحید بیان کی
11:05اور کیوں نہ ہوتا
11:07صحیح بخاری میں حدیث ہے
11:08دیکھنا میری شان بوسنا بلندنا کرنا
11:10جس طرح نصارہ نے اپنے پیغمبر کو بڑھا دیا تھا
11:12میں اللہ کا بندہ اور اس کا رسول ہوں
11:13مجھے اللہ کا بندہ اور اس کا رسول کہنا
11:15بخاری مسلم دونوں میں حدیث ہیں
11:17امائشہ کہتی ہے نبی علیہ السلام یہ وفاد کے دن
11:19چل رہے تھے آپ تکلیف کی وجہ سے
11:21بار بار اپنی چازر اپنے چہرے سے ہٹاتے
11:23اور آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
11:26فرماتے ساتھ
11:30اللہ کی لانت ہو
11:36یہود و نصارہ پر
11:38کہ انہوں نے نبیوں کی قبروں کو
11:39سجدہ گاہ بنا لیا
11:40اور امائشہ کے الفاظ ہے بخاری مسلم میں
11:43کہ یہ حضور ہمیں ڈرارہے تھے
11:44اگر ہمیں یہ خطرہ نہ ہوتا
11:46کہ لوگ رسول اللہ کی قبر پر سجدے شروع کر دیں گے
11:49تو میں
11:50نبی علیہ السلام کی قبر کو
11:52اپن لی زیارت کے لیے چھوڑ دیتی
11:53یعنی وہ حجرے والا معاملہ ختم ہو جاتا
11:56صرف یہ ڈر تھا کہ یہ کام نٹ لوگ ڈالیں
11:59بخاری مسلم دونوں میں حدیث ہے
12:01نبی علیہ السلام کی دو
12:03بیویاں ام سلمہ اور ام حبیبہ
12:05جو عجرتِ حبشہ میں شامل تھی
12:07وہ حضور کی بیماری کے دنوں میں
12:09آخری دنوں میں کہہ رہی تھی
12:10جب ہم حبشہ گئے تھے ہم نے ماریہ نام کا گرجہ دیکھا تھا
12:13وہاں پر تصویریں تھی
12:15حضور اس تکلیف کے عالم میں بھی اٹھے
12:17اور انہوں نے کہا کہ ہی تو ان میں خرابی تھی
12:19جب کوئی پیغمبر یا نیک آدمی
12:21فوت ہو جاتا تھا
12:23اس کی قبر پر تصویریں لٹکا لیتے تھے
12:26مسجدیں منا لیتے تھے
12:29اور وہ سارے معاملات شروع کر دیتے تھے
12:31قیامت کے دن یہ لوگ بدترین مخلوق
12:33بنا کر اٹھائے جائیں گے
Comments

Recommended