Skip to player
Skip to main content
Skip to footer
Search
Connect
Watch fullscreen
1
Bookmark
Share
More
Add to Playlist
Report
Hard Life Of Prophet MUHAMMAD ﷺ (Engineer Muhammad Ali Mirza)_1080p
zaynbhai
Follow
3 months ago
Hard Life Of Prophet MUHAMMAD ﷺ (Engineer Muhammad Ali Mirza)_1080p
Category
📚
Learning
Transcript
Display full video transcript
00:00
وَلِي رَبِّكَ فَصْبِرْ
00:03
ہائے ہائے یہ ہے بات
00:04
اپنے رب کے لئے سبر پھر اختیار کیجئے
00:08
یعنی آپ کو بتایا جارہا ہے
00:10
کیا کہ یہ معاملہ کوئی اتنا سامنی ہونے والا
00:12
آپ ذرا دیکھیں جب یہ آیات نازل ہو رہی ہیں
00:15
اس وقت تو آپ علیہ السلام کے تو دماغ میں بھی نہیں یہ بات
00:17
کہ میرے ساتھ آگے ہونا کیا ہے
00:19
ایک شخص جو عرب کے لوگوں کی آنکھوں کا تارہ ہے
00:24
جسے سب لوگ سر پہ اٹھائے ہوئے ہیں
00:27
صادق اور امین کہتے ہیں
00:29
اس کی مثالیں دیتے ہیں
00:31
اس کے فیصلوں کا احترام کرتے ہیں
00:35
اور وہ اس خاندان سے ہے جو خانہ کعبے کا متولی بھی ہے
00:40
انہوں نے زیادہ زیادہ کیا سوچا ہوگا
00:45
میرے ساتھ کیا کر لیں گے
00:46
زیادہ زیادہ مسجد میں آنے پر مندی لگا دیں گے
00:50
شہر بدر کر دینا
00:54
قتل کے فتوے جاری کر دینا
00:56
یہ تو نبیل اسلام نے سوچا بھی نہیں تھا
00:57
اب یہ جب یہ آیات ناصل ہو رہی ہے
01:00
کہ آپ نے صبر کا دامن نہیں چھوڑنا
01:02
اللہ کا تو پتہ نہ ہے
01:04
میں نے کرنا کیا اپنے نبی کے ساتھ
01:05
ظاہر ہے وہ تو اللہ تعالیٰ فرماتا ہے
01:07
کہ ہم نے
01:08
قرآن پاپ میں مضمون کئی جگہ ہے
01:10
کہ ہم نے
01:12
تمام نبیوں کے مخالفین
01:14
جنوں انس میں سے اٹھائیں
01:16
اللہ تعالیٰ کہتے ہیں ہم نے اٹھائیں
01:19
مراد یہ
01:19
کہ جب اٹھتے ہیں تو ہم انہیں اٹھنا دیتے ہیں
01:22
تاکہ یہ کشا کش ہوگی
01:24
تو پھر ہاک اور باطل
01:25
یہ کشا کش کے بعد پھر سچائی کی
01:27
چاشنی فیل ہوتی ہے
01:28
اگر پیاس ہی نہ ہو
01:30
تو تھنڈے پانی کی قدر کیا آئے گی
01:36
تو
01:36
اللہ تعالیٰ نے
01:38
اپنے نبی کو بھی
01:40
اس ان ازمائشوں سے گزارا ہے
01:42
انڈویجویل آپ نے اسلام پہ بھی بہت ازمائشیں آئیں
01:46
اور اجتماعی طور پر صحابہ اور علی بیعت پہ بھی آئیں
01:50
لیکن جب یہ آیات نازل ہو رہی ہیں
01:52
تو اب آپ یہ سمجھ لیں
01:53
کہ یہ
01:54
ابھی آپ علیہ السلام کے
01:56
یعنی جو بخاری مسلم میں آتا ہے
01:59
کہ آپ کے پیٹ کے اوپر اوجڑی رکھی گئی
02:01
اور آپ اٹھ نہیں سکے
02:02
یہ واقعہ نہیں ہوا
02:03
آپ کے گلے کے اندر
02:05
صحیح بخاری مسلم میں آتا ہے
02:07
کہ وہ
02:07
ڈالا گیا کپڑا
02:09
اور اتنی زور سے دوایا گیا
02:10
کہ قریب تھا کہ آنکھیں ابل آتی
02:12
یہ اب واقعہ نہیں ہوا
02:14
تائف کا واقعہ نہیں ہوا
02:16
کہ جس میں پتھر
02:17
اتنے مارے گئے
02:18
کہ مبارک خون سے جوتیاں بھی
02:20
بھر گئیں
02:21
یہ واقعہ نہیں ہوا
02:23
پھر قتل کے فتوے کے رات کے وقت
02:26
سیدنا مبکر کو ساتھ لے کے
02:28
اور مولا علی کو
02:29
اپنے بستر پہ لٹا کے
02:30
آپ علیہ السلام
02:31
ہجرت کے لئے نکل گئے
02:33
یہ واقعہ بھی نہیں ابھی ہوا
02:34
اور سرف مدینے میں
02:36
تو لائف ہی پوری ڈائنمک
02:38
جاتے ہی
02:39
یہودی متھیں مارے لگے جا کے
02:40
منافقین اوپر سے کلمہ پڑھ لیا
02:42
پیچھے سے وہ
02:43
یعنی
02:44
جڑے کاٹتے رہے
02:45
پھر غزمہ بدر میں جو کچھ ہوا
02:48
عہد میں تو نبی علیہ السلام کے دانت بھی شہید ہو گئے
02:50
اور آپ کی شہادت کی خبر
02:53
مشہور ہو گئی
02:54
اس قدر آپ کا خون بے گیا
02:56
خندق کے وہ موقع کے اوپر
02:58
آپ علیہ السلام کو
02:59
سخت سردیوں کی راتوں میں
03:00
کس طریقے سے
03:01
ایون صحابہ کہتے ہیں
03:02
ٹائلٹ جانا والی مشکل ہو جاتا تھا
03:04
سامنے سے تیر آکے لگ جاتا تھا
03:06
اس کے بعد پھر
03:09
سولہ حدیویہ والی جو مشکت
03:10
کاٹ نہیں پڑی
03:11
اتنا پیدل سفر کر کے
03:12
پھر ایک پیس ٹریٹی کر کے
03:14
واپس جانا پڑ گیا
03:15
عمرہ بھی نہیں کیا
03:16
پھر غزبہ خیبر والی جو
03:19
ایک معاملہ آیا
03:20
وہ کئی ہفتوں تک
03:21
اس کے بعد پھر فتح مکہ کے لیے
03:25
دس ہزار کے صحابہ کی لشکر
03:27
کو لے کے نکلے
03:28
رمضان کے مہینے کے اندر
03:30
ہم لوگ در ایسی میں بیٹھے ہوئے ہیں
03:34
اور پھر
03:39
ختم نہیں ہوا معاملہ
03:40
فوراں فتح مکہ کے
03:42
تین چار مہینے کے بعد
03:43
قبیلہ وازن کے ساتھ
03:45
جو ہے وہ
03:45
جنگ غزبہ حنین ہو گئی
03:50
بارہ ہزار کا لشکر تھا
03:52
بس تکبر کے جملے نکل گئے
03:54
کچھ اصحاب سے
03:55
کہ ہم تین سو تیرہ تھے
03:56
تو غالب آئے تھے
03:57
آج تو ہم ہی بوت ہیں
03:58
تو قرآن کے الفاظ ہیں
04:00
اللہ تعالیٰ نے یقین کریں
04:01
کہ
04:01
اتنے سخت الفاظ کے اندر
04:03
جسے کہتے ہیں نا
04:04
میڑا مارتے ہوئے
04:06
تانہ دیتے ہوئے بات کیے
04:08
اللہ نے فرمی ہے
04:09
تم نے یہ بات کی
04:10
تمہیں تو کہنا چاہیے تھا
04:11
اللہ کی مدد سے فتح ہوئی تھی
04:13
تو دیکھ لو
04:14
جب تم نے یہ جملہ بولا
04:15
تو دیکھو
04:16
تمہیں راستہ بھی نہیں پھر ملا
04:17
باغنے کا
04:18
اسی بندے
04:19
بخاری مسلم میں آتا ہے
04:20
نبی علیہ السلام کے ساتھ
04:21
رہ گئے سے
04:22
بارہ آزار میں سے
04:24
اسی بندے
04:24
باقی سب باغ گئے
04:25
وہ سامنے سے
04:26
تیر ہی ایسے لگے ان کو
04:27
وہ تیر کے بڑے ایکسپرٹ تھے
04:29
قبیلہ وازن کے لوگ
04:31
اور پھر پہلل میں
04:34
جناب ور
04:35
رومن امپائر نے
04:36
نبی علیہ السلام کا
04:37
سفیر قتل کر دیا
04:38
آپ نے غزبہ موتہ کے لیے
04:40
جو ہے وہ
04:40
وہاں بھی مہم روانہ کر دی
04:42
زیاد ابن عارسہ کی سرکردگی میں
04:44
اتنے موازوں کے پر
04:47
پہلل میں
04:48
اور پھر اس کے بعد
04:49
غزبہ موتہ کے بعد
04:52
پھر وہ غزبہ طبو کے لیے
04:53
آپ الاسلام خود
04:54
جسے وہ
04:56
جیشل پرسنا کہا جاتا ہے
04:59
تنگی والا
05:02
جو مار کا
05:03
اور آخری وقت بھی
05:06
آپ کیا فرما رہے ہیں
05:07
آخری جو آپ
05:08
آ کے خدبہ دے رہے ہیں
05:09
بخاری مسلم میں
05:10
وہ لشکر اسامہ بیج رہے ہیں
05:11
اتنی مشکل لائف
05:14
شروع سے لے کے انڈ تا ہے
05:15
اور یہ تو باہر کی لائف ہے
05:17
جو اندر آپ کو
05:18
تکلیفیں اٹھانی پڑ رہی ہیں
05:19
بیوییں کہہ رہی ہیں
05:20
کہ جی اس طرح مارا گزارہ نہیں ہوگا
05:22
پھر قرآن نازل ہو رہا ہے
05:23
کہ نہیں اسی طرح گزارہ کروں
05:24
تو کئی مازوں کیوں
05:28
اب یہ سارے ماز
05:31
اگر آپ کے ذہن میں ہونا
05:32
تو پھر آپ یہ آیت پڑھیں
05:34
والی ربی کا فصبر
05:36
اے نبی علیہ السلام
05:36
آپ نے
05:38
اللہ کے لئے سبر کرنا ہے
05:39
ابھی تو بڑے بڑے مراحل آنے ہیں
Be the first to comment
Add your comment
Recommended
16:44
|
Up next
Sachii Toheed [ Engineer Muhammad Ali Mirza ]
zaynbhai
5 days ago
5:01
♥️ Sahaba s Respect For Prophet Muhammad ﷺ _ The Unmatched Love _ by Engineer Muhammad Ali Mirza
zaynbhai
2 days ago
19:24
Firqa wariat Engineer Muhammad Ali Mirza
France3
9 years ago
0:58
Emotional short clip of Engineer Muhammad Ali Mirza
Mohtsam Khalid
3 years ago
1:02
Short video clip of Engineer Muhammad Ali Mirza
Mohtsam Khalid
3 years ago
3:04
Aroosah Wedding Nasheed With (Arabic, English, Bangla Lyrics) _ عروسة النور _ Muhammad Al Muqit
backtoislam14
11 months ago
10:48
Reality of Gustakhi _ Exposed by Engineer Muhammad Ali Mirza
zaynbhai
11 hours ago
10:32
Sahil Adeem Stands With Engineer Sahab _ Exposing Fake Allegations & Advising His Students
zaynbhai
4 days ago
10:03
Hidden Grave of Prophet Joseph (Yusuf) _ Story of Musa & Yusuf _ by Engineer Muhammad Ali Mirza
zaynbhai
6 days ago
10:33
Raise Your Voice For EMAM _ Starting Justice Movement On Social Media _ Engineer Muhammad Ali Mirza
zaynbhai
1 week ago
10:13
Bitter Tauheed 🔥 _ Truth VS Tradition _ Reality Uncovered by Engineer Muhammad Ali Mirza
zaynbhai
1 week ago
9:34
ALLAH Ki Shaan [ Engineer Muhammad Ali Mirza ]
zaynbhai
1 week ago
13:05
Jinnat Ki Batein Discussion Of Jinns In Quran Surah Jinn Engineer Muhammad Ali Mirza
zaynbhai
2 weeks ago
11:57
Siraat-e-Mustaqim _ Seedha VS Shaitani Rasta _ by Engineer Muhammad Ali Mirza
zaynbhai
2 weeks ago
15:47
Why 295C On EMAM _ Mullaas VS Engineer _ Why They Fear Him
zaynbhai
2 weeks ago
33:28
MAOT Kab aur Kahan (Part 2) !!! An Emotional Reminder!!! By - (Engineer Muhammad Ali Mirza)
zaynbhai
2 weeks ago
19:20
MAOT Kab Aur Kahan (Part 1) !!! An Emotional Reminder!!! By - (Engineer Muhammad Ali Mirza)
zaynbhai
2 weeks ago
12:41
Shan-e-Mustafa ﷺ _ On Special Occasion of 1500th Wiladat _ by Engineer Muhammad Ali Mirza
zaynbhai
2 weeks ago
7:15
Bappa Jani Ka Aqeeda Suno 😡
zaynbhai
3 weeks ago
10:22
Unstoppable DAWAT 🔥 _ Mullaism VS Dawat-e-Haq _ Leading by Engineer Muhammad Ali Mirza
zaynbhai
3 weeks ago
4:42
Kya Raful Yadain karna SUNNAT Hai _ Dr. Israr Ahmed R.A _ Question Answer
zaynbhai
3 weeks ago
19:21
Engineer s Doctrine _ Firqon Ka Operation _ by Engineer Muhammad Ali Mirza
zaynbhai
3 weeks ago
9:30
We Stand With Engineer Muhammad Ali Mirza _ Gustakhi or Molvi Drama _ 295C on EMAM
zaynbhai
3 weeks ago
22:49
Hazrat Umar ne Ummul Momineen Hafsa RA ko Kuin Mara _ Sahaba History _ Engineer Muhammad Ali Mirza
zaynbhai
4 weeks ago
8:38
CHALLENGES From Quran That No-one Accepts [ Episode 19 ]
zaynbhai
4 weeks ago
Be the first to comment