00:00Welcome back
00:30Welcome back
01:00Welcome back
01:30Welcome back
02:00Welcome back
02:30Welcome back
03:00Welcome back
03:30Welcome back
03:59Welcome back
04:29Welcome back
04:59Welcome back
05:29Welcome back
05:59Welcome back
06:29Welcome back
06:31Welcome back
06:36Welcome back
06:38Welcome back
06:40Welcome back
06:45Welcome back
06:47Welcome back
06:49Welcome back
06:53Welcome back
06:54Welcome back
06:56Welcome back
07:01Welcome back
07:02Welcome back
07:04Welcome back
07:08Welcome back
07:09Welcome back
07:10Welcome back
07:11Welcome back
07:16Welcome back
07:18Welcome back
07:23Welcome back
07:25foreign
07:55Thank you
08:55ڈریائے ستلج
09:25بہاول پور پاک پتن اور دیگر ازلا بھی
09:28بدستور سلاب کی لپیٹ میں ہیں
09:30پنجاب کے دریاؤں میں
09:32تغیانی برقرار ہے
09:33سلابی ریلوں نے مزید گئی بستیاں
09:35ڈپو دی مزید بارشوں نے سلاب متاثرین
09:38کی مشکلات بڑھا دی مختلف شہروں میں
09:39موجود ہمارے نمائندے تازہ سنین
09:41صورتحال بتا رہے ہیں کمالیہ سے
09:43عمران شاہد سرگودہ سے عبدالحنان چودری
09:46دیاقتپور سے آسم امتا جبکہ
09:47ملتان سے ہمیں بتائیں گے رانہ فاروق
09:49بہر سے ہی ملتان شہر میں
09:51وقفے وقفے سے مسلسل بارش ہو رہی ہے
09:53جس سے سلاب متاثرین جو کہ پہلے ہی
09:55گھروں سے بے گھر ہیں دربدر ہیں
09:57ان کی مشکلات میں کئی گناہ اضافہ ہو گیا
09:59اس وقت ہم شیرشاہ بند پر
10:01موجود ہیں یہاں پر کچھ اس طرح کے منادر ہیں
10:03کہ لوگ کھلے آسمان تلے بیٹھے ہیں
10:05گھر جو ہے نا ہمارا پانی میں بہ گیا ہے
10:07دیواریں جو ہیں وہ گر گئی ہیں
10:09ہمارا تو گھر تو اب کچھ نہیں بچانا
10:11سمان یہاں پہ رکھا ہوا ہے بچوں کو جو ہے نا
10:13رشتہ داروں کے گھر چھوڑا ہوا ہے
10:14رات کو بارش آئی ہے سارا سمان بھی گیلا ہو گیا
10:16اور خود بھی ہم ادھر جو ہے نا بارش میں پڑے رہ گئے ہیں
10:19سلاب کے باعث ان کے گھر کی دیواریں گر گئی ہیں
10:21اور گزشتہ تین چار روز سے ان کے گھر میں
10:24سلاب کا پانی کھڑا ہے
10:25اور اس وقت یہ بند پر بیٹھے ہیں
10:27سرگودہ میں بھی بارش کا سلسلہ شروع ہے
10:29کبھی تیز اور کبھی ہلکی بارش
10:31نے لوگوں کی مشکلات میں بھی اضافہ ہوا ہے
10:33آپ دیکھ سکتے ہیں اس وقت شہر میں
10:35ہر طرف پانی پانی ہے
10:37ابھی بہت زیادہ بارش نہیں ہوئی
10:39اس کے باوجود جو ہے گلی محلے
10:41جو ہے وہ سلابی علاقوں کا منظر پیش کر رہے ہیں
10:44کمالیا میں درائے راوی نے
10:46تباہی مچا رکھی ہیں
10:47اور ابھی جو تباہی ہے
10:48اس کا اضالہ نہیں ہو سکا تھا
10:50کہ پیچھے سے مزید جو ہے
10:52سلابی ریلہ کمالیہ کی حدود میں داخل ہو رہا ہے
10:55توقع کی جاری ہے
10:56کہ کل شام تین بجے تک
10:57یہ پانی کمالیہ میں داخل ہو جائے گا
10:59یہاں پر جو مل فتیانہ کے مقام پر
11:02کیمپ لگائے گئے تھے
11:04وہ بھی انتظامے کی جانب سے ختم کر دئیے گئے ہیں
11:06جو متاثرین ہیں
11:07ان کا کہنا ہے
11:08کہ ہمارے سر سے بھی بارش کا پانی گر رہا ہے
11:12ہماری زمینوں میں بھی پانی پھر رہا
11:13لیکن ہم پینے کا جو پانی ہے
11:15اس کی ایک بوند کو ترس رہے ہیں
11:16دریائے چناب نے جو ہے
11:18تباہی مچا کے رکھ دیا
11:19لیاکت پور کے متعدد موضوعات
11:21اس وقت سلابی پانی کی زد میں ہے
11:24سادہ گھر بڑھے گئے
11:25اسمبال وہ گھنتے ہیں
11:26یہ پانیتے ہوتے ہیں
11:27بیٹے سے نہ حکومت دا
11:28کوئی بندہ ہے نہ سکو
11:29نہ تنبوک نہ تک
11:30مشہ کرنے نہیں تھا
11:31نہ راشا نے
11:32نہ سالے کوئی خامر پیوان جاتا
11:33سمان چاہ سکے
11:34خانے وال جھنگ
11:42ٹوبا ٹیک سنگ
11:43ملتان میں صورتحال تشویش نہ کرے گی
11:45ڈی جی پی ڈی ایم میں
11:46پنجاب ارفان کاتھیا کہتے ہیں
11:4724 گھنٹے میں ہیڈ پنجنت پر
11:49ساڑھے چھے لاکھ یوسک پانی ہوگا
11:51تین روز بعد گڑڈو پر
11:53آٹھ لاکھ یوسک کریلا ہو سکتا ہے
11:55ہماری تاریخ کا سب سے
11:58ڈیفیکلٹ آپریشن ہے
11:59ٹوٹل چھپن قیمتی جاننے
12:02پنجاب میں چھپس اگست سے اب تک
12:04ان کا نقصان ہو چکا ہوا ہے
12:06جو افیکٹ ہو چکے ہوئے ہیں
12:08یہ تقریباً اکتالیس سو
12:10اور پچپن موضجات ہیں
12:12ٹوٹل عبادی ان موضجات کی
12:13جو افیکٹ ہو چکی ہے
12:15اکتالیس لاکھ اکاون ہزار
12:17اور ایک سو اٹھارہ نفوس ہیں
12:18بیس لاکھ تہتر ہزار
12:20اور اٹھالیس لوگ
12:21اب تک محفوظ مقامات تک
12:23پہنچائے جا چکے ہیں
12:24پندرہ لاکھ بائیس ہزار
12:26اور چار سو بامن جانور
12:27جو ہیں محفوظ مقامات پر
12:29پہنچایا گیا ہے
12:30اسے دنائی کی وجہ سے
12:31کانے وال جنگ
12:33اور توبہ ٹیک سنگھ
12:35ملتان کرٹیکل رہیں گے
12:36چوبیس گھنٹے میں
12:38ہیڈ پنجنت پہ
12:39اپنی پیک تقریباً
12:41چھے سے ساڑھے چھے لاکھ
12:42کیوسک کے پانی کی ضرور ہوگی
12:44خانے وال میں
12:51اس احلاب نے
12:52ساٹھ ہزار اکڑ پر
12:53قائم اچھلی فارم تباہ کر دیئے
12:55مزید بتا رہے ہیں
12:56ہماری نمائندے ساجد خان
12:57جو ایک فش فارمر کے ساتھ موجود ہیں
12:59جی بالکل جہاں
13:01دریائے راوی کے
13:01اس احلابی پانی نے
13:02خانے وال میں
13:03فش فارمنگ کی سنت
13:05کو بھی شدید نقصان پہنچایا
13:06خانے وال میں
13:07ساٹھ سے ستر ہزار اکڑ پر
13:09فش فارمنگ کی جا رہی تھی
13:10اور ایک محتاط اندازے کے مطابق
13:12لوگوں کا
13:13دس سے پندرہ عرب کا
13:14نقصان ہو چکا ہے
13:15میرے ساتھ ایک فش فارمر
13:17چودری عبد المجید موجود ہیں
13:18نکاسو پل سے لے کے
13:20آگے ہیڈ سی دنائی تک
13:21ہزار اکڑ پر فش فارم تھے
13:23جو اب ایک سمندر
13:24کا منظر پیش کر رہے ہیں
13:26لوگوں کا
13:27ہزاروں لوگوں کا روزگار
13:28اس کے ساتھ اٹیائج تھا
13:29پورے پنجاب میں
13:30یہاں سے فش سپلائی کی جاتی تھی
13:32فارمر بچارے
13:33روڑوں پہ آگئے ہیں
13:34جی فش فارمر کا
13:35کہنا یہ ہے کہ
13:36فش فارمنگ کی
13:37سنت کی بحالی کے لیے
13:38حکومت کو چاہیے
13:39کہ فش فارمر کی
13:40مدد کرے
13:41تاکہ یہ سنت جو ہے
13:42وہ دوبارہ
13:43اپنے پیروں پر
13:44کھڑی ہو سکے
13:44جی
13:45سجاول پل کے مقام پر
13:47سلابی صورتحال برقرار ہے
13:48وقت وقت سے
13:49ہونے والی بارش
13:50نے متاثرین کی
13:51مشکلات میں
13:51مزید اضافہ کر دیا ہے
13:52جس سے لوگ شدید
13:54پریشانی کا شکار ہیں
13:55مزید بتارے
13:56نمائندہ ای آر وائی نیو
13:57سلیم خوصو
13:58سجاول کے مقام سے
14:00جو نچلے درجے کا
14:01سلابی صورتحال برقرار ہے
14:03سلابی پانی جو نا
14:03وہ بڑھتا جا رہا ہے
14:04جس کے بعد
14:05جو علاقہ مکین تھے
14:06دیاعت میں رہنے والے
14:07جو لوگ تھے
14:08انہوں نے اپنی مدد
14:08آپ جو نکل مکانی کر کے
14:10دریائے سندھ کے پوستوں پر
14:11پناہ لیے
14:11ہم اپنی مدد آپ کر کے
14:14ہماری کوئی
14:17کسی طرح کی مدد نہیں ہو رہی ہے
14:19بارشی بھی ہو رہی ہے
14:20ہمارے چھوٹے چھوٹے بچے ہیں
14:22مکین نے ان کا بھی یہ کہنا ہے
14:23کہ ایک طرف جو نا وہ
14:25سلابی صورتحال آئے
14:26تو دوسری جانب یہاں پر
14:27بارش ہونے کے باعث
14:28ہمارے جو چھوٹے بچے ہیں
14:29وہ بھی جو نا
14:30قلعے آسمان تلے بیٹے ہیں
14:31ان کا یہ کہنا ہے
14:31کہ حکومت فوری طور پر
14:32ہمیں جو نا وہ ریلیف مہیا کرے
14:33تاکہ ہمارے تکلیفیں کم ہو سکیں
14:35آٹھ لاکھ یوسک پانی
14:37سینیمٹی کی تیاری ہے
14:38نو ستمبر تک
14:39گدو بہراج پر
14:40سہلاوی پانی
14:41زوروں پر ہوگا
14:42وزیراعالہ سندھ
14:43مرادرشاہ کہتے ہیں
14:44سوا تین لاکھ لوگ
14:45متاثر ہوں گے
14:46اگلے ساٹھ سال تک بھی
14:47کالاباگ ڈیم کی باتیں
14:48ایسے ہی چلتی رہیں گے
14:49ایسی آج ہو رہی ہیں
14:50ایک سوال کے جواب میں کہا
14:52میں دہری شہریت کا
14:53کیس جی چکا ہوں
14:54دوبارہ سمات ہوئی
14:55تو بڑے بڑے لوگ
14:56نا اہل ہو جائیں گے
14:57گھر میں بیٹھ کر
14:58میرے خلاف خبریں
14:58چلائی جا رہی ہیں
14:59میرے کسی بندے کو
15:00نہیں اٹھایا گیا
15:01اس وقت
15:05پنجھنات بھراج
15:06میں تقریباً
15:07سہلاک کیوسک پانی آیا ہوگا
15:08یہ سات لاکھ تک
15:09جا سکتا ہے
15:10اگلے چوبیس گھنٹے میں
15:12ڈیلے بہت ہوا
15:13سات تاریخ ہو گئی
15:14ابھی بھی پیق
15:14ہمارے پاس نہیں ہے
15:15اور ہم پرسوں ایکسپیکٹ کر رہے ہیں
15:16نو تاریخوں کے پیق ہوگی
15:18دوبارہ جو
15:19آٹھ لاکھ کیوسکٹر کی
15:22تیاری ہم کر رہے ہیں
15:23دوبارہ جو پر
15:24میجر کوئی برسات نہیں ہے
15:26برسات ہے
15:26دھرپارکر
15:27بھٹا زلے میں
15:28بدین
15:29ایدرباد
15:29لادو
15:30یامشور
15:30اور کراچی تک بھی
15:31وہ بارش
15:32کل شام کو
15:33آئے گی لیکن
15:33اس کے لیے
15:34وہاں رہی
15:34الگ پریا
15:35تقریباً
15:37ساڑھے تین لاکھ
15:38ڈسپلیس ہوں گے
15:39جن میں سے
15:40ایک لاکھ
15:40اٹھائیز ہزار
15:41سے زیادہ
15:42نکل چکے
15:43ڈیلیف کیمپس میں
15:44یہ نہیں آیا
15:44ہمیں اس وقت
15:45کسی خاص مدد کی
15:47ضرورت نہیں ہے
15:48فانس اپنے رکھتے ہیں
15:49وہ ہمارے پاس ہیں
15:50یہ بات نہیں تو نہیں
15:51نو
15:51انیس سو ساڑ سے بات
15:52پوری ہے
15:52ساڑ سال سے
15:53یہ بات چل رہی ہے
15:54میرا کالے جو لوگ
15:55پرابی کرنے جاتے
15:56اگلے ساڑ سال بھی
15:56چلاتے رہیں گے
15:57ہمارے جو بچے
15:58وہ بھی یہ سکتے رہیں گے
15:59نازی فیض عیسیٰ کی
16:00سربراہی میں
16:01سات ممبر بینچ بیٹھی تھی
16:02اور انہوں نے
16:03سکسٹی ٹو آن ایف
16:04اس کے پر ایک ڈیٹیل فیصلہ
16:05دے دی ہے
16:05اس فیصلے کے خلاف
16:06کوئی بڑی بینچ
16:07فیصلہ کرتی آگا
16:08بڑے بڑے لوگ
16:09ڈسکوالیپائے ہو جائیں
16:10میں کیس بیٹ چکا ہوں
16:11خبریں اور بھی ہیں
16:24لیکن یہاں
16:25وقت ہوا ہے
16:25ہمارے ساتھ
16:26بڑے کے بعد
16:31خوش آمدید
16:32راول پنڈی
16:33سپیشل برانچ
16:34بنجاب کی
16:34محکمہ لائف سٹاک
16:35کے ہمراہ
16:36مشترکہ کاروائی
16:37اسی پر مزید جانیں گے
16:38بابر ملک
16:39ہمارے ساتھ موجود ہیں
16:40بابر اپ ڈیٹ کیجئے گا
16:42آج یہاں
16:43وزیراعلا پنجاب
16:43مریب نواز شریف
16:44کی ادایت پر
16:45یہ کروائی کی گئی ہے
16:46پنجاب میں
16:46گندم کے زخیرہ
16:47اندوزوں کے خلاف
16:48کروائی کی گئی ہے
16:49سپیشل برانچ
16:49کی ایک رپورٹ
16:50تھی جس کے
16:51مختین اظر
16:52محکمہ لائف سٹائٹ
16:53اور سپیشل برانچ
16:54نے دروار کے قریب
16:55اور مندرہ کے قریب
16:57دو فیٹ
16:58ملکے اندر
16:59چھاپہ مارا
16:59اور وہاں سے
17:00تقریباً
17:00چھے آزار
17:01چار سو چھتالیس
17:02ٹن
17:03گندم کا
17:03زخیرہ برامد کیا ہے
17:04جبکہ دوسرے چھاپے میں
17:06دھائی سو ٹن
17:06گندم کا
17:07زخیرہ برامد ہوا ہے
17:08اس حوالے سے
17:09سپیشل برانچ
17:10اور محکمہ لائف سٹائٹ
17:11کی جو ہے
17:11وہ تقیقات جاری ہیں
17:13جبکہ راول پنڈی کے
17:14تمام آٹھ
17:15مختلف ناکوں پہ
17:16جو ہے
17:17ناکہ بندی کر دے گی ہے
17:18گندم کے
17:19زخیرہ ندوزی
17:20اور نکلو
17:20حرکت کرنے والے
17:21گندم کو بھی
17:22چھاندن کی جا رہی ہے
17:23ٹھیک ہے
17:24بہت شکریہ آپ کا
17:25کراچی میں
17:28پائلٹ آفیسر
17:29راشد منحاز
17:30شہید نشان حیدر
17:31کو کراچہ کی
17:31دیت پیش کرنے کے لیے
17:32پروکار تقریب ہوئی
17:34شہید کی قبر پر
17:35سبرہ پاک فضائیہ
17:36کی جانب سے
17:37پھول رکھے گئے
17:38ائر وائس مارشل
17:39آمی شہزاد کی
17:40قیادت میں
17:41پاک فضائیہ
17:41کے چاکچا
17:42بندستے نے
17:42سلامی پیش کی
17:43ائر وائس مارشل
17:45آمی شہزاد
17:45نے کہا
17:46راشد منحاز
17:47شہید نے
17:47بے مثال
17:48حمد و عظم سے
17:49وطن کی ناموز
17:50کا دفاع کیا
17:50یوم فضائیہ
17:52انیس سو پینسٹھ
17:53کی جنگ میں
17:53شہدہ اور غازیوں
17:54کے جذبہ
17:55اور شجاعت کی
17:56روشن
17:56آمیت
17:57پاکستان اور
17:58افغانستان کے
17:58درمیان
17:59ٹرائی سیریز کا
18:00ہائی وولٹیج فائنل
18:01کچھ تیر بعد
18:01شروع ہوگا
18:02لیگ مرحلے میں
18:03دونوں ٹیموں نے
18:04ایک دوسرے کو
18:05ایک ایک بات شکست دی
18:06بڑے مقابلے کے لیے
18:07شاہ جمع شاہکین
18:08ایک روکیٹ پور جوش
18:09دونوں ٹیموں کے
18:10حامی اپنے اپنی
18:11ٹیم کی جیت کے لیے
18:12ہیں پورازم
18:12رمائندہ خصوصی
18:13برائے کھیت
18:14شاہد حاشمی
18:14فینس کے ساتھ
18:15موجود ہیں
18:16ان کی طرف چلتے ہیں
18:17بڑے یہ جوش
18:19بڑے آئے
18:20کراؤڈ نے آنا
18:20شروع کر دیا
18:21آج پاکستان
18:22اور افغانستان
18:22کا فائنل ہے
18:23پہلا میچ
18:24پاکستان نے جیتا
18:25دوسرا میچ
18:26افغانستان نے
18:26شاندار انداز میں
18:28جیتا
18:28اور افغانستان
18:29کی ٹیم بڑی
18:30خطرناک نظر آ رہی ہے
18:31ان کے سپینر
18:32بہت ہی خطرناک ہیں
18:33مسئلہ یہ ہے
18:33کہ پاکستان کی
18:34بیٹس میں
18:35توڑا سپینر
18:36کے حلاف اگر اچھا
18:37کیلے تو انشاءاللہ
18:38جیت ہی پاکستان کا
18:39ہوگا
18:40اور دوسرا جو ہے
18:41ہارس
18:41ہارس کو
18:42تقریباً ست نمبر
18:43پہ گلاتے
18:44کبھی سکس نمبر
18:45پہ گلاتے
18:45اس کو چاہیے
18:46کہ ون ڈاؤن
18:46یا اپنی گیلہ دے
18:47تو انشاءاللہ
18:48بیٹر ہوگا بہت
18:49پاکستان سے
18:50کیا آپ کو امید ہے
18:51جو ہماری امید ہے
18:52انشاءاللہ وہ
18:54ہمیشہ جیت کے جائے گا
18:55پاکستان
18:55ہمیں زیادہ
18:58یقین
18:58فخر زمان پہ ہے
18:59انشاءاللہ
19:00فخر زمان کا
19:01بلہ چل گیا
19:02پاکستان
19:02انشاءاللہ
19:03یہ میچ
19:03ضرور ون کرے گا
19:04اور یہ انشاءاللہ
19:05ٹوفی پاکستان
19:06لے کر جائے گا
19:07پاکستان
19:08جیتے گا
19:09پاکستان
19:10جیتے گا
19:13دونوں طرف کے فین
19:14شور مچا رہے ہیں
19:15کہ ہماری ٹیم
19:15جیتے گی
19:16لیکن اصل
19:17مقابلہ تو
19:17مہدان میں ہی ہوگا
19:18لاہور کے مختلف
19:20علاقوں میں
19:20موسیلہ دھار
19:21بارش
19:21آسمان پر
19:22کالے بادلوں نے
19:23دن میں
19:23رات کا منظر کر دیا
19:25مزید جانتے ہیں
19:26اہمر کھوکر سے
19:27اہمر بتائیے گا
19:28لاہور شہر کو
19:30گھنے سیاہ
19:31بادلوں نے
19:31جو ہے
19:31اپنی لپیٹ میں
19:32لے لیا ہے
19:33دوپہر میں
19:34جو ہے
19:34وہ لاہور کے
19:34مختلف علاقوں میں
19:35وقفے وقفے سے
19:36بوندہ باندی کا
19:37سسرا جاری لہا
19:38لیکن جیسے ہی
19:39شام ہوئی
19:40موسیلہ دار بارش
19:49موسیلہ دار بارش
19:49ہو رہی ہے
19:50موسیلہ دار بارش
19:51جو درجہ
19:51حرارت
19:52جا رہا ہے
19:52تقریبا
19:5329 جگری سینٹی گریٹ
19:54جو ہے
19:55وہ ریکارڈ کیا جا رہا ہے
19:56نیو سوڈیو سے
19:57فلالتا ہی
19:58مزید خبروں
19:59اور اپ ڈیٹس کے لیے
19:59دیکھتے رہیے
20:00اے آر وائی نیوز
Comments