00:00I got married, Mr. Abdulneumaan to vlog me is missing like a date for秋숨.
00:04I was 가는ench building centre of 뒷ち.
00:07My son had to go heaven and cry too.
00:08I bought a baby until six months ago.
00:13I bought a husband and I became maids for nine months ago and worked a定.
00:16I bought three months later, I passed out to get married.
00:22I bought that girl and dadliocais.
00:25I had a chance to get married because I had a deal that I had to become a man with people who were married.
00:32And one of the time I had a chance to do that I had six women who were married.
00:37So I had a chance to have done that.
00:38That was a mistake of a couple of reasons.
00:40That there was a problem with four women who was born.
00:43I said that my wife had no problem with four women who were involved in a marriage.
00:46That they were four women, six women, fifteen women or fifteen women.
00:50I had a problem with one woman.
00:54اور مجھے یہ لگتا ہے کہ اس کو وہ ڈیکلیئر کر دیں گے
00:57یعنی آپ اندازہ کیجئے جس خاتون نے رابطہ کیا تھا
01:01اپنا مسئلہ حل کروانے کے لیے
01:03انہیں اس بات سے کوئی پرابلم نہیں ہے
01:05کہ ان کے ہزمنٹ نے بیق بقت چار یا پانچ عورتوں سے نکاح کر رکھا ہے
01:09انہیں اس بات سے پرابلم ہے
01:11کہ وہ اکلوتی بیگم ہیں جو سب کے سامنے جس کو قبول کیا
01:17یا آپ کہہ لیجئے کہ سوشلی اسیپٹڈ بیوی ہیں
01:20دوسری لفظوں میں وہ یہ نہیں چاہتی تھی
01:23کہ کوئی اور عورت ان کی جگہ لے یا ان کی سوتن بنے
01:27اور اس بات سے بسنے کے لیے انہوں نے اپنے ہزمنٹ کو کھلی چھوٹ دے رکھی تھی
01:30کہ تم ایک نگاہ کرتے ہو دو نگاہ کرتے ہو
01:33جتنی مرضی عورتوں سے تعلق بناتے ہو تم بنائے رکھو
01:36لیکن میں ایک ہی ڈیکلیئرڈ بیوی رہوں گی
01:39اب آپ اندازہ کر لیجئے اس معاشرے کی پستی کا
01:43دونوں طرفین کی ذہنیت کا
01:46کہ ایک شخص ہے وہ اپنی منٹل لسٹ کو یا فیزیکل لسٹ کو
01:50یا فیزیکل نیڈ کو یا منٹل نیڈ کو کنٹرول نہیں کر پا رہا
01:53اسے کوئی ڈیورجن نہیں دے پا رہا
01:55اور اس کے لیے وہ نکاح کرتا چلا جا رہا
01:58اور پانچ پانچ لوگوں سے یا چھے چھے لوگوں سے نکاح کرتا ہے
02:00مولانا صاحب کال پر ہوتے ہیں
02:02دوست کال پر ہوتے ہیں
02:04اور نکاح جو ہے کال پر ہی کیا جاتا ہے
02:06کبھی گواہان سامنے نہیں آتے
02:07کبھی کالز
02:08کبھی مولانا سامنے آ کر
02:11نکاح نہیں پھڑاتے
02:13صرف کال کے اوپر یہ سب کچھ ہو رہا ہوتا ہے
02:14یہ پوری کا پورا سینیریو انہوں نے بتایا
02:16لیکن انہیں اس بات کا دکھ تھا
02:18کہ اب جو عورت ان کی زندگی میں ہے
02:20اب جو لڑکی ان کی زندگی میں ہے
02:22یہ اس لڑکی کو پروپر بیوی کے حقوق
02:25دینے کی کوشش کر رہے ہیں
02:26اور مجھے کہتے ہیں کہ میں اسی ایسی ایسی ایسی ایسیپٹ کروں
02:28سر میں نے انہیں پہلے ایسیپٹ کیے رکھا ہے
02:31اب میں انہیں اس انداز سے ایسیپٹ نہیں کر سکتی
02:34کہ یہ کسی اور عورت کو میرے اوپر لائیں
02:36یعنی سوٹن بنا کر لائیں
02:38اب اس بات کا اندازہ کیجئے
02:39اس ذہنیت کا اندازہ کیجئے
02:42کہ وہ اپنے ہزمنٹ کو غلط کاموں کے لیے تو اجازت دیتی رہیں
02:47وہ غلط طور طریقے سے نکاح کے لیے بھی اجازت دیتی رہیں
02:51لیکن جب وہ سوشلی ایسیپٹ کرنا چاہتا ہے
02:53ایک اور عورت کو اجازت نہیں دے رہی
02:56تو پھر معاشرے میں بگاڑ آئے گا یا نہیں آئے گا
02:58سوال یہاں پر یہ پیدا ہوتا ہے
03:01کہ بیویاں کسی بھی صورت میں
03:02اپنے ہزمنٹ کو اس قسم کے کام کی اجازت کیوں دیتی ہیں
03:06مثلاً اکثر و بیستر یہ بات سنی گئی ہے
03:08کہ بیویاں یہ بات کہہ رہی ہوتی ہیں
03:10ٹھیک ہے اگر تم رہنا چاہتے ہو تعلق میں تو رہو
03:12اگر تم کسی سے بات کرنا چاہتے ہو تو کرو
03:15جس انداز سے رہنا چاہتے رہو
03:16لیکن اسے بیوی نہیں بناو گے
03:18اس کے ساتھ نکاح نہیں کرو گے
03:20اور شوہر بھی اس بات پر راضی ہو جاتے ہیں
03:23اس لیے خدارہ ہوش کے ناکھوں لیجئے
03:25اس خاتون کو تو ظاہر ہے
03:27جس انداز میں میں نے سمجھایا
03:29اور ان کے معاملات کو جس انداز سے ڈیل کیا
03:31اور ان کے ہزمنٹ کو جس انداز سے سمجھایا
03:33اللہ تعالیٰ نے ان کے حال پر کرم کر دیا
03:36لیکن ایک بات جو سمجھنے کی ہے وہ یہ ہے
03:38کہ بیویاں پہلی فرصت میں ہی
03:40اپنے شوہروں کو اس بات کی اجازت نہ دیں
03:43کہ تم نے جو کچھ کرنا کرو
03:45مجھے ایک ڈیکلیئرڈ بیوی رکھو
03:46اپنے اندر کم از کم اتنا آپ کا
03:48ظرف ہونا چاہیے کہ آپ اپنے حق کے لیے
03:50آواز بلند کر سکیں
03:51اور شوہروں کو چاہیے کہ اپنی منٹل اور
03:54فیزیکل لسٹ کو کنٹرول کرتے ہوئے
03:57اگر آپ کو واقعی لگتا ہے
03:58کہ آپ کو دوسری شادی کی ضرورت ہے
03:59تو بیوی سے پروپر اجازت لے کر
04:02آپ شادی کریں
04:03اکثر لوگ کہیں گے بیویاں تو اجازت نہیں دیتی
04:05تو جب اگر بیویاں اجازت نہیں دے رہی
04:07تو پھر آپ اس قسم کے ریلیشنشپ کے ذریعے سے
04:09آپ مواشرے کو بگاڑ کی صورت میں کیوں لے کر چلنا چاہتے ہیں
04:12امید ہے آپ اس بات کو سمجھیں گے
04:15اور امید ہے اس قسم کے آپ
04:16نکاحوں سے خود کو روکیں گے
04:19کہ آپ ایک ایک وقت میں چھے چھے نکاح کر لیں
04:21اللہ آپ کا حامی و ناصر ہو
04:23آپ کا بہت شکریہ