00:00ये एक ऐसे शेकार की कहानी है जो मा और बीवी के जुल्म के दर्मयाँ प्सकाया?
00:06ह BA a? लोड़िनर बीवी क्या जुल्म कर सकती है?
00:12हाँ, यगीनी तौर पर जुल्म कर सकती है जब उंके अंदर हस Land पालब vacun कालब तेक था?
00:16jab ان کے اندر رقابت پیدا ہو جائے
00:19jab ان کے اندر مقابلہ پیدا ہو جائے
00:21اور اس بات کی دوڑ پیدا ہو جائے
00:23کہ اسے میں اپنے ہاتھ میں کروں گی
00:25اور بیوی کہے کہ میں اسے اپنے ہاتھ میں کروں گی
00:28ایک شخص اس نے اپنا واقعہ روتے ہوئے سنایا
00:33وہ میرے پاس آیا
00:34اس نے کہا
00:34سر اب تو سب کچھ لٹ چکا ہے
00:36برباد ہو چکا ہے
00:37اب تو میری صحت کچھ کچھ بہتر ہو رہی ہے
00:40میں آپ کی ویڈیوز دیکھتا ہوں
00:41تو میں نے کہا
00:41کہ میں اپنا واقعہ بھی آپ کے ساتھ شیئر کروں
00:44کہنے لگا کہ سر میری شادی ہوئی اور بہت دھوم دھام سے ہوئی
00:48میری ماں اپنی پسند کی عورت لائی تھی
00:51پسند کی لڑکی لائی تھی
00:53لیکن اس کے بعد ان دونوں میں انبن ہونا شروع ہو گئی
00:58اور ان دونوں کی انبن نے مجھے موت کے دہانے پر پہنچا دیا
01:02وہ کیسے؟
01:04وہ ایسے کہ جب بھی میری ماں کو یہ بات محسوس ہوتی
01:07کہ میں اس کی بات تسلیم نہیں کر رہا
01:09میں اس کی بات نہیں مان رہا
01:11اس کو پیسے نہیں دے رہا
01:13یا اس کے جائز حقوق میں کوئی کمی کر رہا ہوں
01:16یا حقوق میں کوئی کمی کر رہا ہوں
01:17جو اس کو لگتا
01:18تو وہ کچھ نہ کچھ تعویز گنڈا کروانے کے لیے چلی جاتی
01:23مجھے اپنی ماں کی سعادت کا پتہ تھا
01:25لیکن میں اس بات کو لے کر سکون میں تھا
01:28کہ چلیں ماں اپنی ممتہ کی وجہ سے ایسا کر رہی ہے
01:34تو میں ماں کو محبت دوں گا
01:35اس کو پیسے دوں گا
01:37اس کا خیال کروں گا
01:38تو شاید وہ یہ کام نہ کرے
01:39لیکن معاملہ یہاں پر رکا نہیں
01:41جو ہی میں نے
01:43اپنی ماں کے ساتھ
01:44اپنے تعلقات کو بہتر کیا
01:46اپنی چیزوں کو بہتر کیا
01:48تو میری وائف کو یہ بات لگی
01:49کہ شاید ماں کے تعویزوں کا اثر ہو گیا ہے
01:53اب اس وجہ سے
01:54یہ ماں کی بات تو زیادہ مانتا ہے
01:57ماں کو تو یہ زیادہ پیسے دیتا ہے
01:59اس کا تو زیادہ خیال کرتا ہے
02:01اور میرا خیال نہیں کرتا
02:02یا میری بات نہیں مانتا
02:04بات یہاں تک نہیں رکھی
02:06اور بیوی نے
02:07اب جادوگر سے
02:09کسی سے اور کسی عامل سے
02:11رابطہ کرنا شروع کر دیا
02:12کہنے لگا
02:13مجھے یہاں تک علم نہیں تھا
02:15کہ یہ سب کچھ ہو رہا ہے
02:16ایک دن بیٹھے بٹھائے
02:17مجھے چکر آنے لگ گئے
02:20مجھے
02:21کیہ ہونے لگ گئی
02:22مطلی کسی کیفیت ہو گئی
02:24میرا بلڈ پریشر لو ہو گیا
02:25اور میں سمجھ نہیں پا رہا تھا
02:27میرے ساتھ کیا ہوا
02:28جب ہاسپیٹل لے کے گئے
02:29ریپورٹس کروائیں
02:30سب کچھ نومل آیا
02:31پتہ یہ چلا بعد میں
02:34کسی دعا کروانے والے کے پاس گئے
02:37کسی نیک اللہ کے بندے کے پاس گئے
02:40تو انہوں نے کہا
02:40کہ کوئی دو لوگ ہیں
02:42میں یہ تو نہیں بتا سکتا
02:44کہ فلاں فلاں لوگ ہیں
02:45لیکن کوئی دو لوگ ہیں
02:46جو آپ کی جان کے در پہ ہیں
02:48جو آپ کے اوپر
02:49وقتن فوقتن
02:51تعویز دھاگا
02:52جادو گنڈا کرواتے رہتے ہیں
02:53کہنے لگا
02:54میں نے ان سے دعا لی
02:56میں دعائیں پڑھنے لگ گیا
02:57میں نے اپنی بیوی سے بھی کہا
02:59کہ میرے اکمے دعا کرو
03:00ماں سے بھی کہا
03:01کہ میرے اکمے دعا کرو
03:02وہ ظاہری طور پر لڑتی نہیں تھی
03:04لیکن ان دونوں کے درمیان
03:06گھر کی حکمرانی کی جنگ تھی
03:08اور ان کی گھر کی حکمرانی کی جنگ کی وجہ سے
03:11میں آج اس نیج تک پہنچ چکا ہوں
03:13کہ یہ دیکھیں
03:14لاتھی کے سارے چلتا ہوں
03:15میری عمر سنتیس سال ہے
03:17اور میری داڑی سفید ہو چکی ہے
03:20سر کے بال سفید ہو چکے ہیں
03:21اور میں بولتے ہوئے
03:23حکلاہٹ محسوس کرتا ہوں
03:25کہنے لگے
03:26مجھے
03:27بعد میں یہ بات پتا چلی
03:29اور بعد میں میری ماں نے بھی یہ بات مانی
03:31اور بیوی نے بھی یہ بات مانی
03:33کہ ہاں وہ مجھ پر جادو کرواتی رہی ہے
03:36وجہ کیا تھی
03:37وجہ صرف اور صرف یہ تھی
03:39کہ ماں یہ چاہتی تھی
03:41کہ اس کا بیٹا اس کی بات مانے
03:42اور بیوی یہ چاہتی تھی
03:44کہ اس کا شوہر اس کی بات مانے
03:45اب آپ میں سے بہت سارے لوگ
03:48یہ بات کہہ سکتے ہیں
03:49کہ اس شوہر نے
03:50یا اس بیٹے نے
03:52موازنہ جو کرنا تھا
03:55یا یوں کہہ لیجیے
03:56جو ایک مطابقت پیدا کرنی تھی
03:58اور معاملات کو
04:00ہینڈل کرنا تھا
04:02وہ شاید لڑکا ہینڈل نہیں کر سکا
04:04وہ مرد ہینڈل نہیں کر سکا
04:06شاید اگر وہ واقعہ
04:08تن مرد ہوتا
04:09تو ماں اور بہن کے درمیان
04:12انصاف کر کے
04:13یا ماں بہن اور بیوی کے درمیان
04:15انصاف کر کے اپنے معاملات کو لے کر چلتا
04:18وہ چونکہ انصاف نہیں کر پایا
04:19تو اس وجہ سے اس کے ساتھ یہ ہوا
04:21لیکن شاید بہت سارے لوگ یہ بات بھی کہیں گے
04:24کہ ماں کے اندر حسد آ چکا تھا
04:26بیوی کے اندر ماں کے لیے
04:28رکابت آ چکی تھی
04:29اس وجہ سے انہوں نے یہ کام کرنا شروع کر دیا
04:32یہ کوئی ایک مثال نہیں ہے
04:34ایسی سینکڑوں مثالیں
04:36موجود ہیں
04:36کہ شوہر حضرات پر بیویاں
04:40یا بیٹوں پر ان کی مائیں دم کرواری ہوتی ہیں
04:44درود پتہ نہیں کون کون سے
04:46مختلف قسم کے کام کرواری ہوتی ہیں
04:49جاد اٹھونے کرواری ہوتی ہیں
04:51صرف اس مقصد کے لیے
04:52کہ ان کی بات ماننے لگ جائے
04:53یا ان کو کچھ چند ٹکے دینے لگ جائے