Skip to playerSkip to main content
  • 5 months ago
"یہ 3 کام کرنے والا مرد اپنا گھر نہیں بسا سکتا"

Category

📚
Learning
Transcript
00:00اکثر و بیسر ایسی ویڈیوز دیکھنے کو مل رہی ہوتی ہیں جس میں یہ بات کہی جاتی ہے
00:04کہ ایسی عورتیں گھر نہیں بسا سکتی ہیں اور اس کے بعد عورتوں کی مختلف خصوصیات بتائی جاتی ہیں
00:10آج کی اس ویڈیو کا ٹائٹل آپ نے پڑھ لیا ہے کہ ایسے مرد گھر نہیں بسا سکتے جو یہ تین کام کرتے ہیں
00:18یا یوں کہہ لیجئے ایسے مرد جو یہ تین کام کرتے ہیں وہ اپنا گھر بچانا نہیں چاہتے
00:25وہ اپنے گھر کو خود جہنم بنانا چاہتے ہیں ایسے لوگوں کے بارے میں کہا جاتا ہے
00:31کہ یہ فطرتاً بد لحاظ اور بد مزاج ہوتے ہیں کچھ لوگ psychologically اگر کوئی term use کریں
00:40تو narcissistic اور abusive term ان کے لیے use کرتے ہیں کہ abusive kind of personality ہوتی ہے یہ
00:45سب سے پہلی اور بنیادی جو چیز ہے وہ یہ کہ بیوی کے والدین یا بیوی کے گھر والوں کو گالی دینا
00:53اور اس کے ساتھ ساتھ یہ تانہ دینا کہ انہوں نے تمہیں دیا ہی کیا ہے اور ان کی تضحیق کرنا
01:00یہ پہلا پہلو ہے یہ پہلا آپ کہہ لیجئے point ہے جو اکثر و بیستر مرد جو لڑائی کرنے والے ہیں
01:09سب کی بات نہیں کرتا جو لڑائی کرتے ہیں جو بدتمیزی کرتے ہیں گھر بسانا نہیں چاہتے
01:12وہ یہ پہلا کام لازمی کرتے ہیں بیوی کی عزت تو سرے سے نہیں کرتے
01:17لیکن وہ بیوی کے والدین کو اس کے گھر والوں کی تضحیق کرتے ہیں اس کا مزاق اڑاتے ہیں اور یہ بات کہتے ہیں
01:22کہ اس نے تمہیں تمہارے باپ نے جہیز میں دیا ہی کیا ہے
01:26دوسرا جو کام بڑا کر رہے ہوتے ہیں یوں کہہ لیجئے کہ دوسرا جو زلالت بھرا کام کر رہے ہوتے ہیں
01:32جس کی وجہ سے گھر وہ بسانا نہیں چاہتے یا گھر بس نہیں پاتا
01:37وہ ہے طلاق دیتے رہنے کی دھمکی
01:40یعنی طلاق دینے کی دھمکی
01:42طلاق دے دوں گا
01:44ہر جھگڑے اور ہر اختلاف پر یہ دھمکی دینا
01:48کہ میں تمہیں طلاق دے دوں گا تمہیں چھوڑ دوں گا
01:51یہ دوسرا بڑا ہتھیار ہے
01:53یا یہ دوسرا بڑا کام ہے ایسے مردوں کا جو اپنا گھر بسانا نہیں چاہتے
01:57یا گھر بساتے نہیں ہیں
01:59اور تیسری بڑی چیز
02:00تم کرتی کیا ہو
02:02تمہیں پتا ہی کیا ہے
02:04تم نے کیا ہی کیا ہے
02:06تم میں عقل ہے ذراسی بھی
02:08تم میں یقینی طور پر
02:10عقل نہیں ہے جو تم یہ بات کہہ رہی ہو
02:13اور اس قسم کے مختلف جملے
02:15اور ان جملوں کی وجہ سے
02:17اس کا confidence مسخ ہو جاتا ہے
02:20مجھے آپ بتائیے
02:22کہ کیا آپ کے اردگرد
02:24ایسے لوگ موجود ہیں
02:25جو اس قسم کی بات کرتے ہیں
02:27اور ایسے مرد موجود ہیں
02:28اگر ایسا ہے تو کمنٹ سیکشن میں بتائیے گا
Comments

Recommended