00:00Can you think that 13 years after someone is mistaken,
00:04if they don't lose the balance of that,
00:06and after they lose a day,
00:08what can you think of those people between this son
00:11who worked with Treasury,
00:13who made the pairing into this dialogue
00:17and owned this experience should be entitled
00:18not the family either
00:20they should be linked byISSes
00:22and shall be as possible.
00:24I mean if you have seen this happen
00:26but if you are having Survivor or
00:28इन मेंसे कोई एक आप मेंसे भी हो सकता है
00:30पहले ये वाक्या सुनिये फिर इसके उपर बात करते है
00:34एक खातून मेरे पास आई हैं और कहने लगीं
00:36सर मैं फलाँ शक्स से मुखबत करती हूँ
00:40लेकिन वो मुझसे शादी नहीं कर रहा
00:42वो कभी आज कहता है, कभी कल कहता है, कभी परसों कहता है
00:47मुखलिफ किसम के बहाने लगाता है
00:50मैं उसके उपर अपना तमाम कुछ निशावर कर चुकी हूँ
00:53सब कुछ में सब कुछ है, उसमें पैसा है, जजबात है, जिसम है
00:58हर चीज निशावर कर चुकी हूँ
01:00but he doesn't want me to give up
01:03He reminds me of the story
01:05He says, now he doesn't want to give up
01:07I hope he will give you the opportunity to give up
01:09but I ask you to ask him to ask him
01:11why he gives up
01:13I told him that he has a whole
01:15but it's not just about the idea
01:17that he has achieved his understanding
01:19that he has a relationship with his wife
01:21he said, he said, he said, I've been 12-13 years
01:24on his life, so now I'm not going to accept it
01:28I've said, that's how the example of this is
01:29کہ جیسے آپ کو پتا چل جائے
01:32کہ یہ جہاز crash ہو جائے گا
01:33آگے چل کر
01:34لیکن اس کے باوجود بھی
01:36آپ اس جہاز میں بیٹھ جائیں
01:38کیونکہ آپ یہ سوچیں
01:40کہ آپ نے ٹکٹ خریدا ہویا ہے
01:41آپ کو پتا چل جائے
01:43کہ آپ اس ایک پالتو جانور کو
01:44لے کر اپنے گھر جا رہے ہیں
01:46یہ آپ کو کاٹے گا ہی کاٹے گا
01:48یہ پالتو نہیں ہے
01:49اس نے آپ کی رگوں میں
01:50زہر اتار دینا ہے
01:51لیکن پھر بھی
01:52آپ اسے ساتھ لے کر جائیں
01:54کیونکہ آپ یہ کہیں
01:55کہ یہ بہت خوبصورت ہے
01:56آپ ایک جلتے ہوئے گھر میں
01:59بیٹھے رہیں اور وجہ تلاش کرتے رہیں
02:01کہ اس گھر کو کیوں آگ لگ رہی ہے
02:03اور اس گھر کی آگ بجھائی جا سکتی
02:05اور گھر جو جل رہا ہے
02:06اس میں بیٹھ کر آپ ریسکیو 1122 کو کال کریں
02:09اور کہیں کہ جب تک آپ نہیں آئیں گے
02:11میں اس گھر سے نہیں نکلنے والی
02:14بہت سریعی ایسی مثالیں
02:15میں نے انہیں دی لیکن
02:17انہیں یہ بات سمجھ نہیں آئی
02:19انہوں نے کہا سر
02:21آپ میرے لئے دعا کریں
02:22میں آپ سے دعا ہی لینے آئی ہوں
02:24لیکن میں یہ سمجھتی تھی
02:25کہ اگر کچھ آپ بتا دیں شخص کے بارے میں مزید
02:28تو میرے لئے آسانی ہو جائے گی
02:30میں نے کہا میں آپ کو مزید بتا دیتا ہوں
02:32کہ یہ شخص آپ کے ساتھ شادی نہیں کرے گا
02:34اور پھر وہی ہوا
02:36اس شخص نے یہ بات کہہ دی
02:38کہ میں نے استخارہ کروایا ہے
02:40تیرہ سال بعد اس نے جا کر یہ بات کہی
02:43کہ استخارہ ٹھیک نہیں آیا
02:45ہمارے معاشرے میں استخارے کا
02:47سب سے زیادہ غلط مطلب کیا جاتا ہے
02:49ہمارے معاشرے میں استخارے کو
02:51سب سے زیادہ غلط استعمال کیا جاتا ہے
02:54اس لیے وہ تمام تر
02:56بچے اور بچیاں جو اس خوش فہمی
02:58یا غلط فہمی میں مبترا ہیں
03:05کہ وہ اگر کسی شخص کو
03:07اپنے پانچ سال یا سات سال
03:09یا دس سال زندگی کے دے چکے ہیں
03:10تو شاید سامنے والا
03:13ان سے شادی کر لے گا
03:14تو یقین جان لیجئے کہ
03:16ایسی کوئی گارنٹی نہیں ہے
03:17کہ سامنے والا ان سے شادی کرے گا
03:19پہلی بات تو یہ ہے
03:20کہ بیفور میریج آپ کو
03:21کسی تعلق میں جانا نہیں چاہیے
03:23اور اگر خدا نہ خواستہ
03:24ایسا ہو جائے
03:25تو فوری طور پر
03:26اپنی فیملی کو شامل کیجئے
03:27جو دوسرا بڑا کام کرنے والا ہے
03:30کسی کے ساتھ بھی
03:31اپنے پرسنل ریلیشنشپ
03:33نہ بنایے
03:34فیزیکل ریلیشنشپ میں
03:35نہ جائیے
03:36اور اگر جب آپ یہ کر بیٹھیں گے
03:37تو اس بات کے چانسز
03:39پچاس ساٹھ
03:40بلکہ سو فیصد کم ہو جاتے ہیں
03:41کہ سامنے والا آپ سے شادی کرے گا
03:44اس لیے
03:44کوشش یہ کریں
03:45کہ پہلی فرصت میں
03:47اپنے پیرنٹس کو
03:48اپنے تعلق کے بارے میں
03:49لازمی بتائیں
03:50اس لیے
03:52کوشش کریں
03:53کہ پہلی فرصت میں
03:54اپنے پیرنٹس کو
03:54اپنے تعلق کے بارے میں
03:55لازمی بتائیں
03:56انہیں اعتماد ملیں
03:57اکثر لوگ
03:59اس بات سے
03:59ڈر جاتے ہیں
04:00کہ باپ مار دے گا
04:01بھائی مار دے گا
04:02ماں مار دے گی
04:03کوئی آپ کو نہیں مارے گا
04:05آپ جو اندر سے مر رہے ہیں
04:07اور جو آپ
04:08اپنی زندگی کو
04:08تباہ و برباد کر رہے ہیں
04:10کیا اس سے بہتر نہیں ہے
04:11کہ آپ اپنے پیرنٹس کو بتا دیں
04:13انہیں اعتماد ملیں
04:14اور وہ پھر
04:15آپ کے حصے کا فیصلہ کریں
04:17اللہ آپ کا حمیہ ناصر ہو
04:19اللہ آپ کے لئے حسانی کرے
04:21بہت سارے لوگ
04:22رابطہ کرنے کی کوشش کرتے ہیں
04:23اور وہ بات کرنا چاہ رہے ہوتے ہیں
04:26آپ لوگ بات کر سکتے ہیں
04:27نمبر وغیرہ نیچے دیئے ہوئے ہیں
04:29آپ پہ بہت شکریہ