00:00عصہ عجیب و غریب ہو تو اسے پڑھنے کا لطف آتا ہے
00:06میری داستان عجیب ہے
00:09دلچسپ اور حرت انگیز واقعہ سے مالا مال ہے
00:14اس لیے امیر ہے غریب ہے
00:18کیا بتاؤں بہت ہی عجیب ہے
00:22کیا یہ عجیب حرت انگیز اور ناقابل فہم بات نہیں
00:28کہ میری زندگی کے ستر برس گم ہو گئے
00:33چی ہاں ایک دو لمحے یا ایک دو برس نہیں
00:39پورے ستر برس تک پتا نہ چلا
00:42کہ میں کہاں گیا میری زندگی کہاں چلے گئے
00:48یا حیرت زندگی کے لمحات نہ چڑھائے جا سکتے ہیں
00:52نہ انہیں جادوی پٹارے میں بند کیا جا سکتا ہے
00:57پھر میرے ستر برس کہاں چلے گئے
01:01یہ بات مزہکہ خیز لگتی ہے
01:04کوئی یقین نہیں کرے گا
01:08اسے بچوں جیسی بات کہے گا
01:11لیکن میں ٹھوس دلائم
01:14اور تاریخی حوالجات کے ذریعے
01:18ثابت کروں گا
01:20کہ میری گاتی گنگناتی زندگی
01:23یخت لخت چپ ہو گئے
01:26سانسوں کی سرگم بھول گئی تھی
01:29عالم خموشہ میں بھی
01:32ڈھونڈنے سے نہیں مل سکتی تھی
01:34اس کے بعد آپ ہی آپ
01:38ستر برس کے بعد
01:40یہ گانے گنگنانے لگی ہے
01:44میں جی رہا ہوں
01:46سانسیں لے رہا ہوں
01:48واپس مڑ کر پوچھ رہا ہوں
01:52میرے وہ ستر برس کہاں ہیں
01:56میں اپنے گمشدہ برسوں کا ایک ایک لمحہ
02:02خربور انداز میں گزارنا چاہتا ہوں
02:06یہ میرا حق ہے
02:08یہ میری زندگی کے ستر برس ہیں
02:11کیا مجھے ان لمحات کی طرف
02:15واپسی کا راستہ ملے کا
02:17میں انیس سو چھے میں پیدا ہوا
02:23انیس سو پینتیس میں
02:26اپنی زندگی کے دلچسپ واقعات
02:29بیان کرنے کے لئے
02:31داستان گوئی شروع کی
02:33انیس سو چھتیس میں
02:36صرف ایک برس بات ہی
02:39اپنی رام کہانی سوناتے سوناتے
02:43چپ ہو گیا
02:44یہی سے میری زندگی کو
02:47چھٹکا لگا
02:49میں گم ہو گیا
02:51کیا میری زندگی
02:54کچھ سے روٹ گئی تھی
02:55نہیں
02:57زندگی روٹ جاتی
02:59تمہیں مر چکا ہوتا
03:02میں تم زندہ ہوں
03:03یہ دوہزار چھے ہے
03:06چیک ستر برس کے بعد
03:09میں اپنی داستان کے
03:12ٹوٹے ہوئے سرے کو
03:14جوڑا ہوں
03:15میری یہ رودات
03:18انیس سو پینتیس کے
03:20پسماندہ دور سے شروع ہو رہی ہے
03:23ایک برس کے بعد ہی
03:26اچانک
03:27اسے واقعاتی چھٹکے پہنچیں گے
03:30کہ یہ
03:30نئے فتنے جگہاتے ہوئی
03:33نئے ہنگامیں برپا کرتی ہوئی
03:37دوہزار چھے کے
03:38جدید دور میں پہنچ رائے گی
03:42اس مختصر سی تمہید یہ بات
03:45اپنی خیالات بیان کر رہا ہوں
03:48میں مجاہد آزم
03:52فاتح آزم غازی صلاح الدین نہیں ہو
03:55بگر نام میرا یہی ہے
03:58یہ ان دنوں کی بات ہے
04:01جب میں نام کا مسلمان تھا
04:05کبھی چھٹی لے کر
04:07اپنے والدین اور شریک حیات کے ساتھ
04:11کچھ دن گزارنے دلی آتا تھا
04:15تو دو چار وقت کی نماز پڑھ لیا کرتا تھا
04:19مرنہ ایک ہندو راجہ کی خدمت گزاری سے
04:24فرصت ہی نہیں ملتی تھی
04:26مراجگر کے راجہ مہاویر چوہان کا
04:31انگر اکشک یعنی باڈی گارڈ تھا
04:35راج محل کے اندر اور باہر
04:38درجنوں سیکیورٹی گارڈ تھے
04:41وہ سب ہی راجہ کے آگے دھال بن کر
04:46جان پر کھیل جانے والے سرما تھے
04:50لیکن مہاویر چوہان میری اکثری
04:54سلاحیتوں کو مانتے تھے
04:56اور راج محل کے باہر
04:59ہمیشہ مجھے اپنے ساتھ رکھا کرتے تھے
05:04یقیناً سیکیورٹی افسر
05:07اور تمام سیکیورٹی گارڈ
05:10اس سے حسد کرتے ہوں گے
05:13راجہ کا گرب حاصل کرنے
05:16اور وقتن فوقتن
05:19اعنام و اکرام حاصل کرنے کے لئے
05:21میرا احدہ میرا مان
05:24مرتبہ حاصل کرنا چاہتے ہوں گے
05:28مگر وہ مو سے کچھ نہیں بولتے تھے
05:32ان کے ساتھ بڑی مجبوریاں تھی
05:35وہ میری طرح جسمانی قوتوں کا مظاہرہ نہیں کر سکتے تھے
05:43مجھے فولات کا مجسمہ کہتے تھے
05:46میں سینے پر لوہے کی سلاح کا ایک سرہ رکھ کر دوسرے سرے کو تھام کر سانس رکھتا تھا
05:56پھر اسے مور دیتا تھا
05:59پپڑے ہوئے سانٹ سے ٹکڑا چاہتا تھا
06:03اس کے سینگوں کو گریفت میں لے کر
06:07اسے زمین پر بچھار دیتا تھا
06:11سیکیورٹی گارڈز ہوں
06:13یا جانے انجانے دشمن ہوں
06:16وہ میرے سامنے بونے لگتے تھے
06:20میرا قط چھے فٹ گیار آئے چھے
06:24وہ مجھے دیکھتے تھے
06:26پھر یوں سر چھکا لیتے تھے
06:29جسے گردن دکھ رہی ہو
06:32میں کہوں گا
06:34اللہ تعالیٰ کی مجھ پر خاص انعیات ہیں
06:38وہ مجھ پر مہربان ہے
06:41میں انسان ہوں
06:43لیکن اس نے مجھے جنگلی بیلی کی بسارت دی ہے
06:48میں اندھیرے میں دور تک دیکھ لیتا ہوں
06:53پھرے آس پاس کچھ فاصلے تک
06:56کھانے پینے
06:58پہنے اورنے
07:00اور دیگر استعمال کی چیزیں چھپا کر
07:04رکھی جائیں
07:05تو میں ان کی مہت پا کر
07:07بتا دیتا ہوں
07:08کہ کس سمت میں
07:10مجھ سے کیا چھپا کر رکھا گیا ہے
07:13خدا جسے چاہتا ہے
07:16اسے خدا دا صلاحیتوں سے
07:19مالا مال کر دیتا ہے
07:22میرے سونگنے کی حص
07:24اتنی تیز ہے
07:26کہ کسی بھی دشمن کی بھو پا کر
07:29خبر تک اس کا پیچھا کرتا ہوں
07:33کوئی بھی ہو
07:34ایک بار میرے سامنے آ کر
07:37آنی پردوں کے پیچھے بھی چلا جائے
07:41کسی بھی مجھ سے چھپ نہیں پاتا
07:45میں سوچتا تھا
07:47کچھے نماز پڑھنی چاہے
07:50سجدہ شکر ادا کرنا چاہے
07:54لیکن راجگر میں مسلمان
07:57بہت کم تھے
07:59پوری عبادی میں
08:01اور راج محل میں
08:03ہندو ہی ہندو تھے
08:05میرے آس پاس
08:08پوجہ پاتھ ہوتی رہتی تھی
08:10ایک چھوٹی سی مسجد محل سے
08:13کچھ فاصلے پڑھتی
08:15میں کبھی کبھی وہاں جا کر
08:18نماز پڑھتا تھا
08:21دل ہی دل میں اہت کرتا تھا
08:24کہ آئندہ دینی پابندیوں کے مطابق
08:28عبادت کرتا رہوں گا
08:30لیکن ایسا کر نہیں پاتا تھا
08:34میرے گروالے
08:35میرے بزرگ سمجھاتے تھے
08:38کہ مجھے اپنے لوگوں میں
08:41اپنے دینی ماحول میں
08:43رہنا چاہے
08:44میں وعدہ کرتا تھا
08:47یہ چل ہی نوکری چھوڑ کر
08:50دلی آ جاؤں گا
08:53اپنے لوگوں میں رہوں گا
08:56اور پوری ازادی سے
08:58دینی فرائض ادا کرتا رہوں گا
09:02مگر پھر پتہ نہیں کیا ہوتا تھا
09:06میں اپنے وعدوں کو
09:08اپنے ارادوں کو
09:10نظر انداز کر دیتا تھا
09:13مجھے راج محل میں رہنا
09:15اور راجہ صاحب کے ساتھ
09:18جنگلوں میں شکار کے لئے جانا
09:21بہت اچھا لگتا تھا
09:24ہم ہندوستان کے
09:26تمام جنگلوں میں
09:29اور خصوصاً
09:31بنگال کے
09:32سندربن میں رائل بنگال
09:34ٹائگر کا شکار کھیلنے چاہتے تھے
09:38کبھی کئی دنوں
09:40اور کئی کئی راتوں تک
09:42کسی شیر کو گھیڑتے وقت
09:45بڑے خطرات کا سامنا ہوتا تھا
09:48اور مجھے خطرات سے کھیلنا
09:51اچھا لگتا ہے
09:53میں خوب انجوائی کرتا تھا
09:57راجہ صاحب کی ناکری چھوڑ کر
09:59اور کہیں چانا نہیں چاہتا تھا
10:03اور وہ بھی مجھے نہیں چھوڑتے تھے
10:07ایک راجہ کی حفاظت کرنے
10:10اور خود کو محتاط رکھنے کے لئے
10:14جیسی غیر معمولی صلاحیتیں ہونی چاہیں
10:19وہ تمام خوبیاں مجھ میں تھیں
10:21راجہ مہاویر چوہان کو
10:24میرے خلاف بھڑکایا چاہتا تھا
10:27دیوان جی اور دوسرے مشیر کہتے تھے
10:33مہاراج
10:33آپ غازی کو جان اصار کہتے ہیں
10:36یہ تو کوئی بات نہ ہوئی
10:39باڈی کارڈ تو جان پر کھیل کر ہی
10:42حفاظت کرتے ہیں
10:45ان کا تو پیشہ یہی ہوتا ہے
10:48دیوان جی نے کہا
10:50اس پر اندھا اعتماد نہ کریں
10:54وہ مسلمان ہے
10:56اور آپ چوہان ہیں
10:58یاد ہے نا
11:00مغلوں کے دور میں
11:02مسلمان بادشاہ
11:04کس طرح پردھوئی راج
11:07چوہان کے
11:08خشمن بن گئے تھے
11:09یہ غازی کسی دن
11:12اپنی اصلیت
11:13ضرور دکھائے گا
11:15ایک مشیر نے کہا
11:18اب اس پر اتنا ہی بھروسہ کریں
11:21جتنا ایک ناکر پر
11:23کرنا چاہیے
11:25ہمارا مشورہ ہے
11:27اب ایک ہندو باڈی گارڈ بھی
11:30اپنے ساتھ رکھا کریں
11:33مہاویر جوہان نے کہا
11:36ہاں
11:36دو چار
11:38باڈی گارڈ آگے پیچھے ہوں
11:40تو شان بڑھتی ہے
11:43لیکن ہمارے پیچھے
11:45غازی چلتا ہے
11:47تو لگتا ہے
11:49پہاڑ ہمیں
11:50دشمنوں سے
11:52چھپا رہا ہے
11:54اس کے ساتھ
11:56دوسرے باڈی گارڈ
11:57چلتے ہیں
11:58تو بونے دکھائی دیتے ہیں
12:01ایک مشورہ نے کہا
12:03بونے لگتے ہیں
12:05مگر ہندو ہیں
12:07دھرم والے ہیں
12:09ایک مسلمان سے زیادہ آپ کے جان و مال کی
12:12حفاظت کریں گے
12:14دیوان جی نے کہا
12:16آپ ایک بار غازی کو
12:18آزمائیں
12:20کبھی تجوری کھلی چھوڑ دیں
12:22پھر دیکھیں
12:24تو مسلمان
12:25کیسا بیمان نکلے گا
12:27جب وہ راجہ صاحب کی خاص میٹنگ میں
12:31ایسے مشورے دیتے رہتے تھے
12:34تب میں فارق رہتا تھا
12:37چھٹی کے وقت
12:38محل کے باہر
12:40کئی وقت گزارتا تھا
12:43اور آرام سے بیٹھ کر
12:45غیر معمولی سامات کے ذریعے
12:49ان کی باتیں
12:50سنتا رہتا تھا
12:52میں اس محل میں
12:54تنہا مسلمان
12:55ملازم تھا
12:57مجھ سے عداوت رکھنے والے
12:59یہ سوچ بھی نہیں سکتے تھے
13:03کہ اللہ تعالیٰ نے
13:04موچے ایسی
13:06غیر معمولی
13:07صلاحیتوں سے
13:08نوازا ہے
13:10میں چاہتا تو
13:12عداوت رکھنے والوں سے
13:14تنہائی میں
13:15بڑی رازداری سے
13:17نمٹ سکتا تھا
13:19چاہتا تو انہیں
13:22موت کے گھاٹ
13:23اتار دیتا
13:24یا اپاہج بنا کر
13:26چھوڑ دیتا
13:27لیکن میں مطمئن تھا
13:31اب ان کی دشمنی
13:32مجھے نقصان
13:34نہیں پہنچا رہی تھی
13:36ایک بار
13:37راجہ مہاویر نے
13:39مجھے ازمایا
13:41وہ بنارس
13:43تیرت یاترہ
13:45کے لئے گئے تھے
13:45ان کے ساتھ
13:47دن رات رہتا تھا
13:50انہوں نے
13:51راج کر
13:51واپس آتے وقت
13:53میرے سامان میں
13:55دس ہزار
13:56سونے کی
13:57اشرفیاں
13:58یوں چھوڑ دیں
13:59جیسے انہیں
14:00رکھ کر
14:01پھول گئے ہوں
14:03پھر انہوں نے
14:04محل میں آ کر
14:06دیوان جی سے کہا
14:08پھر انہوں نے
14:12دس ہزار
14:14سونے کی
14:15اشرفیاں
14:15کہاں رکھی
14:17تھی
14:17شاید
14:19بنارس کے
14:20سرکاری
14:21گیسٹ ہاؤس میں
14:22بھول آیا ہوں
14:23دیوان جی
14:24دھرم نے
14:25ہیرانی سے
14:27پوچھا
14:27دس ہزار
14:29سونے کی
14:30اشرفیاں
14:31اس کا موں
14:32ہیرانی سے
14:33کھل گیا
14:34اس نے کہا
14:35گنگا
14:36آپ کے
14:37بھروسے کا
14:38نوکر ہے
14:39آپ کے
14:40سامان کی
14:41دیکھ بال
14:42کرتا ہے
14:43آپ کو
14:44غازی پر
14:45بھی
14:45بھروسہ ہے
14:46ضرور
14:47انہوں نے
14:48مل کر
14:49چوری کی ہوگی
14:51کیا کسی
14:52ایک نے
14:53ہاتھ کی
14:54صفائی
14:55دکھائی ہے
14:55اس وقت
14:57دیوان
14:58آم میں
14:59محل کے
15:00معسس
15:01افراد
15:01پیچے
15:02ہوئے تھے
15:03وہ
15:04سب
15:04ہی کہہ
15:05رہے تھے
15:06کہ
15:06راجہ
15:07صاحب
15:07کہیں
15:08بھولے
15:09نہیں
15:09ہیں
15:10وہ
15:10اشرفیاں
15:11چورائے
15:12گئے ہیں
15:12اور
15:13غازی
15:14ہی
15:15ایسی
15:16مجرمانہ
15:17دلیری
15:17دیکھا
15:18سکتا ہے
15:19ایسے ہی
15:21وقت میں
15:22اشرفیوں
15:23سے
15:23بھری ہوئی
15:24تھیلیاں
15:25لے کر
15:25وہاں
15:26پہنچا
15:27اور انہیں
15:28راجہ
15:29صاحب
15:29کے
15:29قدموں
15:30میں
15:30رکھ
15:31دیا
15:31سب
15:33کو
15:33چپ
15:34لگ
15:34گئے
15:34میں
15:35نے
15:35کہا
15:36اتنے
15:37لمبی
15:38سفر
15:38میں
15:38سامان
15:40ادھر
15:41سے
15:41ادھر
15:42ہو
15:42جاتا
15:42ہے
15:42پتہ
15:44نہیں
15:44کیسے
15:46یہ
15:46تھیلیاں
15:46میرے
15:47سامان
15:48میں
15:48آگئیں
15:49راجہ
15:50صاحب
15:51نے
15:51خوش
15:51ہو کر
15:52میرے
15:53شانے
15:53کو
15:54تھپک
15:54کر
15:55ایک
15:55تھیلی
15:56احنام
15:57کے
15:57طور
15:57پر
15:58مجھے
15:59دی
15:59جب
16:00میں
16:00ہاتھ
16:01چوڑ
16:01کر
16:02سر
16:02جھگا
16:03کر
16:03وہاں
16:04سے
16:05چلا
16:05آیا
16:06تو
16:07راجہ
16:07صاحب
16:08نے
16:08محل
16:08کی
16:09موزز
16:10افراد
16:10کو
16:11دیکھتے
16:11ہوئے
16:12کہا
16:12دیکھا
16:13تم
16:14لوگوں
16:14نے
16:14یہ
16:15ہمارے
16:16دھرم
16:16کا
16:16نہیں
16:17ہے
16:17مگر
16:18سچا
16:19اور
16:20امان
16:20بالا
16:20ہے
16:21یہ
16:22ثابت
16:22ہو
16:23گیا
16:23کہ
16:23وہ
16:23سب
16:24میری
16:24متعلق
16:25غلط
16:26رائے
16:26رکھتے
16:27ہیں
16:27درم
16:28داز
16:29نے
16:29ہچکچ
16:29چاہتے
16:30ہوئے
16:30کہا
16:31مہراج
16:32بات
16:33اصل
16:33میں
16:33یہ
16:33ہے
16:34کہ
16:34کسی
16:34کو
16:35دولت
16:35کا
16:35لالچ
16:36ہوتا
16:37ہے
16:37کسی
16:38کو
16:38عورت
16:42ہے
16:43مجھے
16:44کسی
16:44نے
16:44کہا
16:45تھا
16:46کہ
16:46یہ
16:46عورتوں
16:46کا
16:47رسیہ
16:47ہے
16:47آپ
16:49کی
16:49تین
16:49رانیاں
16:50ہیں
16:50اور
16:51سات
16:52سندر
16:52داسیاں
16:53ہیں
16:53ان کے
16:54علاوہ
16:55کتنی
16:56ہی
16:56راج
16:56گھرانے
16:57کی
16:57لڑکیاں
16:58آتی
16:59چھاتی
16:59رہتے
17:00ہیں
17:00آپ
17:01سے
17:01راج
17:01مہل
17:02کے
17:02اندر
17:03ازادی
17:04سے
17:04نہ
17:04جانے
17:05دیا
17:05کرے
17:05مہل
Comments