Skip to playerSkip to main content
  • 4 months ago
Dr. Nabiha Talks about the flood disaster at Aleem Khan Society "Park View".

Category

🗞
News
Transcript
00:00نکتہ چینی ہو رہی ہے وہ اس بات کے اوپری ہو رہی ہے کہ ڈاکٹر نبیہ کو کسی نے علیم خان کے خلاف کھڑا کر دیا
00:04نہیں جی مجھے کسی نے نہیں کھڑا کیا میں کوئی علیم خان صاحب کے خلاف نہیں ہوں
00:07لیکن جو لوگوں کا نقصان ہوئے اس کا ذمہ دار کون ہے
00:09درتی دراتی میں کسی سے نہیں ہوں
00:11دریا کی جگہ کو کم سے کم اگر سوسائٹی میں تبدیل کیا جارہا تھا
00:15تو حفاظتی بند ضروری تھا کے نہیں تھا
00:17آپ کو اکومنٹیٹ کر دیا گیا
00:20نہیں مجھے کوئی اکومنٹیٹ نہیں کیا گیا
00:22میں نے ایک اور آپ کی ویڈیو دیکھی کہ پارک ویو سوسائٹی نے اس میں آپ کی help کی ہے
00:25میری تو صرف اتنی help کی ہے
00:26کہ چار بندے بلا کے انہوں نے میرا تھوڑا قیمتی سمان جو ہے وہ اوپر والے پورشن میں رکھوا دیا ہے
00:31ایڈمیسٹریشن نے کوئی بات بتائی تھی اس وقت آپ کو کوئی warning
00:34پارک ویو سوسائٹی کے گروپ میں ایک میسیج سینڈ ہوتا ہے
00:37بند باندیا گیا ہے اور آپ لوگوں کو پریشان ہونے کی ضرورت نہیں ہے
00:40اگلے ہی دن جو ہے وہ پانی بھراتا ہے شام کو
00:43جب یہ ویڈیو ایک وائرل ہوئی جس کے اندر آپ یہ ساری complaint کر رہی ہیں
00:48میں تو حقیقت دکھائی ہے میں نے یہی کہا ہے کہ یہ علیم خان صاحب کو تب یہ پتہ نہیں تھا
00:52کہ جو ہے وہ یہ زمین جو ہے وہ دریا کی ہے دریا تو پچاس سال بعد بھی جو ہے وہ اپنی زمین واپس لے لے گا
00:57آپ اتنی بڑی investigative journalist ہیں پندرہ سال آپ کو ہوئے کام کرتے ہوئے
01:02پانچ سال پہلے آپ نے یہاں پہ گھر بنایا آپ کو نہیں پتا تھا یہ دریا کی زمین ہے
01:05ہمیں یہ پتا تھا ہمیں اتبار تھا علیم خان صاحب پہ
01:08اس وقت current situation کیا ہے
01:09وہاں گاڑیوں کی جگہ کشتیاں چل رہی ہیں
01:11آپ نے پاکیوں میں رہنا ہے کہ نہیں رہنا
01:13نہیں میں نے نہیں رہنا
01:15اسلام علیکم ناظرین میں ہوں منصور علی خان اپنے ڈیرل چاند کے اوپر آپ کو خوش آمدید کہیں گے
01:22ناظرین پچھلے چند دنوں سے آپ یہ خبر سن رہے ہیں کہ
01:26لہور کے اندر خاص طور پہ دریائے راوی کے اندر جو ہے وہ ایک سلاب کی صورتحال آئی بھی ہے
01:31اور خاص طور پہ سلاب کے جو پاتھ ہے
01:35اس کے ساتھ ساتھ جتنی ہاؤسنگ سوسائٹیز ہیں لہور کے اندر جو بنی ہوئی ہیں
01:38وہ بھی پانی کی وجہ سے بڑی شدید ترین متاثر ہوئی ہیں
01:42انہی میں سے ایک سوسائٹی جو ہے وہ پاک پیو سوسائٹی جس کے اونر علیم خان صاحب ہیں
01:46وہ بھی اس وقت موضوع بحث بنی ہوئی ہے
01:49وہاں پہ بھی بہت سے لوگوں کے گھر جو ہیں جو مختلف بلوکس ہیں وہاں پہ موجود ہیں
01:52وہ بھی اس کی وجہ سے کافی ڈیمیج ہوئے ہیں پانی آیا ہے ان کے اندر
01:56لوگوں کا فرنیچر وغیرہ کافی برباد ہوا ہے اس کی وجہ سے
01:59اسی دوران ایک خاتون جو کہ ایک سائیکالوجس بھی ہیں جرنلس بھی ہیں
02:04اپنا پروگرام بھی کرتی ہیں مختلف چینلز کے اوپر ان کا اپنا یوٹیوب چینل بھی ہے
02:07ڈاکٹر نبیہ علی خان وہ آج ہمارے ساتھ موجود ہیں
02:11جنہوں نے ایک ویڈیو بنائی اور صورتحال کے اوپر تفسرہ کیا
02:14اور اس کے بعد کافی ان کی ویڈیو جو ہے وائرل ہوئی
02:16معاملہ ہے کیا اور بہت سے سوالات ہیں کچھ ان سے بھی کرنے والے ہیں
02:20جو ان کے اوپر بھی کچھ تنقید ہو رہی ہے وہ بھی کریں گے
02:22پاک ویو کے اوپر بھی تنقید ہو رہی ہے وہ بھی کریں گے
02:25علیم خان صاحب کیا رول کیا رہا کیا سوسائیٹی نے مدد کی لوگوں کی یا نہیں کی
02:29اس کے اوپر بھی بات کریں گے اور ساتھ ہی ساتھ اپنے پوڈکاٹ کے آغاز پہ
02:32میں یہ بھی کہنا چاہوں گا کہ پاک ویو سوسائیٹی سے
02:35اگر کوئی اپنا نکتہ نظر دینا چاہتا ہے اپنا پوائنٹ ویو دینا چاہتا ہے
02:38تو ہمارا پلاتفارم حاضر ہے وہ آپ اپنے کسی ریپریزنٹیٹیو
02:41کو بھی بھیج کے ہمارے سوالوں کے جو ہے وہ جواب دے سکتے ہیں
02:43ہمارا پلاتفارم حاضر ہے اس کو یہ قطع طور پر نہ سمجھا جائے
02:47کہ یہ کوئی کمپلین سینٹر ہے اور صرف ایک ہی شخص ایک ہی سائیڈ
02:49آف دی سٹوری جو ہے ہم دیں گے دونوں سائیڈ آف دی سٹوری جو ہے وہ ہم
02:52دینا چاہیں گے تو ڈاک صاحب بہت شکریہ thank you so much
02:55سب سے پہلی بات تو یہ i want to say کہ اس موقع کے اوپر
02:58obviously آپ کے گھر کے اندر پانی آیا بہت سے لوگ پریشان ہیں
03:01it takes courage to actually come and give an interview شکریہ آپ کا
03:05کہ آپ نے وقت نکالا سب سے پہلا میرا سوال جو ہے وہ یہ ہے
03:08اس وقت current situation کیا ہے آپ کے گھر کی پانی کی کیا
03:12صورتحال ہے اچھا ابھی میں کیونکہ park view سے ہی ہو کے ابھی
03:15آ رہی ہوں آپ کے podcast کے لیے تو وہاں situation یہ ہے کہ ابھی
03:20tulip overseas block سے جو پیچھے پیچھے کا سارا علاقہ ہے جس میں
03:24crystal block platinium block وہ مکمل طور پر ڈوبا ہوا ہے وہاں
03:28پہ پانی جو ہے وہ اس کی سطح کچھ کام ہوئی ہے لیکن زیادہ نہیں اور
03:32وہاں پر جو ہے وہ لوگوں کو جانے نہیں دیا جارہا وہ راستہ جو
03:35انہوں نے بند کیا وہاں گاڑیوں کے جگہ کشتیاں چل رہی ہیں لیکن
03:38جو tulip overseas کا علاقہ ہے تقریباً street 12 11 اور 10 وہاں سے جو ہے
03:43وہ پانی پیچھے جا چکا ہے اور انہوں نے جو ہے وہ وہاں کے
03:47roads جو ہیں وہ دھوئیاں صاف کی ہیں یہ ابھی current situation ہے
03:50اور دوسرے یہ کہ بند باننے کی جو ہے وہ کتیاری کی جاری ہے یہ
03:54بھی بتا رہے ہیں کہ جی روڈا کو ہم نے جو ہے وہ دو عرب روپے پے
03:58بھی کیے ہیں لیکن اس کے باوجود بھی روڈا نے جو ہے وہ بند
04:00بنانے میں کوئی help نہیں کی ہے جس کی وجہ سے society کا جو
04:04اتنا نقصان ہو گیا لیکن جب دوسری طرف ہم دیکھتے ہیں عوام
04:07کو تو عوام سراپا احتجاج ہیں جب میں وہاں پر کھڑی تھی تو وہاں
04:10بہت سارے لوگوں نے مجھے جو ہے وہ گھیرے میں لے لیا جو وہاں
04:13کے رہائشی تھے جن کا کروڑوں روپےہ لگا ہوا تھا انہوں نے
04:16مجھے کہا جی ڈاکٹ سب آپ کو accommodate کر دیا گیا ہمیں
04:19accommodate نہیں کیا آپ کو accommodate کر دیا گیا نہیں مجھے کوئی
04:22accommodate نہیں کیا گیا اور دوسری یہ کہ میں نے ان سے کوئی
04:25help مانگی بھی نہیں ہے پہلی بات میں صرف میرا موقف یہ تھا
04:29کہ جو یہ پانی ہے اس کو نکالا جائے تاکہ ہم اپنے گھروں میں
04:31واپس آئیں ایک کام کرتے ہیں let's start from the beginning
04:34اس کے بعد ہم موجودہ current situation کے اوپر بات کرتے ہیں ناظرین
04:37یہ ضروری ہے بتانا آپ کو کہ آپ یہ podcast جو ہے وہ اتوار
04:40والے دن ہم نے release کیا ہے لیکن ہفتے والے دن ہم اس کو
04:43record کر رہے ہیں تو یہ اب تک کی updates ہیں تو یہ بھی ضروری ہے
04:46بتانا مجھے سب سے پہلے بتائیے کہ آپ نے گھر یہاں پہ
04:49کب خریدا گھر میں رہے کوئی پانچ سال پہلے پانچ سال پہلے
04:53آپ نے بنا بنایا گھر لیا ایک پلٹ لیا ایسے سان سال پہلے
04:55مدھے دو سال تمہیں رینٹ پہ رہتی نہیں ہے اچھا اسی
04:56society میں اسی society میں سات سال ہوگئے جی اور پانچ سال
05:00پہلے آپ نے خود گھر بنایا یا بنا بنایایا خریدا نہیں خود
05:03بنوایا تھا یہ میرے بھائی نے جو ہے وہ بنوایا تھا اچھا
05:06اور پانچ سال کے بعد پانچ سال کیسے گزرے یہ بھی تو
05:14بتائیے پانچ سال میں کوئی problem نہیں آئی اچھا کوئی
05:17security صفائی وغیرہ سب بہت اچھا رہا پاکو کی طرف سے
05:21کوئی ایسا مسئلہ نہیں تھا اور یہاں رہانے کی وجہ بھی
05:24یہی تھی کہ یہاں security کے حوالے سے جو ہے وہ ہم بالکل
05:27comfort zone میں تھے اور کبھی جو ہے وہ ہمارے گھر کے باہر
05:31جو ہے وہ کوئی پچھلے کچھ واقعات میرے ساتھ ایسے ہوئے
05:34کہ گھر کے پاہر جو ہے وہ firing کا واقعہ بھی ہوا تھا
05:36ایک آج جو ہے وہ یوٹیوبرز کے ساتھ کچھ میرے معاملات چلے
05:39تھے تو انہوں نے جو ہے وہ یہ معاملہ کیا تھا اس وقت بھی
05:41society نے جو ہے وہ کافی انتظامیاں نے support کیا تھا
05:44ایسی کوئی بات نہیں تھی اس وقت بھی میں نے ویڈیوز جو ہے
05:46وہ ایسی نہیں بنائی اس وقت میں جو situation ہو رہی تھی
05:49وہاں سے لوگ پانی بہت بری طرح لوگ کے گھروں میں بھر
05:52چکا تھا لوگ society چھوڑ کر جا رہے تھے اور میں نے وہی
05:55دکھایا یہ بتائیے کہ اب ظاہری بات ہے یہ بات تو بڑے دنوں سے
05:59ہو رہی تھی کہ پاکی society بالکل دریا کے کنارے پہنچ چکی
06:03بھی ہے تو وہاں پہ ہو سکتا ہے بریچ ہو جائے تو آپ نے اس وقت
06:07کیوں نہیں گھر چھوڑا نہیں میں مجھے بتائیں ہم گھر چھوڑ کے کہاں
06:10جاتے مطلب ہم تو ہم ان لوگوں میں سے بھی نہیں ہے کہ رشتہ داروں کے
06:14گھر چلے جائیں یا کسی کو تنگ کریں جا کے تو ظاہری بات ہے
06:17اپنا گھر چھوڑ کے فیملی کے ساتھ بچے ہیں فیملی ہے ان کو لے کر
06:21جو ہے وہ اتنے سارے لوگوں کو میں کہاں جاتے ہیں
06:22administration نے کوئی بات بتائی تھی اس وقت آپ کو کوئی warning
06:25کو بتایا ہے کہ جی پانی آ سکتا ہے آپ خیال کر لیں
06:27social media پہ جو ہے وہ چیزیں چل رہی تھے
06:29administration کی طرف سے administration کی طرف سے کچھ نہیں تھا
06:32کوئی notice کوئی warning کوئی letter
06:35نہیں ہمیں ہمیں مجھے تو کچھ نہیں ملا اور نہ ہمیں
06:44اور overseas block میں جہاں پہ آپ کا گھر ہے وہاں سے
06:47exactly جو بند ہے یا دیوار جو ہے کیا distance ہوگا اس کا
06:51approximately میرا خیال ایک crystal block جو اس کے ساتھ ہی
06:55بالکل block لگتا ہے وہ تو سارا ڈوب چکا ہے تو ظاہر ہے
06:57بند اتنی دور میرا نہیں خیال ہے کہ کوئی زیادہ دور ہے
07:00اچھا میں exact تو نہیں آپ کو بتا سکتی لیکن یہ کہ اگر
07:03overseas تک جو ہے وہ پورا بھر چکا تھا پانی آ چکا تھا
07:06تو it's mean کہ یہ ظاہر ہے کہ دریا کے قریب ہی جائے
07:08وہ علاقہ ہے اچھا یہ اب جس دن یہ basically وہ
07:12breakage ہوئی ہے اور پانی اندر انٹر ہوا ہے اس وقت یہ
07:17exactly کتنا بجے ہوا سب سے پہلے آپ کو جو پتا لگا پانی
07:20آ گیا اندر پارک ویو society کے گروپ میں ایک message
07:23send ہوتا ہے جس میں جو ہے وہ علیم خان صاحب visit
07:26کر رہے ہیں اچھا یہ سب سے پہلے یہ رات کو جو ہے وہ یہ
07:30گروپ میں message آتا ہے کہ visit کر رہے ہیں اور جی بند
07:33باندیا گیا ہے اور آپ لوگوں کو پریشان ہونے کی
07:35ضرورت نہیں ہے یہ message آتا ہے اگلے ہی
07:38دن جو ہے وہ پانی بھر آتا ہے شام کو اور آپ ایک
07:42دن پہلے جو ہے وہ یہ کہہ رہے ہیں نا کہ جو ہے وہ
07:44بند باندیا گیا ہے ساری چیزیں ہوگی لیکن پانی تو
07:46اپنا راستہ بنا لیتا ہے اپنے طریقے سے جو ہے وہ
07:48انتظامیاں کوشش کر رہی تھی اور علیم صاحب بھی جو ہے وہ
07:51آ رہے تھے وہاں پر یہ visit کر رہے تھے ہم نے تو اس
07:54ویڈیو میں جو ہے وہ دیکھا اس کے بعد جو ہے وہ کوئی
07:56صبح کے ٹائم بھی کسی نے جو ہے وہ announcement نہیں کی
07:59کوئی announcement ہوتی ہے کوئی بتایا جاتا ہے کہ جی
08:01آپ یہاں سے گھر خالی کر دیں جس وقت پانی بھر آیا ہے
08:05اس وقت جو ہے وہ announcement ہو رہی ہے کہ جو ہے آپ جو ہے وہ
08:07گھر خالی کر دیں اور آپ لوگ جو ہے وہ کسی جو ہے مقام
08:10پر shift ہو جائیں تو میں گھر سے باہر تھی اور میرا phone
08:12ہو چکا تھا بند میرے گھر والے جو ہے وہ lock کر کے
08:15گھر جو ہے وہ جا چکے تھے یعنی society سے باہر نکل
08:19چکے تھے جب میرے ساتھ جو میری team ہوتی ہے ان کے نمبر پہ
08:22call آکے call آتی ہے اور پھر مجھے جو میری
08:24گھر والوں سے بات ہوتی ہے تو میں نے کہتی ہوں کہ میں تو
08:26society میں ہوں تو یہاں تو سارے لوگ جب وہ باہر جا رہے
08:29ہوا کیا ہے تو میں اس ٹائم بالکل اکثر لوگوں نے یہ بھی
08:32کہا جی آپ اتنی تیار ہوئی بھی تھی تو اس وقت میں کیونکہ
08:34پروگرام کر کے آ رہی تھی اور میرا daily
08:37پروگرام چلتا ہے ایک نیجی ٹی وی چینل پر تو وہ ہے بھی سارا
08:41جو ہے وہ corruption کے حوالے سے اور محکموں کے حوالے سے
08:43تو اس وقت سے میں اپنی recording سے آ رہی تھی جب میں نے
08:46وہ ویڈیو بنائی ہے اور میں تو کہیں پر بھی جو ہے وہ
08:48ویڈیو جہاں پر بھی کوئی زیادتی ہوتے دیکھتی ہوں یا
08:50کوئی ایسا معاملہ ہوتا ہے جس میں عام عوام کی آواز
08:53عالی حکام تک پہنچانی ہے تو میں تو یہ کام کرتی رہتی
08:55ہوں اور میری تو یہ ذمہ داری ہے کہ میں
08:57ایک criticism آپ کے اوپر یہ ہو با کہ آپ اپنے گھر کے
08:59پاس کیوں نہیں تھی آپ نے گھر سے تنی دور اس طرح
09:01ویڈیو بنائی جی بالکل کیونکہ میں اپنے گھر کے پاس
09:03اس لئے نہیں تھی وہ راستہ انہوں نے block کر دیا تھا
09:05وہاں سے جو ہے وہ لوگوں کو باہر نکالا جا رہا تھا
09:08اور میں وہاں پر جو ہے وہ گھر کے پاس
09:10نہیں جا سکتی تھی وہاں تک جو ہے وہ پانی بھرایا تھا
09:12اچھا اس وجہ سے آپ نے اتنی دور سے آپ نے
09:14ویڈیو بنائی جی بالکل بالکل وہ اتنی دور نہیں ہے
09:16وہ مطلب
09:17فورت گول چکر تھا تو میں یہ گول چکر سے
09:20تھوڑا سا آگے کمرشل ایریا میں تھی
09:21یہ اب جب سب سے پہلے پانی آیا
09:24اس کے بعد سے لے کے
09:25ابھی تک آپ گھر گئی پھر اپنے
09:27جا کے وزٹ کیا
09:28روزانہ جو ہے وہ جا رہی ہوں میں نے تو پانی میں کھڑے ہو کے بھی
09:31جو وہاں سے بھی اپ ڈیٹ کیا ہے کہ میں نے
09:33گھر کے اندر بھی پانی آیا
09:35یا صرف بائی تکا ہے
09:36نہیں گھر کے اندر گراہ سے اوپر تک جو ہے وہ پانی تھا
09:39اور آپ کا کوئی فنیچر وغیرہ
09:41ڈیمیج بھی ہوا یا نہیں ہوئی
09:42میں نے اپنا تھوڑا سو سیکیور کر دیا تھا
09:44جو ہے وہ ان کو اوپر والے پورشن میں
09:47شفٹ کروا دیا تھا لیکن میرا فریج وغیرہ
09:49جو ہے وہ نیچے پڑا تھا اور کچھ چیزیں جو ہے
09:51وہ ایک روم تو بالکل سیٹ ہوا وہ نیچے ہی تھا
09:53وہاں تک جو ہے وہ تھوڑا پانی کیا ہے
09:55تو وہاں پہ میں نے ایک اور آپ کی ویڈیو دیکھی
09:57کہ پاکیو سسائیٹی نے اس میں آپ کی ہیلپ کی ہے
09:59جی جی وہاں پر جو ہے وہ سسائیٹی کے جو ہے
10:01لوگ جا رہے تھے تو دروازہ کھلا ہوا تھا میرا
10:03اور میں اکیلی جو ہے وہ سمان اٹھا کے اوپر
10:05پورشن میں شفٹ کر رہی تھی تو انہوں نے مجھے پوچھا
10:07کہ سسٹر آپ کو کوئی ہیلپ چاہیے
10:09تو میں نے کہا جی مجھے بالکل ہیلپ چاہیے
10:11مجھے تین چار لوگ چاہیے جو میرا یہ سمان جو ہے
10:13وہ تھوڑا سا اوپر رکھوا دیں
10:14تو پھر انہوں نے تین چار لوگوں کو جو ہے وہ بھیجا
10:17اور یہ یہ تب کی بات ہے جب میری ویڈیو
10:19اونر ہو چکی ہے
10:20نہیں تو یہ صرف آپ کے لئے تو نہیں ہوگا نا
10:21اور لوگوں کو بھی ہیلپ کی ہوگا
10:23یہ تو آپ مانیں گی یہ تو ایک اچھا جسٹر ہے نا
10:27باکیوں کو اچھا جسٹر
10:28میں نے اپنے اکاؤنٹ پر جو ہے اس کو شیئر بھی کیا ہے
10:30وہ اس ٹائم جو ہے وہ 2.1 ملین پر ہے
10:32ان کی ویڈیو جس میں میں ان کے لوگ میرے ساتھ کھڑے ہیں
10:35اور میں نے بتایا کہ یہ سوسائٹی انتظامیاں جو ہے
10:38وہ میرے گھر تک آئیں اور میرا سمان جو
10:39وہ شفٹ کروانے میں انہوں نے جو ہے وہ اہم کردار ادا کیا ہے
10:42اب اس وقت as we are recording this
10:44اب current situation کیا ہے آپ نے ابھی
10:46ابھی آپ میرا خرم میں وہیں سے آ رہی ہیں
10:48جی میں ابھی وہیں سے آ رہی ہیں
10:49so latest update کیا ہے وہاں سے
10:50latest update یہ ہے کہ جی میں وہاں جب گئی ہوں
10:52تو لوگوں نے مجھے گھیرے میں لے لیا
10:53گیرے میں لے لیا
10:55ہاں مطلب جو لوگ وہاں پر
10:57انتظامیاں کے لوگ تھے کچھ
10:59اور کچھ جو ہے وہ جنہوں نے وہاں پہ
11:01گھر بنایا ہوا ہے کچھ وہ لوگ تھے
11:03انہوں نے جو ہے وہ آکے انہوں نے کہا کہ
11:05doc sahab آپ نے ویڈیو کی ہے ہم نے دیکھی ہے
11:07آپ ہماری آواز جو ہے وہ اٹھائیں
11:09ابھی تک ہم سے انتظامیاں کی کسی بندے نے رابطہ نہیں کیا
11:11ہمارے گھر ڈوبے پڑے ہیں وہاں سے پانی نکال لے
11:13وہ لوگ complain کر رہے ہیں
11:14مکین ہے جو
11:16جو رہائشی ہیں کرسٹل بلوگ کے اور پلاٹینیم بلوگ کے
11:19اور اس سے پچھلا بلوگ
11:20لیکن وہاں پانی اس قدر ابھی بھی موجود ہے
11:23نکالنے کی کوشش کی جا رہی ہے اب کچھ وقت تو لگے گا
11:25ظاہر ایک دم سے تو نہیں پانی نکالا جا سکتا
11:27تو انہوں نے کہا جی ہماری کوئی سنوائی نہیں ہو رہی
11:29انہوں نے صاف اور واضح کہا جی ہماری کوئی سنوائی نہیں ہو رہی
11:32اب میں ان کی بات سن رہی ہوں
11:33میرا کوئی مقصد جو ہے وہ ان کے خلاف ویڈیو بنانا تب بھی نہیں تھا
11:36تو انتظامیاں کے دو لوگ آتے ہیں
11:38اور میرے ساتھ بتتمیزی شروع ہو جاتی ہے ماں پر
11:40کہ آپ یہاں کیا تماشا لگا کے کھڑی نہیں ہے
11:43آپ یہاں کیا لوگوں کو جو ہے وہ کر رہی ہیں
11:45آپ کو کسنی اجازت دی ہے یہاں پر جو ہے وہ ویڈیو بنانے کی
11:48میں نے کہا میں ایک انویسٹیگیٹیو جنرلیسٹ ہوں
11:50تو ظاہر ہے میں کہیں پہ بھی کھڑے ہو کے ویڈیو بناؤں گی
12:03لیے بیٹھے ہیں ہم ان کی بات سن رہے ہیں
12:04تو وہ لوگ کہہ لگے کہ یہ ہماری بات نہیں سن رہے
12:07راک صاحب یہ ہماری بات نہیں سن رہے
12:09انہوں نے صرف آپ کی بات سنی ہے
12:10میں نے کہا جی میری تو بھی کوئی بات نہیں سنی
12:12میری تو صرف اتنی ہیلپ کی ہے
12:13کہ چار بندے بلا کے انہوں نے میرا تھوڑا قیمتی سمان
12:16جو ہے وہ اوپر والے پورشن میں رکھوا دیا ہے
12:17نہیں لیکن اس میں میں ایک چیز
12:19اچھا پہلے آپ پھر وہ واقعہ بتا دیں
12:20تو بس وہاں پر جو ہے وہ یک دم
12:23جو ہے وہ ایک توتو میں میں شروع ہو گئی
12:25ایک صاحب جو ہے وہ کہیں سے آئی ہیں
12:26وہ اب ان کی انتظامیہ کے تھے یا کون تھے
12:28مجھے نہیں پتا انہوں نے جو ہے وہ
12:30بتمیزی شروع کی ہیں میرے ساتھ دو خواتین
12:32کھڑی تھی ان کو جو ہے وہ گھسیٹے
12:34لے کے گئے ہیں سائٹ پر
12:35تو یہ ساری فوٹیجز بلکہ میں نے آپ کو
12:38جو آف تی کیمرہ دکھائی بھی ہیں
12:39تو یہ سارے معاملات ہوئے ہیں لیکن اس کے بعد
12:42جو ہے وہ پھر ان کی انتظامیہ کے دفتر
12:43میں نے آپ کے اس انٹیویو سے پہلے
12:46میں نے پاک فیو سائٹی کا جو سوشل میڈیا کے
12:48اوپر کمز کم انہوں نے اپنے پوائنٹ فیوز ڈالے ہیں
12:49اس کے اندر انہوں نے یہ کہا ہے کہ جی ہم پوری طرح
12:51کمپنسیٹ کریں گے جتنے بھی مکین یہاں پہ
12:53موجود ہیں ہم ان کا خیال رکھیں گے
12:55اور اگر ایک سوسائٹی نے پانچ سال
12:58آپ خود فرما رہی ہیں کہ اگر انہوں نے
12:59آپ کا خیال رکھا ہے تو میرے خیال میں پھر وہ
13:02باقی کمپنسیشن بھی کر دیں گے
13:03اچھا کر رہے ہیں انہوں نے جو ہے وہ
13:05سوسائٹی کے کچھ لوگوں کو
13:07انہوں نے جو ہے وہ ہوتل میں شفٹ بھی کیا ہے
13:10لیکن بہت سارے لوگ جو ہے وہ
13:12ابھی تک بیاروں مددگار کروی
13:14میں اپنے انٹیپینڈنٹلی ہوتل میں ہوں
13:16اچھا آپ یہ ان کے خاتے میں نہیں ہیں
13:18انٹیپینڈنٹلی آپ نے
13:20اپنے پرسنل ایکسپینس کے ساتھ
13:22انہوں نے بعد میں مجھے کہا ہے کہ
13:23ہم آپ کو کمپنسیشن بھی کریں گے
13:25انہوں نے یہ بھی کہا ہے کہ جو آپ کا خرچہ
13:27یہ ہوتل کا آ رہا ہے ہم یہ بھی ادا کر دیں گے
13:29میں نے ان سے ابھی تک کوئی خرچہ نہیں لیا
13:31نہ مجھے ضرورت ہے میں نے کوئی اس پر
13:33بات نہیں کی لیکن انہوں نے مجھے کہا
13:35تھا کہ ہم آپ کو اس میں کر دیں گے
13:37آپ وہاں آ جائیں جہاں ہم نے اور لوگوں کو
13:39رکھا ہوئے میں نے کہا نہیں جی میں پھر اپنے طریقے سے
13:41اپنی فیملی کے ساتھ جو ہے وہ رکھوں گی
13:43میں ایسے تو نہیں کہ آپ نے جہاں سب لوگوں کو
13:45جگہ دی ہوئے میں وہیں آ جاؤں
13:47اب وہ کتنی فیملی ہیں یا کتنی فیملی نہیں
13:49وہاں جا کے میں نے نہیں دیکھا سیدھی بات ہے
13:51یہ ان کے مطابق ہے ان کے مطابق
13:53میں نے دیکھیں میرا کوئی علیم خان سے
13:55کوئی ذاتی جھگڑا تو نہیں ہے
13:56میں ان کی جو ہے وہ کوئی دشمن تو نہیں ہوں
13:59لیکن بات صرف یہ ہے کہ یہ دریاء کی جگہ
14:01تھی دریاء کی جگہ
14:03کو کم سے کم اگر سوسائٹی میں
14:05تبدیل کیا جا رہا تھا
14:07تو حفاظتی بند ضروری تھا کے نہیں تھا
14:09روڈا کو اگر پیسے پی بھی کر دیے تھے
14:11روڈا ان کا کام نہیں کر رہا تھا
14:13تو کچھ نہ کچھ تو کوئی تو کوئی
14:15ان کو جو ہے وہ حفاظتی اقدامات کرنے چاہیے تھے
14:17اب جن لوگوں کی پوری کی پوری
14:19جمع پونجی ڈوب چکی ہے
14:21جنہوں نے کسی نے ریٹائرمنٹ کے پیسوں سے
14:23کسی نے اپنے زیورات بیج کے
14:25کسی نے جو ہے وہ نجانے کس کس طرح پیسے جمع کر کے
14:27یہاں پر جو ہے وہ پلوٹ خریدے گھر بنائے
14:29ان کا قیمتی سمان اندر تھا
14:31وہ تو سب تباہ برباد ہو گیا
14:32سوشل میڈیا پر ویڈیوز موجود ہیں کہ بچوں کو
14:35کس طرح ریسکیو کر کے نکالا جا رہا ہے وہاں سے
14:37ہماری پاک آرمی اس میں بھی جو ہے وہ بڑی
14:39اہم کردار انہوں نے ادا کیا
14:40کبھی بھی کوئی جو ہے وہ قدرتی ڈیزاسٹر آتا ہے
14:43تو ہماری پاک آرمی سب سے پہلے ہماری پاک
14:45فوج کے جوان جو ہے وہ بچانے کیلئے آتے ہیں
14:47اچھا اس میں آئی ہاف تو سید اس کہ
14:48میں آپ کو بتا رہا تھا کہ میں نے سوشل میڈیا
14:51کے اوپر ان کے میں نے بیانات دیکھیں ہیں
14:52ان کا ایک نظریہ ہے ایک پوائنٹ ایو ہے
14:55میں چاہوں گا آپ اس کے اوپر کومنٹ کریں
14:56وہ یہ تھا کہ دیکھیں یہ قدرتی آفت ہے
14:58قدرتی آفت کے اندر
15:00اربن فلڈنگ ہوتی ہے مختلف جگہوں کے اوپر
15:03جو ہے وہ پانی آ سکتا ہے
15:04تو اگر پاک ویو کو یہ
15:07صرف پاک ویو نہیں ہے پاک ویو کے علاوہ
15:09ہم دیکھ رہے تھے اور بھی عبادیاں ہیں
15:10جو بلکل بینک کے ساتھ ساتھ بنی ہوئی ہیں
15:12ان کے گروہ کے اندر بھی پانی گیا ہے
15:13تو اس کو صرف ایک
15:16علیم خان سپیسیفک ڈرائیو کے طور پر
15:18سمجھ لینا کہ جناب
15:20انہوں نے کیوں کیا ہوا ہے
15:22اس میں پرابلم
15:23لیکن اوروں کے ساتھ بھی ہوا ہے
15:28اچھا مجھے یہ بتائیں
15:29اس وقت لاہور شہر کی سب سے بڑی
15:32سوسائیٹی علیم خان کی ہے
15:33یا اور سوسائیٹی سب سے بڑی ہیں
15:34مجھے نہیں پتا میری کون سوسائیٹی ہے
15:36مجھے پتا کسی کے بڑی ہے یا چھوٹی ہے
15:37میں آپ کو بتا رہی ہوں نا
15:40اس وقت لاہور کی سب سے بڑی سوسائیٹی
15:42بہریہ ٹاؤن کے ساتھ جو ہے وہ پارک بیو سوسائیٹی ہے
15:44جس کے پاس بے تہاشا رکبہ ہے
15:47اور اس رکبے پر جو ہے وہ ایک رکبہ
15:49اور آگے بھی جو ہے وہ لے لیے گئے تھے
15:51بلوک جہاں پہ ڈائیمنڈ بلوک
15:52اور پتہ نہیں کون کون سے بلوک جو ہے وہ بنائے گئے
15:54اور بنائے جا رہے تھے
15:55اور پوری مشینری بھی انہوں نے وہاں سے
15:57جو ہے وہ شفٹ اپنی جو ہے وہ یہاں پر کر دی
15:59صرف تین چار بلوک ان کے جو ہے وہ
16:01جو سٹارٹنگ کے بلوک ہیں
16:03وہ سیف رہے وہاں پہ پانی نہیں آیا
16:05آچھا
16:05جی اور ان کا جو کمرشل ایریا تھا
16:07اس کے علاوہ پچھلا جتنا بھی
16:10پارک ویو تھا جتنا بھی پیچھے جو ہے وہ
16:12بلوک تھے وہ سب ڈوب چکے ہیں
16:13یہ کوئی جھوٹ نہیں ہے یہ کوئی غلط ریپورٹنگ نہیں ہے
16:15نہ یہ کسی کے خلاف بات ہے
16:17یہ اس کی تصدیق ہے لوگ خود بھی کر سکتے ہیں
16:19میں پہلے آپ کو بتا دوں
16:19جو انفرمیشن آپ دے رہی ہیں اس کی ذمہ دارہ آپ ہیں
16:21جی میں ذمہ داروں
16:22مجھے نہیں پتا
16:23اگر آپ کی انفرمیشن غلط ہوئی تو آپ سے
16:26نہیں نہیں میرے انفرمیشن کیسے غلط ہو سکتی ہے
16:28یہ خود اس چیز کو مانتے ہیں
16:29ٹیولپ اوورسیز سے
16:31ٹیولپ اوورسیز سے لے کے ٹیولپ بلوک تک پانی نہیں آیا
16:33ٹیولپ اوورسیز سے لے کے پچھلے جتنے بلوک ہیں وہ ڈوبے پڑے ہیں
16:36اچھا
16:37یہ خود ان کی تصدیق جو ہے وہ اس میں شامل ہے
16:39اور میرے پاس جو ہے وہ فوٹیجز موجود ہیں
16:41یہ جس جگہ پہ آپ کا پلوٹ تھا
16:43آپ کو کوئی آئیڈیا ہے کہ وہاں پہ
16:45ایک تو کتنا بڑا پلوٹ تھا آپ کا جہاں پہ گھر ہے آپ کا
16:47یہ ہوگا پانچ پانچ مطلب تھا
16:49کوئی ویلیوز کی آپ بتا سکتی ہیں
16:52کیا اپروکسیمٹ ویلیو ہوگی کوئی آئیڈیا ہوگا
16:53ابھی کی تو جو ہے وہ
16:55مجھے نہیں بتا لیکن اس وقت میں
16:58شاید ڈھائی تین کروڑوں تک
17:00اتنا جو ہے وہ ہوگا آج سے پانچ سال پہلے
17:02نہیں آج سے پانچ سال پہلے
17:04تو ایک ڈیڑھ کا ہوگا تقریبا
17:05یہ آپ خالی پلوٹ کی پرائز بتا رہی ہیں
17:08نہیں گھر کی بتا لیں
17:10پورے گھر کی بتا لیں
17:11تو اور اپروکسیمٹلی کوئی آئیڈیا کتنے گھر ہوں گے
17:14جو افیکٹ ہوئے ہیں کوئی رف آئیڈیا نہیں
17:16جو پروپر افیکٹ ہوئے ہیں
17:18دیکھیں تھوڑا بہت نقصان تو ہر کسی کا ہوا ہے
17:21وہاں پہ پانی تو گیا گھروں میں
17:22آپ دونوں کو مکس کر کے بتا دیں
17:24مجھے لگتا ہے کہ پانچ سو سے زائد گھر ہوں گے
17:26یہ صرف میں ایک بلوگ کی بات بتا لیں
17:28پانچ سو بھی بہت گھر ہے
17:29مطلب اس کے اندر جزائی پانچ سو فیملیز ہیں
17:32اور اس سے پہلے تو جتنی جو ہزاروں فیملیز
17:35جو پیچھے بلوگ میں رہتی تھی
17:36پلاتینیم بلوگ تھا کرسٹل بلوگ تھا
17:38ڈائمنڈ بلوگ تھا وہ تو ابھی بھی ڈوبا ہوئے
17:40ابھی میرے پاس فوٹیجز بھی موجود ہیں
17:41آپ لے لی جائے گا مجھ سے وہ چلا دی جائے گا
17:43ہم چلا رہے ہیں چل رہی ہیں
17:44تو جو ہے وہ آپ کو پتا چل جائے گا
17:46کہ وہاں پر جو ہے وہ پانی بری طرح بھرا ہوا ہے
17:48اور وہ علاقہ بھی انہوں نے بند کیا ہوا ہے
17:49وہاں جانے بھی نہیں دے رہے کسی کو
17:51نہیں وہ تو سیفٹی پوائنٹ پر سے نہیں جانے رہے ہیں
17:52جی ظاہری بات ہے
17:53وہ پانی بہت زیادہ ہے
17:55وہاں سے تو ابھی پانی اترنے میں جو ہے
17:56وہ بڑا ٹائم لگ جائے گا
17:57پھر دوسری بات یہ ہے
17:58کہ ابھی تک بجلی باند ہے
18:00پورے پاک پیو کی کی
18:02نہیں جہاں جہاں پانی آیا ہے
18:04ٹھیک
18:05ٹھیک
18:05ٹھیک
18:05ٹھیک
18:06ٹھیک
18:06بجلی باند ہے
18:07ظاہر ہے وہ باند رکھنی بھی پڑے گی
18:09ان کو کہ وہ کرنٹ پھیلنے کا خطرہ بھی ہے
18:10تو آگے تک تو ٹھیک ٹھیک تک تو بات گئی نہیں نا
18:13ٹھیک
18:14ٹھیک میں تو اب بارش کا سلسلہ جو ہے
18:16وہ مہک میں موسمیات بھی یہ کہہ رہے ہیں
18:17کہ ڈیلی بیسس پر جو ہے وہ بارش تیز ہے
18:19آچھا
18:20اب وہ بارشوں کے بعد وہاں کا کیا سنیری ہوگا
18:22یہ میں اس میں کچھ نہیں کہہ سکتی
18:23یہ آپ کی جب یہ ویڈیو ایک وائرل ہوئی
18:25جس کے اندر آپ یہ ساری کمپلین کر رہی ہیں
18:27تب سے لے کر اب تک آپ سے مینجمنٹ نے رابطہ کیا
18:29جی مینجمنٹ نے رابطہ کیا
18:31کس نے رابطہ کیا
18:32مجھ سے مینجمنٹ کے لوگوں نے جائے وہ رابطہ کیا
18:34آسیو صاحب نے بھی رابطہ کیا
18:36آچھا کیا کہا
18:36اور انہوں نے بس یہی کہا تھا کہ آپ نے یہ جو ویڈیو بنائی ہے
18:50پتہ نہیں تھا کہ جو ہے وہ یہ
18:51زمین جو ہے وہ دریا کی ہے
18:53دریا تو پچاس سال بعد بھی جو ہے وہ اپنے زمین واپس لے لے گا
18:56تو یہاں پر کوئی حفاظتی بند تو
18:57بننا چاہیے تھا یا کوئی اس طرح کے
18:59معاملات تو ہونے چاہیے تھے کہ جس میں لوگوں کو
19:01کوموڈیٹ کیا جا سکتا تو اس کے بعد
19:03ویڈیو بننے کے بعد ہی تو کوموڈیٹ کرنا شروع ہوئے ہیں
19:06ورنہ اس سے پہلے تو کیا ہونا تھا کیا نہیں ہونا تھا
19:08مجھے نہیں پتا یہ ویڈیو تو ایسے
19:09وائرل ہوئے میں نے کوئی سپیسیفک کسی کے خلاف
19:11ویڈیو بنائی نہیں ہے میں نے جو حقیقت
19:14تھی اور میں نے سوال کی ہے
19:15کہ اس کے جو ذمہ داران ہیں کیا ان کے
19:17خلاف کاروائی ہوگی
19:18لگوں میں جتنا نفسان ہو گیا
19:21I must admit کہ I am trying to be the devil's
19:24advocate because وہ پاکیو
19:25کا کوئی نمائدہ یہاں پہ نہیں ہے تو اس لئے
19:27میرے تمام طرح سوالات جو ہیں
19:29ان کو بھی بٹھا لیتے آپ ساتھ
19:30نہیں وہ میرے پاس بیٹھنے کی جگہ ہی نہیں
19:31ہونا میں نے ویسے ان کو بلالی ہے
19:33کہ وہ سو دفع ہیں آ کے بالکل ان کا اپنا
19:35point view دیں جس طرح میں آپ کے سامنے سوالات
19:37رکھ رہا ہوں ان کے سامنے بھی جو ہے ہم ضرور
19:38رکھنا چاہیں گے لیکن ایک point
19:41جو میرے ذہن میں آ رہا ہے وہ یہ ہے کہ یہ
19:43کہا جا رہا ہے کہ یہ last time
19:45اگر اتنا بڑا سلاب آیا تھا تو
19:471988 میں آیا تھا اس کے بعد پانی کے
19:49یہ levels جو ہیں یہاں پہ دیکھے گئے ہیں
19:51so اگر ہم 1988 کی بات کریں
19:54تو یہ تقریباً 37 سال کے بعد
19:56approximately یہ level جو ہے وہ دیکھا جا رہا ہے
20:00تب تو یہ society نہیں تھی
20:01ہاں نہیں نہیں تھی
20:02I agree نہیں تھی
20:03تو 37 سال کے اندر اگر ایک واقعہ پیش آتا ہے
20:07تو کیا اس میں علیم خان کو یا پاکیو society
20:11کو مورد الزام ٹھرائے جا سکتا ہے
20:12کہ جناب یہ آپ کی ویسے ہوئے ہے
20:1437 سال میں تو ایک آتا زلزلہ بھی آتا ہے
20:16بہت بڑے level کے اوپر جس طرح آیا بھی ہوئے پاکستان میں
20:19تو کیا اس کے وجہ سے کہا جا
20:21کیونکہ apparently علیم خان صاحب
20:23یا پاکیو society یہ کہتی ہے
20:25کہ ہمارے تمام documents پورے ہیں
20:26ہم نے permission کے ساتھ یہ سب کچھ کیا ہے
20:28تو کیا اس کے باوجود بھی علیم خان صاحب کو
20:30سر جنہوں نے permission دیئے پھر ان سے سوال تو ہونا چاہیے
20:32ہاں ان سے ضربے بیشک ہونا چاہیے
20:33میں permission دے رہی ہوں کہ یہ mobile phone جا ہے
20:36وہ یہاں نہیں یہاں رکھا جائے گا
20:38تو اگر یہ یہاں سے گر گیا تو اس کا ذمہ دار کون ہوگا
20:41ڈاکٹر نبیہ کے اوپر بیسکلی جو ہے نا وہ ایک جو
20:43نکتہ چینی ہو رہی ہے وہ اس بات کے اوپر ہو رہی ہے
20:45کہ ڈاکٹر نبیہ کو کسی نے علیم خان کے خلاف کھڑا کر دیا
20:47نہیں جی مجھے کسی نے نہیں کھڑا کیا
20:48میں کوئی علیم خان صاحب کے خلاف نہیں ہوں
20:50آپ تو خود رہتی ہوں ان کی society میں
20:51میں تو ان کی society میں رہتی ہوں تو میں ان کے خلاف کیوں گی
20:54میں تو آئے دن ان کے چینل پر بیٹھ کے انٹرویو دے رہی ہوتی ہوں
20:56تو مجھے ان سے کیا پرسنمیٹر ہے
20:58نہیں میں بھی دوں گی
20:59وہ بلائیں گے تو ضرور جاؤں گی
21:01میں ان کے خلاف نہیں ہوں
21:03لیکن جو لوگوں کا نقصان ہوا ہے
21:05میرا صرف موقع اس وقت بھی تھا
21:07کہ اس کا ذمہ دار کون ہے
21:08آپ کہہ رہے ہیں کہ اپروول انہیں دی گئی
21:10اپروول جنہوں نے دی گئی
21:11یہ وہ کلم کر رہے ہیں
21:12یہ وہ مجھے نہیں پتا
21:13میں نے پیپرز نہیں دیکھے
21:14وہ کہہ رہے ہیں کہ ہمیں اپروول دی گئی
21:16اپروول جنہوں نے دی ہے
21:17ان کو نہیں پتا تھا
21:18یہ دریہ کی زمین ہے
21:19یہ کسی انسان کی زمین تھوڑی تھی
21:21کہ آپ کسی سے قبضہ کر کے
21:22جو ہے وہ کسی انسان کی زمین کو
21:24جو ہے وہ اتیار لیں گے
21:24اور کسی انسان کے ساتھ
21:25جو بھی سلوک کریں گے
21:26وہ خاموش ہو جائے گا
21:27یہ دریہ کی زمین ہے
21:28دریہ پچاس سال بعد بھی
21:29اپنی جگہ واپس لوٹتا ہے
21:31اچھا اب اسی پوائنٹ کے اوپر
21:33جو ہے وہ ایک اور سوال
21:34آپ اتنی بڑی انویسٹیگیٹیف
21:35جنرلسٹ ہیں
21:36پندرہ سال آپ کو ہوئے کام کرتے ہوئے
21:37پانچ سال پہلے آپ نے
21:38آپ پہ گھر بنایا
21:39آپ کو نہیں پتا تھا
21:39یہ دریہ کی زمین ہے
21:40بلکل پتا تھا
21:41لیکن ہمیں ہوش تھا
21:44ہمیں یہ پتا تھا
21:44ہمیں اتبار تھا
21:45علیم خان صاحب پہ
21:46کہ انہوں نے یہاں پہ
21:47حفاظتی بند ضرور باندھا ہوگا
21:48اور حفاظتی بند کی
21:49کوششیں ضرور کی ہوگی
21:50تو آپ نے چیک تو نہیں کیا ہوگا
21:51نہیں میں نے اس ٹائم نہیں چیک کیا تھا
21:53لیکن مجھے یہ اندازہ بھی نہیں تھا
21:55کہ اچانک سے جو ہے
21:56یہ اتنا بڑا جو ہے
21:57وہ ڈیزاسٹر آ سکتا ہے
21:58تو یہاں پہ ایک
21:58ایک کرسزم جو ہے
21:59وہ آپ کے اوپر
22:00یا وہاں کے رہائشیوں کے اوپر
22:01یہ بھی ہو رہا ہے
22:02کہ اچھا جی آپ کو بھی تو
22:03پلوٹ سستے مل رہے تھے
22:04پانچ ملے کا پلوٹ
22:05جتنے کا آپ کو مل رہا تھا
22:06اس سے
22:06مہنگا ہی پلوٹ جو ہے
22:07وہ گلبرگ
22:08موڈل ٹاؤن
22:09ان جگہوں کے اوپر
22:10جا کے ملتا ہے
22:10آپ کو بھی زمین سستی ملی شاید
22:12زمین سستی نہیں ملی
22:13ہمیں کوئی زمین سستی نہیں ملی
22:14ہم نے وہاں پہ پلوٹ بنانے کا
22:16یا پلوٹ لینے کا مقصد یہ تھا
22:18کہ اس وقت میں
22:19اس سوسائٹی کی تحشیر
22:20بہت زیادہ ہو رہی تھی
22:21پرموشن سو بہت زیادہ کی جاری تھی
22:23میں امپریس ہوگی ظاہر ہے
22:24میں نے کہا
22:25اور پھر دوسری بات یہ
22:26کہ ایک اچھے
22:27بزنس ٹائکون کی جو ہے
22:28وہ جگہ ہے
22:28تو فراوڈ تو نہیں کریں گے
22:30اس وقت فراوڈ بھی بہت زیادہ تھے
22:32آپ کو پتا ہے
22:32کہ آج بھی فراوڈ ہے
22:33آج بھی جو ہے
22:34علیم خان کے سوسائٹی فراوڈ ہے
22:35نہیں مجھے تو نہیں پتا
22:37فراوڈ نہیں ہے
22:37میں پان سال سے رہ رہ رہی ہوں
22:39تو فراوڈ تو نہیں ہے
22:40اسی لئے لیا تھا
22:41اتھانٹک تھی تو لیا تھا
22:43وہاں گھر
22:43لیکن ان کو کم سے کم
22:45یہ سوچنا چاہیے تھا
22:46اور ہمیں بھی سوچنا چاہیے تھا
22:47کہ یہ دریاء کی زمین ہے
22:48اور دریاء نے واپس آنا ہی آنا ہے
22:50ہمیں بھی نہیں پتا تھا
22:51اس وقت میں
22:52اور شاید ان کو بھی
22:53اس طرح سے جائو اندازہ نہیں تھا
22:54بٹ جو سیچویشن کریئٹ ہوئی ہے
22:56اب جتنا لوگوں کا نقصان ہو چکا ہے
22:58جو دریاء کے پیچھے والا حصہ تھا
23:00جہاں پر بلکل دریاء ساتھ لگتا ہے
23:02وہاں بلکل نہیں بننے چاہیے تھے
23:03دیکھیں یہاں تو ہم حقیقت
23:06جہاں تک آپ کا کم سے کم یہاں تک نہیں بننے چاہیے تھے
23:08دیکھیں نہیں بننے چاہیے تھے
23:09دریاء کے ساتھ کا علاقہ ہے نا
23:10آپ کے پاس
23:11اور ہو سکتا ہے کہ ان کے پاس کچھ حصہ جو ہے وہ approved ہو
23:14ٹھیک
23:15ہو سکتا ہے
23:17مجھے نہیں بتا
23:18ہو سکتا ہے پورا ان کے پاس approved ہو
23:21اب دیکھیں اس میں ایک اور point بھی آ جاتا ہے
23:23میں دوبارہ
23:24میں صرف ذہن میں ایک سوال ذہن میں آ رہا ہے
23:28کہ urban flooding جو ہے نا وہ پوری دنیا میں ہوتی ہے
23:30لنڈن جیسے شہر میں بھی ہو سکتی ہے
23:33بڑے سے بڑے advance شہر میں بھی ہو سکتی ہے
23:35تو
23:36اس کا تو کوئی حل نہیں ہے نا
23:38اس کا حل صرف یہ ہے کہ
23:39better drainage ہونی چاہیے
23:41اور
23:42ویسے تو میں تو
23:43broadly اگر بات کرنے ہی چاہیے کریں
23:45تو ہم تو وہ بھی کہہ سکتے ہیں
23:46جی global warming ہو رہی ہے
23:47وہ بھی ختم ہونا چاہیے
23:48but that's a different point
23:49تو
23:50وہ بھی approvals کے ساتھ وہ جگہ بنتی ہیں
23:52جہاں پہ urban flooding ہوتی ہے
23:53سیال کوٹ کے اندر پتہ نہیں
23:54آپ نے footageز دیکھی یا نہیں دیکھی
23:55جو اس ہفتے آئیں
23:56وہاں پہ
23:57first class develop
23:58پرہ پرہ پرانی societies
23:59شہروں
24:00تباہ ہو گئے
24:01تو
24:02دوبارہ وہی سوال ہے
24:04کہ
24:04شاید علیم خان کو بھی نہیں پتا تھا
24:06کہ اگر دریاب بھپرے گا
24:08تو اس طرح بھپرے گا
24:09باس اس لئے علیم خان کی تو نہیں ہے
24:09پورے پاکستان کی بات ہے
24:11پورے پاکستان اس ٹائم جو ہے
24:12وہ flood کی نظر ہو چکا ہے
24:13مجھے بتائیں کہ
24:14جو northern area میں
24:15cloud burst ہو رہا ہے
24:16وہ کیوں ہو رہا ہے
24:17ہماری کہیں غلطی نہیں ہے
24:18ہم اپنی جو
24:19ہم انسان ہیں
24:20وہ اپنی غلطی ماننے کے لئے
24:21تیار نہیں ہے
24:22ہمارے بہت ساری
24:23business community ایسی ہے
24:24جنہوں نے پہاڑ
24:25توڑ کے
24:26پہاڑ کاٹ کے جو ہے
24:27وہ بیچ میں سے
24:27اور جب پہاڑ کاٹا جاتا ہے
24:28تو اس کو blast کیا جاتا ہے
24:30اس کو جو ہے
24:31وہ جلایا جاتا ہے
24:31اس میں سے دھماکے ہوتے ہیں
24:33وہ کیا خطرناک نہیں ہے
24:34آپ بتائیں
24:35cloud burst ایسے ہی تو نہیں ہو رہے
24:36ہمارے
24:37اس میں ہم ذمہ دار جو ہے
24:38وہ خود بھی تو ہیں
24:39ہمارے لالچ بھی تو
24:40ہم جو ہے وہ
24:40ذمہ دارا
24:41کیوں نہیں ذمہ داری لیتے
24:43کہ ہم جو ہے وہ لالچی لوگ
24:45میں آگے آگے چلتا ہوں
24:46پیسے کے لالچ
24:47آپ نے پارکیوں میں رہنا ہے
24:49کہ نہیں رہنا
24:49نہیں میں نے نہیں رہنا
24:51نہیں رہنا
24:52کیوں
24:52میں پارکیوں سے بس جو ہے
24:54وہ نکلنا چاہ رہی
24:55تو پھر تو آپ کو
24:55کمپلسیٹ بھی نہیں کرے گی
24:56میرے خیال میں
24:57نہیں رہنا
24:58یہ زمین جو ہے
25:01وہ دریا کی ہے
25:02ٹھیک ہے
25:02نہیں تو وہ
25:03آپ اس کو بیچنے کی
25:04کوشش کریں گی
25:05تو بکے کس طرح
25:05نہیں اب یہ بیچیں
25:06نہ بیچیں
25:07یہ کمپلسیٹ کریں
25:08انہوں نے جو ہے
25:09وہ ہمیں یہ کہہ کر
25:09جو ہے وہ پلوٹ دیا
25:10یا گھر جو ہے
25:11وہ بنانے کی
25:12یہاں پر اجازت دی
25:12کہ یہاں پر ہر طرح
25:13آپ کو جو ہے
25:14فیسیلیٹ کیا جائے گا
25:16اور آپ کو جو ہے
25:16وہ کوئی کبھی
25:17کوئی جو ہے
25:17وہ پرابلم نہیں آئے گی
25:18آپ اب یہ پاڈکاست کے اندر
25:19بیٹھیں گے
25:20زمین کا ریٹ بتا دیں
25:21اب آپ نے کتنے کی بیچنی
25:22تاکہ لوگوں کو بھی
25:23بتا لگے
25:23کہ آپ نے کتنے کا
25:24ریٹ لگانا ہے
25:25نہیں میں تو اب سیدھی بات ہے
25:26مجھے جو ہے وہ
25:27اس میں کمپلسیٹ کر دیں
25:28میرا گھر جو ہے وہ
25:29میں سیل کرنا چاہتی ہوں
25:31میں نہیں رہنا چاہتی ہوں
25:32وہاں پہ میری
25:33گھر والے جو ہے
25:33وہ خوفزدہ ہو چکے ہیں
25:34وہ کہہ رہے ہیں
25:35کہ ہم نہیں رہیں گے
25:35یہاں پہ
25:36آپ جب وہ ہی نہیں
25:37رہنا چاہ رہے ہیں
25:37تو پھر میں کس طریقے سے
25:38جو ہے وہ رہوں
25:39لیکن یہ ہے کہ
25:40ابھی کچھ عرصہ
25:40تو ہمیں ظاہر ہے
25:41گزارنا پڑے گا
25:42جب تک ہمارا
25:43کوئی انتظام نہیں ہوتا
25:43کوئی سلسلہ نہیں بنتا
25:45یہ آگے مجھے
25:45گھر نہیں ملتا
25:46اور یہ اتنی آسانی سے
25:47تو گھر اب بکے گا
25:48بھی نہیں
25:48مجھے تو اس کے
25:49پرائز بھی نہیں
25:49صحیح طریقے سے
25:50ملیں گے
25:50تو اس میں تو
25:51علیم خان صاحب
25:52کوئی کمپلسٹ کرنا
25:53پڑے گا نا مجھے
25:53انہی پروپر طریقے سے
25:55جو ہے مجھے کیا
25:55مجھے سے اور بھی
25:56لوگوں کو
25:57جن کے ساتھ جو ہے
25:58وہ یہ پروبلم ہوئی ہے
25:59کہ اب ہماری جو
26:00گھر کی قیمت ہے
26:01وہ نہیں رہی ہے
26:01تو باہر تو
26:02جا کے مجھے
26:03کہیں گھر ہی نہیں
26:03ملنا
26:03تو اس کا مطلب ہے
26:04میں تو بے گھر ہو گئی ہوں
26:05میں اب کس طرح جو ہے
26:06وہ فینش کروں گی
26:07I don't know
26:07whether you notice or not
26:08لیکن جتنے بھی
26:09یہ بلوکس ہیں
26:10جو affected ہیں
26:10جو آپ بتا رہی ہیں
26:11اس سارے پانچ مرلے کے
26:12یا اس سے اور بھی
26:13سائزز وہاں پہ
26:14cuttings اور بھی ہیں
26:14پیچھے جو
26:15بیک سائٹ پہ
26:16بڑے گھر بھی ہیں
26:17دس مرلے کے بھی ہیں
26:18شاید اس سے بھی زیادہ
26:19کہ جو ہے وہ
26:19وہاں پر گھر موجود ہے
26:20لیکن میں اپنی سائٹ
26:21کا آپ کو جو ہے
26:22بتا رہی ہوں
26:22آورسیز بلوک کا
26:23کہ یہاں پہ پانچ
26:24اور سات مرلے کے
26:25گھر جو ہے وہ موجود ہے
26:26اور آپ کے جو
26:28پڑوس وغیرہ ہیں
26:29وہاں کی کیا
26:30صورتحال تھی
26:30ہو ہی آپ کی
26:31کوئی پڑوسیوں سے بات
26:32وہ تو ہے ہی نہیں
26:33اپنے گھر میں
26:33وہ لوگ جو ہے
26:34شفٹ ہو گئے تھے
26:35جی وہاں پر جو ہے
26:36وہ خالی ہو گیا تھا
26:37گھر اور کیونکہ
26:38لائٹ ہی نہیں ہے
26:38تو لائٹ کے بغیر
26:39جو ہے وہ لوگ
26:40کیسے سروائف کریں
26:41آج میری خاتون سے
26:42بات ہوئی تو وہ
26:43کہنے لگی کہ
26:43ہم صبح آئے ہیں گھر
26:44جب یہ پانی انہوں نے
26:45جو ہے وہ یہاں سے
26:46جو ہے وہ نکالا ہے
26:46لیکن لائٹ نہیں ہے
26:47تو بغیر لائٹ کے
26:48پانی بھی نہیں تھا
26:49تو پھر پانی انہوں نے
26:50کسی طریقے سے جو ہے
26:51وہ ہمیں دیا ہے
26:52کھولا ہے پیچھے سے پانی
26:53بات ابھی یہ ہے
26:54کہ لائٹ کا کوئی
26:55ایشو نہیں
26:55ابھی پتہ نہیں
26:56کہ لائٹ آتی یا نہیں
26:57آتی یا اگر لائٹ آئے گی
26:58تو اس کے بعد
26:58کہیں کوئی کرنٹ
26:59کی سیجویشن
27:00یا کوئی اور
27:01معاملات نہ ہو جائیں
27:01ابھی تو انتظامیہ
27:03کے لیے بھی یہ
27:03بہت بڑا مسئلہ
27:04بنا ہوا ہے نا
27:05میں دیکھ رہا تھا
27:05کہ وہ علیم خان صاحب
27:06کے صاحب زادے بھی
27:07جو ہے وہ کافی
27:07ایکٹیف تھے
27:08میں ان کی ویڈیوز بھی
27:09میں نے دیکھی
27:09شویف صدیقی صاحب
27:10ہاں شویف صدیقی صاحب
27:12سے بھی جو ہے
27:12وہ ملاقات ہوئی ہے
27:13شویف صدیقی صاحب
27:14آپ کی ملاقات ہوئی
27:15ہاں جی میری ملاقات ہوئی
27:16کیا کہا ہو نا
27:16کچھ نہیں
27:17بس یہ بتا رہے تھے
27:18کہ ہم کس طرح سے
27:18جو ہے وہ
27:19مینجمنٹ میں کام کر رہے ہیں
27:20دن رات جو ہے
27:21وہ ہم کوششیں کر رہے ہیں
27:22کہ ہم کسی طریقے سے
27:23کمپلسیٹ کریں
27:24کہ لے کہ پوری دنیا میں
27:25disaster آیا ہے کوئی بھی society جو ہے وہ
27:27compensate نہیں کر رہی ہم کر رہے ہیں
27:29تو آپ یہ بھی تو ویڈیو بنائیں نا کہ
27:30ہم کر رہے ہیں میں نے آجید. آپ بولے نا بولے اسے
27:32بولے نا
27:34میں بول رہی ہوں کہ وہ compensate کر رہے ہیں بھئی
27:36وہ کہہ رہے ہیں کہ ہم کر رہے ہیں لیکن لوگ
27:38کچھ اور کہہ رہے ہیں نا وہ تو
27:40کہہ رہے ہیں ہم کر رہے ہیں لیکن وہ کہہ رہے ہیں کہ جب تک
27:42پانی نہیں اترے گا تو ہم یہ نہیں
27:44دیکھیں گے کہ کس کا کس کا کتنا نقصان
27:46ہوا ہے جس کا جتنا نقصان ہوگا اس کو وہ پوری لسٹ بنے گی اور
27:50لسٹ بننے کے بعد جو ہے وہ ہم ان کو جو ہے وہ اکوموڈیٹ کریں
27:53گے تو لوگ تھوڑا صبر رکھیں انہوں نے یہ بھی جو ہے وہ مجھے کہا
27:56ہے مطلب میری جو ان سے میٹنگ ہوئی ہے اس میں انہوں نے یہ بات
27:58مجھے بریف کی ہے کہ ہم جو ہے وہ ڈاکٹس ایبا لسٹ میں پراپر
28:02طریقے سے جو ہے وہ نام دیں گے جس کا جتنا نقصان ہوا ہے وہ
28:04نقصان ہم انہیں بھریں گے بھی اور جو لوگ اس ٹائم جو ہے وہ
28:08ہوتل میں بیٹھے ہیں ان کا بھی کھانے پینے کا اور رہنے کا جب
28:11تک ان کے گھر جو ہے وہ سیف نہیں ہو جاتے یا ہم انہیں گھروں
28:14تک شفٹ نہیں کر دیتے تب تک یہ اخراجات بھی ہم خود اٹھائیں
28:17جو بڑی اچھی بات ہے جی اچھی بات ہے بلکل اچھی بات ہے لیکن آپ
28:19فرما رہیے کہ بس یہ جلدی ہو جائے جی جلدی ہو جائے اور دوسری
28:22رہنا آپ نے پھر بھی نہیں ہے نہیں دیکھیں میرے گھر والے نہیں
28:26جو ہے وہ اس چیز پر ایگری کر رہے کہ ہم جو ہے وہ یہاں پر
28:28رہیں کیونکہ ایک تو ہمارا لیکن ہم اتنے کم ریٹ میں اس کو سیل
28:32کر کے ابھی نکل بھی نہیں سکتے یہ نہیں ہو سکتا نہیں ہو سکتا
28:36ابھی نہیں ہو سکتا تو ابھی رہنا پڑے گا ابھی تو نہ چاہتے ہوئے
28:39بھی جو ہے وہ رہنا پڑے گا آپ کے فیملی ممبرز میں بچے بھی ہیں
28:41جی بچے بھی ہیں آچھا جی بھائی کے بچے ہیں ہاں جی وہ آس پاس
28:45سکولز وغیرہ میں جی جی سکول میں بھی ان کا ایڈمیشن ہوا
28:48ان کے لئے بھی پھر ڈیفکلٹ ہوگا اگر آپ کے شفتے کیونکہ بچوں کے
28:50سکولز بھی بڑا بڑا ایک ایمپورٹن ایشور
28:52تو ظاہر ہے اب موف کرنا میرے لیے تو بہت مشکل ہو گیا میرے سارا
28:56دن بھی بیزی ہوتا ہے ہاں آپ جوب بھی کرتی ہیں اور میں جو ہے وہ
29:00جوب بھی کرتی ہیں اور آپ تو لوگوں کو بتاتی ہیں کہ
29:01سٹریس سے کس طرح آپ نے آپ کو ریلیف کرنا ہے ہاں تو پھر یہ
29:04اتنا سٹریس اور یہ سٹریس فول جو اس ٹائم سیچویشن میری
29:07بنی ہوئی ہے اس میں اگر میں جو ہے وہ سٹینڈ لیے ہوں یا میں جو
29:11ہے وہ پورے ہوش و حواس میں اپنے جو ہے وہ کام کر رہی
29:14ہوں اور مسلسل اپنے گھر کا وزٹ کرتی ہوں جا کے دیکھتی
29:17ہوں چیزیں جو ہے وہ منیج کر رہی ہوں بچوں کو کپڑے وغیرہ
29:20پہنچانے یا کوئی اور معاملات جو ہے وہ دیکھ رہی ہوں
29:23تو اس کا مطلب یہ ہے کہ مشکل حالات میں بھی ایک بندی اور
29:26ایک خاتون جو ہے وہ اکیلی کیسے کھڑی رہ سکتی ہے شاید اس کی
29:29مثال بھی میں ہوں لوگوں کے سامنے کیونکہ میرا کوئی بڑا بھائی
29:32نہیں ہے میرے ہزبن بھی نہیں ہے میرے والد صاحب بھی نہیں
29:35ہے میں جو بھی ہوں میں اکیلی ہوں تو میں نے اکیلے ہی جو ہے وہ
29:38ساری چیزیں دیکھنی اور میں ہمیشہ بچپن سے اکیلے ہی
29:40لڑتی آئیں اس لئے ڈرتی ڈراتی میں کسی سے نہیں ہوں مجھے کسی
29:43نے جو ہے علیم خان کے جو ہے وہ خلاف کھڑا نہیں کیا میں نے
29:46خود جو ہے وہ ویڈیو بنائی ہے اس پریشانی میں کہ جو میں نے
29:49محنت سے پیسہ کما کر جو ہے وہ خریدہ ہے گھر اور محنت کی
29:53پیسوں کی جو ہے وہ میری ایک ایک چیز ہے دن رات محنت کر کے
29:56چار چار پانچ پانچ چینلز پہ کام کر کے جوب کر کے میں پیسے
29:59کماتی ہوں میری کوئی ملے تو نہیں چل رہی میں جو ہے وہ ظاہر ہے
30:03میرے پیشنٹس ہیں یا اور لوگیں اگر میرے پاس اتنا بھی نہ
30:05ہو تو میڈیا سے تو ہم کما ہی نہیں سکتے میڈیا کی سیلریز کتنی
30:08ہوتی ہیں کوئی میڈیا کی اتنی جو ہے وہ سیلری نہیں ہے آپ کسی
30:11بہت بڑے اچھے چینل پہ بیٹھے ہوں تو آپ کی سیلری جو ہے وہ
30:14شاید جو ہے وہ اچھی ہو ادروائز ہم جس چینل پہ بیٹھے
30:17میں وہاں تو ہمیں سیلری بھی اچھی نہیں ملتی تو پھر ہم
30:20محنت کر کے جس نے کمانا ہے وہ تو پھر بندہ جو ہے وہ
30:22چیخے گا نا وہ کیا کرے گا نہیں نہیں کوئی بھی ہو جی کوئی
30:25بھی ہو میرا تو نفسانت ہو ہے لوگوں نے آپ کے میں اڈوز پروز کی
30:27جو میں بات کر رہا ہے لوگوں نے اپنی جمع پونجی کے ذریعے
30:29گھر بنائے ہوں گے خواب ہوتے ہیں ان کے وہ اپنے خوابوں کی
30:33تعبیر پوری کرتے ہیں بڑے بڑی خوشی ہوتی ہے انسان کا جو
30:36اپنا گھر ہوتا ہے بلکل اپنا گھر ہوتا ہے جی بلکل ایسی بات
30:38ہے اور میں نے بڑی مشکلوں سے جو ہے وہ یہ گھر آ خریدا تھا
30:41اور بقاعدہ طور پر میری کوشش یہ تھی کہ کسی بھی طریقے سے
30:45مطلب ہم یہ جو پلوٹ لے کے گھر بناتا ہے تو اپنے طریقے سے
30:48بناتا ہے چیزیں دیکھتا ہے معاملات کرتا ہے تو اس میں آدھے
30:51پیسے جو ہے وہ میرے بھائی کے تھے آدھے میرے تھے آچا جی
30:54تو وہ اس طرح سے ہم نے کر کے جو ہے وہ یہ چیزیں جو
30:57ہے وہ کی تھی تو اب پتہ نہیں اب کیا سلسلہ ہوگا بچے
31:00بہت زیادہ خوفزد ہیں کہ جی ہم نے پتہ نہیں آ پھر
31:03دوبارہ پانی آ جائے گا اور اگر دوبارہ پانی آ گیا اور
31:05کسی دن ہم رات کو سوئے ہوئے ان کے سوال اس طرح کی ہیں کہ
31:08اگر ہم رات کو سوئے ہوئے ہوئے یا جو ہے وہ اچانک سے
31:11پانی بھر گیا تو ہم کیسے نکلیں گے یہاں سے گاڑیاں
31:13بھی جو ہے وہ پھس جاتی ہیں گاڑی نکالنے کی بھی جگہ
31:15نہیں ہے تو اب یہ سو سوال جو ہے اس کا میرے پاس کوئی
31:18جواب نہیں ہے اب اس کا جواب اگر انتظامیاں کے پاس ہے
31:20تو وہ دے دے آپ انہیں بلا کے جو ہے وہ پوچھ لیں
31:22کہ ہمارے جو بچے اور ہمارے گھروں میں جو ایک خوف و حراس
31:25پھیل چکا ہے سائیکلوجیکل پروسس سے اسے میں پروپر
31:29طریقے سے نکالنے کی کوشش بھی کر رہی ہوں
31:30از ہمارے نفسیات لوگ بچوں کو جو ہے وہ ڈیل بھی کیا جا رہے
31:33لیکن یہ میرے بچوں کی صرف بات نہیں ہے یہ ان بچوں کی بھی
31:36بات ہے جن کو ریسکیو کیا گیا تین تین چار چار سال کے وہ
31:39بچے جنہیں چھت پے سے جو ہے وہ پولیس والوں کو اور وہ
31:41ریسکیو والوں کو جو ہے وہ دیا جا رہا ہے اور وہ ان کو
31:43کشتی میں بٹھا رہے ہیں سوچیں ان کی سائیکلوجیکل سیچویشن
31:46اس وقت کیا ہوگی وہ کس ڈیزاسٹر سے گزر رہے ہیں اور وہ
31:49خاندان کہ جو اپنے رشتہ داروں کے گھر پہ بیٹھے ہوئے ہیں آج
31:52کے دور میں مہنگائی کے دور میں کوئی چار دن جو ہے وہ کسی کو
31:54رکھنے کے لیے تیار نہیں ہے اور پھر جو ہے وہ اتنے اتنے لوگوں
31:58کا جو ہے وہ خرچہ افورٹ کرنا اور کسی کے گھر میں جا کے بیٹھنا
32:00کوئی کب تک آپ کو جو ہے وہ اکوموڈیٹ کر لے گا یا سوسائیٹی
32:04والے ابھی جو اتنے اور کسی پہ بوجھ بنے کیوں بنے اور جنہیں
32:07ہوتل میں بٹھایا ہے انہیں کب تک ہوتل میں بٹھایا رکھیں گے بتائیں
32:10یہ سب چیزیں جو ہے وہ اس کا جواب دے دیں نا ہمیں مجھے تو
32:13جواب چاہیے that's it مجھے جواب دے دیں کہ بھئی یہ کیا ہوگا
32:16کمپل سیٹ آپ کریں گے وہ جب کریں گے تب کریں گے ابھی ہم کیا
32:19کریں اور اس سائیکلوجیکل ڈیزاسٹر سے کیسے نکلے اس کے لیے بھی
32:22تو کام کریں نا ڈاک شاہبہ i hope آپ کی مشکلات جلد جلد جو
32:26ہے وہ ختم ہو اور میری خواہش ہے کہ علیم خان صاحب جو
32:29ہیں وہ کم از کم آپ اگر وہاں کی جو ریزیڈنس ہیں جو اس وقت
32:32اس پرابلم میں ہیں ان کی representative کے طور پر کم از کم آپ
32:35سے ملاقات کر کے issues resolve ہوں بیٹھ کے چیزیں resolve ہو
32:38سکتی ہیں اب وہ اپنے چھوٹے لوگوں کو کہہ رہے ہیں کہ جی ان سے
32:41بات کریں ان سے یہ کریں انہیں خود چاہیے وہ اگر خود
32:44وزیٹ کر رہے ہیں تو ہمارے رہائشیوں سے آکے خود
32:46ملیں نا نہیں وہ مل لیں گے میرے خیال میں خود ملیں
32:48اگر انہوں نے پانچ سال میں دوبارہ ہی کہوں گا اگر پانچ سال
32:50آپ کا اتنا خیال رکھا ہے آپ کی تمام ریزیڈنس کا تو میرے
32:53خیال میں ابھی بھی وہ چیزوں کو resolve ضرور کریں گے
32:55but we wanted to give you the platform تاکہ آپ کم از کم اپنا
32:58point of view دے سکے ہیں ڈیٹیل سے میں آپ کا بہت شکریہ آپ
33:02ہمارے پر تشریف لے کر رہے ہیں ناظرین ایک دفعہ پھر سے
33:04پاک بھی اس سائیٹی کے ترجمان representative اگر وہ اپنا
33:08point of view دینا چاہتے ہیں تو ہم ان کا بھی point of view
33:10ضرور اپنے platform پر شامل کرنا چاہیں گے this place is
33:13neutral for everyone ویسے تو وہ ایک ہمارے بڑے مشہور
33:17سیاسی قائد ہیں انہوں نے کہا تھا کہ neutral جو ہے وہ جانور
33:20ہوتا ہے لیکن ہم ایسے جانور ہونا پسند کریں گے جہاں پہ
33:25صحافت جو ہے وہ neutral ہی رہے تو زیادہ بہتر ہے کسی کی
33:28سائیٹ جو ہے وہ نہ لی جائے اور نہ کسی کے خلاف جو ہے وہ
33:30کوئی propaganda ہو ایون دو یہاں پہ پاکیوس سائیٹی کے
33:33representative نہیں تھے لیکن سوالات میں نے اسی طرح ہی کیے جیسے
33:37کوئی پاکیوس سائیٹی کا representative یہاں پہ بیٹھا ہے اگلی
33:40ویڈیو میں انشاءاللہ آپ سے دوبارہ ملاقات ہوگی اللہ حافظ
Be the first to comment
Add your comment

Recommended