Skip to playerSkip to main content
  • 4 months ago
Flood in Park View Society Lahore
Dr. Nabiha vs Aleem Khan

Category

🗞
News
Transcript
00:00آج میرا نام استعمال کر کے میرے کام کو غلط ثابت کرنے کی کوشش کی جاری ہے
00:04جو میں نے لاکھوں لوگوں کی آواز جو ہے وہ اٹھائی جن کا لاکھوں کروڑا روپے کا نقصان ہو گیا
00:09جن کی میں آواز بنی صرف یہ مجھے جو ہے وہ سزا دی جاری ہے کہ میری ہی کمیونٹی کے جو ہے وہ یوٹیوبرز کو لانچ کیا گیا میرے خلاف
00:16اور یہ ویڈیو بنائی جاری ہے کہ جس گھر میں میں رہتی ہوں وہ میری آنرشپ ہی نہیں ہے
00:19میں نے کہیں یہ کلیم نہیں کیا کہ آنرشپ میری ہے
00:21میں نے وہی ہر جو ہے وہ اپنے انٹریو میں یہی کہا کہ یہ میرے بھائی کے نام پر اس کی آنرشپ ہے
00:27اور میں اس کی آنر نہیں ہوں ٹھیک ہے میں نے یہی جو ہے وہ کہا میں نے کہیں کلیم نہیں کیا
00:30میرا لاکھوں کروڑوں روپے کا سمان اندر پڑا ہے
00:33میرا لاکھوں کروڑوں روپے کی جولری یہاں پہ پڑی تھی لاکھوں روپے کی جولری تھی
00:36اور یہی نہیں ہے ابھی میں نے فریج اے سی یہ سب چیزیں جو ہے وہ نہیں لگوائی ہیں
00:41پندرہ لاکھے تو خالی میرے ایسی لگے ہوئے اندر
00:42تو میرے جو ہے وہ چیزیں نہیں پڑی ہوئی
00:44اور نیچے جو کارپٹ بچے ہوئے ہیں جو صوفے ہیں
00:46ہر چیز جو ہے وہ ان کی اگر میں ایک ایک اسٹی میٹ لگا کے بتاؤں
00:49تو یہ کروڑا روپے مالیت کا جو ہے وہ سمان بنتا ہے میرا
00:51جس وقت یہاں پر چھے چھے فٹ پانی کھڑا تھا میری گلی میں
00:54میں نے یہاں کھڑے ہو کے ریپورٹنگ کی
00:55میں نے ساری عوام کی جو ہے میں آواز بنی
00:57کہ یہاں لوگوں کا اتنا نقصان ہو چکا ہے
00:59اس کی کون پر پائی کرے گا میں نے کہیے نہیں کہا
01:01کہ جو ہے وہ مجھے پیسے دو میرا کروڑا روپے کا نقصان ہو گیا
01:03تو مجھے پیسے دو لوگوں نے یہ تھم نیل لگائے ہیں
01:05میں نے کہیں یہ کلیم نہیں کیا ہے
01:07کہ تھم نیل پر بھروسہ مت کیا کریں
01:09تھم نیل یہ لوگ اپنے ایڈیٹر سے لگواتے ہیں
01:11اس کا مجھ سے کوئی کنسن نہیں ہوتا
01:13میں جو بول رہی ہوتی ہوں اس کا کنسن میرے ساتھ ہوتا ہے
01:16میں نے کہیں کلیم نہیں کیا
01:17کہ یہ میری میرے نام پر پروپرٹی ہے
01:19یہ پروپرگنڈا میرے ہی خلاف
01:21میری ہی کمیونٹی کے لوگ لگے ہوئے ہیں
01:23کیونکہ میں نے ایک اورگنیزیشن بنائی تھی
01:24آج سے پانچ سال پہلے جس کا نام ہے
01:26ینگ میڈی آسوسییشن
01:27جب سے میں نے یہ اورگنیزیشن بنائی
01:28تب سے میری دشمنیاں جو ہے
01:30وہ ان چھوٹے چھوٹے یونٹیوبروں کے ساتھ شروع ہو گئی
01:32جن کی کوئی کریٹیبلیٹی نہیں تھی
01:33دو دو تین تین سو بیوز آتے تھے ان کے
01:35انہوں نے میرا نام لے کے
01:36میری تصویریں لے کے
01:37میری ویڈیو لے کر
01:37میرے خلاف سازشیں کرنی شروع کر دی
01:39تاکہ یہ عوام میں مجھے گندہ کر سکیں
01:41میں حق اور سچ کی جنگ لڑنے والی بندی ہوں
01:42میں بکاؤں مال نہیں ہوں
01:44میں اللہ کو حاضر ناظر جان کر یہ کہتی ہوں
01:46میں نے سوسائیٹی کے کسی بندے سے
01:47کوئی روپیہ پیسہ نہیں پکڑا ہے
01:48ہاں میں نے ان کو یہ کلیم ضرور کیا ہے
01:50کہ جو میں ہوتل میں لے کر
01:52اپنے لوگوں کو ایک ہفتے سے زیادہ بیٹھی رہی ہوں
01:54مجھے کم سے کم اس کے لئے کوموڈیٹ کیا جائے
01:56میں نے کسی سے کوئی پیسہ نہیں لیا
01:57کوئی پیسہ میرے پاس موجود نہیں ہے
01:59نہ ہی جو ہے وہ لوگ کہہ رہے ہیں
02:01کہ برینڈ ایمبیسیڈر بنانے کی
02:02کہا جا رہا ہے کہ برینڈ ایمبیسیڈر بن جائیں
02:05فلاں بن جائیں
02:05برینڈ ایمبیسیڈر بن جائیں
02:07یا نہ بن جائیں
02:07یہ کوئی طریقہ ہے آپ لوگوں کا
02:08مجھے یہ بتائیں
02:09میں برینڈ ایمبیسیڈر بننے کیلئے
02:10میں نے یہ کام کیا ہے
02:11یہاں پر لوگوں کا سمان ٹھو گیا
02:13یہاں کروڑا روپے کی پروپٹی
02:14لوگوں کی خراب ہو گئی
02:14میں ان کی آواز بنی ہو
02:16یا میں نے یہ کہا ہے
02:17کہ یہ سارا لاکھوں کروڑا روپے
02:18کٹھا کر کے
02:18یہ ساری انتظامیہ مجھے دے دے
02:20انتظامیہ نے کام کیا
02:21میں نے دکھائی
02:22میں نے ویڈیو بنائی
02:22تو لوگوں نے کہا
02:23اس کا سوفٹوئر اپ ڈیٹ ہو گیا
02:24میرا سوفٹوئر اپ ڈیٹ کریں گے
02:25میرا کسی اس کا سوفٹوئر اپ ڈیٹ
02:26میں کوئی بکاؤں گا لوں
02:27میرے اوپر کوئی کلیم نہیں کر سکتا
02:29میں سب سے پہلے
02:31ایک انویسٹیگیٹیو جنرلسٹ ہوں
02:32اور میری رسپونسیبیلیٹی ہے
02:33کہ جہاں کوئی ظلم اور زیادتی
02:34عوام کے ساتھ ہوگی
02:35میں وہ دکھاؤں گی
02:36چاہے مجھے کسی کے بھی
02:37اس سے جو کسی کو تکلیف ہو
02:39لیکن بعد یہ
02:40چاہے کسی بڑی سے بڑی طاقت سے
02:41ٹکرانا پڑے
02:41چاہے کوئی مافیا ہو
02:42اللہ کی طاقت کے آگے
02:43ساری طاقتیں بکار ہیں
02:44کیا کریں گے
02:45مجھے دازدہ مار دیں گے
02:46مجھے مروا دیں گے
02:46گولی مروا دیں گے
02:47میں حاضر ہوں
02:48مجھے یہ موت مندھور ہے
02:50جس میں میں کسی غریب
02:51یا کسی مجبور
02:52یا کسی ایسے بندے
02:52جس میں پیسہ کٹھا کر کے
02:53یہ جو لگ پتی کروڑوں پتی
02:55بنتے ہیں
02:55آپ کو کیا لگتا ہے
02:56کہ کروڑ پتی جو امیر لوگ ہوتے ہیں
02:57وہ ایسے دن میں
02:58ان کو کوئی خزانہ ملتا ہے
02:59کہ وہ کروڑ پتی بچ جاتے ہیں
03:00دن رات کی محنت ہوتی ہے
03:01دن رات کا پیسہ کما کے
03:02لوگ اپنے گھر بناتے ہیں
03:03اپنی چیزیں بناتے ہیں
03:04آپ کا آئی فون سکسٹین پرو میکس
03:05کیسے گھم ہوا
03:06اور مائک کیسے گھم ہوا
03:07میرا مائک اور آئی فون سکسٹین پرو میکس
03:08جو ہے وہ جب یہاں پر
03:09وہ ویڈیو بھی وائرل ہوئی ہیں
03:10سوشل میڈیا پر
03:11دکم پیل میں جو ہے
03:11وہ وہاں پر میرا آئی فون
03:13گھم ہوا ہے
03:13اور اس کے بعد میرے پاس
03:14یہ بیچارہ جو ہے
03:15وہ ٹوٹا وہ فون
03:15جس کی سکرین بھی جو ہے
03:16وہ ٹوٹی بھی ہے
03:17وہ جو ہے وہ رہ گیا
03:18اور پھر یہ میرے پلزام لگا رہے ہیں
03:19کہ میں نے سوسائٹی سے پیسے لے لیا
03:20اچھا کچھ یوٹیوبرز کو
03:21دس دس ہزار پہ دے کے
03:23کڑکتے ویں نوٹ دے کر
03:24کہا جا رہے ہیں
03:24کیا آپ کے خلاف بولیں
03:25ہاں جی کڑکتے ویں نوٹ لے کر
03:27جو ہے وہ دس دس ہزار روپے
03:28میں ایمانوں کے سعودے ہو رہے ہیں
03:29یہاں پر
03:29لگاؤ میرے خلاف ویڈیو
03:31جتنی میرے خلاف ویڈیو لگانی ہے
03:32لگاؤ
03:32میں نے حق اور سچ کی آواز
03:33اٹھائی ہے
03:34میں گھنیر کی آواز ہوں
03:35میں امیر کی آواز دیں ہوں
03:36اور میں اس امیر کی بھی آواز ہوں
03:37جس کا پیسہ گیا ہے
03:37جس کا اور میں نے
03:38سوسائٹی کے آفس میں
03:39اس کے بعد
03:40دیکھیں میری سوسائٹی والوں سے
03:41کوئی دشمنی تو نہیں ہے
03:42انہوں نے مجھے سات سال تک
03:43اکوموڈیٹ کیا ہے
03:43میں سات سال تک یہاں پر رہی ہوں
03:45وہ ہمارے لیے جو ہے
03:45وہ سانی پیدا کرتے ہی رہے ہیں
03:46میں مستقل طور پر
03:48سیکیورٹی چارجز ادا کرتی رہی ہوں
03:49اگر رینٹ پہ ہوں
03:50میں تو رینٹ ادا کرتی رہی ہوں
03:51تو پھر میری
03:52کریڈیبلیٹی پہ تو
03:53کوئی شک نہیں ہے
03:54میں تو ایک اچھی رہائش ہوں
03:55نہیں یہاں کی
03:55اور سات سال سے رہائش ہوں
03:57تو مجھ سے زیادہ بہتر جائے
03:58سوسائٹی کو کون جان سکے گا
03:59میں نے ان کی کہیں
03:59کریڈیبلیٹی گندی نہیں کی
04:00سوسائٹی کی
04:01انہوں نے ہمیں اکوموڈیٹ کیا
04:02لوگ جو یہ کہہ رہے ہیں
04:03کہ اب جی سوسائٹی کے حق میں
04:04ویڈیو آئیں گی
04:05سوسائٹی کے حق میں نہیں
04:05حقیقت پہ ویڈیو آئے گی
04:07اب میں بناوں گی ویڈیو
04:08کہ سوسائٹی نے
04:08اگلے ہی دن میرے گھر کے
04:09جو ہے وہ پانی میرے گھر کے
04:10سبازل صاف کر دیا
04:11تو اچھا کیا
04:12میں تو انویسکیٹیف جنرلیسٹ ہوں
04:13میں نے تو وہی دکھانا ہے
04:14جو سچ ہے
04:14میں کوئی کسی کے حق میں
04:15یا کسی کے خلاف تو نہیں دکھاؤں گی
04:17میں یہ بھی دکھاؤں گی
04:17کہ یہ راوی کے پل پہ
04:18بند کیسے باندھ رہے ہیں
04:19وہ کام کر رہے ہیں
04:20ایسا نہیں ہے
04:21لیکن یہ
04:22لوگوں کا نام بتانا
04:23لیکن وہ لوگوں کا نام بتا دیں
04:25جو لوگ
04:26دس دس ہزار پہ میں
04:27یوٹیوبرز کو خرید رہے ہیں
04:29یعنی کہ صحافت
04:30اتنی بکاؤ ہو چکی ہے
04:31یا صحافت اتنی سستی ہو چکی ہے
04:33کہ دس ہزار میں جو ہے
04:33وہ اپنے ایمان کا سودہ کر کے
04:35آپ کے خلاف بول رہے ہیں
04:35میرے گھر کے باہر
04:36یوٹیوبرز آ کر
04:37یہاں پر اکٹھے ہو کر
04:38جو ہے وہ جی
04:38جو یہاں پر وہ بھائی کے نام پر گھر ہے
04:40ان کا انٹرویو لے کے گئے ہیں
04:41اب گندے تھمنے لگا کر
04:42اس کو جو ہے
04:42وہ سارے میں ڈسٹیبیوٹ کریں گے
04:44سارے میڈیا میں پھلائیں گے
04:45کہ جی آنرشپ تو
04:46ڈاکٹر نبیہ کی نہیں ہے
04:46آنرشپ ڈاکٹر نبیہ کی ہے
04:47یا نہیں ہے
04:48بات کروڑوں لوگوں کی ہے
04:50ماسوم ان لوگوں کی ہے
04:52ماسوم بچوں کی ہے
04:53جن کا سمان پانی میں پہ گیا
04:54جن کے گھروں کا جائے
04:56وہ نقصان ہوئے ہیں
04:56سوسائیٹی کہتی ہے
04:57کہ ہم نقصان بھریں گے
04:58دیکھیں ہر ارگنائزیشن کا
04:59اپنا میڈیا سیل ہوتا ہے
05:01اور یہ میڈیا سیل میں بیٹھے ہوئے
05:02جو لوگ ہیں
05:02یہ ہم سے جلس ہوتے ہیں
05:03کیونکہ انہیں ہمارے بیو سے پرابلم ہے
05:05انہیں اس وقت یہ پرابلم ہے
05:06کہ ڈاکٹر نبیہ کو عوام پیار کیوں کر رہی ہے
05:07کہیں نہ کہیں سے
05:08ڈاکٹر نبیہ کی کوئی بات ڈھونڈے
05:09اور اس کو گلدہ کرنے کی کوششیں کریں
05:10میرے خلاف انہوں نے
05:11سوسائیٹی کے لوگوں کو
05:12اکثانے کی کوشش بھی کی
05:13انہوں نے بہت کچھ کیا
05:14اور یہ میڈیا کے لوگ ہیں
05:16یہ وہ لوگ ہیں
05:16جو میرے ساتھ
05:17اٹھتے بیٹھتے کھاتے پیتے ہیں
05:18میری اس آرگنائزیشن سے ٹوٹ کے
05:20چھوٹے چھوٹے لوگوں نے
05:36ہم لوگوں سے پیسہ نہیں لیتے
05:37آج وہ آکر جو ہے وہ لوگ
05:38ہم ان کے بھی انٹرویو کریں گے
05:39جنہیں ہم نے جو ہے وہ تھانوں سے چھڑوایا ہے
05:41اور ان میں سے کافی لوگ وہ ہیں
05:42جنہیں ہم نے تھانوں سے راتوں کو چھڑوایا
05:43ان کو شرم آنی چاہیے
05:44ان کو ڈوب مرنا چاہیے
05:46کہ جس وقت جو ہے وہ میں
05:46اپنے گھر والوں کو جو ہے وہ لے کر
05:47جو ہے وہ ہوتل میں بیٹھی ہوئی تھی
05:48میرے گھر والے بے یار و مددگار بیٹھے تھے
05:50بجائے میرے ساتھ دینے کے
05:51بجائے میرے حق میں ویڈیو کرنے کے
05:52میرے خلاف پیسے لے کے ویڈیو کر رہے ہوں
05:53جن کی مدد کی ہم نے
05:55انہوں نے ہی ہمارے ساتھ جو ہے
05:56بغاوت کی
05:57جن کی مدد کی ہم نے
05:58انہوں نے ہی ہمارے ساتھ دشمنی کی
06:00مادرین کا کال ہے
06:00کہ جس پہ نیکی کرو اس کے شر سے بچو
06:02آج تم لوگوں کے شر سے محفوظ نہیں ہوں میں
06:04بسیکلی تمہاری جو ہے نا وہ تربیت کا فقدان ہے
06:06اور کوئی بات نہیں ہے
06:07تمہاری تربیت میں کمی رہ گئی ہے
06:08کیونکہ تمہیں صرف جو ہے وہ مائیک اٹھا کے بکواس کرنی آتی ہے
06:11مائیک اٹھا کے جو ہے وہ تمہیں دوسروں کی کریڈیبلیٹی اور عزت کو اچھاننا آتا ہے
06:14میں لوگوں کے لیے کھڑی ہوتی ہوں
06:15میں لوگوں کی ہمت ہوں
06:16کہاں گئی تھی ان کی صحافت
06:18کہاں گئی تھی جو ہے ان کی ریپورٹنگ
06:20یہ ریپورٹ تو کر نہیں سکے
06:22یہ کیا صرف چھوٹے جو جگی والے لوگ ہیں
06:25ادھر گھج جاتے ہیں
06:26وہ لوگ بے آروں مددگار یہاں سے نکل رہے تھے
06:29جب میں نے ویڈیو جہاں و اپلوڈ گی
06:30میں نے کوئی علیم خان کے خلاف تو نہیں ویڈیو اپلوڈ گی
06:32میں نے کوئی یہ تو نہیں کہا کہ علیم خان یہ ہے
06:33میری علیم خان سے کیا دشمنی ہے
06:35یا علیم خان نے مجھے کیا کہا ہے
06:36میں تو علیم خان کو صحیح طریقی سے میں جانتی بھی نہیں ہوں
06:38میں تو کبھی ان سے ملاقات بھی نہیں ہوئی میری
06:40تو میں اس بندے کے پارے میں غلط باتیں جو ہے وہ کیوں کروں گی
06:42میں ایک ماہر نفسیات ہوں
06:43میری عزت پر حملہ کرنے والا
06:45جو ہے نا
06:45وہ عوام کی عزت پر حملہ کرنے والا ہے
06:47یہ چند یوٹیوبرز
06:48جو میرے خلاف اپنی مرضی کے تھامنیل لگا کر
06:50جو ہے وہ لوگوں کو یہ بتا رہے ہیں
06:52کہ میں یہ کر رہی ہوں وہ کر رہی ہوں
06:53یہ جھوٹے تھامنیلز ہیں
06:54ان پر جانے کی کوئی ضرورت نہیں ہے
06:55میرا لاکھوں کروڑا رپے کا سمان اندر پڑا تھا
06:57یہ میری جو ہے وہ
06:58میں نے آواز اٹھائی ہے
06:59اور جہاں پر میرا نقصان ہو سکتا تھا
07:00میرے گھر میں چوری ہو سکتی تھی
07:01جب انہوں نے سسائیٹی والوں نے لوگوں کو بھیج کر
07:03میرے گھر کا سمان جو ہے وہ
07:04قیمتی سمان پر شیفٹ کروائے
07:05ابھی بھی میں نے جو ہے وہ ایک یوٹیوبر کو دکھایا ہے
07:07کہ کچھ قیمتی سمان میرا نیچے ہی پڑھا ہے
07:09اور وہ میں نے اٹھا بھی نہیں پائی
07:10جتنا اٹھا سکتی تھی صرف اٹھایا ہے
07:12تو بھائی سمان کا نقصان تو میرا ہونا تھا
07:14میں نے پیسے دیئے ہوئے ہوتے
07:19کہاں پہ گھم ہو گیا
07:20اس دن جو لڑائی ہوئی دھکم پیل میں
07:22ایک مائک گھم ہو گیا اور ایک آئی پون گھم ہو گیا
07:24لوگ کہتے ہیں یہ امیروں کی سوسائیٹی ہے
07:26بے شک امیروں کی سوسائیٹی ہے
07:28مجھے بتائیں پانچ مرلے کا گھر
07:30یا دس مرلے کا گھر
07:30اگر آور سیز پاکستانی یا کوئی پاکستانی بناتا ہے
07:33تو ساری زندگی کی اس کی جمع پونجی
07:35خون پسینے کی کمائی نہیں ہوتی
08:05جب اس طرح کا واقعہ ہوگا تو کیا وہ افسردہ نہیں ہوگا
08:07صاحب ہے میں تو لاکھوں لوگوں کے آواز بنی ہوں
08:10اور اس کے بعد سوسائیٹی نے اس پر ایکشن لیا ہے
08:12بقائدہ میں علیم خان صاحب کا اس میں بات کروں گی
08:14کہ انہوں نے ایکشن لیا ہے اس کے اوپر
08:15میں کیا کہوں اگر انہوں نے ایکشن نہ لیا ہوتا تو میں کہتی کہ انہوں نے ایکشن نہیں لیا
08:18اگر انہوں نے صفائی سترائی نہ کرائی ہوتی تو میں کہتی کہ نہیں کرائی
08:21لیکن اگر کرائی ہے تو میں یہ کیسے کہہ دوں کہ نہیں کرائی
08:23اور اگر اب میں یہ کہہ رہی ہوں کہ وہ کام کر رہے ہیں تو اس کا مطلب یہ تھوڑی ہے کہ میں نے ان سے پیسے لے لیا تو میں پیسے لے کے یہ بات کر رہی ہوں
08:28میں وہ بکاؤ تھرڈ کلاس میڈیا نہیں ہوں یہ یاد رکھنا مجھے خریدنے کی اوقات کسی کی نہیں ہے کیونکہ میں نے اللہ کو جان دینی ہے
08:35میں نے بندوں کو جان نہیں دینی ہے اور میں یہاں پہ پیسوں کے لیے نہیں بیٹھی بھی
08:37اللہ مجھے جتنا دے رہا ہے میں اس میں خوش ہوں
Be the first to comment
Add your comment

Recommended