- 1 year ago
Dr . Nabiha Rental home Truth
Park View Society
Park View Society
Category
🗞
NewsTranscript
00:00اسلام علیکم ناظرین میں ہوں منصور علی خان
00:30پریس کیجئے اگر آپ کو ویڈیو پسند آئے اسے لائک اور شیئر
00:32ضرور کیجئے گا اچھا ناظرین ہم نے ایک پوڈکاست کیا تھا
00:35ڈاکٹر نبیہ کا اور ڈاکٹر نبیہ جو ہے وہ پاک پیو کی ریزیڈنٹ
00:38ہے اور ان کا انہوں ان کی ایک ویڈیو بڑی وائرل ہوئی جس میں
00:43ایکچولی جس دن پانی آیا تھا پاک پیو کے اندر تو اس کے بعد انہوں
00:46نے اپنا ایک کلپ ریکارڈ کیا تھا اور اس میں انہوں نے کہا تھا کہ
00:48دیکھیں یہاں پہ لوگوں کا جو ہے وہ کتنا نقصان ہوا ہے کروڑوں
00:51کا نقصان ہو چکا ہے لوگوں کے گھروں میں پانی آ چکا ہے کتنے
00:53کتنے فٹ گھروں میں جو ہے وہ پانی داخل ہوا ہے اور اس کے بعد
00:57ظاہری بات ہے وہ ایک ریزیڈنٹس کی آواز بند کے جو ہے وہ سوشل
01:00میڈیا کے اوپر آئیں اور بہت سے لوگوں نے جو ہے وہ ان کی بات سنی
01:02اسی لئے ہم نے بھی انہیں اپنے پاڈکاست کے اندر دعوت دی تاکہ وہ
01:05اپنا جو ہے وہ پوائنٹی فیو رکھ سکے اور پھر ہم نے ان سے
01:08چند کوئیشنز بھی کیے تاکہ ذرا ہسٹری کے بارے میں پتا لگ
01:11سکے اب اس ساری چیز کے دوران ایک پٹیکلر پورشن ہے جس کے اوپر
01:16جو ہے ایک کانٹروورسی شروع ہو گئی ہے پچھلے چوبیس سے
01:18اٹھالیس گھنٹے کے اندر اب اس کے بارے میں میں تھوڑا سا آپ کو
01:21مزید تفصیلات بھی جو ہے میں اپ ڈیٹ کروں گا آپ کو ڈاکٹر
01:24نبیہ سے میں نے اس پوڈکاست کے اندر سوال کیا تھا کہ آپ
01:27کب سے اس سوسائٹی کے اندر رہ رہی ہیں تو اس میں انہوں نے
01:29مجھے فرمایا کہ میں پچھلے سات سال سے میں رہ رہی ہوں اس سے
01:33پہلے دو سال جو ہے میں پہلے قرائے کے ایک گھر کے اندر تھی اور
01:36اس کے بعد پانچ سال پہلے جو ہے ہم اس گھر کے اندر جو ہے وہ
01:39شفٹ ہوئے اور یہ گھر جو ہے میں نے ان سے پوچھا میں نے کہا آپ نے
01:42خالی پلوٹ کے اوپر یہ گھر بنایا تھا تو انہوں نے کہا ہاں جی
01:54اس کے بعد مزید اگر گفتگو جو ہے وہ آگے چل کے آپ سنیں تو
01:57میں نے اس کے اندر پھر دوبارہ بھی یہ پوچھا ان سے میں نے
01:59کہا جی اب آپ کا پاکیو میں رہنے کا ارادہ ہے تو انہوں نے
02:01کہا نہیں میرا پاکیو میں اب رہنے کا ارادہ نہیں ہے تو میں نے
02:04کہا جی اگر اب آپ پروپٹی سیل کریں گی تو اس کی کیا پرائس
02:06ملے گی انہوں نے کہا ہاں اس کا تو کافی نقصان ہوگا لیکن اب
02:08کیا کر سکتے ہیں لیکن میں نے اب مزید پاکیو میں نہیں رہنا
02:11ان ساری باتوں سے کم از کم میں بھی یہی سمجھا اور ناظرین
02:14بھی یہی سمجھے کہ ڈاکٹر نبیہ یہ کہہ رہی ہیں کہ یہ گھر انہی
02:18کا ہی ہے ملکیت انہی کی ہے اور اس خالی پلوٹ کے اوپر جو ہے انہوں
02:21نے یہ گھر بنایا بلکہ از ای میٹر آف فریکٹ انہوں نے اس کی
02:23پرائسز بھی کوٹ کی کہ پہلے پانچ سال پہلے جب بنایا تھا تو اس
02:27وقت اس کی پرائس یہ ہوتی تھی اور اس کے بعد اب جو ہے ریسنٹ اس
02:30کی پرائس سلاب آنے سے پہلے یہ تھی اب کتنی ہوگی نو
02:33ون نوز با آبیسٹ اس وقت تو مارکٹ جو ہے وہ اتنی انسرٹینٹی
02:36کے اندر ہے کہ پتا ہی نہیں ہے کہ اس کی پرائس جو ہے وہ کیا
02:37ہوگی لیکن یہ بات کافی حد تک اسٹیبلیش ہوئی کہ یہ گھر جو
02:40ہے وہ انہی گئی ہے اب اس کے بعد جو ہے وہ کہانی میں ایک آتا
02:43ہے ٹویسٹ اور ٹویسٹ یہ آتا ہے کہ ایک صاحب ہیں آہ ہنیف
02:49گرائے صاحب جو کہ بیسکلی ایک لائر بھی ہیں وہ سامنے آتے
02:52ہیں اور وہ کہنا ہے کہ بھئی گھر تو میرا آئی ہے اور آہ ڈاکٹر
02:55نبیہ جو ہیں ایکچولی میرا یہ رنٹل اگریمنٹ ہے یہ سامنے جو
02:59ہم آپ کو سکرین کے اوپر دکھا رہے ہیں کہ یہ تو ہم نے ان کو
03:02رنٹ پہ دیا ہے اور ان کے بھائی کو ہم نے رنٹ کے اوپر دیا ہے
03:05تو اور یہ ان کے مطابق ہنیف گرائے صاحب کے مطابق یہ ان کا جو
03:09رنٹل اگریمنٹ ہے یہ اکتوبر دوزار پچی سے شروع آہ دوزار چوبی
03:13سے شروع ہوا ہے یعنی کہ ابھی اس کو ایک سال بھی کمپلیٹ نہیں
03:15ہوا تو ان کے مطابق یہ گرائے صاحب کی بات جو ہے وہ میں آپ کو
03:19کوٹ کر رہا ہوں لبے لبا بات کا یہ ہے کہ یہ بات اب سامنے آئی
03:22ہے اور اس کے بعد ان کا ایک انٹریو کیا گیا جس میں ڈاکٹر نبیہ کا
03:25بھی انٹریو ہوا حنیف گرائے صاحب کا بھی انٹریو ہوا جس میں یہ
03:28بات اسٹیبلش ہوئی اور انہوں نے پھر مانا اس بات کو انہوں نے
03:31کہا کہ ہاں میں کب کہہ رہی ہوں کہ میں تو ہوں کراہ پہ لیکن یہ
03:34میرا گھر میرا ہی ایک قسم کا آہ گھر ہے کیونکہ میں اس کی رہائشی
03:37ہوں اور انہوں نے آہ یہ کلیم کیا کہ میں نے یہ بات کہیں نہیں
03:41کہی کہ یہ میں اس گھر کی اونر ہوں ایسا کچھ نہیں ہے تو آہ لیکن
03:46میں آہ فرانکلی سپیکنگ میرے کم از کم پاڈکاس کے اندر جو انہوں
03:49نے گفتگو کی تھی اس سے یہ بات یہی ہی سی طرح
03:50اسٹابلش ہو رہی تھی جیسے یہ گھر انہی گئی ہے آہ تو اس کے بعد اب جو بات جو
03:55کلیر ہے وہ یہ ہے کہ وہ ایکچولی قرائدار ہیں ہاں لیکن ایک پوائنٹ ہے
03:59کہ ایون اگر وہ قرائدار بھی ہیں تو گھر آہ چاہے اس پوری سوسائٹی کے
04:03اندر جو جو آہ وہاں پہ موجود تھا جو مکین ہے اب وہ بشک اونر نہ ہو
04:08وہ قرائدار ہو وہ ریزڈنٹ تو ہے اگر ایک قرائدار بھی ہوتا ہے وہ ریزڈنٹ
04:13تو ہوتا ہے وہ علاقہ مکین ہوتا ہے جیسے آپ کہتے ہیں تو آہ بجائے
04:18اس کے ٹھیک ہے جو مالک مکان ہے ان کا تو اپنا نقصان ہوا ہوگا
04:21وہ اس کی بنیادوں کے اندر پانی چلے جانا اس کے وجہ سے نقصان ہو
04:24سکتا ہے دیواروں میں کریکس آ سکتے ہیں نمی آ سکتی ہے ساری چیزیں
04:27ہوتی ہیں لیکن جو پروپٹی اندر پڑی ہوئی ہے موویبل پروپٹی جسے آپ
04:30کہتے ہیں فرنیچر ہو گیا اور اس طرح کی چیزیں ہوگی ٹی وی وغیرہ ہو گیا
04:33ہے ساری چیزیں ہو گئیں وہ تو قرائدار کا اپنے ہی ہوتا ہے تو
04:37نقصان تو ان کا پھر بھی ہوا ہے لیکن یہ ایک جو فیکٹ ہے یہ بھی
04:40ضروری ہے ظاہری بات ہے ہم نے اگر آپ میرا پوڈکاست اٹھا کے دیکھیں
04:43تو اس میں خاص طور پر میں نے ایک بڑا کیٹیگورکلی ایک میں نے بات
04:47کہی تھی یہ آپ ذرا سنیے گا پھر میں آگے بات کرتا ہوں میں پہلے آپ
04:49کو بتا دوں جو انفرمیشن آپ دے رہی ہیں اس کی ذمہ دارہ آپ
04:52یہ اگر آپ کی انفرمیشن غلط ہوئی تو آپ سے پہلے ہیں نہیں نہیں
04:57میری انفرمیشن کیسے غلط ہو سکتی ہے یہ خود اس چیز کو مانتے ہیں
05:00اب یہ آپ نے یہ پوئنٹ سنا کہ میں نے ان کو کٹیگورکلی یہ بات
05:02کی تھی یہ جو بات آپ کہہ رہی ہیں اس کی ذمہ دار آپ ہیں یہ ذہن
05:05میں رکھئے کہ جو انفرمیشن آپ شیئر کریں اس کی ذمہ دار آپ ہیں
05:08کیونکہ میرے پاس اس کو کروس چیک کرنے کا اس کا کوئی ذریعہ نہیں
05:10ہے تو اب یہ کروس چیک جب ہوئی ہے چیز تو تب یہ پتہ لگایا
05:14کہ وہ بیسکلی وہاں پہ کرائے دار تھی لیکن دوبارہ بات وہی
05:18کہوں گا کہ کوئی بھی چاہے کرائے دار ہو چاہے مالک مکان ہو
05:20ہے کچھ بھی ہو اگر ان گھروں کے اندر پانی گیا تو لوگوں کا
05:23نقصان ہوئے ہیں ایک اور بات کہ نوٹ جس پارک یو سوسائیٹی یہاں
05:27پہ اور بہت سی سوسائیٹیز ہیں تیم پارک سوسائیٹی ہے اور بہت
05:30سے ایسے سوسائیٹیاں اور وہاں پہ رہائش ہے جہاں پہ لوگوں کا
05:35بہت نقصان ہوا ہے اور اس کے اوپر جب تک حکومت کوئی پالسی نہیں
05:38بنائے گی کمپنسیشن کے حوالے سے بھی اور اس کے ساتھ ساتھ اس جگہ کی
05:42ویکیشن کے حوالے سے بھی اس جگہ کو جو ہے وہ خالی کیا جائے
05:44بہرحال اسی ساری بات کے اندر ایک اپ ڈیٹ اب یہ بھی ہے کہ ڈاکٹر
05:49نبیہ کو جو ہے وہ اب پاک ویو سوسائیٹی کا یہ گھر خالی کرنے
05:53کا حکم دے دیا گیا ہے اور ان کے جو مالک مکان ہے حریف
05:56گرائیہ صاحب انہوں نے کہا ہے کہ جی آپ یہ ان کو ایوکشن نوٹس
06:01جو ہے وہ دے دیا گیا ہے اور ان کو ایک مہینے کا ٹائم آج ہی
06:04یہ نوٹس جو ہے وہ سرب ہوا ہے ان سے کہہ دیا گیا ہے کہ جی یہ
06:06گھر جو ہے اب آپ خالی کر دیں تو ڈاکٹر نبیہ تو میرے خواب
06:10میں اس ہمارے پاڈکاسٹ میں بھی آلڑی یہ بات کہہ چکی ہی
06:13نہیں تھی کہ میں پاک ویو سوسائیٹی میں رہنا ہی نہیں چاہتی
06:15تو آئیم پریڈی شور کہ جب وہ اگر اس گھر کو ویکیٹ بھی
06:17کریں گی تو ویکیٹ کر کے شاید یہاں پہ کوئی دوسرا گھر نہ
06:20لیں اب وہ اس سوسائیٹی سے باہر ہی جانا چاہیں گی تو یہ آج
06:23کی ڈیویلپنٹ ہے کہ ایک تو فیکٹ کہ وہ مالک مکان نہیں
06:27کرائے دار ہے اور دوسرا ان کا کرائے داری کا بھی اب سلسلہ جو
06:30ہے وہ ختم ہونے جا رہا ہے کیونکہ ان کو ایوکشن کا نوٹس جو
06:32ہے وہ مالک مکان کی جانب سے سرف کر دیا گیا ہے تو ہم نے
06:35سوچا کہ یہ ضروری ہے کہ پوری انفرمیشن کریکٹ انفرمیشن
06:38جو ہے وہ آپ تک پہنچے پچائی جائے میں اس ٹوری کو مزید بھی
06:40فالو کروں گا اور میں پاکیو سوسائیٹی کی بھی بات کر رہا ہوں
06:44میں دیگر سوسائیٹیز کی بھی بات کر رہا ہوں بلکہ میں یہاں پہ
06:45یہ کہنا چاہوں گا کہ ایون دیگر سوسائیٹیز کے اندر بھی جو
06:48ریزیڈنس ہیں کیونکہ مجھے ایک اور بات پتہ لگی ہے کہ جو
06:51تھیم پاک سوسائیٹی ہے یہاں پہ تو پھر بھی چلیں چار پانچ
06:53چھے فٹ کی حد تک یا آٹھ فٹ کی حد تک پانی مجھے اگزیکلی
06:56تو میجیمنٹ نہیں پتا کہ کتنا پانی آیا لیکن تھیم پاک سوسائیٹی
07:00کی مجھے چند جگہوں کی ایسی فوٹیجز آئی ہیں جہاں پہ دو دو
07:02منزلہ مکان پورے کے پورے پانی کی نیچے چلے گئے مطلب ان کی
07:06چھتوں کے اوپر جو ہے وہ سولر پینل صرف سولر پینل پانی سے
07:09باہر رہ گیا باقی پورا پورا مکان ہی اندر چلا گیا
07:11ایسی ایسی فوٹیجز بھی جو ہے وہ سامنے آئی ہیں تو میں دیگر
07:15سوسائیٹیز کے ریزیڈنس کو بھی چاہوں گا کہ وہ اگر ہم سے
07:18کانٹیک کرنا چاہیں تو نیچے کومنٹ سیکشن کے اندر جو ہے وہ ہم
07:21سے کانٹیک کر سکتے ہیں اور ہماری ٹیم جو ہے وہ آپ سے رابطہ
07:24کرے گی اور دوسری بات یہ کہ ہم نے اس سے پہلے بھی یہ آفر
07:28کی تھی اور ہم دوبارہ یہ کرنا چاہیں گے کہ ان سوسائیٹیز
07:31کے ریپریزنٹیٹیوز خاص طور پر چونکہ ابھی ہم نے سب سے پہلے
07:34پاک ویو سائیٹی کی بارے میں بات کی تھی اگر ان کے کوئی
07:36ریپریزنٹیو آگے اپنا موقف دینا چاہیں تو ہمارا پلیٹ فارم
07:38جو ہے وہ حاضر ہے this پلیٹ فارم is open for all sides
07:42ہم لوگ کوئی کسی ایک شخص کی جو ہے وہ بات کو سرد نہیں دیتے
07:46کہ جناب ان کی بات سن لی تو دوسری پارٹی کی بات نہیں
07:48سننی ہم سب کی بات سننا چاہیں گے تو ان کے لیے بھی جو ہے یہ
07:52پلیٹ فارم ہمارا حاضر ہے سلابی صورتحال کی جہاں تک بات
07:55ہو رہی ہے کچھ اس کے بارے میں آپ کو اپ ڈیٹ دیتے ہیں اور وہ
07:57یہ ہے کہ صوبہ پنجاب میں حالیہ سلابی صورتحال کی ویسے
07:59متاثرین کی تعداد چوبیس لاک سے تجابوس کر گئی ہے اور
08:02ڈی جی پی ڈی ایم اے کے مطابق چھبیس گست سے اب تک مختلف
08:05واقعات میں اکتالیس افراد ہلاک ہو چکے ہیں اور اب تک
08:08تین ازار دو سو دہات متاثر ہوئے جبکہ صوبے بھر کے مختلف
08:11مقامات میں تین سو پچانوے ریلیف کیمپس جو ہیں وہ لگائے
08:13گئے ہیں ادھر پنجاب کے نو ازلا جو ہیں وہ اس وقت ان کے لیے
08:17ہائی الیرٹ جاری کر دیا گیا ہے آج رات ملتان سے درہ چناب کا
08:21ایک بڑا ریلہ گزرنے کا امکان ہے اور شہر کو بچانے کے
08:24لیے ہیڈ محمد والا روڈ پر ڈائنیمائٹ جو ہے وہ نصب کر دیا
08:27گیا ہے اور ضرورت پڑھنے پر شگاپ ڈالنے کی تیاری ہے سرکاری
08:29ذرائع کے مطابق پانی وسطی پنجاب کے بڑے عبادی والے مراکس
08:33سے گزر چکا ہے لیکن ہماری انفرسٹرکچر اور تیاریوں کا
08:35اصل امتحان اب پنجنت اور اس کے بعد کے علاقوں میں ہوگا ہم اسے
08:39لما و لما مانٹر جو ہے وہ کر رہے ہیں اس کے علاوہ پاکستان کے
08:43صوبہ خیبر پختونخواہ کے مختلف ازلاع میں مسلسل بارش کی
08:46ویسے سلاوی صورتحال کے پیشن ازر وہاں پہ بھی ہائی لرڈ جاری
08:49کیا گیا ہے صوبہ خیبر پختونخواہ میں ریسکیو ڈبل ون ڈبل ٹو کے
08:51ترجمان کے مطابق جو آہ ازلاع ہیں ان میں ظلہ خیبر بنیر شانگلہ
08:56سوات پشاور اور چار سدہ جو ہیں وہ آہ اس وقت ہائی لرڈ سچویشن
09:00میں ہیں اس کے علاوہ آہ ہنیف عباسی صاحب کچھ ذرا سیاست کی طرف
09:05جو ہے وہ رخ کرتے ہیں ہنیف عباسی صاحب نے آج ایوان کے اندر
09:08ایک گفتگو کی ہے جو بڑی موضوع بحث بنی ہوئی ہے اور آہ کہنے
09:12والے یہ کہہ رہے ہیں کہ انہوں نے انڈریکلی خواجہ آصف صاحب کے
09:14حوالے سے جو ہے وہ یہ گفتگو کی ہے میں کوٹ ان کوٹ ان کی بات
09:18آپ کے سامنے رکھ دیتا ہوں انہوں نے کہا میں خود حکومتی کابینہ
09:21کا حصہ ہوں ہمیں بڑا شوق چڑھا ہوا ہے کہ ہم یہاں پر بیٹھ
09:24کر بیوراکریسی کو گالم گلوچ کر رہے ہوتے ہیں اب آپ نے ذرا
09:27خود ہی گفتگو سے آپ نے ڈیکورٹ کرنا ہے کہ کہانی کے صرف
09:31جاری ہے انہوں نے کہا اپنی شورت کے لیے اپنے ہی ایوان پر
09:35الزام تراشی کر رہے ہوتے ہیں اپنے ہی نظام کو ہائیبریڈ
09:38کہہ رہے ہوتے ہیں اب یہ دونوں چیزیں جو ہیں وہ ریسٹلی خواجہ
09:41عاصف صاحب نے جو ہے وہ ابھی ریسٹلی بیوراکریسی کو بھی
09:45ٹارگٹ کیا تھا جب انہوں نے پرتگال کے اندر جو ہے وہ سٹیزنشپ
09:49لینے کے حوالے سے جو ہے وہ بیوراکریسی کے اوپر الزامات
09:51لگائے تھے اور ہائیبریڈ کے حوالے سے بھی خواجہ عاصف صاحب
09:54نے ایک بیان دیا تھا جس میں انہوں نے کہا تھا کہ یہ حقیقت ہے
09:57کہ ہمارا ہائیبریڈ نظام ہے لیکن یہ ہائیبریڈ نظام جو ہے وہ بہت
10:00موضوع ہے اور یہ ایسے ہی چلتے رہنا چاہیے تو لگ اس طرح
10:03رہا ہے کہ حنیف عباسی صاحب خواجہ عاصف صاحب کے اوپر تنقید
10:05کر رہے ہیں انہوں نے کہا میری سمجھ سے بالاتر ہے اگر ہم یہی
10:08سارا کچھ یہاں بیان کرنا ہے تو پھر ہمیں حکومت سے اٹھ کر
10:11آپوزیشن میں چلے جانا چاہیے یہ باتیں آپوزیشن والی حکومتی
10:14بینچوں میں زیب نہیں دیتی دوسرا جناب سپیکر میں نے یہ بات
10:17کبھی نہیں سنی کہ راولپنڈی میں انکروشمنٹ ہے اور میں اس کا
10:19ذمہ دار نہیں ہوں یہ کیسے ممکن ہے تو مطلب یہ انڈریکٹی ایک
10:24کیابنٹ ممبر جو ہے وہ دوسرے کیابنٹ ممبر کے اوپر جو ہے وہ
10:27تنقید کے نشتر چلا رہا ہے تو اسی سے اندازہ ہو سکتا ہے کہ اس
10:30وقت کیابنٹ کی ورکنگ جو ہے وہ کیسی ہوگی and mind you the
10:33prime minister is not in the country ورنہ شباز شریف صاحب بھی یہاں
10:36پہ ہوتے تو شاید ہو سکتا ہے کہ معاملات کو سلجھا لیا جاتا تو وہ
10:39تو بیسی یہاں پہ نہیں ہے دوسرا عظمہ بخاری صاحبہ ہمیشہ
10:44غصے میں رہتی ہیں انہوں نے آج ایک پھر پریس کانفرنس کی انہوں نے
10:46کہا سوشل میڈیا پر کچھ لوگوں کے دل میں نہ خوف خدا ہے اور نہ
10:49کوئی پاکستانیت نام کی چیز ہے وہ افراد تفریح بیدا کرنے کی
10:52کوشش کرتے ہیں ہمارا میڈیا سوشل میڈیا کے خبروں پر یقین نہ کرے
10:55حکومت کی طرف سے ریلیف کیم سکولوں میں لگائے گئے خیمہ بستیاں
10:58نجی اداروں نے بنائی ہیں پجاب حکومت نے کوئی خیمہ بستی
11:00قائم نہیں کی فساد پارٹی کا کوئی ایک ریلیف کا کام پجاب میں
11:03دکھا دیں میں پہلی بار علی مین گھنڈاپور سے اتفاق کرتی
11:06ہوں انہوں نے کہا تھا کہ جی کالا باگ ڈیم جو ہے وہ بننا
11:08چاہیے تو اس کے وقت وہ کہہ رہی ہیں کہ میں ان کی بات سے
11:10اگری کرتی ہوں کوئی اقلمندی کی بات ان کے موں سے بھی سنی جب ڈیم
11:13بننے کی بات شروع ہو جاتی ہے تو ایک لڑائی شروع ہو جاتی
11:16ہے اچھا انٹرسنگ بات یہ ہے کہ کالا باگ ڈیم کے اوپر بھی
11:19کچھ مزید ڈیولیپنٹس کچھ مزید بیانات سامنے آئے ہیں پاکستان
11:21پیپلز پارٹی کے رینما شریر احمان نے کہا ہے کہ جی کسی
11:24موجزے کے تحت کالا باگ ڈیم بن گیا تو بھی سلاب آئیں گے
11:28تو انہوں نے تو چٹائی نہ کر دیا نا مطلب کالا باگ ڈیم کے
11:31والے سے انہوں نے کہا کہ علی امین گھنڈاپور کے صوبے
11:34نے ہمیشہ ڈیم بنانے کی مخالفت کی ہے تاں اگر وہ کوئی
11:37پیشرف چاہتے ہیں تو ڈیم والی میٹنگ میں آئے ان کے صوبے
11:40نے کالا باگ ڈیم کو مسترد کیا ہے محلیاتی تبدیلی آتی ہے
11:43تو ڈیم بنانے سے مسئلہ حل نہیں ہوتا ملک کے تینوں دریاز
11:46سب کے سامنے ہیں جبکہ کالا باگ کی لوکیشن بھی آپ دیکھ
11:48لیں پنجاب میں اس وقت سلاب آیا ہوا ہے ڈیم پانی کی
11:51سٹورج اور ہائیڈل کے لیے ہوتے ہیں صرف ڈیم بنانے سے
11:53مسئلہ حل نہیں ہوگا چترال سوات اور مالکن کے علاقے
11:56گرین ہوتے تھے وہ خالی ہو چکے ہیں ابھی گزرگاہوں کے
11:59اطراف کہاں کہاں تجاوزات ہیں کمیٹی میں بات کروں گی آپ سے
12:02بڑے ڈیم بھی بن نہیں سکتے پہلے سٹڈی کر لیں تربیرہ اور
12:06منگلہ ڈیم کیسے بنے تھے تو ایک قسم کا آپ سمجھ لیں کہ
12:09پاکستان پیپلز پارٹی نے جو ہے انہوں نے چٹا نہ کر دیا
12:11اس سارے معاملے کے اوپر عصد کیسے صاحب نے اسی معاملے کے
12:14اوپر ایک اور ٹویٹ کیا انہوں نے کہا جی کالا باگ ڈیم کے
12:16حوالے سے علی امین گھنڈاپور کی کا بیان ان کی ذاتی رہا ہے
12:19اچھا یہ سیاست دانوں کے پاس بڑا ہی پیارا کارڈ ہوتا ہے وہ
12:22کوئی بات کریں تو اس کو ایک منٹ میں جو ہے نا اور وہ اگر
12:26دوسرے اس سے اتفاق نہیں کرتے تو وہ ایک منٹ میں کہتے ہیں
12:28کہ ان کی ذاتی رہا ہے انہوں نے کہا نہ پاؤ مطلب ملک کا ایک
12:33ایک صوبے کا وزیراعلا ایک بات کر رہا ہے اور اس کو ایک منٹ
12:36اس کی پارٹی نے ڈیچ کر دیا کہ بھائی جان یہ ان کی ذاتی رہا ہے
12:39ہمارا اس سے کوئی تعلق نہیں ہے اب آپ اسی سے اندازہ کر دیجئے
12:42کہ معاملات ادھر وہاں پہ حنیف عباسی صاحب اور خواجہ
12:45عصد صاحب والا جو ہے وہ ایک پندورا باکس کھلا ہے یہاں پہ عصد
12:56رزوان رزی صاحب بڑے مشہور ایک جنرلسٹ ہیں یوٹیوبر بھی ہیں
12:59پی ٹی وی کے اوپر جو ہے وہ اپنا پروگرام کرتے تھے ان کے بارے
13:02میں جو ہے وہ ان کا ایک ریمارک جو ہے یہ اسی حوالے سے سلاب کی
13:08صورتحال کے حوالے سے انہوں نے اپنے ویلوگ کے اندر کچھ کلمات
13:11کہے اور وہ کل رات سے کافی وائرل ہو رہے تھے اس پر بڑی تنقید
13:14ہو رہی تھی انہوں نے سندھ کے حوالے سے جو ہے گفتگو کی تو میں آئی
13:17مانٹو ریپیٹ دو ورڈز لیکن اس کے اوپر جو ہے بہت تنقید ہو
13:21رہی تھی خاص طور پر سندھ سے تعلق رکھنے والے افراد کی جانب سے
13:23ایون دیگر صوبوں سے بھی جو ہے وہ اس کے اوپر تنقید ہوئی اس
13:27گفتگو کے اوپر تو پاکستان ٹیلیویجن نے جو ہے وہ آج ان کا جو
13:31کانٹریکٹ ہے اسے معتل کر دیا اس کا نوٹکیشن جاری کیا ہے انہوں
13:35نے اور انہوں نے اس میں کہا ہے کہ جی ان کی اندزامیہ کے علم میں آیا
13:39ہے کہ انہوں نے اپنے وی لاغ میں ایک مقصود نسلی گروہ کے
13:42بارے میں توہین عبیز ریمارکس دیئے ہیں جس کے بعد سوام کو شدید
13:45دکھ اور پریشانی کا سامنا ہے یہ رویہ قومی ایک جیتی اور ہم
13:48آنگی کے منافع ہے لہٰذا انہیں معتل کیا جا رہا ہے تل فردر
13:52نوٹس تو یہ ایک ڈیولپنٹ جو ہے آج یہ بھی ہوئی ہے اس کے علاوہ
13:56گنڈاپور صاحب کی بات ہو رہی تھی تو ایک کلپ سامنے آیا ہے
13:59گنڈاپور صاحب کے حوالے سے جس میں آہ بیسکلی وہ خطاب
14:03کر رہے ہیں آہ اور غالباً کوئی شاید پریس کانفرنس ہے یا
14:05میڈیا سے گفتگو کر رہے ہیں تو اس دوران ایک ایک انہی کی
14:08ٹیم سے بندہ جو ہے وہ آ کے کھڑا ہوتا ہے اور وہ ان سے
14:11کچھ کہہ رہا ہوتا ہے کہ وہ اس کو ڈانٹ کے نا اس کو پیچھے
14:13بٹھا دیتے ہیں یہ کلپ آپ سامنے دیکھ رہے ہیں اس کو
14:15سائٹ پر بٹھا دیتے ہیں اور اسے کہتے ہیں کہ آہ وہ بیسکلی
14:19آئے گا تھا صاحب کی میٹنگ کا وقت جو ہے وہ ہو چکا ہے
14:21تو بیسکلی میٹنگ کا وقت کس کے ساتھ تھا وہ تھا جرمن سفیر
14:24کے ساتھ the german ambassador had a meeting with ali ameen
14:28گھنڈاپور تو وہ آگے سے اب جواب کیا دیتے ہیں انہیں
14:32کہا تمہارا کیا کام ہے جرمن سفیر آیا تو کیا ہوا تم بس
14:35غلاموں کی طرح سوچنا جرمن سفیر آ گیا تو پتہ نہیں کیا
14:38سوچتے ہو کہ فوری بھاگو ذینی غلام ادھر بیٹھے ہوئے ہیں
14:40سفیر تھوڑا انتظار کر لے گا تو اس کے اوپر وہ جو
14:44بیچارہ ترجمان تھا وہ شرمندہ ہو کے جو ہے وہ سائٹ
14:46پہ بیٹھ گیا ظاہری بات ہے صوبے کا وزیرالہ جھاڑ پل
14:50آ رہا ہے سب کے سامنے بیسکلی کر رہا ہے تو بیچارہ کیا
14:52بولے گا اس کی کیا مجال کے واقعے سے بات کرے تو یہ ان کا
14:56جو ہے نا وہ clip اب میں مطبع صرف میں ایک منٹ کے لئے
15:00سوچتا ہوں کہ یہ کیا working ہے کہ ایک بندہ آ کے صرف
15:03آپ کو اتنا بتا رہا ہے کہ یہ ایک foreign ڈگنیٹری ہے
15:05اسی لئے اگر آپ کو یاد ہوگا اس سے پہلے آج سے چند
15:08ماہ پہلے نا یہ گنڈہ پور صاحب کو ایک بڑا جوش چڑھا تھا
15:11کہ جی میں جو ہے وہ اغوانستان کے ساتھ میں مسائل حل
15:14کروں گا اور میں جا کے بات کروں گا اور ہم آپ کی
15:17foreign policy وغیرہ کے حوالے سے نہیں مانتے اور ہم آپ
15:19کیا فیصلہ کرتے ہیں لوگ میرے صوبہ میں مر رہے ہیں تو میں
15:23سب کچھ کروں گا تو میں نے اس وقت بھی بات کی تھی کہ یہ
15:25بچ گانا کیسے ان کی بات ہے آپ کو جو کچھ بھی کرنا
15:28پڑے گا you have to go through the foreign office آپ اپنی
15:30ڈیرڈنج کی مسجد خود نہیں بنا سکتے یہ سارے matters جو
15:33ہیں foreign office کے سو ہوتے ہیں یہ بچوں والی بات ہے میں
15:36اسی لئے بات کہہ رہا تھا اب آپ دیکھ لیجئے کہ ان کو اس
15:39بات کا idea نہیں ہے اب آپ اگر یہ clip ظاہری بات ہے اس وقت
15:42ہر جگہ چل رہا ہے میں بھی discuss کر رہا ہوں آپ کے خیال
15:45میں یہ جرمن ambassador تا کی بات نہیں پہنچی ہوگی کہ
15:48علی امین گھنڈاپور نے ان کے بارے میں یہ رائے
15:49رکھتا ہے تو اسی لئے میں بار بار کہتا ہوں کہ foreign
15:53matters کی delicacy کو جو ہے نا ذرا خیال رکھیں آپ کا
15:56leader پہلے جو ہے نا وہ سائفر کے چکر میں پاکستان کا
15:58سفارتی تعلقات کا بڑا بڑا گھر کرنے کی کوشش کر
16:00چکے ہیں ٹھیک ہے اور آپ کی یہ گفتگو اور آپ کی ہرکت
16:04جو ہے نا I'm pretty sure کہ آج رات کو جب جرمن
16:06سبیر کی جانب سے ایک سائفر جائے گا نا آہ برلن آہ اپنے
16:12capital کی طرف جب وہ بھیجے گا تو وہ یہ کہے گا
16:14کہ جناب علی امین گھنڈاپور کی میرے بارے میں یہ رائے
16:16تھی کہ اس کو صرف اتنا بتایا گیا ہے کہ بھائی جان میٹنگ
16:19کا ٹائم ہو گیا ہے آ جائیے تو آگے سے کہتا ہے تم زینی
16:22غلام ہو ایک تے اے جڑا زینی غلام والا چکر ہے نا مطلب
16:25ہر بات کے اوپر ایک منٹ کا سٹیکر لگاؤ کہ جی تو سی
16:27یہ زینی غلام تو اگر گورا آ گیا ہے تو ہم نے بے شک
16:31اپنا جو ٹائم دیا بھائی وہاں پہ نا ایک کلچر ہے وہ کلچر
16:35یہ ہے کہ اگر آٹھ بجے ہیں تو آٹھ بجے کا مطلب آٹھ بجے ہوتا ہے
16:37آٹھ بجے کا ایک منٹ نہیں ہوتا یہ پاکستان کے اندر اور یہ
16:41خاص طور پر آپ لوگوں کے اندر ایک بہت بڑا مسئلہ ہے کہ آٹھ
16:44بجے کا مطلب ہوتا ہے نو بجے ٹھیک ہے اور اس میں بھی پھر آپ لوگ
16:48جو ہے وہ سمجھتے ہیں کہ آپ نے بڑا کمال کیا ہے اگر آپ لیٹ آئے
16:50ہیں سب سے بڑا مسئلہ یہ ہے آپ لوگوں کے ساتھ تو آہ ان کے وہ
16:55آپ کی روایات کو نہیں سمجھیں گے کہ یہاں پہ لیٹ آنا جو ہے
16:58نا وہ ایک آہ غلام نہ ہونے کی نشانی ہے کہ اگر آپ لیٹ آ
17:03رہے ہیں جبکہ ایکچولی یہ بے وکوفی کی نشانی ہے پنکچوالٹی جو
17:07ہے وہ ایک ڈسپلنڈ قوم کی زمانت ہوتی ہے کہ ہاں پتہ لگتا ہے
17:10کہ ہاں یہ ایک واقعی ڈسپلنڈ قوم ہے تو آپ خود تو اس طرح
17:14ہے نہیں ٹھیک ہے آپ اپنے سکیجلز کے مطابق چلتے نہیں
17:16ہیں تو جرمن انبیسیڈر کے ساتھ جو ہے نا کمز کم اور کچھ نہیں
17:19تو خیبر بختون خواہ نہیں بلکہ پورے پاکستان کو اور پر
17:21ریپزنٹ کر رہے ہوتے ہیں جزین میں رکھے گا کہ پاکستان کے
17:25ایک صوبے کا چیف ایجیکٹیف اس سے ملاقات کرنے جا رہا ہے تو
17:28اس میں اس بچارے کو وہ جو آپ کو میسیج دینے آیا تھا نا اس
17:31بچارہ کا کوئی قصور نہیں تھا مجھے تو بڑا رحم آ رہا
17:33تھا اس کے اوپر وہ بھی جا کے رات کو کوستا ہوگا میں کدھ کل
17:35کم کرنا پہ سوچتا ہوگا بیٹھ کہ یارے کے ہو جا بندہ ہے اور
17:39میں اس کو صرف اتنا بتا رہا ہوں کہ بھی تنی میٹنگ ہے ٹائم ہو
17:41گیا ہے دھیان ہے تو اس کو جھاڑ پلا دی ہے خیر اینیویز اس کے
17:46علاوہ ایک اور یہ بھی ایک بے وکوفی سن لیجئے اور وہ یہ ہے
17:49کہ پاکستان طریقہ صاحب نے جناب قومی اسیمبلی کے اجلاس کا
17:52بائکوٹ کر دیا اور وہ جناب مل کے سارے جو ہے وہ بہر آ گئے اور
17:57انہوں نے اپنی اسیمبلی کا اجلاس جو ہے وہ شروع کر دیا اور کہا
18:00ساڑھی اسیمبلی یہ گیا سارے گیا مجھے اچھی طرح ایک دفعہ یاد ہے
18:03یہ بات ہے دوزار اٹھارہ سے پہلے کی اور عمران خان صاحب جو
18:07ہے نا وہ بنی گالہ میں ہوتے تھے تو وہاں پہ نا ایک طرف پاکستان
18:11کا جھنڈا اور ایک طرف پاکستان طریقہ صاحب کا جھنڈا لگا کے
18:14نا قوم سے خطاب کرنا شروع کر دیا تھا مطلب وہ اپنے اللہ وزیراعظم
18:19جنہوں کہنے ہیں اپنے اللہ وزیراعظم مان جانے ہیں تو یہاں پہ انہوں
18:22نے قومی اسیمبلی کا اجلاس بائکوٹ کر کے باہر جا کے جو ہے اپنی
18:27اسیمبلی کھول گیا انہوں نے کہا پاچی سارڈی اسیمبلی یہی گیا میرے پاس
18:29کل رات کو ایکشلی نئی مہدر پنچوتہ صاحب بھی آئے ہوئے تھے تو
18:33میں ان سے بھی یہی سوال کر رہا تھا تو میں نے ان سے پوچھا میں کہا
18:36جنہی تو اسیمبلی بنان لگے ہو ایدہ وزیراعظم بھی اپنا ہی ہوئے
18:38گا پھر آپ کو میں نے کہا ایک آپوزیشن لیڈر کی بھی زیادہ ہو
18:40تو ہوگی پھر اس کے بعد آپ منسٹرز بھی چاہیے ہوں گے پھر تو
18:43زاری بات ہے جی اپنی اسیمبلی بنانیت پوری بناؤ اچھا دوسری
18:46بات یہ ہے کہ یہ پہلی دفعہ نہیں ہے کوئی حرکت ہو رہی ہے
18:48اس سے پہلے انہوں نے بھوکڑتالی کیمپ لگایا تھا قومی اسیمبلی کے
18:51باہر اور جب انہوں نے شروع کیا تھا نا تو میں نے اسی وقت
18:54کہہ دیا تھا اچھا وہ انہوں نے وہ شروع اس کا جو ٹائم رکھا تھا
18:58وہ میرے خیال میں رکھا تھا شاید کوئی آہ چار بجے سے لے کے سات
19:02بجے تک کہ پتہ نہیں آٹھ بے تھا مجھے جس میں لے کوئی بھی روٹی نہیں
19:05کھاندانا اس وقت انہوں نے بھوکڑتال رکھی ہوئی تھی
19:07یہ لو جی ساڑی بھوکڑتال رکھی ہو رہی ہے اور مزاق بن گیا تھا
19:11وہاں پہ اس کا اس ساری چیز کا مزاق بن گیا تھا کہ یار یہ کس
19:14قسم کی بھوڑت اور وہ ختم ہو گیا پھر وہ سارا تتر پتر ہو گیا
19:17سب ختم ہو گیا یہ بھی یہ جو یہ سٹیپ اٹھا رہے ہیں نا یہ قومی اسیمبلی
19:21کے اجلاس کا بائیکارٹ کرنے کا یہ بھی بچگانہ قسم کی حرکت ہے اس کا
19:25کوئی حاصل وصول نہیں ہے میرا جس نے بھی یہ تجویز کیا ہے جو بھی
19:29یہ کر رہا ہے اس سے بہتر آپ حکومت کی سیوہ نہیں کر سکتے آپ حکومت
19:34کو اس سے بہتر گفٹ نہیں دے سکتے کہ چین سکون امن کے ساتھ جو ہے وہ
19:38آپ اپنی کاروائی کریں آپ کو کوئی ڈسٹرویب نہیں کرے گا کوئی آپ کو کچھ
19:40نہیں کرے گا نہ کوئی بیچ میں رکے گا نہ آپ کو کوئی کروس
19:43کوئیسٹن کرے گا نہ آپ پبلک اکاؤنٹس کمیٹی میں ہوں گے مجھے تو ایکچولی
19:47یہ پوری یہ جو سیریز ہے نا مطلب قومی اسیمبلی کے جلاس کا
19:50بائیکارٹ سینٹ کے الیکشن کا بائیکارٹ زمنی اندخاب کا بائیکارٹ
19:53قومی اسیمبلی کا قائمہ کمیٹی سے استیفے یہ پوری سیریز جو ہے نا
19:57پتہ نہیں مجھے تو کوئی لگ رہا ہے جیسے کہ ایک پلان کے تاہتے
19:59سب کچھ ہو رہا ہے کہ اچھا جی ٹھیک ہے پھر اسی چلے جانے
20:03تو اسی بیک کے کھٹ ہو جس طرح گرنا سی تنمتانگ نہیں کر رہا
20:05یا تو پھر آپ مجھے یہ کہنا کہ جناب آپ قومی اسیمبلی سے جو
20:10ہے وہ استیفے دے رہے ہیں اور اب آپ سڑکوں پہ آنے لگے ہیں آپ
20:14کو یاد ہے اب آپ کی صرف یاد دہانی کے لیے آپ کو یاد ہے ان
20:17لوگوں نے کہا تھا کہ جناب وہ اور یہ انہوں نے کام سٹارٹ کیا
20:20تھا اگست میں سوری اگست میں بھی نہیں بلکہ جولائے میں انہوں نے
20:24کہا جیسے کہ وہ پانچ اگست کو جو ہے ہماری تحریک نکتہ روچ
20:27پہ ہوگی عمران خان کے بیٹے آئیں گے بس اور یہ فائنل ہے اب
20:30ختم ہو گیا مزید برداشت نہیں ہو گا علی امین گھنڈاپور نے
20:33نوے دن والی کہانی دے کے ادھر ہی ساری فوق نکال دی تھی تو اس
20:38ساری چیز وہ یہ سارا کچھ جو ہے وہ اگست کے سٹارٹ میں ہوا
20:41تھا پورا ایک مہینہ گزر چکا ہے نوے چو تی دن ہو گئے نا سٹھ
20:45رہ گئے نا تو پھر کیا اس کا حاصل وصول ہوا یہ ساری چیز کا کیا
20:49فائدہ ہوگا کچھ بھی نہیں کیڑی تحریک کہاں ہے تحریک کوئی تحریک
20:52نہیں کوئی جلسہ جلوس پانچ اگست کا جو انہوں نے احتجاج
20:55کیا وہ فلاپ ہوا چودہ اگست کو کیا وہ فلاپ ہوا اب یہ جو کچھ
20:59بھی یہ سارا کچھ کریں یہ بھی فلاپ ہوگا آپ دیکھ لیجئے کہ اس کا
21:02کوئی حاصل وصول نہیں تو مجھے نہیں پتا یہ کوئی جان بوجھ کے یہ
21:06سارا کچھ یہ کرتے ہیں بائی دوئے جو مصطفی افراد ہیں آرکین ہیں
21:09ان کے قائمہ کمیٹیوں سے ان کی ٹوٹل تعداد جو ہے وہ سنتالیس ہو
21:13چکے سنتالیس استیفے جو ہیں وہ آ چکے ہیں مختلف قائمہ کمیٹیوں
21:17سے باکستان طریقہ انصاف کے اور اس کا حاصل وصول میری نظر میں کچھ
21:21بھی نہیں ہونا اگلی ویڈیو میں آپ سے دوبارہ ملاقات ہوگی اللہ حافظ
Comments