Skip to playerSkip to main content
#dam #flood #floodpunjab #khawarghumman #DrHassanAbbas #hassanayub #chaudhryghulamhussain #pakistan #floodemergency #TheReporter #PakistanFloods #SevereWeather #FloodEmergency #TorrentialRain #BreakingNews #StormAlert #DisasterUpdate #FloodCrisis2025

Natural water reserves exist , is there no need to build dams? Dr.Hassan Abbas Analysis

Follow the ARY News channel on WhatsApp: https://bit.ly/46e5HzY

Subscribe to our channel and press the bell icon for latest news updates: http://bit.ly/3e0SwKP

ARY News is a leading Pakistani news channel that promises to bring you factual and timely international stories and stories about Pakistan, sports, entertainment, and business, amid others.

Category

🗞
News
Transcript
00:00Thank you very much.
00:30Thank you very much.
01:00Thank you very much.
01:30Thank you very much.
02:00Thank you very much.
02:30Thank you very much.
07:38kill seven as Indian blamed for weaponizing water
07:42جو ہے پانی کو ہتھیار کے طور پر استعمال کیا گیا ہے
07:45اور ہمیں کوئی information نہیں دی گی
07:47because interest water treaty جس طرح بتا رہے تھے
07:50محترم حسن اقبال صاحب کو suspended ہے جس کی ویسے
07:52اور باقی جو ہے دنیا اخبار کے اندر
07:56مرجم نواز شریف صاحبہ کا بھی ایک بیان شفا ہوا ہے
07:58کہ بھارت کی جانب سے پانی چھوڑنے کے جانے کی وجہ سے
08:02یہ صورتحال خراب ہوئی ہے
08:03حسن اقبال صاحب once again sir very warm welcome to the show
08:06سب سے پہلے سب میں آپ سے شروع کرتا ہوں
08:08چوڑی گلام صاحب و حسن یوب صاحب کی اجازت سے
08:11پہلے سوال یہ ہے کہ اگر indus water treaty بحال ہوتی
08:17تو information کا flow بہتر ہوتا
08:22وہ انڈیا والے ہمیں بتا رہے ہوتے
08:24یا ہم phone اٹھا کے ان سے پتا کر لیتے
08:26کیونکہ جب یہ بحال تھی تو اس دوران یہ ایک option available ہوتا ہے
08:30یہ کیا ایک وجہ بنی ہے اس بڑی تباہی کی
08:34کیونکہ میں آپ کو ایک ذاتی تجاربہ یہ بتاتا ہوں
08:36میرا تعلق ہے سیال کوٹ سے
08:38سمڑے آل کے ساتھ میرا گاؤں ہیں ماجرہ
08:40وہاں پہ جو حالیہ تاریخ میں
08:43پچاس ساٹھ سال کے دوران وہاں پہ جو لوگ رہ رہے ہیں
08:45کہ اس طرح کی flooding پہلے نہیں ہوئی
08:47تو اگر information لوگوں کو دے دی جاتی
08:50کسی کا دل نہیں کرتا کہ اس کا مال میں بشی ضائع ہو
08:53اس کی قیمتی چیزیں ضائع ہوں
08:55اس کے جو پیارے ہیں وہ سوئے رہے ہیں
08:57اور وہ پانی کی نظر ہو جائے
08:59کسی کا دل نہیں کرتا
08:59اگر مجھے آپ کو کسی کو یہ warning مل جائے
09:02حسن کو مل جائے
09:03اگر اگلے دو گھنٹے میں یا تین گھنٹے میں
09:06اب یہاں سے نہیں نکلو گے
09:07تو there is a possibility
09:08کہ آپ کا یہ گھر بھی جائے گا
09:10مال بھی جائے گا
09:11تو آپ کسی safe جگہ پہ چلے جائے
09:13تو لوگ چلے جاتے
09:14کیا وجہ بنی ہے
09:15کہ information ایسے ہی بس
09:17اعتمام عجد کے طور پر
09:19پانی آرہے درہا خیال رکھے ہو
09:22میں آپ کو بتا رہا ہوں
09:22گاؤں کی یہ story ہے
09:23تو indus water treaty کا
09:25suspend ہونا کتنی وجہ بنا ہے
09:27اس سیلات کے پیچھے
09:29اس کے بعد میں حقی طور پر
09:31کچھ نہیں کہا سکتے
09:32کہ کیا بنائیں
09:32کیونکہ یہ تو
09:34آپ کا یہ سوال
09:37جو ہے یہ ان لوگوں سے
09:38direct ہونا چاہیے
09:39جو responsible ہیں
09:40وہاں سے information لے کے
09:42تو آگے pass کرنے کے
09:44اور آگے جس کو pass ہوتی ہے
09:46information وہ
09:47جو بھی district administration ہے
09:49local administration ہے
09:50کھال پنچائت ہے
09:51village کی جو بھی
09:53committee ہے
09:54اس کے تک وہ information
09:55کا flow کس طرح سے ہوتا ہے
09:57اور کیا
09:59وہ flow جو ہے
10:00وہ اس سے پہلے جو
10:01warnings آئی ہیں
10:02ان میں وہ flow چلا ہے
10:04اور اس دفعہ نہیں چلا
10:05کیونکہ warning نہیں آئی
10:06یا اس سے پہلے
10:07کوئی president ہے
10:08ایسی کہ جی انہوں نے بتایا
10:10جب treaty بحال تھی
10:12انہوں نے بتایا
10:13اور ہم نے یہ عمل دور آیا
10:15جس کے پورا ہونے سے
10:16اتنے لوگ بچ گئے
10:17کیا کوئی ایسی president ہے
10:19ہمارے پاس
10:19اگر نہیں ہے تو پھر دیکھیں
10:21ہم نے اپنا
10:221992 میں جو flood آیا تھا
10:24اس میں ہم نے خود
10:25جو ہے وہ
10:26منگلہ ڈیم کو بچانے کے لیے
10:27اس کے گیٹ کھولے تھے
10:28ہم نے جیلم والوں کو
10:28warning دی تھی
10:29جس طرح جیلم شہر
10:30اس وقت ڈوبا تھا
10:31میں تو اس کا بہت
10:32اتنے سوں کیونکہ
10:33میں اس وقت
10:34ساؤس پنجاب کے
10:35flood control center میں
10:36میری
10:37سر وہ
10:371992 تھا
10:38ہم 2025 کے اندر ہیں
10:39اب
10:39flow information
10:40satellite
10:41آپ پتا ہے
10:42کہ ایک ایک چیز
10:43monitor کی جا سکتی ہے
10:44exactly
10:45دیکھیں اس وقت
10:46تو 1992 میں
10:47تو یہ تھا
10:47کہ موبائل فون
10:48بھی نہیں تھے
10:49ٹھیک ہے
10:49اور اسی طرح سے
10:51کھولا گیا
10:51اس وقت کیا
10:52mechanism تھا
10:53اور ہم نے
10:53کیا موبائل فونز
10:54کے بیچ میں
10:55کوئی ہے
10:55اس وقت
10:55تمہارا
10:56algorithm ایسا چلتا ہے
10:57کہ جب warning آتی ہے
10:58تو community کو
10:59وہ کیا
11:00geofencing بھی
11:01ہو جاتی ہے
11:01سارا کچھ ہو جاتا ہے
11:02کہ اچانک
11:03ہر کسی کا
11:03فون بجنا شروع
11:04ساری دنیا میں
11:05ہو رہا ہے
11:06تو یہ چیزیں
11:06کیا ہم نے
11:07ان کا اور پر
11:07ٹر رکھی ہیں
11:08اور جب ہمیں
11:09پتا تھا
11:09کہ water کی
11:10treaty جو ہے
11:10وہ suspend ہو گیا
11:11ہمیں تو یہ بات
11:13جو ہے یہ
11:13اپریل سے پتا تھی
11:14کہ treaty suspend ہوئی ہے
11:15اور ہمیں پتا تھا
11:16کہ منسون آ رہا ہے
11:17اور ہمیں یہ بھی
11:18پتا تھا
11:18کہ منسون بڑا ہے
11:20اس دفعہ زیادہ
11:20شدت کے ساتھ آئے گا
11:21یہ ساری چیزوں
11:22تو ہمیں فیوری سے
11:23پتا تھی
11:24کہ منسون بڑا ہے
11:25treaty April میں
11:26suspend ہوئی
11:26اس کے بعد میں
11:27اگلے جو تین چار
11:28مہینے تھے
11:28اس میں ہم نے
11:29کوئی اس قسم کا
11:30emergency کا کیا
11:31کہ ہم ایک
11:32war game کریں
11:33ایک سیناریو
11:34run کریں
11:35اس war game میں
11:35کہ جی
11:36انڈیا نے ہمیں
11:37کوئی information نہیں دی
11:38ہم نے کس طرح
11:39سے information لینی ہے
11:40ہمیں کس پک
11:41جلدی سے جلدی
11:42پتا لگ سکتے ہیں
11:42teacher استعمال کریں
11:43آپ پٹوار ہانا
11:44استعمال کریں
11:45آپ سپاہی پولیس
11:46والے استعمال کریں
11:47فوج
11:47ہر جگہ کے اوپر
11:48ہم استعمال کرتے ہیں
11:49ان کو استعمال کریں
11:49لوگوں کو aware کریں
11:50کہ بھائیہ
11:51this time
11:51things could be
11:52very different
11:52حسن
11:53دو senior ministers
11:54ہیں
11:54مطلب
11:56اسے
11:56عوام جو ہے
11:57نا وہ
11:57کہتی کہ
11:58یا تو
11:59ان کے اوپر ڈالیں
12:00یا اپنے اوپر لیں
12:01ایک طرف کہہ رہے ہیں
12:02کہ جی
12:02سارے جے
12:04انڈیا جاریت
12:05جاریت
12:06دفعہ نایتے ہیں
12:08مطلب عوام
12:09یہ ایک
12:09non-serious attitude ہے
12:10being a general star
12:11میں نے کل
12:12آپ کو پروگرام میں
12:13کیا کہا تھا
12:14کہ میں نے کہا
12:14انڈیا اگر پانی
12:15نہ چھوڑتا
12:15تو کیا کرتا
12:16پانی کہا لے کر جائے
12:17وہ
12:17دیکھیں ان کے
12:18ڈیمس فل ہو چکے ہیں
12:20اب انہوں نے
12:21اپنے جو
12:22ڈیمس کے گیٹ ہیں
12:23وہ کھولنے ہی کھولنے
12:24ہے
12:24وہ پانی
12:25اور پاکستان کی طرف
12:26اس پانی نے آنا ہی آنا ہے
12:27یہ کہہ دینا جی
12:28کہ جناب رابی
12:29اب خوشک ہے
12:30جناب اب
12:31دریاہ نہیں رہا
12:32جب دریاہ نہیں ہے
12:34تو یہ نہیں ہے
12:34وہ ان کا جو
12:36نیچرل وارٹر فلو ہے
12:38جو بھی
12:40دریاہ کی جو
12:41ایک رستہ ہے
12:42اس رستے کے اندر
12:43آپ نے انکروچمنٹ کی
12:45اس رستے کے اندر
12:46آپ نے وہاں پر
12:46عبادیہ بنائی
12:47کارخانے لگا دیئے
12:48گھر بنا دیئے
12:49تو جب یہ کریں گے
12:51تو پانی نے اپنا رستہ
12:52جو ہے وہ اختیار کرنا ہی
12:53کرنا ہے
12:53پھر وہ پھیل جائے گا
12:54پھر اور فلو ہوگا
12:55وہ ڈیمیجز کرے گا
12:56اور اس مرتبہ
12:57انڈیس وارٹر ٹریٹی
12:59کو سسپینڈ ہونے کے
13:01باوجود انہوں نے
13:01دو مرتبہ
13:02ڈپلومیٹک چینل کے
13:03ذریعے ہمیں
13:04آگاہ کر دیا تھا
13:05ان کے
13:06ہائی کمیشن نے
13:07یہاں پر
13:07ہمارے فورن آفیس
13:08کو آگاہ کیا ہے
13:09دو مرتبہ آگاہ کیا ہے
13:10تو ان کی اوپر
13:11آپ اعزام نہیں لگا سکتے
13:12قصور ہمارا اپنا ہے
13:13ہم لوگوں کا قصور ہے
13:15نہیں دیکھیں میری باس
13:16ہوں نہیں
13:16حکومت کو قصور ہے
13:17دیکھیں حکومت کا
13:18تو دیفنیلی لوگ کا
13:19قصور آپ کہہ سکتے ہیں
13:20لیکن انڈیس وارٹر ٹریٹی
13:21جب سسپینڈ ہو گئی
13:22دیکھیں
13:22جب بحال تھی
13:24تو وہ اس ٹائم
13:25آپ کسی بھی موقع
13:26کو پر
13:26ریال ٹائم انفرمیشن
13:28آپ لے سکتے ہیں
13:29وہاں والے
13:30وہ آپ کو بتا سکتے ہیں
13:31لیکن انڈیا کے ساتھ
13:32آپ حالت جنگ میں ہیں
13:34تو آپ
13:34اس جو ہے
13:35اس چیز کو آپ
13:36صرف نظر نہیں رکھ سکتے
13:38کہ شرارت
13:39پوسیبل ہے
13:39کہ انہوں نے آپ کو
13:40انفارم نہیں کیا
13:41گریوٹی آف دا ایشیو
13:43سوریٹی آف دا ایشیو
13:44کے اوپر
13:44انہوں نے آپ کو
13:45اس طرح انفارم نہیں کیا
13:46کہ وہاں کا
13:47جو کمیشنر نے
13:47وہ بتا دیتا ہے
13:48کہ بھئی پانی
13:48کافی زیادہ ہے
13:49تو ذرا دھیان سے
13:50پہلی بات یہ ہے
13:51کہ ہمیں یہاں پر
13:52کیا معلوم ہے
13:53کہ پانی کتنا فلو کر رہے ہیں
13:55آپ کے پاس
13:55آپ کیا گیج کر پا رہے ہیں
13:57اسٹیم پانی کتنا ہے
13:57آپ ناظر لگا رہے ہیں
13:59کہ
14:00آپ کیا رہے ہیں
14:019 لاکھ کیوسک آگیا ہے
14:03اب آگے پانی
14:04جو اکٹھا ہوگا جائے گا
14:05وہ ہمیں یہ بتا دیں
14:06کہ جو پانجنات کا مقام ہے
14:08وہاں پر کتنا پانی کٹھا ہوگا
14:10آج آپ کے بس
14:10کوئی فگر ہے
14:11ڈیٹا ہے
14:12پانجنات تک پانی
14:13نے پہنچ رہے ہیں
14:14کال پرسو پہنچ جائے گا
14:14ابھی بتائیں
14:16کتنا پانی ہوگا
14:17ہماری انفرمیشن
14:18کہاں پر جی
14:18کوئی نہیں ہے
14:19یہ خالی خالی نمبرز ہی ہیں
14:20اب تو
14:21کوئی
14:21اب تو میرے خیال میں
14:23ریئر ٹائم انفرمیشن
14:24ہم مینج کر لیتے ہیں
14:26پانی کتنا ہے
14:27ٹیلی میٹری سسٹم موجود ہے
14:28کیوں رکھ صاحب
14:29دیکھیں ٹیلی میٹری نام بھی ہوتا ہے
14:31یہ کچھ چیز
14:32اتنی بڑی راکٹ سائنس نہیں ہے
14:33آپ کے تمام بیراجز کے اوپر
14:35جو سٹیلنگ ویل والا گیج ہے
14:37وہ لگا ہو
14:37اس کے ساتھ
14:38ریٹنگ کبز بنی ہوئی ہیں
14:39آپ نے آج
14:40موبائل فون کے اوپر
14:41کوئی بھی بندہ
14:42وہ ادھر سے گیج پڑے گا
14:43کہے گے جی
14:44اس ٹائم پہ یہ گیج ہے
14:45گھنٹے کے بعد
14:46پانچ منٹ کے بعد
14:47دس منٹ کے بعد
14:48پھر پڑے گا
14:48پھر کہے گے جی یہ ہے
14:49اور جس کسی نے بھی
14:50ڈسین لینا ہے
14:51اس کو پتا ہے
14:52کہ ریٹنگ کبز کے حساب سے
14:53کتنا پانی گزر رہے
14:54تو یہ کوئی مطلب ہے
14:55کہ اس کے لیے
14:55ٹیلیمیٹری کا ہونا
14:56ضروری نہیں ہے
14:57آپ کی جو
14:57اولڈ
14:59سو سال پرانی گیجیز
15:00بھی لگی ہیں
15:00وہ بھی
15:01وہ بھی آپ کو
15:03اچھا ایسٹیمیٹ دے دیتی ہیں
15:04میوی اس کا ایسٹیمیٹ
15:05جی وہ نائنٹی فائی پرسنٹ
15:06نکام ہی کیا ہوئی ہے
15:07ہم کہاں پہ نکام ہوں
15:08لوگوں کو بتانے میں
15:09کیونکہ ہر جگہ سے اوپر
15:10آپ سنیں
15:11ہمارے ندیم
15:12افضل جانسہ
15:13بچوئی صاحب
15:13دریاؤں کی ایسٹیمیٹ
15:14اور کیا چیز ہے
15:15سنیے گا
15:17فصلوں کا
15:18تو آپ سیال کورٹ
15:19گوینہ والا ڈوین
15:19آل موسٹ
15:20جی وہ چاول کی فصل ہے
15:22وہاں پہ
15:22گوینہ والا ڈوین
15:23تقریباً
15:24ایٹی پرسنٹ
15:25آپ سمجھیں
15:25کہ وہ
15:26جو ذریعی علاقہ ہے
15:27وہ بہ گیا
15:28چاول کی فصل ہے
15:29اس کے بعد
15:30گنے کی فصل ہے
15:31مکی کی فصل تیار تھی
15:32مکی کی فصل
15:34دریاؤ کے بیلا میں
15:35بہت زیادہ تھی
15:35وہ تباہ ہوگی
15:36بلکل
15:37نہ ہم ایڈوانس
15:38لوگ کو
15:39ہم نے کوئی بتایا
15:39بتا سکیں
15:40کہ کوئی ایڈوانس
15:42میئر آپ لے لیں
15:43کوئی الارمنگ
15:43سیچوئیشن ہوتی ہے
15:44پانی کا تو
15:46آپ کو پتا چل جاتا ہے
15:47کہ انڈیا
15:47آپ پانی چھوڑے گا
15:48آپ کو ان کو
15:49اندازہ ہونا چاہیئے
15:50میرے خیال میں
15:50بتایا جا رہا ہے
15:51کہ الیٹ تو کیا تھا
15:52لیکن میرے خیال میں
15:54جی الارٹ نہیں ہوا
15:55لوگ
15:55کیونکہ
15:56الارٹ ہو
15:56تو لوگ
15:57بہت سارے
15:57مویشی لے کے
15:58نکل جاتے ہیں
15:59پہلے بھی ہوتا ہے
16:00ایڈوانس الارٹ
16:01جو ہوتا ہے
16:01لیکن اس میں بھی
16:02سستی اور کتائی ہوئی ہے
16:04لیکن
16:06مریم صاحبہ
16:07چیم منسٹر پنجاب
16:08وہ کہہ رہی ہے
16:08کہ ہم نے
16:09یہ جو
16:10پرپیڈنس تھی
16:11وہ تھی
16:12اور
16:12مناسب تھی
16:13اور انفارم
16:14ہم نے کیا تھا
16:15ابھی بھی جو
16:16نقصان ہوا ہے
16:16اسے زیادہ
16:17نقصان ہو سکتا تھا
16:18اگر ہمارا
16:19یہ لیول آف
16:19پرپیڈنس
16:20یہ تیاری کرنا ہوتا
16:21تو
16:21نارو وال
16:22پورا انانڈیٹڈ ہے
16:24ڈوبا ہوا ہے
16:24سیال کورٹ میں
16:26بہت بری صورتحال تھی
16:27لیکن جس طرح
16:28کمیشنرز نے
16:29ڈی سیز نے
16:30پوری پوری رات
16:31کھڑے ہو کر
16:32کام کیا ہے
16:32لوگوں کو
16:33ریسکیو کیا ہے
16:34لوگوں کو
16:34ایویکیوئٹ کیا ہے
16:35اور
16:36اللہ نہ کرے
16:38اگر پرپیڈنس
16:39کا یہ
16:40لیول نہ ہوتا
16:41تو جس طرح
16:42کا چالیس سال
16:44کے بعد
16:44تھرٹی ایٹ
16:45ایرز کے بعد
16:45جس طرح
16:46کا سلاب آیا ہے
16:47تو
16:48خدا نہ خاصتہ
16:49بہت
16:50جانے جو تھی
16:51مجاستی تھی
16:52رسک پہ تھی
16:52یہ جو
16:53ٹائملی
16:54جو انہوں نے
16:55سائرنز بجائے
16:56ٹائملی
16:56لوگوں کو
16:57ایویکیوئٹ کیا
16:58تقریبا
16:58پچاس ہزار
17:00سے زیادہ
17:00لوگوں کو
17:01پنجاب کی
17:01انتظامیاں
17:02جو ہے
17:03رسکیو
17:03جو ہے وہ
17:04ایویکیوئٹ کیا
17:05انہوں نے
17:05ان کو
17:06محفوظ
17:07مقامات تک
17:07پہنچ رہے
17:08اور نہ صرف یہ
17:09کہ
17:10لوگوں کو
17:11ایویکیوئٹ کیا
17:12لوگوں کے
17:12جو مال
17:13مویشی ہیں
17:14لائٹ سٹاکیں
17:14ان کو بھی
17:15ایویکیوئٹ کیا
17:16چلی
17:17گلام سن صاحب
17:18چونکہ آپ کا
17:19جو ایریا ہے
17:20قصور والی سائیڈ
17:21وہاں
17:22وہ بھی
17:23افیکٹڈ ہے
17:23دو سا حباب
17:25بھی مختلف
17:25جنگوں کے
17:25اوپر موجود ہے
17:26آن گرونڈ
17:27خبر کیا
17:27آپ کے پاس
17:28دیکھیں
17:29سلاب ساری
17:30دنیا کے اندر آتے ہیں
17:31اور جب
17:32اس طرح
17:32اس لیول کی
17:33بارشیں ہوتی ہیں
17:34تو پھر پانی
17:35جب زیادہ آ جاتا ہے
17:36تو پھر منج کرنا
17:36مشکل ہوتا ہے
17:38لیکن
17:39جو
17:39ممالک ہیں
17:40گورنمنٹس ہیں
17:41وہ تیاری کرتی ہیں
17:42خبر کیا ہے
17:43آن گرونڈ
17:44جو ایک اہم سوال
17:45پوچھا جا رہا ہے
17:46کیا لوگوں کو
17:47اس لیول کی
17:48threatening
17:49warning تھی
17:50کہ بھئیہ
17:51اس طفعہ پانی
17:52بہت زیادہ ہے
17:53be careful
17:53چوئی صاحب
17:55نہیں ابھی تو
17:56تین issues آ گئے
17:57نا
17:58کہ انڈیا نے
17:58کس وقت اطلاع دی
17:59اور کتنے پانی
18:01کو چھوڑا
18:01اور پاکستان
18:03نے اس کی کیا تیاری کی
18:04اور نمبر دو
18:05جو جو
18:05affected areas ہیں
18:07وہاں لوگوں کو
18:07بروقت
18:08یا کتنا عرصہ پہلے
18:09کیا کیا ان کو
18:11warning دی گئی
18:12اور انہیں
18:12وہاں سے
18:13نکال لے کے لیے
18:14کیا کیا گیا
18:15اور تیسرا
18:16جب پانی نے
18:17اب دیکھیں نا
18:18بات کر رہے ہیں
18:19لوگ تو
18:20ادر ادر کے
18:21سنین سرہ ہی
18:21کر رہے ہیں نا
18:22میرا جہاں
18:23میرا ذاتی رقبہ ہے
18:25district
18:25شہوپرا
18:26on
18:27انڈو پاک بارڈر
18:28یعنی
18:29شہوپرا
18:29بی آر بی نیر کے
18:31بینک کے
18:32اس طرف
18:33eastern side
18:34آج وہاں
18:35دس
18:36foot
18:37یعنی
18:38یعنی آپ دیکھیں
18:39کہ دس foot
18:40کی wall
18:40ہے
18:40وہ ہمارے
18:42رقبے میں
18:43کھڑی ہے
18:44جانور جتنے
18:46نکل سکے ہیں
18:47جو چیزیں
18:47نکالی جا سکی ہیں
18:49تو
18:49صورتیال تو یہ
18:51وہاں تو
18:51بہت بری حالت ہے
18:52اور کوئی
18:53warning شہننگ
18:54نے کام نہیں کیا
18:56اور کرتی بھی نہیں ہے
18:57اتنے بڑے پیمانے
18:58پر جو
18:58سلاب آیا ہے
19:00اس کو
19:01اس کا
19:03مقابلہ کرنا
19:04خاصہ مشکل ہے
19:05انتظامیت
19:07اور کی دوں میں
19:07is not proving
19:08equal to the task
19:09میں نے کل بھی
19:10کہا تھا
19:10تو اس میں کیا کرنے
19:11اور ابھی بھی
19:13جو اطلاعات آ رہی ہیں
19:14کافی زیادہ
19:15علاقے
19:16ڈوب گئے ہیں
19:17اور ستلوج نے بھی
19:18بہت زیادہ
19:18جیسے آپ نے
19:19کئی زہاد کا بتایا
19:21تو اس وقت
19:22پاکستان
19:23جو ہے
19:24سلاب کی شکل میں
19:25بہت بڑی
19:27مسئیبت میں
19:28فسا ہوا ہے
19:28جو بچے ہوئے ہیں
19:30وہ
19:30ان کے بھی
19:31دیل ادھر ہی
19:32دھڑک رہے ہیں
19:32کوئی نہ
19:33اب آپ تو
19:35وہاں اسلامباد
19:36میں پروگرم
19:37کر رہے ہیں
19:37خواب
19:37لیکن آپ کی
19:38نظریں تو
19:39ادھر ہی
19:40ماجرے کلائن
19:41لگی ہوئی ہیں
19:41بلکہ سب
19:42ساری کمیونکیشن
19:43کوئی بجلی نہیں ہے
19:45سڑکوں کے اوپر
19:45پانی ہے
19:46کوئی وہ ایسے
19:46اچھا
19:47ڈاکس صاحب
19:47آج کیابرن کی میٹنگ
19:48ہوتی ہے
19:49وہاں پہ
19:50ایسن اقبال صاحب
19:50یہ فرماتے ہیں
19:51کہ انڈیا نے
19:52کوئی اس طرح کا
19:53سسٹم اس طرح
19:53اچھے انداز سے
19:54مینج کیا ہوا ہے
19:55کہ وہ بڑے ارام سے
19:56بغیر نقصان کے پانی
19:57ہماری طرف پھینک دیتے ہیں
19:58تو یہ پہلے ان کا
19:59بیان سنیے پھر
20:00اس کے اوپر آپ کی رائے
20:01چاہوں گا
20:01کیا کرنا ہے آنے والے
20:02دنوں میں
20:02سر اگر آپ
20:04ریور راوی دیکھیں
20:05انڈیا نے اپنی سائٹ پہ
20:07اتنے شاندار
20:08سپرز بنائے ہیں
20:10اور بند بنائے ہیں
20:11کہ انہوں نے
20:12سارا پانی
20:13وہ ہماری طرف
20:13پھینک دیتے ہیں
20:14ان کی طرف
20:15منیمم ڈیمیج ہوتی ہے
20:16یہ
20:19ماشاءاللہ
20:21ایسان اقبال صاحب
20:21پروفیسر ایسان اقبال صاحب
20:23ہمارے
20:23پلاننگ منسٹر ہیں
20:25وہ جو
20:26دوزار پچیس
20:27دوزار پینتیس کی
20:27پلاننگ انہوں نے
20:28ہمیں دینی ہے
20:28تو
20:29یہ بڑی اچھی بات کرتے ہیں
20:30وہ پانی
20:31انہوں نے بڑا سسٹم
20:32بنایا ہوا ہے
20:32مجھے اس کی سمجھ نہیں آئی
20:34اور دوسرا یہ بتائیے گا
20:35کہ
20:35سبق
20:36کیا ہم سیکھیں گے
20:38اور آگے کیا کرنا
20:38دیکھئے
20:40اس میں
20:40جو بھی وہ بات کر رہے ہیں
20:42کہ انہوں نے کوئی سسٹم
20:43بنایا ہوئے
20:43ضرور بنایا ہوگا
20:44انہوں نے کوئی
20:45کیونکہ
20:46دیکھیں یہ جو
20:47پانی کی
20:49ہائیڈالوجی ہے
20:50اس کو اگر آپ
20:50سمجھتے ہیں
20:51اور آپ اس کے حساب سے
20:52اپنے آپ کو
20:53منیج کرتے ہیں
20:54تو یہ آپ کا کوئی
20:55اتنا نقصان نہیں پہنچاتی
20:56آپ تو اس وقت
20:57آپ کے ساتھ
20:58نقصان ہوتا ہے
20:58جس وقت
20:59آپ اس کے ساتھ
20:59اڈیپٹیٹ نہیں ہوتے
21:00آپ اس کو
21:01انڈرسٹینڈ نہیں کرتے ہیں
21:02اب آپ دیکھیں
21:02ابھی آپ سمڈیال کی بات
21:04کر رہے تھے
21:04گجرات کی بات
21:05کر رہے تھے
21:06میرا گاؤں بھی ادھری ہے
21:07میرا گاؤں بھی
21:08دریائے چناب کے
21:08کنارے کے اوپر ہے
21:09اور وانس یہ بھی
21:10ایک روڈ بنی ہے
21:11جو جلال پور جٹاں
21:12کو سمڈیال سے
21:12کریکٹ
21:13شباز پور پول جو
21:14بنایا
21:14شباز پور پور
21:15بنایا
21:15اب آپ دیکھیں
21:17کہ وہ دریائے
21:17اتنا چوڑا ہے
21:18اور آدھے کے بیچ میں
21:20انہوں نے اس کا
21:21بند بنائے
21:21آدھے میں انہوں نے
21:22پول بنایا
21:22چار پیسے بچان واسطے
21:24چار پیسے بچان واسطے
21:25اور اب آپ یہ دیکھیں
21:27کہ وہ جو انہوں نے
21:28دریائے کا آدھا راستہ
21:29بند کر دی ہے
21:30کیا جب وہ
21:31رستہ بند کیا ہے
21:32اور ہمیں اچھے
21:33مونسون کی
21:33یا ہیوی مونسون کی
21:34information ملی ہے few months ago
21:37یہ کوئی آج کی بات نہیں ہے
21:39تو ہم نے کوئی ایسی modeling کی
21:40کہ یار اس دریاں میں
21:428 لاکھ کیوسی کا flow تو
21:43ہم نے دیکھا ہوئے 92 میں بھی 8 لاکھ کیوسی کا flow آیا تھا
21:47تو اب یہ جو آپ نے
21:48آدھے دریاں یہاں سے بند کر دیا ہے
21:50اس کا backwater curve کدھر تک جائے گا
21:52اور سیال کوٹ کے وہ علاقے جو
21:54آج تک کبھی پانی نہیں گیا
21:55اب ادھر پانی کیوں گیا ہے
21:57ریلا تو ابھی بھی 8-10 لاکھ کئی تھا
21:59تو وہ اس کی کوئی modeling کی
22:02انہوں نے کوئی انہوں نے بتایا کہ بھئی اب یہ جو ہم نے
22:04آدھے دریاں کا رستہ بند کی ہے
22:05اس کا اوپر backwater curve کا کیا effect ہوگا
22:07تو دیکھیں ہم نے اپنی planning جو ہے نا
22:10وہ کوئی ٹھیک نہیں کی ہوئی
22:11ہمیں یہ ماننا پڑے گا
22:12اور اگر کسی نے اچھی کی ہوئی ہے
22:14تو ظاہر ہے انہوں نے اپنے
22:17ایک تو یہ کہ میرا نہیں خیال
22:19کہ ادھر بھی اتنی ہی
22:21close to river entruchments کی اجازت دی گئی ہے
22:24جیسی ہماری ہے
22:25ہمارے تو کوئی control ہی نہیں ہے نا
22:32پانی آ جاتا ہے
22:32تو وہ اسی رستے سے گزرتا ہے
22:34اور جب وہ اوپر سے پانی کو چھوڑیں گے
22:37ظاہر ہے وہ ڈیم پورا ہو گیا ہے
22:39اب انہوں نے اس کے spillوے میں سے پانی گزارنا ہے
22:41ہم بھی یہی کرتے ہیں
22:42تربیلہ میں پانی بار جاتا ہے
22:43ہم نے spillوے کھولنا ہوتا ہے
22:45ہم تو راور ڈیم دیکھتے ہیں
22:47ہمارے گھر کے راستے میں بارش زیادہ ہوتی ہے
22:49اور پھر پانی جب نکلتا ہے
22:53تو اس کے لیے کوئی اپنے نئے رستے تو نہیں بنانے ہوتے
22:55وہ اسی پرانے رستے میں چلتا ہے
22:57جیدر سے وہ صدیوں سے گزرتا ہے
22:59جو اس کا رستہ ہے
23:00تو وہ مطلب ہے کہ کوئی اپنی مرضی سے نہیں
23:03ادھر پانی چھوڑ رہے
23:03شاید ان کی خواہش بھی ہے
23:04کہ وہ پانی ادھر نہ چھوڑیں
23:06ان کی خواہش ہوگی کو وہ پانی کے گنگا میں چلا جائے
23:08جمنا میں چلا جائے
23:09لیکن وہ نہیں کر سکتے یہ چیز
23:11ان کو اسی رستے میں پانی چھوڑنا ہے
23:13اور پھر اگر انہوں نے اس رستے کے بیچ میں
23:15اپنا کوئی بندوبست کیا ہوا ہے
23:16کہ ادھر سے پانی نے گزرنا ہے
23:18اور انہوں نے اس کی رسک منیجمنٹ اور اسیسمنٹ کی ہوئی ہے
23:20تو اب ٹائم آگیا کہ ہم بھی کریں
23:23کہ بھئی اب جب بھی وہ چھوڑیں گے
23:24وارننگ دے کے چھوڑیں گے
23:25یا وارننگ کے بغیر چھوڑیں گے
23:26تو ہمیں پتا ہونا چاہیے
23:28کہ بھئی اب اگر مونسون ہیوی آگیا ہے
23:30اور یہ جو بارشوں کا جو ہے نا
23:32مونیٹرنگ یہ تو سیٹلائٹس کے
23:34تھو آج کل اتنی ایکسٹنسیو ہو رہی ہے
23:36کہ ایک ایک ہریکین ایک ایک کلاوڈ سسٹم
23:38جو ہے آپ دیکھیں پوری دنیا کا
23:40گلوبلی وہ مونیٹر ہو رہا ہے
23:42ریال ٹائم آپ ان سیٹلائٹس کے ساتھ
23:44کنیکٹیڈ ہیں آپ بھی وہ ڈیٹا لیں
23:46آپ بھی اپنے سائنٹسٹ کو
23:47اپنے انجینئرز کو
23:49اپنے یونیورسٹی گریجوئیٹس کو
23:51آپ بھی ان کی کپیسٹی بیلڈنگ کریں
23:53کہ وہ بھی اس طرح کے موڈلز اپنے ملک کے لیے بنائیں
23:56اس ڈیٹے کا استعمال کریں
23:57دیکھیں ڈیٹا کچھ بھی نہیں ہوتا
23:59ڈیٹا پروڈکٹ is everything
24:01آپ کے پاس کونسی ڈیٹا پروڈکٹ ہے
24:03ڈاکس صاحب دیکھیں ہم چھے
24:05نہریں نکالنی تھی کہ یار جب
24:07پانی سیادہ آئے گا تو نہروں میں پانی
24:09ڈال دیں گے وہ پلٹسائز ہو گیا
24:11ڈیمز بننے تھے وہ سارے کا سارا معاملہ
24:13پلٹسائز ہو گیا
24:14میرے خیال میں ہمارا یہ ریکارڈ
24:17میں پڑھ رہا تھا حسن اخبار کے اندر
24:19کہ ہم ان چند ممالک میں سے ہیں
24:21جو سب سے زیادہ جہاں پہ میٹھا پانی آتا ہے
24:24اس کو ہم بغیر استعمال کیا سمندر برد کر دیتے ہیں
24:27تو ڈاکس صاحب آپ بھی حسن اس پہ بات کریں
24:30مجھے بتائیں کہ پاکستان میں
24:32اگر میں آپ سے پوچھوں
24:32ایک وارٹر ایمرجنسی لگا
24:36کہ ہمیں کتنے چھوٹے بڑے ڈیمپس
24:37امیجنلی تمام صوبوں کو ساتھ ملا کے
24:40لگا کے اس کام کی طرف جانا چاہیے
24:42کیونکہ ایسا نہیں ہو سکتے
24:43بل دوزار بائیس میں آگیا سلاب دوزار پچیس میں آگیا
24:45اب جس طرح کے موسمی تبدیلیاں ہو رہی ہیں
24:48تو یہ کسی ٹائم کسی جگہ اوپر
24:50پلاؤڈ برسٹ ہو گیا تو کیا کرنا چاہیے
24:51ہمیں ایک بھی ڈیم نہیں بنانا چاہیے
24:53بلکہ جو بنے ہوئے ان کو بھی کھولنے کا پلان کرنا چاہیے
24:56آلٹرنیٹ
24:58ہمیں اب آلٹرنیٹس پہ جانا ہے
25:00یہ جو ڈیمز غیر آگیا ہے یہ سائنس تھی پرانی
25:02یہ سائنس تھی
25:04ٹونٹیت سینچری کا مائنڈ پورا
25:06بنا تھا ایک خصوصاً
25:08سکسس آف ہور ڈیم
25:10جو انہوں نے کولوراڈو ریور کو بند کر دیا تھا
25:12اور درستہ بڑا ڈیم کھڑا کر دیا تھا
25:14فالوڈ بائی گرینڈ کولی ڈیم
25:15ٹھیک ہے فالوڈ بائی ٹینیسی ویلی ایتھارٹی
25:17یہ سب کچھ یو ایس اے میں ہو رہا تھا
25:19اور پھر کولڈ وار شروع ہوئی
25:21جس وقت تو اس کے بعد میں
25:22رشیہ بھی بیچ میں کود پڑا
25:24انہوں نے وہ اسوان ہائی ڈیم بنانا تھا
25:26دیکھیں یہ ایک اس وقت
25:29مائنڈ سیٹ بنا تھا کہ ہم نے
25:31نیچر کو کنٹرول کرنا ہے
25:32اس وقت فرڈ کنٹرول کے ریور کنٹرول کی بات ہوتی تھی
25:35لیکن
25:37پچاس سال کے اندر اندر دنیا نے سیکھ لیا
25:39کہ نہیں یہ کنٹرول ہم نہیں کر سکتے
25:41کیونکہ جدر جدر کنٹرول لگائے تھے
25:43جب نیچر اپنے روپ دکھاتی ہے
25:45تو وہ کنٹرول ادھر کا ادھر رہ جاتے
25:47پھر بات شروع ہو گئی
25:48اب ہم نے یہ فلڈ اس کو کنٹرول نہیں کرنا
25:50ہم نے اس کو منیج کرنا ہے
25:52اور آج کرنٹ جو گلوبل مائنڈ ہے
25:54وہ کیا کہتا ہے
25:55کہتا ہے فلڈ اڈیپٹیشن
25:56نہ آپ نے اس کو کنٹرول کرنا ہے
25:58نہ مینج کرنا ہے
25:59آپ نے اپنے آپ کو اس حالات کے ساتھ
26:02اڈیپٹ کرنا ہے
26:03کہ آپ
26:04بیسیکلی اس کو آپ کیا کہتے ہیں
26:07کہ آپ نے ریور کو رسپیکٹ دینی ہے
26:09اگر آپ ریور کو رسپیکٹ دیں گے
26:11آپ اس کے رستے کو کھول دیں گے
26:13اس کے بیچ میں پانی کو چلنے دیں گے
26:15اس کے انکلوچمنٹس کو ختم کر دیں گے
26:17تو وہ پانی جب اس کے بیچ میں چلے گا
26:18تو وہ دو تین کام کرے گا
26:20آپ کے لئے
26:21سمپل ورڈز میں
26:26گو ویڈ دی ریور فلو
26:27سو ناظرین نے
26:30دوبارہ دکھ سب سے پوچھیں گے
26:32کہ یہ جو بتا رہے ہیں
26:34کہ حسن نے بلکل بڑی اچھی بات کی
26:35گو ویڈ دی ریور فلو
26:36کہ آپ نے اپنے آپ کو نیچر کے ساتھ
26:40فطرت کے ساتھ اڈیپٹ کرنا ہے
26:41کہ بارشیں اگر زیادہ ہو رہی ہیں
26:42تو جو پانی کی نکاسی کے راستے ہیں
26:45ان کے راستوں سے ہم نے ہٹ جانا ہے
26:46اور پانی کو اپنا راستہ لینے دینا ہے
26:48بات کرتے ہیں
26:49ویڈ کم بیک
26:52آج مریم صاحبہ سے جب سوال ہوا
26:54تو انہوں نے کہا جی اب سیاست کو
26:56مجھے بالاتر رکھیں
26:58سائیڈ پہ کیا کریں
26:59اور جو کام کرنے والا ہے
27:00وہ کام کرنے کی ضرورت ہے
27:01کیا فرماری سنیئے
27:03میں کسی ایک پارٹی کا نام نہیں لینا چاہتی
27:19لیکن ہمیں سیاست سے بالاتر ہو کر
27:23ملکی مفاد میں اب کچھ فیصلے کر لینے چاہیے
27:26کیونکہ یہ لوگوں کی زندگیوں کا سوال ہے
27:28اچھا ڈاک سب اچھی بات ہے کہ یہ جو نیچرل راستہ ہے
27:34کسی بھی مطلب کہ ندی نہ لے دریا کا
27:37اس کے طرح رسے میں نہیں آنا
27:38کیونکہ آئیں گے تو پھر وہی حچروں کا جو ہمارا ہو رہا ہے
27:41لیکن پانی کا اگر آپ نے سارا سال استعمال کرنا ہے
27:44تو وہ طریقہ کا ہم پوری دنیا کے اندر ڈیمز تو ہیں
27:47چائنہ کے اندر سنے ہزار سے بھی زیادہ ڈیم بنے ہوئے ہیں
27:49انڈیا ڈیم مزید بنا رہا ہے
27:51ہم بھی داسو جہاں جہاں پہ ہمیں جگہ مل رہی ہے
27:54ہم ڈیمز بنا رہے ہیں
27:55آپ کہہ رہے ہیں کہ ڈیم بلکل ہی نہیں بننے چاہیے
27:57مطلب اس کی کچھ کچھ سمجھ نہیں ہے
27:58یہ تھوڑا اس کو مزید ایکسپلین کر دیجئے
28:00لیکن ڈیم آپ کیوں بنا رہے ہیں
28:01آپ اس لیے بنا رہے ہیں
28:02مین ڈیم کے دو کام ہیں
28:03پہلی بات ہے یہ ہے کہ یہ ایک مطح ہے کہ ڈیم فلڈ کو روکتا ہے
28:07کیونکہ ہمارے پاس جیلم کے اوپر ڈیم تھا
28:09وارڈر ریزروائر کے طور پر ہم ہاں بات کر رہے ہیں
28:12بات صرف ریزروائر کی رہے جاتی ہے
28:14اور کسی آتا ہے ہائیڈو پاور کی رہے جاتی ہے
28:16بلکل صحیح ہے
28:16اب آپ ٹونٹی فرس سینچری میں ہیں
28:19ٹونٹی فرس سینچری میں جو پاکستان کا خطہ ہے
28:22ہم نے اپنے خطے کے حساب سے سوچنا ہے
28:24ہم نے باقی خطوں کے حساب سے نہیں سوچنا
28:26ہمارے خطے میں سولر کا پوٹینشل
28:28is one of the best in the world
28:30ہم best solar potential میں آتے ہیں
28:32سولر کی انرجی
28:34اس وقت with batteries
28:35is about hundred times cheaper
28:37سو گناہ سستی ہے
28:39ہائیڈرو کی بجلی بنائے سے
28:40اور یہ مزید سستی ہو رہی ہے
28:44کیونکہ یہ technology وہ ہے جو
28:45improve ہو رہی ہے
28:46تو ہم سو گناہ مہنگی بجلی
28:49کیوں بنانا چاہتے ہیں ہائیڈرو پاور سے
28:52جبکہ ہمیں سو گناہ سستی
28:53میں سوال زیادہ صادق کر دیتا ہوں
28:54پانی ہمارا جو میٹھا پانی ہے
28:56اس کو ہم نے زیادہ اچھے طریقے سے
28:58اسمال کرنے کے لئے طریقہ کر
29:00پھر پانی بتانے لگی
29:01اب میں دوسری چیز کو آجتا ہوں
29:03دوسرا مقصد پھر رہ گیا
29:04بجلی کا تو معاملہ میں نے نکال دیا
29:06اب دوسرا مسئلہ رہ گیا ہے
29:07پانی کو سٹور کرنے کا
29:08آپ کا جو سب سے بڑا ڈیم ہے
29:10تربیلہ
29:11وہ تقریباً سات آٹھ
29:12ملین نیکر فٹ پانی سٹور کرتا ہے
29:14اب میں آجاتا ہوں
29:15آپ کے دریاؤں پہ
29:16میں نے کہا اس کا راستہ کھول دیں
29:17دریاؤ آپ نے بھی دیکھے ہیں
29:19میں نے بھی دیکھے ہیں
29:20ہمارے دریئے کے اندر
29:22میں بھی اسی دریئے کے ہوں
29:23میں بھی دریاء کا بندہ ہوں
29:24ہمارے جو دریاء پلینز میں چلتے ہیں
29:27ان کا ایک کچھے کا علاقہ ہے
29:29اس کچھے کے علاقے میں
29:31ہر سال سے لاب آتا ہے
29:32چاہ زیادہ بارچیوں سے کم ہو
29:33اس کچھے کے علاقے میں
29:35دریاء کے نیچے ریت ہے
29:36دریاء جہاں پہ چل رہا ہے
29:37ادھر ریت ہے
29:38اس ریت کے بیچ میں
29:40جب دریاء کا پانی چل رہا ہے
29:41تو جب تک اس ریت میں
29:43پانی بھر نہیں ہے
29:43اوپر دریاء نہیں چل سکتا
29:45وہ ریت جو ہے
29:48وہ پانی سے بھری ہوئی ہے
29:49وہ ریت کتنی گہ رہی ہے
29:51اور اس میں کتنا پانی بھر رہا ہوئے
29:52اس کی کیا کالٹی ہے
29:53اس کو ہم نے انویسٹیگیٹ کیا
29:55ابھی دو سال پہلے
29:56ہم نے ایک بڑا ڈیٹیل پروجیٹ کیا تھا
29:58ہم نے دیکھا کہ
29:59جو آپ کے دریاءوں کے نیچے ریت ہے نا
30:00یہ ایوریج تقریباً ہزار فوٹ ہے
30:03جس کے بیچ پہ میٹھا پانی ہے
30:05اور یہ جو ریت ہے
30:07اس کا کتنا والیوم ہے
30:09یہ تقریباً کوئی ساڑھے چھے کلومیٹر چوڑی
30:12اور تین ہزار کلومیٹر
30:14بڑا ریت کا
30:15زخیرہ ہے ہمارے پاس
30:16جو کہ میٹھے پانی سے بھرا ہوئے
30:18پانی کی کالٹی ہم نے چاہت کی
30:19ڈرنکنگ وارٹر ہے
30:20اور ایک متاعت اندازے کے مطابق
30:22وہ ہمارے ایڈیا میں تیس چالیس فٹ کے اوپر پانی آجاتے ہیں
30:25اس سے پہلے آجاتے ہیں
30:26وہ تو آپ دریاء سے باہر ہوتے ہیں نا
30:29اگر دریاء کے اندر جا رہے ہیں
30:30میں تو اس جگہ اوپر پانی چل رہا ہے
30:32نیچے ریت ہے
30:33اس کے نیچے
30:35اچھا اب وہ جو ریت ہے پانی کے نیچے
30:37وہ اس میں جو پانی ہے
30:39ہمارے ایک متاعت اندازے کے مطابق
30:41وہ پانچ سو ملین ایکر فٹ ہے
30:44جبکہ آپ کا ڈیم جو ہے پانچ چھے
30:46جو ہے وہ بہت بڑا ڈیم ہے
30:47سو گناہ زیادہ
30:48اب اور اس وقت بھی وہ میٹھا پانی
30:51آپ کے قدموں میں آپ کے دریاءوں کے نیچے پڑا ہوئے ہیں
30:54اب اگر ہم سمارٹ ہیں
30:56تو ہمیں کوئی ایسی ٹیکنالوجی پہ انویسٹ کرنا ہے
30:59کہ یہ والا جو میٹھا پانی ہے
31:01اس کو ہم کنیکٹ کر دیں
31:03اس ٹیکنالوجی کے تھوہ وارٹر جیوزر کے ساتھ
31:06وہ وارٹر جیوزر کون ہے
31:07وہ ڈومیسٹک بھی ہو سکتا ہے
31:09منسپل بھی ہو سکتا ہے
31:10وہ انڈسٹری بھی ہو سکتی ہے
31:11اور وہ آپ کے کھیت بھی ہو سکتا ہے
31:13کراچی بھی ہو سکتا ہے
31:14اور یہ جو آپ کا یہ جو ریزر وائر ہے
31:17اب یہ دیکھیں آپ کے دریاء کے نیچے ریزر وائر ہے
31:19اس ریزر وائر کے ہوتے ہوئے
31:22ہمیں فالتو ریزر وائر
31:23بلینز آف ڈالرز خرچ کر کے بنانے کی نہیں
31:25ضرورت ہم ہنڈرز آف ملینز آف ڈالرز خرچ کریں
31:28power
31:33is
31:34right
31:38this
31:39water flow
31:40rivers
31:41here
31:42encouragement
31:43remove
31:44remove
31:45remove
31:46this
31:47practical
31:48practical
31:49all
31:50practical
31:51and
31:52just
31:55it
31:56you can use it for drinking water and you can also buy it if you want to buy it.
32:02But even then, those who have encouraged their removal,
32:07I don't think this is a Jewish share.
32:11And those who have been sitting there,
32:14God forgive me, these people who have been sitting there,
32:16but after that, they will have a new house,
32:18a new house, a new house,
32:19a new house,
32:20a new house.
32:21We mentioned that we are going to pray.
32:24We have a new home,
32:31we are going to do this,
32:36the people who have already started.
32:42We also have a majority of the majority of the people who have been in the past.
32:49We have a full-size-fits-all.
32:55We have no recovery.
32:57We have no recovery.
32:59We have no recovery.
33:01We have no recovery.
33:04We have no recovery.
33:07So this is who you are going to do?
33:37The sea of this is going to be used.
33:39So that this is going to be used.
33:41We can't adapt it.
33:43And now,
33:45many of these things can be done.
33:47We can't get rid of it.
33:49We can't get rid of it.
33:51And now,
33:53I mean,
33:55I don't know what to say.
33:57That there is no one who has to be done.
33:59No one has to be done.
34:01No one has to be done.
34:03It's been a great deal.
34:05what's the most important thing?
34:09yes, this level of the world.
34:11Let's say a question.
34:14Yes, please.
34:14You wanna ask that in 2019-2020,
34:18we were preparing for the country,
34:20and he took a video of the government
34:23that he had to give us,
34:23that he had to make it.
34:26Basically, the encouragement of the government
34:28was given to it.
34:29The government had been given to it.
34:31The government had had been given to it.
34:33So that the government, you know what it is?
34:36Is it true that you agree with us?
34:39No, we are completely agree with you.
34:43Because we have to say that this is the way that it is the way that it is the way to land.
34:48And it comes with the way that it comes with the time.
34:52And it has been our expectations for a little bit.
34:55It is a way that it is a way that it is a way that it is a way that it is a way that it is a way that it is.
34:59that current government
35:00that everyone who is
35:01going to
35:02kick
35:02less
35:03and get
35:09river
35:13break
35:15after
35:15break
35:16which
35:17Saddam
35:18Rul
35:19Gvd
35:19GEL
35:20G&M
35:21G&M
35:23Which
35:23All
35:23Looks
35:25F
35:26G&M
35:27Live
35:27Stock
35:28livestock in the end.
35:30In Pajab in the end of the day,
35:32in one way,
35:32you can see just this.
35:35Then you can see it.
35:36You can see it.
35:37But,
35:38in the end of the year,
35:39after 10 years,
35:40when the last year,
35:42the rain will be coming.
35:44This is the end of the day.
35:46This is the end of the day.
35:47There are a lot of
35:50any such conditions of the area.
35:52The worst affected areas are.
35:53The Southaway,
35:54the Nareval,
35:55the Ukara,
35:56the Sheikh Pura,
35:57and the Don't
36:28At the airport,
36:44airport inだけ of the airport
36:47Like this year,
36:51we have seen the most of the time, the people who have been trying to find it, the people who have been living in the neighborhood, the people who have been living, the people who have been living in the neighborhood.
37:11Now this is a very clear view of the government, the government, the machinery, the government, the government, the government, the government.
37:23Now they have asked them to do this.
37:27They have asked them to do this.
37:30What do you think?
37:31I'm going to tell you about this.
38:01Thank you very much.
38:31Thank you very much.
39:01Thank you very much.
39:31Thank you very much.
40:01Thank you very much.
44:15Thank you very much.
Be the first to comment
Add your comment

Recommended