Skip to playerSkip to main content
  • 5 months ago

Category

😹
Fun
Transcript
00:00موسیقی
00:30اپنے حفظہ امان میں رکھے گا
00:32وہ بہت اچھی لڑکی
00:34وہ میرے لیے بہت کچھ کر رہی ہے
00:40زارا
00:41شیر پہ شک نہیں ہوتا
00:45زارا
00:47شیر بھی بار بار
00:51شیر شیر نہیں کرتا
00:52زارا کو حفظہ امان میں
00:58رکھنا
00:58اس کی حفاظت کرنا وہ اچھی لڑکی ہے
01:00کیا ہے یہ
01:02اپنی بات کر دیتی میں ماما
01:05میں نے سنائی کہ جب آپ
01:08دعا میں ڈیلیکٹ نام لیتے ہیں
01:10تو علمیہ آپ کی دعا جلدی قبول کر لیتے ہیں
01:12ویڈیو میں دیکھا تھا میں نے
01:13تو پھر میں وہ کر دیتی
01:14تم نماز مرتی ہو
01:19کب سے
01:21آپ کو کیوں بتاؤں میں
01:23یہ میرا اور علمیہ کا معاملہ ہے نا
01:27اب جب بھی میں نماز پڑھوں گی
01:29کیا میں آپ کو آکے بتاؤں گی
01:30چینیل نہیں آرہی ہے
01:40چھے گھبرات ہوتی ہے
01:43جب بھی تمہارے ساتھ
01:45کوئی پرابلم ہوتی ہے
01:46سچ سچ بتاؤ
01:47کیا ہوا ہے
01:48جب آپ میری زندیدی میں ہوں گے
01:53تو میں
01:54میری لائف میں
01:56جب بھی پرابلم کلا ہو سوائے
01:57ہو جائے گا مما
01:58بہت ٹھیک ہو
02:03پریشان نا ہو
02:06میں آپ کی سامنے ہو
02:07موسیقی
02:23تو چھے چھوڑ کرتنی جاوکی نا
02:25موسیقی
02:37موسیقی
02:41اس کوشش کروں گا کہ اس دفعہ یہ آ جائے
02:58اس کوشش کروں گا کہ اس دفعہ یہ آ جائے
03:11تو اس مصیبت سے جان چھوڑا لوں ہمیشہ ہمیشہ کرنے
03:14رکشی ہے
03:16تم ایک کام کرو
03:19اگر یہ آ جاتی ہے سارا ابھی تو
03:22جل سے جل جو
03:24اس کے رشتے والے ہیں نا ان کو بلاؤ
03:26بیسے مامو
03:30آپ نے پتا کیا کہ
03:32سارا اس بار کس کے ساتھ گئی تھی
03:35آئے گی
03:41آئے گی تو پوچھ لینے کس کے ساتھ گئی
03:43جی مامو
03:51ضرور پوچھ لوں گی
03:52مامو آپ ٹھیک ہے نا
04:02ہاں
04:03مطلح
04:10دن
04:10Cotton
04:14有 Kak
04:15گھیک
04:17ب
04:18اکیا
04:19عور
04:22لاو ایو ڈا
04:23ڈا
04:23ڈا
04:25ڈا
04:26ڈا
04:26ڈا
04:27ڈا
04:28ڈا
04:29ڈا
04:29ڈا
04:30ڈا
04:31ڈا
04:31ڈا
04:32ڈا
04:32ڈا
04:33کیسے بس تھوڑی دیر میں پہنچنے والی ہوں پھر بابا کے سامنے ہی ہوں گی
04:38لیکن تمہیں تو دو گھنٹے پہلے پہنچنا چاہیے تھا نا
04:42ہاں یار گاڑی کا ایشو ہو گیا تھا اس کے
04:46اچھا سنو
04:49تم پلیز میری بات سنو
04:54اپنا بہت خیال رکھنا کیونکہ تمہاری ماما جو ہے نا وہ تو
04:57تمہاری ماما تمہاری ماما کیا ہوتا ہے سارا
05:01میں نے تمہیں کتنی دفعہ بولا ہے کہ ان کو ماما بولا کرو
05:04ورنہ ان کو شک ہو جائے گا
05:05صحیح ہے ٹھیک ہے ساری
05:08اور پپو جائے نا میں تمہیں بتایا ہے وہ کیسی ہیں
05:13ان سے بچ کے رہنا وہ بہت غصہ
05:15ارے مجھے پتہ ہے وہاں پہ کیسے رہنا ہے اور کیسے نہیں
05:17اور ویسے بھی وہاں پہ بابا بھی تو ہوں گے
05:21ان سے تو زیادہ خطرہ ہے
05:24ایڈا جہاں آپ کا باپ ہوتا ہے نا
05:28وہاں خطرے کو خطرہ ہوتا ہے
05:29میں آپ کا گھر آ گیا
05:32اچھا پہن
05:34گھر آ گیا
05:35تم وہاں پہ سائی چیزیں سمالو
05:37میں یہاں سمالتے ہوں
05:38بائی
05:39نہیں نہیں زارا میری بات سلو میری
05:41تم کتنے ہو گئے
05:44تو سزار ہو گئے
05:46کتنے ہو گئے
05:49ایکسائیٹ کیوں ہے
05:51کون سے بابا سے ملنا ہے اس سے
05:53ہاں پہ تو سب
05:55سب باب بننے کی کوشش کرتے ہیں
05:57پچھاری
06:00یہاں پھس گئی ہے میری وجہ سے
06:02کیا ہوگا
06:03اب تک تمہاری لادلینی آئی
06:17لگتا ہے پھر بھاگ گئی ہے
06:19آتی ہوگی
06:22آپ کو کونسا میری بیٹی کے آنے کی
06:25خوششی ہے
06:26اسے بہت زبان چرنے لگی
06:30تمہاری
06:31آپ کے ذہن سے تو کمی تیز چلتی ہے
06:34میری زبان
06:35مامو
06:47میں دیکھ کے آتی ہوں
06:48اس کو دیکھ کے کہیں آپ کی طبیت خراب نہ ہو جائے
06:51میں دیکھتی ہوں
06:53میں دیکھتی ہوں
06:57میں دیکھتی ہوں کہ فاپس آئی کیسے
07:03بابا
07:08تم میرے باپ کی گھر میں کیا کر رہی ہوئے
07:21تمہاری اتنی حمد
07:23اگر اپنے میرے اوپر ہاتھ اٹھایا
07:26تو قسم خدا کی تمہارے ہاتھ توک دوں گو میں
07:29ماما
07:30آواز کیا دے رہی ہوئے
07:31ایک دفاہ میں سنائی نہیں دیتا تمہیں
07:37ہاں کیا تمہارا ہمیں بھی توڑ دوں گی میں
07:39ممم
07:40وہ مامü
07:40ہماری حمد میری بےٹی میں تمہاں تو کھاؤ گی
07:43وہیں آٹے ہی ہمار پر چھرو کر دیا آپ نے
07:47پہلے ملتوں نے مجھ سے
07:48کیسی ہیں آپ
07:49آپ مجھے پہلے ڈالاتی تھی نا
07:53میں آپ کو ٹھرانے آگئی
07:54کیا ہو گیا تمہیں
08:00یہ کیا یہ کیا کر رہی ہو
08:02امی
08:06کیسی ہے
08:08میں بہت یاد کیا آپ کو بابا کھارے
08:18بابا
08:21بابا
08:29بابا مجھے ریسیف کرنے کیوں نہیں ہے
08:39میں نے آپ کو بولا تاں آپ آئے گا
08:42میں اپنی دعاوں میں
08:45یار آرب سے بھی تیری بات کروں
08:48میں اپنی دعاوں میں
08:50یار آرب سے بھی تیری بات کروں
08:54کیوی لڑکی کو اسی طرح استقبال کرتے ہیں
09:07شرن
09:11اس نے آتی ساتھ
09:12تم چھپ کر کے بیٹھو
09:13ایک باب بیٹی بات کر رہے ہیں
09:18تو کسی اور کی بیٹی کو بیچ میں بولنا نہیں چاہیے
09:21بھائی جاں دیکھیں تو سہی کیا
09:27بھائی جاں دیکھیں تو سہی کیا
09:27بھائی جاں آپ بھی بولا ہے میں نے
09:28سرائی نہیں دیتا آپ کو
09:30کہاں تھی تم
09:36پوچھ رہا ہوں نہ میں کس کے ساتھ آئی ہو واپس
09:43بابا اگر میں کسی کے ساتھ گئی ہوتی نا
09:47تو مر واپس نہیں آتی
09:48اور دوسری بات یہ میں کیاب میں آئی ہوں
09:54میرے پاس پروف ہے میں آپ کو دکھا سکتی ہوں
09:56دوسری بات یہ سارا
09:59میں اس لئے گئی تھی اس گھر سے
10:04کیونکہ ان دونوں نے مجھے پریشان کیا تھا
10:13اگر میں آپ کو بچھا بتا دوں کہ میں کیوں گئی تھی
10:15کہ آپ میرا یقین کریں گے
10:16نہیں نا
10:20خیر
10:27ہم میری لئے جا گئے اتنی دیر
10:31سو جائیں لیٹ ہو گیا
10:35کہ تبیت نہ خراب ہو جائے
10:36اپنا گسہ ہولڈ کریں صبح تک پھر
10:38صبح اٹھ کے کر لیے گا جو کرنا
10:43کنی دکھیں چیئے
10:47کیا؟
10:48آپ کیوں گے؟
10:49ٹھیک
10:50ٹھیک
10:54ٹھیک
10:56ٹھیک
10:58چھے کھے چلیں گے
10:59ٹھیک
11:00ٹھیک
11:01ٹھیک
11:03ٹھیک
11:06ٹھیک
11:08ٹھیک
11:09ٹھیک
11:11ٹھیک
11:12ٹھیک
11:12ممم
11:15اس کو کیا ہو گیا ہے
11:18اس کا تو سٹائل ہی بدل گیا ہے
11:20اس کو تو میں دیکھ رہوں گی
11:22لیکن
11:25لیکن اس نے اپنے ہو لیا کیا بنایا ہوگا ہے
11:29اب کیا ہوگا
11:31تو بدل لی تو
11:32چھار دن میں کتنا بدل سکتی ہے
11:35چھار دیکھنے اوپر
11:42چلو
11:42کون ہو تم
11:54تم میری سارا ہو ہی نہیں سکتے
11:59وانا اتنا کچھ سہنے کے بعد تو
12:04اتنا کونفیڈنس کہاں سے آیا بیٹا تم میں
12:09صحیح کہہ رہی آپ
12:12میں آپ کی سارا نہیں ہوں
12:14بدل گئی ہوں میں لیکن میں خوش ہوں
12:16لوگ تو ایک دن گھر سے باہر رہتے ہیں اور اتنا بدل جاتے ہیں
12:20میں تو کافی دن گھر سے باہر رہی ہوں
12:22تو سوچیں آپ
12:24میری سارا کبھی غلط کچھ کریں نہیں سکتے
12:29غلط نہیں کروں گی میں
12:30لیکن اپنے ساتھ غلط ہونے بھی نہیں دوں گی
12:34کیا کرنے والی ہو بیٹا تم
12:37جو بھی کروں گی اسو مجھے آپ کی مدد کی ضرورت ہے
12:43بتائیں
12:44آپ کریں گی میری مدد
12:48میں
12:50میں کیسے کروں گی
12:54تمہارے بابا تمہاری شادی
12:56کرانے پر تلے ہوئے ہیں اس وقت
12:58صحیح میں نے آپ کو بہت یاد کیا
13:02میں نے بھی تمہیں بہت مس کیا
13:04لیکن تمہیں میری ذرا بھی یاد نہیں آئی
13:09تم جھوٹ بول رہی ہو مجھ سے
13:10میں جھوٹ نہیں بولتی ہمیں
13:12خاک
13:14کہاں مان رکھا تم نے اپنی ماں کا
13:17کتنی دعائیں مانگی میں نے تمہارے لیے
13:20تمہاری خیریت کے لیے
13:22آپ مجھے ایسا مت دیکھیں
13:30کیونکہ بدلنے والی نہیں ہوں میں
13:32واپس سے وہ سارا نہیں بنوں گی
13:34اتنی سے دنوں میں
13:36تمہارے بدلا ہو کیسے آگیا تم میں
13:40آپ کو بتا
13:44لوگوں کو تو سالوں لگ جاتے ہیں بدلنے میں
13:48لیکن کبھی کبھی آپ کی زندگی میں
13:51کوئی ایسا حادثہ ہوتا ہے
13:52یا کوئی ایسی بات ہوتی ہے
13:53جو آپ کو مجبور کر دیتی ہے بدلنے کو
13:55میں تو چینج ہو گئی
14:00آپ بھی اپنے اندر تھوڑا چینج لے آئیں
14:03تم چینج کر لو
14:13ریس کرنے کی کوشش کرو میں
14:15تمہارے بابا کو دیکھتا ہوں
14:17سہیں
14:18مطلب سمجھ نہیں آرہا مجھے ایسا ہوا کیا ہے
14:29ایسے آکے سب سے گلے مل رہی تھی
14:32جیسے کوئی کارنامہ کر کے آئی ہے
14:34گھر سے بھاگ کے نہیں گئی تھی
14:35مطلب حادثہ ہوتی ہے
14:39اور زبان دیکھی
14:41کیسی چل رہی تھی سب کے ساتھ
14:43یہ کیسے اتنی بڑی تبدیل
14:47اس میں آئے
14:47اس نے تمہیں کچھ بتایا
14:48کہاں گئی تھی
14:53کن لوگوں کے ساتھ تھی
14:54کس سے ملی
14:55تھک گئی تھی
14:56وہ سونے چلی گئی ہے ابھی تو
14:58ہماری نیندیں آرام کر کے
15:00خود سونے چلی گئی ہے
15:01آپ خود کیوں نہیں پوچھ رہے تھے
15:04اس سے آپ کی بیٹی ہے
15:05آپ سے تو وہ رابطے میں تھی
15:07آپ کبھی بھی پوچھ سکتے تھے
15:09اس سے کہ کہاں ہے وہ
15:10کس کے پاس ہے
15:11ابھی بھی وہ اپنے کمرے میں
15:13آپ جائیے پوچھئے
15:14مجھے بھی نیند آرہی ہے
15:17جاتے ہوئے آپ
15:19لائٹ بھی بند کرتے جائیے گا
15:34موسیقی
15:35موسیقی
15:36موسیقی
15:37موسیقی
15:38موسیقی
15:39موسیقی
15:55ہلو ہاں زارا
16:10کہوں تم
16:11کیسی ہو
16:12اور سب کیسے ہیں
16:13یار تو مجھے یہ
16:15تمہارے پاس نائی
16:16ٹریسز نہیں ہیں
16:17مجھے پتا ہوتا
16:18تو پھر میں اپنے لئے آتی
16:19تم وہ چھوڑو
16:21میں تم سے کیا پوچھ رہی ہوں
16:22چھوڑ دیا
16:25حجہ مجھے بہت نیند آ رہی ہے
16:29اور ہاں
16:30تھوڑے دن تک
16:31کال مت کرنا
16:32مجھے یہاں کے معاملات
16:32دیکھنے دو
16:33لیکن زارا
16:34مجھے بہت پریشانی ہو
16:35اور یہ میں بہت
16:36ٹینشن میں ہوں
16:36مجھے پتا ہے
16:38کہ تم پریشان ہو
16:39ظاہر ہے
16:40لیکن یہاں پہ
16:42میں کچھ دنوں کے لئے آئی ہوں
16:43اور کچھ دنوں میں
16:44مجھے اپنا کام کرنا ہے
16:45اور تم وہاں پہ ہونا
16:47تم ان گھر والوں کا دیکھو
16:49اور ہاں
16:53وہ گھر والے ہیں میرے
16:55وہ برے نہیں ہو سکتے
16:57میں انہیں جانتی ہوں
16:58لیکن میرے گھر والے
17:00بہت برے ہیں
17:00بابا نے گصہ تو نہیں کیا
17:04ظاہر ہے کیا
17:05انہوں نے گصہ
17:06لیکن بابا ہے وہ
17:10ہاں کیا ان کا
17:11برا نہیں مانتے ہیں ان چیزوں کا
17:13وہاں پہ تم
17:15ماما کا خیال رکھو
17:16ٹھیک ہے
17:16وہ تمہاری شادی کروا دیں گے
17:19پاگل لڑکی
17:19تم اس بات کو سیریس کی
17:20کیوں نہیں لے رہی
17:21ہاں تو کر لوں گی
17:22میں شادی خوشی خوشی کر لوں گی
17:24ٹھیک ہے
17:24سارا مجھے بہت نینداری
17:26میں سونے جا رہی ہوں
17:27اب انہیں کپڑوں میں سونگی
17:28تو تمہاری پاس
17:29نائٹ ٹریسز بھی نہیں ہیں
17:30بائے
17:31لیکن زارہ تم
17:33بہت ہی نہیں سنتی
17:51بتانی کیا کہا کر آئی ہے
18:17اس کی تو زبانی کھل گئی ہے
18:19ہاتھ بھی کھل گیا
18:21اس کا ممہ
18:22جب لوگ تو امریکہ اور
18:25یوکے جا کے
18:26ایسے تیور بدلتے ان کے
18:27لیکن یہ تو ہیدراباد جا کے
18:29اس کا دماغ خراب ہو گیا
18:30جی
18:31ممہ اس دن بھی اس نے مارا تھا مجھے
18:35اب آگیا آپ کو یقین
18:36ہاں ماں میری یقین آگیا
18:38میری ساتھ نسکلوں تک کو بھی
18:39یقین آ جائے گا
18:40اور ممہ کو دیکھا تھا
18:46حجیب
18:48تو سارہ سے ایسے مل رہی تھی
18:50جیسے کہ بہت نہیں برسوں سے بچھڑی بھی ہو
18:52اور سنا آپ نے نانوں کو کیا کہہ رہی تھی
18:55میرے باپ کی جنت
18:57مامو نے یہاں پہ اس کی زندگی آرام کر کے رکھی ہوئی ہے
19:01اور وہ مامو کو مکھن لگا رہی ہے
19:04سمجھ نہیں آرہا
19:05اور بھائی چان کو دیکھا تھا
19:07کیسے اس کے سامنے بلکل بھیگی بلی بن کے بیٹھے ہوئے تھے
19:10تب ایک کھپڑ مارا اس کے بعد چپ ہو گئے
19:16میں نے تو سمجھا کہ میں نے اتنا بڑھگایا ان کو
19:19کہ بال پکڑ کر جلا دیں گے
19:21یا تو کم از کم شاید دو چار گولیاں مار دیں گے
19:23انہوں تو کچھ بھی نہیں کیا
19:24ایسے اب بھی ہو سکتا ہے ماما
19:31غیرت کے نام پہ مامو کچھ کر سکتے ہیں
19:33خبردار جو تم نے ایسی کوئی خلط حرکت کی
19:36ایک خلط قدم سے نا سارا گیم اُلٹ ہو جائے گا
19:41اب اس منور کی ماں کو آنے دو
19:45اس کو ہی بتانا پڑے گا کہ
19:49جو پارسا لڑکی کو وہ دیکھنے آ رہے ہیں نا
19:52وہ بینا باگ کو بتائے
19:53کسی دوسرے شہر جا کے کیا کیا کرنا میں انجام کیوں اس نے
19:56بس انتظار کر لو
20:00سمات سے بارے
20:30یہ میں کہا ہوں
20:52میرے بابا کا گھر
20:54میرے پہلا دن میرے بابا کے ساتھ
21:00اب دونک لگ رہی ہے مجھے
21:07نورہ تو ہے نہیں اب خود جا کے کچھ پلانا پڑے
21:24موسیقی
21:35موسیقی
21:39موسیقی
21:54السلام علیکم امی
21:55والیکم السلام
21:57امی چاہے بنا دیں گی مجھے
22:02کیا ہو گیا تھک گئی ہوں نا میں
22:07سوری
22:07اور اتنے دن وہاں پہ رہی تھی
22:09کوئی کام ہی نہیں کروایا
22:10انہوں نے مجھ سے تمہیں بھول گئی
22:12میں ہاتھوں کنا دیں کی میرے
22:18نازک سے نہیں ہے
22:21کسی کا مو توڑنے پہ آئے نا
22:23تو اس کا مو توڑکے اس کے ہاتھ میں دے سکتے
22:25کیوں رکشی
22:31چاہی کیاریوں نے میں
22:33مامی
22:36اگر ناشتہ بن گیا ہے تو میرے اور ماما کے لئے روم میں بجوا دیں
22:39کیوں
22:40تمہارے ہاتھ ٹوٹ گئے
22:44میں تم سے بات نہیں کر رہی
22:48لیکن میں تو گاہ رہی ہوں نا تم سے بات
22:51جس کو ناشتہ کرنا ہے نا وہ چپ چپ دائنی ٹیبل پہ آئے
22:55یہ کوئی ریسٹران نہیں ہے
22:57اور کسی کے باپ کا مطلب
23:00میرے بابا کے علاوہ کس کو ایسے بستروں میں ناشتہ نہیں ملے گا ٹھیک ہے
23:05کیا ہو گیا تمہیں
23:14ہنگامہ کری گی وہ دیکھنا
23:17دیکھ لوں گی دیکھنے ہی تو آئی ہوں
23:19کتنی پتہ میز ہے گے
23:22امی کیا کہہ رہی ہیں
23:29کہ مجھے منور نہیں پسند لیکن بابا میری پھر بھی اس سے شادی کروا رہے ہیں تو
23:35مجھے نہیں پسند تو کس سے پسند ہے
23:39اس بات کے لیے مجھے آواز کیوں دیئے تم نے
23:43کیسی
23:45تم سے اصل میں پرانا حساب نکل جاتا ہے نا میرے اس لیے
23:49کیوں پریشان کر رہی ہو اسے
23:58پریشانیاں دور ہی تو کرنے آئی ہوں میں آپ لوگوں کے
24:01چھے یہ بتائیں بابا گا ہے
24:04کمرے میں ہوں گے اپنے
24:07ہاں تو پھر میری چاہے ان کے ساتھ ہی دے دیے گا
24:09نہیں
24:10تم ان کے پاس نہیں جا رہی
24:12مار ڈالیں گے تمہیں
24:16تمہیں سمار دیں کچھ بھی ہوتا ہے
24:20سوئی
24:40بلکہ میں کیوں ساری بولوں
24:43تمہیں دکھائی نہیں لیتا چش میں پہنا کرو تم
24:47ترینی سوڑ سے لگی ہے مجھے
24:49بھاکل آدمی
24:53اری کوئی روڈ نہیں ہے
24:55گھر ہے
24:55دیکھ کے چلو
24:56تم ہوش میں ہو
24:58کیسے باتیں کر رہی ہو
25:00جسے مجھے بات کرنے ہی
25:01میں ویسی بات کر رہی ہوں
25:02میں تو بھول ہی گئی تھی کہ میں تو سارا ہوں
25:08میں تو
25:13سوری وہ
25:15اچانک سے آگئے
25:16گھپرا آگئے میں
25:18سوری
25:19کہاں جا رہی ہو
25:24بابا کے پاس
25:27مامو وہ بہت غصے میں ہے
25:32وہ تمہاری شادی فارن کرانا چاہ رہے منبر سے
25:35لیکن
25:37میں جانتا ہوں کہ تمہارا وہ منبر کا کوئی سین نہیں ہے
25:40تینکیو
25:42تم ہی تو ہوں امی کے بات جس کو مجھ پر یقین ہے
25:46کیا کہا تم نے
25:50میں نے کہا تم ہی تو ہوں امی کے بات جس کو مجھ پر یقین ہے
25:54تم نے مجھے تم کہا
25:56تو کیا کہنا ہے
25:59اب پھر یار سارا یہ تو بتا دیتی
26:02کہ اس کو کیا کہنا ہے
26:04ہلو
26:06اب کیا سوچ رہی ہو
26:07کیا پھر سے بھاگنا کر آدھا ہے
26:11نہیں
26:13ہزار بھاگوں گی نہیں
26:15بلکہ پورا مقابلہ کر کے جاؤں گی
26:16مامو تمہاری شادی منبر سے کریں گے
26:20پتہ ہے مجھے
26:23لیکن وہ میرے بابا ہے
26:25ان کی جان مرسی وہ کر دیں شادی
26:27لیکن تم نے تو کہا تھا کہ
26:31اگر تم منبر سے شادی کرو گے تو
26:33میں مار دیں گے
26:34کیا
26:37تم نے اس وقت میرے سے جھوٹ بولا تھا
26:40نہیں
26:41میں جھوٹ نہیں بولتی
26:43تو پھر
26:44اب شادی کے لیے راز ہی کیوں ہوگے
26:46چاہ کر سکتا
26:52اس گھر میں سارا سے محبت تھوڑی نہ کرتا ہے کوئی
26:56وہ سکتا ہے کرتا ہو
26:59بس
27:00بولنے پایا
27:02ہاں تو یہ اس کا مسئلہ ہے میرا نہیں
27:06تو کیا
27:09تم منبر سے شادی کر لوگی
27:11ہاں
27:13تو
27:14بابا نے کہا
27:17میرے بابا کہیں گے
27:19تمہیں ان کے لیے جان دینے کو بھی تیار
27:20شادی تو ایک بہت چھوٹی سی چیز ہے
27:23کام کرو تم اپنا جا رہی ہو میں اپنے کمرے میں
27:32اس سے کیا ہو گیا ہے
27:38مجھے کیا ہو گیا ہے
27:43میں جا رہا ہوں
27:51میں جا رہا ہوں
27:52میں باہر جاؤں گی
27:55اور میں کوئی گللتی نہیں کروں گی کیونکہ میں جا رہا ہوں
27:57میں جا رہا ہوں
27:58میں
27:59لیکن میں ہمیں تو سارا ہی نا
28:04میں باہر بھی جاؤں گی اور میں
28:05میں غلطی بھی کروں گی
28:07کیا کروں میں
28:11بابا نے سارا کے ساتھ بہت برا سلوپ نہ کیا ہو
28:15ٹھیک ہو وہ بس
28:17وہاں پہ وہ لوگ اس کی شادی کر با دیں گے
28:23اور یہاں پہ یہ لوگ میری
28:24لیکن یہ شادی ہو کیسے سکتی ہے
28:27کیونکہ زارا تو سار ہے اور سارا تو زار ہے
28:31تو پری یہ شادی بھی نہیں ہو سکتی ہے نا
28:34کیا کروں میں ابھی میں کسی سے پوچھ بھی ڈی سکتی یہاں پہ
28:40زارا کی امی
28:48تو اتنی اچھی کیوں ہے ان سے تو جھوٹ بھی نہیں بولا جاتا مجھ سے
28:53کیا کروں میں
28:59مزا رہا ہوں
29:16میں بھائٹ جاؤں گی اور میں کوئی غلط ہی نہیں کروں گی
29:19مزا رہا ہوں
29:22مزا رہا ہوں
29:23مزا رہا ہوں
29:25تمہیں کیا ہو گیا
29:41سارا کو کیا ہو گیا ہے
29:47سب آگل ہو گئی ہے
29:49اپنے باپ سے تھپڑ کھا کر بھی نا وہیں ڈٹ کے کھڑی رہی ہے
29:53مامو نے سارا کو مارا ہے
29:56لیکن پھر اس نے رکشی کو مارا
29:59سارا نے
30:03سارا نے رکشی کو مارا ہے
30:05آپ کی طبیعت صحیح ہے
30:07میں بلکل ٹھیک ہو
30:09لیکن اسے پتہ نہیں
30:11اور تو اور وہ
30:13روبر سے شادی کرنے سے ڈر بھی نہیں رہی ہے
30:16ہم مجھے کہہ کے گئی ہے کہ
30:20اپنے بابا کے ساتھ بیٹھ کے چائے پینے جا رہی ہوں
30:22وہ خون پینے کے تیار بیٹھ ہیں
30:25اور یہ چائے پینے کی تیاری میں
30:30بہت خبرات ہو رہی ہے
30:33مجھے رکھتا ہے کچھ بڑا ہنگامہ ہونے جا رہے
31:03مجھے لگا سو رہے ہیں
31:13باپ جب تک ہمیشہ گیری ناس ہو جائے نا بیٹھا
31:17اس سے سویا با نہیں سمجھنا چاہیے
31:21اب کیوں ایسی باتیں کرتے ہیں
31:24جا چلو
31:26اب بتاؤ کیا بات
31:42اپا جی
31:46میں زہرہ کی وجہ سے بہت پریشان ہوں
31:50اپا جی رات کو نیند نہیں آتی
31:54پھر چلے گئی کیا کراچی
31:56ادھر ہی ہے لیکن
31:58تو پھر کیا کیا اس نے
32:00اب با جی رات کو میں اس کے کمرے میں گئی
32:06نماز پڑھ رہی تھی اور آلفال بک رہی تھی
32:10کہ یا اللہ
32:14زہرہ کی حفاظت کرنا
32:16زہرہ اچھے لڑکی ہے
32:18خود کو یقین دلارہی ہے کہ وہ اچھے لڑکی ہے اور دعا مانگ رہی ہے اپنے نہیں
32:28ویسے بچپن میں سکھائی تھی میں نے اس سے نماز
32:32سنکے بہت اچھا لگا کہ وہ نماز پڑھ رہی ہے
32:35اچھے لگ رہا ہے کچھ گڑھ بڑ ہے ہمیں اسے کسی اچھے ڈاکٹر کو دکھانا چاہیے
32:42ہاتھ ہو گئی وہ نماز پڑھ رہی ہے دعائیں مانگ رہی ہے تو تمہیں گڑھ بڑھ نظر آ رہی ہے
32:49تمہیں علاج کرانا چاہیے اپنا اور خدا کے واسے اس کے سامنے مت بول دینا
32:55برنا پورے گھر کو ہسپتال نہ بنایا اس نے زہرہ اس کا نام نہیں ہے
33:00اباجی میں بہت سیریس ہو کر یہ بات کر دیا ہوں
33:04کچھ گڑھ بڑ ضرور ہے
33:08میں ابھی بہت سیریس ہو کے بات کر رہا ہوں کہ تم ہی کراچی جانا چاہیے
33:11اور اپنا علاج کرانا چاہیے
33:16دماغ کے اچھے اچھے ڈاکٹر ہیں وہاں ٹھیک ٹھاک علاج کریں گے تمہارا
33:20چلو جاؤ بسے بلا کے نہیں کرو
33:23کہا رہی ہوں کالز فون ہی نہیں اٹھا رہی
33:27ہاتھ کرتی ہو نا تم بھی
33:29وہ کراچی میں نہیں ہے اپنے کمرے میں ہے یہاں ہے
33:32تو فون کیوں کر رہی ہوں سے جا کے اس کو سے کمرے سے اٹھا گے لیا
33:37اور اس کے سامنے کچھ کہنا مت خدا کے واسے
33:39خاموش ہے تو اسے خاموش ہی رہنا دو
34:04سارا
34:05یہاں آؤ
34:11جی بابا
34:14کیا کر رہی تھی تم ابھی
34:16وہ آپ کو ڈونڈ رہی تھی میں تو
34:19کیوں
34:22وہ
34:23نہیں سوچا کہ ہم دونوں ساتھ چائے پی لیں
34:27نہیں مجھے چائے تو نہیں بھی نہیں لیکن مجھے بات کرنی ہے تم سے
34:30ضرور
34:32کریں ہم بات آپ سو باتیں کریں
34:34آپ کی آواز تمہیں گھنٹوں سن سکتے
34:41منور کو کب سے جانتی ہے
34:44آپ کو کب سے پتہ منور کے بارے میں
34:49میں تم سے پوچھ رہا ہوں اور تم الٹا
34:50بابا آپ
34:52آپ ایک دفعہ میری ملاقات کروا سکتے ہیں منور سے
34:55آئے بھائی جان
34:57یہ کیا بول رہی ہے آپ کی بیٹی
34:59پتہ
35:00اتنی بھی شرم نہیں ہے کہ خود اپنے موں سے کہہ رہی کہ اس سے ملاقات کرنی ہے
35:05کیا ہوگیا بپو
35:07بات کر رہی ہوں نا میں اپنے بابا سے
35:09ہاں بابا کیا بول رہت ہے آپ
35:19میں تمہاری جان لے لوں گا اگر کچھ بھی
35:24ہاں بابا
35:28جان دی بھی آپ نے جان لے بھی آپ لیں گے
35:31یہ کیا بات ہوئی
35:32ہاں بات ہوئی
35:35ارے بھائی جان
35:38اگر میری بیٹی ایسے بات کرتی
35:40تو میں تو رکشی کی جان لے لوں گی
35:43تمہیں تمہیں
35:44پانچ میں جھک جائیں بپو
35:48آپ نے مجھے زندہ چھوڑ گیا یہی آپ نے بہت اچھا کام کیا
35:56میرا باپ آپ کے سامنے کھڑا گا ہے
35:58تو ان کے سامنے میرے باپ بننے کی کوشش مت کریں آپ
36:02موسیقی
36:07یہ عشق بڑا مہدر ہی ہے
36:09اسے عشق کو کھڑ کا مرض کریں
36:13موسیقی
36:15موسیقی
36:17موسیقی
36:18موسیقی
36:20موسیقی
36:22موسیقی
36:24موسیقی
36:26موسیقی
36:28موسیقی
Be the first to comment
Add your comment

Recommended