00:00ڈرائے چناب راوی اور سطلج میں سیلاوی ریلے پاکستان میں داخل ہو چکے ہیں
00:08ڈرائے راوی میں شہدرہ کے مقام پر 78000 کیوسک کا ریلہ گزر رہا ہے
00:1210 لاکھ کیوسک کا ریلہ آنے سے قادراباد پر دباؤ بڑے گا
00:16خان کی اور قادراباد کے درمیان پانی کا دباؤ اسی طرح رہنے کا امکان ہے
00:20چیئرمن انڈی ایم اے کی وزیر اطلاع تتا تارر اور ڈی جی آئی اس پی آر کے ہمراہ میڈیا بریفنگ بتایا
00:25درائے سطلج کے اطراف سے دو لاکھ لوگوں کو محفوظ مقامات پر منتقل کیا گیا
00:30وزیراعظم کالصوب متاثرہ علاقوں کا دورہ بھی کریں گے
00:33اندھے سگز سے بارشوں کا نیا سلسلہ شروع ہوگا
00:36وزیر اطلاع تتا تارر کہتے ہیں آئندہ چند دنوں میں لوگوں کے نقصانات کا آزالہ کیا جائے گا
00:41پاک فوج کے جوان ہر مشکل گھڑی میں عوام کے ساتھ ہیں
00:57سلاوی صورتحال میں دن رات کام کر رہی ہیں
01:00اٹھائیس ہزار لوگوں کو ریسکیو کر چکے ہیں
01:03آرمی کے انتیس میڈیکل کیمپ کام کر رہی ہیں
01:06بی جی آئیس پی آر لیٹنین جنرل احمد شریف چودوی کہتے ہیں آرمی چیف کی خصوصی ہدایات پر ریلیف آپریشن جاری ہے
01:13باق آرمی خیبر پخصوم خواہ میں خارجیوں کے خلاف آپریشن بھی کر رہی ہے
01:17عظیم بطن کے دفاع کے لیے کسی پوسٹ کو خالی نہیں کیا گیا
01:21تمام پوسٹوں پر سختی سے نگرانی کی جاری ہے
01:23پاکستان کے عوام اور عام فورسز اکھٹے تھے اور رہیں گے
01:27کوئی بھی باطل قوت کسی قسم کی درات نہیں ڈال سکتی
01:32دریائے چناف پر واقعی قادراباد بیراج کو بچانے کے لیے ایک حفاظتی بند کو دھماکے سے اڑا دیا گیا
01:42دریائے چناف میں قادراباد کے مقام پر انتہائی اونچے درجے کا سیلا
01:45پانی کا بہاور نو لاکھ سنتیس سزا کیونسٹ تک کوہنش گیا
01:49قادراباد کے ایک سو انتالیس دانگ زریاف ہزاروں افراد کی نقل مکانی
01:53دریائے راوی ستلوج اور چناب میں سرابی صورتحال پر وزیراعظم کی زیرتدارت ہنگامی جلاز
02:03وزیراعظم نے سیالکورٹ گزرات لاہول میں اربن فلڈنگ سے نمٹنے کے لیے ضروری اقدامات کی ہدایت کر دی
02:10ریلے کی سندھ میں آمد کی پیش کی تلع یقینی بنائی جائے
02:14چیئرمن انٹی ایم نے بریفنگ میں بتایا
02:16دریائے راوی میں جسر، شادرہ اور دریائے ستلوج میں گھنڈا سنگھ والا ہیڈ سلیمان کی پر پانی کا زیادہ دباؤ ہے
02:23دریائے چناب میں ہیڈ مرالا اور خانکی کے مقام پر اونچے درجے کا سیلاب ہے
02:28بھارت پانی کو ہتھیار بنایا
02:35آبیچاریت کی جس سے بڑے پیمانے پر دباہی ہوئی
02:37ناروال تاریخ کی بترین سیلاب کا سامنا کر رہا ہے
02:40وفاقی وزیر منصوبہ بندی حسین اقبال کی جسر کے دورے کے دوران گفتگو کہا
02:45لگتا ہے بھارت پانی جمع کر کے پاکستان کی طرف بھی جنا ہے تاکہ رکسان زیادہ
02:49پنجاب کے سات ازلامی سلابی صورتحال سے نمٹنے کے لیے پاک فوج مصروف عمل
02:58راہور، فیصل آباد، اوکارا، قصور، سیالکوٹ، حفظ آباد و ناروال میں ریسکیو آپریشن جاری
03:04پاکستان رینجرز پنجاب کا بھی سلاب سے متاثرہ علاقوں میں ریسکیو انڈ ریلیف آپریشن
03:10گنڈا سنگھ موالا میں سلاب میں پھر سے 6890 افراد کو محفوظ محقامات پر منتقل کر دیا
03:16رینجرز کے دستے راستوں کی بھالی اور سڑکوں کی منمت میں زل انتظامیہ کے شانہ بشانہ
03:21وسلم لگنون کے قائد نباس شریف نے وزیراعظم سے عباس شریف اور وزیراعلا پنجاب کو مری بلا لیا
03:31نباس شریف کی زیر ستارہ تاہم اشلاس بھارت عابی جاریت سے پنجاب نے اس سیلابی صورتحال کا جائزہ
03:35سن مکومت پنجاب کی ہرمونگر مدد کے لیے حاضر ہیں
03:43سن کی طرف بڑھنے والے سلاب سے نمٹنے کے لیے تیار ہیں
03:46سینئر صوبائی وزیر شجیل میمن کہتے ہیں کراچی میں بارش ہوئی
03:50تو ایک میڈیا ہاؤس نے باقاعدہ مہم چلائی
03:52اب وہ پنجاب کے خالی گھر پر مہم نہیں چلا رہا
03:56یا تو میڈیا کو سندھ کے لوگوں کا زیادہ احساس ہے
03:59یا پنجاب کے لوگوں کا نہیں
04:01کراچی میں ڈیر گھنٹے میں ڈھائی سو میلی میٹر بارش ہو
04:04تو میڈیا کو بلیم نہیں کرنا چاہیے
04:06سیالکھوٹ میں چند گھنٹوں کے دوران پانچ سو بارہ میلی میٹر بارش نے شہر کو ڈبو دیا
04:16سڑکوں اور گھلیوں میں 3 سے 4 فٹ پانی جمع
04:20دہی علاقوں میں بھی 3 فٹ پانی جمع
04:22دیابیٹی کمیشنر سبا آسکر کا کہنا ہے
04:24سیالکھوٹ کے نالے اوورفلو ہو چکے ہیں
04:26نالا ڈیک میں ریلے کے باعث پسرور کی کئی سڑکیں زیرے آب ہیں
04:29پانی کے تیز بہاؤ کی وجہ سے پسرور تا سیالکھوٹ روڈ
04:32گجرہ والا روڈ ٹرافک کے لئے بند ہو گئی
04:34ناروبالو گجرہ سمیت پنجاب کے کئی شہروں میں بارش کے بعد
04:37گلی محلے ند نالوں کا منظر پیش کرنے لگے
04:40معاملات زندگی مفروض
04:41گورنر سندھ کامران ٹسوری سے
04:58آل کراچی تاجر اتحاد کے وقتی ملاقات
05:01اتیق میر نے بتایا
05:02شہر کی کئی مارکیٹس آج بھی پانی کیچر اور بجلی کی ادم فراہمی سے بند ہیں
05:06اس سال ستائیس فیصد اضافی ٹیکس دینے کے باوجود
05:09کراچی کی صورتحال ابتر ہے
05:11گورنر سندھ نے کہا
05:12وزیر آزم وزیر خزانہ وزیر آل ارسندھ سے
05:15تازروں کے مسائل پر بات کروں گا
05:17پاکستانی معیشت بہتر ہونے کا احتراب دنیا بھر کے ادارے کر رہے ہیں
05:28ہماری موشی سندھ درست ہے
05:29مایکرو اکنومک استحکام کے لئے بہتر منجمنٹ ضروری ہے
05:33وزیر خزانہ محمد اور انگزیب کہتے ہیں
05:35چین میں پینڈا بانڈ لانچ کرنے جارے ہیں
05:38معیشت بہتر ہوئی ہے
05:39اسی لئے بانڈ جاری کرنے کی پوزیشن میں ہیں
05:41فیل ماشیل آسمونی کی ثابت قدم کا عادت اور عوامی بزیر آئی
05:49امریکی میکزین دیناشر انٹرس کا بھی پاکستان کی کامیاب پالیسیوں کا اعتراف
05:53لکھا بھارت کو پاکستان سے جنگ کے بعد دھچکے کا سامنا کرنا پڑا
05:57جبکہ پاکستان امریکی سادر جون ٹرم کی حمایت حاصل کرنے میں کامیاب رہا
06:01امریکی سادر نے مردیان تین ماشیل سید آسمونی کی وائٹ ہاؤس میں دہرانے پر میز بانی کی
06:06پاکستان کے ساتھ اہم اقتصادی معاہدوں کا اعلان کر کے اپنی نئی دوستی کو دبنا کیا
06:11امریکی میکزین نے لکھا امریکہ نے بلوچستان لیبریشن آرمی کو دہشت کا تنظیم کرا دیا
06:16جو واشنگٹن کے جانب سے موڈی سے دوری کا اشارہ ہے
06:30پنجاب میں پینتالیس ہزار افراد سے علاق سے متاثر ہوئے
06:34تیس ہزار سے زائد افراد اور ستترہ ہزار میویشیوں کو محفوظ مقامات پر منتقل کر دیا
06:39وزیر اطلاعات احسنہ بخاری کہتی ہے
06:41اس وقت قصور، اکارا، بہاڑی، بہاولگر اور بہاولپور متاثر ہیں
06:45اتمنان ہے کہ اب تک کوئی جانی نقصان نہیں ہوا
06:48وزیر اعلیٰ پنجاب سولہ سولہ گھنٹے کام کرتی ہیں
06:52جاپان سے واپسی پر جہاز میں انہوں نے سلاب پر میٹنگ کی
06:55مریو نواز جاپانی حکومت کی دعوت پر گئی تھی
06:58جنہیں جرمنی جاپان کی سرد کا نہیں پتا انہیں اس دورے سے تکلیف ہوئی
07:03بانی کی ہدایات کے بعد تحریک انصاف کا پبلک اکاؤنٹ سمیٹی
07:06ازلاس کا بوائکونٹ
07:07چیرمن پی اے سی جنید اکبر خان کی ازلاس میں ادم شرکر
07:11پیپلز پارٹی کے سید نویر کمر نے ازلاس کی صدارت سنبھال لی
07:14جنید اکبر کہتے ہیں بانی کی ہدایت ہے تو ہم استیفہ دیں گے
07:18قومی اسمبلی سے دی استیفہ دینا پڑا تو ایک منٹ نہیں لگائیں گے
07:22فیصل امین گنڈاپور تمام قائمہ کمیٹیوں سے مصطافی
07:25استیفہ چیف ویب آمیڈ ڈوگر اور سپیکر قومی اسمبلی کو پیچ دیا
07:30چیرمن پی ٹی آئی برسٹر گوھر نے جیوریشل کمیشن سے مصطافی ہونے کی تردیب کر دی
07:34برسٹر علی زفر نے کہا بطور ممبر جیوریشل کمیشن مصطافی ہونا ہے یا نہیں
07:39اس حوالے سے ابھی فیصلہ نہیں ہوا
07:48شیخ وقا سکرم کے ناقابل زمانت وارن کے رفتائی چاہیے
07:52شیخ وقا سکرم کے خلاف تھانا کوتوالی جھنگ میں مقدمہ درج
07:56کراچی بیلڈنگ اینڈ ٹان پلاننگ ریگولیشن پر عمل درامت نہ کرنے کے خلاف کی
08:01سندھائی کو فیصلہ حکومت، وفاق، ماسٹر پلان ڈپارٹمنٹ اور دیگر سے تحریری جواب طلب کر لیا
08:06جسس اقبال کلھوڑوں نے وکیل سے افسار کیا
08:09حکومت عمل درامت نہیں کر رہی تو کیا کریں
08:12ان کو جیل میں ڈال دیں
08:14ماسٹر پلان پر ایک دن میں تو عمل نہیں ہو سکتا
08:17لیکن آپ جو چاہتے ہیں ہم کہہ دیتے ہیں
08:19ماسٹر پلان پر عمل کریں ورنہ جیل میں ڈال دیں گے
08:22درخواست گزار نے موقف اپنایا پورا میکنزم موجود ہے
08:25عمل نہ ہوا تو پورا شہر روپ جائے گا
08:27اور مشیر وزیر اعلی بلوچستان مینہ مجید بلوچ کا کہنا ہے
08:32بلوچستان میں جبری گنسگیوں کا پروپاگینڈا کیا جارے
08:36زہینہ مجید بلوچ سے متعلق بے بنیاد پروپاگینڈا کیا گیا
08:39اس ڈام کی مہکمہ تعلیم میں کوئی تیچر نہیں
08:41ترجمان بلوچستان حکومت نے کہا کہ ہم نے تو ثبوت دے دیے ہیں
08:45پروپاگینڈا کرنے والے بھی ثبوت لائیں