Discover the Top 7 Crazy AI Apps that will blow your mind in 2025! ⚡
From smart tools to creative AI assistants, these Android apps are changing the way we work, study, and have fun.

✅ Best Free & Paid AI Apps
✅ Productivity + Fun + Creativity
✅ Latest Android & iOS Compatible

👉 Watch till the end and tell us which AI app is your favorite!

📌 Don’t forget to Like, Share & Follow for more tech updates.

#AI #Apps #Android #Top7 #Tech #ArtificialIntelligence #BestApps2025 #CrazyApps #AndroidApps #MobileApps #AItools #TrendingApps #ViralApps #Technology #FutureApps
Transcript
00:00This is not just a drama.
00:01This is the game show that has changed the world of entertainment.
00:05This is a story that tells us South Korea about a real life concentration camp.
00:10A concentration camp where real life orphans could be brought to the real life orphans.
00:14It could be used to work.
00:16Squid Games was used to use for entertainment as well.
00:20And it could be a small mistake for students to do this work.
00:30This is not just a drama.
00:47This is the game show that has changed the world of entertainment.
00:50The drama that made the most viewed fictional game show season 1.
00:54Squid Game is not like anything else on television.
00:57Think Hunger Games meets Parasite.
01:00A gory dystopian thriller.
01:02On track to be the most watched streaming sensation ever.
01:07But season 2 came so bad that it didn't top its launch daily charts.
01:12This is the fictional game show that has revived Netflix single-handedly.
01:16And that is the game show that made multiple people's death.
01:19Those deaths that we don't even talk about today.
01:22The film was part of this.
01:25He was the one who painted a film with the film.
01:27He was a movie that had been seen as a drama.
01:29He
01:48His first time his first time was the first time of his movie Miss Granny.
01:53But the movie was not the end.
01:56Because the game is still the end.
01:58Squid Game is still the end.
02:00The script for Squid Games was far ahead of its time.
02:03Because he had this time in 2009.
02:05So, no producer had this time to buy it.
02:0810 years later, he decided to decide that they would have a script to end a bit of a script.
02:13But the script for his first time was the end of his time.
02:17The script for his first time was the end of his first time.
02:20But the script was the end of his first time.
02:22The script was the end of his first time.
02:24The script was the end of his first time.
02:26These dark stories began the backbone of Squid Game.
02:42Squid Games is a game show.
02:44But if we look at detail, this is a game show.
02:47This is a game show which is social hierarchy.
02:49This is the game show which the inequality shows.
02:52But it is also the way that a desperate person can do what to do.
02:57In 2018, Netflix decided to go international with its first non-American show, Stranger Things.
03:03And this is a big purpose.
03:04And this is the goal of the world.
03:05The purpose of the world has Netflix to expand the idea.
03:06And they had their own branch in South Korea.
03:08Where they opened their own branch.
03:09Which one of the Netflix executive,
03:10the script has been built on the way.
03:13Squid Games was now official.
03:15But the first time we do it on Squid Games,
03:17we will have Brothers House to go.
03:19سال 1978 میں decide ہوا کہ 1981 کے Olympic Games South Korea میں ہوگی
03:24اس بات کی خوشی لوگوں کو تو بہت تھی
03:26لیکن government کے ہاتھ پر یہ خبر سن کے پھول گئے
03:29کیونکہ South Korea کی سرکوں پر جگہ جگہ غریب
03:31نشے کے عادی اور یتین لوگ ہوتے تھے
03:34اور اگر یہ سب international media نے دیکھ لیا
03:36تو human rights کے خلاف ورزی کرنے پر
03:38South Korea پر sanctions بھی لگ سکتے تھے
03:40تو اس وقت کی South Korean صدر نے
03:42Brothers Home بنانے کا فیصلہ کیا
03:44TV پر یہ ایسے advertise کیا گیا
03:45جیسے غریب لوگوں کے لیے free میں جنت
03:47لیکن اصل کہانی کسی جہنم سے کم نہیں
03:50پولیش نے ان یتیم بچوں اور ضعیف بیگرز
03:52کو سرکوں سے white vans میں kidnap کرنا شروع کر دیا
03:55ویسے ہی جیسے اصلی squid games میں دکھایا گیا ہے
03:57انہیں ایک ایسے کیمپ لے کر جایا جاتا
03:59جہاں پانٹ سال تک کے بچوں سے
04:01child labor کروائی جاتی تھی
04:02اور یاد رکھیں کہ یہ سب کچھ
04:04South Korea کی اپنی government کروا رہی تھی
04:06government نے اس بندے کو یہاں کا manager چنا
04:09Mr. Park
04:10یہ بندہ ایک تیر سے دو شکار کر رہا تھا
04:12غریب لوگوں کے غائب ہونے سے
04:13سرکیں تو صاف ہو رہی تھیں
04:15لیکن ان کی labor کے پیسے بھی
04:16park خود رکھ لیتا تھا
04:18لڑکوں کا سر شیف کرایا جاتا
04:19اور ہر بندے کو ایک number alert ہوتا تھا
04:21بالکل squid games کی طرح
04:23اور اگر کوئی victim اپنا کام
04:24ٹھیک سے نہیں کرتا تھا
04:25تو انہیں بہت بے دردی سے
04:27جنسی تشدد کا شکار بنایا جاتا تھا
04:29سب سے زیادہ دل دہلا دینے والی بات تو یہ تھی
04:40two policemen approached him
04:41and asked him why are you here
04:43are you alone
04:44the policeman told him come with us to the police office
04:48we're going to take you home
04:50and of course being 12 years old
04:52naive and thinking that these are
04:54policemen obviously i could trust them
04:56he ended up following them
04:57to the station
04:58little did he know that this would change his life forever
05:02خیر پارک نامی انویسٹیگیٹر نے
05:07اس جگہ کو ڈھونڈ کے میڈیا میں ایکسپوز کیا
05:09جس کے بعد مسٹر پارک پر کئی کیسز چالو کیے گئے
05:12اور اس کانسنٹریشن کیم کو
05:13ہمیشہ کے لیے بند کر دیا گیا
05:15مگر نہ تو پارک اپنی موت سے پہلے گرفتار ہوا
05:17اور وہ وکٹمز بھی اپنے ٹرامیٹک ایکسپیئنس کو بھلا نہیں سکے
05:21کسی بھی ساؤتھ کورین کی یہ سکرپٹ
05:26نہ خریدنے کی وجہ یہ تھی
05:27کہ اس میں بہت ہی ڈارک اور وائلنڈ سینز دکھائے گئے تھے
05:30جو اس ٹائم ساؤتھ کورین میڈیا پر بین تھے
05:32لیکن نیٹفلکس کود گیٹ اوے ویڈ اٹ
05:34کیونکہ نہ تو انہیں کوئی ایڈورٹائزرز کا مسئلہ تھا
05:36اور نہ ہی کسی گورنمنٹ کا
05:37کافی لوگوں نے یہ الزام لگایا
05:39کہ سکوڈ گیم کی کہانی اور سینز
05:41کافی حد تک دو ہزار چودہ کے جیپنیز فلم
05:43ایس دہ گارڈز ویل سے ملتے ہیں
05:45ہوانگ ڈانگ ہیوگ نے ان الزامات کا جواب دیا
05:48کہ انہوں نے وہ جیپنیز فلم
05:49ایس دہ گارڈز ویل کبھی دیکھی ہی نہیں
05:51انہوں نے بتایا کہ ان کا کونسپٹ سال
05:53دوہزار نو میں لکھا گیا تھا جب انہوں نے
05:55پہلی بار سکوڈ گیم کا آئیڈیا خود
05:57ڈویلپ کیا ڈارک تھینڈ مانگا بکس سے
05:59مگر کرٹکس کا کہنا یہ تھا کہ کچھ
06:01ویجولز اور آئیڈیاز فلمز اور شوز
06:03کی دنیا میں پہلے بھی دکھائے گئے ہیں
06:0517 سپٹیمبر 2021
06:07وہ دن جب انٹرٹینمنٹ کی دنیا میں
06:09ایک دھماکہ ہوا
06:10سکوڈ گیم نے صرف ایک شو
06:17کے طور پر نہیں بلکہ ایک کلچرل
06:19فنومنان کے طور پر دنیا کے ہر کونے
06:21کو ہلا کے رکھ دیا تھا
06:22ریلیز کے صرف اٹھائیس دنوں کے اندر
06:24سکوڈ گیم نے نیٹفلکس کا سب سے زیادہ دیکھا جانے
06:26والا شو بن کر ہر ریکارڈ توڑ دیا
06:28یہ شو 190 کنٹریز میں ٹرینڈ کر رہا تھا
06:31111 ملین لوگوں نے اسے دیکھا
06:34اور ہوانگ ڈونگ کی اس 10 سال پرانی سکرپ
06:36نے نیٹفلکس کو 900 ملین ڈالرز کا
06:38ریونیو جنریٹ کر کے دیا
06:39لیکن اس کلچرل ویو کے ساتھ ایک ڈارک سائیڈ بھی تھی
06:42شو کے تیمز اور چیلنجز کو
06:44گلوبل کانٹیکسٹ میں انٹرپریٹ کرتے ہوئے
06:46لوگوں نے ایکسپلویٹیشن اور وائلنس
06:47کو نارمالائز کرنا شروع کر دیا
06:49ایکٹیویس کا کہنا ہے کہ سکویڈ گیم کے
06:51وائلنٹ اور ڈارک ایلیمنٹس کو
06:53مینسٹری میڈیا نے نارمالائز کر دیا ہے
06:55گورنمنٹ افیشلز اور پیرنٹس کے یہ کنسرنز تھے
06:57کہ کیا اس طرح کا کانٹین ینگر جنریشن
06:59کے لیے ٹھیک ہے لیکن ابھی تو پارٹی
07:01شروع ہوئی تھی کیونکہ شو کے ڈراپ ہونے
07:03کے چند دنوں بعد ہی اس کے متعلق
07:05کچھ سچ سامنے آنے لگے
07:06سب سے پہلی کانٹروورسی تب ہوئی جب
07:08شو میں ہائر اپس یعنی ویلن کا نمبر
07:10دکھایا گیا لیکن ریالیٹی میں یہ کسی
07:12ویلن کا نمبر نہیں تھا یہ ایک سولہ سالہ
07:14کورین سٹوڈنٹ کا نمبر تھا جسے لوگ
07:16وہ مووی والا ویلن سمجھ کے کال کر کے
07:18گالیاں دینے لگ جاتے پبلک کے اس
07:20ہارش ٹویٹمنٹ نے اس ٹوڈنٹ پر بہت
07:22بوجھ ڈالا اور اس نے سکویڈ گیم کے
07:24کریٹرز کو سو کرنے کا فیصلہ کیا
07:26جس کے بدلے میں نیٹفلکس کو اس ٹوڈنٹ کو
07:28ایک بھاری کانٹروورسی تب ہوئی جب
07:32ہائیلی کریڈبل نیوز سورسز نے یہ دعویٰ کرنا
07:34شروع کیا کہ کاسٹ میں پہلے نمبر
07:36ایٹین کی شوٹنگ کے دوران ہیوی ورکلورڈ
07:38سے موت ہو گئی جس کے بعد اس کو
07:39ریپلیس کر دیا گیا مگر سسپیشیسلی
07:42یہ سارے آرٹیکلز ایک ایک کر کے
07:44ہٹا دیے گئے بلکہ کسی بھی نیوز چینل
07:46نے انہیں نہ تو ہٹانے کی وجہ بتائی
07:47اور نہ ہی نیٹفلکس نے ان خبروں کے جھوٹے
07:50ہونے کا ثبوت دیا ایک پوسیبیلیٹی
07:51یہ ہے کہ یہ ساری خبریں ایک افوا
07:53تھی اور ان کے جھوٹے ہونے کا پتہ چلنے
07:55کے بعد یہ آرٹیکلز ہٹا دیے گئے
07:57اور دوسری پوسیبیلیٹی یہ ہے کہ نیٹفلکس
07:59نے ان سورسز کے ساتھ ایک بیکڈور
08:01دیل کر لی
08:02quit games کی مشہوریت کو دیکھ کے
08:03دنیا کے مشہور ترین یوٹیوبر
08:05مسٹر بیس نے ایمیزون پرائیم کے ساتھ
08:07مل کے اپنا ایک شو بنانے کا فیصلہ کیا
08:09The only twist was کہ اس میں
08:26اصلی پارٹی سپنٹس ہوں گے
08:28اصلی پیسے ہوں گے
08:29اور اصلی سٹوری ہوگی
08:30نیٹفلکس کی بدقسمتی یہ تھی
08:32کہ انہوں نے اپنا
08:32squid games سیزن 2
08:33beast games کے ساتھ ہی لانچ کر دیا
08:35اب آپ خود ہی سوچ کر بتائیں
08:37کہ ویورز وہ چیز دیکھیں گے
08:38جس میں ہر چیز سٹیجڈ ہے
08:39اور وہی چیز انہوں نے
08:402021 میں پہلے دیکھی ہوئی ہے
08:42یا وہ ایک ایسا شو دیکھیں گے
08:44جس میں ہر چیز ریل ہے
08:45یہ ہے trend charts
08:46جو کہ squid games کا downfall
08:48اور beast games کا rise شو کرتے ہیں
08:50پھل حال کے لیے اتنا ہی
08:53اللہ حافظ
09:00موسیقی

Recommended