Skip to playerSkip to main content
  • 8 months ago

Category

😹
Fun
Transcript
00:00تو منہ ہے کہ مر جاؤں تم پہ
00:04کہانی نے دل پر رکھی تھی وہ دستک
00:06کہانی نے دیوار گودی ہے دل کی
00:09محبت کی بھیجی ہوئی تھی کہانی
00:14محبت کا شاید محبت صلاح ہے
00:18محبت سے ہم کو یہی تو قلعہ ہے
00:20شیری فرہاد
00:25چھبیس اپریل سے ہفتہ اور اتوار شب آٹھ بجے
00:30اسے کیسے بہوش ہو کے کیا کہہ دیا آپ نے
00:38لگ یہ خصم میں نے کچھ بھی نہیں
00:41میں تو خالی مزاق کر رہا تھا اس کے ساتھ
00:42مزاق کر رہے تھے
00:44پہلے یہ کوئی عمر ہے آپ کی مزاق کرنے کی
00:46انسان کے سینے میں ایک ہی دل ہوتا ہے نا
00:49ہاں ہاں
00:50اسی طرح ساری دنیا میں ایک ہی زارہ ہے
00:53ویسی جیسے انسان کے ایک دل ہوتا ہے
00:55اور ایک ہی دماغ ہوتا ہے
00:57لیکن گردے دو ہوتا ہے
00:58فو بھے کیا آل فال بکے جلے جا رہے ہو سباہ سے
01:04دماغ دل جگر گردے پیپڑے
01:08میری ایک بات آپ کو سمجھنے آ رہیات
01:11یہ پاگل ہو گیا نانم یہ پاگل ہو گیا
01:13میں پاگل ہو گیا ہوں
01:14تمہیں ساتھ مزید رہنا
01:16اور پاگل ہو جاؤں گا
01:17نہ رہو تمہیں ساتھ رہنا کون چاہتا ہے سرمت
01:20بھے نہیں رہنا نہ ساتھ
01:21نہیں رہنا
01:24تو میں کرتا ہوں تمہارے باپ سے بات
01:28نہیں نہیں میں تو مزاک
01:31ایسے جوکس مجھے پسند نہیں ہیں
01:34خبردار جس کو اکیلہ چھوڑا کبھی
01:36نہیں چھوڑوں گا اکیلہ کبھی
01:37لیکن مجھ آپ سے بہت ضروری بات کرنی ہے
01:39کیا
01:40میں ایک بات سوچ رہا تھا
01:43کہ اگر آپ کو کبھی پتا چلے
01:44کہ آپ کے دو دل ہیں
01:49تو آپ کو کیسا لگے گا
01:51آہ آہ آہ آہ آہ آہ آہ آہ آہ آہ آہ آہ آہ آہ آہ آہ آہ آہ آہ آہ آہ آہ آہ آہ آہ آہ آہ آہ آہ آہ آہ آہ آہ آہ آہ آہ آہ آہ آہ آہ آہ آہ آہ آہ آہ آہ آہ آہ آہ آہ آہ آہ آہ آہ آہ آہ آہ آہ آہ آہ آہ آہ آہ آہ آہ آہ آہ آہ آہ آہ آہ آہ آہ آہ آہ آہ آہ آہ آہ آہ آہ آہ آہ آہ آہ آہ آہ آہ آہ آہ آہ آہ آہ آہ آہ آہ آہ آہ آہ آہ آہ آہ آہ آہ آہ آہ آہ آہ آہ آہ آ
02:21مجھے ستا تم دیکھنے میں سے گاڑی نہیں چلا با رہا ہوں میں ویسے
02:23کزن کیا مست ہے تمہارا
02:24تمہارا کیا مسئلہ ہے
02:26کہ کیا تم نے کزن کزن لگا کے رکھا وے
02:29کزن ہو تو کزن ہی بولوں گا
02:31میں تمہاری کوئی کزن مزن نہیں ہو سمجھے
02:34زارہ ہے تمہاری کزن اور میں سارہ ہوں
02:36جب میں زارہ کو بتاؤں گی نے اس بارے میں
02:38تب وہ تمہارا ہشد کرے گی
02:39زارہ سے میری بات ہو چوتی ہے
02:40کیا
02:41کہی کہ تم میری کزن ہو اور کیا
02:43سلمان نہیں ہو میں تمہاری کزن اپنے دماغ میں یہ بھٹھا لو
02:46اور جا رہی ہوں میں
02:46کہاں جا رہی ہوں
02:47رہنے دو تم
02:49جاؤ میں بھی دیکھتا ہوں کیسے جاؤگی
02:50دیکھ رہا ہے نا
02:51دیکھ رہا ہوں
03:13بتا نہیں سمجھتا کیا آپ نے آپ کو
03:15میں آئی تھی بھی اکیلے میں چلی جاؤں گی اکیلے
03:18مجھ اس کی ضرورت نہیں ہے
03:19مزول میں
03:20میں اس کی کزن دھڑی نا
03:22سارہ اس کی کزنیں
03:23میں کیوں اس کے نخرے اٹھاؤں
03:24چھے
03:43ہے
03:44زارہ
03:46یاوسکی ٹوین
03:49میں سے
03:51آج بھی تم اکیلے گھوم رہی ہو
03:52کیا بات ہے
03:53چھلا آج جو گھر ڈروپ کر دے تم
03:56کیا ہو گیا گھبرا کیوں رہی ہو
04:00گھبراو مات ہاں
04:01گھبراو مات
04:02تم وہی دوسری واری ہو نا
04:05کیا دیم نی کروں گا تمہیں
04:08گھر ڈروپ کروں گا
04:09ٹھیک ہے
04:09آج
04:10آو
04:11سارہ
04:13سارمت
04:14سارمت
04:14سارمت
04:15سارمت
04:27کیا ہو
04:27بھیوش میں تو نا
04:28زارہ ہو نا
04:29تم پتے نا
04:30زارہ بھیوش نہیں ہوتی
04:31وہ لوگوں کو بھیوش کرتی ہے
04:33سارمت
04:36سارمت
04:36تو اچھا ہو میں تمہیں
04:38دیکھ لیا
04:39کیا کرتی بنا تم
04:40میں چلی جاتی کراچی واپس
04:44چھا
04:45تو میں تو کراچی جانا تھا نا
04:47گھر کا رسطہ تو تمہیں پتہ نہیں ہے
04:49ہاں تو گھر کی بس گلی بھولی تھی میں
04:52اور اگر وہ پرس نام بھولی ہوتی نا
04:54میں گھر پہ جو میرا ہے
04:55تو پھر میں چلی جاتی واپس کراچی اکیلے
04:57مجھے تمہاری مہتاچی کی ضرورت نہیں ہے
04:58ٹھیک ہے
04:59اور اب تم واپس سے بھیوش ہوئی نا
05:01تو کیا کیا
05:02تو تمہیں میرے سے شادی کرنی بڑے گی
05:03کراچی جانے کے خواب نا
05:05دیکھنا چھوڑ دو بیر
05:05میں تم سے کوئی شادی وادی نہیں کروں گی
05:07ٹھیک ہے
05:07زارہ کرے گی تم سے شادی
05:08جو تمہاری کزن ہے
05:09میں سارہ ہوں
05:10زارہ ادھر ہے
05:11سارہ ہے نا
05:12سارہ ہی میری کزن ہے
05:13اور اسی سے شادی ہوگی اپنی
05:14گھر کے گلی بتانا
05:16میں بتانا
05:18میں آگے چلوں میں مجھے پتے رہستا
05:19پیچھے ہوا
05:20اندھر رہو میں بتاتا ہوں
05:22نہیں دور رہو تو مجھ سے
05:23کیوں کیا کرنے پھر آپ کو
05:24نہیں بس دور رہو تم اچھے
05:25زانے اس کے دنب
05:26خدا رہو
05:26اس کے دنب
05:27خدا رہو
05:27خدا رہو
05:28پھر کیا کریں گے ہم
05:29یہ بوڈی گارڈ کھاں سے نکال آتا ہے ہر بار
05:34اب کے سرمت کا ہی
05:36علاج کرنا پڑے گا مجھے
05:37یہ ہٹے گا
05:39تو ہی زارہ کمزور پڑی گی
05:41سرمت یہ میرے بابا ہے
05:51مزر علیشہ
06:08انہیں کیا ہوئے
06:09کل سے خود کو یقین دلانے کی کوشش کر رہا ہے
06:13تو میں نے بتا کیوں نہیں دیتے
06:17ٹھئے گہ رہی ہم
06:18کیا ہوئے بابا آپ کو
06:25میری وجہ سے پریشان ہے
06:28یا سرمت کی وجہ سے
06:29اب میں دیکھیں
06:34میں نے آپ کو بتایا تھا نا
06:35سرمت اور میں ساتھ پڑھتے ہیں
06:37اور صرف ساتھ پڑھنے کی بات نہیں ہے
06:40میں اسے پچپن سے جانتی ہوں
06:41تم سب کچھ سچ سچ بتا کیوں نہیں دیتے ہیں
06:44ایک ہی دفعہ میں
06:45میں نے آپ لوگ اسے کبھی چھوٹ بولا ہے امی
06:50یہ جو بھی لڑکا ہے یہ
06:57یہ ہیدر آباد میں تھا تمہارے ساتھ
07:02نہیں
07:02اتنا اچھا دوست بھی نہیں ہے میرا
07:04کیا نام بتایا تھا تمہیں اس کا
07:08سرمت ابرار
07:09ابرار
07:11سرمت ابرار
07:13اور یہ کرتا کیا ہے
07:19اس کا خاندان بیگراؤن
07:20اس کے بابا
07:21میں ایک کام کرتی ہوں
07:23کہ میں سرمت کو یہیں بلالیتی
07:25آپ اس سے سب پوچھ لیں
07:27اس کا بیگراؤنڈ
07:28اس کی فیملی
07:29کیا کرتا ہے وہ
07:30کیونکہ میں نے تو اتنا بائیوڈیٹا لیا نہیں ہے
07:32تم مجھے اتنا نہیں پتا
07:35اس کو بلاتی ہو
07:37اب میرا فون کھا ہے
07:39بلکہ میں خود ہی دیکھ لیا
07:42نہیں ہے اس کے ضبورت
07:46نہیں رہنا تو
08:02موسیقی
08:12موسیقی
08:13موسیقی
08:27ہلو
08:31آرے نہیں نہیں
08:37ویسے بھی یار مہینہ ہو گیا تم سے ملے
08:40ہاں ہاں میری
08:43میٹنگ مت کینسل کرنا
08:45جی
08:46ہاں بالکل صحیح گے
08:49آپ نے ایسا ہی ہے
08:50بس میں پہنچتا ہوں پھر
08:52ٹھیک ہے
08:53اللہ حافظ
08:56اچھا
08:59جان میں تمہاری گاڑی لے کر جا رہا ہوں
09:01کیوں تم کہاں جا رہے ہو
09:02بزنس سٹارٹ کرنے کی میٹنگ ہے
09:05پھوڑی پریزنٹیشن کے ساتھ جاؤں گا
09:07بایک پر اچھا نہیں لے گا
09:09اچھا
09:14وہ تم نے
09:17اپنے بھائی سے پیسوں کے بارے میں بات کی
09:19ہاں میں نے بھائی سے بات کی
09:22وہ پیسے دے دیں گے تمہیں
09:23بس وہ ملنا چاہتے ہیں
09:24مجھ سے ملنا چاہتے ہیں
09:27کیوں بھائی مجھ سے مل کیا کریں گے وہ
09:29مناور
09:30ظاہر ہے وہ تمہیں پیسے دے رہے ہیں تو تم سے
09:32تھوڑی بہت تو معلومات لیں گے نا
09:34تم کیا بزنس سٹارٹ کر رہے ہو
09:36کس چیز کا بزنس ہے
09:38کب شروع کروگے تو بس اس لیے
09:40کیا مطلب اس بات کا
09:41ان کو مجھ پر اعتبار نہیں ہے
09:43ہی مناور ایسی بات نہیں ہے وہ تو بس ملنا چاہ رہے تھے
09:48ملنا چاہتے ہیں
09:50ایسی ملنا چاہتے ہیں یار
09:52تو میں پتا تو ہے میں کتنا مصروف ہوں
09:54کام سٹارٹ کرنے یہ ساری چیزیں انیشل بیسس پہ
09:57اور اس سب میں وہ مجھ سے ملنا چاہتے ہیں
09:59کیا بات ہے یہ
10:00مناور بھائی نے ایسی کوئی بات نہیں کی جس کی وجہ سے تمہیں اتنا آف بہیف کر رہے ہو
10:04دیکھو مجھے بزنس سٹارٹ کرنا ہے
10:07ابھی تمہارے سامنے میٹنگ کے لیے جا رہا ہوں
10:09اس سب باتوں میں اگر
10:11ان سے جا کر ملا اور ان کو کوئی بات سمجھ نہیں آئی
10:14میری ساری محنت پر پانی پھر جائے گا
10:16تمہیں کام کرو
10:17اگر ان کو مجھ پر اعتبار نہیں
10:20تو ان کو بولو وہ تمہارے اکاؤنٹ میں سارے پیسے ٹرانسفر کرتے ہیں
10:22میں جو بھی کام شروع کروں گا وہ تمہارے نام سے شروع کروں گا
10:25اور جو کچھ بھی کر رہا ہوں
10:29اسلام علیکم
10:36ہاں ہاں آج کچھ بھی ہو جائے
10:41ڈیل دن ہی کرنی ہے
10:43اور ہاں
10:49میں چاہتا ہوں کہ
10:50ڈیل میری بیوی کے نام پر لکھ ہوں
10:53ٹھیک ہے پائے
10:56ٹھیک ہے لکھو اپنا پر
11:00سلمان تم نے کبھی محسوس کیا ہے کہ
11:15سارا نے کبھی باتوں میں کہہ دیا ہو
11:18اس کا اپنی ننیال سے کوئی رابطہ ہے
11:21ننیال سے رابطہ
11:25اسے کیسے ہو سکتا
11:27یہ جو اس کے بچپن کا دوست ہے نا
11:31یہ اگر اس کا دوست ہے
11:34تو ممکن ہے اس کے دوست کا رابطہ
11:36ہوتا نہیں
11:37میں اتنا جانتی ہوں کہ سارا ہم سے کبھی جھوٹ نہیں بولتی
11:40ویسے بھی ہم نے سوالے سے کبھی اس سے کوئی بات کی ہی نہیں ہے
11:44کہ اس کو کچھ جوابن کہنا پڑا ہو
11:45لیکن پھر بھی وہ کیونکہ آپ سے بات کر رہی ہے
11:49تو اگر آپ کو کوئی شک ہے تو بات کر کے دور کر لیجی
11:52یہ جو لڑکا ہے نا عبرار
11:54کیا نام ہے اس کا پہلا
11:56سرمد
11:57سرمد عبرار
11:59یہ عبرار نام تھا اس کے ایک مامو کا
12:03سارا کے مامو
12:05آپ کبھی ملے ان سے
12:08شاید کبھی ایک آت بار ملاؤں
12:11سارا نے تو کبھی اپنی
12:15ماں کے بارے میں بھی زیادہ بات نہیں کی
12:18چھوٹی تھی تو پوچھ لیا کرتی تھی
12:20ویسے تو حیدر آباد جانے سے پہلے
12:24مجھ سے ہر چیز شیئر کیا کرتی تھی
12:25لیکن جب سب وہ واپس آئی ہے تو
12:27آپ سے ہی بات ہوتی ہے اس کے
12:29اس کا ننیاں کیا حیدر آباد میں ہو سکتا ہے
12:33پتہ نہیں جب تک شازیہ تھی
12:35تب تک تو کراچی میں ہی رہتے تھے
12:37مگر اس کے انتخال کے بعد
12:39شاید یہ کہیں شفٹ ہو گئے تھے
12:41شہر چھوڑ کے چلے گئے تھے
12:42شاید حیدر آباد چلے گئے ہیں
12:43لیکن آپ کو پہلے تسلی کر لینی چاہیے
12:51اس سے بات کرنے سے پہلے
12:52تسلی ہی کرنا پہلے ضرور ہی ہے
12:56وہ ایک اور بات کرنی تھی مجھے آپ سے
13:00کہ سارا کے باہر آنے جانے پہ
13:04آپ سارا نظر رکھیں اور
13:06کوشش کریں کہ اس کے ساتھ جائے کریں
13:08کسی اور کے ساتھ نہ بھیجیں
13:10باپ میں اور
13:13قزن میں بہت فرق ہوتا ہے
13:16ٹھیک
13:20ٹھیک
13:23ٹھیک
13:43ہلو
13:47کیا ہوا
13:48سب ٹھیک تو ہے
13:48کان کھوئے بھئے
13:50میں کھوئے بھانے ہم
13:52اس
13:54اپنا دل گما دیا
13:58میرا دل
14:04نانمیا بھی یہی بولتے تھے مجھے
14:07نانمیا کون
14:11ام
14:12روب
14:13ہیڈا بات گئی تھی نا میں
14:15وہاں پہ ہوتے ہیں نانمیا
14:16تم بھی تو گئی تھی نا
14:19بہت اچھے ہیں وہ
14:21اگر وہ تم سے ملتے ہیں نا وہ تمہارے بارے میں بھی یہی بولتے کہ بہت اچھا ہے آدھر
14:28اور کہاں کھویا ہے آپ کا دل
14:29دوننے میں مدد کروں
14:31تمہارے کے یہاں اس پاس ہوگا
14:33اگر تمہیں مل جائے تو
14:35تم رکھ لے نا
14:41اور اگر کسی اور کا مل گیا تو
14:43تو پھر تم اپنے دل سے پوچھنا
14:46کہ اس کو کیسے لگا
14:50میرے دل کسی اور کے پاس دیکھ کے
14:53پچھاتے ہوئے بھی دل کو کنٹرول نہیں کر پا رہی
14:57تم اچھے لگتے ہو لیکن
14:58کیا سوچنے لگیوں
15:07سوچ نہیں
15:10پھر سوچ رہیوں کہ بینہ دل کا عادل
15:13بہت پورا لگے گا
15:14تو پھر اپنے دل کو بولو کہ کنٹرول میں آ جائے
15:19عادل جی
15:21عادل جی
15:26شادی کے بعد مجھے یہ کہنا
15:31سارا
15:33سارا کدھر ہو تم
15:34بیٹا یہاں آؤ
15:35چاہو ناں مامی بلا رہی ہیں
15:40سارا کو بلا رہی ہیں
15:44اوہ
15:45ساری
15:46ہاں
15:47پاگل
16:06میں اپنے مجھے آواز دی تھی
16:08کہا تھی توں
16:10عادل سے بات کر رہی تھی
16:21تمہارے نانیال والوں سے کوئی کانٹیکٹ ہے کیا
16:24تم کیا ان سے ملنے ہیدر آباد گئی تھی
16:27میں ویسے مجھے لگتا ہے کہ بابا کے ساتھ ساتھ
16:28نہ آپ کو بھی ہیدر آباد جانا چاہیے تھا
16:31اور ایسے کیسے ہو سکتا ہے
16:32کہ میرے نانیال والوں نے کبھی مجھے کانٹیکٹ کیا ہی نہ ہو
16:37اپنی بیٹی کو کھونے کے بعد اس کی بیٹی کو تو دیکھنے آئیں گے نا
16:40ریچ آؤٹ کریں گے
16:42کیا انہوں نے مجھے کبھی کانٹیکٹ کیا تھا
16:46ہاتھا نہیں اس بارے میں مجھے کچھ نہیں پتا
16:49لیکن تمہارے بابا کو لگتا ہے کہ تم ان سے کانٹیکٹ میں ہو ابھی
16:52اور ان کو ایک سائیکولوجس کی ضرورت ہے
16:55ایک چیز کے پیچھے پڑ گئے ہیں وہ
16:57بار بار سوچ رہے ہیں
16:58اس بات پر لڑ رہے ہیں یہ کوئی طریقہ تھوڑی نہیں ہے
17:02پہلی مرتبہ
17:04ان کے موز سے تمہارے ماموں کا نام سنائے لیں
17:07کیا نام تھا
17:10ابراز
17:10دیکھو سارا
17:18اٹلیز اپنے بابا کو دھوکا مت دے
17:21تمہیں جو بھی پتہ ہے وہ بتا دو نا
17:23اگر مجھ سے بات نہیں کرنی تو اٹلیز اپنے بابا سے کہہ دو
17:26اگر مجھے پتہ ہوتا نا
17:28تمہیں قسم سے آپ لوگ کو بتا دیتی
17:30اور یہاں پر میں پتہ لگا نہیں تو آئی ہوں
17:35لیکن امی میں اپنے بابا کی بیٹھی ہوں
17:39میں آپ لوگو کبھی دھوکا نہیں دوں گی
17:42اور
17:45پلیز یہ آدل سے دو دو
17:48نای
17:51امی یہ تو نہیں ہو سکتا
17:52آپ نے اور پھپو نے مجھے اتنا بولا ہے نا
17:55کہ آدل سے دور رہا ہو آدل سے دور رہا ہو آدل سے دور رہا ہو
17:57کہ آپ تو آدل مجھ سے اگنور ہوتا ہی نہیں ہے
17:59مجھے تو ایسا لگنا شروع ہو گئے
18:02کہ آدل مجھے تھوڑا تھوڑا پسند آ رہا ہے
18:04اور یہ ساری کی ساری گلتی آپ کی اور پھپو کی
18:07چاہیے چاہیے ہو گئے بات
18:09سارا
18:09پاگل ہو گئی ہو
18:28اندھی ہو گئی ہو
18:30ٹکرا کیوں رہی ہو
18:30اگر اندھی ہوتی بھی نا
18:32تو آپ سے نہیں ٹکراتی میں
18:33تم تو مجھ سے ٹکر لے بھی نہیں سکتی
18:37ہاں کیونکہ اتنا لو سٹانڈڈ ہے ہی نہیں میرا
18:39کیا کہا تم نے
18:41سنائے نہیں دیا
18:42دوبارہ دور آم
18:44ہی تفہ سننے کی عادت ڈالیں پھپو
18:47اس سے مجھے سامجھ نہیں آتا
18:49کہ آپ آدل کی ماں ہیں کیسے
18:51کیوں
18:53کیوں نہیں ہو سکتی اس کی ماں
18:56کیا کمی اس میں
18:57اس میں تو کوئی کمی نہیں ہے
18:59لیکن آپ تو کافی ظالم ہیں ویسے
19:02اپنی بکواس بند رکھو
19:04اور یہ آدل کیا ہوتا ہے
19:06بھائی کہو اس کیوں
19:09بھائی تو میرا ایک ہی تھا
19:10اور اس کا نام تھا کاسم
19:12لیکن اگر میری بہن
19:14نہیں
19:15اگر جڑوا بہن ہوتی
19:17تو کتا مزہ آتا نا
19:19ہے نا
19:19تم ایک نہیں سامل رہی ہو
19:21دوسری پتا نہیں کیا تماشا کرتی
19:23اور ہاں
19:26ایک بات کان کھول کر سن لو
19:28اپنی منحوسیت میرے بیٹے سے دور رکھو
19:31میں تو دور رہے لوں گی
19:33آپ ذرا اپنے بیٹے کو کہیں
19:35کہ بچھا دور رہے کے دکھا دے
19:36ارے جاؤ
19:37وہ میرا بیٹا ہے
19:39آپ کا تو ہے
19:41لیکن کچھ تنوں میں سارا کناہ ہو جائے
19:43ہم
19:45میں مر جاؤں گی
19:47لیکن کبھی بھی آدل کی شادی
19:49تم سے نہیں ہونے دوں گی
19:51چالس وے تک کا انتظار کر لیں گے
19:52مجھے اور آدل کو جلدی نہیں ہے
19:54تم باتتمیز
19:56مجھے ماننے کا سوچے گا بھی مت
19:59شادیہ نہیں ہوں میں
20:01ہاتھ اٹھایا نا ہاتھ توڑ دوں گی ماں آپ کا
20:04پہلی تفاہ ایسا ہوگا
20:06مرنا چاہتیاں
20:11بل مجھے وہ چھوڑی اپنا ہاتھ سے فناتے
20:15بل میں جو وہ چھوڑی اپنا ہاتھوں سے فناتے
20:39میں بچپن سے یہی تو جاتی تھی
20:41اپنے ماں باپ کا پیار
20:45اور عادل کا ساتھ
20:47مرزارہ کے نانا میں اور ممہ بھی بہت اچھ ہیں
20:53اللہ ان کو بھی خوش ہے ادا فرما
20:56اللہ پلیز میری سرمت سے شادی نہ ہو
21:10باپ یا
21:11میں کچھ پوچھنے کے لئے آئی تھی لیکن
21:16مجھے جواب مل گیا
21:20کونسا جواب
21:21یہی کہ تم سرمت سے شادی نہیں کرنا چاہتی
21:24تم کسی اور کو پسم کرتی ہو
21:29جی
21:31کس کو
21:33ماما جب وقت آئے گا میں آپ کو تب بتا دوں گی
21:37سارا
21:38بیٹھا دیکھو
21:42تمہیں بلکل گھبرانے کی ضرورت نہیں ہے
21:45میں ماں ہوں تمہارا
21:46سب سنبھال لوں گی
21:48ہینڈل کر لوں گی لیکن
21:50مجھے تو بتاؤ کہ
21:52تم کسے پسند کرتی ہو
21:54ماما میں
21:57ماما میں جب وقت آئے گا میں آپ کو تب بتا دوں گی
22:06زارا
22:09گاڑی کا مالک وہ ہی ہوتا ہے
22:27لڑکی
22:28یہ نام ہے تمہارا
22:30نازی ہاں
22:33میرا ہی کام کرو گی
22:34مجھ سے بات کر رہی ہو
22:37ہاں
22:37تمہیں کہہ رہی ہو
22:39کبرے میں کوئی اور تمہیں دکھ رہے
22:41مجھے لیے پانی لے پلیز
22:44میں
22:45جی
22:47آپ
22:48تم تمہیں چھوڑ گیا تھا
22:50اب نہیں چھوڑوں گی
22:51ماما
22:55میں یہ تمہاری ماں گھڑ پہ
22:57دل چکی ہوں میں
22:59آدل بھائی
23:05آدل بھائی
23:08آدل آ بھی گئے تو وہ میری ہی سائٹ لیں گے
23:10کلاس پانی گا لے کر آو
23:14یہ مجھے دو
23:16مجھے سے لگ رہا تھا کہ رکشی گئی ہو
23:26تو اب میں بہر ہوں گی
23:27چلو
23:28نازی تو ہے
23:29ابھی تو تم نے مجھے ایسے پانی دے دی ہے
23:55مجھے دی ہے
23:56مجھے در دفع میں لے کر آنا
23:57مجھے دی ہے
23:59تو میں لگتے ہیں نیکس تائم میں تمہارا کوئی کام کروں گی
24:01یا تمہارا پانی لاؤں گی
24:03تم دو ابھی بھی منا کرتی تھی
24:05لیکن کر دیا نا تم نے میرا کام
24:07تو آگے سے زیادہ مو مجھے چلا
24:09دی ہے
24:13دی ہے بھی لگتے ہیں تمہیں
24:15مجھے دیکھنا ہے
24:19چاہ دیکھنا ہے
24:21میری فلم لگی گئی تو اس کا کنٹینیو کرتی
24:23تو میں لگتے ہیں میں تمہاری چوئس اپ مووی دیکھوں گی
24:26دیکھنا ہے تو یہ دیکھو
24:29مرنا چاہو یہاں سے
24:30اب بے مہلی سوچ کے مہلے گھیڑے
24:32مہلے گھیڑے
24:33میری ڈھرپ بنا پناک مٹھا تو آشک سے نکال لوں گی
24:44مجھا را کی مدد کی جائے گا
24:46اسے اپنے حفظ و امان میں رکھے گا
24:48مجھے رکھے گا
24:49میں بہت اچھی لڑکی ہوں
24:51وہ میری لے بہت کچھ کر رہی ہے
24:58مرلہ پلیز میری سرمت سے شادی نہ ہو
25:00مرلہ پلیز میری سرمت سے شادی نہ ہو
25:08یہ سب کیا ہو رہے
25:30مجھے جواب مل گیا
25:42کونچا جواب
25:43یہی کہ تم سرمت سے شادی نہیں کرنا چاہتی
25:50بیٹھا دیکھو
25:51تمہیں بالکل گھبرانے کی ضرورت نہیں ہے
25:54ڈڑنے کی بھی ضرورت نہیں ہے
25:56میں ماں ہوں تمہاری
25:59سب سنبھال لوں گی ہینڈل کر لوں گی لیکن
26:03مجھے تو بتاؤ کہ
26:04تم کس سے پسند کرتی ہو
26:07شادیہ
26:09شادیہ کہاں ہو بھئی
26:11شراح菜
26:19شکریہ
26:22شاید
26:23شوید
26:25کیا سوچ رہی چاہ رہی چاہے
26:27چاہ آپ
26:29ابا
26:336
26:36یہاں میں کہہ رہا تھا کہ آج موسم بہت اچھا ہے
26:39تو ناشتا کہیں باہر کرتے ہیں
26:41باہر؟
26:45بالکل نہیں؟
26:46نہیں میرا مطلب تھا کہ لاؤن میں
26:49میں حربہ پوری تو لے آیا ہوں
26:50لاؤن میں ناشتا
26:52اچھاچا اچھا اچھا اچھا اچھا اچھا اچھاравля
26:55ممہ
26:57میں آپ کو احبا ہے
26:59میں آپ کو احبا ہے
27:07صحیح ہے بھائی صحیح
27:09ٹھیک ہے بھائی
27:11کبھی زندگی میں ہم سے کوئی ایسی بات نہیں کرے گا
27:14میں آپ کو احبا ہے
27:15میں آپ کو احبا ہے ماما
27:16آپ جیسا باپ تو قسمت والوں کو ملتا ہے
27:24لیکن آپ کو ملے نا ماما
27:28میں نے میاں کاشا آپ جیسے باپ ہر کسی کو ملے
27:33تمہارا بھی ہم باپ ہی ہے
27:35چلو داستہ گریں چلکے
27:37چلیں چلیں چلیں چلیں
27:38آجائیں چل
27:54بھائی جان
28:01وہ مجھے آپ سے کچھ بات کرنی تھی
28:05بولو
28:07وہ میں کہہ رہی تھی کہ
28:09اب وہ کے حصے میں سے میرا حصہ اگر مجھے
28:13کیا بات ہے تمہیں کسی چیز کی
28:18کوئی کمی ہو رہی ہے کیا بات ہے
28:21نہیں نہیں نہیں بھائی جان
28:23ایسی کوئی بات نہیں ہے
28:24وہ اثر میں میں سوچتی کہ
28:26منور کو کچھ کاروبار شروع کرا دوں
28:30تو منور تو جوب کرتا ہے
28:31ایک ہے نا کمپنی جس میں وہ بتا رہا تھا جاتا ہے
28:34جی جی آپ صحیح کہہ رہے ہیں بھائی جان
28:37لیکن کب تک نوکری کا جنجر سمالے گا
28:40اگر کاروبار شروع کر لے تو
28:42بہتر ہو جائے گا
28:44اور دوسری چیز میں چاہ رہی تھی
28:47کہ اپنی زندگی میں
28:48اپنی بچوں کو ان کا حصہ دے دوں
28:51چھے تم شاید بھول گئی ہو
28:54لیکن تمہارا حصہ تو میں دے چکا ہوں
28:56کب
29:00جب تم اپنے بچوں کے ساتھ آئی تھے
29:03اس گھر میں پہلی بار
29:04تو شازیہ نے ہی مجھے کہا تھا
29:08کہ اوپر والا پورشن
29:09ہم بنا دیں تمہیں
29:11تو میں نے یہ ساری کنسٹرکشن
29:14تمہارے لئے کرائی تھی
29:15تمہارے بچوں کو یہ احساس نہ ہو
29:18کوئی احساسیں محرومی نہ ہو
29:19کہ وہ کہاں رہتے ہیں
29:21اپنے ماما کے گھر پر رہتے ہیں
29:23اور نہ ہی میں یہ چاہتا تھا
29:27کہ تمہیں کوئی تکلیف ہو
29:29تمہارے سر پر چھت ہونی چاہیے
29:31اور یہ میں نے کوئی احسان نہیں کیا
29:38تم پر چندہ
29:38نہیں نہیں بھائی جان
29:40ایسی کوئی بات نہیں ہے
29:43میں تو کبھی
29:44کبھی بھی سوچ نہیں سکتی آپ کے بارے میں ایسا
29:47کہ آپ نے کوئی احسان کیا ہمارے پر
29:50اچھا تم فکر نہ کرو
29:53سوچتے ہیں کچھ منور کے لئے
29:55اس کے کاروبار کے لئے
29:56پھر بتاتا ہوں میں تمہارے
29:58ٹھیک ہے پتشان نہ ہو
29:59جی بالکل
30:02آپ ہی سمجھ سکتے ہیں بہن کی سیچوئیشن
30:25یہ بات تم نے مجھے پہلے کیوں نہیں بتائی شازیہ
30:27یہ مزاق کر رہی ہوگی
30:32وہ ہی کیسے ہو سکتا ہے شازیہ
30:33ایسا ہو چکا ہے اببا جی
30:35بکر
30:37زارہ کسی اور کو پسند کرتی
30:41ہم نے تو اسے کبھی سرمت کے علاوہ
30:45کسی اور کے ساتھ نہیں دیکھا
30:46با جی یہی تو میں سوچ رہی ہوں
30:48کہ آخر وہ لڑکا ہے کون
30:50کل میں نے اسے دعا مانگتے ہو سنا
30:53وہ کہہ رہی تھی کہ سرمت صرف زارہ کا ہے
30:56جب میں نے پوچھا تو کہہ رہی ہے کہ میں سرمت سے شادی نہیں کر سکتی
31:01اس بات کا کیا مطلب ہوا
31:03اس کا مطلب یہ ہے
31:05کہ اسے اچھی طرح بتائے کہ سرمت اس سے محبت کرتا ہے
31:10اب وہ سرمت سے محبت کرتی ہے
31:13یا نہیں یہ بات نہ کبھی تم نے پوچھی
31:15نہ میں نے پوچھی
31:16اب یہ بات پوچھنے والی ہے کیا
31:18ہاں بالکل
31:19ارے بھائی وہ زارہ ہے
31:22سب سے زیادہ تو اسی کا حق بنتا ہے
31:27زندگی بھی اسی نے گزارنی ہے
31:29یہ بات آپ کی ٹھیک ہے
31:34میں تو صرف یہ سوچ رہی ہوں کہ
31:37وہ لڑکا ہے کون
31:39کس مزاج کا ہوگا
31:41کیا نیچر ہوگی
31:42کس طرح کے اس کے سلوک ہوں گے
31:44اب آپ مجھے دیکھ کرنا اس طرح مسکرائیں مت
31:54مجھے پتا ہے آپ کیوں مسکرائ رہے ہیں
31:56کیوں
31:56اس لیے کہ آپ نے مجھے بھی اسی طرح سمجھانے کی بہت کوشش کی تھی
32:02جی
32:03اولاد ہوتی ہی ایسی چیز ہے
32:06اس کی آنکھوں پر ایک بار محبت کی پٹی بن جائے نا
32:10تو اسے کچھ نظر نہیں آتا
32:11صحیح کہہ رہے ہیں
32:13جب مجھ جیسی ایک ڈرپوک لڑکی
32:15ایک ایسے انسان کے پیچھے چلی گئی جو محبت کا دعوے دار بھی نہیں تھا
32:19یہ تو پھر زارہ ہے
32:23لیکن
32:25لیکن اپا
32:27کل جب میں نے اسے دعا مامتے ہوئے سنا
32:31مجھے لگا یہ بھی میرے جیسی ہوتی جا رہی ہے
32:35کہ یہ تو ہمیں چھوڑ کر نہیں چلی جائے گی
32:38وہ شازیہ نہیں ہے
32:40وہ زارہ ہے
32:42اسے ہم نے ایسے ہی پالا ہے
32:46اگر اسے کسی سے محبت ہے
32:48تو یہ اس کا حق ہے
32:50اور اپنا سرمد اس کا کیا
32:52سرمد
32:54کوتا ہے میرا
32:56اسے سمجھانے کی کوشش کروں گا
32:58اسے سمجھانے کی کوشش کروں گا
33:00کہ بھئی محبت نصیبوں کا کھیل ہوتی ہے
33:03زبردستی نہیں ہوتی
33:08میں احضر آتا ہوں ابھی
33:14ہاں شازیہ میں پیار کرتا ہوں گم سے
33:16لیکن تم سے یہ سب میں نے کب کہا تھا کہ اس طرح اپنا گھر شواؤ
33:20تم نے اپنے والد کے گھر چھوڑ دیا
33:22لیکن میں آپ سے بہت پیار کرتی ہوں مذہر
33:26اگر اس وقت آپ نے مجھے نہیں قبول کیا تو میں اپنے جان دے تھوں گی
33:30کیا باتیں کر رہی ہو تو
33:32فضور باتیں مت کرو
33:34میں بات کرتا ہوں تمہارے والد سے مان جائیں گے وہ
33:38وہ نہیں مانیں گے میں نے بہت کوشش کی
33:40تو جو تم نے کیا اس کے بعد مان جائیں گے وہ
33:42ہم نکاح کر لیں گے تو وہ کچھ بھی نہیں کر پائیں گے
33:46اور جب تک میں نہیں جاؤں گے
33:48میرے پیچھے کوئی نہیں آئے گا
33:54موسیقی
34:16شازیہ بیرا
34:17شازیہ
34:22شازیہ
34:28شازیہ
34:30زارہ
34:32نورا
34:34پانی لے کر آؤ چل دی
34:36شازیہ
34:38موسیقی
34:50بابا میں بھی آپ لوگ کے ساتھ آؤفس جانے کروں گی
34:52کیوں
34:56کیوں ہم کیا کام سے ہی نہیں کر رہے ہیں
34:58یہی تو دیکھ رہے کیلئے کہ اگر تم ٹھیک کام کر رہے ہو یا نہیں
35:02تم کیا ہوتا بیٹا
35:04بڑا ہے تم سے آپ کہا کروں
35:08پلیز سمجھائیں
35:12موسیقی
35:22زارہ کال کیوں نہیں اٹھا رہی ہے
35:24کیا کروں
35:26کار دفعہ کال کرتی ہو
35:28ہلو
35:30ہاں زارہ
35:32مجھے ڈاکٹر کا نمبر بھیج دو پلیز
35:59میں تمہیں سینڈ کرتی ہوں
36:01بلکہ رکھوں میں میں ڈاکٹر کو خودی کال کر دیتی ہوں
36:03تم بس ان کے ساتھ ٹائم سپینڈ کرو ٹھیک ہے
36:05ان کے ساتھ رہا ان کا خیال رکھو
36:07کیا ہوا بیٹا سب ٹھیک تو ہے نا
36:10بابا دعا کریں کہ سب کچھ ٹھیک ہو بس
36:13ہلو اسلام علیکم
36:22ڈاکٹر صاحب آپ پلیز گھر پہ آ سکتے ہیں
36:24ماما کی طبیت بہت خراب ہو رہی
36:26آپ پلیز جلدی سے آ جائیں
36:27جی سانکیو
36:28بابا مجھے آپ سے ایک چیز کی اجازت لینی ہے
36:33وہ میری
36:37میری دوست کی امی کی نا
36:39طبیت ٹھیک نہیں ہے
36:40آرے تم کونسی ڈاکٹر ہو بی بی
36:44بابا مجھے ہیتراباد جانا ہے پلیز
36:58بابا مجھے ہیتراباد جانا ہے اس عشق کونسی کا مرز کروں
37:03موسیقی
37:03موسیقی
Comments

Recommended