- 1 year ago
Category
🎈
FunTranscript
00:00تو منہ ہے کہ مر جاؤں تم پہ
00:04کہانی نے دل پر رکھی تھی وہ دستک
00:06کہانی نے دیوار گودی ہے دل کی
00:09محبت کی بھیجی ہوئی تھی کہانی
00:14محبت کا شاید محبت صلاح ہے
00:18محبت سے ہم کو یہی تو قلعہ ہے
00:20شیری فرہاد
00:25چھبیس اپریل سے ہفتہ اور اتوار شب آٹھ بجے
00:30اسے کیسے بہوش ہو کے کیا کہہ دیا آپ نے
00:38لگ یہ خصم میں نے کچھ بھی نہیں
00:41میں تو خالی مزاق کر رہا تھا اس کے ساتھ
00:42مزاق کر رہے تھے
00:44پہلے یہ کوئی عمر ہے آپ کی مزاق کرنے کی
00:46انسان کے سینے میں ایک ہی دل ہوتا ہے نا
00:49ہاں ہاں
00:50اسی طرح ساری دنیا میں ایک ہی زارہ ہے
00:53ویسی جیسے انسان کے ایک دل ہوتا ہے
00:55اور ایک ہی دماغ ہوتا ہے
00:57لیکن گردے دو ہوتا ہے
00:58فو بھے کیا آل فال بکے جلے جا رہے ہو سباہ سے
01:04دماغ دل جگر گردے پیپڑے
01:08میری ایک بات آپ کو سمجھنے آ رہیات
01:11یہ پاگل ہو گیا نانم یہ پاگل ہو گیا
01:13میں پاگل ہو گیا ہوں
01:14تمہیں ساتھ مزید رہنا
01:16اور پاگل ہو جاؤں گا
01:17نہ رہو تمہیں ساتھ رہنا کون چاہتا ہے سرمت
01:20بھے نہیں رہنا نہ ساتھ
01:21نہیں رہنا
01:24تو میں کرتا ہوں تمہارے باپ سے بات
01:28نہیں نہیں میں تو مزاک
01:31ایسے جوکس مجھے پسند نہیں ہیں
01:34خبردار جس کو اکیلہ چھوڑا کبھی
01:36نہیں چھوڑوں گا اکیلہ کبھی
01:37لیکن مجھ آپ سے بہت ضروری بات کرنی ہے
01:39کیا
01:40میں ایک بات سوچ رہا تھا
01:43کہ اگر آپ کو کبھی پتا چلے
01:44کہ آپ کے دو دل ہیں
01:49تو آپ کو کیسا لگے گا
01:51ب Kampulos ہے
01:54تم opening
01:55میرے بھے
01:56آپ کو آپ کو ایک بات سمجھ نہیں ہے
01:58میری بیٹ کھئروں چھوڑیں
01:59izado
01:59چلے ہم
02:02ایسے کیا کروگے کے دیکھ transmitter سوڑا
02:04مجھے آپ گھوم کھا
02:07ساڑا
02:07ہم بات کرتے
02:16مجھے بنان رہا ہیں یہ
02:16مجھے بنا رہے ہیں یہ
02:17مجھے ستا تم دیکھتے ہوئے سے گاڑی نہیں چلا با رہا ہوں میں ویسے
02:23کزن کیا مسئلہ ہے تمہارا
02:24تمہارا کیا مسئلہ ہے
02:27کہ کیا تم نے کزن کزن لگا کے رکھا بھائے
02:29کزن ہو تو کزن ہی بولوں گا
02:31میں تمہاری کوئی کزن مزن نہیں ہو سمجھے
02:34زارہ ہے تمہاری کزن اور میں سارہ ہوں
02:36اور جب میں زارہ کو بتاؤں گی نے اس بارے میں
02:38تب وہ تمہارا حشر کرے گی
02:39زارہ سے میری بات ہو چوتی ہے
02:40کیا
02:41کہی کہ تم میری کزن ہو اور کیا
02:43سرمان نہیں ہو میں تمہاری کزن
02:44اپنے دماغ میں یہ بھٹھا لو اور جا رہی ہو میں
02:46کہاں جا رہی ہو
02:47جا رہی ہو جا رہی ہو
02:48رہنے دو تم
02:49جاؤ میں بھی دیکھتا ہوں کیسے جاؤگی
02:50دیکھ رہے نا
02:51دیکھ رہا ہوں
03:11پتہ نہیں سمجھتا کیا آپ نے آپ کو
03:15میں آئی تھی بھی اکیلے میں چلی جاؤں گی اکیلے
03:18مجھ اس کی ضرورت نہیں ہے
03:19مزول میں
03:20میں اس کی کزن دھڑی نا
03:22زارہ اس کی کزنیں
03:23میں کیوں اس کے نخرے اٹھاؤں
03:24چھ
03:41ہی
03:43زارہ
03:46یاوزکی ٹوین
03:49ایسے
03:51آج بھی تم اکیلے گھوم رہی ہو
03:52کیا بات ہے
03:53چھل آج جا گھر دروپ کر دے
03:56کیا ہو گیا گھبرا کیوں رہی ہو
04:00گھبراو مات
04:01گھبراو مات
04:02تم وہی دوسری واری ہو نا
04:05کیا دیم نی کروں گا تمہیں
04:08گھر دروپ کروں گا
04:09ٹھیک ہے
04:09آج
04:10ہاو
04:11زارہ
04:13سرمت
04:14کیا ہو
04:27کیا ہو
04:27بھیوش میں تو نا
04:28زارہ ہو نا
04:29تمہیں پتے نا
04:30زارہ بھیوش نہیں ہوتی
04:31وہ لوگوں کو بھیوش کرتی ہے
04:33تانکیو
04:36تو اچھا ہو میں تمہیں
04:38تمہیں دیکھ لیا
04:39کیا کرتی بنا تم
04:40میں چلی جاتی کراچی واپس
04:44چھو
04:45تمہیں تو کراچی جانتا تھا
04:47گھر کراستا تو تمہیں پتہ نہیں ہے
04:49ہاں تو گھر کی بس گلی بھولی تھی میں
04:52اور اگر وہ پرس نام بھولی ہوتی نا
04:54میں گھر پہ جو میرا ہے
04:55تو پھر میں چلی جاتی واپس کراچی اکیلے
04:57مجھے تمہاری مہتاچی کی ضرورت نہیں ہے
04:58ٹھیک ہے
04:59اگر اب تم واپس سے بھیوش ہوئی نا
05:01تو کیا کیا
05:02تو تمہیں میری سے شادی کرنی بڑے گی
05:03کراچی جانے کے خواب نا
05:05دیکھنا چھوڑ دو بیر
05:06میں تم سے کوئی شادی وادی نہیں کروں گی ٹھیک ہے
05:07زارہ کرے گی تم سے شادی گی
05:09جو تمہاری کزن ہے میں سارہ ہوں
05:10زارہ ادھر ہے
05:11سارہ ہے نا
05:12سارہ ہی میری کزن ہے
05:13اور اسی سے شادی ہوگی اپنی
05:15گھر کے گلی باتا نا
05:17یہ نہیں
05:18میں بتا
05:18میں آگے چلوں میں مجھے پتے رہستا
05:19پیچھے ہوا
05:21اندھر رو میں بتاتا ہوں کہیں
05:22نہیں
05:22دور راؤ تو مجھ سے
05:23کیوں کیا کرنے پر آپ کو
05:24نہیں بس دور راؤ تو مجھ سے
05:25زانے اس کے لئے گا
05:26اس کے لئے گا
05:27خدا رو
05:27خدا رو
05:28پھر کیا کریں گے ہم
05:29یہ باڈی گارڈ کان سے نکال آتا ہے ہر بار
05:34اب کے سرمت کا ہی
05:36علاج کرنا پڑے گا مجھے
05:37یہ ہٹے گا تو ہی زارہ کمزور پڑی گی
05:41سرمت یہ میرے بابا ہے
05:54مزر علیشہ
06:08انہیں کیا ہوئے
06:09کل سے خود کو یقین دلانے کی کوشش کر رہا ہوں
06:13تو میں نے بتا کیوں نہیں دیکھتے
06:17تو یہ کہہ رہی ہوں
06:18کیا ہوئے بابا آپ کو
06:25میری وجہ سے پریشان ہے
06:28یا سرمت کی وجہ سے
06:29اب میں دیکھیں میں نے آپ کو بتایا تھا نا
06:35سرمت اور میں ساتھ پڑھتے ہیں
06:37اور صرف ساتھ پڑھنے کی بات نہیں ہے
06:40میں اسے پچپن سے جانتی ہوں
06:41تم سب کچھ سچ سچ بتا کیوں نہیں دیتی ہیں نا
06:44ایک ہی دفعہ میں
06:45میں نے آپ لوگ اسے کبھی چھوٹ بولایا ہمی
06:50یہ جو بھی لڑکا ہے یہ
06:57یہ ہیدر آباد میں تھا تمہارے ساتھ
06:58نہیں
07:01اتنا اچھا دوست بھی نہیں ہے میرا
07:04کیا نام بتایا تھا تمہیں اس کا
07:08سرمت عبرار
07:09عبرار
07:11سرمت عبرار
07:13اور یہ کرتا کیا ہے
07:19اس کا خاندان بیگراؤن
07:20اس کے بابا
07:21میں ایک کام کرتی ہوں
07:23کہ میں سرمت کو یہیں بلالیتی
07:25آپ اس سے سب پوچھ لیں
07:27اس کا بیگراؤن
07:28اس کی فیملی
07:29کیا کرتا ہے وہ
07:30کیونکہ میں نے تو اتنا بائیوڈیٹا لیا نہیں ہے
07:32تم مجھے طرح نہیں پتا
07:35اس کو بلاتی ہو
07:37اب میرا فون کھا ہے
07:38بلکہ میں خود ہی دیکھ لیا
07:42نہیں ہے اس کے ضبط
07:46نہیں رہنا تو
08:00موسیقی
08:08موسیقی
08:10موسیقی
08:18موسیقی
08:20موسیقی
08:22موسیقی
08:24موسیقی
08:26موسیقی
08:28موسیقی
08:30موسیقی
08:31موسیقی
08:32موسیقی
08:34ایسے بھی یار مہینہ ہو گیا تم سے ملے
08:40ہاں ہاں میری میٹنگ مت کینسل کرنا
08:45جی
08:46ہاں بالکل صحیح گے اس کی آپ نے ایسے ہی ہے
08:50بس میں پہنچتا ہوں پھر
08:52ٹھیک ہے
08:53اللہ حافظ
08:56اچھا
08:59جان میں تمہاری گاڑی لے کر جا رہا ہوں
09:01کیوں تم کہاں جا رہے ہو
09:02بزنس سٹارٹ کرنے کی میٹنگ ہے
09:05پھوڑی پریزنٹیشن کے ساتھ جاؤں گا بایک پر اچھا نہیں لے گا
09:09ہم
09:10اچھا
09:14وہ تم نے اپنے بھائی سے پیسوں کے بارے میں بات کی
09:19ہاں میں نے بھائی سے بات کی
09:22وہ پیسے دے دیں گے تمہیں بس وہ ملنا چاہتے ہیں
09:24مجھ سے ملنا چاہتے ہیں
09:27کیوں بھائی مجھ سے مل کے کیا کریں گے وہ
09:30منور ظاہر ہے وہ تمہیں پیسے دے رہے ہیں تو تم سے
09:32تھوڑی بہت تو معلومات لیں گے نا
09:34تم کیا بزنس سٹارٹ کر رہے ہو
09:36کس چیز کا بزنس ہے کب شروع کرو گے تو بس اس لیے
09:40کیا مطلب اس بات کا
09:41ان کو مجھ پر اعتبار نہیں ہے
09:43ہی منور ایسی بات نہیں ہے وہ تو بس ملنا چاہ رہے تھے
09:48ملنا چاہتے ہیں
09:50ایسی ملنا چاہتے ہیں یار
09:52تو میں پتا تو ہے میں کتنا مصروف ہوں کام سٹارٹ کرنے یہ ساری چیزیں انیشل بیسس پہ اور اس سب میں وہ مجھ سے ملنا چاہتے ہیں کیا بات ہے یہ
10:01نور بھائی نے ایسی کوئی بات نہیں کی جس کی وجہ سے تمہیں اتنا آف بھیف کر رہے ہو
10:05دیکھو مجھے بزنس سٹارٹ کرنے ہے ابھی تمہارے سامنے میٹنگ کے لیے جا رہا ہوں
10:09اس سب باتوں میں اگر ان سے جا کر ملا اور ان کو کوئی بات سمجھ نہیں آئی میری ساری محنت پر پانی پھر جائے گا
10:16تمہیں کام کرو
10:17اگر ان کو مجھ پر اعتبار نہیں تو ان کو بولو وہ تمہارے اکاؤنٹ میں سارے پیسے ٹرانسفر کرتے ہیں
10:22میں جو بھی کام شروع کروں گا وہ تمہارے نام سے شروع کروں گا
10:25اور جو کچھ بھی کر رہا ہوں وہ تمہارے لیے تو کر رہا ہوں
10:31اسلام علیکم
10:36ہاں ہاں آج کچھ بھی ہو جائے
10:41ڈیل دن ہی کرنی ہے
10:43اور ہاں میں چاہتا ہوں کہ
10:50ڈیل میری بیوی کے نام پر لکھ ہوں
10:53ٹھیک ہے پائے
10:56ٹھیک ہے لکھو اپنا پائے
11:13سلمان تم نے کبھی محسوس کیا ہے کہ سارا نے کبھی باتوں میں کہہ دیا ہو
11:18اس کا اپنی ننیال سے کوئی رابطہ ہے
11:21ننیال سے رابطہ
11:25اسے کیسے ہو سکتا
11:27یہ جو اس کے بچپن کا دوست ہے نا
11:31یہ اگر اس کا دوست ہے تو ممکن ہے اس کے دوست کا رابطہ
11:36ہوتا نہیں
11:37میں اتنا جانتی ہوں کہ سارا ہم سے کبھی جھوٹ نہیں بولتی
11:40ویسے بھی ہم نے سوالے سے کبھی اس سے کوئی بات کی ہی نہیں ہے
11:44کہ اس کو کچھ جوابن کہنا پڑا ہو
11:45لیکن پھر بھی وہ کیونکہ آپ سے بات کر رہی ہے تو اگر آپ کو کوئی شک ہے تو بات کر کے دور کر لیجی
11:52یہ جو لڑکا ہے نا ابرار
11:54کیا نام ہے اس کا پہلا
11:56سرمد
11:57سرمد
11:58یہ ابرار نام تھا اس کے ایک مامو کا
12:03سارا کے مامو
12:05آپ کبھی ملے ان سے
12:08شاید کبھی ایک آت بار ملاؤں
12:11سارا نے تو کبھی اپنی
12:15ماں کے بارے میں بھی زیادہ بات نہیں کی
12:18چھوٹی تھی تو پوچھ لیا کرتی تھی
12:20ویسے تو ہیدر آباد جانے سے پہلے مجھ سے ہر چیز شیئر کیا کرتی تھی
12:25لیکن جب سے وہ واپس آئی ہے تو آپ سے ہی بات ہوتی ہے اس کے
12:29اس کا ننیاں کیا ہیدر آباد میں ہو سکتا ہے
12:33پتہ نہیں جب تک شازیہ تھی تب تک تو کراچی میں ہی رہتے تھے
12:38مگر اس کے انتخال کے بعد شاید یہ کئی شفٹ ہو گئے تھے
12:41شیئر چھوڑ کے چلے گئے تھے شاید ہیدر آباد چلے گئے ہیں
12:43لیکن آپ کو پہلے تسلی کر لینی چاہیے اس سے بات کرنے سے پہلے
12:52تسلی ہی کرنا پہلے ضرور ہی ہے
12:56وہ ایک اور بات کرنی تھی مجھے آپ سے کہ
13:00سارا کے باہر آنے جانے پہ آپ سارا نظر رکھیں اور
13:06کوشش کریں کہ اس کے ساتھ جائے کریں
13:08کسی اور کے ساتھ نہ بھیجیں
13:10باپ میں اور کزن میں بہت فرق ہوتا ہے
13:16چھیک
13:20چھیک
13:40ہلو
13:43کیا ہوا؟
13:47سب ٹھیک تو ہے؟ کان کوئے بہو؟
13:50میں ایک کوئے بہنے ہوں
13:52اس اپنا دل گما دیا ہے
13:58میرا دل
14:03نانمیا بھی یہی بولتے تھے مجھے
14:07نانمیا کون؟
14:12وہ حضورت گئی تھی نمیں
14:14وہاں پہ ہوتے ہیں نانمیا
14:15تم بھی تو گئی تھی نمیں
14:18بہت اچھے ہیں وہ
14:20اور تمہیں پتے ہیں
14:21اگر وہ تم سے ملتے ہیں
14:23وہ تمہارے بارے میں بھی یہی بولتے ہیں کہ
14:25بہت اچھا ہے آدھر
14:27اور کہاں کھویا ہے آپ کا دل؟
14:29دھونے میں مدد کروں؟
14:30تمہارے کیاں اس پاس ہوگا
14:32اگر تمہیں مل جائے تو
14:34تم رکھ لے نا
14:40اور اگر کسی اور کو مل گیا تو
14:43تو پھر تم اپنے دل سے پوچھنا
14:45کہ اس کو کیسے لگا
14:50میرے دل کسی اور کے پاس دیکھ کے
14:52پچھاتے ہوئے بھی دل کو کنٹرول نہیں کر پا رہی
14:56تم اچھے لگتے ہو لیکن
14:58کیا سوچنے لگی ہو؟
15:06سوچ نہیں؟
15:09پھر سوچ رہی ہوں کہ بنا دل کا آدل
15:12بہت پورا لگے گا
15:16تو پھر اپنے دل کو بولو کہ کنٹرول میں آ جائے آدل جی
15:19آدل جی؟
15:21آدل جی
15:25شادی کے بعد مجھے یہ کہنا
15:30سارا
15:32سارا کدھر ہو تم؟
15:34بیٹا یہاں آؤ
15:37جاؤ نا مامی بلا رہی ہیں
15:39سارا کو بلا رہی ہیں
15:41آہ
15:43آہ
15:44آہ
15:45موسیقی
15:47پاغل
15:48میں اپنے مجھا واز دی تھی
16:08کہا دی توں
16:09آدلز بات کر رہی تھی
16:17تمہارے ننیال والوں سے
16:22کوئی کانٹیکٹ ہے کیا
16:23تم کیا ان سے ملنے ہیدر آباد گئی تھی
16:26میں ویسے مجھے لگتا ہے
16:27کہ بابا کے ساتھ ساتھ
16:28آپ کو بھی ہیدر آباد جانا چاہیے تھا
16:30اور اسے کیسے ہو سکتا ہے
16:32کہ میرے ننیال والوں نے
16:34کبھی مجھے کانٹیکٹ کیا ہی نہ ہو
16:36اپنی بیٹی کو کھونے کے بعد
16:38اس کی بیٹی کو تو دیکھنے آئیں گے نا
16:40ریچ آؤٹ کریں گے
16:41کیا انہوں نے مجھے کبھی کانٹیکٹ کیا تھا
16:45ہاتھا نہیں اس بارے میں مجھے کچھ نہیں پتا
16:48لیکن تمہارے بابا کو لگتا ہے
16:50کہ تم ان سے کانٹیکٹ میں ہو ابھی
16:52اور ان کو نا ایک سائیکولوجس کی ضرورت ہے
16:54ایک چیز کے پیچھے پڑ گئے ہیں وہ
16:57بار بار سوچ رہے ہیں
16:58اس بات پر لڑے ہیں یہ کوئی طریقہ تھوڑی نہ
17:00پہلی مرتبہ
17:03ان کے موز سے
17:05تمہارے ماموں کا نام سنایا
17:06کیا نام تھا
17:08ابراد
17:15دیکھو سارا
17:17اٹلیز اپنے بابا کو دھوکہ مت دے
17:19تمہیں جو بھی پتا ہے وہ بتا دو نا
17:23اگر مجھ سے بات نہیں کرنی تو
17:24اٹلیز اپنے بابا سے کہہ دو
17:26اگر مجھے پتا ہوتا نا
17:28تمہیں قسم سے آپ لوگ کو بتا دیتی
17:30اور یہاں پر میں پتا لگانے ہی تو آئی ہوں
17:35لیکن امی میں اپنے بابا کی بیٹھی ہے
17:39میں آپ لوگوں کو کبھی دھوکہ نہیں دوں گی
17:42اور
17:45پلیز یہ آدل سے دو دو
17:48نای
17:51امی یہ تو نہیں ہو سکتا
17:52آپ نے اور پھپو نے مجھے اتنا بولا ہے نا
17:55کہ آدل سے دور رہا ہو آدل سے دور رہا ہو آدل سے دور رہا ہو
17:57کہ آپ تو آدل مجھ سے اگنور ہوتا ہی نہیں ہے
17:59مجھے تو ایسا لگنا شروع ہو گئے
18:02کہ آدل مجھے تھوڑا تھوڑا پسند آ رہا ہے
18:04اور یہ ساری کی ساری گلتی آپ کی اور پھپو کی
18:07چاہیے چاہیے ہو گئے بات
18:09ساری
18:09پاگل ہو گئی ہو
18:29اندھی ہو گئی ہو
18:30ٹکرا کیوں رہی ہو
18:30اگر اندھی ہوتی بھی نا تو آپ سے نہیں ٹکراتی میں
18:33تم تو مجھ سے ٹکر لے بھی نہیں سکتی
18:37ہاں کیونکہ اتنا لو سٹانڈڈ ہے ہی نہیں میرا
18:39کیا کہا تم نے
18:41سنائے نہیں دیا
18:42دوبارہ دور آؤں
18:45ہی تفہ سننے کی عادت ڈالیں پھپو
18:47اس سے مجھے سامجھ نہیں آتا
18:49کہ آپ آدل کی ماں ہیں کیسے
18:52کیوں
18:53کیوں نہیں ہو سکتی اس کی ماں
18:56کیا کمی اس میں
18:58اس میں تو کوئی کمی نہیں ہے
18:59لیکن آپ تو کافی ظالم ہیں ویسے
19:01اپنی بکواس بند رکھو
19:04اور یہ آدل کیا ہوتا ہے
19:06بھائی کہو اس کیوں
19:09بھائی تو میرا ایک ہی تھا
19:10اور اس کا نام تھا کاسم
19:12لیکن اگر میری بہن
19:14نہیں
19:15اگر جڑوا بہن ہوتی
19:17تو کتا مزہ آتا نا
19:19ہے نا
19:20تم ایک نہیں سامل رہی ہو
19:21دوسری پتا نہیں کیا تماشا کرتی
19:23اور ہاں
19:26ایک بات کان کھول کر سن لو
19:28اپنی منحوسیت میرے بیٹے سے تور رکھو
19:31میں تو دور رہ لوں گی
19:32آپ ذرا اپنے بیٹے کو کہیں گے
19:35بچہ دور رہ کے دکھا دے
19:36ارے جاؤ
19:37وہ میرا بیٹا ہے
19:39آپ کا تو ہے
19:40لیکن کچھ دنوں میں سارا کناہ ہو جائے
19:43میں مر جاؤں گی
19:47لیکن کبھی بھی آدل کی شادی
19:49تم سے نہیں ہونے دوں گی
19:51چالش فی تک کا انتظار کر لیں گے
19:52مجھے اور آدل کو جلدی نہیں آئے
19:54تم باتتمیز
19:55مجھے ماننے کا سوچے گا بھی مت
19:58شازیہ نہیں ہوں میں
20:00ہاتھ اٹھایا نا ہاتھ توڑ دوں گی میں آپ کا
20:03پہلی تفاہ ایسا ہوگا
20:06مرنا چاہتی آپ
20:13میں بچپن سے یہی تو جاتی تھی
20:43اپنے ماں باپ کا پیار
20:46اور آدل کا ساتھ
20:51مرزارہ کے نانا میں اور ماما بھی بہت اچھ ہیں
20:54اللہ ان کو بھی خوش ہے دعا فرما
20:57اللہ پلیز میری سرمت سے شادی نہ ہو
21:11باپ یا میں کچھ پوچھنے کے لئے آئی تھی لیکن
21:15مجھے جواب مل گیا
21:20کونسا جواب
21:21یہی کہ تم سرمت سے شادی نہیں کرنا چاہتی
21:24تم کسی اور کو پسم کرتی ہو
21:29جی
21:31کس کو
21:33ماما جب وقت آئے گا میں آپ کو تب باتا دوں گی
21:37سارا
21:41بیٹھا دیکھو تمہیں بلکل گھبرانے کی ضرورت نہیں ہے
21:44میں ماں ہوں تمہارا
21:47سب سنبھال لوں گی ہینڈل کر لوں گی لیکن
21:50مجھے تو بتاؤ کہ تم کسی پسند کرتی ہو
21:54ماما میں
21:57ماما جب وقت آئے گا میں آپ کو تب باتا دوں گی
22:07زارا
22:09زارا
22:11زارا
22:13زارا
22:17زارا
22:19زارا
22:21زارا
22:23سمیالشت نیرے بیٹھتا ہے نا
22:25گاڑی کا مالک وہ ہی ہوتا ہے
22:27کیونکہ گاڑی اس کے حکمی
22:28لڑکی
22:29يہا نام ہے تمہارا
22:32نازی ہاں
22:33میرا ایک کام کرو گی
22:35مجھ سے بات کر رہی ہو
22:37ہاں
22:37تو میں کہہ رہی ہو
22:39کبرے میں کوئی اور تمہیں دیکھ رہے
22:41مجھے لیے پانی لیا پلیز
22:44میں
22:45جی
22:47آپ
22:48تم تمہیں چھوڑ گیا تھا
22:50آپ نہیں چھوڑوں گی
22:51ممم
22:55میں یہ تمہاری ماں گھڑ پہ
22:57دل چکی ہوں میں
23:05آدل بھائی
23:07آدل بھائی
23:08آدل آب ہی گئے تو وہ میری سائٹ لیں گے
23:13کلاس پانی کا لے کر آؤ
23:15یہ مجھے دو
23:24مجھے اسے لگ رہا تھا کہ یہ رکشی گئی ہو تو اب میں بہر ہوں گی
23:28چلو
23:29نازی تو ہے
23:35ابھی تو تم نے مجھے ایسے پانی دے دی ہے
23:55اگلی دفعہ چھوڑی میں لے کر آنا
23:57تو میں لگتا ہے نیکس تائم میں تمہارا کوئی کام کروں گی
24:02یا تمہارے لئے پانی لاؤں گی
24:03تم تو ابھی بھی منا کر دی تھی
24:05لیکن کر دیا نا تم نے میرا کام
24:07تو آگے سے زیادہ مو مت چلا
24:10ٹیوی دیکھنا ہے تم نے
24:14چاہاں دیکھنا ہے
24:20میری فلم لگی گئے تو اس کو کنٹینیو کرتی
24:23تو بلگتا ہے میں تمہاری چوائس اپ مووی دیکھوں گی
24:26دیکھنا ہے تو یہ دیکھو مرنا چاہو یہاں سے
24:30اب بے مہلی سوچ کے مہلے گیڑے
24:32میری ڈھرپ بنا کنا اک مٹھا تو آشک سے نکال لوں گی
24:36مجھارا کی مدد کی جائے گا
24:46اسے اپنے حفظ و امان میں رکھے گا
24:48مہو بہت اچھی لگی
24:50مہو میری لے بہت کچھ کر رہی ہے
24:54میرلہ پلیز میری سرمت سے شادی نہ ہو
25:00یہ سب کیا ہو رہا ہے
25:24مجھے جواب مل گیا
25:41کونچا جواب
25:43یہی کہ تم سرمت سے شادی نہیں کرنا چاہتی
25:46بیٹھا دیکھو
25:51تمہیں بالکل گھبرانے کی ضرورت نہیں ہے
25:54ڈڑنے کی بھی ضرورت نہیں ہے
25:56میں ماں ہوں تمہاری
25:58سب سنبھال لوں گی
26:01ہینڈل کر لوں گی لیکن
26:02مجھے تو بتاؤ کہ
26:04تم کس سے پسند کرتی ہو
26:06شازیہ
26:08شازیہ کھا ہو بھئی
26:11شبیشت بھئی کیا سوچ رہا میرا شہزادہ کیا ہوا
26:23کیا سوچ رہی ہو
26:26کچھ نہیں بس
26:27اببہ
26:29آپ یہاں ہیں
26:33آواز دے رہے تھے
26:35ہاں وہ
26:36میں یہ کہہ رہا تھا کہ آج محسن بہت اچھا ہے
26:39تو ناشتہ کہ ہی باہر کرتے ہیں
26:42باہر
26:42بلکل نہیں
26:47نہیں میرا مطلب تھا کہ لون میں
26:49میں ہر بار پوری دو لے آیا ہوں
26:51لون میں ناشتہ
26:52اچھا اچھا اچھا اچھا
26:54ماما
26:56I love you
27:00I love you too
27:07صحیح ہے بھئی صحیح ہے
27:10ٹھیک ہے بھئی
27:11کبھی زندگی میں ہم سے کوئی ایسی بات نہیں کرے گا
27:14I love you too
27:15I love you mama
27:16آپ جیسا باپ تو قسمت والوں کو ملتا ہے
27:25لیکن آپ کو ملے ہیں نا ماما
27:28میں نے میاں کاش آپ جیسا باپ ہر کسی کو ملے
27:33تمہارا بھی ہم باپ ہی ہے
27:35چلو داشتہ گنے چلکے
27:37بھائی جان
28:01وہ مجھے آپ سے کچھ بات کرنی تھی
28:05بھولو
28:08وہ میں کہہ رہی تھی کہ اببو کے حصے میں سے میرا حصہ اگر مجھے
28:13کیا بات ہے تمہیں کسی چیز کی کوئی کمی ہو رہی ہے کیا بات ہے
28:22نہیں نہیں بھائی جان ایسی کوئی بات نہیں ہے
28:24وہ اثر میں میں سوچتی کہ منور کو کچھ کاروبار شروع کرا دوں
28:29تو منور تو جاپ کرتا ہے ایک ہے نا کمپنی جس میں وہ بتا رہا تھا جاتا ہے
28:34جی جی آپ صحیح کہہ رہے ہیں بھائی جان لیکن کب تک نوکری کا جنجڑ سمع لے گا
28:40اگر کاروبار شروع کر لے تو بہتر ہو جائے گا
28:44اور دوسری چیز میں چاہ رہی تھی کہ اپنی زندگی میں اپنی بچوں کو ان کا حصہ دے دوں
28:51چھے تم شاید بھول گئی ہو لیکن تمہارا حصہ تو میں دے چکا ہوں
28:56کب
29:00جب تم اپنے بچوں کے ساتھ آئیں تھیں اس گھر میں پہلی بار
29:04تو شازیہ نے ہی مجھے کہا تھا کہ اوپر والا پورشن ہم بنا دیں تمہیں
29:11تو میں نے یہ ساری کنسٹرکشن تمہارے لیے کرائی تھی
29:15تمہارے بچوں کو یہ احساس نہ ہو کوئی احساسیں محرومی نہ ہو
29:19کہ وہ کہاں رہتے ہیں اپنے ماما کے گھر پر رہتے ہیں
29:23اور نہ ہی میں یہ چاہتا تھا کہ تمہیں کوئی تکلیف ہو تمہارے سر پر چھت ہونی چاہیے
29:31اور یہ میں نے کوئی احسان نہیں کیا تم پر چندہ
29:38نہیں نہیں بھائی جان ایسی کوئی بات نہیں ہے
29:43میں تو کبھی کبھی بھی سوچ نہیں سکتی آپ کے بارے میں ایسا کہ
29:47آپ نے کوئی احسان کیا ہمارے پر
29:50اچھا تم فکر نہ کرو
29:53سوچتے ہیں کچھ منور کے لیے اس کے کاروبار کے لیے
29:56پھر بتاتا ہوں میں تمہیں ٹھیک ہے پتشان نہ ہو
30:00جی بالکل آپ ہی سمجھ سکتے ہیں بہن کی سیچوئیشن
30:08یہ بات تم نے مجھے پہلے کیوں نہیں بتائی شازیہ
30:27یہ مزاک کر رہی ہوگی وہی کیسے ہو سکتا ہے شازیہ
30:33ایسا ہو چکا ہے اببا جی
30:35بکر زارہ کسی اور کو پسند کرتی
30:41ہم نے تو اسے کبھی سرمت کے علاوہ کسی اور کے ساتھ نہیں دیکھا
30:46بجی یہی تو میں سوچ رہی ہوں کہ آخر وہ لڑکا ہے کون
30:50کل میں نے اسے دعا مانگتے ہو سنا
30:53وہ کہہ رہی تھی کہ سرمت صرف زارہ کا ہے
30:56جب میں نے پوچھا تو کہہ رہی ہے کہ میں سرمت سے شادی نہیں کر سکتی
31:01اس بات کا کیا مطلب ہوا اس کا مطلب یہ ہے
31:05کہ اسے اچھی طرح بتائے کہ سرمت اس سے محبت کرتا ہے
31:09اب وہ سرمت سے محبت کرتی ہے یا نہیں یہ بات نہ کبھی تم نے پوچھی نہ میں نے پوچھی
31:15اب یہ بات پوچھنے والی ہے کیا
31:18ہاں بلکل
31:19ارے بھائی وہ زارہ ہے
31:22سب سے زیادہ تو اسی کا حق بنتا ہے
31:27زندگی بھی اسی نے گزار نہیں ہے
31:29یہ بات آپ کی ٹھیک ہے
31:34میں تو صرف یہ سوچ رہی ہوں کہ
31:37وہ لڑکا ہے کون
31:39کس مزاج کا ہوگا
31:41کیا نیچر ہوگی
31:42کس طرح کے اس کے سلوک ہوں گے
31:44اب آپ مجھے دیکھ کرنا اس طرح مسکرائیں مت
31:54مجھے پتا ہے آپ کیوں مسکرائے ہیں
31:56کیوں
31:56اس لیے کہ آپ نے مجھے بھی اسی طرح سمجھانے کی بہت کوشش کی تھی
32:02جی
32:03اولاد ہوتی ہی ایسی چیز ہے
32:06اس کی آنکھوں پر ایک بار محبت کی پٹی بن جائے نا
32:10تو اسے کچھ نظر نہیں آتا
32:11صحیح کہہ رہے
32:12جب مجھ جیسی ایک ڈرپوک لڑکی
32:15ایک ایسے انسان کے پیچھے چلی گئی جو محبت کا دعویدار بھی نہیں تھا
32:19یہ تو پھر زارہ ہے
32:23لیکن
32:25لیکن اپا
32:27کل چب میں نے اسے دعا مامتے ہوئے سنا
32:31مجھے لگا یہ بھی میرے جیسی ہوتی جا رہی ہے
32:35کہ یہ تو ہمیں چھوڑ کر نہیں چلی جائے گی
32:38وہ شازیا نہیں ہے
32:40وہ زارہ ہے
32:42اسے ہم نے ایسے ہی پالا ہے
32:46اگر اسے کسی سے محبت ہے
32:49تو یہ اس کا حق ہے
32:51اور اپنا سرمد اس کا کیا
32:52سرمد
32:55کوتا ہے میرا
32:58اسے سمجھانے کی کوشش کروں گا
33:00کہ بھئی محبت نصیبوں کا کھیل ہوتی ہے
33:03زبردستی نہیں ہوتی
33:04میں ذرا آتا ہوں ابھی
33:09ہاں شازیا میں پیار کرتا ہوں گم سے
33:17لیکن تم سے یہ سب میں نے کب کہا تھا کہ اس طرح اپنا گھر شواؤ
33:20تم نے اپنے والد کا گھر چھوڑ دیا
33:23لیکن میں آپ سے بہت پیار کرتی ہوں مزر
33:26اگر اس وقت آپ نے مجھے نہیں قبول کیا تو میں اپنی جان دیت ہوں گی
33:30کیا باتیں کر رہی ہو تو
33:33فضور باتیں مت کرو
33:35میں بات کرتا ہوں تمہارے والد سے مان جائیں گے وہ
33:39وہ نہیں مانیں گے میں نے بہت کوشش کی
33:42تو جو تم نے کیا اس کے بعد مان جائیں گے وہ
33:44ہم نکاح کر لیں گے تو وہ کچھ بھی نہیں کر پائیں گے
33:49اور جب تک میں نہیں جاؤں گی میرے پیچھے کوئی نہیں آئے گا
34:05شازیہ بھی رہا
34:17شازیہ
34:22شازیہ
34:25شازیہ
34:28زارا
34:31نورا
34:32شازیہ
34:33شازیہ
34:34شازیہ
34:36شازیہ
34:37شازیہ
34:38شازیہ
34:40شازیہ
34:42شازیہ
34:46شازیہ
34:48شازیہ
34:49بابا میں بھی آپ لوگ کے ساتھ آخر جانے کروں گی
34:51کیوں
34:55ہم کیا کام سے ہی نہیں کر رہے
34:57یہی تو دیکھ رہے کیلئے کہ اگر تم ٹھیک کام کر رہے ہو یا نہیں
35:00کر رہے ہو یا نہیں
35:01تم کیا ہوتا بیٹا
35:03بڑا ہے تم سے آپ کہا کرو
35:06پلیز سمجھائیں
35:12زہرا کال کیوں نہیں اٹھا رہی ہے
35:24کیا کروں
35:26کور دفعہ کال کرتی ہوں
35:29ہلو
35:34ہاں زہرا
35:35یار اگر میں کال کٹ کر رہی ہوں
35:37تو اس کا مطلب یہ ہے نا
35:38کہ تھوڑی در بات بات کروں گے
35:39کیا ہوا ہے
35:40زہرا تمہاری ماما بے ہوش ہو گئی
35:44اور داکٹر کا نمبر نہیں ہے اس فون
35:45مجھے سمجھ نہیں آرہا میں کیا کروں
35:47کیا
35:47کیا ہوا ہے انہیں
35:51وہ ٹھیک تو ہے نا کیا ہوا ہے
35:53وہ سب مجھے نہیں پتا لیکن
35:57تم مجھے ڈاکٹر کا نمبر بھیج دو پلیز
35:59میں تمہیں سینڈ کرتی ہوں
36:01بلکہ رکھو میں میں ڈاکٹر کو خودی کال کر دیتی ہوں
36:03تم بس ان کے ساتھ ٹائم سپینڈ کرو ٹھیک ہے
36:05ان کے ساتھ رہو ان کا خیال رکھو
36:07کیا ہوا بیٹا سب ٹھیک تو ہے نا
36:10بابا دعا کریں کہ سب کچھ ٹھیک ہو بس
36:13ہلو اسلام علیکم
36:22ڈاکٹر صاحب آپ پلیز گھر پہ آ سکتے ہیں
36:24ماما کی طبیعت بہت خراب ہو رہی
36:26آپ پلیز جلدی سے آ جائیں
36:27جی سانکیو
36:28بابا
36:31مجھے آپ سے ایک چیز کی اجازت لینی ہے
36:33وہ میری
36:37میری دوست کی امی کی طبیعت ٹھیک نہیں ہے
36:40آرے تم کونسی ڈاکٹر ہو بی بی
36:44بابا مجھے ہیدر آباد جانا ہے پلیز