00:00ڈریاں
00:30وزیر آباد میں بھی لوگوں کی نکلے مکانی
00:33عارف والا کے قریب دریائے ستلوج میں تغیانی
00:36عارضی حفاظتی بند ٹوٹنے سے فصلیں دریائے برڈ اور متعدد مکانات بہ گئے
00:41دریائے چناب پر واقعی قادر آباد بیراج کو بچانے کے لیے ایک حفاظتی بند کو دھماکے سے اڑا دیا گیا
00:53دریائے چناب میں قادر آباد کے مقام پر انتہائی اونچے درجے کا سیلا
00:57پانی کا بہاہ اور نو لاکھ سنتیس ہزار کی اسی تک پہنچ گیا
01:00قادر آباد کے ایک سو انتالیس کانزی ریاب ہزاروں افراد کی نکل مکانی
01:04دریائے ریابی ستلوج اور چناب میں سرابی صورتحال پر وزیر آزم کی زیرستدارت ہنگام اجلاس
01:15وزیر آزم نے سیال کورٹ گزرات لاہور میں ارون فلڈنگ سے نمٹنے کے لیے ضروری اقدامات کی ہدایت کر دی
01:22ریلے کی سندھ میں آمد کی پیش کی تلع یقینی بنائی جائے چیلمن انٹی ایم نے بریفنگ میں بتایا
01:28دریائے راوی میں جسر شادرہ اور دریائے ستلوج میں گھنڈا سنگھ والا ہیڈ سلمان کی پر پانی کا زیادہ دباؤ ہے
01:34دریائے چناب میں ہیڈ مرالا اور خانکی کے مقام پر اونچے درجے کا سیلاب ہے
01:40بھارت پانی کو ہتھیار بنایا آبی چھاریت کی جس سے بڑے پیمانے پر دباہی ہوئی
01:49ناروال تاریخ کی بترین سیلاب کا سامنا کر رہا ہے
01:52وفاقی وزیر منصوبہ بندی حسین اقبال کی جسر کے دورے کے دوران گفتگو کہا
01:56لگتا ہے بھارت پانی جمع کر کے پاکستان کی طرف بھیج رہا ہے تاکہ رکسان زیادہ
02:00پنجاب کے ساتھ اظلام سیلابی صورتحال سے نمٹنے کے لیے پانک فوج مصروف عمل
02:09رہاہر، فیصل آباد، اکارا، قصور، سیالکوٹ، حفظ آباد و ناروال میں ریسکیو آپریشن جاری
02:16پاکستان رینجرز پنجاب کا بھی سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں ریسکیو انڈریف آپریشن
02:21گنڈا سنگھ موالا میں سیلاب میں پھر سے چھہ ہزار آٹھ سو نوے افراد کو محفوظ مقامات پر منتقل کر دیا
02:27رینجرز کے دستے راستوں کی بھالی اور سڑکوں کی مرمت میں زل اندزامیہ کے شانہ بشانہ
02:33مسلم لینہ نوم کے قائد نباس شریف نے وزیراعظم سے عباس شریف اور وزیراعلا پنجاب کو مری بلا لیا
02:42نباس شریف کی زیر سدارت اہام اشراس بھارت عابی جاریت سے پنجاب میں سیلابی صورتحال کا جائزہ
02:47سن محکومت پنجاب کے ہر ممکر مدد کے لیے حاضر ہیں
02:54سن کی طرف بڑھنے والے سلاب سے نمٹنے کے لیے تیار ہیں
02:58سینئر صوبائی وزیر شریف میمن کہتے ہیں کراچی میں بارش ہوئی تو ایک میڈیا ہاؤس نے باقاعدہ مہم چلائی
03:04اب وہ پنجاب کے خالی گھر پر مہم نہیں چلا رہا
03:07یا تو میڈیا کو سن کے لوگوں کا زیادہ احساس ہے یا پنجاب کے لوگوں کا نہیں
03:12کراچی میں ڈیر گھنٹے میں ڈھائی سو میلی میٹر بارش ہو تو میڈیا کو بلیم نہیں کرنا چاہیے
03:18سیالکھوٹ میں چند گھنٹوں کے دوران پانچ سو بارہ میلی میٹر بارش نے شہر کو ڈبو دیا
03:28سرکوں اور گلیوں میں تین سے چار فٹ پانی جمعہ دہی علاقوں میں بھی تین فٹ پانی جمعہ
03:33ڈیپیٹی کمیشنر سبا آسفر کا کہنا ہے سیالکھوٹ کے نالے اوورفلو ہو چکے ہیں
03:37نالا دیکھ میں ریلے کے باعث پسرور کی کئی سرکے زیرے آب ہیں
03:40پانی کے تیز بہاو کی وجہ سے پسرور تا سیالکھوٹ روڈ
03:43گجرہ والا روڈ ٹرافک کے لیے بند ہو گئی
03:46نارو والا گجرہ سمیت پنجاب کے کئی شہروں میں بارش کے بعد
03:49گلی محلے ندنالوں کا منظر پیش کرنے لگے
03:51معاملات زندگی مفروض
03:53پاکستانی معیشن بہتر ہونے کا اعتراب دنیا بھر کے ادارے کر رہے ہیں
04:13ہماری موشی سم درست ہے
04:14مایکرو اکنومک استحکام کے لیے بہتر مینجمنٹ ضروری ہے
04:18وزیر خزانہ محمد اور انگزیب کہتے ہیں
04:20چین میں پینڈا بانڈ لانچ کرنے جا رہے ہیں
04:23معیشت بہتر ہوئی ہے
04:24اس لیے بانڈ جاری کرنے کی پوزیشن میں ہیں
04:27فیل ماشال آسمونی کی ثابت قدم کا عادت اور عوامی پذیرائی
04:34امریکی میکزین دناشر انٹرویس کا بھی پاکستان کی کامیاب پالیسیوں کا اعتراف
04:38لکھا بھارت کو پاکستان سے جن کے بعد دھچکے کا سامنا کرنا پڑا
04:42جبکہ پاکستان امریکی صادر جران ٹرم کی حمایت حاصل کرنے میں کامیاب رہا
04:46امریکی صادر نے مرد آہن پین ماشر سید آسمونی کی وائٹ ہاؤس میں زہرانے پر میز بانی کی
04:51پاکستان کے ساتھ اہم اقتصادی معاہدوں کا اعلان کر کے اپنی نئی دوستی کو دبنا کیا
04:56امریکی میکزین نے لکھا امریکہ نے بلوچستان لیبریشن آرمی کو دہشت کا تنظیم کرا دیا
05:01جو واشنگڈن کے جانب سے موڈی سے دوری کا اشارہ ہے
05:15پنجاب میں پینٹالیس ہزار افراد سلاف سے متاثر ہوئے
05:19تیس ہزار سے زائد افراد اور ستترہ ہزار مویشیوں کو محفوظ مقامات پر منتقل کر دیا
05:24وزیر اطلاع احسنہ بخاری کہتی ہے
05:26اس وقت قصور، اکارا، بہاڑی، بہاولگر اور بہاولپور متاثر ہیں
05:30اتمنان ہے کہ اب تک کوئی جانی نقصان نہیں ہوا
05:33وزیر اعلیٰ پنجاب سولہ سولہ گھنٹے کام کرتی ہیں
05:37جاپان سے واپسی پر جہاز میں انہوں نے سلاب پر میٹنگ کی
05:40مریو نواز جاپانی حکومت کی دعوت پر گئی تھی
05:43جنہیں جرمنی جاپان کی صدقہ نہیں پتا انہیں اس دورے سے تکلیف ہوئی
05:48بانی کی ہدایات کے بعد تحریک انصاف کا پبلک اکاؤنٹس کامیٹی
05:51اجلاس کا بوائکونڈ
05:52چیرمن پی اے سی جنید اکبر خان کی اجلاس میں ادم شرکت
05:56پیپلز پارٹی کی سید نوید کمر نے اجلاس کی صدارت سنبھال لی
05:59جنید اکبر کہتے ہیں بانی کی ہدایت ہے تو ہم اسطیفہ دیں گے
06:04قومی سمیلی سے دی اسطیفہ دینا پڑا تو ایک منٹ نہیں لگائیں گے
06:07فیصل امین گنڈاپور تمام قائمہ کمیٹیوں سے مصطافی
06:10اسطیفہ چیف ویب آمیڈ ڈوگر اور سپیکر قومی سمیلی کو پیچھ دیا
06:15چیرمن پی ٹی آئی برسٹر گوھر نے جیوریشل کمیشن سے مصطافی ہونے کی تردیب کر دی
06:19برسٹر علی زفر نے کہا بطور ممبر جیوریشل کمیشن مصطافی ہونا ہے یا نہیں
06:24اس حوالے سے ابھی فیصلہ نہیں ہوا
06:26فیصل آباد کی انصدادے تحشک گدی عدالت نے تحریک انصاف کے رانوما شیخ وقع سکرم پشتہاری کرا دے دیا
06:33شیخ وقع سکرم کے ناقابل زمانت وارن کے رفتاری چاہے
06:37شیخ وقع سکرم کے خلاف تھانا کوتوالی جھنگ میں مقدمہ درج
06:41کراچی بیلنگ اور ٹان پلاننگ ریگولیشن پر عمل درامت نہ کرنے کے خلاف کی
06:46سندھائی کو اتنی صوبائی حکومت وفاق ماسٹر پلان ڈپارٹمنٹ اور دیگر سے تحریری جواب طلب کر لیا
06:51جسس اقبال کلھوڑوں نے وقیل سے اس افسار کیا
06:54حکومت عمل درامت نہیں کر رہی تو کیا کریں ان کو جیل میں ڈال دیں
06:59ماسٹر پلان پر ایک دن میں تو عمل نہیں ہو سکتا لیکن آپ جو چاہتے ہیں ہم کہہ دیتے ہیں
07:04ماسٹر پلان پر عمل کریں ورنہ جیل میں ڈال دیں گے
07:07درخواست گزار نے موقف اپنایا پورا میکنزم موجود ہے
07:10عمل نہ ہوا تو پورا شہر ڈوب جائے گا
07:12کراچی میں ڈیر سال کے بچے کو ڈمپرنے کو چل دیا
07:17اہل خانہ غم سے نڈھال
07:19ملیر ملت ٹاؤن میں مخالف سن سے آنے والے ڈمپرنے موٹر سائیکل کو دک کر ماری
07:23آن محمد مامو سلمان کے ساتھ موٹر سائیکل پر سواد تھا
07:27ڈرائیور اور ہلپر گرفتار مقدمہ در
07:29منو میں دہشت گردوں کا دو پولس آحلکاروں کے گھر پر حملہ
07:35فائرنگ سے آحلکار رافیت شہید
07:38آحلکار جاویت کے گھر پر عدم موجود گی
07:41دو بیٹوں کو افاہ کر لیا گیا
07:42شہید آحلکار کی نماز جنازہ آدھا کر دی گئی
07:44ڈی آئی جی سجاد خان کہتے ہیں
07:46دہشت گردوں نے رات کی تاریکی میں بزلانہ حملہ کیا
07:49شہید کا خون رائے گا نہیں جائے گا
07:51دہشت گرد
07:51اور مشیر وزیر اعلی بلوچستان
07:54مینہ مجید بلوچ کا کہنا ہے
07:56بلوچستان میں جبری گنسگیوں کا پروپاگینڈا کیا جا رہے
07:59زہینہ مجید بلوچ سے متعلق بے بنیاد پروپاگینڈا کیا گیا
08:02اس ڈام کی مہکمہ تعلیم میں کوئی تیچر نہیں
08:04ترجمان بلوچستان حکومت نے کہا
08:06کہ ہم نے تو ثبوت دے دیے ہیں
08:08پروپاگینڈا کرنے والے بھی ثبوت لائیں
Comments