00:00جو مخلوق آسمان و زمین میں ہے اللہ کی تسبیح کرتی ہے
00:04اور وہ غالب ہے حکمت والا ہے
00:07آسمان و زمین کی بادشاہی اسی کی ہے
00:10وہی زندگی دیتا ہے اور وہی موت دیتا ہے
00:14اور وہ ہر چیز پر قادر ہے
00:16وہی اول اور وہی آخر اور اپنے قدرتوں سے
00:20سب پر ظاہر اور پھر بھی پوشیدہ ہے
00:22اور وہ ہر چیز کا خوب جاننے والا ہے
Comments