Skip to playerSkip to main content
  • 3 months ago
Discover the profound wisdom of Surah As-Sajda, a chapter filled with guidance, humility, and submission to Allah. In this session, Dr. Israr Ahmed explains the full Surah with Urdu translation, highlighting its deep meanings and life-changing lessons. This Surah emphasizes the importance of recognizing the truth, prostrating before Allah, and preparing for the Hereafter.

📌 Topics Covered:

Complete recitation and Urdu translation of Surah As-Sajda

Key lessons about faith, humility, and submission

Why this Surah is often recited in Fajr prayer on Fridays

How it strengthens belief in the Hereafter

Spiritual benefits of understanding Surah As-Sajda

✅ Watch till the end – this Surah can truly transform your life and your connection with Allah.

Category

📚
Learning
Transcript
00:00سورة السجدہ
00:01اب یہ سورہ مبارکہ آئی ہے
00:03یہ تین لکووں پر مشتمل ہے
00:05اور اس میں بڑا ردم بہت تیز ہے
00:07اور یہ ذہن میں رکھیے گا
00:09کہ یہ حضور کی بہت محبوب
00:12سورتوں میں سے ایک سورت ہے
00:13اس لیے کہ آپ کا یہ
00:15رواج آپ کا یہ معمول تھا
00:17کہ آپ جمعہ کے روز صبح
00:19فجر کی پہلی رکعت میں
00:21سورہ سجدہ کی تلاوت کروایا کرتے تھے
00:23تو جن سورتوں کے ساتھ حضور کو
00:25خاص طور پر کوئی تعلق خاطر
00:27Universal
00:31.
00:40.
00:44.
00:49.
00:50.
00:52.
00:53اس kitab
01:00کا uptara jana ہے
01:01جس میں کوئی شک نہیں
01:03کوئی فریب نہیں
01:04رب العالمین کی طرف سے
01:05ہم یقول نفطرح
01:08کہ یہ محمد نے خود بھڑی ہے
01:10صلی اللہ علیہ وسلم
01:11خود لکھ لی ہے
01:12بل هو الحق من رب کا نہیں
01:14یہ الحق ہے
01:16تیرے رب کی طرف سے
01:17لِتُن ذِرَ قَوْمَ مَّا عَتَاهُم مِنَ ذِيرٍ
01:20تاکہ خبردار کر دیں آپ اے نبی
01:22it's society because we have a way of power to build that
01:27and we have a way of power to build is a way of power
01:32to build that way
01:34in our society
01:36you can work hard to build that way
01:40so that we can help
01:42the whole way is which is why
01:48Allah who is that is who is an exchange with the markings and the Sydney fall you are
02:17...
02:45it is the way that is for lack of death
02:47the fact it goes
02:49it is to be budget session
02:50it is for this year
02:53this year
02:53this year
02:54is the way that is
02:55so the way that is
02:57the world of authority
02:59is this way
02:59planning to get planning
03:00he will
03:03establish
03:03theillon of the sea
03:05of the sea
03:06will after the end
03:07this is the time of the action
03:09when teaching
03:10then
03:11then
03:12then
03:13اس کی جانب
03:14جب یہ کام ہو گئے
03:15تو ریپورٹیں جو ہیں
03:16اللہ تعالیٰ کی جناب میں
03:17پھر پیش ہونے کے لئے جا رہی ہیں
03:19فی یومن
03:20اور یہ سارا معاملہ ہے
03:21ایک دن میں
03:22مقداروہو الفسنت مماتع الدون
03:25جس کی مقدار ہے
03:27تمہارے حساب سے
03:28جو تم گنتی کرتے ہو
03:30تو ایک ہزار برس
03:31اب یہ سورہ حج میں بھی آئے تا چکی
03:33انہ یومن اند ربکا
03:35کال فسنت مماتع الدون
03:37تیرے رب کا ایک دن جو ہے
03:39وہ تمہارے حساب کے
03:40ایک ہزار سال کے برابر ہے
03:42اور یہاں پر بھی یہ آ گیا
03:43کہ یہ تدمیر عمر کے سلسلے میں
03:45اس کائنات میں جو بھی
03:47اللہ تعالیٰ کا فیصلہ ہوتا ہے
03:48تو وہ ہر ہزار سال کے لئے
03:50اس کا ایک نقشہ بن جاتا ہے
03:51ذالک عالم الغیب والشہادت
03:54وہ ہے
03:55وہ ہستی ہے جاننے والی
03:57ہر چھپی چیز کی
03:58اور ہر سامنے کی چیز کی
04:00العزیز جو نبردست ہے
04:01الرعیم رحم فرمانے والی ہے
04:03اللذی احسن کل شہین
04:06جس نے کہ جو شہ بنائی
04:08جو شہ بھی اس نے بنائی
04:11بہت خوبصورت بنائی
04:12بہت امدہ بنائی
04:13اس کی خلقت میں
04:14کوئی نقش تم نہیں دکھا سکتے
04:15کہیں کوئی کتا ہی نہیں دکھا سکتے
04:17وَبَدَعَ خَلْقَ الْإِنسَانِ مِنْتِينَ
04:20اور انسان کی تخلیق کا آغاز کیا
04:22گارے سے
04:23یہ تخلیق کا آغاز تو گارے سے ہوا
04:26یا تو یہ کہ وہ آدم کی تخلیق جو ہے
04:28مجھے مراہل سے ہو کر گزری ہے
04:30تو ہم کئی دفعہ دیکھ چکے ہیں
04:32یا جیسے کہ میں نے سورہ مومنون کے شروع میں
04:34ارز کیا
04:35کہ خود ہر انسان کی وجہ تخلیق ہو رہی ہے
04:37اس کا بھی اصل تو جو ہے
04:39کہ باپ کے جسم میں جو لطفہ بن رہا ہے
04:41تو وہ بھی تو ظاہر بات ہے
04:42کہ زمینی جو گزہ ہیں
04:44اور وہ مٹی ہی کی کشید جو ہے
04:46وہی چیزیں ہیں
04:46جس کی ذریعے سے وہ اس کا لطفہ بنتا ہے
04:49لیکن اس کے بعد
04:51سُمَّ جَعَلَ نَسْلَهُ مِنْ سُلَالَةٍ مِمَّائِ مَحِينَ
04:55پھر یہ جو نسل چلی ہے آدم کی علیہ الصلاة والسلام
04:58اب یہ چلی ہے اس بے قدر پانی کی
05:01کہ نچرا ہوا پانی جو ہے
05:03سُلَالَةُ مِمَّائِ مَحِينَ
05:05اس سے اب یہ نسل آگے چل رہی ہے
05:06پہلا مرحلہ آدم کا مٹی سے آدم تک
05:10اب آدم سے آگے
05:12جو تناسل کا معاملہ چل رہا ہے
05:14نو انسانی کا ریپروڈکشن جس نسام سے ہو رہی ہے
05:16اس کا یہ نسل جو ہے
05:17اس میں یہ ذریعہ بن رہا ہے
05:19اب یہاں سمہ جو آ رہا ہے
05:24گویا کہ نسل انسانی میں سے
05:26جو بھی کوئی ایک بچہ جو ہے
05:28اس کو اللہ تعالیٰ اس کی نوک پلک سمار دیتا ہے
05:31وَنَفَقَ فِيهِ مِنْ رُوحِئِ
05:33اور اس میں پھر پھوکتا ہے اپنی روح میں سے
05:35یہ میں ارز کر چکا ہوں
05:37کہ یہ حدیث نبوی سے
05:38جو بڑی پختہ حدیث ہے
05:40حضرت عبداللہ ابن محسود رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے
05:42اس میں یہ ہے کہ چالیس دن نطفے کی شکل ہے
05:45چالیس دن مزغا ہے
05:46بلکہ درمیان میں علقہ ہے
05:48اور پھر ایک سو بیس دن کے بعد
05:50اللہ تعالیٰ فرشتے کو بھیجتا ہے
05:51جو اس میں روح پھونکتا ہے
05:53وَنَفَقَ فِيهِ مِنْ رُوحِهِ وَجَعْلَ لَكُمُ السَّمْعَ وَلَبْسَارَ وَالْأَفِدَا
05:57اور اس نے تمہیں لئے بنا دی ہے
05:59کان بھی اور آنکھیں بھی
06:00اور تمہیں عقل بھی دی ہے
06:02یا دل بھی جو بھی چاہیں کہہ لیں
06:04اس لئے کہ دل کی بھی ایک عقل ہے
06:06اور ایک عقل حیوانی ہے
06:07قَلِرَمْ مَا تَشْكُرُونَ
06:09بہت ہی کم ہے جو شکر تم کرتے ہو
06:11وَقَالُوا اِذَا ظَلَنَّا فِي الَّرْضِ
06:13اِنَّا لَفِي قَلْقٍ جَدِيرٍ
06:14اور یہ کہتے ہیں کہ جب ہم زمین میں
06:16گم ہو جائیں گے
06:17رل مل جائیں گے
06:18مٹی ہو کر مٹی میں مل جائیں گے
06:20تحریل ہو جائیں گے
06:21اور آج کا کوئی نوجوان کہے گا
06:23جبکہ اس کے تو ایٹم جو ہے وہ بھی منتشر ہو گئے
06:25اس کے الیکٹرون بھی پتہ نہیں کہاں سے کہاں جائے
06:27اب اسی کے جسم سے خاد بن گئی ہے
06:30اس کا جسم خاد بن گیا ہے
06:31اور وہ خاد جو ہے وہ پلانٹس کے اندر آ گئی ہے
06:34اور وہ پلانٹس جو ہے وہ بکری نے کھا لیے ہیں
06:35اور بکری سے کہیں سے کہاں پہنچ گے
06:37کیسے جمع ہوں گے اس کے عجزہ
06:38وَقَالُوا اِذَا ظَلَلْنَا فِي الَّرْضِ
06:41جب ہم زمین کے اندر گم ہو جائیں گے
06:44کھوئے جائیں گے
06:45اَذَنَا لَفِي خَلْقِن جَدِیَرْ
06:46چاہ پھر ہمیں ایک نئی تخلیق جو ہے عطا ہو جائے گی
06:50مَلْهُمْ بِلِقَائِ رَبِّهِمْ
06:52کافرون ہم حقیقت میں یہ اپنے رب کی ملاقات کا انکار کر رہے ہیں
06:56کیونکہ انہیں معلوم ہیں کہ ان کے کرتوت کیا ہیں
06:58ضائع بات ہے جس کے دل کے اندر
07:00اللہ کے لیے خلوص اور محبت ہے
07:02اور دل رابہ دل رہیس
07:04تو اسے یہ بھی یقین ہوگا
07:06میرا فروردگار بھی شفقت فرمائے گا
07:08رحم فرمائے گا
07:09آپ اگر مخلص دے اللہ کے ساتھ
07:11تو اللہ تعالیٰ کی طرح سے بھی رحمت کی امید ہوگی
07:13تو پھر تو انسان ملنا چاہے گا
07:14یہ لوگ انکار کرنا چاہتے ہیں
07:16اللہ سے ملاقات کا اعتراض یہ کرنا
07:19کیسے ہو سکتا ہے کیسے پیدا ہو سکتے ہیں
07:21حالانکہ بے وقوف یہ دیکھیں
07:22کہ اگر تمہیں وہ پہلی مرتبہ پیدا کر سکتا ہے
07:24تو دوبارہ پیدا کرنا کیسے مشکل ہوگا
07:27تو تمہیں پہلے بھی پیدا کیا
07:29زمین ہی سے اجزاء آئے ہیں
07:30سارے ایٹرمز وہی سے آئے ہیں
07:31وہی سے ہو کر تمہارے وجود جو ہے وہ بنا ہے
07:34کہہ دیجئے کہ تمہیں قبض کر لے گا
07:40وہ فرشتہ جو موت کا فرشتہ ہے
07:42جو تم پر مقرر کر دیا گیا ہے
07:44سمہ الہ ربکل ترجعون
07:46پھر تم اپنے رب کی طرف لوٹا دیے جاؤ گے
07:48وَلَوْتَرَا اِذِنُ مُجْرِمُونَ
07:51اَنَاكِ سُورَهُ سَحِمُ
07:52اور کاش کہ تم دیکھ سکو وہ منظر
07:54جبکہ یہ مجرم کھڑے ہوں گے
07:56سر ڈالے ہوئے اپنے پروردگار کے سامنے
07:59ربنا اب سرنا وسمعنا
08:02وہ کہنے پروردگار اب ہم نے دیکھ لیا
08:04حقیقت ہم پر منکشف ہو گئی
08:06اب ہم نے سن لیا ہر بات جو ہے
08:08ہم نے پالی فرجینا
08:10تو ایک دفعہ ہمیں دنیا میں لوٹا دے
08:12نامل صالحا
08:14اب ہم نے ایک عمل کریں گے
08:15اِنَّا مُوْقِنُونَ
08:16اب ہمیں یقین آگیا
08:17ایمان کیا ایمان سے بھی آگے کی بات
08:19اب تو پورا یقین ہمیں حاصل ہو گیا
08:21وَلَوْشَيْنَا لَا تَيْنَا كُلَّا نَفْسٍ هُدَاهَا
08:25اگر اسی طرح ہم نے ہدایت دینی ہوتی
08:27پردے اٹھا کر
08:28تو دنیا ہی میں ہم سب کو ہدایت دے جاتے
08:31اب فائدہ جو ہے
08:33اب ایمان لانے کا کوئی فائدہ نہیں ہے
08:35اب تو جزا کا وقت ہے یہ
08:36اب وہ امتحان کا وقت ختم ہو چکا
08:38وَلَوْشَيْنَا لَا تَيْنَا كُلْنَا نَفْسٍ هُدَاهَا
08:42وَلَاكِنْ حَقَّ الْقَوْلُ مِنِّي
08:43لیکن میری طرف سے تو یہ میرا فیصلہ جو ہے
08:46یہ ثابت ہو چکا ہے
08:47پختہ ہے
08:47ثابت ہو چکا ہے
08:49لَأَمْلْعَنَّ جَهْنَّمَ مِنَ الْجِنَّةِ وَالنَّاسِ وَالْنَّاسِ وَالْنَّاسِ وَالْجْمَعِينَ
08:52کہ میں جہنم بھی تمہیں بنائی ہے
08:54نا آخر اس کے لئے بھی مجھے ایندن چاہیے
08:56تو اب تو یہ کہ تم لوگ اس کا ایندن منوگے
08:58اب تمہیں جنات اور انسان جو بھی تھے
09:00جو باغی تھے ہمارے
09:02اب ان کو اس جہنم کے اندر جھوک کر رہے گے
09:05فَزُوْقُوا بِمَا لَسِيْتُمْ لِقَا يَوْمِكُمْ حَاظَ
09:08اب چکھو درہ مزا
09:09اس چیز کا جو تم نے آج کے دن کی ملاقات کا انکار کیا
09:13یا اسے نظرانداز کیا رکھا
09:15اِنَّا نَسِيْنَاكُمْ
09:17ہم نے بھی اب تمہیں نظرانداز کر دیا
09:18اب ہم سے بات نہ کرو
09:19راتو کل مول
09:20اب ہم اس سے بات نہ کرو
09:21وَزُوْقُوا عَذَابَ الْخُلْدِ بِمَا كُنْ تُمْ تَعْمَلُونَ
09:25اور جو کچھ تم کرتے رہے
09:26اس کی پاداش میں اب ہمیشگی والا عذاب چکھو
09:29اِنَّمَا يُؤْمِنُوا بِعَيَاتِنَا الَّذِينَا اِذَا دُكِّرُوا بِهَا
09:32میری ایمان لکھنے والے
09:35تو ہماری آیات پر وہ لوگ ہیں
09:36کہ جب انہیں ہماری آیات کے ذریعے سے
09:39تذکیر کی جاتی ہے
09:40نصیت کی جاتی ہے
09:41انہیں سنائی جاتی ہیں
09:42خلوص حجدن
09:43وہ سجدہ میں گر پڑتے ہیں
09:45وَصَبَّهُ بِهَمْدِ رَبِّهِمْ
09:47اور وہ اپنے پروردگار کی
09:48ہم کے ساتھ تصمیح کرتے ہیں
09:50وَهُمْ لَا يَسْتَقْبِرُونَ
09:51اور وہ گھمڑ نہیں کرتے
09:52تکبر نہیں کرتے
09:53یہ آیتیں سجدہ ہیں
09:55رات کے عوقات میں
10:00ان کے پہلو بستروں سے دور رہتے ہیں
10:02علیدہ رہتے ہیں
10:03رات کو
10:04ایک تو وہ شخص ہے
10:07جو ساری رات پڑا سوتا رہتا ہے
10:09اور ایک وہ ہے
10:10جو وقفے وقفے سے اٹھتا ہے
10:11اللہ کو یاد کرتا ہے
10:13کبھی کھڑا ہے
10:13کبھی سجدہ کر رہا ہے
10:15تو ان کے پہلو جو ہیں
10:16وہ ان کے بستروں سے علیدہ رہتے ہیں
10:18اپنے رب کو بکارتے رہتے ہیں
10:23دعا کرتے رہتے ہیں
10:24اپنے رب سے
10:25خوف کے ساتھ بھی
10:26اور تمہ کے ساتھ بھی
10:28انہیں امید بھی ہوتی ہے
10:29لالت بھی ہوتا ہے
10:30کہ اللہ تعالی وحم فرمائے
10:31مغفرت فرمائے
10:32لیکن در بھی رہتا ہے
10:34کہ کہیں ہماری پکڑ نہ ہو جائے
10:36وَمِمَّا لَذَقْنَاهُمْ يُنْفِقُونَ
10:37اور جو کچھ ہم نے انہیں دیا ہے
10:39اس میں سے پھر وہ خرچ کرتے ہیں
10:41ہماری رضا جوئی کے لئے
10:43فَلَا تَعْلَمُ نَفْسُمْ مَا اُخْفِيَ لَهُمْ مِنْ قُرَةِ عَاجُنِ
10:46تو کسی جان کو نہیں معلوم
10:48کسی انسان کو نہیں معلوم
10:50کیا کچھ چھپایا گیا ہے
10:52ان کے لئے ان کی آنکھوں کی
10:53تھندک کے واسطے
10:54یعنی جنت میں ہم نے
10:55کیا کچھ چھپایا ہوا ان کے لئے
10:57یہ کوئی نہیں جانتا
10:58فَلَا تَعْلَمُ نَفْسُمْ
10:59کوئی نہیں جانتا
11:01اسی مضمون کو
11:02حضور نے ادا کیا ہے
11:03باقی جو چیزیں بیان کی گئی ہیں
11:11ان کے بھی اصل حقیقت
11:13تو وہاں کھلے گی
11:14لیکن پھر بھی یہ تو ابتدائی نزل ہے
11:16پہلی مہمان نوازی
11:17ان چیزوں سے ہے
11:18جن کا کہ قرآن مجید
11:19مذکر ہے
11:20جن کو کہ ہم سمجھ سکتے ہیں
11:21اصل نعمت جنت کی ہے
11:23وہ تو یہ
11:23فَلَا تَعْلَمُ نَفْسُمْ
11:25کوئی نہیں جانتا
11:26کیا کچھ چھپایا گیا
11:27ان کے لئے اللہ تعالی نے
11:28کیا کچھ تیار کر کے رکھا ہوا ہے
11:30ان کی آنکھوں کی تھنڈک کا سامان
11:31جزام بما کانو یعملون
11:33اور وہ بدلہ ہوگا
11:34ان کے آمال کا
11:35اَفَمَنْ کَعْنَا مُومِنًا
11:37کَمَنْ کَعْنَا فَاسِقَا
11:38تو بھلا ایک شخص
11:39کہ جو مومن ہے
11:40چاہاں وہ ایسا ہو جائے گا
11:41جیسے فاسق ہو
11:42چاہاں ان کا انجام برابر ہوگا
11:44لا يستغول
11:45نہیں نہیں
11:46وہ برابر نہیں ہو سکتے
11:47اَمَّا الَّذِينَ آمَنُوا
11:48اَمَنِ الْصَالِحَاتِ
11:49یقین ان وہ لوگ جو ایمان لائے
11:51اور جنہوں نے نیک عمل کیے
11:52فَلَهُمْ يَنَّاتِ الْمَاوَا
11:53ان کے لئے تو
11:55وہ باغات ہیں
11:56جہاں ان کو
11:57ٹھکانہ دیا جائے گا
11:58نُزُلَمْ بِمَا کَانُوا يَعْمَلُونَ
12:00اور یہ ہوگی
12:01ان کی ابتدائی مہمان نوازی
12:03نوز العربی میں کہتے ہیں
12:04مہمان جیسے ہی آئے
12:05نزیل
12:06اترا ہے
12:07وہ اپنی سواری سے
12:08گھوڑے سے آیا ہے
12:09اُوٹ پر آیا ہے
12:10آپ کے دروازے کے سامنے
12:11آ کر وہ اترا ہے
12:12اُوٹ کو بٹھایا ہے
12:14اس سے اترا ہے
12:14یا آج کار سے اتر رہا ہے
12:16تو اب یہ نزیل ہے اس وقت
12:18اس نزیل کے لئے
12:19نزل فوری طور پر
12:21موسم کے اعتبار سے
12:22تھنڈا ہے یا گرم ہے
12:23آپ فوری طور پر لاتے ہیں
12:24یہ نزل ہے
12:24پھر وہ اب آپ کے پاس
12:26ٹھہر گیا ہے
12:26آپ نے اس کے لئے
12:27کمرے کا بندوست کیا ہے
12:28وہ وہاں پر
12:28اس نے اشتراہت کی ہے
12:29اب آپ نے احتمام کے ساتھ
12:31اس کے لئے کھانا تیار کروا ہے
12:33یہ ہے زیافت
12:34زیف اب بنا ہے وہ
12:35تو جیسے آیا ہے
12:37وہ نزیل ہے
12:37اور جب گھر میں
12:38آپ کے ٹھہر گیا ہے
12:39تو اب زیف ہے
12:40وہ پھر زیافت ہوگی
12:41تو وہ چیزیں جو ہے
12:43مالا این رات
12:44وَلَا عُدُونَ سَمِعَتْ
12:45وَمَا خَدْرَ وَلَا قَلْبِ بَشَرْ
12:47یہ اصل میں زیافت خداوندی ہے
12:49اور یہ نزل ہے
12:50جس کا دکل قرآن مجید میں
12:52اس تفصیل سے آیا ہے
12:53وَأَمَّا اللَّذِينَ فَسَقُوْفَ مَا وَاہُمُ النَّارِ
12:56اور جو لوگ سرکش تھے
12:58اور جنہوں نافرمانی کی تھی
12:59ان کا ٹھکانہ آگ ہے
13:00قُلَّمَا عَرَادُوا يَخْرُجُوا مِنْهَا
13:03جب بھی وہ چاہیں گے
13:04کہ وہاں سے نکل بھاگیں
13:05اُعِيدُوا فِيهَا
13:06پھر انہیں اسی میں لٹا دیا جائے گا
13:08وَقِيلَ لَهُمْ
13:09وَلَنُزِقَلْنَهُمْ مِنَ الْعَذَابِ الْأَدْنَا دُونَ الْعَذَابِ الْأَكْمَرِ لَعَلَّهُمْ يَرْجِعُونَ
13:22یہ ہے آیت نمبر اکیس
13:24اس سورہ مبارکہ کی
13:25اور آیت نمبر اکتالیس تھی
13:28سورہ الروم کی
13:29زہر الفساد وفی البرر و البحر میں
13:32باقسمت اہد الناس
13:33لَيُزِيقَهُمْ بَعْذَا الَّذِي عَمِلُونَ
13:36ہم لوگوں کے کرتوتوں کے
13:40کچھ آمال کی صدا دنیا میں دے دیتے ہیں
13:42شاید کہ یہ جاگ جائیں
13:44ہوش میں آ جائیں
13:45اور یہ لوٹ آئیں پلٹ آئیں توبہ کریں
13:47یہاں فرمایا ہم لازم انہیں چکھائیں گے
13:50مزا چھوٹے عذاب کا
13:51عذاب الادنہ
13:53دون العذاب الاکبر
13:55اس بڑے عذاب سے پہلے پہلے
13:57لَا لَهُمْ يَرْجِعُونَ شاید کہ یہ جاگ جائیں
13:59شاید کہ ہوش میں آ جائیں
14:01شاید کہ نوٹ جائیں
14:01شاید کہ توبہ کریں
14:03یہ بات جو ہے آ چکی ہے
14:04رسول جب بھی بھیجے جاتے تھے
14:06تو اللہ تعالیٰ کی طرف سے
14:08اس قسم کی تنبیحات کا سلسلہ آتا تھا
14:10تاکہ لوگ بیدار
14:11وَمَنَظْ لَمَنْ ذُكِّرَ بِعَيَاتِ نَبِّهِ سُمَّا عَرَضَ عَنْهَا
14:15اس سے بڑھ کر ظالم کون ہوگا
14:17جس کو نصیت کی گئی
14:18اب اس کے رب کی آیات کے حوالے سے
14:20پھر بھی اس نے عراس کیا
14:22یعنی ایک تو نصیت کوئی کر رہا ہے
14:24وہ اپنا جو فلسفہ بھگار رہا ہے
14:27یا کوئی اپنی عقل لڑا رہا ہے
14:28اپنی منطق لڑا رہا ہے
14:29ایک یہ کہ اللہ کی آیات کے ذریعے سے
14:31تسکین کر رہا ہے
14:33پھر بھی اس سے عراس کریں
14:34ایسے مجرموں سے
14:39تو ہم انتقام لے کر رہیں گے
14:41وَلَقَدْ آتَيْنَا مُوسَى الْكِتَابَ فَلَا تَكُنْ فِي مِرْيَةٍ مِّنْ لِقَائِهِ
14:45اور ہم نے موسیٰ کو کتاب دی تھی
14:48اور یہ جملہ مطردہ بیچ میں آیا ہے
14:50کہ اے نبی آپ بالکل شک میں
14:52نہ رہیے اس کی ملنے سے
14:54یا اس کی ملاقات کے
14:55اس کا ایک ترجمہ یہ کیا گیا ہے
14:57کہ شب مراج میں حضرت موسیٰ سے بھی
14:59حضور کی ملاقات ہوئی تھی
15:01تو اس کی طرف اشارہ ہے
15:02کہ آپ کی جو ملاقات ہوئی تھی
15:04وہ موسیٰ ہی سے ہوئی تھی
15:05اس میں کوئی شنک نہ کیجئے
15:06لیکن زیادہ جو قرین قیاس ہے
15:08اور جو سیاق و سباب کے ساتھ
15:09مناسبت رکھتا ہے وہ یہ ہے
15:10تو اے نبی آپ بالکل
15:12کوئی شک نہ رکھیں اس بات میں
15:14کہ جو کتاب موسیٰ کو دی دی تھی
15:16وہ واقعی طرح اللہ کی طرف سے تھی
15:18کتاب کا ملنا اللہ کی طرف سے تھا
15:20اور اس قرآن کا ملنا جو آپ کو ملی ہے
15:22یہ بھی اللہ کی طرف سے ہے
15:24اور حضور سے خطاب کرتے ہوئے
15:26بھی در حقیقت یہاں پر ہوئے سخن
15:27جو ہے وہ لوگوں سے ہے
15:29کہ تم کوئی شک نہ کرو
15:30کہ تورات اللہ نے ہی دی تھی
15:32حضرت موسیٰ کو
15:33اور قرآن اللہ ہی نے دیا ہے
15:34محمد کو صلی اللہ علیہ وسلم
15:36وَجَعَلْنَاهُ هُدَلْ لِي بَنِ اسرائیل
15:38اور اس کو ہم نے ٹھہرایا تھا
15:40بنا دیا تھا ہدایت
15:41رہنمائی بنی اسرائیل کے لیے
15:43وَجَعَلْنَا مِنُمْ عِمَّةً يَحْدُنَا بِعَمْرِنَا
15:46مِنَمَّا صَبَرُ
15:47اور ان میں سے برامنے سے امام اٹھائے
15:49پیشواہ اٹھائے
15:50رہنمائی اٹھائے
15:51کہ جو لوگوں کو ہمارے حکم سے
15:53وہ ہدایت کرتے تھے
15:54رہنمائی کرتے تھے
15:55تولات کی تعلیم کرتے تھے
15:56تولات سمجھاتے تھے
15:58نیکی کا حکم دیتے تھے
16:00عمل بالمعروف رہنمکر کرتے تھے
16:01لما صبر
16:02لیکن یہ کام وہ کر سکتے تھے
16:04جب خود صبر کی روش اختیار کر لیں
16:06اگر آدمی
16:07اپنی تمام توانائیاں اور قوتیں
16:09زیادہ سے زیادہ عائش
16:10زیادہ سے زیادہ دولت جمع کرنے پر کرے گا
16:12تو وہ وقت کہاں سے لائے گا
16:13ان کاموں کے لئے
16:14اور اس کام کے لئے تو ظاہر بات ہے
16:16آپ کو مدی پر کسی کو روکنا ہے
16:19ٹوکنا ہے
16:19نہیں اندھن کر کرنا ہے
16:21تو کوئی صبر بھی کرنا پڑے گا
16:22کوئی مسئیمت بھی آئے گی
16:23کوئی تکلیف بھی آئے گی
16:24کوئی آپ کو ستائے گا
16:25بھی گالیاں دے گا
16:26اور اگر حکومت کے خلاف
16:27آپ نے کوئی بات کہی ہے
16:28تو حکومت آپ کو صدا دے گی
16:30لہذا صبر کے بغیر یہ کام نہیں ہوتے
16:32وَجَعَلْنَا مِنْهُمْ أَئِمَّتَنْ يَحْدُونَ بِعَمْرِنَا
16:35اب ہر شخص کے ہم میں سے
16:37یہ خواہش پیدا ہونی چاہیے
16:38کہ اللہ تعالی ہمیں بھی
16:39اگر بڑی اسرائیل میں سے
16:41اللہ تعالی بہت سے لوگ ایسے اٹھا دیئے
16:43جن کی یہ تعریف کی جا رہی ہے
16:45اللہ تعالی ہمیں توفیق دے
16:50کہ ہم بھی اس امت مسلمہ میں
16:51اسی کام کے کرنے والے بن جائیں
16:53تاکہ لوگوں کو خیر کی طرف بلائیں
16:55حق کی طرف دعوت دیں
16:56لیکن اس کے لئے
16:57اپنے لئے صبر اختیار کرنا ضروری ہے
16:59کم سے کم اپنا جو ہے
17:01سٹینڈرڈ آف لیونگ رکھیں
17:02تاکہ یہ کہ ہم اپنا وقت
17:04سپیر کر سکیں
17:05جس کو تبلیغی بھائی کہتے ہیں
17:07تفریغ الاوقات
17:08اوقات فارغ نہیں کریں گے اپنے
17:10سارا وقت تو لگا ہوا ہے
17:12آپ پیسہ کمانے میں
17:13اس لیے کہ اس کے
17:14ایک خاص قسم کا مییار زندگی
17:16بنا لیا ہے
17:16اور اس کو مینٹین کرنے کے لیے
17:19آپ جتنا کچھ آپ کو چاہیے
17:20اب دن رات ایک کریں گے
17:22تو آپ اپنے اس مییار زندگی
17:23کو مینٹین کر سکتے ہیں
17:24گویا کہ اب ہم اس مییار زندگی
17:26کو پوجھ رہی ہیں
17:27ہمارے پاس اب کوئی وقت ہی نہیں ہے
17:28صلاحیت کہاں لگائیں
17:30کس وقت میں لگائیں
17:31کیا کام کریں
17:32لیکن سبر کی نوش ہوگی
17:34اور پھر قرآن مجید کے ساتھ
17:36متعلق ہوگا
17:37تو پھر انشاءاللہ تعالی
17:38اللہ تعالی نے انسان میں
17:39بڑی صلاحیتیں رکھی ہیں
17:41بڑی قوتیں رکھی ہیں
17:42بسجود ملائک بنایا ہے
17:43اللہ کی
17:44کریئیشن کا کلائمیکس ہے
17:46یہ تو اللہ تعالی کی
17:48جو سمجھئے کہ تخلیق کا
17:49نقطہ عروج ہے
17:50تو اس کے در صلاحیتیں ہیں
17:52آدمی ارادہ کر لے
17:54ہمت کرے
17:54فیصلہ کر لے
17:55تو پھر یہ کہ
17:56اللہ تعالی جو ہے
17:57اس کے لئے راستے کھول دیتا ہے
17:58ایک تو یہ کہ
18:05سبر کریں
18:05اور ہماری آیات کے اوپر
18:07پورا یقین ہو
18:08یقینا
18:13آپ کا رب فیصلہ کرے گا
18:14ان کے ماں بین
18:15قیامت کے دن
18:16ان تمام چیزوں میں
18:17جن میں یہ اختلاف کر رہے تھے
18:19کیا ان کے لئے یہ بات
18:25کافی نہیں ہوئی
18:26ان کی رہنمائی کے لئے
18:27ان کو سبق
18:27سبق دکھانے کے لئے
18:29کہ ان سے پہلے
18:30ہم نے کتنی ہی بستیوں کو
18:32اور کتنی ہی نسلوں کو
18:33جو ہے
18:34ہلاک کیا ہے
18:35کہ وہ جو پھرتے تھے
18:36اپنی
18:37انہی مساکن میں
18:38اپنے شہروں میں
18:39اور ایک مفہومیت ہے
18:40جن میں اب یہ پھر رہے ہیں
18:42یہ جاتے ہیں
18:43اور سموت کی بستیوں کے پاس
18:44سے گزرتے ہیں
18:45خبر آئی ہے
18:46کہ کچھ برطانوی سیاست
18:48جو ہے
18:48وہ
18:48محققین انہوں نے
18:50وہ
18:51ڈیڈ سی میں
18:51اس کے ساحل کے ساتھ ہی
18:53اور پانی کے نیچے
18:55وہ آثار موجود ہیں
18:56اس شہر کے
18:57کہ جس کے طرف
18:58حضرت علوت علیہ السلام
18:59کو بھیجا گیا تھا
19:00تو خبر میں یہ ہے
19:01کہ
19:01قرآن اور طورات کی
19:03جو بات ہے
19:04اس کے تصدیق ہو گئی ہے
19:05لیکن وہ بستی
19:06جو ہے
19:06میرا بھی پہلے بھی
19:07میرا گمان یہی تھا
19:08کہ وہ جو ہے
19:08اصل میں
19:08سمندر کے اندر آ چکی ہے
19:10اور شاید اسی لئے
19:11ڈیڈ سی اس کا نام ہو
19:12کہ پورے پورے شہر
19:14جو ہے
19:14مڑے ہوئے
19:15وہ اس کے اندر
19:15دھنس گئے ہیں
19:16اور گویا کہ
19:17سب کے سب اسی کے اندر
19:18جو ہے
19:18ان کی قبر بن گئی ہے
19:19وہ پانی کی قبر
19:20کے اندر
19:20وہ نفن ہوئے ہیں
19:21بہرحال یہ
19:23تمام چیزیں جو ہے
19:24تم پھرتے ہو
19:25آتے ہو
19:25جاتے ہو
19:26انہی لوگوں کے
19:27مساکن کے اندر
19:27تم پھر رہے ہو
19:28اِنَّ فِي ذَلَكَ لَا آیَاتِنَ فَلَا يَسْمَعُونَ
19:31اس میں یقین النشانیاں ہیں
19:33تو کیا تم
19:33عقل سے کام نہیں لیتے
19:34سنتے نہیں ہو
19:35اَوَلَمْ يَرَوَنَا نَسُقُ الْمَاعِ لَلْعَرْضِ الْجُرُسِ
19:38کیا انہوں نے دیکھا نہیں
19:40کہ ہم پانی کو
19:41ہانک کر لے جاتے ہیں
19:42کہ ایسی زمین کی طرف
19:43جو چھٹیل پڑی ہے
19:44بے آو گیا ہے
19:45پھر ہم اس کے ذریعے سے
19:50اس پانی میں کھیتی
19:51اگا دیتے ہیں
19:51کہ جس میں سے کھاتے ہیں
19:53ان کے مویشی بھی
19:54اور خود یہ بھی
19:55اَفَلَا يُبْسِرُونَ
19:56تو کیا یہ دیکھتے نہیں ہیں
19:58وَيَقُونُ لَمَتَا حَذَ الْفَتْحِ
20:00اِنْكُنْ تُمْ صَادِقِينَ
20:01اور وہ یہ کہتے ہیں
20:02کم ہوگا یہ فیصلہ
20:03کہ تم سچے ہو
20:03تو بتاو ہے مسلمانوں
20:04یہ قیامت
20:05یہ عذاب
20:06یہ کب آئے گا
20:07کہہ دیجئے
20:11وہ جو فیصلہ کا دن ہوگا
20:12پھر اس دن کافروں کا
20:14ایمان لانا
20:15ان کے لئے
20:15ہرگز مفید نہیں ہوگا
20:17ایمان لانا
20:18غیب میں اب
20:19جبکہ وہ حقائق جو ہیں
20:21وہ غیب کے پردے میں
20:22چھپے ہوئے ہیں
20:23تب وہ مفید
20:23لیکن جب فیصلہ ہو جائے گا
20:26اور جب تمام حقائق دیں
20:27وہ نگاہوں کے سامنے آ جائیں گے
20:29اور پھر انہیں کوئی محلت نہیں ملے گی
20:34کہ اب وہ کوئی توبہ کر لیں
20:35یا کوئی اپنی اصلاح کر لیں
20:37فارض انہم
20:38تو اے نبی آپ ان سے احراز فرمائیے
20:40ان سے درگزر کیجئے
20:42ان کی باتوں پر زیادہ نہ جائیے
20:43منتظر انہم منتظرون
20:46آپ بھی انتظار کیجئے
20:47اور یہ بھی انتظار کر رہے ہیں
Be the first to comment
Add your comment

Recommended