Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • 5 days ago
In this detailed lecture, Dr. Israr Ahmed provides the complete Tafseer (exegesis) of Surah Al-Fatiha, the opening chapter of the Qur’an. Known as Umm-ul-Kitab (The Mother of the Book), Surah Fatiha holds immense significance in every Muslim’s life and daily prayers. Dr. Israr Ahmed explains its deep meanings, word-by-word translation, and spiritual lessons to strengthen your connection with Allah.

📌 Topics Covered:

Importance of Surah Al-Fatiha in Islam

Detailed word-by-word explanation and translation

Spiritual and practical lessons from Surah Al-Fatiha

Why it is recited in every Rak’ah of Salah

How it forms the essence of the entire Qur’an

✅ A must-watch for every Muslim seeking a deeper understanding of the Qur’an and its wisdom.

Category

📚
Learning
Transcript
00:00I'm happy to be all about the lord of the poor
00:05of Allah
00:06In the name of Allah
00:12In the name of Allah
00:18In the name of Allah
00:19In the name of Allah
00:21In the name of Allah
00:22In the name of Allah
00:24This is something that has been sent by
00:26The name of Allah
00:28کہ رحمان اور رحیم دو نام ہیں
00:31جو رحمت کے مادے سے نکلتے ہیں
00:34رحمان میں اللہ تعالیٰ کی رحمت کا جوش
00:38حیجانی کیفیت
00:39توفانی کیفیت
00:41اور رحیم میں اللہ تعالیٰ کی رحمت کا دوام
00:45اور تسلسل
00:46یہ دونوں کیفیات
00:48اللہ کی رحمت میں بیق وقت موجود ہیں
00:51جس کا ہم تصور نہیں کر سکتے
00:53ہم سمندر کو دیکھتے ہیں
00:55متلاتم سمندر ہے
00:56اس میں حیجان ہے
00:58توفان ہے
00:58دریاء کو دیکھتے ہیں
01:00کہ وہ سکون کے ساتھ چل رہا ہے
01:02خاموشی سے چل رہا ہے
01:03بہر رہا ہے
01:04وہ تسلسل کے ساتھ بہر رہا ہے
01:05ہم ان دونوں کیفیات کو
01:07علیہ دا علیہ دا دیکھتے ہیں
01:08تو ہمارا ذہن
01:09ان دونوں کو بیق وقت
01:11اس کا تصور نہیں کر سکتا
01:13تخیل ممکن نہیں
01:14لیکن اللہ کی رحمت کی
01:16یہ دونوں شانے مستقلن
01:18ہر وقت موجود ہیں
01:20بیق وقت
01:21اسی لئے ان دونوں کے درمیان
01:22کہیں حرف عطف نہیں آئے گا
01:25بسم اللہ الرحمن الرحیم
01:27الحمد للہ رب العالمین
01:30کل حمد
01:31اور حمد کو ذہن میں رکھ لیجئے
01:34حمد مساوی ہے
01:36تعریف
01:37جمع شکر
01:39عام طور پر ترجموں میں
01:41ایک لفظ لائے جاتا ہے
01:42کل تعریف اللہ کے لئے
01:44یہ کافی نہیں ہے
01:45تعریف آپ کسی شیکی کر سکتے ہیں
01:48جس میں کوئی حسن ہے
01:49خوبی ہے
01:49کسی بھی اعتبار سے
01:51خواہ آپ کو
01:52اس کے حسن و خوبی سے
01:54کوئی فائدہ آسم نہیں ہو رہا
01:55ایک پھول ہے
01:57بہت خوبصورت ہے
01:58بس ٹھیک ہے
01:58خوبصورت ہے
01:59آپ نے کہا تعریف کر دی
02:00شکر کرتے ہیں
02:02آپ اس شیکہ
02:03جس سے آپ کو
02:04کوئی فائدہ پہنچا ہو
02:05استفادہ ہوا ہو
02:07آپ کی کوئی ضرورت پوری ہوئی ہو
02:09آپ کی کوئی مشکل دفع ہوئی ہو
02:10اور آپ دیکھیں گے
02:12کہ حمد میں
02:13یہ شکر کا پہلو غالب ہے
02:14جتنی بھی دعائیں ہیں
02:17حضور سے منقول
02:18شکر کے مقام پر وہاں حمد آتا ہے
02:21بھوک لگی ہوئی تھی
02:22کھانا کھایا
02:23الحمد للہ
02:24اللذی اتعمانی وسقانی
02:26اب یہاں دیکھئے
02:27ترجمہ تعریف نہیں
02:28شکر ہے اس اللہ کا
02:29جس نے مجھے کھلایا اور پلایا
02:31آپ بیت الخلا سے باہر آئے
02:34نجاستیں آپ سے دور ہو گئیں
02:35طبیعت میں انشراف ہوا
02:37الحمد للہ
02:38اللذی ازہب عنی
02:40الازاہ وعافانی
02:41وہ شکر ہے اس اللہ کا
02:43جس نے عذیت بخشی
02:44مجھ سے دور کرنی
02:45اور مجھے عفیت بخشی
02:46تو یہ الحمد للہ
02:49رب العالمین
02:49اللہ تعالی کا
02:50حسن و کمال
02:51اور حسن و جمال
02:52اپنی جگہ بھی
02:53اس انتہا کا ہے
02:54کہ جتنی تعریف
02:55اس کا حق ہے
02:56ہم کر ہی نہیں سکتے
02:57لیکن اس کے
02:58احسانات اور
02:59انعامات ہم پر
03:00اتنے ہیں
03:01کہ ہم ان کو بھی
03:02گن نہیں سکتے
03:03لہٰذا ایک ہی
03:04احسا ہم نے کر دیا
03:05علی فلام کے ساتھ
03:06الحمد للہ
03:08رب العالمین
03:09تمام تعریفیں
03:11اور کل شکر
03:12اللہ کے لئے ہیں
03:13کہ جو تمام
03:15جہانوں کا
03:16پروردگار ہے
03:17رب ہے
03:17مالک ہے
03:18رب میں ایک
03:19مفہوم ہوتا ہے
03:20رب مبیت کا
03:21اور اس میں
03:22مفہوم چامل ہوتا ہے
03:23تربیت کا
03:24رب بیانی سنیرا
03:25تو مالک ہونا
03:27اور تربیت دینا
03:29آپ جس ہے
03:29کہ مالک ہوں گے
03:30آپ چاہیں گے
03:30اس میں بڑھت نہیں ہو
03:31اس میں اضافہ ہو
03:32نشوہ نما پائے
03:34یہ دونوں چیزیں
03:35آپس میں ایک دوسرے
03:35جو ہی ہوئی ہے
03:36پروردگار بھی
03:37اور مالک بھی
03:38عام طور پر
03:40عربی میں
03:40رب کا رس
03:41مالک کے لئے آتا ہے
03:41رب البیت
03:42رب الدار
03:43رب المال
03:44تو مالک وہاں پر
03:45ظاہر بات ہے
03:46کہ اس سے مراد کیا ہے
03:47مال والا
03:48گھر والا
03:49گھر کا مالک
03:50تو قل شکر
03:51اور قل تعریف
03:53اس اللہ کے لئے ہے
03:54جو تمام جہانوں
03:56کا مالک بھی ہے
03:57اور پروردگار بھی ہے
03:58الرحمن الرحیم
04:01رحمن ہے
04:02اور رحیم ہے
04:03اب دوبارہ
04:05مالک یوم الدین
04:07یوم الدین
04:08کا مختار مطلق ہے
04:10دین عربی زبان میں
04:12کہتے ہیں
04:13بدلے کو
04:13دننا ہم کما دانو
04:15کما تدینو
04:17تو دانو
04:18یہ کہاوت ہے
04:19جیسے اردو میں
04:20ہم کہتے ہیں
04:20جیسا کرو گے
04:21ویسا بھرو گے
04:22کما تدینو
04:23تو دانو
04:25تو یہ ہے بدلہ
04:26اس کا بغیادی مفہوم
04:27جو ہے وہ بدلہ ہے
04:28تو بدلے کا ایک دن ہے
04:30جس دن فیصلہ ہوگا
04:32کہ کون کیا کما کر لائیا ہے
04:33اور اسے کیا بدلہ
04:34ملنا چاہیے
04:35آیا اس کا برائیوں
04:37کا پڑھڑا بھاری ہے
04:38کہ اس سے صدا
04:39ملنی چاہیے
04:39یا اس کی حسنات
04:41اور نیکیوں کا
04:42پڑھڑا بھاری ہے
04:43کہ اسے جزا
04:44ملنی چاہیے
04:44اس کا انعام
04:45اور اکرام کے ساتھ
04:46معاملہ کیا جانا چاہیے
04:48وہ ایک دن ہے
04:49اسے ہم یوم القیامہ
04:50کہتے ہیں
04:51اور لیکن
04:52اصل بات جو
04:53یہاں کہی گئی
04:53یعنی ایک جملے میں
04:54تین باتوں کا
04:55اطراف ہو رہا ہے
04:57باہ سے بعد الموت
04:58ایک دن آئے گا
05:00کہ ہم مرنے کے بعد
05:00تمام انسان
05:02اٹھا لیے جائیں گا
05:03پھر حساب و کتاب
05:06پھر اللہ کے ہام
05:07حاضری ہوگی
05:08اور حساب کتاب ہوگا
05:10اور تیسرے یہ
05:11کہ اس حساب کتاب
05:12کے دن کا
05:13مختار مطلب
05:14اللہ ہے
05:15یعنی کسی اور
05:17کو اپنے ذہن میں
05:18سہارا بنا کر
05:19آپ زندگی گزاریں
05:20کہ وہ مجھے
05:21چھڑا لے گا
05:21یا وہ مجھے
05:22وہ ہسنی جو ہے
05:23اتنی زوردار ہے
05:27دل کو اپنے ذہن کو
05:28بلکل پاک کر لیجئے
05:30مالک یوم الدین
05:31ایک دوسری جگہ پر
05:32قرآن میں آیا ہے
05:33اس روز کوئی پکارنے والا
05:35پکارے گا
05:36لِمَنِ الْمُلْكُ الْيَوْمِ
05:38لِلَّهِ الْوَاحِدِ الْقَحَارِ
05:41آج کے دن
05:42کس کا اختیار مطلق ہے
05:44اور پھر کہا جائے گا
05:46اللہ کے لیے
05:47الْوَاحِدِ
05:48قَحَارِ
05:50جو پوری طرح اچھایا ہوا ہے
05:52بس تولی ہے
05:53تو مالک یوم الدین
05:55جو جزا و سزا کے دن
05:57کا مالک ہے
05:57اب یہاں سے
06:00کلام
06:00ایک رخ بدل رہا ہے
06:02ابھی تک تو یہ
06:03غائبانہ انداز میں
06:04کلام ہو رہا ہے
06:05اللہ سے خطاب نہیں آیا
06:07اس میں ابھی
06:07الحمدللہ رب العالمین
06:10الرحمن الرحیم
06:11مالک یوم الدین
06:12اب خطاب ہے
06:14ایاک نعبدو
06:15و ایاک نستعین
06:17ہم صرف تیری ہی
06:19بندگی کرتے ہیں
06:20اور کریں گے
06:21اور ہم صرف
06:23تجھ ہی سے مجد
06:24مانگتے ہیں
06:24اور مانگیں گے
06:26یہ ترجمہ میں
06:27کیوں کر رہا ہوں
06:27کہ یہ فعل مزارے ہیں
06:28عربی زبان میں
06:30فعل مزارے
06:31حال اور مستقبل
06:32دونوں کو
06:33کور کرتا ہے
06:34ایاکا
06:36کا جو ہے
06:37مفعول فائلی جو ہے
06:38مفعول جو ہے
06:39اس میں ضمیر مفعولی
06:40اسے پہلے لا کر
06:42حشر کا منمون پیدا ہو گیا
06:43ہم تیری بندگی کرتے ہیں
06:46نہیں
06:46ہم تیری ہی بندگی کرتے ہیں
06:48اور کریں گے
06:49حال میں ترجمہ کیجئے
06:52تو یہ اظہار حال ہے
06:53اور مستقبل میں
06:55ترجمہ کیجئے
06:56تو یہ ایک عہد ہے
06:56قول و قرار ہے
06:58بہت بڑا معاہدہ ہے
06:59وَعِيَاكَنَ اسْتَعِينَ
07:01اور صرف
07:02تجھ ہی سے مدد مانگتے ہیں
07:04اور مانگیں گے
07:05اس میں بھی
07:06حال کا ترجمہ
07:07اظہار حال
07:08اللہ کرے
07:09کہ واقعی ہمارا حال
07:10وہی ہو
07:10جب ہم یہ الفاظ کہتے ہیں
07:12تو واقعیتاً
07:13ہم اس پر پورے اتر رہے ہوں
07:15کہ اسی کی مددگی کر رہے ہو
07:17اور اسی سے
07:18ساری استعادت
07:19اور اسمداد کر رہے ہیں
07:21جہاں تک
07:22مستقبل کا تعلق ہے
07:23وہ پھر ایک عہد ہے
07:24احتنصرات المستقیب
07:27یہ مقام وہ آ گیا
07:28کہ یہاں تک تو
07:29اے پروردگار
07:30ہم پہنچ گئے ہیں
07:32تیرے فضل سے
07:33تیرے کرم سے
07:34فطرت سلیمہ بھی
07:35تیری عطا کردہ تھی
07:37عقل سلیم بھی
07:38تیری وضیعت کردہ تھی
07:39ان دونوں کی روشنی سے
07:41ہم یہاں تک تو پہنچ گئے
07:42اب ہماری جو ضرورت ہے
07:43احتیاج ہے وہ کیا ہے
07:45اہدنصرات المستقیب
07:48ہدایت بخش ہمیں
07:50سیدھے راستے کی
07:51یہاں دو باتیں
07:53سمجھ لیجئے
07:54انفرادی سطح پر
07:56انسان کے لیے
07:57نہ معلوم
07:58کتنے مرحلے آتے ہیں
07:59ہر روز
08:00کہ جس میں وہ
08:01ایک ٹھے تک کھڑا ہو جاتا ہے
08:03یہ کروں یا یہ کروں
08:05دو آلٹرنیٹس سامنے آرہے
08:06فیصلہ کرنا مشکل ہو رہا ہے
08:09قدم قدم پر
08:10ہدایت کی ضرورت ہے
08:12اور اجتماعی طور پر
08:14نوع انسانی
08:15تین بڑے بڑے
08:17تمدنی مسائل میں
08:19واقعہ یہ ہے
08:20کہ تسلیم کر لیا جانا چاہیے
08:22کہ عقل انسانی
08:23اس کو راستہ نہیں دکھا سکتی
08:25عام معاشرتی سطح پر
08:29مرد اور عورت کے درمیان
08:30حقوق اور اختیارات کا
08:31کیا توازم ہو
08:32ناممکن ہے
08:34انسان تیہ نہیں کر سکتا
08:36انسان یا مرد ہے
08:37یا عورت ہے
08:38عورت سوچے گی
08:40اپنے لحاؤ
08:41اپنے جذبات کا
08:42اپنے خیالات کا لحاظ رکھے گی
08:43مرد کے جذبات
08:44تو احساسات کا
08:45اس کا کوئی تصوری ممکن نہیں
08:47مرد سوچے گا
08:50اسے اپنے احساسات معلوم ہے
08:52لیکن یہ کہ
08:53عورت کے احساسات
08:54سے وہ نابلت ہے
08:55ان کو محسوس کر ہی نہیں سکتا
08:57لا بحالہ
08:58وہ اپنے بارے میں
08:59وہ جو بھی تضاب بنائے گا
09:01اس میں وہ اپنی بالا دستی رکھے گا
09:02وہ تو ایک ہی حسنی ہو سکتی ہے
09:05جو دونوں کی خالق ہے
09:06مرد کی بھی
09:07عورت کی بھی
09:08اور اس کو دونوں سے محبت ہے
09:09دونوں کا خیرخواہ ہے
09:11دونوں کا رب ہے
09:11دونوں کو پروان چڑھانا چاہتا ہے
09:14اسی طرح فرم
09:15اور معاشرہ
09:17یا ریاست
09:18حکومت اور ریاست
09:20ہمیشہ یہ چاہتی ہے
09:21کہ سارے اختیارات
09:22ہمارے ہاتھ میں آ جائیں
09:23ٹوٹلیٹرین سوسائٹی ہو
09:25بس ہم حکم دیں
09:26اور لوگ اس پر چلیں
09:27افراد یہ چاہتے نہیں
09:30ہمیں آزادی ہونی چاہیے
09:31اب آپ دیکھئے
09:32کہ دنیا میں کتنے جھگڑے چلتے ہیں
09:34اسی پر
09:34فریڈم فریڈم فریڈم
09:36وہ فریڈم واقعیتاً
09:38اپنی جگہ پر
09:39ایک شئے ہے
09:40افراد کی آزادی ہونی چاہیے
09:41لیکن افراد کی آزادی
09:43اتنے ہو جائے
09:44کہ وہ بادر پدر آزاد ہو جائے
09:46کوئی قانون
09:47کوئی قائدہ
09:47کوئی اخلاقی
09:48کوئی حدود
09:49اور قیود
09:50جو ہے
09:50اُن کا پابندہ رہے
09:51تو اب کہاں ہے
09:53وہ نقطہ اعتدال
09:55کہ جس میں
09:56انسان کے
09:56انفرادی آزادی
09:58انفرادی اختیار
09:59اور اُدھر
10:00اجتماعی مسئلہ کے
10:01جو ہیں
10:01ان کو بیلنس کیا جا سکے
10:03انسان تیہ نہیں کر سکتا
10:05صرف اللہ ہی
10:06اس کے لئے نظام دے سکتا ہے
10:08تیسرا مسئلہ ہے
10:10سرماعے اور
10:11محنت
10:12اس میں کیا توازن ہو
10:13سرماعے اور محنت
10:15دونوں مل کر کچھ بنا رہے ہیں
10:17اس پروڈیوس کر رہے ہیں
10:18اب اس میں
10:19نفع جو ہوا ہے
10:20اس میں سرماعے کا
10:21کتنا حصہ ہونا چاہیے
10:22اور
10:23لیبر کا کتنا ہونا چاہیے
10:24کون تیہ کر سکتا
10:25اس کے لئے بھی
10:28کہ ایسا نہ ہو
10:29کہ سرماعے داری
10:30جو ہے
10:30آکاس بیل بن کر
10:32پورے معاشرے پر چھا جائے
10:33اور غریب بیچارہ
10:36مزدور بیچارہ
10:38کاشتکار بیچارہ
10:39وہ گویا کہ
10:40چکی کے دو پاتوں میں
10:41پس کر رہے جائے
10:42اس کی کوئی حیثیت نہ رہے جائے
10:44لیکن یہ کہ دوسری طرف
10:45اگر یہ کہ
10:47مزدور کا جو حق ہے
10:48اس سے زیادہ
10:49اس کو دے دیا جائے
10:50تو سرماعہ جو ہے
10:51وہ سکڑ جائے گا
10:52شائی ہو جائے گا
10:53وہ پھر میدان میں نہیں آئے گا
10:55کیا کیا جائے
10:58کون سا رکت ہے
10:59عدل و اجدال ہے
11:00یہ تین مسائل ایسے ہیں
11:03اہدن السراط المستقیم
11:06تو یوں سمجھئے
11:07کہ ایک جو بنیادی ہدایت تھی
11:09ایک اللہ کو پہچان لینا
11:12یہ جان لینا
11:14کہ کل حسن و جمال
11:15اور تمام انام و اکرام
11:18کا منبع اس کی ذات ہے
11:19وہ رحمان ہے اور رحیم ہے
11:22اور یہ جان لینا
11:23کہ مرنے کے بعد
11:24جی اٹھنا ہے
11:25حساب کتاب ہے
11:26فیصلہ ہوگا
11:27جزا و سزا کا
11:28اور مختار مطلق
11:29اس دن کا اللہ ہے
11:30پھر یہ اہد کر لینا
11:32ایا کن عبدو
11:33ایا کن استعیم
11:34اس کے بعد دعا
11:35پروردگار
11:36ہمیں ہدایت پر
11:38قائم رکھ
11:39ہماری ہدایت میں
11:41اضافہ فرماؤں
11:42اس ہدایت کے لفظ
11:43کو سمجھ لیجئے
11:44بنیادی ہدایت
11:45تفصیلی ہدایت
11:47قدم قدم پر ہدایت
11:49ہدایت پر ہدایت
11:51جو لوگ ہدایت کے راستے پر آتے
11:55اللہ کی ہدایت میں
11:56اضافہ کرتا ہے
11:57تو یہ قدم قدم پر
11:59ہمیں ہدایت کی ضرورت ہے
12:00اور مرحلہ وار ضرورت ہے
12:02ہدایت اس کو بھی کہتے ہیں
12:04کہ کسی نے آپ سے
12:04کوئی پتہ پوچھا
12:05آپ نے کہا
12:06ادھر جانا
12:07پھر دوسری گلی میں مرنا
12:08پھر جانا
12:09تیر دو تین لائٹیں
12:10چلے جانا
12:11پھر مرنا
12:11وغیرہ وغیرہ
12:12یہ بھی ہدایت ہے
12:13نظری طور پر
12:14آپ نے بتایا ہے
12:15ایک ہدایت یہ ہوئی
12:17کہ بھئی میں چلتا ہوں
12:18آپ کے ساتھ
12:19میں آپ کو وہاں پر
12:20پہنچا دوں گا
12:20تاکہ آپ کو
12:21دقت نہ ہو
12:21آپ نے منزل تک پہنچا دیا
12:23ان دونوں کے درمیان
12:25یہ تو میں نے
12:26ایک فرد کی مثال دی ہے
12:27اللہ اور بندے کے درمیان
12:29نمال ان کتنے مراحل ہیں
12:30ہدایت کے
12:31تو کسی وقت بھی
12:33انسان اپنے آپ کو
12:34ہدایت خداوندی سے
12:36مستغنہ نہیں سمجھ سکتا
12:37اور نہیں تو
12:39پروردگاہ جو ہدایت دی ہے
12:40اس پر ہدایت پر قائم رکھ
12:43کیا پتہ شیطان کا کوئی حملہ
12:45کیا پتہ ہمارے نفس کی
12:47کوئی شرارت
12:47کسی ایسے روح پر
12:49ہمیں ڈال دے
12:49کہ اب تک کی ساری کمائی
12:51گزائے ہو جائے
12:51لہذا یہ نہ سمجھئے
12:53کہ جب یہ ساری چیزیں
12:55ان کو معلوم تھی
12:55وہ ان چیزوں کا تو
12:57اقرار کر رہے
12:57تو اب ہدایت کونسی مانگ رہے ہیں
12:59تو ہدایت کا تو
13:00بڑا بیدان کھلا ہوا ہے
13:02اور اس ہدایت کی
13:03جو میں نے آخری شکل
13:04آپ کو بتائی ہے
13:05کہ منزل مقصود تک پہنچا دے
13:07یہ ہدایت بھی
13:08قرآن مجید میں
13:08اس معنی میں بھی لفظ آیا ہے
13:10کہ اہل جنت
13:11جب جنت میں داخل ہوں گے
13:12تو جو ترانہ حمد
13:14ان کی زبان پر
13:15اس وقت ہوگا
13:16وہ کیا ہے
13:16الحمد للہ
13:19اللذی حدانا لہذا
13:20وما کنا لنہتا دیا
13:22لعولان حدان اللہ
13:24کل شکر صلی اللہ کا
13:26جس نے ہمیں
13:26یہاں تک پہنچا دیا
13:28ہدایت دی
13:30یہاں تک
13:30یہاں تک پہنچا دیا
13:32اور ہم ہرگز نہ پہنچ پاتے
13:34ہم ہرگز ہدایت کی آفتہ نہ ہو سکتے
13:36اگر اللہ ہی ہمیں ہدایت نہ دیتا
13:38اہدن السراق المستقیم
13:40سیدھا راستہ
13:41سراط اللذینا نمتا علیہم
13:44اب اس کی مزید وضاحت ہے
13:45راستہ اس کا
13:46ان لوگوں کا
13:47جن پر تیرا انعام ہوا
13:49یہ کون لوگ ہیں
13:51اس کی وضاحت آپ کو ملے گی
13:53سورہ نسا میں
13:54من یتعی اللہ والرسول
13:57فاولائک معاللزین
13:59انعم اللہ علیہم
14:00من النبیین
14:01والصدیقین
14:02والشہدائے
14:04والصالحین
14:05چار طبقات ہیں
14:07منعم علیہم
14:09جن پر اللہ کا انعام ہوا ہے
14:11چوٹی پر
14:12انبیاء اکرام
14:13اس کے بعد
14:14صدیقین اکرام
14:15اس کے بعد
14:17شہداء اعظام
14:18اس کے بعد
14:19عام صالح مسلمان
14:21صالح
14:22یہ بیس لائن ہے
14:24اس سے اوپر کا درجہ
14:25شہداء کا ہے
14:26اس سے اوپر کا درجہ
14:28صدیقین کا ہے
14:29اور پھر اس سے اوپر کا درجہ
14:31انبیاء کا ہے
14:32انبیاء بھی سے پھر وہ بھی ہوتے ہیں
14:34کہ جو
14:34انعظم میں من الرسل ہیں
14:36لیکن یہ چار طبقات ہیں
14:38ان کے راستے پر ہمیں چلا
14:39غیر المغضوب علیہم
14:42ولا طالی
14:43جو مغضوب علیہم نہیں ہوئے
14:47جن پر تیرا غضب نہیں ہوا
14:49اور غضب ہوتا ہے
14:51ان پر
14:52کہ جو ہدایت کے واضح ہونے کی بعد
14:55ہدایت کو ترک کرنے
14:57وہ ہیں مغضوب علیہم
15:00جنہیں ہدایت مل گئی ہو
15:02ہدایت کو پہچان لیا ہو
15:04پھر اپنی شرارت نفس کی وجہ سے
15:07اپنی نفسانیت کی وجہ سے
15:09اپنے تکبر کی وجہ سے
15:11اپنے حسد کی وجہ سے
15:13وہ اس حق کو رد کر دیں
15:16اس کو ترک کر دیں
15:18ان پر اللہ کا غضب آتا ہے
15:20اور اس میں
15:21اس کی بہت بڑی مثال
15:23تاریخ کے اعتبار سے
15:25یہودی ہیں
15:26اللہ نے انہیں ہدایت دی
15:28کتابیں اتا کی
15:29تورات انجیل
15:30زبور
15:31سیکر و نبی ان میں مغضوظ کیے
15:33چودہ سو برس تک
15:35نبوت کا تار ٹوٹا ہی نہیں
15:37مسلسل
15:38ابتداء میں بھی دو نبی
15:40موسیٰ اور حرور
15:42اور اختتام پر بھی دو نبی
15:44عیسیٰ اور یحییٰ
15:45علیہ السلام
15:46اور ان کے ماں بین کوئی لمحہ نہیں آیا ہے
15:49تاریخ بن اسرائی میں
15:50جبکہ کوئی نہ کوئی نبی موجود نہ
15:52لیکن انہوں نے
15:54اپنی شرارت نفس کی وجہ سے
15:56ہدایت تورات سے بھی مو موڑا
15:58اور پھر سب سے بڑی بات یہ
16:00کہ ہدایت محمدی سے
16:02ہدایت قرآنی سے بھی
16:04صلی اللہ علیہ وسلم
16:05وہ بڑا
16:05وہ ہے مغضوب علیہ
16:07وَلَقْضَالِّينَ
16:11وَرْنَا ہی گُمْرَا ہُوِے
16:13یہ لفظ جو آتا ہے
16:15عربی زبان میں
16:16گمراہ کا بھی ہے
16:17اور تلاش حق میں
16:19بھٹکنے والے کا بھی ہے
16:21ایک وہ شخص ہے
16:22جس پر حق ابھی واضح نہیں
16:24وہ تلاش میں
16:24اس کے لئے بھی
16:26ضال کا لفظ آئے گا
16:27اسی طرح کوئی شخص
16:29کسی کے عشق اور محبت
16:30میں ایسا ہو جائے
16:31دیوانہ ہو جائے
16:32اس کو بھی ضال کہتے ہیں
16:34یعنی اس کے اوپر
16:35جذبات کا اتنا غلبہ ہو گیا ہے
16:36کسی کی محبت اور عشق کی بنا پر
16:38تو حضور کے لئے
16:40یہ لفظ آیا ہے
16:41وَوَجَدَكَ دُوَلًا فَهَدًا
16:45اور یہ تو سورة الدعاء ہے
16:47اکثر بیشتر لوگ کو یاد ہوگی
16:49تو یہ جو ضال کا لفظ ہے
16:51اس میں سمجھ لیجئے
16:52ضروری نہیں ہے
16:53کہ وہ گمراہ ہو
16:54بلکہ وہ بھی
16:55کہ جو ابھی راہِ ہدایت کی طلب میں
16:57اس کے حصول کے لئے
16:59اس کی تلاش میں کوشان ہے
17:00اور وہ بھی
17:02کہ جو کسی مغالدے کی وجہ سے
17:05حق سے منحرف ہو جائیں
17:07یہ بھی جان لیجئے
17:08کہ ایک ہے بدنیتی
17:10تکبر حسد
17:11حق تو جان کر پہچان کر
17:13رد کر دینا
17:14یا چھوڑ دینا
17:15یا تڑ کر دینا
17:16ایک ہے کسی غلطی میں
17:18کسی جذبات کے اندر آ کر
17:19کسی غلو کے اندر مرتلاہ ہو کر
17:22اور حق سے منحرف ہو جانا
17:24اس کی جو سب سے بڑی مثال ہے
17:26وہ نصارہ ہے
17:27عیسائی ہے
17:28حضرت مسیح کو انہوں نے مانا
17:30لیکن غلو کیا
17:31یہ لفظ آئے گا
17:32لا تغلو فی دینکم
17:34اپنے دین میں غلو نہ کرو
17:35جیسے ہمارے ہاں بھی بعض لوگ ہیں
17:38جو حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی تعریف میں
17:40حضور صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ
17:42اپنی محبت کے اظہار میں
17:44غلو کر جاتے ہیں
17:46یہ انتہا درجہ کو ہو گیا تھا
17:48حضرت مسیح علیہ السلام کے ماننے والوں میں
17:50اور اس کی بنا پر
17:51انہوں نے تسلیس کا عقیدہ یاد کر لیا
17:53اور حضرت مسیح علیہ السلام کو
17:55اللہ کا بیٹا بنا دیا
17:56تو اس کی سب سے بڑی مثال
17:58بولین کی
18:00اس اعتبار سے
18:01کہ ہدایت پانے کے بعد
18:03کسی بدلیتی سے نہیں
18:05بلکہ کسی
18:07اچھے جذبے میں
18:08غلو کی وجہ سے
18:10رسول سے محبت کرنا تو
18:11اچھا جذبہ ہے
18:12لیکن یہ محبت بھی
18:14ایک حد میں رہنی چاہیے
18:15یہ غلو کرے گی
18:16تو ظاہر بات ہے
18:17کہ اس کے بعد
18:17گمراہی کے طرف نہیں جائے گی
18:19تو یہ ہے
18:20اس سورہ مبارکہ کا ترجمہ
18:22اور اس کے بعد آخر میں
18:23آمین کہنا
18:25یہ مسلول بھی ہے
18:27کہنا چاہیے
18:28البتہ اختلاف یہاں بھی
18:30صرف اتنا ہے
18:31کہ نماز میں جب آپ
18:32امام کے ساتھ ہیں
18:33وہ اگر جہری قرار کر رہا ہے
18:35تو آیا اس کے بعد
18:36آپ کو بھی
18:37بلجہر کہنا ہے آمین
18:38یا نہیں کہنا
18:39یہ اختلاف ہیں
18:40ان میں کوئی فرق واقع نہیں ہوتا
18:42یہ چیز متفق علیہ کی کہنا ہے آمین
18:44بلکہ یہ آمین تو
18:46یہودیوں میں ہے
18:46یہ آمین جو ہے
18:48یہ عیسائیوں میں بھی ہے
18:49ان کی بھی جو
18:50لارس پریئر ہے
18:52اس کے بعد آمین
18:52وہ آمین کہتے ہیں
18:53وہ لفظ ایک ہی ہے
18:55اس لیے کہ
18:55عبرانی زبان اور عربی زبان
18:57یا تو ہم یہ کہہ سکتے ہیں
18:59کہ دونوں بہنیں ہیں
19:00کوئی ایک مشترک زبان تھی
19:02ان کی ماں
19:03جس کی یہ دو بیٹیاں ہیں
19:04اور یا یہ کہنا پڑے گا
19:06کہ عربی زبان کی ماں
19:07جو ہے وہ عبرانی زبان ہے
19:09بہرحال بڑا قریبی رشتہ
19:11عربی کا اور عبرانی کا ہے
19:12اس اعتبار سے وہ آمین
19:14اب آپ کو معلوم ہے
19:15ہم السلام علیکم
19:16وہ کہتے ہیں
19:17وہ سلام
19:17سلام کہتے ہیں
19:18وہ فرق کیا ہے
19:19وہ تو تلفز کا فرق ہے
19:20اسی طریقے سے
19:22اور بہت سے الفاظ ہیں
19:22مجھے میں بعد بھی بتا

Recommended

1:25