00:00Surah Al-Rahman
00:30اس میں الفاظ کا دروبست
00:31اس کا اپنا ایک ڈیوائن میوزک ہے
00:34وہ تو اللہ تعالیٰ قرآن جو ہے خاص طور پر مصر کے قرآن
00:38اللہ تعالیٰ ان پر رحمت نازل فرمائے
00:40ان کی خطاؤں سے درگوزر کرے
00:42جس طرح قرآن کے انکلنزک میوزک کو انہوں نے واضح کیا ہے
00:46واقعہ یہ ہے کہ اگر یہ لوگ نہ ہوتے ہیں
00:50شیخ عبدالباسد محمد عبدالسمت
00:52شیخ محمود خلیل حسری
00:54یہ لوگ جنہوں نے قرآن کے اس غنہ
00:56میوزک
00:58یہ لفظ جو ہے آپ حیران نہ ہو
01:00کہ میں یہ کوئی شاہ توہین کر رہا ہوں قرآن کی
01:02حضور نے یہ لفظ استعمال کیا ہے
01:05تغنو
01:06اس قرآن کو
01:07اچھی سے اچھی خوشلحانی کے ساتھ پڑھو
01:10مَنْ لَمْ يَتَغَنَّ بِالْقُرْعَنِ فَلَيْسَ مِنَّا
01:13جو قرآن کو بہتر سے بہتر انداز میں
01:15اچھی سے اچھی آواز میں
01:16خوشلحانی کے ساتھ پڑھنے کی کوشش نہیں کرتا
01:19وہ ہم میں سے نہیں ہے
01:20بلکہ ایک مرتبہ حضور رات کے وقت
01:22آپ گشت پر تھے
01:24اپنے ساتھیوں کے حالات معلوم کرنے کے لئے
01:26حضرت ابو موسیٰ عشاری رضی اللہ تعالیٰ نے ایک صحابی ہیں
01:30ان کے گھر کے پاس سے گزر ہوا وہ رات کو
01:32تحجد پڑھ رہے تھے
01:34کھڑے ہوئے کیف کے عالم میں قرآن تلاوت کر رہے ہیں
01:37حضور کو بہت پسند آئے ان کی قرآن
01:40کافی دیر تک وہاں کھڑے سنتے رہے ہیں
01:42اب انہیں کیا پتا کون سن رہا ہے
01:44بلکہ اسی طرح سمجھ لیجئے
01:46ایک بات یاد آئی ہے
01:47حضور فرماتے ہیں کہ جس طرح کان لگا کر
01:50اللہ قرآن کو سنتا ہے کسی چیز کو نہیں سنتا
01:53ہمیں نظر نہیں آتا
01:55ہمیں معلوم نہیں
01:56ہم قرآن پڑھ رہے ہیں تو سننے والا کون ہے
01:59سب سے زیادہ کان لگا کر خود اللہ
02:01یہاں اس لیے مجھے یاد آیا
02:03کہ ابو موسیٰ عشاری کو کیا پتا تھا
02:05کہ کون سن رہا ہے
02:06وہ اپنی کیفیت میں نماز میں تحجد میں
02:09قرآن کی تلاوت کر رہے تھے
02:11اور ظاہر بات ہے ان کے گھر ایکڑوں میں بنے ہوئے نہیں تھے
02:13ایک ایک کمرہ ایک ایک
02:14کوئی حجرہ ایسی تو کھر گھر تھے نا صحابہ کے
02:17لہذا حضور پاس سے گزرے آواز آئی
02:20کافی دے سنتے رہے
02:21اس کے بعد آپ تشریف لے گئے
02:23صبح فجر میں ملاقات ہوئی
02:25تو حضور نے تحسین کے انداز میں فرمایا
02:28یا ابا موسیٰ
02:29اِنَّكَ قَدْ اُوتِي تَمِزْمَارًا
02:31اے ابو موسیٰ
02:35تمہیں تو آلِ داود کے سازوں میں سے
02:38ایک ساز اللہ نے عطا فرما دیا ہے
02:40جس طرح حضرت داود
02:41لہنِ داودی مشہور ہے
02:42کہ جب وہ پچھلے پہر رات کو
02:45حمد کے ترانے علابتے تھے
02:47قرآن میں ہے کہ پرندے شامل ہو جاتے تھے
02:49ساتھ اور پہاڑ وجد میں آتے تھے
02:51پہاڑ بھی ان کے ساتھ شریک ہوتے تھے
02:54تو جس طرح کا اللہ نے ان کو لہن عطا فرمایا تھا
02:56حضور نے
02:57تحسین کے انداز میں فرمایا
02:59اللہ نے تمہیں بھی آلِ داود کے سازوں میں سے
03:02ایک ساز عطا فرمایا
03:03بہرحال قرآنِ مجید کا جو یہ
03:06میوزک ہے
03:07قرآن کے الفاظ کا جو حسن ہے
03:10جہاں تک حسنِ معنوی ہے وہ تو ہر ہر لفظ میں ہے
03:13لیکن یہ حسنِ ظاہری
03:15حسنِ سوتی
03:16حسنِ لفظی
03:17یہ اپنے کلائمکس پر آپ کو نظر آئے گا سورہ رحمان میں
03:20لیکن قرآن میں
03:22یہ صورت اس اعتبار سے بھی ممتاز ہے
03:24اس کی چار آیات پر ذرا توجہ کریں گے
03:29جہاں یہ قرآنِ مجید کے حسنِ سوت
03:33اور حسنِ لفظی کی میراج ہے
03:36وہیں اس کی پہلی چار آیات میں
03:39چار چوٹی کی چیزوں کا ذکر ہے
03:41سب سے اونچی چیزیں
03:43پہلی آیت کیا ہے
03:45الرحمن
03:46ایک آیت ہو گئی
03:48رحمان کیا ہے
03:49اللہ کا نام ہے
03:51کبھی آپ نے غور کیا
03:53اللہ کے ناموں میں
03:54سب سے پیارا نام کونسا ہوگا
03:55رحمان کیوں
03:57اس کا مادہ کیا ہے
03:59رحمت
03:59ہمیں سب سے بڑھ کر
04:01جس چیز کی ضرورت ہے
04:02وہ کیا ہے
04:03رحمتِ خداوندی
04:04نام اچھی طرح سن لیجئے
04:07اس حضور کی قول کو
04:08حضور فرماتے
04:09کوئی شخص جنت میں
04:11مجرد اپنے عمل کی بنیاد پر
04:13داخل نہیں ہو سکے گا
04:14جب تک کہ رحمتِ خداوندی
04:16دستگیری نہ کرے
04:16کسی صحابی نے
04:19بڑی حمت اور جورت
04:20کا ثبوت دیا
04:21کہ پوچھ لیا
04:21کیا حضور آپ بھی
04:23جب آپ نے فرمایا
04:25کوئی شخص
04:25داخل نہیں ہو سکتا
04:26جنت میں
04:26محض اپنے عمل کی بنیاد پر
04:28جب تک کہ
04:29رحمتِ خداوندی
04:29جو ہے
04:30وہ دستگیری نہ فرمائے
04:31پوچھا گیا
04:32کیا آپ بھی
04:33آپ نے فرمایا
04:33ہاں میں بھی
04:34آپ انداز کیجئے
04:36کہ اگر
04:37محمد الرسول اللہ بھی
04:38رحمتِ خداوندی
04:39کے
04:39ضرورت مند ہوں
04:46اب یہ رحمت
04:47جو ہے قرآنِ مجید میں
04:49اللہ تعالیٰ کی
04:50یہ شان
04:51دو الفاظ کے ذریعے سے آتی ہے
04:53رحیم اور رحمان
04:54اور کوئی مادہ نہیں ہے
04:57جس سے دو نام
04:57بنتے ہوں اللہ کے
04:58لیکن یہ مادہ ہے
05:00واحد رحمت کا
05:01کہ جس سے رحمان بھی ہے
05:02رحیم بھی ہے
05:02رحیم صفتِ مشبہ ہے
05:05رحمت دائم ہو جائے گی
05:07مستقل ہوگی
05:08تو رحیم کہیں گے
05:09اور رحمان
05:12اس میں رحمت کی ہے
05:13وہ شان ہے
05:14کہ جیسے
05:14ٹھاٹھے مارتا ہوا سمندر ہو
05:16حیدان کی کیفیت
05:18توفانی کیفیت
05:20رحمتِ خداوندی کا
05:21توفانی جوش
05:22وہ ہے رحمان
05:24آپ تو رہتے ہیں
05:25اس علاقے میں ہیں
05:26آپ کو معلوم ہے
05:27عرب اگر بھوکا
05:28مرا جا رہا ہو
05:29تو کیا کہے گا
05:29آنا جوان
05:30پیاسا مرا جا رہا ہو
05:32آنا عطشان
05:33بہت غضبناک ہوگا
05:35غضبان
05:36غضبان عاصفہ
05:37قرآن میں آیا ہے
05:37بہت غضبناک
05:38رحمان
05:40جس کی رحمت جو ہے
05:41جوش میں ہے
05:42ٹھاٹھے مارتے ہوئے
05:43سمندر کے معنی
05:44تو یہ اللہ تعالیٰ کے
05:46ناموں میں
05:47سب سے پیارا نام
05:48اب آگے چلیے
05:49الرحمان
05:51علم القرآن
05:53رحمان
05:55نے قرآن
05:56سکھایا
05:57رحمتِ خداوندی
05:59کا سب سے بڑا مظہر
06:00رحمان کی
06:02رحمانیت کا
06:03سب سے بڑا مظہر
06:04قرآن ہے
06:05ان میں جو منطقی
06:06رب تھے
06:06اس کو سمجھتے جائیے
06:07اچھا آپ یہ سوچئے
06:09جو علم بھی انسان
06:11کو حاصل ہوا
06:12وہ کس نے دیا
06:12اللہ نے
06:14سائنس کا علم
06:15کس نے دیا
06:16اللہ نے
06:17علم آدم
06:18نسماء
06:19کل لہا
06:20وہ علم
06:20الاسماء
06:21جو حضرت آدم
06:22کو دے دیا گیا
06:22تھا عزل میں
06:23یہ اسی کا ظہور ہے
06:24یہ اسی کی
06:25ایکس فولییشن ہے
06:26جو ہو رہی ہے
06:27اور ہوتی رہے گی
06:27ابھی
06:28اور دو
06:29اور دوسرے علم
06:30ہے وہ کس نے دیا
06:31اللہ نے دیا
06:31لا یحیتون بشین
06:33من علمہ
06:33اللہ بمعاشاء
06:35مخلوق میں سے
06:36کوئی اللہ کے علم میں سے
06:37کسی شئے کا
06:38یہ ہاتھا نہیں کر سکتا
06:39مگر وہ جتنا
06:40اللہ دینا چاہے
06:41لیکن یہ کہ
06:42تمام علوم میں
06:44چوٹی کا علم
06:45قرآن
06:46نوٹ کرتے جائیں
06:47اب چوٹی کی چیزیں
06:48جمع کیجئے
06:49اللہ کے ناموں میں
06:50چوٹی کا نام
06:51رحمان
06:52اللہ نے جو کچھ
06:54انسان کو سکھایا
06:55اس میں چوٹی کا علم
06:56قرآن
06:57خلق الانسان
07:00انسان کو پیدا فرمایا
07:02سوال یہ کہ
07:04ہیوانات کو
07:04کس نے پیدا فرمایا
07:05آسمان کس نے پیدا کی
07:07زمین کس نے پیدا کی
07:09فرشتے کس نے پیدا کی
07:11کیا مطلب
07:13خلق الانسان
07:14اس کی تمام
07:15مخلوقات میں
07:16اس کا
07:18کلائمکس
07:19اس کی تخلیق کی
07:20میراج
07:21اس کے تخلیق
07:22کا نقطہ عروج
07:23انسان ہے
07:24یہ ہے
07:26کہ جو
07:26مسجود
07:28ملائک
07:28بنا ہے
07:29وَلَقَدْ كَرَّمْنَا بَنِي آدَمَا وَحَمَلْنَا هُمْ فِي الْبَرِّ وَالْبَحْرِ
07:33وَرَضَقْنَا هُمْ مِنَ طَيِّبَاتِ وَفَضَّلْ لَهُمْ عَلَىٰ كَسِرٍ مِّمْمَنْ خَلَقْمَا تَفْزِيرًا
07:38تو تخلیق میں
07:39سب سے ہونچی تخلیق
07:41انسان کی
07:42علموں میں
07:43سب سے ہونچا علم
07:44قرآن کا
07:44اللہ کے ناموں میں
07:46سب سے ہونچا نام
07:47رحمان
Comments