Skip to playerSkip to main content
Mastering Parametric Arrays in Revit: Stair Design Made Easy

Learn how to harness the power of parametric arrays in Autodesk Revit to create stunning stair designs with ease. In this tutorial, we'll explore the key features and benefits of parametric arrays, including repetition, parametric control, flexibility, and consistency.

Discover how to:

- Create evenly spaced balusters along a stair railing
- Define the layout and spacing of steps in a staircase
- Array handrail brackets or supports along the length of a handrail

Benefits of Parametric Arrays:

- Save time by automating repetitive elements
- Reduce errors with consistent spacing and alignment
- Explore different design options and configurations with ease

Subscribe for more Revit tutorials and BIM tips!

Keywords: Parametric Arrays, Revit, BIM, Stair Design, Autodesk Revit, Building Information Modeling, Design Efficiency, Accuracy, Flexibility.

#RevitTutorial #BIM #StairDesign #ParametricArrays #AutodeskRevit #BuildingInformationModeling #DesignEfficiency #Architecture #ConstructionTechnology

Category

🤖
Tech
Transcript
00:00بسم اللہ الرحمن الرحیم
00:24السلام علیکم ورحمت اللہ برکاتہ
00:26مجھے امید ہے کہ آپ سب دوست خریر
00:29سے ہوں گے اور میری بہت ساری دعائیں آپ
00:33سب کے لیے اللہ تعالی خیر و حفیت رکھے اور جہاں
00:36پہ رہیں آپ خوش رہیں آج کی ایکسرسائز اس لحاظ
00:41سے بہت امپورٹنٹ ہے جو میں ایکسرسائز بناتا ہوں
00:44ظاہر ہے وہ محنت کر کے بنتی ہیں محنت کی جاتی ہیں
00:47ان پہ تب جا کے بنتی ہیں اور پھر تب اس کے بعد
00:50آپ تک ان کو لے کے آیا جاتا ہے ٹھیک ہے تو پچھلی
00:53دفعہ میں نے یاد ہے آپ کو کہ آپ کو ڈیٹیلز کے
00:56مطلق کاؤلٹ کے ڈیٹیلز کے مطلق بتا رہا تھا ہے کاؤلٹ
00:59چھوٹے کیسے کرتی ہیں ٹھیک ہے اس کے جو ایکسرنٹ
01:03باؤنڈریز ہوتی ہیں ان کو کیسے مینج کرتی ہیں وہ ساری
01:06چیزیں ان کے بارے میں ڈسکیشن ہوئی تھی جو لاس ویڈیو میں
01:09نے آپ کو جو ہے اپلوڈ کی تھی اس ویڈیو میں ہم جو ہے جو
01:15جو مزید جو کمپوننٹس ہیں یہ مزید جو ڈیٹیل کے اندر
01:20بات کریں گے اور ڈیٹیل کے اندر ہم کوئی کمپوننٹ ڈیٹیل
01:24کمپوننٹ اس کو ایڈ کرنے کی کوشی کریں گے سٹیئرز کے
01:27نیچے ویسے تھے کمپوننٹ بہت زیادہ ہوتے ہیں بہت ٹائپس کے
01:31ہوتی ہیں بہت ساری چیزیں اس میں ہوتی ہیں لیکن میں کوئی ایک
01:34آپ کو دکھا دوں گا اور اس کے بعد جو ہے آپ دوسری جو
01:38ڈیٹیل ہے ان کو آپ ہی اسعمال کر سکتے ہیں اسی میتھڈ کو آپ
01:41بنا کے اسی میتھڈ کو لے کے آپ ان کو جو ہے اس اعمال کر
01:45سکتے ہیں یا موڈلنگ کا در ان کو یوز کر سکتی ہیں اچھا یہ
01:50جو آپ کی یہ جو ایکسرسائز ہوگی یہ ہائیبریڈ ٹائپ ہوگی جس
01:54میں ٹری ڈی موڈل بھی ہوگا اور ٹو ڈیٹیل جو ہے وہ بھی آپ شیدی
01:59ایک لیچے دیکھیں گے وہ میں آئیڈ کروں گا پھر اس کو میں ارے بھی
02:02کروں گا اور پھر دیکھیں گے کہ ارے کس طرح سے کرتی ہیں اور کس طرح سے
02:05آپ ارےز کو منج کر سکتی ہیں تو سب سے پہلے روایتی طرقے سے
02:10کہ ہم جو ہے سب سے پہلے دیکھ لیتے ہیں کہ یوزنگ اری
02:13ٹو پیرامیٹرک ڈوپلکیٹ اپجرسے بڑیڈڈ ریوٹ آرےز این ریوٹ آلاؤ
02:17یوزر میٹی ملٹیپل انسٹنٹ آب اپجرس سچ آر وز ڈورز اور ڈیٹیل
02:22کامپٹنٹ جس پیچیک سپیسنگ سپیسنگ اینڈ دیمینشن اس فیچر ای بل
02:26ایفیجنٹلی ڈبلیکٹ افجل وائز منٹینی پیرامیٹرک ریلیشنسیب اب جو
02:31آپ کی آریز آگی ہوئی ہے نا ریوٹ کے اندر ٹھیک ہے وہ بڑی سمارٹ
02:35قسم کی آریز ہیں ٹھیک ہے آپ جو ہے پوائنٹس ہیں اگر کسی پوائنٹ
02:40کو لے کے کسی دوسرے پوائنٹ خاص اینگل پہ رے کر رہے ہیں تو تب
02:46بھی آپ کی جو ہے وہ آپ کو آہ کنٹیلیوسی اینگل پہ آپ کو بتا
02:50رہی ہے پلس سپیسنگ آپ کو بتا رہی ہے پلس آپ کے کتنے آبجٹ
02:55آپ نے سمارٹ کی ہیں وہ بھی آپ کو بتا رہی ہے اور بعد میں اگر
02:58اپنے سپیسنگ اڈجسٹ کرنی ہے یا اپنے آبجٹ کم زیادہ کرنے
03:03ہے تو وہ بھی آپ جو ہے کر سکتے ہیں تو بڑی سمارٹ قسم کی آریز
03:06ہے جو آج کاری سمال ہو رہی ہیں ٹائپ آف ریز لینئر دیکھیں دو
03:11قسم کی آریز ہوتی ہیں ایک تو لینئر آریز ہوتی ہیں جو ریکٹینگلر
03:16ہوتی ہے یا تو اوپر کی طرف جارا ہی ہے یہاں جو ہے نیچے کی طرف
03:21جا رہی ہے ٹھیک ہے لیپٹ، رائٹ یا ریا ہے نیچے جاریں ہیں، اوپر
03:24teész ریکٹkg ٹائپ ہو تی نہ یہ 작نگر۔ فکرہ جتنی بھی عیز ہوتی
03:29ہیں وہاں پھرک کی ریکٹنگر لائز ہوتی ہیں تیک میں آجائیں، آجائیں
03:33которого جائیں اسمونے کے سرکل۔ تو پھر آپ کی ریڈیل ہی اسمان
03:38ہو رہتی جو ہم اسمال کرتی کیسے ہوں Post Gain ehm Uzzir's gdzie
03:44سب سے پہلے اپنے اپجٹ جو ہے اس کو سلٹ کرنا چود اپجٹ ہو رہے ایکسس
03:50دی ارے ٹول آپ نے ریٹی ٹول پہ چل جانا اس کو ایکسس کرنا یوں دی
03:54ریٹ ٹول تو کریٹ ملٹیپل انسٹنسز تاکہ آپ ملٹیپل انسٹنسز نا کریٹ
03:59کر سکیں ڈیفائن پیرامیٹرز آپ نے جو ہے پیرامیٹر دیفائن سیٹ دی سپیش
04:03نمبر انسٹنسز اور پیرامیٹر یعنی کتنی لنبی ارے ہوگی کتنی ایڈیمنٹ
04:09اس کے اندرے کتنا ڈیسٹنس ہوگا تو یہ ساری چیزیں آپ جو ہے پیرامیٹرز
04:13کے اندر جو ہے پروپٹیز کے اندر جو اس کو جا کے ڈیفائن کر سکتے ہیں
04:17اس کے بعد اپلائی کہاں کہاں ہوتی ہیں ریپیٹیٹیو ڈیزائن جہاں پہ ریپیٹیٹیو
04:24ڈیزائنز آ رہے ہوتے ہیں وہاں پہ آپ جو ہے اسمار کر رہے ہوتی ہیں مختلف
04:28ایڈیمنٹ کے لیے پیرامیٹری موڈلی کریٹ کمپلس پیرامیٹر موڈل جہاں
04:32پہ آپ نے کمپلس قسم کے پیرامیٹر موڈل بنا دے تو وہاں پہ ریز جو ہے
04:37آپ کی اسمار ہو رہی تھی ہیں ٹھیک ہے تو ٹیپس کیا ہے یوز ریفرنس پلین
04:40اپنے ریفرنس پلین اسمار کرنا یوز ریفرنس پلین ٹو کنٹول دی رہے
04:44آپ کا جو بھیتری طریقہ ہوگا وہ ریفرنس پلین کو اسمار کر کے آپ جو ہے
04:49کو جو ہے ڈیفائن کر سکتے ہیں ٹیسٹ اور اس کے بعد ٹیسٹ بھی اسے
04:54کر لیں ڈیفائن بھی کر سکتے ہیں ٹیسٹ دی رہے ہیں ڈی ڈیفائن ڈی پیرامیٹر اور
04:58اس کے بعد اگر آپ نے کرنے کے بعد آپ نے اگر اس کے ایلیمنٹ چینج
05:03کرنے ہیں ڈیسٹنچ چینج کرنے ہیں تو وہ بھی آپ کے پوسیبیلٹی اس کے
05:06اندر موجود ہوتی ہے تو اب چلو میں جو ہے یہاں پہ آ گیا ہوں ریوٹ کے
05:12اندر ٹھیک ہے اور ریوٹ کی سکرین آپ کو نظر آ رہی ہوگی آہ ریوٹ کی
05:17سکرین اس کے اندر ایک ہماری سٹیئر ہیں ٹھیک ہے آپ کو یاد ہے پچھلی آہ
05:22موڈل میں نے کاؤلڈ کیا تھا تو اسی سٹیئر کے انسوے کو میں نے کاؤلڈ کیا
05:26تھا تو یہاں پہ ہم نے کوئی جو ہے اس کو اسمار کریں گے اور پھر اس کو جو ہے
05:31آہ ری بھی کر کے دیکھیں گے ٹھیک ہے تو آہ سب سے پہلے جو ہے میں آہ یہاں پہ وہ جو پورشن ہے
05:40اس کو ری کرنا ہے وہ لے کے آتا ہوں اور پھر میں آپ کو جو ہے بتاتا ہوں کو
05:44کس طرح سے ری کرنا ہے اب کہاں اسے ری کرنا ہے اور کس طرح سے اس کی
05:48اجسمنٹ بھی آپ نے کرنا ہے اچھا اس میں نا ایک چیز اور ہے جو میں آپ کو بتانا
05:53چاہوں گا کہ جب آپ کوئی بھی ٹو ڈی ڈی ٹیل کسی ٹری ڈی موڈل یا ٹری ڈی ڈی ٹیل کے اندر
05:59کے آ رہے ہوتی ہے تو وہ کچھ اس طرح سے نظر آتا ہے کہ جو ٹو ڈی ڈی ٹیل ہوتی
06:04آپ کو ٹری ڈی موڈل کا جو نیچے والا اس ہے اسے کور کر لیتی ہے ٹھیک ہے
06:08مثلا فرض کریں میں جاتا ہوں میں جاتا ہوں میں جاتا ہوں ٹھیک ہے اور یہاں پہ
06:14میرے پاس جو ہے ایک چینل پڑھا ہے اس کو میں لوڈ کر لیتا ہوں ٹھیک ہے فرض کریں میں
06:18یہاں رکھتا ہوں آپ نے دیکھنا غور سے جیسے میں نے یہاں رکھا ٹھیک ہے نیچے دیکھیں اس
06:22اس کو کور کر لی ہے ٹھیک ہے تو یہ جو ہے یہ اب بیسکل ہائی بریٹ اپروچ ہوتی
06:26ہے آپ کی کہ آپ کی جو ٹو ڈی ایلیمنٹس ہوتی ہیں جب اب ٹو ڈی ایلیمنٹس
06:30کو لیکے آتی ہیں اور نیچے آپ کا ٹری ڈی ایلیمنٹ ہے تو آٹومیٹکلی جو
06:34ہے ٹو ڈی ایلیمنٹ ہے اس کو نیچے سے اس کو کور کر دیتی ہے ٹھیک ہے اب اس کے
06:39بعد جو ہے اصل چیز میں بتانا چاہتا ہوں ایک میں ڈیٹیل یہاں پہ لوں گا ٹھیک ہے آپ
06:44میں کیا دوبارہ جانا ہے colours ہمینٹ میں جانا میں جانا ہے ٹھیک ہےigo
06:52میں تھوڑا سا ہیں مینہوری پرینци فی ٹو ہوں اس لئے ٹھوڑا سا
06:57مسکل ہو جائے گا آپ نے جہاں بھی آپ نے لائیبریٹ میں چل جانا ہے ٹھیک ہے
07:01اور وہاں آپ کے پاس انگلیش آ��ے گا اگر آپ مییٹرٹ میں کام کر رہے
07:06ہیں تو آپ انگلیش فيٹ کر لینا اگر آپ یلی مثلیا میں کام کر رہے ہیں فیٹ میں
07:11میں کام کر رہے ہیں تو پھر آپ نے اپنے سسٹم کو جو ہے آپ نے کلک
07:15کر لینا میں اس کو انگریش کو کلک کیا میں نے اور میں یہاں پہ
07:20ڈیٹیل ایلیمنٹ میں گیا ڈیٹیل ایلیمنٹ میں جا کے میرے پاس جو ہے
07:25مجھے جو چاہیے میٹل جو ہے میٹل ٹائپ ایک ڈیٹیل ہے وہ چاہیے
07:30تو میں میٹل میں گیا ٹھیک ہے اور مجھے اس کے بعد فیبریکیشن میٹل
07:34فیبریکیشن ٹھیک ہے میڈل سٹیئرز ٹھیک ہے اور اس کے اندر یہ والا
07:38باہتاں میں لانے سے پہلے میں ایک چیز آپ کو یہاں پر جا کے بتا
07:53دیتا ہوں ٹیک ہے یہ چیز یاد رکھیں ایک تو وہ ڈیٹیلز ہوتی ہیں جو
07:57آپ کے پاس آر ایڈی موڈل کے اندر لوڈ ہوئی ہوتی ہیں جو آپ کے اندر
08:01استعمال ہو رہی ہوتی ہیں ایک وہ ڈیٹیل ہوتی ہے جو آپ کے موڈل کے
08:04اندر استعمال نہیں ہوگی تو پھر آپ کو باہر سے لیکھے آنی پڑتی
08:07ہے تو کمپننڈ میں اب چلا جائیں گے تو یہ وَلitude مجھے بیسکل ہی
08:12وہ میرے پاس اس میں پڑی ہوئی ہے ٹھیک ہے اگر فرض کریں آپ کے پاس
08:16نہیں آرت ہی تو پھر آپvet میں چلے جائیں ٹھیک ہے کمپننڈ میں چلے
08:20جائیں ٹھیک ہے اس کے بعد لوڈ فیملی میں چلے جائیں لوڈ فیملی میں
08:25جا کے آپ جو ہے اس کو جہاں آپ کی لائیبریڈی پڑی ہوئی ہے outro
08:29جو ویٹ کے آپ کا ہے اور ویٹ کی جو ٹی فولٹ لائیبریڈ کی جو
08:35روکیشن بڑی ہوتی ہے اس کے اندر پڑھاؤ ضروری نہیں آپ کہیں بھی اس کو
08:38رکھ سکتے ہیں ٹھیک ہے تو یہاں پہ جائیں اور یہاں پہ جب آپ کھولیں گے
08:41لائبریڈی کو دیکھیں اوپر لائبریڈی آ رہی ہے لائبریڈی کھولیں گے کہیں بھی
08:45آپ کی پڑی ہو نہیں جائے یہ کوئی ایسا مسئلہ نہیں ہے ٹھیک ہے انگلیش
08:48کو سلیٹ کریں اگر میٹر سسٹم ہے تو انگلیش کو سلیٹ کر لیں اور اس کے
08:51بعد جو ہے آپ چلے جائیں ڈیٹیل آئیٹمز کے اندر ٹھیک ہے اور پھر
08:56آپ کو کون سی ڈیٹیل چاہیے میٹر کا ظاہر ہے میں میٹر کی ٹیٹیل مجھے
09:00چاہیے تو میں نے میٹر کو سلیٹ کر لیا اس کے بعد فیبریکیشن ٹھیک ہے اس
09:04کے بعد میٹر سٹیئر اور اس کے ماہ ٹاپ والا جو ہے یہ میرے پاس جو
09:07ہے یہ مجھے چاہیے ٹھیک ہے تو جیسے میں سلیٹ کروں گا ٹھیک ہے تو یہ
09:11دیکھیں آپ کے پاس نہ وہ ان ہو کے آپ کے پاس موڈل کے اندر آ جائے
09:15گا ٹھیک ہے اگر نہیں ہے تو آپ نے اسی طرح جا کے لوڑ فیملی کر لی
09:19نہیں ہے ٹھیک ہے اس کے بعد یہاں سے آپ نے اس کو یہاں پہ ٹھیک ہے اس
09:23کو کپی کر لیں کپی کر کے اس کو جو ہے آپ کر سکتے ہیں ٹھیک ہے اسے موو
09:27کریں تھوڑا سا موو کر کے یہاں پہ لاکے سے رکھ دیں ٹھیک ہے یہ دیکھیں
09:32یہاں پہ اس کے آپ کے پاس آگئی ٹھیک ہے اس کے بعد نہ اس اس کو نہ اس کا جو
09:37حصہ یہ والا کون ہے یہاں اس کونے کے ساتھ ملا جانا آپ نے
09:40ٹھیک ہے اس میں تھوڑا سا بڑا کرتا ہوں ٹھیک ہے یہ دیکھیں
09:44یہاں اس کو موف کیا ہے اس نے ٹھیک ہے ہم نے موف کے یہ والی
09:47ہے جو ہے ٹھیک ہے اگر یہ آپ کا صحیح طرح selیک نہیں ہو
09:50رہا تو پہ آپ رائٹ کلک کریں اور snap آورائٹ میں چلے جائیں
09:53snap آورائٹ میں جا کے آپ کے پاس end point ہے ٹھیک ہے تو یہ آپ
09:57end point select کر لیں اور یہاں پہ آپ نے جو ہے intersection جو
10:00بڑھا ہے یہاں پہ آپ نے اس کو جو آ کے لگانا ہے تو یہ آپنے یہ اگر
10:04سوٹ کر رہے تو یہاں جاکے دبارہ آپ انٹرسیکشن جو ہے وہ دیکھ رہے ہیں
10:07آپ کا انٹرسیکشن پوائنٹ کونس ہے یہ انٹرسیکشن آپ کا تو یہاں پہ
10:11لگا دیں تو یہ دیکھے آپ کو جو ہے آٹومیٹر کے لیے جو ہے وہاں پہ
10:15آ کے آپ کا یہ نوزنگ بن رہی ہے بیسکلی سٹیویز کی ٹھیک ہے تو نوزنگ
10:20آپ کی وہاں پہ آ کے آپ نے اس کو اڈجسٹ کر دیا اچھا چلیں اس کو اب
10:25جو ہے ہم کمپلیٹ کرتے ہیں ٹھیک ہے یہ جو آہ میں نے جو یہاں پہ
10:30اس کو میں زرا زوم کر لوں ٹھیک ہے اس کو زوم کر لیں تاکہ جو
10:36ہے یہ دیکھیں اس کو یہاں سے زوم کر لیتے ہیں ٹھیک ہے یہاں پہ
10:41دیکھیں یہ یہ حصہ کو یہاں میں نے ڈیٹیل لے کے آیا تھا ٹھیک ہے
10:45ایک اور جواب کے لئے لائٹنگ بیرہ لگی ہوتی ہے نیچے آپ لائٹنگ
10:48بھی دکھا سکتی ہے اس کی بھی ڈیٹیل آپ کے پاس بنی ہوئے تو کامپننٹ
10:52میں چلیں جائیں ڈیٹیل کمپننٹ میں چلے جائیں ٹھیک ہے اور
10:58یہاں پہ آپ کے پاس لائٹ بھی ہے نا ٹھیک ہے تو یہ کہاں سے لوٹ کی
10:58تھی میں نے لوٹ فیملی میں گیا تھا ٹھیک ہے اور لوٹ فیمڈی میں جا کے
11:02آپ کے پاس جو ہے جہاں پہ آپ نے یہاں پہ ہاں پہ میک ڈیٹیل آئٹم کے
11:08اندر آپ چلے گئے تھے ٹیٹیل آئٹم میں آپ کے پاس konflikt也 ہوسکتی
11:13ہیں کہ نظر یہ بھی ہو سکتے مختلف قسم کے یہاں پہ جنرل بھی پڑے
11:16بہت جنرل میں بھی اس ایڈ واؤک میں بڑی پڑی مے پڑی مائت ہی اور میٹا میں جا کرے گا ہے
11:25جو آگے کونٹ فریم میٹل فریمی کبھی مرات ہوں ٹھیک ہے کہ یہاں بھی دیکھیں آپ کے پاس
11:30شماعہمالات لائٹ بھی پڑی دیکھیں ٹھیک ہے تو آپ اس میں سے جو یں تو وہ ب sacr دکھانی ót فریش Classic
11:36ٹھیک یہاں اپنے سلیٹ کیا اور یہاں پہ آپ نے اس کو لائٹ کی ڈیٹیر بھی یہاں
11:41پہ دکھا دی ٹھیک ہے اور اس کے بعد اس کی جو adjustment آپ جو ہے کر سکتے
11:46ہیں ٹھیک ہے نوزنگ تھوڑی سی نوزنگ آپ باہر آپ کے ٹھیک ہے تو اس کی
11:50adjustment آپ کر سکتے ہیں تاکہ نہ آپ کو جو ہے یہ اچھی لگے اور صحیح
11:56اپنی صحیح جگہ پہ یہاں بھی جائے ٹھیک ہے صحیح جگہ پہ نظر بھی آئے ٹھیک
12:00ہے یہ بلکل جو آپ کی نوزنگ ہے ٹھیک ہے تو اس کو آپ adjustment
12:04دیکھیں اوپر سے توڑی سی کام میں ٹھیک ہے نیچے کرنی ہے تو نیچے کار
12:08لیں ٹھیک ہے اوپر کرنی ہے سائیڈ پہ کرنی ہے سائیڈ پہ کرنی ہے تو وہ
12:11کرنے وہ adjustment تو پھر آپ خود کریں گے نا خود آپ دیکھیں گے
12:15کس طرح کی adjustment کرنی ہے ٹھیک ہے اس کے بعد نا array array
12:19کس طرح سے کرتی ہیں ٹھیک ہے اصل چیز ہی تھی کہ میں نے آپ کو یہ
12:21بتانا تھا کہ یہاں پہ array کیسے آپ کرتی ہیں ٹھیک ہے array
12:25کس طرح سے ہوتی ہے اور کس طرح سے ری کو کیا جاتا ہے میں نے اس کو وائل
12:29فریم پہ دوبارہ لے ہوں level of detail میں جاتا ہوں یہاں پہ نیچے
12:33level of detail ہوتا ہے ٹھیک ہے یہاں پہ level of detail ہے جس میں shaded
12:36آ رہا ہوتا ہے hidden light آ رہا ہوتا ہے وائل فریم آ رہا ہوتا ہے
12:39ٹھیک ہے یہاں پہ دیکھیں fine medium coarse میں نے coarse پہ کر دیا اس
12:43کو ٹھیک ہے چلے اب ہم نااااے کر کے دیکھتے ہیں ٹھیک ہے یہاں پہ
12:48میں کیا کروں گا یہاں پہ جو یہ والا ایلیمنٹ ہے اس کو میں نے نا عریق
12:52کرنا ہے سب پہ اس طرح کی جو ہے نوزنگ جو ہے میں چاہتا ہوں ساری
12:56سٹیرز پر اوپر ہو ٹھیک ہے تو اس کو آپ نے سیلیٹ کر لیا سیلیٹ کرنے
13:00کے بعد آپ نے جو ہے عریقہ بٹن یہاں پہ عریقہ بٹن آپ کا اوپر آ رہا ہے
13:04اس کو آپ نے کلک کر دیا تو پھر آپ نے دیکھا ہوگا کہ اس کی ارد کی
13:07دینا ایک باؤنڈری آ رہی ہے بیڈیو رنگ کی ٹھیک ہے یہ بیڈیو رنگ کی
13:12باؤنڈری یہ بتا رہی ہوتی ہے کہ یہ بیسکل یہ گروپ بنا ہوا ہے ٹھیک
13:15ہے اگر آپ نے میک شروع کرنا ہے کہ واقعی گروپ ہے تو یہاں پہ دیکھیں
13:19گروپ کی ڈیفینیشنز آ رہی ہیں ٹھیک ہے گروپ ایل ایسوسیٹ اگر آپ گروپ
13:23پر رکھیں گے اس آپشن کو سیلیٹ کریں گے تو پھر آپ کی ڈائیگونل جو
13:28کو آرے ہے وہ کام کرے گی ٹھیک ہے اگر آپ اس کو نہیں کریں گے
13:31تو پھر اسی طرح سے ہوگا جیسے آپ نے ملٹی ملٹیپل کاپی کی ہے ٹھیک
13:35ہے پھر اس کے بعد آپ بعد میں اس کو جا کے چینج کرنا بھی آپ کے
13:38لیے مشکل ہو جائے گا ٹھیک ہے اور اگر آپ گروپ کو آہ کر دیں گے
13:43تو پھر جو ہے آپ کو ڈائیگونلی وہ آرے بھی نہیں کرنے دے گا پھر
13:46سیدھی آرے کرنے دے گا ٹھیک ہے یہاں پہ پولر یہاں پہ ریکٹنگل
13:50آرے آپ کی پہلی آپ کے ریکٹنگل آرے کی اسمال ہو رہی ہوتی ہے دوسری
13:54آپ کی پولر کے لیے استعمال ہو رہی ہے جیسے شکل سے بھی آپ کو نظر
13:57آ رہا ہے ٹھیک ہے تو آپ نے پہلی سیلیٹ کرنی ہے اس کے بعد کتنے
14:00آپ کے ایک دو تین سیکمنٹ سے ٹھیک ہے تو یہاں آپ نے تین سیکمنٹ
14:05دی دیھنے ٹھیک ہے تین سیگمنٹ سے آپ نے دے دی ہے ٹھیک ہے موف
14:08ٹو سیکنڈ موف کو سیکنڈ کا مطلب ہے کہ فرس سے سیکنڈ تک جو ہے جتنا
14:12distance ہے وہ جو ہے میں دوں گا اس کو تو وہ خود با خود ہی اس کو لے
14:16لے گا ٹھیک ہے اگر میں لیکن اگر میں last کروں گا تو last کا مطلب یہ
14:20ہے ٹھیک ہے last کا مطلب یہ ہے کہ وہ پہلے پوائنٹ سے لے کے last
14:25پوائنٹ کے اندر جتنا بھی اس کو جتنے بھی element دوں گا اس کو equally
14:29divide کر دے گا equally جو اس کو تقسیم کر دے گا ٹھیک ہے اور constant
14:34کے جو آ رہا ہوتا ہے یہاں پہ constant یا اپنی select کرنا constant
14:38select کریں گے نا جیسے میں نے یہاں بتایا تھا یہ آپ کو basically آپ
14:41کی جو ہے وہ possible کرے گا ٹھیک ہے یہ والا constant جو آپ کو
14:46diagonal جو ہوگی وہ آپ کی اس کی possibility زیادہ create کر دیتا ہے
14:50زیادہ بہتر بنا دیتا ہے اس سے کیا ہوتا ہے کہ آپ کی سیدھی ری
14:54نہیں پھر لگتی آپ ڈائیونالی ری بھی لگا سکتے ہیں ٹھیک ہے تو ہم یہاں
14:57پہ جاتے ہیں نیچے اور یہاں پہ جا کے یہ والا point آپ نے select
15:01کرنا ہے یہاں پہ right click کریں snap over right کریں ٹھیک ہے end point
15:06پہ چلے جائیں یہاں پہ end point لے لیں اور اس کے بعد جو ہے اب
15:09بہترہ سے میں اس کو ادھرہ zoom کر لیتا ہوں ٹھیک ہے تاکہ آپ
15:13کو نظر آئی یہ دیکھیں اس کے بعد میں نے یہ والا punch select
15:21کرنا ہے ٹھیک ہے تو یہ والا میں یہاں پہ گیا اور اس کو بھی end
15:24punch لیا اور اس کے بعد اس کو select کیا اب دیکھیں یہاں پہ بھی
15:28آپ کی nosing آگی یہاں پہ بھی آپ کی nosing آئی کیونکہ میں نے اس
15:31کو تین parts کہے تھے ٹھیک ہے اگر میں یہ select کر لیتا ہوں اس کا بھی
15:35ساتھ میں ہو جاتا ٹھیک ہے تو یہ اب خود کر کے دیکھئے گا آپ خود
15:38practice کیجئے گا ٹھیک ہے تو جب بھی آپ نے کوئی polar ray کرنی
15:42ہے اور polar ray اس طرح سے کرنی ہے کہ وہ diagonal ہو اور وہ اس طرح سے
15:46ہو کہ بعد میں اس کو آپ change بھی کر سکیں ٹھیک ہے یہ دیکھیں یہاں
15:49پہ نیچے دیکھیں تین segment سے آ رہے ہیں کہ میں اگر چار کر دوں
15:52گا تو ایک اور اگلے اگلے step پہ بھی چلا جائے گا ٹھیک ہے اگلے
15:55step اور آگے steps ہیں وہ اس کے پانچ چھے تو اس طرح
15:58اگلے step بھی بھی آپ چاہتے ہیں کیونکہ یہاں پہ میں نے cut line
16:01لگائی ہو ہے تو میں نے یہاں پہ تین ہی دکھائی ہیں ٹھیک ہے تو میں
16:04اگر آگے دکھانا چاہوں تو cut line کو میں extend کر دوں گا یعنی
16:07cut line جو آپ کی level line ہے اس کو جا کے آپ آگے کرتے ہیں تو
16:11cut line step بھی دیکھیں یہاں پہ نظر آئیں گے آپ کو ٹھیک ہے وہ
16:14بھی آپ کر سکتے ہیں تو depend کرتا آپ کس طرح سے یہ جو ہے اس کو
16:17manage کرنا چاہتی ہیں لیکن array کا سب سے بڑا فائدہ ہوتا ہے کہ
16:20ڈائیگونل array کا کہ آپ ڈائیگونل ہی وہ چیزوں کو دیکھ رہا ہوتا
16:24ہے اور ڈائیگونل ہی چیزوں کو آگے شفٹ کرتا ہے ٹھیک ہے تو یہاں
16:28پہ تین elements ہیں تو یہاں پہ جا کے آپ چار بھی کر سکتے ہیں ٹھیک ہے
16:32یہاں پہ تین آرین تو چار بھی کر سکتے ہیں وہ ڈپینڈنگ کے آپ کی
16:37requirement کے کس طرح کی آپ کی requirement ہے تو اس طرح دیکھیں
16:41میں آپ کو کر کے دکھاتا ہوں ٹھیک ہے فرس کریں میں نے اس کو shake
16:44کا دیا ٹھیک ہے چھے کروں گا تو یہ آگے بھی چلا گیا ٹھیک ہے اس
16:47کو اگر میں یہاں پہ اس کو ذرا extend کروں نا آگے ٹھیک ہے تو یہ
16:51دیکھیں آگے تک چاہا رہا ہے ٹھیک ہے چھے item آپ cover کرے گا ٹھیک
16:54ہے یہ دیکھیں ٹھیک ہے آپ کے ایک دو تین چار پانچ ٹھیک ہے وہ
16:59نیچے کر دیں ٹھیک ہے تو آپ دیکھیں نیچے جو آپ کا وہ بھی covering
17:02ہو رہی ہے ٹھیک ہے اس طرح کے چھے item جو ہے آپ کے پوری item cover
17:06دے گا ٹھیک ہے صحیح ہے تو اس طرح سے آپ جو ہے ان کو کور کر
17:09سکتے ہیں ٹھیک ہے اچھا اس کے علاوہ جو ہے یہ دیکھیں کہ اگر فرض
17:15کریں میں اس کو لیتا ہوں اور ایک کو دوبارہ اور یہاں پہ جا کے اس
17:19کو چھے لکھاتا ہے اس کو میں دو کر دیتا ہوں تو آپ دیکھیں گے کہ
17:22یہاں پہ صرف دو ایلمنٹ رہ جائیں گے ٹھیک ہے یہ دیکھیں یہاں پہ
17:26صرف آپ کے پاس جو ہے دو ایک یہ والا ایلمنٹ اور ایک یہ والا
17:30ایلیمنٹ ٹھیک ہے یہ دیکھیں صرف دو ہے کہ یہ والا ہے اور یہ والا
17:34ہے اس میں یہاں پہ نہیں ہے ٹھیک ہے صحیح ہے اچھا اس میں نے ایک
17:38اور چیز میں نے آپ کو بتانی تھی کہ اس کو میں ایسے کرتا ہوں پہ
17:43پہلے میں نے اس کو تین آئیٹمز کر دیتا ہوں ٹھیک ہے تاکہ تینوں
17:47پہ رہے کیونکہ مجھے ارجسمنٹ تھوڑی سی ارجسمنٹ کرنی ہے ٹھیک
17:50ارجسمنٹ کرکا آپ کو دکھانی ہے یہاں پہ میں نے تین کر دیا اس
17:53اس کو ٹھیک ہے یہاں پہ آگے بھی آپ کے پاس آگے آپ دیکھیں یہاں پہ
17:57آپ کی یہ جو ہے نوچنگ ہے نا یہ دیکھیں صحیح طرح پیٹھی نہیں ہے
18:00آپ نے لیکن کیونکہ میں نے آپ کو پہلے بھی بتایا تھا میں نے پہلے
18:03بھی آپ کو ایک ایک ایکسرسائز کروا ہی تھی گروپس کے اندر کہ گروپس
18:07کے اندر جب کوئی بھی چیز گروپ کے اندر ایک چیز کو ایڈیٹ کرتے
18:10ہیں تو سارے گروپ جو آٹومیٹکری اس طرح اپ ڈیٹ ہو جاتے ہیں ٹھیک
18:14ہے تو میں اگر فرض کریں اگر سٹیئر کو سیلیٹ کر لیتا ہوں تو
18:19فرض کریں جو ہے میں نے یہ شایر سٹیئر سیلیٹ کر لی
18:22ٹھیک ہے اور سیلیٹ کر کے میں نے جاہا کے دیکھا کہ یہاں پہ پہ
18:25ایکچو رائائیزر ہائٹ میرے پاس وان سکسٹی سیون سکسٹی سکس
18:29پوائنٹ سیون آ رہی ہے اور ایکچوال تریٹ ڈیپٹھ جو ہے دو سہونٹی
18:33فائیب پوائنٹ زیرو آ رہی ہے ٹھیک ہے تو میں اس کو استعمال کر
18:36ان کو ارجس کر سکتا ہوں ٹھیک ہے ان کو اسمال کر کے میں ان کو ارجس
18:40کر سکتا ہوں فرس کریں میں نے کوئی لے لیا کوئی لینے کے بعد ایڈٹ
18:44گروپ میں چلا گیا ٹھیک ہے ایڈٹ گروپ میں جا چلے گے آپ ایڈٹ گروپ
18:47میں چلے جائیں گے آپ تو اس کے بعد آپ نے ایڈٹ ٹائپ میں آ جانے
18:50ایڈٹ ٹائپ میں آ کے آپ نے ٹھیک ہے یہاں پہ اس کو سلٹ کر لیں اور
18:58اس کے بعد جو ہے ایڈٹ ٹائپ میں آپ پہ آ جانے ٹھیک ہے ایڈٹ ٹائپ
19:01میں آ جائیں گے ٹھیکے تو اس کے بعد آپ کے پاس کیا ہے آپ کے
19:05پاس uh height جو ہے rise کی وہ بھی آپ کے آ رہی ہے وہ آپ کی کتنی
19:10resistive point seven ٹھیک ہے اور آپ کی جو دوسری height تھی وہ تھی
19:15two seventy five تو two seventy five آپ نے کر دیا ٹھیک ہے اب کیا ہوگا
19:19یہ خود با خود adjustment ہو گیا دیکھیں apply کیا أوکے کیا تو یہ
19:23دیکھیں آپ کے خود با خود adjustment ہو گیا کیونکہ آپ نے cd کے اندر
19:27جا کے thread کی height اور اس کی ساری چیزیں آپ نے دیکھ لی تھی
19:31دوبارہ میں یہ کر کے آپ کو دکھاتا ہوں ٹھیک ہے دوبارہ کرتی ہیں کیونکہ
19:35ہو سکتا ہے اس میں تھوڑا سا ایشو تھا کہ تھوڑا سا کمپلکس آئیڈیا
19:39ہے تو تھوڑا سا مشکل ہوگا سب سے پہلے آپ نے سی ڈی کو سلیٹ کر
19:43دینا جب سی ڈی کو آپ سلیٹ کریں گے تو آپ کے پاس جو ایکچور رائزر
19:46ہائٹ آپ کے ون سیسٹی سکس پوائنٹ سیمن آ رہی ہے ایکچور ٹیٹ ٹیپ
19:50تھا آپ کی ٹو سیمنٹی فائی بہا رہی ہے ٹھیک ہے اب جو میں نے
19:53یہاں پہ جو گروپ بنائی یہ جو آرے ہم نے لگائی تھی جو آلائنڈ
19:58آرے ایک اینگل کی ہم نے آرے لگائی تھی اس کو کسی کو ایک جو
20:01ہمارا کمپوننٹ ہے ڈیٹیل کمپوننٹ اس کو ہم سلیٹ کر لیں گے یہ
20:05والا کمپوننٹ جو ہم نے لگایا تھا یہ والا کمپوننٹ اس کو ہم
20:08سلیٹ کر رہی ہیں تو آپ دیکھیں گے اس کے گردنا لائن لگی ہے ٹیک ہے
20:11کیونکہ وہ گروپ تھا تو یہاں پہ چلے جائے ایڈیٹ گروپ کے
20:14اندر ہے ایڈیٹ گروپ کے اندر جا کے اس کو آپ سلیٹ سے کرруoga
20:17ٹیک ہے کسی ایک کو سلیٹ کرلیں اور اس کے بعد ایڈیٹ ٹائم میں
20:20چلے جائے ایڈیٹ ٹائم میں جا کے آپ نے اس کو دے دیں
20:22ہے وانلس شکری سکھ جو میں نے وہاں دیکھی تھی وہ ہی
20:25ریڈنگ آپ نے دے دنی یہاں پے سکھ پوائنٹ سیونٹ
20:29ٹیک ہے اور یہاں پہ آپ نے دے دنی ہے ٹو سیونٹی فائی
20:41جو نوچنگ تھی جو ڈیٹیل آپ کے کمپننٹ ڈیٹیل آپ لے گئے تھے اس کو
20:44اڈجسٹ کر کے جو ہے بلکل اگزیکٹلی صحیح بنا دیا آپ ٹھیک ہے ہر
20:48چیز آپ کو بیننس نظر آ رہی ہے ہر چیز آپ کو صحیح نظر آ رہی
20:52ہے ٹھیک ہے تو اس طرح سے آپ جا کے کسی بھی ڈیٹیل کے اندر جا کے
20:55کسی بھی ڈیٹیل کو جب پولر ارے کریں یا الائنڈ ارے کریں تو اس کی
20:59آپ کو ڈیٹیل کو کسی ایک گروپ کے اندر کسی ایک چیز کو آپ آئیڈ
21:03کریں گے تو اٹومیٹکلی دوسری جو ہے وہ بھی چینج ہو جائیں گی ٹھیک ہے
21:07اس کے بعد آپ نے فینش کے اندر جا کرنے فینش کرنا اسے ٹھیک ہے
21:11فینش کریں گے تو اب افیکٹ ہوگا آدھر وائز نہیں تو پھر انڈو ہو جائے
21:14گا وہ چیزیں اس طرح سے نہیں آئیں گے اچھا اس میں نے ایک کوئی چیز
21:17آپ نے اور نوڈ کی ہوگی ٹھیک ہے یہاں پہ دیکھیں آپ کی نا یہ والا ایج
21:21اور یہ والا ایج جو ہے نے اس کا ملنی رہا ٹھیک ہے تو یہاں پہ
21:24اس کو سلیٹ کریں دوبارہ ایڈیٹ گروپ میں جائیں ٹھیک ہے اور ایڈیٹ
21:28گروپ میں جا کے اس کو سلیٹ کر لیں ٹھیک ہے اور سلیٹ کر کے اس کو
21:31تھوڑا سا موو کر دیں ٹھیک ہے رائٹ کلک کریں ٹھیک ہے سنیپ
21:35آورائٹ میں انڈ پائنٹ سلیٹ کریں یہ والا انڈ پائنٹ ٹھیک ہے اور پھر
21:38رائٹ کلک کریں پھر انڈ جو ہے انڈ پائنٹ آپ سلیٹ کریں اور پھر
21:41یہاں پہ جا کے اس کو اس میں سے ملا دیں آپ کیا ہوگا اب یہ کر دیں گے
21:46آپ سارا کچھ ٹھیک ہے تو آپ کا جو اوپر والا ہے جو ہوگا وہ دیکھیں
21:49کتنا زبردست جو ہے وہ اچھا سا آپ کا جو ہے مل گیا ہوگا ٹھیک ہے یہ
21:53دیکھیں بلکل سات میں پیٹ کی ہے ٹھیک ہے سات میں آپ کو جو ہے مل گیا
21:57میں تھوڑا سا اس کو جو ہے آہ شیڈٹ کر کے اور تھوڑا سا فائن کر کے
22:03آپ کو دکھاتا ہوں ٹھیک ہے اور وہ دیکھیں آپ کے پاس نے اس رنہ سے
22:07آپ کے پاس کتنا زبردست ہے جو ہے مل گیا ہے کہ اس طرح سے آپ نے
22:11جو ہے اچھ ملا دیں یہ میں لیول اپ ڈیٹیل کو میں نے چینج کی ہے ٹھیک ہے
22:14کورس کر دیا پھر فائر فریم کر دیا ٹھیک ہے واپس آگی ٹھیک ہے اوپر
22:19جا کے لائن ٹکنس سے اسے کم کر دیا ٹھیک ہے یہاں سے اوپر سے لائن ٹکنس
22:23بھی آپ کنٹرول کر سکتے ہیں اچھا اس کے بعد جو ہے آپ کو یاد آتا ہے
22:28بعد میں یاد آتا ہے کہ جو ہے آپ کا اس کو میں اوکے کر دیتا ہوں آپ کو
22:34زیادہ تھا کہ جو اپنے لائٹ لگائی تھی یہ بھی سب کے اندر جو ہے اس
22:38کے اندر اس طرح سے آنی چاہیے تھی ٹھیک ہے تو آپ فرض کریں آپ بھول گئے
22:42ہیں یا آپ کو یاد نہیں رہا ٹھیک ہے کوئی بھی بجا بنی ہے تو تو آپ کیا
22:45کر سکتے ہیں اس کو سیلٹ کرنے اسی ڈیٹیل کو آپ دوبارہ سیلٹ کریں اس کے
22:49بعد ایڈیل گروپ میں چلے جائیں اور یہاں آپ کے پاس ایڈ کی آپشن
22:52جا رہی ہیں ٹھیک ہے ایڈ کریں ٹھیک ہے اس کو لے لیں ایڈ کرنے اس
22:56کی طرح ٹھیک ہے اور اس کے بعد فینش کر دیں جیسے فینش کریں گے وہ
22:59دیکھیں آپ کے پاس نہ وہ جو ڈیٹیل ہے آپ کی وہ سب کے اندر جو ہے اس
23:04طرح سے ایڈ ہو جائے گی دو کے اندر آپ کے ایڈ ہوگی ہے ٹھیک ہے یہاں
23:08پہ بھی آگئی ہے یہاں پہ بھی آگئی ہے ٹھیک ہے آپ کے پاس دونوں کے
23:11اندر جو ہے وہ اس طرح سے ایڈ ہو کے آپ کے پاس آگئی ہے ٹھیک ہے اور
23:16اور اس کو دیکھیں ٹھیک ہے? اگر پرس کریں اس کو تھوڑا نیچے کریں گے ٹھیک ہے؟
23:23اور اس کو دورا باہر کریں گے ٹھیک ہے؟
23:26تو آپ اے ڈبل ھیا ڈریپل ھیا چار کر دیں گے
23:31رسو پھر دیگ، آپ کے پاس کیا سان ہوگی
23:33اور وہ اٹومیٹیکل لائٹ وہاں پہ بھی آ جائے گی ٹھیک ہے؟
23:36تو اس طرح آپ ایک، دو، تین، چار
23:42یہاں تو اس طرح آپ نے جو اپنی جو لائٹس ہیں وہ بھی اسی طرح سے
23:46آرے کر سکتے ہیں جس طرح سے آپ نے ڈیٹیل کمپننٹ کو جو ہے آرے
23:50کی ہے اس کے اینگل کے حساب سے تو بس آپ نے ایڈ کرنا ہے کچھ
23:54بھی نہیں کرنا آپ نے کسی ایک گروہ میں جا کے اس کے ایڈیشن کر دیں
23:57اور اس کے بعد دیکھیں کہ آپ کی جو آرے ہوگی اس کے اندر آٹومیٹکل
24:01ہی وہ آرے ہو چکا ہوا اچھا اس میں ایک اور چیز بھی ہے ٹھیک ہے کبھی
24:06کبھی آپ کو یہ خیال آتا ہے کہ یہ جو آہ لائٹ ہے یہاں کیوں
24:10پڑھی ہے میں بالکل اس کے ساتھ کیوں نہیں لگا دیتا ٹھیک ہے تو اس کے
24:13ساتھ بھی آپ لگا سکتے ہیں یہاں پہ جائیں دوبارہ ایڈیٹ گروپ
24:16میں جائیں ٹھیک ہے ایڈیٹ گروپ میں جا کے اس کو سلیٹ کر لیں ٹھیک ہے
24:20سلیٹ کر رہے کے بعد رائٹ کرک کریں ٹھیک ہے رائٹ کرک میں آپ چلا
24:25جائیں آپ کے جو ہے اس کو میڈ پوائنٹ آپ نے سلیٹ کرنا ٹھیک ہے اس
24:29کو سلیٹ کر لیا ٹھیک ہے اور اس کا کوئی بھی پوائنٹ جو ہے آپ
24:33نے سلیٹ کر لینا ٹھیک ہے آپ نے سلیٹ کر کے اس کو ٹھیک ہے اور
24:39اس کو موو کر کے یہ دیکھیں اپنے موو کی کمانڈ اوپر آ رہے ہیں
24:43موو کی کمانڈ آپ نے لینی ہے اور پھر آپ کہتے ہیں کہ میڈ پوائنٹ
24:46سے آ جائے ٹھیک ہے اور یہاں پہ آپ کے پاس کوئی میڈ پوائنٹ ہے
24:50یا آپ نے پرپینڈکولر یہاں پہ جو بھی یہاں پہ میڈ پوائنٹ میں
24:53یہاں پہ آپ نے لگانی ہے تو یہاں پہ آپ نے لائٹ کو لگا دیا ٹھیک ہے
24:56لائٹ کو لگا کے آپ نے فنش کر دیا ٹھیک ہے تو فنش کریں گے تو ساری
25:00لائٹ جو بھی اتنی بھی لائٹس ہوں گی ساری اپٹومیٹکلی ایڈجسٹ
25:04ہو کے اوپر آ چکی ہوں گی یہ دیکھیں ساری اوپر آگئی ٹھیک ہے تو اس
25:08طرح دیکھیں کتنا فائدہ ہو رہا ہوتا ہے کہ ہم ایک ہی ارے کرتے ہیں
25:12ہیں یہ پیرامیٹری کرے اور پیرامیٹری کرے کے اندر ہم جو
25:16چیزیں اپنی کچھ ایڈ کر سکتے ہیں کچھ ریموک کر سکتے ہیں کو
25:19موڈیفائی کر سکتے ہیں کچھ ایڈٹ کر سکتے ہیں تو یہ بڑی زبردست
25:23چیز مجھے لگی ہے ریوٹ کے اندر کہ آپ کو بار بار کام نہیں
25:27کرنا پڑتا آپ ایک ہی ڈیٹیل کے اندر ہوتی ہیں اور آپ بہت سری
25:30چیزیں جو آپ کر لیتے ہیں تو یہ تھی آج کی ایکسرسائز جو میں
25:36آپ کو بتائی ہے ٹھیک ہے اور اس میں ایک اور چیز رہ گی تھی
25:40کہ بریک لائن اگر آپ کی بریک لائن آ رہی ہے اور بریک لائن یہ
25:43اوپر پچھلی چیزیں نظر آنے شروع ہو گئی ہیں ٹھیک ہے تو پھر آپ
25:46کیا کر سکتے ہیں یہاں پہ میں ویسے بتا دیتا ہوں آپ کو بریک لائن
25:50لے لیں اور اس کے بعد برنگ ٹو فرنٹ یا برنگ سینڈ ٹو بیک جو
25:54سے کر سکتی ہیں تو یہ چھوٹی چیزیں تھی لیکن یہ بہت امپورٹنٹ
25:58تھی خاص کر کے جہاں تک تعلق تھا پیرامیٹرک آ رے کا ٹھیک ہے
26:04تو پیرامیٹرک آ رے کا مجھے امید ہے کہ آپ کا اچھا کانسپ
26:07ڈیویلپ ہوا ہوگا اور انشاءاللہ آپ پروجیک کے اندر اس سے
26:10اسعمال بھی کریں گے جہاں ریکوائرمنٹ آئے گی تو آپ نے جتنے بھی
26:14دوست ہیں حباب ہیں ان کے ساتھ ضرور میری آ ٹوٹوریل شیئر کریں
26:18تاکہ ان کو بھی فائدہ ہو اور کمیٹ بھی کرا کریں اور ساتھ میں جو
26:22سبسکرائب کریں اور لائک بھی کریں ٹھیک ہے تو تاکہ میری آفر
26:27جو ہے اب تک آتی رہے اور چیزیں اب تک پہنٹی رہے اور جو ہے
26:30میرے حوصلہ حفظہ جو ہے میری ہوتی رہے تینکیو بیری مچ
26:34اللہ حافظ اسلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
26:52اللہ حافظ اسلام علیکم وبرکاتہ
Be the first to comment
Add your comment

Recommended