Skip to playerSkip to main content
In this gripping video, we highlight the heroic actions of Swat Principal Saeed Ahmad, who played a crucial role in safeguarding the lives of 900 students during a sudden flash flood disaster in Swat. Witness the swift response and decisive leadership that prevented a potential tragedy, showcasing the importance of preparedness and quick thinking in emergency situations. Join us as we delve into the details of this remarkable event, featuring interviews with students, staff, and local authorities who witnessed the unfolding drama. Don't miss this inspiring story of courage and community resilience.
Anchor: Hira Naveed

#KPKFloods #KPKFlood #KPKCloudBurst #SwatFlood #DisasterRelief #SwatDisaster #FloodRelief #Swat

Follow Us on Facebook: https://www.facebook.com/urdupoint.network/
Follow Us on Twitter: https://twitter.com/DailyUrduPoint
Follow Us on Instagram: https://www.instagram.com/urdupoint_com/
Visit Us on Web: https://www.urdupoint.com/

Category

🗞
News
Transcript
00:00سوات میں سلاب سے جہاں تباہی سے سینٹر لوگ اپنی جان سے ہاتھ دو بیٹھے ہیں
00:06وہیں سکول پرنسپل کی حاضر دماغی نے نو سو بچوں کی جانیں بچا لی ہیں
00:11خیبت پکتونخواہ کے ذرا سوات میں واقع ایک سکول کے پرنسپل سید احمد کے بروقت فیصلے نے نو سو تربا کی زندگی کو بچا لیا
00:22رپورٹ کے مطابق سوات میں مقامی سکول کے انچاس سالہ سکول پرنسپل سید نے بتایا
00:30کہ پندرہ اگس کے صوب نو وجہ میں نے قریبی نالے پر نظر ڈالی اور محسوس کیا کہ مسلسل بارش کے باعث نالے کے کناروں سے پانی باہر نکلنے والا ہے
00:39اس کے بعد میں نے تقریباً نو سو طلبہ کو فوری طور پر سکول سے نکل جانے کا کہا
00:43صرف پندرہ منٹ کے اندر تمام بچوں اور اساتسہ سکول سے نکل گر کچھ ہی دیر کے بعد سلاوی ریلا سکول سے جا ٹکرایا
00:53مارت کا نصف فصہ بیرونی دیوار اور کھیل کامیدان بھی اپنے ساتھ ہی باہا کر لے گیا
01:01رپورٹ کے مطابق مقامی کانسلر سرور خان نے بتایا کہ پندرہ اگست کو جب ہمارے گاؤں اور ملہ کا علاقہ میں سلاب آیا
01:08تو سکول میں تقریباً نو سو بچے موجود تھے اور پرنسپل کے بروقت فیصلے نے نو سو زندگیوں کو بچا لیا
01:15یہ سکول اندرجنوں تعلیمی اداروں میں شامل ہے جو صوبے میں آنے والے حالیہ سلاب میں تباہ ہوئے
01:20مقام کے مطابق صرف مزرشتہ تین دینوں میں ساڑھے تین سو سے زائد افراد جانبہا کھو چکے ہیں
01:25بارہ سال سے پرنسپل کے فرائض انجام دینے والے سائید احمد نے کہا کہ یہ امارت جولائی انیس سو پچانوے کے سلاب میں بھی تباہ ہوئی تھی
01:34اس وقت گرمیوں کی تاتلاتی اس لئے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا
01:38جب میری بچوں کو سکول سے نکالنے کا فیصلہ کیا تو وہ واقعہ بھی میرے ذہن میں آ چکا تھا
01:43واضح رہے کہ رمہ سال اگست کے وست تک پاکستان بھر میں شدید بارشوں، لینڈ سلائیڈز اور اچانک آنے والی شدید بارشوں
01:54اور کلاود ورسٹ کے خدشات یہ باعث بھلائی قیبر پکھونکہ میں پچیس اگست تک کالجز اور جامعات بند رکھنے کا اعلان کیا گیا ہے
02:02دہما تعلیم کے علامے کے مطابق کلاود ورسٹ، سیز بارشوں اور لینڈ سلائیڈنگ کے ممکنہ خطرے کے پیش نظر تعلیمی ادارے بند رہیں گے
02:12فیصلہ طلبہ و سات سا اور عملے کی زندگیوں کو تحفظ درنے کے لیے کیا گیا ہے
02:18علامی میں یہ بھی کہا گیا ہے کہ جہاں ممکن ہوں وہاں جامعات اور کالجز میں آن لائن تدریسی سرگرمیاں چاری رکھی جائیں
02:24وزیر تعلیم خیب پکھونکہ مینہ خان افریدی نے واضح کیا ہے کہ موسمی حالات کے باوجود طلبہ کو سہولیات اور اسانی کی کمی نحسوس نہیں ہونے دیں گے
02:42موسیقی
02:54موسیقی
Be the first to comment
Add your comment

Recommended