Skip to playerSkip to main content
  • 2 months ago
Welcome to the ultimate roast of Pakistan’s biggest national obsession: SHAADI! 💍😂

From phuppo ke tantray to bride and groom ke stress breakdowns, this video dives deep into why Pakistani weddings are less about love and more about log kya kahenge, biryani fights, rishta aunties, and emotional blackmail.

If you've ever been forced to attend 10 mehndis in one month, or been guilt-tripped into dancing at a cousin’s dholki, this one’s for you. 😭🔥

⚠️ Disclaimer:
This video is made purely for comedic and entertainment purposes. It does not intend to target or offend any individual or community. The jokes and commentary are based on common cultural observations and satire.

Category

😹
Fun
Transcript
00:00دوستو پاکستان کی شادیاں بھی کسی کومیڈی سیریز سے کم نہیں ہوتی
00:05رشتہ پکا سے لے کے رخصتی تک یہ سارا جو بھنگ بھروسہ ہوتا ہے
00:09آج ہم اس کا خلاصہ کرنے آئے ہیں
00:11تو آئیے چلتے ہیں اسٹیپ بائی اسٹیپ
00:14دیکھیں جی لڑکوں کے معاملے میں تو بہت سمپل ہوتا ہے
00:18شروع سے ہی ماباپ پٹی پڑھا دیتے ہیں کہ بیٹا لڑکیوں کے چکر میں پڑھنا نہیں ہے
00:22اور ان کے پاس اکثر کسی دور کے کزن کزن کی مثال بھی ہوتی ہے
00:26بیٹا دیکھو یہ لڑکیوں کے چکر میں مت پڑھنا پڑھائی میں دھیان دینا
00:29منہ تمہاری حالت بھی وہ اپنے کزن جیسی ہو جائے گی
00:31دیکھا نا اس کو کیسے حالت ہوگی اسے
00:33ایجنسی کا بندہ لگتا ہے وہ
00:34پھر ٹھیک ہے اگر آپ ان چیزوں میں عمل کرتے ہو
00:37تو چل چل کے ایک ٹائم ایسا آتا ہے کہ انہی پیرنٹس کو ریلائز ہوتا ہے
00:41کہ یار اب لڑکا جو نا وہ بڑا ہو گیا ہے
00:43یہ کہیں نہ کہیں تو مو مار رہا ہو گا
00:45کیوں نہ اس کا نقلی دوست بن کے اس سے سچ اگلوایا جائے
00:48تب یہ آ جائیں گے
00:49اے بیٹا وہ اگر کوئی لڑکی وڑکی پسند ہے
00:52تو ہمیں بتا دو
00:53اپنا دوستی سمجھو ہمیں
00:54نہیں
00:55میں نہیں باتا
00:56پہلے تو آپ ظاہر ہیں تھوڑے ایج کے چاہتے ہو
00:58کہ یار انہوں نے تو منع کیا تھا
00:59اب یہ پارٹی کیوں بدل رہے ہیں
01:01پھر تھوڑا سا آپ کو کیوں کہ وہ confidence میں لے لیتے ہیں
01:03تو آپ بھی کھلنے لگ جاتے ہو
01:04and then if you tell them
01:06کہ ہاں ایک ہے لڑکی
01:08وہ میری کلاس میں پڑتی ہے
01:10وہیں پہ 180 ڈگری مار دیں گے یہ لوگ
01:12یہ سب کرنے کے لیے بھیج رہے ہیں
01:14ہم تمہیں کالج
01:15اب چھوکری بازی کرو گے تمہیں
01:16اب سمجھ آیا ہے
01:17تمہارا بائیو میں انٹرسٹ نہیں زیادہ بڑھ رہا ہے
01:19پھر as a boy of the house
01:24آپ کو سمجھ آ جاتی ہے کہ یہ نقلی دوستی ہے
01:28آپ بھی چپ رہتے ہو پھر کچھ نہیں بتاتے
01:29پھر مزید ٹائم جیسے گزرتا ہے
01:32اور کوئی رشتے بھی نہیں آ رہے ہوتے
01:34اور پتہ لگ رہا ہوتے کہ لڑکا تو واقعی بڑا ہو رہا ہے
01:37تو یہ پیرنس پھر سے پریشان ہو جاتے ہیں
01:40پھر یہی پیرنس دوبارہ سے آپ کے پاس آتے ہیں
01:42لیکن اس دبا یاری منانے نہیں
01:43اس دبا وہ خود پہ جو ہے نا
01:45احمد ہار گئے ہوتے ہیں
01:47ان کے اپنی بھی جو لسٹ ہوتی ہے
01:48کہ یہ ولی لڑکی چاہیے وہ لڑکی چاہیے
01:49وہ بھی ختم ہو چکی ہوتی ہے
01:51رشتے بھی نہیں آ رہے ہوتے ہیں
01:52لڑکے کی عمر بھی جا رہی ہے
01:53پھر دے بھی لائک
01:54بیٹا تمہیں کوئی پسند ہے
01:55تو اب بتا دو تمہیں بتا دو
01:58اب تو بس کوئی زندہ لڑکی چاہیے تمہارے لیے
02:00پھر آپ بھی کہتے ہو کہ
02:01اے اب آیا نا اوٹ پاڑ کے نیچے
02:03آپ بتا دیتے ہو کہ
02:04ہاں وہ ہے لڑکی
02:05وہی جس کے بارے میں بتایا تھا
02:06کالیج میں جو پسند تھی
02:07وہی لڑکی ہے
02:09اب وہ بھم بڑے ہو گئے ہیں
02:10وہ بھی جاگ کر رہی ہے
02:11میں بھی جاگ کر رہا ہوں
02:12اور میں چاہتا ہوں
02:13آپ رشتہ لے کے ان کے پاس چلے جائیں
02:15لیکن لیکن لیکن
02:17یہ پھر 180 ڈگری مار دیں گے
02:19کسی نے کسی بات کو لے کے
02:20ارے وہ بیٹا
02:21لیکن وہ لڑکی تو شیعہ ہے نا
02:22ہم تو سنی ہیں نا
02:24یہ تو گڑ بڑ ہو جائے گی نا
02:25بچے سوشی ہو جائیں گے
02:26ان کو پتہ نہیں کیا لگتا ہے
02:27کہ شیعہ سنی کی شادی ہو گئی
02:29تو جینز میں گڑ بڑی ہو جائے گی
02:30یتیم سرور پیدا ہو جائے گا کوئی
02:32یہ نہیں تو کسی کمپلیکس کو پکڑ لیں گے
02:35بھئی گورہ کمپلیکس کتنا ریل ہے
02:36فیرنس تریموں کی پوری انڈسٹرییاں
02:38چل رہی ہیں اس کمپلیکس پر
02:39گورے چلے گئے
02:41لیکن اپنا کمپلیکس جو ہے نا
02:54میرا والیٹ نہیں مل گا
02:55چابیاں رکھی تھی ہاں پہ مو لے گیا
02:56روشنی مارو ادھر
02:58لیٹرلی شادیوں پہ بہت ساری آنٹیوں کا کام ہی آئی ہے
03:01کہ جو کپل ہیں
03:02ان کے رنگ کا کمپیرزن کرنا
03:05لڑکا تو اتنا گورا ہے
03:06پھر لڑکی اتنی کالی سے کیوں لی ہے
03:08لڑکی اتنی گوری ہے
03:10لڑکا تو بالکل ہی کالا ہے
03:12اور خود ان آنٹیوں نے اپنی سکن سے
03:14کئی شیڈز زیادہ لائٹر بیس لگائی ہوتی ہے
03:17اور اس طرح کا میک اپ کیا ہوتا ہے
03:18جیسے ہی تھوڑی تھی گرمی ہو جاتی ہے
03:20ان کے مو گری ہو جاتی ہیں
03:21فیفٹی شیڈز آنٹ گری
03:23پھر وہ پسینے کی وجہ سے کوئی بوند اگر گر رہی ہے
03:25تو اندر سے پورا رنگ اصلی والا نظر آ رہا ہے
03:28ارے بھائی
03:28وی شیڈ بی پراؤڈ براؤن ساؤڈ ایشینز
03:31یار
03:31پراؤڈ
03:32ارے یہ آئیڈیل رنگ ہوتا ہے سکن کا
03:34اب یہ جو میں آپ کو سٹیجز بتائی
03:36یہ تو لڑکوں کے لیے ہوتی ہے نا
03:37لڑکیوں کا بہت سمپل ہے
03:39ان کا بہت سمپل ہے
03:40ان کا ایک ہی سٹیج ہے
03:41بیٹی
03:41پرسوں ہم تمہارا رشتہ پکا کرنے جا رہے ہیں
03:44تمہاری پپو کے بیٹے کے ساتھ
03:46تو آج کے بعد
03:46وہ تم پر دندی نظریں ڈالے گا
03:48یہ حلال ہے
03:53اور پوری پرانی چیٹ ڈیلیٹ کر دو
03:55جس میں بھی تم نے اس کو بھائی کا ہے
03:56تو بھائی ایک تو یہ میں
03:57cousin dozen جو ہے نا
03:58cousin marriage کی بہت خلاف ہوں
04:00پوری دنیا میں لوگ cousin کے ساتھ
04:01sister لگاتے ہیں
04:02cousin sister
04:03ایک ہم یہ جو cousin کے ساتھ
04:04sister لگا رہے ہیں
04:05جو credit to جنید اکرم
04:06بھائی پوری دنیا قبول کر چکی ہے
04:08science چلا چلا کے
04:10گلے پھاڑ کے بتا رہی ہے
04:11کہ اگر آپز میں ہی
04:12چوملوں کو کرتے رہو گے
04:14تو genetic disorders کا جو chance ہے
04:17وہ تین گناہ زیادہ بڑھ جاتا ہے
04:18آپ نے سنا ہوگا نا کہ
04:19ہماری heredity میں یہ فلانی بیماری ہے
04:22وہ چلتی آ رہی ہے
04:23ارے بھائی وہ اس لیے چلتی آ رہی ہے
04:24کیونکہ آپ genes mixing نہیں کر رہے
04:27اپنوں میں ہی شادیاں کر رہے ہیں
04:29science سے بول رہے ہیں
04:29کہ اگر آپ غیروں میں شادیاں کریں گے
04:32جتنی races دور دور کی ہوں گی
04:34تو جو genetic بیماریاں چل رہی ہوتی ہیں
04:36heredity میں
04:37وہ ان کے ختم ہونے کے chances بڑھ جاتے ہیں
04:39ہم شیو میں نہیں کرتے ہیں
04:40ہم سنیوں میں نہیں کرتے ہیں
04:41ہم باہر نہیں کرتے ہیں
04:42ہم ہماری فلانی caste ہیں
04:43ہماری ڈنگی caste ہیں
04:45جتنے خاندان کلوز ہوں گے
04:46تو ان کے جو بچے ہیں
04:47ان کی brain development میں بھی مسئلے آ رہے ہیں
04:50cognitive intellectual disability کے chances بڑھ رہے ہیں
04:53تو یہ جو consensus marriages ہیں
05:01کتنا مشکل لفظ بولایا میں نے
05:03cousin marriage بھی بول سکتا تھا
05:04خیر تو یہ جو cousin doesn't ہے
05:07ان شادیوں کا اکثر جو logic پیش کیا جاتا ہے
05:09وہ یہ ہوتا ہے کہ
05:10دیکھیں جی ہم دوسری caste میں نہیں کرتے
05:12ہمارا ہم فلانی کے descendants ہیں
05:14انہی کی آل سے آ رہے ہیں
05:16انہی کی لڑی سے آ رہے ہیں
05:17ہم جو ہے نا خون کو mix نہیں کر سکتے
05:19ارے بھائی آپ کا اگر خون ہے
05:20تو دوسروں کا پہ تو خون ہی ہے
05:23بھائی ان کے رگوں میں تو خون ہی
05:24دوڑر فالسے کا جوچ تو نہیں ہے
05:25it doesn't make any sense
05:27and guess what
05:28پاکستان میں 70% شادیاں
05:30ہوتی ہی cousin marriages ہیں
05:31what's up intellectual
05:32آپ level دیکھ لیں قوم کا
05:34تو بس پھر جو ہو گیا
05:35جو نئی نسل ہے وہ پڑی لکھی نسل ہے
05:38آگے سے آپ جو ہے نا
05:39باجی کو باجی رہنے دیں
05:41اور mostly arranged marriages ہی ہوتی ہیں
05:43اب ان arranged marriages میں جو رشتہ پکا کرنے والا
05:46دن ہوتا ہے نا وہ جو
05:47ایک اپیسوڈ ہوتا ہے وہ بڑا کمال ہوتا ہے
05:49لڑکے والے اپنے لڑکے کی تعریفوں کے پول باندھ رہے ہیں
05:52ما شاء اللہ سے ہمارا لڑکا اتنا نیک ہے
05:54اتنا نیک ہے
05:55دیکھیں نا اس کے سر پہ یہ جو نشان ہے
05:57یہ چوٹ تھوڑی لگی ہے یہ نماز پڑھنے کا نشان ہے
06:00کل اس نے اندھے کو رستہ دکھایا ہے
06:02آج ضد کر رہا تھا کہ ممہ میں نے اس اندھے کو نہ اپنی آنکھیں ڈونیٹ کرنی ہے
06:05ہم نے اس کو سمجھایا
06:06ارے بیٹھا نہیں کرو لار
06:08تب یہ جا کے مانا ہے
06:09اوہ شریف تو اتنا ہے
06:10آپ بس پوچھیں مت
06:12بس ایسے ہی جو ہے نا
06:13پڑا رہتا ہے
06:14کوئی لڑکیوں میں تو انٹرسٹ ہی نہیں ہے
06:16اس کا دیکھتا ہی نہیں لڑکی
06:18لڑکی سامنے آج ہے یہ موہ نیچے کر دیتا ہے
06:20اس کا تو کوئی آوارہ گردیاں نہیں کرتا
06:22ایک ہی اس کا دوست ہے
06:24وہ بھی اس کے اپنے کاری صاحب
06:25بس پورا دن انہیں کے ساتھ ہی لڑو گلتا رہتا ہے
06:28اور پھر جو لڑکی والے ہیں
06:29وہ پھر اپنی لڑکی کی تعریفوں کو پل باندھ رہے ہوتے ہیں
06:32ارے ما شاء اللہ یہ تو بہت چی بات ہے
06:34کیونکہ ہماری بیٹی بھی جو ہے نا
06:36وہ بھی پورے محلے میں مشہور ہے
06:38سلائی کڑائی میں
06:40بہت مشہور ہے
06:42اور اس کے رشتے بھی بہت جگہ سے آئے ہیں
06:44آسٹریلیا سے کینیڈا سے
06:46امریکہ سے لیکن اس کا اپنا جو شوق
06:48وہ کہتی میں دبائی جاؤں گی
06:50وہاں پیسے اچھے بن جاتے ہیں
06:51وہ کہتی میں باہر باہر
06:54باہر جائیں جاؤں گی
06:55یہ ایک ہی باہر جاؤں گی اور کسی اچھی باہر پر جاؤں گی
06:57بہت ایمبیشوس ہے ہماری لڑکی ہے
07:00ایک تو پسند یہ ہستے کیوں رہتے ہیں یہ لوز
07:02دونوں پارٹیاں
07:03چائے کہاں ہیں
07:04ارے پانی تو دی
07:06اس پر ہسنے کیا زورت ہے بھائی
07:09آر ایو کومیڈی بھی
07:10اف اف اف اتنی جھوٹی تعریفیں کریں گے
07:16اس وقت کورے میں جو شیطان ہے نا
07:18وہ کونے میں بیٹھ جاتا ہے
07:19وہ شیطان رو رہا ہوتا ہے
07:21کہ شرم کر لو
07:22یہ تم لوگ پھر میرے پر ڈالتے ہو
07:23یہ ساری چیزیں ہیں
07:24قسم سے شیطان اس وقت سیکھ رہا ہوتا ہے
07:30ایسے بھی بول سکتے ہیں
07:31یہ تو ہو گئے ارینج میریج والے
07:33باقی جو لف میریج کرنا چاہتے ہیں
07:35قپل ان کا بہت سمپل ہے ہمارے معاشرے میں
07:37ان کا سین گوڈ ہے
07:38اگر وہ لف میریج کرنا چاہتے ہیں
07:39تو ان کی شادی کرا دی جاتی ہے
07:41کسی اور کے ساتھ
07:43آپس میں نہیں
07:44یہ جو فیملی پولٹکس ہے نا
07:46اس پر بھی کوئی ڈگری ہونی چاہیے
07:47کیونکہ یہ بھی کوئی اتنی آسان چیز نہیں ہے
07:49اب اگر دیکھو رشتہ تیوے ہو گیا
07:51تو پھر سیاست شروع ہو جاتی ہے
07:52انمیٹیشن کارڈز پر
07:53وہ جو نراز پھوپا ہیں
07:55وہ پھر سے مو پھلا لیتے ہیں
07:56کہتے ہیں یہ
07:57یہ واتسپ پہ انوائٹ کرنے والا کیا سین ہے
07:59ہمارے زمانے میں تو یہ نہیں ہوتا تھا بھائی
08:02ہم تب تک شادی میں نہیں آئیں گے
08:04جب تک فیزیکل کارڈ ہمیں نہ پکڑایا جائے
08:06ہمارے دروازے پر جب تک کوئی آتا نہیں ہے
08:08ہم کیسے مانے
08:09انہوں نے ہماری عزت رکھی ہے
08:11اچھے وہ پھوپا رہتے بھی
08:12کوئی ہزار کلومیٹر دور ہوں گے
08:14کسی اور شہر میں
08:15ارے بھائی وہ گاؤں میں ہوتا ہوگا
08:17اس زمانے میں
08:17تو سارے قریب قریب رہتے ہیں
08:19بھائی گھر پہ آ جاتے ہیں
08:20ٹا ٹا ٹا ٹا بھائی فلانے کی شادی ہے
08:21اب ظاہر ہے بندہ
08:22اب کیا کراچی سے اسلام بات جائے گا
08:24کوئی سفیر بھیجیں گے
08:25گھوڑے پہ بادشاہ سلامت کے پاس
08:27پیغام لے گا جائیں
08:27آئیں جی شادی میں آئیں
08:28ساتھ میں گفٹ کے طور پہ
08:30شہطر مرگ بھی لے جائیں
08:31اس کے لیے
08:32پھر جو انوائیٹ کارڈز ہوتا ہے
08:33ان کے نیچے ایک سیکشن ہوتا ہے
08:35منتظرین آمد
08:36یعنی یہ وہ رشتہ دار دوست ہوں گے
08:38جو ریسیپشن پہ ہوں گے
08:40یعنی یہ آپ کا انتظار کر رہے ہیں
08:42اب تو لوگ اس پہ لکھتے تھے ہیں
08:43فیملی اینڈ فرنس
08:44لیکن پہلے نام لکھتے تھے
08:46ان ناموں پر بھی سیاست ہوتی تھی
08:47بڑے ماموں کا نام چوتھے نمبر پہ لکھا
08:49ارے بھائی اگر پہلے نمبر پہ آ گیا نام
08:52تو آپ کو کون سا جوسر مشین مل جائے گا
08:54کون سا گفٹ ہم پر ملے گا
08:55آپ کو کیا فرق پڑتا ہے
08:57وہ ناموں کی لسٹ میں وہ کہہ رہے ہوتے ہیں
08:59میں بڑھا ہوں تو میرا نام اوپر ہونا چاہی
09:01لے بھائی
09:01اب انہوں نے سارے بھنگ بھروسہ ختم کر دیا
09:04فیملی اینڈ فرنس لکھ دیتے ہیں بس کھت
09:05اب پہلے ہوتا تھا
09:06جھٹ مانگنی پٹ ویا
09:08یعنی ایسے ہو گئی جھٹ پٹ شادی
09:10لیکن اب آپ کو پتہ پوری ایک سیریز چلتی ہے بھائی صاحب
09:12بات پکی مہندی
09:14ڈھول کی مائیوں
09:15بڑی ڈھول کی چوٹی ڈھول کی
09:17برات نکہ والیما یہ بھ
09:20پھر اس کے اندر بھی جو رسمیں ہوتی ہیں بھائی صاحب
09:22مو دکھائی جوتہ چھپائی دودھ پلائی
09:24ہاتھ لگائی بھاگ جائی
09:25چٹنی چٹائی
09:26بہت ساری جو رسمیں ہوتی ہیں
09:30نیندی ڈانسز کا بھی بڑا کمال سین ہوتا ہے
09:32پورا سال تیاری کر رہے ہوتے ہیں
09:34کزن وزن جو لوگ ہوتے ہیں
09:35اس میں سے ایک کوئی لڑکی ہوتی ہے جس کو سب سے اچھا ڈانز آتا ہے
09:38وہ ہوتی ہے
09:39خوریوگرافر پرو میکس
09:40اس وقت کی وہ مادوری ڈیپ شٹ ہوتی ہے بھائی صاحب
09:43اس وقت وہ ڈانٹتے بھی بہت زیادہ ہے
09:45بول رہے ہوں کب سے ہی کہ
09:46مشہور میرے عشق کی کہانی ہو گئی
09:49کہانی بھی یہ کرنا ہے
09:51تو یہ کیا کر رہے ہوں
09:52اب اس میں جو لڑکے ہوتے ہیں
09:54وہ بیچاری جن پر کمائی کا سٹریس
09:57اتنا ہوتا ہے
09:57سارے پٹھے وٹھے ان کے کھچے ہوتے ہیں
09:59سٹیف ہوتے ہیں
10:00ان سے مووو نہیں ہوتا
10:01فلیکسیبیلیٹی نہیں ہوتے
10:02وہ بہت فنی لگ رہے ہوتے ہیں
10:04ان کو پھر
10:09کیونکہ آپ وہ کچھے کھلا رہی ہوتے ہیں
10:10تو ان کو سب سے پیچھے دھکیل دیا جاتا ہے
10:12بھائی تم لوگ ادھر رہو
10:13بہت وہ صرف خالی جگہ پر کرنے کے لیے ہوتے ہیں
10:15وہ پیچھے اپنا ہی لگے ہوتے ہیں
10:16جنوں کے ساتھ چھم چھم کھیل رہے ہیں
10:18آپ نہیں
10:19سارا پھر جو فوکس ہوتا ہے
10:21وہ اسی لڑکی پہ ہوتا ہے
10:22وہ جو بیچ میں کھڑی ہوتی
10:23جو سب سے صحیح کر رہی ہوتی ہے
10:25اس لڑکی کا باہت دوئے
10:39اس عمر میں بھی
10:40دنیرو میں ٹیک
10:41لیکن کیا کرے
10:42خوشی اتنی ہوتی ہے
10:43کہ وہ بھی پیشن سے ڈانس کر رہے ہوتے ہیں
10:45وائٹیمنٹ ڈی کی کمی کی وجہ سے
10:50ہڈیوں سے کڑک کڑک کی آوازیں بھی آ رہی ہوتی ہیں
10:52لیکن کیوں کہ انکرل آنٹی
10:54ڈانس میں اتنے مشغول ہوتے ہیں
10:55کہ پتہ نہیں چلتا
10:56اور یہ ڈانس دیکھ کے کچھ رشتہ دار سڑ بھی رہے ہوتے ہیں
10:59جو پیچھے پیچھے کرسوئیوں پہ بیٹھے ہوتے ہیں
11:01شرم ہی نہیں ہے
11:01دیکھو تو ذراین کو
11:02یہ کوئی عمر ہے
11:03ایسے ناجنے کی
11:04ایک ٹانگ گبر میں ہے
11:05دوسری ڈانس فلور پہ
11:07لیجنڈ تو ہوتے ہیں
11:08وہ والے رشتہ دار
11:09جو ٹائم پہ آ جاتے ہیں
11:10کھانے کے ٹائم پہ
11:11اس سے پہلے آئیں گے
11:12تو بہت زیادہ انتظار کرنا پڑے گا نا
11:13کھانا کب کھولے گا
11:14کھانا کب کھولے گا
11:15پھر سیاست کی باتیں بھی کرنی پڑیں گے
11:17بھائی طبیعے کھانے کی برائیاں
11:18اگر شادی میں ہونا
11:19پھر بھی برداشت ہو جاتی ہیں
11:21لیکن یہ حرکت
11:22لوگ فوتگی پر بھی کرتے ہیں
11:24چاول پھیکے ہو گئے ہیں
11:25ارے بھائی
11:26بندہ لڑک گیا ہے خاندان کا
11:28چاول سپائیسی کریں گا
11:29تو کوئی کبر سے واپس
11:30توڑیا جائے گا دوڑ کے
11:31بہت انسینڈیٹیو لوگ ہیں
11:32بس ہوتے ہیں کچھ رشتے دار
11:34جو کبھی بھی خوش نہیں ہوتے
11:35ان کا یہ ہوتا ہے
11:36کہ ہم سے کسی نے پوچھا کیوں نہیں
11:38ارے خاندان کے کوئی فیصلے ہو رہے
11:39تو آپ بھی ترہ آؤ نا
11:41خود کرو نا
11:41کونٹریبیوٹ
11:42وہ بزنی کیوں
11:43اپنے آپ کو بادشاہ سلامت سمجھتے
11:44بھولہ دولن کے بعد
11:45اگر کسی کا رز ہے
11:47پہلے سویک بولتا تھا
11:48اب رز بول رہا ہوں
11:48جنزی
11:50اگر کسی کا رز ہے
11:51تو وہ ہے
11:52ویڈنگ فوٹاگرفر
11:53یہ ایک واحد آدمی ہے
11:55جو کسی کو بھی
11:55اپنی انگلیوں پر نا جا سکتا ہے
11:57شادی میں
11:57آپ یہاں چلی جائیں
11:58آپ ادھر چلی جائیں
11:59آپ فریم سے نکل جائیں
12:00آپ آگے چلے آئیں
12:01بہت ہی جو پیشنٹ فوٹاگفرز ہوتے ہیں
12:03وہ تو بھائی
12:04شادی کا ٹائم سمجھتے ہیں
12:05کہ وہ سنجے لیلا چونسالی ہیں
12:06ہر وقت سمیٹری کو دیکھ رہے ہوتی ہیں
12:08ٹھیک ہے ٹھیک ہے
12:09یہاں سے فائر ورک کرتا ہے
12:10یہاں سے فائر ورک کرتا ہے
12:11بیچ سے آپ آنے لگ جانا
12:12اور پھر جب میں تین گنوں تو
12:14دولن کو گول گمانا
12:16ٹھیک ہے
12:16پوری ڈریکشن دیتے ہیں
12:17عجب سا سما ہوتا ہے
12:18ہال کے اندر ڈرون اڑ رہے ہیں
12:20اور وہ ڈرون میں اتنی ہوا ہے
12:21جس بھی آنٹی کے اوپر سے جا رہے ہیں
12:23ان کی ہیر سٹائل خراب ہو رہی ہیں
12:24سارے ان کے فیشن جو ہے وہ بغر جا رہے ہیں
12:26وہ ایک ہمارے انکل تھے
12:27اس کے سر سے اوپر گزر گئے
12:29ان کی وگ اتر گئی
12:30حجب سے ایک کریکٹر ہوتے ہیں
12:31ایک ہمارے خاندان میں ہیں
12:32بے وڑے سے انکل ہیں
12:33وہ تھوڑا سا پیتے ہیں
12:34تو ابھی جب سوبر تھے
12:35تو آئیں دولے کے پاس
12:37ان کا ہاتھ شیک کر رہے ہیں
12:38اور لیکٹر دے رہے ہیں
12:39مورل لیکٹر شروع ہو گئے
12:40دیکھو بیٹا
12:40وہ جو لڑکی آ رہی ہے
12:42وہ کسی اور کے گھر سے آ رہی ہے
12:43اب وہ تمہاری عزت ہے
12:45اچھا
12:45اس کا بہت خیال رکھنا
12:47جس مرد نے عورتوں کی عزت کی
12:49ہوئی دنیا میں کامیاب رہا ہے بیٹا
12:51اس کا بہت خیال کرنا
12:52ٹھیک ہے
12:53سمجھ گیا
12:54یہی والے انکل پھر
12:55ہال سے باہر گئے ہیں
12:56ایک گاڑی کی ڈگگی سے
12:57دو پیک مار کے واپس آئے ہیں ہال میں
12:59اسی دولے کو
13:00دور سے دیکھ کے بول رہے ہیں
13:02ہاں بھئی
13:03آج تو پھر مدے ہے
13:04تیرے تو مدے آج ہے
13:06فل کریکٹر
13:08فل کریکٹر
13:08شادیوں میں کچھ ایسے کریکٹر بھی ہوتے ہیں
13:11سپیشلی ینگ لڑکے
13:12جو کہ کرتے کچھ نہیں ہیں
13:14بٹ بیزی لگ رہے ہوتے ہیں
13:16لک بیزی
13:16ڈو ناثنگ ٹائپ
13:17کھانا کوئی اور لا رہا ہے
13:19یہ بس اشارہ کر رہے ہیں
13:20کچھ چاہیے تو بتا دینا
13:22بس یہ ہے ان کا
13:26ان اس کے بالکل
13:28اُلٹ ایک انکل ہوتے ہیں
13:29اکثر وہ دور کے رشتے دار ہوتے ہیں
13:31یا فیملی فرینڈ ہوتے ہیں
13:32وہ بہت ہیلپ کرا رہے ہوتے ہیں
13:34وہ ہوتے ہیں
13:34اصل پروجیکٹ منیجر
13:35انہوں نے کی ہوتی ہے
13:36ساری مزدوری بھائی صاحب
13:38وہ بھائی صاحب
13:38ڈھول والے کب آئیں گے
13:39مولوی کب آئے گا
13:40نکاں کپڑایا جائے گا
13:42سب کچھ انہوں نے منیج کیا ہوا ہے
13:43وہ صرف کریڈٹ کے بھوکے ہوتے ہیں
13:45وہ چاہتے ہیں
13:46کہ اینڈ میں جو ہے نا
13:47رخصتی کے بعد
13:48بس کو کہہ دے
13:49دولن کا
13:50باپ اپس بولتے
13:51کہ یہ اگر نہیں ہوتے
13:53یہ ہمارے ساتھ نہیں ہوتے
13:54بہت مشکل ہو جاتا ہے
13:55جو کیا ہے
13:56انہوں نے منیج کیا ہے
13:57وہ بچارہ سب کچھ کرتا ہے
13:59کھانا بھی خود
14:00آخر میں کھاتا ہے
14:01وہ جب ساری بوٹیاں
14:02بھی دردر ہو چکی ہوتی ہیں
14:03نلی جو ہوتی ہے
14:04اس سے گودہ ہی نکل چکا ہوتا ہے
14:05نلی جو ہے
14:06وہ دوربین بن گئی ہوتی ہے
14:07کچھ نہیں بچا ہوتا پھر
14:08چاوال بھی آخری بچے ہوتے ہیں
14:10وہ دیکھ کے ساتھ
14:10چپکے ہوتے ہی
14:11وہ پلیٹ سے اتارنے پڑتے ہیں وہ
14:13لیکن یہ پوری ڈیوٹی دیتے ہیں
14:14رشتے والے آنٹیاں جو ہوتی ہیں
14:16وہ الگ لگی ہوتی ہیں
14:17بھائی اپنے سکینر لے کے
14:18وہ دیکھے ہوتی ہے
14:19کوئی زندہ لڑکہ لڑکی مل جائے
14:21جو کمارے ہوں بس
14:22ان کو ملا دوں
14:24پس نہیں کیا ان کو سیٹسفیکشن ملتی ہے
14:26جب دو لوگ حلال طریقے سے کرتے ہیں تو
14:28اور یہی آنٹیاں ہوتی ہیں
14:30جن کو پھر خوشکبری کی بھی بہت جلدی ہوتی ہے
14:31آہاں بیٹھے پھر خوشکبری کب دے رہے ہو
14:33آرہی آنٹی کل رکھ ستی ہوئی ہے
14:35یار تھوڑا وام اپ تو کرنے زب آئی
14:37پہلے ہی سیٹ میں ڈیٹ لیفٹ کیسے کروں یار
14:39اور بچوں کا کیا
14:39بچے تو ہو جاتے ہیں ان کی کھلنے کے لیے
14:41ہگو گو گو گو کرنے کے لیے
14:43پھر وہ بچے جو ہیں
14:44کوئی پوٹی پیشی کر دیتے ہیں
14:45تو پھر واپس اپنے پیلنٹس کو دے دیے جاتے ہیں
14:47تب نہیں لگ رہے ہوتا ہے کیوٹ
14:49بندہ کہے ابھی جو آپ اس کو
14:50ہگگگو گو گو کر رہے تھے
14:52تو ہگ دیا اس نے آپ کے کہنے پر
14:53اب سمجھو نا آپ
14:54ایک تو مجھے وہ بچے زہر لگتے ہیں
14:56جو شادیوں میں بھاگتے رہتے ہیں
14:58اب بھائی رک جاؤ یار
14:59اچھی انہوں نے کھینیٹر کی انرجی مچائی ہوتی ہے
15:01کبھی اس کے اندر وج رہے ہیں
15:03کبھی اس کے اندر وج رہے ہیں
15:04کبھی کدھر گسرے کبھی کہاں سے نکل رہے ہیں
15:06ایسے لگتا ہے شیطان نے اپنے چیلے چھوڑ دیئے
15:09میں تو بھائی گرا دیتا ہوں ایسے شیطان بچے کو
15:11ایسے بھاگتا آ رہا ہوں
15:13ہوں تاں آگے کی گریا
15:14اور پھر تھوڑی سی اٹنگ کرنی پڑتے ہیں
15:16بسم اللہ کیا ہوا کہاں لگی کہاں لگی
15:18خدا نہ کاشتا بچ تو نہیں
15:19کچھ اور کریکٹرز بھی بڑے پرومننٹ ہوتے ہیں
15:21جسے میں نے نوٹ کیا ہے
15:22شادیوں میں دو قسم کی سالیاں ہوتی ہیں
15:24ایک تو وہ جو تھوڑی سی انٹروورٹ ہوتی ہے
15:27اس سے نہیں چوینگم لگایا ہوتا ہے
15:28موہ میں ہر وقت
15:29کھاری ہوتی ہے
15:30کول پکس کا ہے
15:31اس کے پاس کوئی ڈیجیٹل کیمرہ ہوتا ہے
15:33یوں پکڑے ہوتے
15:33اور بال جو ہوتے ہیں اس کے
15:35وہ کبھی پورے یہاں کر دیتی ہے
15:36پھر کبھی پورے وہاں کر دیتی ہے
15:40چوینگم چل رہا ہے
15:42مینویل ایک اور جو اس کی بہن ہوتی ہے
15:43وہ ہوتی ہے جب بھی میٹ کی گیت
15:46میں تو اپنی فیوریٹ ہوں
15:47یہ وہی والی سالی ہے
15:48جو دولے کو پریشان کرتی ہے
15:49جوتا چھپائی میں
15:50ایزر ادھر پیسے مانگ رہی ہوتی ہے دولے سے
15:52ایسی تو اسٹیج پر نہیں بیٹنے دوں گی
15:54پیسے نکالو
15:55پہلے وہ دیمانڈ کرتی ہے بہت زیادہ پیسے
15:57ون ملین ڈالر
15:58آگے آگے وہ پانچ ازار پر راضی ہو جاتی ہے
16:01اور یہ جو نگوشیشن چل رہی ہوتی ہے
16:04سالی اور دولے کے بیچ میں
16:06اس بیچ میں باقی سارے جو انکل آنٹیاں
16:09بھائی صاحب وہ اتنے گندے جوکس مارتے ہیں
16:11ڈیڈ جوکس
16:11اب یہ چل رہی ہے نا زیادہ پیسے کم پیسے
16:14کوئی انکل بول دے گا
16:15ارے ایک کام کرتے ہیں
16:16آپ کو ہم پچاس روپے دے رہتے ہیں
16:18it's not funny
16:22پھر جب رخصتی کا ٹائم آتا ہے
16:24تو تھوڑا سا ایسا دولہ جو نا
16:26تھوڑا سا برا بھی لگ رہا ہوتا ہے
16:27سب کیوں رو رہے ہیں
16:28سوڑا ایموشنل مومنٹ ہوتا ہے
16:30اس سے لگتا ہے آپ نے غلط کیا
16:32ایسا دولہ یہ کیا کیا
16:34دولہ یہ لوگو کو
16:35میں تو بہت سینسٹیو ہوں
16:36میرا دل کیا
16:37میں ایک دفعہ اپنے ساسوں میں پر چلا جاؤں
16:40اگر آنٹی آپ رویں مات
16:41میں گھر جوائی بن جاتا ہوں
16:43پھر میں اس وقت نہیں
16:44یہ ہاں نہ بول دیں
16:45عجیب سی لائف ہے
16:46شادی ہو جاتی ہے
16:48اس کے بعد بچے ہو جاتے ہیں
16:49تو بچے بیٹھ کے جب
16:50کیسے دیکھ رہے ہوتے ہیں
16:51شادی کی
16:52اپنے ماں باپ کی
16:53وہ ضد کر رہے ہوتے ہیں
16:54اپنے ماں باپ سے
16:55کہ ماما مجھے کیوں نہیں لے گئی تھی
16:56آپ اس ایونڈ پہ
16:57اپے بھائی کون سمجھایا اب ان کو
16:59یار ابھی بیٹا دیکھو
17:01تم لوگو پری لے گئی نہیں آئی تھی زمین پہ
17:03ہم کیسے لے جاتے تمہیں اس ایونڈ پہ
17:04کچھ نہ کچھ پھر بولنا ہی پڑتا ہے
17:06بتانے ہی پڑتا ہے
17:06تو یہ سفرتہ رشتہ پکا سے لے کے
17:08رخصتی تک کا
17:09باقی جن کی شادیاں ہونے جاری ہیں
17:11میں ان کو بیسٹ آف لگ کہوں گا
17:12اور ایک میں
17:13ٹپ نہیں دیتا ہوں
17:14ایک ٹپ دیتا ہوں
17:15پرو ٹپ
17:16جیسے تمہارے پھڑے ہونے لگ جائے نا
17:18گھومنے نکل جاؤ کہیں پہ
17:19جتنا افورڈ کر سکتے ہو
17:21باہر کے ملک
17:22تو باہر کے ملک
17:23نہیں تو کسی اور شہر میں
17:24اور شہر نہیں
17:25تو پارک میں پارک میں نہیں
17:26تو کچھ بھی آئیس کریم لا دو
17:28کچھ کر دینا بس
17:29ایکسٹر جا کے
17:30اسے ہیس بین بتا رہا ہوں
17:31سیٹ ہو جائے گا
17:32ری سٹارٹ ہو جائے گا
17:33معاملہ سب سیٹ ہو جائے گا
17:34چلے جی میں نکلتا ہوں
17:35اب ہوتی ہے
17:36آپ سے کسی اور ویڈیو میں
17:37ملاقات کسی اور بات پر کرتے ہو
17:39تب سرہ تب تک کے لیے
17:40بھائی کو دیں اجازت
17:41میں چلا
17:42گوڈ بائی
17:43موسیقی
Be the first to comment
Add your comment

Recommended