In this roast, I expose the shameful acts of some Desis in Dubai, Saudi, and across the Gulf — from creepy uncles recording girls without consent, to the mafia-style begging business that’s ruining our image abroad. 🤦♂️ 👉 Why do some Desis behave like this? How is it affecting the reputation of Pakistanis and Indians in the Gulf? Could this really lead to visa bans? Let’s talk about it — in my style! 😂 💬 Watch till the end, share your thoughts in the comments, and don’t forget to subscribe for more savage roasts!
⚠️ Disclaimer 👉 This video is purely for entertainment and educational purposes. The aim is to highlight problematic behavior of individuals — not to offend or disrespect any Gulf country, its people, or authorities. I deeply respect the Gulf states and their hospitality. 🙏
00:00دوستو دیسیوں کا دبائی جانا ایک دشواری سی بن چکی ہے وجہ ہے دیسیوں کی اپنی گرینڈ مستیاں
00:07ایمبیسی سے آج کل ایمبیریسمنٹ مل رہی ہے لیکن ویزا نہیں مل رہے وہ تو اتنے تپے ہوئے ہیں کہ اگر ان کا بس چلے تو ریجیکشن لیٹر پہ نیچے لکھ بھی دیں
00:16شکل دیکھئے دبائی آئے گا ہے اب گلف کی اسٹیلز جو اس طرح سے گندی اولاد کی طرح ٹریٹ کر رہے ہیں دیسیوں کو تو اس کے پیچھے کوئی تو وجہ ہوگی
00:23آج اسی وجہ کا ذکر کرنے آیا ہوں میں یہاں پہ خیر اب تو پھر بھی تھوڑی سی سختیاں ہو گئی ہیں لیکن ان سختیوں سے پہلے جو حالت تھی
00:31ہر للو پنجو جب دبائی پہنچا ہوتا تھا اس دور میں صرف آپ ائرپورٹ پہ دبائی کی چیک ان کی لائن دیکھ لیتے
00:38ایسا لگتا تھا جیسے راشن لینے آئے ہوئے میں نے انہی گنگار آنکھوں سے رنگی نارا بھی دیکھا ہے بھائی صاحب
00:43وہ ایسے نہیں کہ وہ کوئی رنگی نارا دھیلا تھا تو نیچے لٹک رہا تھا جھومر کی طرح نہیں ایسے نہیں دیکھا اور نہ ہی وہ کمیز اٹھا کے میں نے ایسے پی کپو کیا ہے
00:51نہیں ایسے بھی نہیں دیکھا بھائی وہ رنگی نارا بندھا ہوا تھا اس طرح بہت بڑا گچھا بنا کے یہاں پہ بندھا ہوا تھا جو اس کی وائٹ کمیز سے ٹرانسپرنٹ ہو کے نظر آ رہا تھا مجھے
01:01اور وہ بار بار لگ بھی رہا تھا مجھے پیچھے آئی ہوپ وہ نارا ہی تھا
01:04بہرحال فل نادرہ آفس والا مال ہوتا تھا خیر اب تو پھر بھی لائن جو ہے وہ صاف ہو گئی ہے
01:10تو بھائی میں کوئی کلاسسٹ نہیں بن رہا بلکہ یو اے ای کی اپنی گورنمنٹ یہ بول رہی ہے کہ یہ لوگ جو دیسی آ رہے ہیں نا ان میں ایک ٹکے کا سیوک سینس نہیں ہے
01:18لاؤز کی پاوندی نہیں کر رہے ہیں یہ لوگ گھٹیا آرکتے کر رہے ہیں بینا کونسٹ کے لوگوں کی ریکارڈنگز کر رہے ہیں
01:23اور پیٹی کرائیمز جب کترے والے جو کرائیمز ہوتے ہیں ان میں ملابس ہیں
01:27تو بھائی مجھے کوئی گریبوں سے مسئلہ نہیں ہے مجھے صرف ان سے ہے جن سے بدبو آتی ہے
01:31اس میں پیسے کوئی لینا دینا ہے نہیں
01:33کتنی ہی ساری ایسی ویڈیوز آ رہی ہیں مارکٹ میں جہاں پہ یہ جو ہے بینا کونسٹ کے لڑکیوں کی ویڈیو ریکارڈ کر رہے ہیں
01:39جہاز میں بیٹھے ہوئے ائر آسٹس کی ویڈیو ریکارڈ کر رہے ہیں
01:41جیسے یہ لوگ باہر جاتے ہیں تو ادھر جو ان کا شنٹو ہوتا ہے نا
01:52اس کی جودائی کا گم بھی سہ لیتے ہیں بھائی
01:55بھول جاتے ہیں اس کو جیسے یہ دیسی جھنڈ بنا کے جمعیرہ بیچ پہ لڑکیوں کو تاڑ رہے ہوتے ہیں نا
02:00مارک مائی ورڈز یہ کلیفٹن کا سی ویو بن جائے گا دیکھ لیں نا
02:04یہ جمعیرہ بیچ پہ بھی ایک دن سانڈے کا تیل بکرا ہوگا
02:07اب یہ جو حرکتیں کر رہے ہیں ایک تفاہ ان کی شکڑیں دیکھیں آپ
02:10بڑے بڑے چاچے گاؤں میں جرگوں کے فیصلے دے رہے ہوتے ہیں یہ لوگ
02:14باہر جب جاتے ہیں چٹے چوتر دیکھتے ہیں تو یہ سارے چاچے چوٹا جاتے ہیں
02:18یہ سب اپنی جگہ اس کے علاوہ بھائی صاحب ایک پینڈمک آ چکا ہے گلف کے سٹیٹس میں بھیک مانگنے کا
02:24اور اس میں سارے دیسی شامل ہیں انڈین پاکستانی بنگلہ دیشی
02:31پچھلے سال کی ریپورٹ ہے سعودی عربیہ نے پانچ ہزار پاکستانی بھیکاریوں کو ڈپورٹ کیا ہے
02:36دو ہزار بائیس میں سعودی میں ایک بھیکارن کو پکڑا اس کے پاس سے سعودی ریال نکلے ہیں پتہ ہے کتنے ہیں
02:41ایک لاکھ بتیس ہزار پاکستانی ایک کروڑ روپیا بن گیا ہے
02:45خاص طور پر یہ مکہ مدینہ جا کے وہاں پہ یہ والا آغہات بنا لیتے ہیں یہ والی شکل بنا لیتے ہیں اور مانگنے شروع کر دیتے ہیں
02:56ایک منٹ ایک منٹ تیری بیوڈیا بنا رہوں میں سالے یہ سعودی عرب میں آکے مانگ رہے ہو شرم نہیں آتی تم لوگوں کو
03:02اب وہاں کے وہ شیخ ہیں بھائیس آپ وہ یہ تھوڑی بولتے ہیں کہ پیسے تو نہیں ہے کھانا کھاؤگے
03:07ارے میری بچی ہوئی چنہ چاٹ اس کو دے دینا
03:09نہیں نہیں نہیں وہ تو بھائی پان پان سو ریال دے رہے ہیں
03:12پیسہ ہی پیسہ ہوگا
03:13شیٹ جسٹ وینٹ ریال ہو رہا ہے وہاں
03:15دیکھو یار کتنی غلط بات ہے ملک کا نام زیادہ بدنام کر رہے ہیں پہلے تو ہے یہ بھائی ایک پورا نیٹ ورک ہے سکیمنگ کا
03:22یہ جو گلی میں نہیں ہوتے ٹریول ایجنٹ وسیمن کو ٹریول ایجنسی والے یہ کیا کرتے ہیں ایسے بھیکاریوں کو پگڑتے ہیں ان کے نگلی ڈاکمنٹس پناہ کے ان کو ویزا ویزا دلا کے دے دیتے ہیں ان سے ڈیل ہوتی ہے کہ وہاں جا کے تم نے بھیگ مانگنی ہے اور پھر واپس آگے پروفٹ شیئر کرنا ہے
03:35ایک تیرا ایک میرا
03:39اس لئے اکثر ان کے پاسپورٹ میں ملٹپل ویزا لگے ہوتے ہیں عمرے کے کیوں بھائی پہلے والا صحیح نہیں ہوا کیونکہ مقصد عمرے پہ جانا ہوتا ہی نہیں ہے
03:47بھائیسا میں نے وہ جو خبر پڑھی ہے نا ڈان نیوز کی کہ بھیکاریوں کے یہ بزنس جو ہے مافیا اس کا اینول جو ترنوور ہے
03:53یعنی ایک سال میں یہ بزنس جو کمارہا ہے وہ ہے فورٹی ٹو بلین ڈالرز
03:57ہاں ٹھیک ہے یہ شاید نمبر اتنا ایگزیکٹ صحیح نہیں ہو لیکن پھر بھی یار دو بلین ڈالر بھی ہو یار دو عرب ڈالر ہوتا ہے وہ
04:05یہ بھائیسا جیسے میں نے خبر سنی ہے میں تو خود کبھی کبھی شیشے کے سامنے کھڑا ہو جاتا ہوں اور یہ والی شکل بنا لیتا ہوں یہاں
04:12دیکھ لیتا ہوں کہ کیا میرے میں پوٹینشل ہے تو نہیں کیونکہ کچھ نہیں پتا بھائی ڈیلی ولاگنگ سے تو بہتر ہے عزت والا کام ہے
04:19تو یہ حرکتیں بھائیسا پورا دن یہ دبائی مال میں گھومتے رہیں گے خوار ہوں گے لڑکیاں تاریں گے وینڈو شاپنگ کریں گے مفت کی پرفیومیں لگائیں گے وہ جو ٹیسٹرز ہوتے ہیں
04:28پس پس پس پس پس پس پس
04:29انڈ میں اپنے کزن کے لیے کیچین لے لیں گے
04:31خیر یہ تو پھر بھی انہوں نے چلو دبائی سے لی
04:33ہمارے ایک متر ہیں وہ دبائی سے نہیں لیتے
04:36وہ پاکستان آتے ہیں کراچی ائرپورٹ سے نقلی چوکلیٹ لیتے ہیں
04:39فریرو روشر کے نقلی
04:41نوشیرو فیروز
04:42وہ پکڑتے گھر پہ آتے اور بچوں میں بانٹ دیتے ہیں یہ دبائی کی چوکلیٹ لائے ہوں دبائی کی چوکلیٹ
04:47اب وہ دبائی کی چوکلیٹ میں پیچھے اردو لکھی ہوئی ہے ریپر پہ
04:50لکھا ہوا ہے نواب شاہ کی فیکٹری میں بنے ہوئے دبائی کی چوکلیٹ
04:53دبائی کی چوکلیٹ کا بھی سہین ہے بھائی
04:55فلیکسنگ بھی بہت زیادہ کرتے ہیں ایسی
04:57دبائی میں کسی کی بھی رینڈم ایسے لیمبرگینی کھڑی ہوگی
04:59ساتھ کھڑے ہو جائیں گے تصویر کچھا لیں گے
05:01آپ اس بندے کو جانتے ہوگے نہ ہوگے
05:03آپ صرف وہ تصویر دیکھ کے
05:05سمجھ جاؤ گے کہ یہ لیمبرگینی
05:07اس آدمی کی نہیں ہو سکتی
05:09کیونکہ کوئی بھی لیمبرگینی کا آنر
05:10فیروزی شلوار کمیز پہن کے
05:12یہاں پہ فون نہیں رکھتا اپنی جیو میں
05:14یہ سامنے آلی جو جیو ہے ادھر
05:16اور وہ فون پورا بھی نہیں جاتا
05:17اس کا کیمرہ نظر آ رہا ہوتا ہے
05:19چلو ٹھیک ہے دبائی شہر ہی ایسا ہے
05:21وہاں پہ ہر بندہ فلیکس کر رہا ہوتا ہے
05:23فلیکس کرنے کا ہی شہر ہے
05:24ٹھیک ہے لیکن اپنے پیسوں پہ فلیکس کرو نا
05:26جس میزبان کے پاس گئے ہوئے ہیں
05:28اس کے پیسے پہ فلیکس کر رہے ہیں
05:29اس کی گاڑی کا سٹیرنگ دکھا رہے ہیں
05:31ایک تو آپ کو پتا ہے کہ دبائی میں
05:33ہر کسی کا مامو چاچو بھائی تایا
05:35کوئی نہ کوئی ہوتا ہی ہے
05:36اب جو ہے نا وہ یوئی گورنمنٹ کو پہ سمجھ آ گیا
05:38کہ یار ہم نے دبائی کو تو اکرہ اینورسٹی بنا دی ہے
05:41جس کو دیکھو موٹھا گیا آ رہا ہے
05:42کچھ کرنا پڑیں گا
05:43یعنی دبائی میں ہر کسی کا میزبان تو ہوتا ہی ہے
Be the first to comment