Skip to playerSkip to main content
  • 6 weeks ago
Hania Aamir Ranked Among World’s Most Beautiful Actresses

Category

😹
Fun
Transcript
00:00ہانیا آمر دنیا کی دس خوبصورت ادھاکاروں کی فہرست میں شامل
00:05دنیا کی دس خوبصورت ترین ادھاکاروں کی فہرست میں پانچویں نمبر پر بولی ووڈ ادھاکارہ کریتی سنن ہے جو اس فہرست میں شامل واحد بارتی ادھاکارہ ہیں
00:23پاکستان کے ڈمپل گرل ہانیا آمر دنیا کی دس خوبصورت ادھاکاروں کی فہرست میں شامل
00:35امبر ہرڈ اور ایما واتسن جیسی ادھاکاروں کو حسن میں پیچھے چھوڑ دیا
00:53ہانیا آمر کو فلموں ڈراموں اور ویب سیریز کو ریٹنگ دینے اور شوبیس شخصیات کی پروفائل بنانے والی کمپنی آئی ایم بی ڈی نے اپنی فہرست میں شامل کیا ہے
01:04آئی ایم بی ڈی نے سال دوہزار پچیس دوہزار چبیس کی دس خوبصورت ترین ادھاکاروں کی فہرست جاری کرتے ہوئے ہانیا آمر کو دنیا کی چھٹی خوبصورت ادھاکارہ قرار دیا
01:15سالی کردہ فہرست میں دسوے نمبر پر ترک ادھاکاروں مارڈل ہاندرے آرچل ہیں جو اپنی فلموں کی وجہ سے کافی مقبول ہیں
01:22فہرست میں نوے نمبر پر ہالی ووڈ ادھاکارہ امبر ہرڈ ہیں آٹھوے نمبر پر ادھاکاروں پروڈیوسر ایما واتسن جبکہ ساتوے نمبر پر آنا دی آرمز کو رکھا گیا ہے
01:31دنیا کی دس خوبصورت ترین ادھاکاروں کی فہرست میں پانچوے نمبر پر بولی ووڈ ادھاکارہ کریتی سنن ہے
01:38دوسرے نمبر پر جنوبی کوریا کی ادھاکارہ نینسی میکڈونی تیسرے نمبر پر جینی ادھاکارہ دل روبا دل مورد جبکہ دوسرے نمبر پر امریکی ادھاکارہ شین لیورڈلے کو رکھا گیا
01:48خوبصورت ادھاکاروں کی فہرست میں آسٹریلیا کی 35 سال ادھاکارہ مارگوٹ روبی کو پہلے نمبر پر رکھا گیا ہے
01:55اسی فہرست میں ہانیا آمر چھٹے نمبر پر ہیں
01:58اگرچہ وہ خوبصورتی کے حوالے سے کریتی سنن سے پیچھی ہیں لیکن انہوں نے امبر ہرڈ اور ایما واتسن جیسی ادھاکارہوں کو حسن میں پیچھے چھوڑے
Be the first to comment
Add your comment

Recommended

0:59
3:34
HDN
4 days ago