Skip to playerSkip to main content
  • 6 months ago
Malik Riaz Threatens Journalists & Govt Officials | Bahria Town Market Crashes Amid Corruption Exposé

Real estate tycoon Malik Riaz is back in the spotlight—this time for reportedly threatening journalists and government institutions as investigations into massive corruption and land scandals unfold. With explosive claims and leaked evidence coming to light, confidence in Bahria Town’s real estate market is plummeting. Property prices are falling fast, and investors are panicking.

This video dives deep into the allegations, leaked videos, and the serious impact on Pakistan’s real estate sector. Is this the downfall of a real estate empire?


Watch More,Like,Share, and Subscribe

Category

🗞
News
Transcript
00:00islam im alaykum Pakistan real estate
00:02محبت بریئر ٹون کافی بڑے
00:04کرائسز میں ملک ریاض
00:06عرضامات لگا رہے ہیں ان کی
00:07پروپٹیاں ضبط ہو رہی ہیں ملک ریاض
00:09کہہ رہے ہیں کہ اگر مجھ کو پاکستان
00:11کے منظرنامے سے ہٹایا گیا تو میں پاکستان
00:13میں تمام اداروں کو
00:15جو ہے وہ ایکسپوس کروں گا
00:17دوسری طرف ادارے بھی
00:19کچھ شرم کر لیں گورنمنٹس بھی
00:21کچھ شرم کر لیں کل جب آپ
00:23ملک ریاض کے سرپرست تھے
00:25so today is wrong, today is wrong, today is money laundering, today is corruption
00:31also corruption, illegal activities, illegal activities, this was before the day
00:40happened, and Pakistan has got this one, but our government has got this one, because
00:46at that time, the government has got this one, so the government has got this one,
00:51so the government has got this one, because it is a real-time job, there are
01:0050,000 jeanals, which are occupied, like Karachi, Lahore, Islamabad, up to the
01:07Raval pindy, and Nwap shahit. We need to invest in it. Just in the past two
01:13days, the rates are doing one, two days, there are many people,
01:20how many people who have been given to us, how many people who have been given to us.
01:28In the past five or six inventories have been added to us.
01:34They say that we have just the amount of money.
01:36So you have investors who are doing it.
01:41And the ultimate goal is to be Pakistan.
01:45......
01:47..
01:55..
01:55..
01:58..
02:00..
02:05..
02:09foreign
02:37if they're going to take an effect on their own
02:39investors they're going to take a break
02:41already prices are going to take inflation
02:43especially housing societies
02:46they're going to trade
02:49as well as the sales increase
02:51volume increase
02:52they're going to increase
02:54they're going to the sale volume
02:55in the same way
02:56so this trade
02:59is going to be
03:01dependent on the volume of sales
03:03so when they're going to
03:05ڈالتے تھے
03:35آپ کا نام نہیں آتا تھا
03:36بیری اٹون کا نام نہیں آتا تھا
03:38تو جناب آپ نے اگر ان کو کھلایا
03:40پیسے دیئے تو انہوں نے آپ کے کام بھی تو کیے
03:43اب یہ کون سی آپ فیلوسفی جار رہے ہیں
03:46کہ میں اس نظام کو ننگا کر دوں گا
03:48جناب اگر کسی نے کولم لکھا
03:51آپ کی فیور میں تو آپ نے اس کو پیسے دیئے
03:53تو اس نے آپ سے مزدوری لی
03:55اسی طرح خبر چھپوانی ہے
03:56پاکستان میں تو یہ کرپٹ سسٹم تھا
03:59رشوت کا چلتا آ رہا تھا
04:00آپ نے رشوت دی
04:01لوگوں نے رشوت لی
04:02بدلے میں انہوں نے آپ کے کام بھی کیے
04:04تو اب یہ کون سا
04:06آپ لے کر آ گئے ہیں فرمولا
04:08کہ میں ان کو ایکسپوز بھی کروں گا
04:09کیا انہوں نے آپ کے کام نہیں کیے
04:11کیا وہ خبریں نہیں چھپاتے رہے
04:13ہوش کے نہ کھن لیں
04:14پھر اصل جو وجہ بنی نا
04:17آپ کی اور اسٹیبلشمنٹ
04:18یا جتنے بھی یہ لوگ ہیں گورنمنٹ
04:20آپ ذرا ذرا سی بات پر
04:22ان کو جو ہیں وہ دمکیاں دیتے تھے
04:24کہ میں اس نظام کو ننگا کر دوں گا
04:25میں یہ کر دوں گا
04:26میں وہ کر دوں گا
04:27جناب آپ بھی اس نظام کا حصہ رہے ہیں
04:29آپ نے اس نظام کا استعمال کیا ہے
04:31آپ نے فائدے اٹھائے ہیں
04:33اگر یہ نظام قصوروار ہے
04:35تو آپ بھی قصوروار ہیں
04:36اگر کسی نے آپ سے پیسے لیے ہیں
04:38رشوت لیے ہیں
04:38تو آپ نہ دیتے نا
04:40آپ خود ہی کہتے ہیں
04:41یہاں پر پاکستان میں
04:42جب تک فالوں کو پیئے نہ لگاؤ
04:43کام نہیں ہوتے
04:44تو آپ اپنے کام کروانے کے بعد
04:47بھی آپ کی یہ فلوسفی ہے
04:49کہ آپ دھمکا رہے ہیں
04:50لوگوں کو
04:51تو یہ باعث بنایا
04:56آپ کی اس وقت کی زلالت
04:57جو ہو رہی ہے
04:58آپ کے خلاف جو ایکشن ہو رہے ہیں
04:59آپ اب یہ باتیں کر رہے ہیں
05:02کہ مجھے عمران خان کا ساتھ دینے پر
05:04یہ ہو رہا ہے
05:04بھئی آپ نے ایک سیاستدان کا ساتھ
05:06کیوں دیا
05:06آپ کو ایک بزنس مین تھے
05:07دنیا میں ایسا کہاں ہوتا ہے
05:08کہ آپ سپورٹ کرتے ہیں
05:10سیاسی پارٹی کو
05:11لیکن پوزیٹیو وے میں
05:12کیا ہم بانی سپورٹ نہیں کرتا
05:14مودی کو
05:15کیا ہم بانی سپورٹ نہیں کرتا
05:16کانگرس کو
05:17کیا ایلن مسک نے
05:19سپورٹ نہیں کیا
05:20ٹرمپ کو
05:21آپ وائد ہیں
05:22جو کہ مزے بھی لیتے ہیں
05:24فیورز بھی لیتے ہیں
05:25اور پھر آپ آنکھیں بھی دکھاتے ہیں
05:26تو پہلے تو آپ اپنے گناہ
05:29قبول کریں نا
05:30کہ ہاں بھئی میں نے غلط کیا
05:31پھر اداروں کو ایکسپوز کریں
05:34پھر سسٹم کو ایکسپوز کریں
05:35آپ کا تو
05:3790% بیریہ ٹون بھی
05:38جو ہے وہ سسٹم کی
05:39مدد سے ہی بنا ہے
05:40تو آپ ایک انچ زمین
05:43لے کے دکھائیں یہاں پہ
05:44آپ مافیاس کے ساتھ رہے
05:45مافیاس نے آپ کو
05:46زمین لا کے دی
05:47تو آپ بھی دودھ کے
05:49دلے ہوئے نہیں ہیں
05:49جو آپ اس طرح باتیں کر رہے ہیں
05:51بلکہ بلہ ہر
05:52جو ہے نقصان
05:53وہ یہ ہو رہا ہے کہ
05:55عوام پیس رہی ہے
05:57لوگوں کا پیسہ جا رہا ہے
05:58آپ
05:59ملک ریاست آپ سکھی ہیں
06:01جو آپ پر الزام لگا رہے ہیں
06:02وہ بھی سکھی ہیں
06:03پرشانی تو عوام کے لیے
06:05جس نے آپ کی
06:06ریل سٹیٹ میں
06:07ہاؤسنگ سوسائٹیز میں
06:08جو ہے وہ انویسٹ کیا ہوا ہے
06:09تو وہ نہ ملک ریاست دودھ کا دلہ ہوئے
06:12نہ یہ نظام دودھ کا دلہ
06:14لیکن اٹھ دا مومنٹ
06:15اس میں پبلک انٹرسٹ ہے
06:16پبلک انٹرسٹ کو
06:17آپ جو ہیں وہ کروس کر رہے ہیں
06:19تو اس سے نقصان
06:20پاکستان کی اکانومی کا ہوگا
06:21پاکستان کا ہوگا
06:22نہ ملک ریاست کو
06:23کوئی نقصان ہونا ہے
06:24نہ اداروں کو
06:25نہ نہ حکومتوں کو
06:26نہ وہ تو کبھی آپ کے ساتھ تھے
06:28تو
06:29مسٹیکس دونوں طرف سے ہیں
06:31اب
06:31دونوں میں سے
06:32دونوں فرشتے بننے کی کوشش کر رہے ہیں
06:34تو
06:34ایسا نہیں چلے گا
06:36عوام
06:37جانتی ہے
06:38عوام اس سسٹم کو بھی جانتی ہے
06:39عوام ملک ریاض کو بھی جانتی ہے
06:41لیکن
06:43مسئلہ یہ ہے
06:43کہ ملک ریاض نے
06:45ایک جو ریل سٹیٹ کا
06:46موڈل دے دیئے
06:47یہ ان کو تھوڑا سا
06:48ایج دیتا ہے
06:49اب اس
06:49موڈل کو انٹریڈیوز کروانے میں
06:51پاکستان میں
06:52اب آپ
06:52نخرے ایسے کریں گے
06:53تو
06:54سسٹم تو بہت بڑا ہے
06:56وہ آپ کچھ سب کرنے نہیں دے گا
06:58لوگوں کا انٹرسٹ
06:59بیریہ ٹون میں
07:00اس لیے آیا
07:01کیونکہ ان کو ایک نئی
07:02ہوپ ملی
07:02نئی جدت ملی
07:03گھروں کو لے کر
07:04پروپٹیز کو لے کر
07:05سیکیورٹیز کو لے کر
07:06سسٹم کو لے کر
07:08ایڈمیسٹریشنز کو لے کر
07:10جو ڈیلی روز مرا کی
07:11جو سروسسٹی بیریہ ٹون کی
07:13وہ پورے پاکستان میں
07:14بیسٹ ہیں
07:14لوگوں کا انٹرسٹ پیدا ہوا
07:16لوگوں نے اس میں
07:17جو ہے وہ
07:18آنا چاہا
07:19یہاں پر لوگوں نے کام کیا
07:20یہاں پر لوگوں نے انویسٹ کیا
07:21آپ گورنمنٹ سے بندہ سوال پوچھے
07:23کہ یار
07:24پچاس ہزار جو ہیں
07:25ملک ریاض آپ کہتے ہیں
07:26ایمپلائیز ہیں بیریہ ٹون کے
07:28پلس ڈیلرز
07:29تو آپ ان سب کو
07:31بے روزگار کرنے جا رہے ہیں
07:32اپنی زد میں
07:33اپنی ایگو میں
07:34منی لانڈرنگ ملک ریاض
07:35آج سے نہیں کر رہا
07:36پہلے دن سے کر رہا
07:38تو کبھی آپ نے
07:40اس سے پہلے پوچھا
07:41بجائے اب یہ
07:42انڈرڈر ٹیبل
07:43سارے معاملات
07:43حالوں آپ اس کو
07:44ایکسپوس کر کے
07:45جو ہیں وہ انویسٹرز
07:46کو پرشان کر رہے ہیں
07:47تو دونوں پارٹیز
07:49جو ہے نا
07:49ہوش کے ناکھوں لیں
07:50کسوروار آپ دونوں ہی ہیں
07:52پاکستان کے سسٹم میں
07:53ملک صاحب کو
07:55تھوڑا سا ایج ہے
07:55کہ انہوں نے
07:56ایک نیا سسٹم
07:56اتعاریف کر رہا ہے
07:57جو کہ چل رہا ہے
07:58سکسیس فولی
07:59جو کہ پیسے کے
08:00بدلے سروسز بھی
08:01دے رہے ہیں
08:02تو لوگ اس میں
08:03جو ہیں وہ
08:03اس لیے ساتھ ہیں
08:04ملک ریاض کے
08:05اور ملک ریاض صاحب
08:06اس پاور کا
08:07وہ یہ چاہ رہے تھے
08:08کہ میرے پاس
08:09جو ہیں
08:09اتنے لوگ ہیں
08:10اور یہ میرے حق میں
08:11باہر نکلیں گے
08:12ملک صاحب آپ کی بھی
08:13خوش فہمی ہے
08:13کوئی آپ کے لیے
08:14نہیں نکلے گا
08:15لوگوں نے
08:16اگر آپ سے
08:16پروپٹیز لی ہیں
08:17تو پیسے دے کے لی ہیں
08:18تو اگر آپ یہ سمجھ دے ہیں
08:19کہ آپ کے ساتھ
08:20کھڑے ہوں گے
08:21تو نہیں کھڑے ہوں گے
08:21آپ کر کے کوشش دیکھ لیں
08:23تو ایڈا اینڈ
08:25میرا دونوں گروپس کو
08:26دونوں پارٹیز کو
08:27یہی مشورہ کے
08:28معاملات کو جائے
08:29ان دا ٹیبل بیٹھ کر
08:31حل کریں
08:31تاکہ ریال سٹیٹ
08:33کو نقصان نہ ہو
08:33لو پولز تھے
08:36کافی
08:37سسٹم میں
08:39ریال سٹیٹ کے
08:40دونوں گروپس
08:41نے فائدہ اٹھایا
08:41عوام نے بھی
08:43فائدہ اٹھایا
08:43لیکن ایڈا اینڈ
08:44اب عوام کو
08:45ظلیل مت کریں
08:45اپنی ذاتی انام میں
08:47ازادی ٹیسل میں
08:48بہت شکریہ
08:48ویڈیو دیکھنے کا
Comments

Recommended