00:00اسلام علیکم ملک ریاض اور سٹیٹ کے درمیان دوریاں جو ہیں وہ بڑھتی جا رہی ہیں
00:05آسفل زرداری جو ملک ریاض کے دوست ہیں دوستی بھی کام نہیں آ رہی
00:09مسلم لیگ نون کی گورنمنٹ ان کے سپوکسمنز جو ہیں وہ ملک ریاض کے بارے میں باتیں کر رہے ہیں
00:15اور جو ڈیلنگ چل رہی تھی اس کا بھی بتا رہے ہیں رانہ سناللہ کو کوٹ کرو
00:19تو وہ تو یہ کہتے ہیں کہ معاملات تو سب ٹھیک تھے ملک ریاض کو جو ہیں وہ ہم نے اجازت دے دی تھی
00:24لیکن پھر ایسا کیا ہوتا ہے کہ ملک ریاض جو ہیں وہ پھر اسٹیبلشمنٹ اور نظام کی نظروں میں جو ہیں وہ باغی تصور ہوتے ہیں
00:32سوہل وڑائچ اس بارے میں کہتے ہیں کہ ایک سو نوے ملین پونڈ سائٹ پر
00:38عمران خان کے خلاف گوائی کی باتیں سائٹ پر
00:42پھر بھی ملک ریاض کو جو ہیں آپشن دیا گیا تھا کہ آپ آئیں پاکستان اور اپنے زرنگرانی اپنے لیڈرشپ سپرویجن بیری اٹوم کو پھر فال بنائیں
00:51پھر لاسٹ دسمبر میں ایسا کیا ہوتا ہے کہ نظام ان کے خلاف ہو جاتا ہے
00:56سوہل وڑائچ یہ کہتے ہیں کہ ایک ٹویٹ آتا ہے یہ ان دنوں کی بات ہے جب بیٹی پروپٹی جو ہے وہ لانچ ہونے جا رہا تھا ساؤت دبائی میں
01:05ملک ریاض کو آئی ڈونٹ نو کیا سوجی
01:08ٹویٹ کر دیا کہ خان کا ساتھ کبھی نہیں چھوڑیں گے مجھ پر پریشر ڈالا جا رہا ہے میں خان کے اگنس نہیں جاؤں گا
01:15یہ ٹویٹ آنسٹلی پیورلی ملک ریاض نے صرف اس لیے کیا تھا کہ ان کا جو پروڈکٹ لانچ ہونے جا رہا ہے ساؤت دبائی میں
01:23بیٹی پروپٹیز کے نام سے وعدہ کے نام سے
01:25آورسیز پاکستانی جو کہ بڑے دلدادہ ہیں
01:28عمران خان کی پولٹکس کے عمران خان کی لیڈرشپ کے
01:31وہ باغے باغے آئیں گے اور انویسٹ کریں گے
01:34ملک ریاض سے بزنس مین کی یہ گندی چھوٹی سوچ تھی اور اسی سوچ نہیں ان کو مروایا ہے
01:46یہ جو بات ہے یہ سویل بڑائیت صاحب کر رہے ہیں
01:49اب نیب ایف آئی ای ایکٹیو ہے ایف بی آر
01:54تو آپ ریڈ بھی ماری جا رہی ہیں ان کے آفزز پر
01:57اور کل جو انفرمیشن منسٹر ہیں وہ یہ بتا رہے تھے کہ
02:00بیڈ ارب کی کرپشن کے ثبوت ان کے آتھ آئے ہیں
02:03تو اب نظام پورے طریقے سے جو ہے نا وہ ملک ریاض کے خلاف ہو چکا ہے
02:07اور ملک ریاض کو بھی اس کی سمجھ آ چکی ہے
02:09ان کی پروپٹیس جن کی آنرشپ ملک ریاض
02:12ان کی تھی وہ آکشنز پر لگا کر
02:15جو ہیں وہ نلام بھی کی جا چکی ہیں
02:17تو یہ کہانی ہے ملک ریاض کی
02:21اور جس طرح نظام اب ان کے خلاف ہوا ہے
02:24گورنمنٹ جو ایف آئی اے یا وٹیور جو کاروائیاں ہو رہی ہیں ان کے خلاف
02:28اس سے تو یہی ثابت ہو رہا ہے کہ انہوں نے اب ملک ریاض کو جو ہے وہ منظرنامے سے آٹانا ہے
02:32اگر منظرنامے سے
02:34نہ آٹانا ہوتا تو اتنے بڑی کاروائیاں نہ کی جاتی
02:37ایف آئی اے کی طرف سے
02:38اور اس طرح ریکارڈ کو جو ہے وہ
02:39نہ
02:40قبضے میں لیا جاتا اور ایک وہ وڈیوز بھی دکھائی گی ہیں
02:43کہ کوئی ریکارڈ کو جلانے کی کوشش کر رہا ہے
02:45ایف آئی اے کو کس نے بتایا
02:57اور کس نے جلانے کی کوشش کی
02:59یہ سٹوری بھی جو ہے نا سامنے آئے گی آگے چل کر
03:02اب کیونکہ ڈکلائن ہے ملک ریاض کا
03:03تو جو ان کی مخالف ہیں
03:06جو نظام ہے وہ ان کے
03:07اگنس کافی سارے ثبوت لے کر میڈیا پر آئے گا
03:09تو اگلے ایک دو ماہ آپ دیکھیں گے
03:11ملک ریاض پاکستان کے میڈیا پر پوری طرح ننگے ہوں گے
03:14اب ڈیل کے کیا چانسز ہیں
03:16خیر بزنس مین ہے آخری وقت تک
03:19جو ہے وہ ہار نہیں مانتا ملک ریاض
03:21چیک چیک کر کہہ رہے ہیں کہ
03:22لیٹ می کم اینڈ
03:24مجھے کنٹرول کیا کرنا چاہیے بیریہ ٹاؤن کو
03:27یہ پاکستان کی اکانومی میں ایک اچھا جو ہے
03:29وہ آوٹپٹ لے کر آئے گا
03:31تو یہ بات تو ملک ریاض چیک چیک کر کر رہے ہیں
03:33ان کے ہواری ان کے دوست میڈیا میں
03:35بیٹھ کر یہ باتیں کرتا رہے ہیں
03:36جنہوں نے پیسے کھائے تھے
03:38لیکن سن کوئی نہیں رہا نا کیونکہ نظام خلاف ہو گیا
03:40اب
03:42جو کچھ بھی ملک ریاض کے خلاف
03:45ہو رہا ہے جو گورنمنٹ کر رہی ہے
03:47سچ ہے جھوٹ ہے
03:48لیکن اتنا انڈ
03:50بیریہ ٹاؤن میں پبلک کا انٹرس بھی تو ہے
03:53اب بیریہ ٹاؤن
03:55آپریٹ کر رہے ہیں پاکستان کے پانچ شہروں میں
03:57جو ملک ریاض
03:59آپ بات کر رہے ہیں نا کہ
04:00پچاس ہزار لوگ جو ہیں
04:02میرے ایمپلوئیز ان کو فیڈ کرنا
04:05ان کو ویجز دینا
04:06میرے لیے اب مسئلہ بنتا جا رہا ہے
04:08یہ کوئی وجہ نہیں ہونی چاہیے
04:10اور سرکار کو بینا
04:12اس طرف تھوڑا سا ہاتھ ڈیلا رکھنا چاہیے
04:14کہ ملک ریاض صاحب
04:16جس میں پبلک انٹرسٹ ہے
04:17جو ان کے سٹیک ہولڈرز ہیں
04:19جس میں ایمپلوئیز بھی آتے ہیں
04:21اور جس میں پبلک بھی آتی ہے
04:23جس میں انڈیپنڈنٹ ریال سٹیٹیج
04:26جو ڈیلرز بیری آٹون کے انسائٹ کام کر رہے ہیں
04:27وہ بھی آتی ہیں
04:28تو یہ ایک پبلک انٹرسٹ ہے
04:30اور گورنمنٹ کو پبلک انٹرسٹ کو رسپیکٹ دینی چاہیے
04:33ملک ریاض کے ساتھ جو بھی مامولات ہیں
04:36وہ ہوتے رہنے چاہیے
04:37ان پر فائنز لگے ہیں
04:37ان کی پروپٹیاں آکشنز پر ہوں
04:39لیکن جس چیز میں ملک ریاض کی جس ارگنیزیشن میں
04:42پبلک انٹرسٹ ہے
04:43جس کو وہ چلا رہے ہیں
04:44اب پچاس ہزار لوگ چلیں مان لیں
04:47تو کیا گورنمنٹ یہ جو پچاس ہزار لوگ بے روزگار ہوں گے
04:51بیری آٹون سے
04:53تو کیا گورنمنٹ ان میں سے
04:55ففٹی پرسنٹ کو بھی جو ہے وہ نئی
04:57جو ہے ایمپلائیمنٹس دے گی
04:58جوبز دے گی
04:59حکومت میں سے کوئی اس چیز کی ذمہ واری لیتا ہے
05:01نہیں لیں گے کبھی حکومت نہیں لیتی
05:03کیا قانون جو ہے ان پچاس ہزار لوگوں کا ساتھ دے گا
05:06جن کی نوکریہ جا رہی ہیں
05:07آپ نے منال میں کہاں دیا
05:09آپ نے کراچی میں کہاں دیا
05:10آپ نے ابھی یہ جو یوٹیلٹی سٹورز بند ہو رہے ہیں
05:12ان کے ایمپلائیس کے لیے کیا کیا
05:14تو یہ تو پرائیویٹ تھے پھر بھی
05:15میرا نہیں خیال کہ جو گورنمنٹ آئون کرے گی
05:18ان لوگوں کو
05:19تو پاکستان کا قانون
05:21سر ایتکس بھی کچھ ہوتے ہیں
05:23انٹیلیکچولیزم ایک چیز کا نام ہے
05:26ہائی کورٹ کا جج ہو
05:28یا سپرین کورٹ کا جج ہو
05:29تھوڑا سا قانون سے ہٹ کر بھی سوچیں
05:37ملک ریاز اون تو کرتے ہیں
05:39پچاس ہزار ایمپلائیس کو جن کو انہوں نے نوکرییاں دیں
05:41اب اس میں جو کنٹریکٹرز ہیں
05:43ڈویلپرز ہیں جو کہ ایفیلیٹ ہیں
05:46ملک ریاز کے ساتھ
05:47جو پروپٹی ڈیلرز ہیں ملک ریاز کے بیریٹون کے ساتھ
05:50تو سر یہ چیزیں بھی اب
05:51سسٹم اس کو دیکھنی چاہیے
05:54آل دو ملک ریاز
05:55غلطی ہے ملک ریاز کی
05:57اس کو نہیں کرنا چاہیے تھا
05:58اس کو سسٹم سے ہٹ کر
06:00اداروں کی بات کرتا ہوں
06:03ہمیشہ ضرورت پڑتی ہے
06:05کاروباری جو افراد ہوتے ہیں
06:07انسٹیوشن کو ضرورت پڑتی ہے
06:08ایسے کاروباری لوگوں کو پبلک کی فیس سیونگ کے لیے
06:11تو یہ ہر ملک میں ہوتا ہے
06:13لیکن ہمارا قانون ہماری گورنمنٹ
06:15تھوڑا سا اس طرف بھی آپ دیکھیں
06:16ملک ریاز نے جو کیا آپ اس کو اس کے سزا دیں
06:19آپ اس پر ہیوی پینلٹیز لگائیں
06:21آپ اس پر جرمانے لگائیں
06:22آپ اس کی جو پروپٹیز ہے
06:24اس کو جو ہے وہ
06:25ضبط کریں
06:26کوئی نہیں روکتا
06:27قانون دیتا ہے اجازت
06:29کہ آپ کسی نے جرم کیا ہے
06:30کسی نے غلط کام کیا ہے
06:31منی لانڈرنگ کی ہے
06:32تو ان کو پکڑیں
06:33ان کو سزائیں ملنی چاہیے
06:34لیکن جس چیز میں
06:37بیری اٹون کا پبلک انٹرسٹ ہے
06:38اس کو تو چلنے دیں
06:39کیونکہ پچاس ہزار نوکریاں
06:43جو ملک ریاز کہہ رہا ہے
06:44میں دے رہوں
06:44یہ لوگ برزگار ہوتے ہیں
06:46تو ان کی ذمہ داری پر
06:48سٹیٹ پر آتی ہے
06:49یہ بات آپ
06:50سٹیٹ کو سمجھنی چاہیے
06:52تو ملک ریاز صاحب
06:54جو سپرین کورٹ میں جا رہے ہیں
06:56فاروق ایچ نائک صاحب
06:57جو ان کا مقدمہ لے کر جا رہے ہیں
06:59سپرین کورٹ کو
07:00بڑے لیول پر
07:01پبلک انٹرسٹ میں
07:02کچھ نہ کچھ ریلیف
07:04بیریہ کو اس حد تک دینا چاہیے
07:06کہ یہ جو ان کا سسٹم ہے
07:07یہ جو ان کا بزنس موڈل ہے
07:08اس کو نہ چھڑیں
07:09ایسا آرگنیزیشن
07:11بیریہ ٹون کو کام کرنے دینا چاہیے
07:12لوگ ان کے ساتھ خوش ہیں
07:14ان کے ساتھ کام کر رہے ہیں
07:15ان کے لیے کام کر رہے ہیں
07:16پاکستان کی سٹیٹیس ریل سٹیٹ
07:18جو ہیں عباد ہو رہی ہے
07:18البتہ جہاں پر غلط ہے
07:20اس کو میں اب
07:20ملک ریاز کے جرائم کو
07:22جو ہے وہ فیور نہیں کرتا
07:23ملک ریاز کے
07:24اگنس کوئی کریمینل
07:25ایف آئی آرز ہیں
07:26تو اس کو میں سپورٹ نہیں کر رہا
07:27ملک ریاز نے کچھ
07:29غلط کیا ہے
07:30منی لانڈرنگ کی ہے
07:31یا وٹیور جو ان پر الزامات ہیں
07:32مرڈرز کے بیریہ ٹون پر
07:34زمینے اتھیانے کے چکروں میں
07:36وٹیور جو بھی
07:37ملک ریاز کے غلط کام ہے
07:38I'm not owning that
07:40but
07:40for the sake of public interest
07:42public interest کے
07:43میں یہ کہنا چاہوں گا
07:45کہ سٹیٹ کو جو ہے نا
07:46تھوڑا سا ریلیف
07:47اس سائٹ پر دینا چاہیے
07:48کہ آپ کی اورگنیزیشن
07:49جو آپریشن سر انجام دے رہی ہے
07:51let's do it
Comments