Skip to playerSkip to main content
  • 5 months ago
The Crown | Official Trailer | Netflix

Category

😹
Fun
Transcript
00:00بی کرون میں بوسے کے مناظر شوٹ کروانے میں مشکل ہوئی
00:18پہلے ہی ٹیم کو بتایا کہ پاکستان میں اس طرح کا کام نہیں ہوتا
00:23ان کے لیے مسئلہ ہوگا
00:25اس وقت الیزبیت نے ہمائیو سعید سے کیا کہا
00:30وقت اکار ہمائیو سعید نے انکشاف کیا ہے
00:38کہ انہیں نیٹ فلیکس کی ویب سیریز دی کراؤن کی شوٹنگ کے دوران
00:42سب سے زیادہ مشکل بوسے کا منظر شوٹ کروانے کے دوران پیش آئی
00:47ہمائیو سعید نے برطانویں شاہی خاندان پر بنائے
00:59سائیگی ویب سیریز دی کراؤن کے پانچوے سیزن میں پاکستانی ڈاکٹر حسنات کا کردار ادا کیا تھا
01:05جس کا مبینہ طور پر لیڈی ڈیانا سے معاشقہ رہا تھا
01:09سیریز میں ہمائیو سعید نے لیڈی ڈیانا بننے والی اداکارہ
01:22الیزبیٹ ڈبنکی کو بوسا پی دیا تھا
01:25اب ہمائیو سعید نے تین سال بعد ویب سیریز میں کام ملنے اور اس میں کام کرنے کے تجربے پر کھل کر گفتگو کی ہے
01:32اداکار نے بتایا کہ کرونا کے لاکڈاؤن کے دوران ہی ان سے ویب سیریز میں کام کرنے کے لیے رابطہ کیا گیا تھا
01:38اور اس وقت انہیں بھی کرونا تھا
01:41ان کے مطابق کرونا کی وجہ سے انہیں 102 بخار بھی تھا لیکن انہوں نے اپنا آرڈیشن ریکارڈ کر کے بھیجا
01:47انہوں نے بتایا کہ انہیں ایک ایجنٹ نے ویب سیریز میں کام کی پیش کش کی لیکن منتخب کرنے سے پہلے ان کے آرڈیشن لیے گئے تھے
01:54اداکار کا کہنا تھا کہ انہوں نے اپنے ہدایتکار اور دوست نادر کی مدد سے آرڈیشن کی ویڈیو شوٹ کر کے دکراؤن کی ٹیم کو بھیجی
02:02اور ایجنٹ کے بیس تین بعد انہیں مبارک بات کی کال کی گئی
02:06انہوں نے بتایا کہ ان کی کوشش ہوتی تھی کہ وہ سب سے پہلے سیٹ پر پہنچے لیکن وہاں پہنچنے کے بعد انہیں معلوم ہوتا
02:13کہ سب ان سے پہلے پہنچے ہوئے ہیں
02:16ایک سوال کے جواب میں ہمیو سعید نے بتایا کہ انہیں سب سے زیادہ مشکل بوسے کا منظر شوٹ کروانے میں پیش آئی
02:22اور انہوں نے پہلے ہی ٹیم کو بتایا کہ پاکستان میں اس طرح کا کام نہیں ہوتا
02:27ان کا کہنا تھا کہ انہوں نے ٹیم کو بتایا کہ پاکستان میں میاں اور بیوی اداکار بھی ایسے مناظر شوٹ نہیں کرواتے
02:34اور حقیقی زندگی میں بھی میاں اور بیوی دور ہو کر ایک دوسرے سے بات کرتے ہیں
02:38بوسے کا منظر شوٹ کروانا ان کے لیے مسائل پیدا کر سکتا ہے
02:42اداکار کے مطابق ان کی بات سن کر سب پریشان ہو گئے لیکن ان کے ساتھ لیڈی دیانا کا کردار ادا کرنے والی اداکارہ الیزبیٹ ڈبنکی نے ان کا حوصلہ بڑھایا
02:52ان کی تعریف کی ان کے قریب ہوئی اور انہیں آرامدے محسوس کروانے کے بعد ہی منظر کو شوٹ کیا گیا
02:58ہمایو سعید کے مطابق منظر شوٹ کروانے سے قبل ہونے والی ریحلسل کے دوران ہی انہوں نے سب کو بتایا کہ بوسے کا منظر شوٹ کروانا ان کے لیے مشکل ہوگا
03:07انہوں نے ایسا منظر کبھی شوٹ نہیں کروایا اداکار نے پتایا کہ سب نے ان کی بات سمجھی ان کی مشکل دور کی ان کا حوصلہ بڑھایا
03:15خوامخواہ ان کی تعریفیں کی تاکہ وہ منظر شوٹ کروانے پر جلد راضی ہو جائیں انہیں آرامدے کرنے کے بعد ہی بوسے کا منظر شوٹ کروائیا
Be the first to comment
Add your comment

Recommended

HDN
3 months ago
HDN
3 months ago