Skip to playerSkip to main content
  • 6 months ago
"Karachi erupts in violence after a tragic accident claims the lives of two siblings, Mahnoor and Ali Raza, who were riding a motorcycle with their father when a dumper truck ran them over on Rashid Minhas Road. The incident sparked widespread outrage, with protesters setting fire to at least 7 dumpers, bringing traffic to a standstill. Watch Geo News' coverage of the incident and its aftermath." ¹

Category

🗞
News
Transcript
00:00ڈمپر
00:30بھارتی ائر چیف خواب غفلت سے ہڑ بڑا کر اٹھے پاکستان کے چھے تیارے تباہ کرنے کا دعویٰ کر ڈالا بھارتی ائر چیف نے دعویٰ کیا کہ بھارتی فضائیہ نے پاکستان کی ائر فیلڈز کو نشانہ بنا کر وہاں کھڑے تیاروں کو تباہ کیا بھارتی ائر چیف نے تین ماہ بعد بھی بغیر کسی ثبوت کے یہ دعویٰ کر کے اپنی ائر فورس کی پیشہ ورانہ احلیت پر مزید سوالات کھڑے کر دیئے پا
01:00عالمی میڈیا اور بھارتی میڈیا کے ریپورٹ سے بھی ہو چکی بھارتی پائلیٹ اپنے سامنے موت دیکھ کر افرا تفریقہ شکار ہو گئے پاک فضائیہ ان کے گھبرائی ہوئی گفتگو ہیک کر کے پوری دنیا کو سنا چکی
01:11I have a audio from a Rafal formation that I will share the call sign is Godzilla as soon as those animals are extinct so this one also got extinct
01:32So he is asking whereabouts of his formation member
01:38So the formation knows, his leader knows that his number, one of his member, fight member is not there
01:47They have an RT, this is the original RT that they are exchanging and they are asking about his position
01:53He is giving his own operations as fine but he has claims that I have seen an explosion in the air
01:58وزیر دفاع خاجہ آسف نے بھارتی ائر چیف کا دعویٰ مسترد کر دیا
02:04پاکستان اور بھارت کے تیاروں کی گنتی کرانے کا چیلنج کہا آئیں
02:07دونوں ممالک اپنے اپنے تیاروں کی موجودہ زخیرے کی آزادانہ تصدیق کرائیں
02:12بھارتی ائر چیف مارشل نے پاکستان سے شکاست کے تین ماہ بعد پاکستان کے چھے تیارے تباہ کرنے کا دعویٰ کیا تھا
02:19ثبوت کو ہی نہیں دیا
02:20خاجہ آسف نے کہا کہ بھارت نے نہ کوئی پاکستانی تیارہ مار گرایا نہ ہی تباہ کیا
02:25پاکستان نے چھے بھارتی جنگی تیارے اور اس فور ہنڈرڈ فضائی دفاعی نظام کو تباہ کیا
02:32پاکستان نے فوری بینرل اقوامی میڈیا کو تفصیلی تقنیقی بریفنگ دی
02:36غیر جانبدار مبصرین نے متعدد بھارتی تیاروں بشمول رفال کے نقصان کا اعتراف کیا
02:41عالمی رہنما بھارتی سیاستدان اور غیر ملکی انٹیلیجنس جائزوں میں اعترافات شامل تھے
02:47جہاز گرتے ہیں تو پتا چلتا ہے نظر آتا ہے سنائی دیتا ہے
03:01بھارتی سینئر سیاستدان جنرلز سفارتی احددار اور سینئر صحافی اعتراف کر چکے ہیں
03:06کہ جہاز بھارت کے گرے پانچ جنگی جہاز گرے انتیس جلائے کو بھارتی لوگ سبا میں
03:12ارکان پارلیمنٹ بھارتی فضائیہ کے گرنے والے رفال کی تصویریں لے آئے
03:16کہا پاکستان سے لڑائی میں بھارتی فضائیہ کا رفال پہلے دن ہی گرا
03:20لیکن بھارتی ائر مارشل نے جنتہ کو بے وقوف بنایا
03:24ارکان پارلیمنٹ نے بھارتی فضائیہ کے گرنے والے تیاروں کی تفصیل بتا دی
03:29حقیقت دنیا کو دکھا دی تھی
03:31ٹرمپ کا دوسرا دور صدارت نرندر موڈی کے لیے حضیمت کا بائز بن رہا ہے
03:40امریکہ سے تجارتی تنازہ حل ہو گیا تو بھی واشنگٹن اور نئی دلی کا اعتماد کبھی بحال نہیں ہو سکے گا
03:47امریکی اخوار نیو یارک ٹائمز کا تجزیہ
03:49امریکی اخوار میں شاید تجزیہ میں کہا گیا ہے کہ ٹرمپ نے پہلے بھارتی معیشت کو مردہ قرار دیا
03:54پھر پچیس پیصد چاریف دگناگر کے پچاس پیصد کر دیا موڈی خود بھی تسلیم کر چکے ہیں
04:00کہ انہیں امریکہ سے تجارتی تنازہ کی بھاری قیمت چکا نہیں ہوگی
04:03ٹرمپ نے پاک بھارت جنگ بندی کا اعلان کیا تو پاکستان نے اس کا خیر مقدم کیا
04:08ٹرمپ کو نوبل آمن نام کے لیے نامزد کیا جبکہ بھارت ٹرمپ کے جنگ بندی کرانے کے دعوے کی ہی تردید کرتا رہا
04:14امریکہ اخبار کے مطابق تیزی سے پھیلتی معیشت ہونے کے باوجود عالمی سٹیج پر بھارت کی کمزوریاں نمائی ہو چکی ہیں
04:21چین سے تعلقات بہتر کرنے کی بھارتی کوششیں بھی سود بند ثابت ہوتی نظر نہیں آ رہی
04:26کیونکہ چین نے حالیہ پاک بھارت جنگ میں کھل کر پاکستان کا ساتھ دیا ہے
04:31سعودی ولی اہد محمد بن سلمان کی وزیراعظم شہباز شریف کو سرمایہ کاری فورم میں شرکت کی دعوت
04:44سعودی سفیر نے وزیراعظم سے مل کر انہیں محمد بن سلمان کا دعوت نام پہنچایا
04:49وزیراعظم نے شرکت کی دعوت قبول کی خادم حرمین شریفین اور ولی اہد کے لیے نیک خواہشات کا اظہار
04:55نوہ فیوچر انویسٹمنٹ انیشیٹیف فورم ستائیس سے تیس اکتوبر کو رات میں ہوگا
05:00جیو ٹی وی پر پاکستان آئیڈل کے نشر ہونے کا سنتے ہی نوجوانوں میں خوشی کی لہر دول گئی
05:08سب نے اپنے آڈیشن اپلوڈ کرنے شروع کر دیئے لیکن مقابلہ سخت ہے
05:13کیونکہ راحت فتح علی خان، فواد خان، زیب بنگش اور بلال مقصود لیں گے سب کا امتحان
05:19تو اپنے دل کی آواز کا جادو جگائیں اور سپر سٹار بن جائیں
05:22وزیرالہ خیبر پختون خالی امین گنڈاپور کی صدارت میں قبائلی امائدین کے ساتھ جرگا
05:27جرگے کے اعلام یہ میں کہا گیا ہے کہ قرم کے تمام باشندے امن کے لیے ایک ہیں
05:32حکومت سے تعاون کو تیار ہیں، امن ہوگا تو ترقی ہوگی
05:36قرم کا امن افغانستان کے ساتھ جڑا ہے
05:38جرگا ارکار نے مطالبہ کیا کہ عوام کے روزگار کے لیے افغانستان سے تجارتی راستے کھولے جائیں
05:44اور افغانستان سے مذاکرات کے تمام سٹیک ہورڈرز پر مشتمل بارکتیار جرگا تشکیل دیا جائے
05:56وزیرالہ بلوچستان، سرفراز بکٹی نے کہا ہے کہ منظم سازش کے تحت بلوچ قوم کو لاحاصل جنگ میں جھونکا جا رہا ہے
06:02ایک دو فیصد گمراہ لوگ ہیں، پورا بلوچستان نہیں
06:06قومی استحکام پاکستان کانفرنس سے خطاب میں سرفراز بکٹی کا کہنا تھا
06:11کہ وہ مانتے ہیں کہ غیر متوازی ترقی کا مسئلہ ہے
06:14مگر یہ صرف بلوچستان کا مسئلہ نہیں
06:16بلوچستان کے عوام کو پاکستان سے دور کرنے کی سازش کامیاب نہیں ہوگی
06:20پاکستان کو توڑنے کی کوشش کرنے والوں کو مارکہ حق میں جواب مل گیا
06:24این پی کے زیر احتمام، کوئٹا میں آل پارٹیز، کانفرنس، قومی جرگے کائنقاد
06:32بلوچستان کی سیاسی اور مذہبی جماعتوں کے رہنماؤں کی جرگے میں شرکت
06:36این پی کے مرکزی صدر ایمل ولی خان نے کہا کہ پشتونوں اور بلوچوں کے وسائل کا تحفظ نہ گزیر ہے
06:42بلوچستان اور خیبر پختونخا کے جرگوں سے حاصل متفقہ نکات وفاقی حکومت کو پیش کریں گے
06:48جرگے کے بعد پریس کانفرنس میں ایمل ولی خان نے اعلان کیا کہ تمام جماعتیں
06:52مشترکہ طور پر مائنز اینڈ منرولز ایکٹ کو چیلنج کریں گی
06:55وفاقی حکومت پیکا ایکٹ واپس لے اٹھارمی ترمیم پرائین کے مطابق عمل درامت کیا جائے
07:00پاک فوج کا از جوب میں پاک افغان سرحدی علاقے سنبازہ میں
07:12کلیرنس آپریشن مزید چودہ بھارتی سرپرستی آفتہ خوارج حلاق
07:16آئی اس پیار کے مطابق آپریشن آٹھ اور نو آگست کی درمیانی شرک کیا گیا
07:20حلاق خوارج سے اسلحہ گولہ بارود اور دھماکہ خیز مواد بھی برامد ہوا
07:25دو روزہ انصداد دراندازی آپریشن میں حلاق خوارج کی تعداد سنتالیس ہو گئی
07:29سات اور آٹھ اگست کی درمیانی شب کیے گیا
07:31آپریشن میں فتنہ الہندوستان کے تینتیس خوارج مارے گئے تھے
07:35وزیراعظم شہباز شریف اور وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کا سیکیورٹی فورسز کو خراج تحسین
07:44سیکیورٹی فورسز کی پیشاورانہ صلاحیتوں کو سراہا
07:47وزیراعظم نکاح کے سیکیورٹی فورسز نے فتنہ الخوارج کے دہشتگردوں کے ناپاک عزائم کو خاک میں ملا دیا
07:53پوری قوم سیکیورٹی فورسز کے ساتھ کھڑی ہے
07:56محسن نقوی نکاح کے سیکیورٹی فورسز نے بلوچستان میں فتنہ بھیلانے پر بھارتی سپانسر دہشتگردوں کو عبرتناک انجام تک پہنچایا
08:04لہور کے انصداد دہشتگردی عدالت نے جناح ہاؤز، اسکری ٹاور اور اتھانا شادمان کو جلانے کے مقدمات میں پی ٹی آئی رہنما عمر ایوب کی زمانت کی درخواستیں خارج کر دیں
08:17عبوری زمانت کی میاد ختم ہونے پر عمر ایوب عدالت میں پیش نہیں ہوئے
08:22عمر ایوب کے بکلہ نے ایک پیشی سے استثنہ کی درخواست دائر کی جسے عدالت نے مسترد کر دیا
08:27عمر ایوب کو فیصل آباد کی عدالت نے دس سال قید کی سزا سنائی ہے
08:31ان کے بکلہ نے موقف اختیار کیا ہے کہ عمر ایوب نے حفاظتی زمانت کے لیے پشاور ہائی کورٹ سے رجوع کیا ہے
08:36وہ حفاظتی زمانت کے بغیر عدالت میں پیش نہیں ہو سکتے
08:39عدالت نے موقف اپنایا کہ سزا ہو چکی ہے
08:42تو مجرم عدالت کے سامنے سرنڈر کریں
08:44سزا یافتہ مجرم کو حفاظت کے لیے رہداری زمانت نہیں ملتی
08:48سرنڈر سے پہلے ملزم اپیل بھی دائر نہیں کر سکتا
08:51پی ٹی آئی رہنما زرتاج گل نے نو مئی کیسز میں دی گئی سزا
09:02لاہور ہائی کورٹ میں چیلنج کر دی
09:04سزا کل ادم قرار دینے کی استداء
09:06ریجسٹرار آفیس نے اعتراض لگا دیا کہا
09:09زرتاج گل نے سزاؤں کے بعد سرنڈر نہیں کیا
09:11اسی لیے اپیلیں قابل سمات نہیں ہیں
09:13اعتراض پر سمات گیارہ اگست کو ہوگی
09:15پی ٹی آئی کے رکن پنجاب اسمبلی امتیاز محمود شیخ نے بھی
09:18پندرہ جلاسوں کے لیے رکنیت محتلی لاہور ہائی کورٹ میں چیلنج کر دی
09:22سپیکر بجاب اسمبلی کا اقدام کل ادم قرار دینے کی استداء
09:26میں کوئی حکومت گرانی کی سازش کسی کے ساتھ بھی نہیں کر رہا ہوں
09:32میرے یہ بیان ہے کہ جب بھی
09:35اپوزیشن کے پاس جمہوری اختیار ہے
09:38چاہے وہ سندھ میں ہو یا پنجاب میں ہو یا بلو اصحاب میں
09:41کہ اگر ہمارے ممبران ایک ممبر بھی زیادہ ہوا
09:44ہم نے وفاق میں بھی ان کے لیڈر کو اٹھا کے بار پھینکا تھا
09:49آج بھی ہم جب چاہیں ادم اعتماد کی تحریک
09:51کیونکہ تیس پینٹیس آزاد ممبران ہے
09:53لیکن ابھی مجھے یہ خدشہ ہو رہا ہے
09:55کہ ایسانو کی پی ٹی خود ہی اپنے وزیرالہ کی خلاف ادم اعتماد لیا ہے
09:59گورنر خیبر پختونخواہ فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے
10:02کہ گنڈا پور اچھے بچے ہیں
10:04اسلامباد سے جو ٹاسک دیا جاتا ہے پورا کرتے ہیں
10:07قلاب علاہ حسار سے بھاگنا ہو
10:09یا ڈی چوک سے گنڈا پور ہدایت پر عمل کرتے ہیں
10:12جب بھی نمبرز پورے ہوئے
10:13وزیرالہ خیبر پختونخواہ کے خلاف ادم اعتماد لائیں گے
10:16پی ٹی آئی کے جو چھ سینیٹر بنے ہیں
10:19ان میں سے ایک حلف اٹھانے نہیں آسکتا
10:21پی ٹی آئی کے باقی پانچ سینیٹرز میں سے بھی ایک ہمارا ہے
10:24وقت آنے پر ہمارے لئے ووٹ دے گا
10:26وزیراعظم شہباز شریف نے گوادر میں پانی اور بجلی کے مسائل حل کرنے کی ہدایت کر دی
10:36گوادر میں پانی کی قلت پر جلاس میں
10:38وزیراعظم نے کہا کہ وفاقی وزیر پاور ڈیویزن
10:41منصوبہ بندی کمیشن اور متعلقہ سیکٹریز
10:44پندرہ اگست کو گوادر پہنچیں
10:46وزیراعظم بلوچستان کی مشاورت سے
10:51وزیراعظم بلوچستان صرف راز بکٹی نے گوادر کیابی مسائل
10:55چیلنجز اور جاری اقدامات پر بریفنگ دی
10:57دوسری جانب نیشنل پارٹی کے چیئرمن ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ
11:01نے وزیراعظم سے ملاقات کی گفتگو میں شہباز شریف نے کہا
11:04کہ بلوچستان کی ترقی حکومت کی اولین ترجیح ہے
11:07ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ نے صوبے کی ترقی کی کوششوں پر
11:11وزیراعظم کا شکریہ ادا کیا
11:21پنجاب حکومت نے صوبے کا گندم کمیوڈیٹی کرز ختم کر دیا
11:25تیرہ عرب اسی کروڑ کی آخری قسط بینک کو ادا کر دی
11:29کرز اداگی کے بعد پنجاب حکومت اپنے گندم کے تمام زخائر کی مکمل مالک بن گئی
11:34پنجاب حکومت کے مطابق وزیراعظم پنجاب مریم نواز کے فیصلوں اور سخت مالیاتی نظم و ضبط سے
11:39پنجاب کے شہریوں کو تیس سال پرانے کرز سے نجات ملی ہے
11:43پنجاب حکومت کا گندم کے چھوٹے کاشتکاروں کو ٹارگٹیڈ سبسڈی دینے کا بھی اعلان
11:48وزیراعظم پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ گندم کے کاشتکار کو اکیلا نہیں چھوڑیں گے
11:52حکومت پورا ساتھ دے گی
11:54غزر میں گلگت شندور روڈ خلطی ختم کے مقام پر دریائی کٹاؤ کے باعث تیرہ روز سے بند
12:06بحالی کا کام جاری
12:07ہنزہ میں مرخون گوجال کے مقام پر شہرہ کراکرم کے متاثرہ حصے کی بحالی کا کام جاری
12:13زلین تظامیہ کا کہنا ہے کہ دریائی کے تیز بہاو کی وجہ سے کام میں مشکلات کا سامنا ہے
12:18ٹرافک کے لیے متبادل کچھا راستہ بنا دیا گیا ہے
12:21دیرہ غازی خان توانسا میں بیٹ کے علاقے میں دریائے سندھ کے کٹاؤ میں تیزی
12:25علاقہ مکینوں کا کہنا ہے کہ زلین رقوے کے بعد گھر بھی دریائے بردھونا شروع ہو گئے ہیں
12:30مزید بستیوں کو خطرہ ہے
12:31متاثرین کھلے آسمان تلے رہنے پر مجبور
12:34ملہکہ علاقوں میں بھی دریائے کٹاؤ جاری
12:36حکومت سندھ کے تحت کراچی ایکسپو سینٹر میں مارکہ حقہ زادی مشاعرہ شہریوں کی بڑی تعداد شریک ہوئی
12:46شورہ اکرام نے اپنا کلام سنایا
12:48حاضرین سے خوب داد پائی
Comments

Recommended

Expert
4 months ago