Skip to player
Skip to main content
Search
Connect
Watch fullscreen
Like
Bookmark
Share
More
Add to Playlist
Report
Border Talks Inside Out | Iftikhar Firdous | Terrorism in Pakistan | ARY News | 8th August 2025
ARY NEWS
Follow
5 months ago
Border Talks Inside Out | Iftikhar Firdous | Terrorism in Pakistan | ARY News | 8th August 2025
Category
🗞
News
Transcript
Display full video transcript
00:00
. . . . .
00:30
It's about their ministries, their subjects under the changes.
00:34
What do they do to resolve them?
00:38
Today, we will talk about Mr. Mohamed Yusuf,
00:43
who is the Federal Minister for Religious Affairs.
00:45
Thank you very much, Mr. Mohamed Yusuf.
00:49
Mr. Mohamed Yusuf,
00:51
Mr. Mohamed Yusuf,
00:55
Mr. Mohamed Yusuf,
01:00
Mr. Mohamed Yusuf,
01:02
Mr. Mohamed Yusuf,
01:04
Mr. Mohamed Yusuf,
01:06
Mr. Mohamed Yusuf,
01:08
Mr. Mohamed Yusuf,
01:10
Mr. Mohamed Yusuf,
01:12
Mr. Mohamed Yusuf,
01:14
Mr. Mohamed Yusuf,
01:16
Mr. Mohamed Yusuf,
01:18
Mr. Mohamed Yusuf,
01:20
Mr. Mohamed Yusuf,
01:22
Mr. Mohamed Yusuf,
01:24
وزارتِ مذہبی امور و بین المذہب
01:27
ہمانگی
01:27
اس کا سب سے بڑا مقصد یہ ہے
01:30
کہ ملک میں جتنی بھی ہے
01:32
مذہبی امور کے حوالے سے
01:34
اور بین المذہب کے حوالے سے
01:37
یہ اپنے کردار ادا کرے
01:38
اور ساتھ اس کے
01:40
جو انٹرفیت جس طرح
01:42
آرمنی کے حوالے سے
01:44
کام کیا جائے
01:45
تو میں تو سمجھتا ہوں کہ یہ
01:47
اصل اور بنیادی اس ملک کی
01:49
اساس ہے جو نظریہ پاکستان
01:51
نظریہ اسلام
01:52
اس کے لیے بنیادی طور پر کام کرتی ہے
01:55
اور چونکہ
01:58
اس منسٹری کا پہلے تو
01:59
بہت بڑا تھا بہت ساری چیزیں
02:01
اس میں شامل تھی لیکن ابھی
02:03
چونکہ کچھ
02:05
ڈیوالب ہو گئے کچھ میک میں
02:07
اور مرکز کے پاس جو
02:09
چند ایک چیزیں رہتی ہیں
02:11
جس طرح کہ اس میں
02:13
جس طرح حج کرانا
02:15
آپ نے بات کی ہے لیکن
02:17
اس کے ساتھ باقی جو
02:18
ایک ایسا ماحول پیدا کرنا
02:21
جس میں کہ تمام
02:23
مسالک تمام مذائب کے لوگ
02:25
رواداری کے ساتھ
02:28
اور امن کے ساتھ
02:30
بائیچارے کے ساتھ رہ سکے
02:31
اچھا جی سوال میرے اسی سے تھا
02:33
کہ ایک بہت بڑا منڈیٹ ہے
02:35
اور جس طرح
02:37
اس ملک کے اندر حالات جو ہے وہ پیدا ہو رہے ہیں
02:40
اور ایکسٹریمس ٹنڈنسیز
02:41
نظر آتی ہیں
02:42
علاقوں کے اندر
02:43
وائلنس ہے مذہب کے نام
02:45
استعمال کرتے ہوئے
02:46
تو جو آپ کا
02:48
منسٹری کی جو منڈیٹ ہے
02:50
منورٹی رائٹس کے حوالے سے
02:53
تو بعد میں بات کریں گے
02:54
لیکن جو جتنے بھی
02:57
ہمارے طبقات ہیں
02:58
مسالک ہیں
02:59
ان کے ساتھ جو ہے
03:01
ہماری کوڈینیشن کی
03:03
منسٹری کے کیسے جو ہے وہ رکھتے ہیں
03:04
لیکن جی ہم نے اس کے لیے
03:06
جو مختلف مسالک ہے
03:09
اس کے لیے ہم نے ایک جو
03:12
نیشنل علماء مشاہ کونسل بنائی
03:15
اور اس میں تمام مسالک کی نمائندگی ہے
03:18
اور تمام ایکائیوں کی نمائندگی ہے
03:20
جو مختلف صوبوں سے بھی
03:22
اس میں لوگ شامل کیا جاتے ہیں
03:23
اور اس میں
03:25
مختلف جو مکتبہ فکر کے لوگ
03:28
اور تنظیمات مدارس کی جو نمائندہ ہے
03:31
وہ اتحادی تنظیمات مدارس
03:34
ایک ان کے جو تنظیم ہے
03:36
ان کی بھی نمائندگی اس میں موجود ہے
03:38
اور اس کے لیے ہم نے پچھلے دور میں
03:40
تقریباً دوہزار تیرہ سٹھارہ تاک
03:42
جب میں اس وقت بھی منسٹر تھا
03:45
تو ہم نے بڑا کام کیا
03:46
الحمدللہ
03:46
اور بڑے اچھے اس کے ریزرٹ سامنے آئے تھے
03:49
ایک تو اس میں جو مدارس
03:52
اور اس کے ساتھ باقی جو
03:54
کالجز ہیں
03:56
یونیورسٹیز ہیں
03:56
ہم مانگی ہے کہ
03:58
یعنی سلیبس
03:59
جو ایک تیار کرنے کی کوشش کی
04:01
ہم نے
04:01
کہ کچھ اس طرح کی جو
04:03
بیسک جو چیز ہے
04:08
تو جو کورسز
04:12
ایسے جو مدارس میں بکرائے جائیں
04:13
اسری تعلیم کا
04:15
اور اس کے ساتھ جو دینی تعلیم ہے
04:17
وہ سکولوں میں بکرائے جائیں
04:19
ہمیں یہ پیٹن نظر بھی آ رہا ہے
04:23
میں آپ سے جو میرا سوال ہے
04:26
کیونکہ
04:27
اس پروگرام میں ہم نے بیشتر علماء کو
04:29
جو ہے وہ بلائیا
04:30
اور ان سے جو ہے وہ بات کی
04:32
اس میں سے جو ایک بات نکل کے جو ہے وہ سامنے آتی ہے
04:34
کہ اسری علوم کے حوالے سے
04:36
بات تو جو ہے وہ کی جاتی ہے
04:38
مدارس کے اندر یہ ری فارمز جو ہے وہ کرانے کے لیے
04:41
مجھے یہ بتائیں کہ
04:43
چیلنجز اس میں جو ہے وہ کیا ہیں
04:45
ایک تو
04:46
اس کو امپلیمنٹ کرنے میں
04:48
دوسرا جو ہے
04:50
کورس جو ہے وہ پاکستان میں نساب بدلنا
04:53
ایک بہت کانٹروورشل سبجکٹ جو ہے وہ بن گیا ہے
04:57
اس کو کس طرح جو ہے وہ ریزولف کر رہے ہیں
05:01
دیکھیں جی ایک جو چیز ہوئی ہے نا میری ذاتی رائے میں جو کہ
05:06
ایڈوکیشن ڈیوال وہ یہ اٹھا رہی ترمیہ ہوتا ہے
05:10
یہ ملک کے لیے بہتر نہیں ہوئے
05:13
نہیں ہوا
05:14
نہیں ہوا میری اپنی ذاتی رائے میں ہر جگہ یہ کہتا رہا ہوں
05:17
کیونکہ
05:17
وجوہات
05:18
اس کی وجوہات یہ ہیں کہ بس پاکستان ایک
05:22
نیشنل سطح پر جو ایک تعلیم کا نظام ایک ہونا چاہیے
05:28
جو پورے ہر صوبے بھی پڑھائے جائے
05:31
اور وہاں پر اس میں یعنی ایک موبل وطنی زیادہ پیدا ہوتی ہے
05:36
اور اس میں یعنی شناخت جو ملک کی سطح پر زیادہ ہوتی ہے
05:40
اس وجہ سے یعنی کورسز اگر پورے صوبے اور آزاد کشمی اور جیبے میں
05:46
اگر نظام ہوگا سلیب سیخ ہوگا تو اس میں اور زیادہ امانگی بھی پیدا ہوگی
05:52
آپ سمجھتے ہیں کہ identity crisis کا جو مسئلہ ہے
05:56
یہ اس ملک میں جو ہے موجود ہے اور جو ہماری نئی نسل ہے
06:02
جو extremist tendencies کی طرف بھی جا رہی ہے
06:05
identity crisis اس میں واقعی میں ایک پہلو ہے
06:08
چی اس کا ایک پہلو ہے ضرور اس کا تو اطراف کرنا چاہیے
06:12
اور اس کا جو حل تو دیکھیں بہت سکتا کہ یہی چیزیں میں دوبارہ یہ کہوں گا
06:17
کہ جو نصاب تعلیم ہے اور نظام تعلیم ہے
06:21
اس میں ری فارمز کی ضرورت ہے
06:23
وہ ری فارمز ضرور ننے چاہیے
06:25
تعم ہماری جو منسلی نے جس طریقے سے پیغام پاکستان کے حوالے سے آپ کو پتا ہے
06:31
کہ ملکی سطح پر اور عالمی سطح پر جو ایک میسج متعارف کرایا
06:38
جس میں یعنی ایک نیشنل اور انٹر فیتھ ہارمنی
06:43
زیادہ کرنے کا ایک پیغام گیا
06:45
اس کا بڑا اچھا اثر ہوا ہے
06:47
اور تقریباً چھ ہزار علماء مشاہد کے اس پر تائید آسل ہوئی
06:52
تو یہ بھی ایک بہت اچھا بڑا کام ہوا ہے
06:54
بڑا کام تو ہے لیکن علماء یہ کہتے ہیں
06:57
اور جب بھی ہم یہاں پر پولیٹیشنز بھی آتے ہیں
06:59
یہی بات کی ہے کہ جو ابھی تک اس کو وہ انڈورسمٹ نہیں ملی
07:04
یا وہ پذیرائی نہیں ملی اس ڈاکیمنٹ کو جو ملنی چاہیے تھی
07:08
وہ کونسی ایسی چیزیں جو اس کے ہاں یعنی اس کیلئے رکاوٹ جو ہے وہ بن رہی ہے
07:13
دیکھیں وہ اس کی ابھی تک اس وجہ سے بھی نہیں ہوئی
07:18
کہ پہلی تو بات یہ ہے کہ یہ جو اس کے لیے ایک آہ جو ایویرنیس پیدا کرنے کی ضرورت ہے
07:26
بہت زیادہ اور جو اگر اس کے لیے لوگ ہیں جو صحیح طریقے سے اس کو سمجھتے ہیں
07:33
ایسے لوگوں کی ذمہ داری لگانی چاہیے اور اس میں جو نیشنل سطح پھر صوبائی سطح پر
07:42
پھر ڈوینل سطح پر ڈوینل سے نیچے جس کے لیے ہم جا رہے تھے اس وقت بھی
07:47
اور اب یہ میرا خیال ہے کہ ہم اس پر جائیں گے کہ ڈوینل سطح پر بھی یہ اس طرح کی کانفرنس جو
07:53
جو کیا کہتے ہیں کونسے نے وہ بنائیں تاکہ اس کے ساتھ یہ جو بیانیاں ہے اس کو بھی عام کیا جائے تھے
08:01
اور ہر جگہ تک جہاں جامعات ہیں جہاں مساجد ہیں یا اس کے ساتھ جو عبادت گائیں
08:10
اس تک یہ بات پہنچے کی تو پھر حوام تک جو صحیح اصل اس کا جو پیغام پہنچے گا
08:17
تو اس پر لوگ ضرور عمل بھی کریں گے اور اس میں ظاہر ہے کہ اس میں ٹیم بھی ضرور لگتا ہے
08:22
لیکن پہلی چیز تو ہے کہ نیت صاف ہو تو اس کے لیے اسباب پیدا ہو جاتے ہیں
08:27
ایک چھوٹے سے بریک کا ٹائم ہوا ہے ناظرین پہ ساتھ ہیں تو سردار صاحب کے ساتھ یہی گفتگو جاری رکھتے ہیں
08:33
اور پوچھتے ہیں کہ جو انتہا پسندانہ ایک سوچ ہے اس کے اصل محرکات کیا ہے سردار صاحب کیا سمجھتے ہیں ہمارے ساتھ رہیے
08:42
سردار صاحب آج کل بہت زیادہ بات ہو رہی ہے اور چونکہ وائلنس کا ایک فیض پھر بھی بلوچستان کے اندر خیبر بختونخواہ کے اندر جو ہے وہ نظر آتا ہے
09:01
آپ اس پورٹفولیو کے اندر جو مذہبی امور کا ہے آپ کافی سالوں سے نظر آتے ہیں
09:07
اور آپ کا ایکسپیرینس بھی ہے سبجٹ کے ساتھ آپ بہت سارے کانسلٹیشنز کے بہت سارے ڈسکشنز کا جو ہے وہ ایسا رہتے ہیں
09:15
آپ کیا سمجھتے ہیں کہ کیا وجوہات ہے کہ ہم پورے طریقے سے جو ہے اس کو آج تک جو ہے وہ کاؤنٹر نہیں کر سکے
09:22
دیکھیں جی میں پھر یہ کہوں گا کہ جو ایک نیشنل ہارمنی جو پیدا کرنے کی ایک ضرورت ہے
09:33
اس پر کام کرنا چاہیے کام اس کی ضرورت ہے
09:36
یہ کام کیوں نہیں ہو رہا
09:37
بیس سالوں سے ہم اس مسئلے کے اندر جو وہ پھسے ہوئے
09:41
لیکن نظر ہوتا ہوا نظر نہیں آتا کہ کوئی کونسولیڈیٹڈ ایفرٹ نظر نہیں آتی
09:45
اس کے لیے دیکھیں کچھ اس کے فیکٹر ہیں
09:48
کوئی اندرونی ہیں کوئی بیرونی ہیں اثرات ہیں جس کی وجہ سے
09:51
جانی وہ پیدا بھی ہوا ہے
09:53
جو پیدا کیے گئے ہیں ہمارے جو ملک دشمن اناثر ہیں
09:57
وہ بھی پیدا کرنا جاتے ہیں
09:59
اس کو بنا کر علاقار بنا کر اس طریقے سے لوگ آتے ہیں
10:04
تو اس کے لیے ایک تو جو مختلف اس وقت کی جو سب سے بڑی ضرورت ہے
10:12
جو ہمارے نوجوانوں کو سٹیم لائن اس میں لانے کے لیے
10:17
اب ان کو ضرورت ہے جی روزگار کی بھی ضرورت ہے
10:20
مختلف مطلب ان کے مسائل ہیں
10:22
جو کہ اشد ان کی ضرورت جو ہوتی ہے وہ پوری کرنی
10:26
اور ایک نیشنل پالی ایسی بنائی جائے
10:29
کہ ان کو لیے جاب بھی ہوں
10:33
اور اس کے ساتھ ان کی تربیت بھی اس طرح کی جائے
10:36
جس طرح کہ ہماری وزارت مذہبی لحاظ سے تربیت کی جائے
10:39
اور پھر اس کے ساتھ
10:42
یعنی ہر جگہ ان کی ٹریننگ
10:45
تربیت کا مطلب تعلیم کے ساتھ ٹریننگ جب ہوگی
10:48
تو بہت سارے ایسے جو مسائل
10:52
جو کہ کچھ اخلاقی اور باقی اس طرح کے مسائل ہوتے ہیں
10:56
تو اس طریقے سے یعنی ان کو حل بھی کیا جا سکتا ہے
11:01
لیکن اس کے ساتھ باقی جس طرح آپ جو کہہ رہے ہیں
11:04
چیزیں پیدا ہوئی ہیں
11:06
یہ اس سے ہٹ کر کچھ بیرونی مداخلت بھی ہے
11:09
جو ملک دشمن ناصر بھی کرتے ہیں
11:12
جو پاکستان کو کم نظریہ پاکستان کے خلاف جو لوگ کام کرتے ہیں
11:17
وہ بھی اس میں انوال ہوتے ہیں
11:18
تو سب سے پہلی یہ بنیادی چیز جو ہے
11:22
ایک اس کو اون کرنا چاہیے ملک ہمارا اپنا
11:25
الحمدللہ
11:26
پاکستان اللہ کے فضل و کرم سے ایک نعمت تک طور پر ہمیں ملا ہے
11:31
اور پھر ایک اسلامی سٹیٹ ہے
11:34
اچھا جی وہ ساری بات ہے سردار صاحب آپ کی ہم جو ہے وہ مانتے ہیں
11:38
لیکن جو یہ سوچ ہے
11:40
وہ طول کیوں پکٹ دی ہے ہر پانچھے سال بعد
11:43
اور اس قسم کی جو ہے نافرت کے حالات جو ہے وہ پیدا ہو جاتے ہیں
11:48
کہ پھر دوبارہ سے ہم کنٹینیوٹ کرتے ہیں
11:50
کہ ایک نئی پالیسی جو ہے وہ چاہیے
11:52
آپ کیا سمجھتے ہیں
11:53
کہ کنٹینیویشن آف پالیسی پرابلم ہے
11:56
یا امپلیمنٹیشن آف پالیسی پرابلم ہے
11:58
جی امپلیمنٹیشن آف پالیسی پرابلم ہے
12:01
کنٹینیویشن دیکھو پالیسی تو بنی ہے
12:03
سب سے بڑی بات ہے کہ جو پہلی بات ہے
12:07
ہمارا ایمان ہے میرا اور سب مسلمانوں کا ایمان ہے
12:10
کہ اللہ تعالیٰ اور رسول صلی اللہ علیہ وسلم کے اخکامات کے مطابق
12:14
ہم اپنی زندگی گزاریں
12:15
تو مسئلے نہیں پیدا نہیں ہوتے
12:18
اور قرآن ہمارا جو قرآن پاک ہے
12:22
ہمارا دستور ہے آئین ہے
12:24
ساری چیزیں مسلمانوں کے لیے خواہد
12:26
اور غیر مسلم کے لیے بھی اس میں جو تعفظ ہے
12:29
دوسری بات آئین پاکستان کے تحت بھی
12:32
ہر شہری کو اس کا حق دیا گیا ہے تعفظ ہے
12:35
اس میں بھی کوئی شک نہیں ہے
12:37
آگے جو بات آپ نے کی نا
12:40
کہ امپلیمنٹیشن میں رکاوٹیں پیدا ہوتی رہتی ہیں
12:43
یہ تسلسل اگر جاری ساری رہے
12:46
اس میں رکاوٹ پیدا نہ ہو
12:48
تو کوئی وجہ نہیں کہ معاشرہ بہتر نہ ہو
12:51
یا ملک میں یعنی خوشحالی نہ آئے
12:53
یا یہ چیزیں ختم نہ ہو
12:55
منافرت کی
12:56
اور ایک دوسرے کے ساتھ جو
12:58
جو دعوت ہے
13:01
یہ ختم نہ ہو
13:02
یہ تو ہو سکتی ہے
13:03
لیکن اس کے لیے
13:05
امپلیمنٹیشن
13:06
اس کی اچھت ضرور ہے
13:08
ایک سوال جو میرے ذہن میں آتا ہے
13:10
کہ جو پاکستان کے اندر پندرہ وفاق ہیں
13:13
بورڈز
13:15
ریلیجیس بورڈز
13:16
ریلیجیس بورڈز
13:17
ان کے ساتھ آپ کی کارڈینیشن
13:19
جو ہے وہ کیسی ہوتی ہے
13:21
یہ پندرہ وفاق ہم نے جو
13:24
ریلیجیس بنایا تھے
13:25
علاقہ اس وقت ہم نے اس پر کام کیا
13:28
اور اس کے لیے ہم نے ایک
13:30
سٹیرنگ کمیٹی بنائی
13:31
دوسری سلیبس کمیٹی بنائی
13:33
وزارت مجھبی ورمور نے
13:34
وزارت تعلیم کے ساتھ مل کر
13:36
میرے آمنے خیال میں
13:38
یعنی اتنے زیادہ وفاق بنانے کی ضرورت نہیں تھی
13:41
صرف چونکہ چار مسالک تھے
13:44
تو انہوں چار میں
13:45
وہ سارے اس بات پر متفق تھے
13:47
کہ ہم سلیبس ایسا تیار کر سکتے ہیں
13:49
جس میں سوائے فقہ کے
13:51
چونکہ فقہ جعفریہ کے لوگ جو ہیں
13:54
ظاہرے فقہ جعفریہ پڑھا سکتے ہیں
13:56
اسی طرح فقہ ہنفی کے لوگ ہیں
13:58
وہ فقہ ہنفی بلائیں
13:59
باقی ساری چیزیں مشرک ہیں
14:01
اس میں کوئی اختلاف نہیں تھا
14:03
چھوٹا بہت جو اختلاف تو انہوں نے کہا
14:05
ہم بیٹھ کر حل کر سکتے ہیں
14:06
اس کے لیے ہم نے جو بڑا
14:08
اس وقت اسی مقصد کے لیے علماء مشاہ کونسل بنائی تھی
14:11
یہ کونسل سن کی بات ہے
14:12
یہ دوہزار تیرہ چودہ میں بنائی تھی
14:14
اور اس میں تقریبا پچاس سے زیادہ لوگ
14:18
علماء مشاہ کونسل میں
14:19
اکاور جو لوگ تھے
14:21
اور ان کی برزی سے ہم نے شامل کیا
14:23
یہ نہیں کہ ہم نے پیکن چوز نہیں کی
14:25
پھر اس میں اضافہ بھی ہوا کچھ لوگ
14:27
اور بھی اس میں شامل کیے تھے
14:29
نوجوان جو پڑھے لکھے
14:30
مطلب ہے وہ
14:31
اثر آذر کے جو حوالے سے
14:33
جو اپنا انپورٹ دے سکتے تھے
14:34
وہ شامل کیے
14:35
تو اس کے بعد چونکہ درمیان میں
14:38
اس میں تتل ہو گیا
14:39
اور اب ہم نے دوبارہ جب میں آیا ہوں
14:43
ہم نے انشاءاللہ اس کی ایک میٹنگ رکھی ہے
14:45
ہم اس کو آگے بڑھا رہے
14:47
اور اس میں یہی چیزیں شامل ہیں
14:49
کہ جس کا
14:50
کہ آپ کا جو سوال تھا اس حوالے سے
14:53
کہ اس میں جو
14:55
کوارڈینیشن
14:56
کوارڈینیشن
14:57
اور ان کے ساتھ مطلب ایک
14:59
ربط رکھنا
15:01
اور ان کو
15:02
مطلب ایک ٹاسک دینا پھر ان سے
15:04
پھر اس کے بعد اس کو
15:06
دیکھنا بھی کہ ہاں ہاں اس میں کتنی پراغر
15:09
تو کب تک کی میٹنگ ایکسپیکٹڈ ہے
15:10
پہلی میٹنگ
15:12
ہماری میٹنگ تو پہلی ہو گئی ہے
15:14
آچھا جی
15:14
جو کہ حج سے پہلے ہو گئی تھی
15:16
ابھی دوسری ہم رکھ رہے ہیں
15:18
اور اس کے ساتھ ہم جو سیرت کانفرنس
15:20
ابھی ہماری آ رہی ہے
15:21
سیرت کانفرنس بھی اسی کا ایک حصہ ہے
15:23
کہ سیرت نبی صلی اللہ علیہ وسلم
15:26
کہ اس طفح پچاسویں جو
15:28
گولڈن جوپنی سیرت کانفرنس ہے
15:30
اور اس میں انٹرنیشن سطح کی
15:32
ہم قرار ہیں
15:33
کیونکہ او آئی سی کی جو
15:35
یہ سال ہے
15:37
پندروی
15:39
صدیق میں
15:41
یعنی وہ اس حوالے سے جو منائے جا رہا ہے
15:43
تو اس حوالے سے بھی ہم نے
15:45
یہ سیرت کانفرنس رکھی ہے
15:46
یہاں سے بار سے بھی علماء اور سکالر
15:49
ان کو مدعو کریں گے
15:50
اور اس کا مقصد بھی یہی ہے
15:53
اور اس کا عنوان بھی ہم نے جو یہ رکھا ہے
15:55
خاص طور پر
15:58
اس کے لیے ہم نے جو
16:00
اس سال اس کا عنوان
16:01
جو ہجری کا کلنڈر ہے اس کے مطابق
16:03
جی جی ہجری کا جو کلنڈر ہے
16:06
اس میں ہم نے یہ جو
16:07
رکھا ہے کہ
16:09
اس سال کا جو مرکزی عنوان ہے
16:12
سوشل میڈیا کے مفید
16:14
اس نوال کی تعلیم و تربیت میں
16:16
ریاستی ذمہ داریاں
16:18
سیرت النبی صلی اللہ علیہ وسلم
16:20
کی روشنی میں
16:21
کافی انٹریسٹنگ اور نیو وانس ٹاپک ہے
16:23
پہلے اس کے کبھی بات نہیں ہوئی
16:25
جی ہاں جی پہلے اس طرح اس کی بات نہیں ہوئی
16:28
کیونکہ پچاس سال سے یہ سیرت کانفرنسیں ہوتی رہیں
16:30
ہر سیرت کانفرنس کے لیے
16:32
مختلف عنوان ہوتا تھا
16:34
اور اس طرح خاص طور پر موجودہ
16:36
حالات کے تناظر میں یہ جو
16:38
عنوان رکھا ہے
16:39
اس پر یعنی اس کا مقصد ہے
16:41
کہ نوجوانوں کی فکری اصلاح کی ضرورت ہے
16:44
اور جو اس وقت
16:46
ایک سوشل میڈیا پر بہراروی
16:48
اور مختلف مواد ہے
16:49
اس سے بچنے کے لیے کیا حضور پاکستان
16:52
کی تعلیمات کے مطابق
16:54
جو تربیت دی جائے گی
16:56
اس حوالے سے یہ رکھا ہے
16:57
اور اس میں انٹرنیشنل سطح کے
17:01
سکولر علماء اور مشاہد بھی شامل ہوں گے
17:03
پاکستان سے بھی شامل ہوں گے
17:05
اور یہ ہم گولڈن جوبلی جو
17:07
سیرت کانفرنس کا انعقاد کر رہے ہیں
17:10
اس کے بڑے اچھے اثرات مرتب ہوں گے
17:12
اور پورے پاکستان پر
17:14
اور پھر خاص طور پر
17:16
نوجوانوں کے اصلاح کے لیے ہیں
17:17
بہت شکریہ سردار صاحب
17:19
ناظرین گفتگو آپ نے سردار صاحب کی
17:22
اور یہ بہت انٹریسٹنگ ہے
17:23
کہ انہوں نے جو
17:25
ڈیجیٹل سپیسز کے حوالے سے
17:28
جو سیمینار منعقد جو ہے وہ کیا ہے
17:30
کیونکہ ایک بہت بڑا پرابلم جو آن لائن آتا ہے
17:32
لوگ یہ سمجھتے ہیں کہ جو گیپ ہے
17:34
اصل زندگی میں
17:36
اور ڈیجیٹل جو لائف ہے
17:38
جو ڈیجیٹل سپیسز ہیں
17:39
اس کے درمیان میں ایک ماسک جو ہے وہ
17:41
create ہو جاتا ہے اور شاید اس پر جو ہے
17:43
وہ کسی قسم کا مذہبی جو ہے
17:45
وہ influence نہیں ہوتا
17:46
so we look forward to the seminar as well
17:49
کہ اس کے اندر کس قسم کی discussions جو ہے وہ ہوتی ہیں
17:51
اور آن لائن ڈیجیٹل سپیسز میں
17:53
اسلامی ایتھکس جو ہے وہ
17:54
ہمیں کیا کہتی ہیں
17:56
پروگرامز میں مجید بھی اسی طرح جو ہے
17:58
وہ گفتگو جو ہے وہ جاری رہے گی
Be the first to comment
Add your comment
Recommended
17:43
|
Up next
Border Talks Inside Out | Iftikhar Firdous | Terrorism in Balochistan | ARY News || 22nd August 2025
ARY NEWS
5 months ago
4:57
Border Talks Inside Out | Iftikhar Firdous | ARY News | 4th July 2025
ARY NEWS
6 months ago
42:57
Off The Record || Ashfaq ishaq Satti || Terrorism in Pakistan || 11th September 2025
ARY NEWS
4 months ago
18:17
Border Talks Inside Out | Iftikhar Firdous | ARY News | 25th July 2025
ARY NEWS
6 months ago
46:28
Off The Record | Terrorism in Pakistan | COAS in Action | Ashfaq Satti | ARY News | 16th April 2025
ARY NEWS
9 months ago
15:48
Border Talks Inside Out || Iftikhar Firdous || 28th August 2025
ARY NEWS
5 months ago
17:18
Border Talks Inside Out | Iftikhar Firdous | ARY News | 1st August 2025
ARY NEWS
6 months ago
34:18
Mass Evacuations in Pakistan’s flooded Punjab || Sawal Yeh Hai || 5th Sep 2025 | ARY News
ARY NEWS
4 months ago
18:22
Border Talks Inside Out || Iftikhar Firdous || 17th December 2025 - Complete Show
ARY NEWS
4 weeks ago
17:35
Border Talks Inside Out || Iftikhar Firdous || 8th October 2025 - Complete Show
ARY NEWS
3 months ago
42:39
Off The Record | Ashfaq ishaq Satti | Pakistan hits back at India | ARY News | 24th April 2025
ARY NEWS
9 months ago
16:50
Pakistan's Big Statement || ARY News 3 PM Headlines || 14th FEB 2025
ARY NEWS
11 months ago
15:35
Border Talks Inside Out || Iftikhar Firdous || 26th November 2025 - Complete Show
ARY NEWS
7 weeks ago
18:07
ARY News 8 AM News Bulletin | 12th DEC 2024 | Political turmoil in Pakistan
ARY NEWS
1 year ago
2:56
Breaking News : पाकिस्तानी सेना पर आत्मघाती हमला | 13 सैनिकों की मौत | Pakistan Army | Terror Attack | Terror Attack In Pakistan Today
Patrika
7 months ago
18:43
Border Talks Inside Out || Iftikhar Firdous || 29th September 2025 - Complete Show
ARY NEWS
4 months ago
17:57
Border Talks Inside Out || Iftikhar Firdous || 20th November 2025 - Complete Show
ARY NEWS
2 months ago
18:18
Border Talks Inside Out || Iftikhar Firdous || 25th November 2025 - Complete Show
ARY NEWS
7 weeks ago
18:23
Border Talks Inside Out || Iftikhar Firdous || 22nd October 2025 - Complete Show
ARY NEWS
3 months ago
17:48
Border Talks Inside Out || Iftikhar Firdous || 1st December 2025 - Complete Show
ARY NEWS
6 weeks ago
2:25
Attempted Infiltration by Foreigners at Pak-Afghan Border Foiled; 54 Militants Killed
ARY NEWS
9 months ago
18:31
Border Talks Inside Out || Iftikhar Firdous || 15th October 2025 - Complete Show
ARY NEWS
3 months ago
21:44
Open Mic Cafe with Aftab Iqbal 09 June 2020
Pak Political TV
6 years ago
20:49
Khabaryar Digital with Aftab Iqbal Khan Brothers 10 June 2020
Pak Political TV
6 years ago
35:01
Report Card - 12 February 2019
Geo News
7 years ago
Be the first to comment