Skip to playerSkip to main content
  • 1 year ago
Border Talks Inside Out || Iftikhar Firdous || 28th August 2025

Category

🗞
News
Transcript
00:00Thank you very much.
00:30Thank you very much.
01:00Thank you very much.
01:30Thank you very much.
02:00Thank you very much.
02:30Thank you very much.
03:00Thank you very much.
05:56nias wa la adama hai wa imwa lihi
05:57جب benda musliman سے
05:59ترقی کر کے مومن بنتا ہے
06:01تو اس کی خیر
06:02دیرہ کار اور زیادہ وسیع ہو جاتا ہے
06:05وہاں تو فرمایا ہے
06:06مسلمان سے
06:07سارے مسلمان
06:08فیض یاب ہوتے ہیں
06:09فیض یاب ہوتے ہیں
06:10خیر پاتے ہیں
06:11تو یہاں مومن کے بارے میں فرمایا ہے
06:13مسلمانi
06:14من آمینہ الناس
06:15جس سے امن
06:16اور خیر
06:17اور بلائی
06:18اور فیض
06:18سارے انسان پاتے ہیں
06:20بغیر کسی مذہب
06:21اور بغیر کسی
06:22دین کے
06:23یعنی امتیاز کیے بغیر
06:25بحیثیت انسان ہی
06:26سب اس سے فیض پاتے ہیں
06:27تو یقیناً
06:28آپ نے بڑی سور بات
06:29اشارت فرمائی
06:30کہ یہاں جو
06:31سوشل میڈیا کا میدان ہے
06:33یا یہ
06:33ہمارا فورم ہے
06:34یہاں بھی ہم پابند
06:35اسی طرح
06:36جیسے ہم ممبر پہ پابند ہیں
06:38ہم اپنے کلاس روم میں
06:39پابند ہیں
06:40ہم سماجی
06:41معاشرتی زندگی میں
06:42پابند ہیں
06:42ہم عدالت کی
06:43کرسی پہ بیٹھ کر
06:44پابند ہیں
06:45ہم ایوان میں
06:46کھڑے ہو کر پابند ہیں
06:47کہ ہم میں
06:47وہ بات کیا نہیں ہے
06:48بحیثیت مسلمان
06:50بحیثیت مومن
06:51جو خیر کی بات ہے
06:52جو دوسروں
06:53تمام حساب کو
06:54میرا سوال
06:55جو ہے علامہ صاحب
06:56یہ ہے
06:56کیا ہم نے
06:57کوئی ایسی
06:58کتاب جو ہے
06:59یا کوئی ایسی
07:00ریسرچ
07:01اسلامی نظریہ کے
07:03مطابق
07:03تربیج کی ہے
07:04کیا ہم نے
07:05اس کو کمپائل کیا ہے
07:06کیا علماء کو
07:07ایک ساتھ جو ہے
07:08وہ بٹھایا ہے
07:09کہ اسی قسم کے
07:10ایتھیکل رولز
07:11جو ہیں
07:12جو اسلامی
07:13انٹرپیٹیشن
07:14کی نیچے ہو
07:15کہ جو
07:16نئی نسل
07:17کے لیے ہو
07:17کہ ڈیجیٹلائز
07:18جو آپ کی زندگی ہے
07:20اس کے اوپر
07:21اسلام کا
07:21اطلاق کیسے ہوتا ہے
07:22کیا کوئی ایسی
07:23ریسرچ پاکستان
07:24کی سطح پر
07:25ہم نے کی ہے
07:25بڑی خوبصورت بات
07:28آپ نے
07:29بہت میں سمجھ
07:30تو اہم ترین
07:30سوال اٹھایا
07:31اللہ کو
07:32جزای خیرہ
07:33تعاف فرمائے
07:34یقیناً
07:35کچھ سال پہلے
07:36اسی ضرورت
07:37کا احساس ہوا
07:38جس کا بھی
07:40آپ نے سوال میں
07:41اظہار کیا ہے
07:42اور اس ضرورت
07:44کے مطابق
07:45پاکستان
07:46کے
07:46بائیس سو علماء
07:48دو ہزار
07:48دو سو علماء
07:50ایوان صدر میں
07:51مجتمع ہوئے
07:52اور
07:53اسلام آباد
07:54ایوان صدر میں
07:55بیٹھ کر
07:55ان دو ہزار
07:56دو سو علماء
07:57نے
07:57ایک کافی
07:58میں سمجھتا
07:59دورانیاں
07:59میں خود میں
08:00بیسیت ایک
08:01طالب علم
08:01شامل تھا
08:02تو ہم نے
08:03ایک واقعہ
08:04تن ایسی
08:04تاریخی دستہ
08:05ویس تیار کر کے
08:06دی اپنی نوجوان
08:07نسل کے لیے
08:08جس کا نام
08:08پیغام پاکستان
08:10ہے وہ ایک
08:11قومی بیانیاں
08:11ہے اور وہ
08:12ایک رہنمائی
08:13کے جو اصول ہیں
08:15کہ ہم نے
08:16اپنی معاشرتی
08:17زندگی
08:17سماجی زندگی
08:18ریاستی زندگی
08:19ملکی قومی
08:20زندگی
08:21کو بہتر
08:21بنانے کے لیے
08:22اور خاص طور پر
08:24جو آج
08:25ہمارا سوشل میڈیا
08:26کا میدان ہے
08:27اور اس کے اندر
08:28جو خیر کی بجائے
08:29شر میں
08:30اضافہ ہو رہا ہے
08:31اس کی روک تھا
08:32ہم نے کیسے کرنی ہے
08:33اور
08:33ذابطہ خلاق
08:34ہم نے اس پر
08:35مرتب کیا
08:35پھر ہم نے
08:36ممبر و محراب
08:37کی جو تاریمات
08:38تھی وہی سے
08:39اخص کر کے
08:40اس کو ہم نے
08:40الگ سے وجانگر کیا
08:41تو یہ
08:42الحمدللہ دستا وید
08:43الحمدللہ علماء
08:44سب نے سائن کر کے
08:46تمام مقاتب فکر
08:47کے زعماء
08:48علماء
08:48اس میں شامل تھے
08:49اور اس میں
08:50ہم نے یہ تیہ کر دیا
08:51ایک دو بار
08:59یہ یاد رکھیں
09:00کہ ہم نے
09:01میڈیا کے اوپر
09:03خاص طور پر
09:04سوشل میڈیا کے اوپر
09:05جو فیک نیوز کا
09:06ایک توفانے
09:07بدتمیزی پر
09:08پہنچا جاتا ہے
09:09یہ اسلام میں
09:10اس کی کوئی گنجیش نہیں
09:11چودہ سو سال پہلے
09:13رسول کریم
09:14رحمت اللہ علمین
09:15معلم قائرات
09:16معلم انسانیت
09:17صلی اللہ علیہ وسلم
09:18کے ذریعے
09:18اللہ تعالی نے
09:19ہمیں یہ واضح تعلیم
09:20ارشاد فرما دی
09:21کہ اگر کوئی تمہارے پاس
09:23خبر آئے
09:24تو آپ نے پہلے
09:25اس کی چھان بین کرنی ہے
09:26چھان پھٹک کرنی ہے
09:28اور جس کا یہ کام
09:29اس نے کرنی
09:29مثال کے طور پر
09:31اگر ہمارے دفاع کا
09:32معاملہ ہے
09:32تو ہمارا جو بڑا
09:34ادارہ ہے
09:34ہمارے دفاعی ادارہ
09:35یہ ان کا کام
09:37اس خبر کی
09:38چھان پھٹک
09:38انہوں نے کرنی
09:39وہ علماء کا کام نہیں
09:41شریعت سے
09:41مطلقہ چیز ہے
09:42تو جو ہمارے
09:43بڑے علماء ہیں
09:44تمام قادم فکر
09:45کے اندر
09:46ہمارے قائدین
09:47اور زعماء
09:47یہ ان کا کام ہے
09:48ہمارے ادارے موجود
09:49اسلامی نظر
09:50کانسل موجود ہے
09:51تو یہ ان کا کام
09:52اس نے ہمارا سیاسی
09:53معاملہ ہے
09:53ہمارا ملکی
09:54لیول کا کوئی معاملہ
09:56تو اس میں بھی
09:56ہر بندے نے
09:57اپنی رائے نہیں دے نہیں
09:58جسے آج
09:59سوشل میڈیا
09:59کو پر ہو رہا ہے
10:00اور اسی طرح
10:01ابھی کرونا
10:01گزرا
10:02آپ نے دیکھا
10:02کہ وہاں پر
10:03ہر بندہ
10:04ڈاکٹر بن گیا
10:04ہر بندہ حکیم
10:05بن کے طبیع
10:06بن کر
10:06اپنی رائے دے رہا تھا
10:07تو یہ فکری
10:08انارکی ہوتی ہے
10:09یہ فکری انتشار ہوتا ہے
10:11اس سے قوموں کے اندر
10:12وہ استحکام
10:13پیدا نہیں ہوتا
10:14اس کے اندر
10:15استقلال پیدا نہیں ہوتا
10:16یک جہتی پیدا نہیں ہوتی
10:18وہاں پہ فکری انتشار
10:19جنم لیتا ہے
10:20جس سے قومیں
10:21تقسیم ہو جاتی
10:22تو یقینا
10:23آج میں سمجھتا ہوں
10:24پیغام پاکستان
10:26یہ ایک ایسی
10:26خوبصورت کتاب ہے
10:28ایک ایسا تاریخی
10:29عرصہ ہمارے پاس
10:30کہ جس کی
10:31نظیر اس وقت
10:32پوری دنیا کے اندر
10:34کسی ملک کے پاس نہیں
10:35بلکہ میں خود
10:36اس کو لے کر
10:37بہت سارے ملکوں میں گیا
10:38وہاں کی جو بڑی قیادت ہے
10:40وہاں کی جو
10:41ذمہ دار لوگیں
10:42میں نے وہاں تک
10:43اس پیغام کو پہنچایا
10:44اور پھر ہم نے
10:45اس کا عربی ترجمہ کر کے
10:46وہ بھی ہم نے
10:47تمام آدمی عرب کے اندر میں
10:49خود چھوڑ کر آیا
10:50پہنچا کر آیا
10:50جی جی
10:51علامہ صاحب
10:52ایک چھوٹے سے
10:52بریک کا ٹائم ہوا ہے
10:53واپس آپ سے پوچھتے ہیں
10:55کہ باقی دنیا کے اندر
10:56جب آپ یہ ڈاکیمنٹ لے کر گئے
10:58تو کیا پذیر آئی
10:59جو ہے وہ آپ کا
10:59وہ حاصل ہوئی
11:00ہمارے ساتھ رہی
11:01Welcome back
11:06ناظرین علامہ صاحب
11:07بریک سے پہلے
11:08ہم یہ بات کر رہے تھے
11:09کہ آپ یہ ڈاکیمنٹ
11:10جو ہے وہ
11:10باہر لے کر گئے
11:11باقی ممالک میں
11:12اس کا عربی ترجمہ بھی
11:14جو ہے وہ کیا
11:15یہ بھی بتائیں
11:17کہ جو مختلف
11:19جو مقاتبہ فکر ہیں
11:20اس کے درمیان میں
11:22اس ڈاکیمنٹ کے
11:23حوالے سے
11:23کیا سوال تھے
11:25کیا پذیر آئی تھی
11:26کس طرح سے
11:27کس طرح سے انہوں نے
11:28جو ہے وہ اس کو
11:31جہاں تک تعلق ہے
11:32دیگر ممالک کا
11:34جہاں تک ہم نے
11:35اس کو پہنچایا
11:36عرب ممالک کے اندر
11:37بھی ہم اس کو لے کر گئے
11:38اسی طرح
11:39اس کا انگلش ترجمہ
11:41وہ بھی ہم
11:42ان تمام ممالک تک
11:43لے کر گئے
11:43جہاں بھی
11:44انگریزی بھولی جاتی ہے
11:45تو وہاں
11:46الحمدللہ
11:47اس کو بہت
11:48وہاں کے اہل علم
11:49نے پذیر آئی دی
11:49وہاں کے جو سرکاری
11:51ان کے ادارے تھے
11:52ان کے جو بڑے
11:53میں سمیتوں
11:54ذمہ دار لو تھے
11:55انہوں نے اس کو
11:56بہت قدر کی نگاہ سے دیکھا
11:57اور انہوں نے
11:58اس کو ایک تاریخی
11:59دستاویز کے طور پر
12:01قرار دیا
12:01اور کہا کہ
12:02ہم خود اس سے
12:03استفادہ کریں گے
12:04اور انہوں نے کہا
12:05کہ یہ اس دور کے
12:06ایک پاکستان کے علماء کا
12:08پاکستان کے ذمہ داروں کا
12:10پاکستان کے اداروں کا
12:11ایک میں سمیتا ہوں
12:12ایسا شاندار کارنامہ ہے
12:14کہ جس کو
12:15اس دور میں
12:15ایک اسلامی اور دینی
12:17اجاز کے طور پر
12:18پیش کیا جا سکتا ہے
12:20تو یقین ہے
12:20اسی طرح پاکستان کے
12:21اگر مقاتبے فکر کی
12:22آپ بات کریں
12:23تو پاکستان کے
12:25تمام مقاتبے فکر
12:26جن میں
12:27اہل سنت
12:27دوبند
12:28اہل سنت
12:29بریلوی
12:30اہل حدیث
12:31اہل تشییم
12:32حتیٰ کہ
12:32یہاں پر جو
12:34گلگت
12:34گلگت بلتستان کے طرف پر
12:37نور بخشی
12:37ایک وہاں پر
12:38ایک مسلک ہے
12:40وہ نور بخشیوں
12:41نے بھی
12:41اس پر سائن کی
12:42ہماری دعوت کی
12:43اوپر
12:43اور
12:44ڈاکٹر
12:45ڈاکٹر
12:46ڈاکٹر
12:47ڈاکٹر
12:48ڈاکٹر
12:48اس کے میرے ساتھ
12:49ہم ان کی دعوت
12:49پر دونوں
12:49وہاں پر حاضر
12:50ہوئے
12:50ان کا ایک
12:51بڑا مرکز
12:52ہے
12:52تو وہاں پر
12:52ان کے تمام
12:53زعمان
12:54جو ان کے
12:54ذمہ دار تھے
12:55انہوں نے بھی
12:56اس کی
12:56تعید و تحسین
12:57کرتے ہوئے
12:58اس کی توسیق
12:59پر سائن کر کے
12:59دیا میں
13:00تو یقینا
13:01اس وقت پاکستان
13:02کے تمام
13:03مقادبے فکر
13:04اس پر سو فیصل
13:05متفق ہیں
13:05اور اس کا
13:06یہی بیانیاں ہے
13:07اس کا خلاصہ
13:08یہ ہے
13:09کہ جو بھی
13:10پاکستان کے اندر
13:11کلمہ گو رہتے ہیں
13:12یہ سب مسلمان ہیں
13:13ہم ان کو
13:14بطور مسلمان
13:15ڈیل کریں گے
13:16جنہوں نے
13:16اللہ علیہ اللہ
13:17محمد الرسول صلی اللہ
13:18اللہ کی وحدانیت
13:19نعیفہ صلی اللہ
13:20ختم نبوت پر
13:21ہی رکھتے ہیں
13:21اور اس کے ساتھ ساتھ
13:23جو یہاں غیر مسلم
13:24ہمارے شہری عباد ہیں
13:26جن میں ایک بڑی تعداد
13:27کرسچن کی ہے
13:28ہندووں کی ہے
13:29سکھوں کی ہے
13:30تھوڑی تعداد میں
13:31کچھ یہاں پارسی
13:32لوگ بھی موجود ہیں
13:33ان کو
13:33ہمارے آئین نے
13:34ہمارے دستور پاکستان نے
13:37ہمارے
13:37تہتر کے آئین نے
13:39جو حقوق دیئے ہوئے ہیں
13:40پاکستان کے شہری کی حسیت سے
13:42وہ ان کو مکمل
13:44لیکن نلامہ صاحب
13:45ہم پھر بھی دیکھتے ہیں
13:46کہ
13:46جو فتواجات کا سلسلہ ہے
13:48اور جو
13:49ایک مقالمہ جو ہے
13:51وہ ڈائلوگ جو
13:52سوشل میڈیا کے اوپر
13:53جو ہے وہ جاری رہتا ہے
13:54وہ پھر بھی جو ہے
13:55وہ جاری ساری ہے
13:56مجھے یہ بتائیں کہ
13:57اس ڈاکیمنٹ کی
13:59کمپائلیشن تو ہو گئی
14:00اس کو آپ نے منظور بھی
14:02کرا لیا
14:02آپ نے آگے بھی
14:03جو ہے وہ اس کو پہنچا دیا
14:05لیکن اس کا اطلاق جو ہے
14:07اس میں جو ہے
14:08مجھے کچھ کمی نظر آتی ہے
14:10یہ بڑی اہم چیز
14:11آپ کی طرح
14:12اس کی طرح
14:12نے متوجہ فرمایا
14:13دیکھیں
14:14کہ پاکستان
14:16کے جو ذمہ دار ہوتے ہیں
14:17ان کی ذمہ داری ہوتی ہے
14:19قانون بنانا
14:20اور قانون سادی کرنا
14:22پارلیمنٹ کے اندر
14:23پھر ہمارے اداروں
14:24کام موتوز کی تنفیظ کرنا
14:25وہ اپنے کام سب کر رہے ہیں
14:27لیکن اگر آپ دیکھیں
14:28اس کے باوجود
14:29چوروں کے بارے میں
14:30ڈاکووں کے بارے میں
14:31رہزنوں کے بارے میں
14:32کاتنوں کے بارے میں
14:33قانون موجود ہے
14:35ادارے بارے موجود ہیں
14:36وہ سختی بھی کرتے ہیں
14:38نافذ بھی کرتے ہیں
14:39مجرموں کو گرفتار بھی کرتے ہیں
14:40جیلوں میں ڈالتے ہیں
14:42قانون انہوں پر
14:43لاغو کی ادم
14:43اگر اس کے باوجود
14:44کہیں نہ کہیں
14:45وائلیشن تو ہو جاتی ہے
14:46قانون کی خلاف ارضی ہو جاتی ہے
14:48وارداتیں ہو جاتی ہیں
14:49جرائم کا ارتکاب ہو جاتا ہے
14:51یہ انسانی معاشروں کا
14:52ایک معاملہ رہتا ہے
14:54یہ ساری دنیا کے اندر ایسے
14:55دنیا کے اندر کوئی ایسا
14:57ملک آپ نہیں دکھا سکتے
14:58جہاں پر قانون کی
14:59خلاف ارضی نہ ہوتی ہو
15:00جرائم ان کا ارتکاب نہ ہوتا
15:02تو یہ بھی ایک جرم ہے
15:03میں سمجھتا ہوں
15:04کہ یہ جس کی آپ نشاندی کر رہے ہیں
15:07کہ سوشل میڈیا کے اوپر
15:08ایسے لوگ میں دکھائی دیتے ہیں
15:10اور اکثر یہ وہ لوگ ہیں
15:11مادت کے ساتھ
15:13جو علماء نہیں ہیں
15:14یہ علماء کو
15:16لبادہ پینا ہوا ہے
15:17اور ان میں کچھ لا شعوری طور پر
15:19اور کچھ لوگ
15:20قصدا شعوری طور پر
15:22وہ غیروں کا کام کرنے فکری
15:24انتشار برپا کرنے کے لیے
15:26جس طرح شاعر نے کہا تھا
15:28میں انہی کے مطلب کی کہہ رہا ہوں
15:30میں انہی کے مطلب کی کہہ رہا ہوں
15:31یعنی اپنے ملک کی نہیں
15:33دشمنوں کی
15:34میں انہی کے مطلب کی کہہ رہا ہوں
15:36زبان میری ہے
15:47موسیقا
15:48موسیقا
Comments

Recommended