Skip to playerSkip to main content
  • 5 months ago

Category

People
Transcript
00:00مسئلہ کے اہل سنت
00:01سنیت وہ نہیں ہے جو آپ کو اللہ کے نیک بندوں کے مزارات پر دیکھنے کو ملتا ہے
00:06دھول، تماشا، میلا، ٹھیلا، گاہگر، چادر
00:09لوگ ڈھاگے باندھ رہے ہیں، عورتیں دنیا بر کا خرافات کر رہی ہیں
00:12محرم میں، ربیل اول شریف میں لوگ ڈی جے پر ناچ رہے ہیں
00:16اس کا کوئی تعلق سنی یا سنیت سے نہیں
00:18سنیت تو وہ ہے جو ایمہ محدثین کی کتابوں میں موجود ہے
00:22امام اہل سنت نے ایک ہزار سے زائد کتابیں لکھی
00:26خدا کی قسم امام احمد رضا نے ایک بھی بات قرآن و حدیث کے خلاف نہیں لکھی
00:30جو کچھ لکھا ہے این قرآن و حدیث کے مطابق لکھا ہے
Be the first to comment
Add your comment

Recommended