Skip to playerSkip to main content
  • 2 days ago
Hamari Kahani

This is the adaptation of the famous series Shameless. Fiza, struggling to survive in one of the poor neighborhoods of the city is the eldest child of the family. She has looked after her five younger siblings since their mother left them. Her father Fakhri is addicted to alcohol and is wasting his life drinking and making money from easy and deceitful means adding nothing but trouble for the family.

Cast: Hazal Kaya, Burak Deniz, Reha Ozcan, Yagız Can Konyali, Nejat Uygur, Zeynep Selimoglu, Alp Akar, Omer Sevgi, Mehmet Korhan Fırat, Nesrin Cavadzade, Melisa Dongel, Beren Gokyıldız.

Tag:
Production: MY MEDIA
Screenplay: Ebru Kocaoglu - Verda Pars
Directed by: Koray Kerimoglu
Executive Producer: Dizgin Aksoy Sidar

Category

📺
TV
Transcript
00:00مجھ جیسا شیر دل تمہارے انتظار میں ایک بھیگی بلی بن گیا ہے
00:14ایسا پہلی بار ہوا ہے
00:15کمون یہ میں کیا لکھ رہا تھا میں ایک آفیسروں بھیگی بلی کیسے بن سکتا ہوں
00:20کیا لکھتا ہوں میں بھی
00:22میں پہاڑوں میں رہنے والا ایک لونلی وولت تھا
00:32جسے تم مل گئی ہو
00:37واہ واہ کیا بات ہے
00:39لیکن یہ تو بہت ہی ڈائریکٹ میسج ہے
00:42اگر وہ ناراض ہوگی تو
00:45مجھے لگتا ہے وہ یہاں کر میری جان لے لے گی سچ میں
00:49مجھے کچھ یہ تھوڑا سمپل اور انڈریکٹ سوچنا ہوگا
00:52میں پہاڑوں کا شیر جو تمہارے
01:03ہاں
01:08میں ایک بھیگی بلی بن گیا جو تمہارے دروازے پر
01:14ایک کب
01:19ایک کب دودھ کا انتظار کر رہا ہوں
01:21اچھا میں یہ لکھ لاتا ہوں اس سے پہلے کیوں بھول جاؤں
01:23میں پہاڑوں کا شیر
01:25لگتا ہے آگے
01:30اچھا تم ہو کیا
01:36ہمیشہ تم ہی کیوں دروازہ کھلتے ہو پتہ نہیں
01:38کیونکہ یہ میرا بھی گھر ہے جامل بھائی
01:42اوکے انیوے
01:44تم ملسے سے کبلا رہو باقی
01:47جامل بھائی تم جب بلنے آئے
01:48چلاو مات تم
01:50وہ یہاں کیا کر رہا ہے مجھے تو پتہ بھی نہیں
01:54میں جا کر چیک کرتی ہوں شاید کسی کام کے لیے آیا ہوں
01:58ایک منٹ
02:03جامل تم یہاں کیا کر رہے ہوں پہلے یہ بتاؤں
02:09میں بس یہیں سے گزر رہا تھا سوچا تمہیں ہلو بولتا ہوں جاتا ہوں بس اور کچھ نہیں
02:20جامل سب لوگ گھر پر ہیں تم سمجھتے کیوں نہیں ہوں ہاں
02:24یہ سب ہماری بادے کرنے لگ جائیں گے
02:26ہاں صحیح کہہ رہی ہو
02:27بتاؤ تم یہاں کیوں آئے ہوں
02:29ہاں
02:31ایک منٹ یہاں ہونا پلیز مجھے کچھ کہنا ہے
02:34یاد ہے ایک دن تم نے کہا تھا کہ تم میرے لئے پیٹس بناؤ گی
02:44تو میں گل مارکٹ جا رہا ہوں اس لئے میں نے سوچا کہ تم سے پوچھنا مجھے کیا کیا لینا ہوگا
02:49اس لئے میں آ بھی گیا
02:50تم میرے لئے کچھ بھی مت لے کر آؤ جامل
02:53میں سب ہینڈل کر لوں گی خود
02:54اب جاؤ یہاں سے اور تم بار بار یہاں مت آیا کرو ٹھیک ہے
02:57ٹھیک
02:58شاہو گڈ نائٹ
02:59گڈ نائٹ
Be the first to comment
Add your comment

Recommended