#Pakistan #PakistaniPolitics #PTI
Resistance by Imran Khan and Supporters || Where is Ali Amin Gandapur? || Imran Riaz Khan Exclusive
#Pakistan #PakistaniPolitics #PTI #ImranKhan #Establishment #Political #Economy #Crisis #imranriazkhan #imrankhanpti #imrankhanyoutubechannel #imrankhan #news #pakistan #currentaffairs #supremecourt #ptijalsa #SupremeCourt #imranriazkhan #imrankhanpti #imrankhanyoutubechannel #imrankhan #news #pakistan #currentaffairs #aliamingandapur #arifalvi
Like us on Facebook: / imranriazkhan2
Subscribe to our Channel: https://bit.ly/3dGeB3h
Follow us on Twitter: / imranriazkhan
Pakistan Pakistani Politics
PTI
Imran Khan
Establishment
Political
Economy
Crisis
Resistance by Imran Khan and Supporters || Where is Ali Amin Gandapur? || Imran Riaz Khan Exclusive
#Pakistan #PakistaniPolitics #PTI #ImranKhan #Establishment #Political #Economy #Crisis #imranriazkhan #imrankhanpti #imrankhanyoutubechannel #imrankhan #news #pakistan #currentaffairs #supremecourt #ptijalsa #SupremeCourt #imranriazkhan #imrankhanpti #imrankhanyoutubechannel #imrankhan #news #pakistan #currentaffairs #aliamingandapur #arifalvi
Like us on Facebook: / imranriazkhan2
Subscribe to our Channel: https://bit.ly/3dGeB3h
Follow us on Twitter: / imranriazkhan
Pakistan Pakistani Politics
PTI
Imran Khan
Establishment
Political
Economy
Crisis
Category
🗞
NewsTranscript
00:00بسم اللہ الرحمن الرحیم
00:30جو ہیں وہ کوشش کرتے ہیں خالی سڑکے دکھائیں
00:31اور کچھ لوگ دکھاتے ہیں کہ جی احتجاج ہو رہا ہے
00:34اور لوگ نکلیں اور لوگ زور لگا رہے ہیں
00:36لیکن یہ باقی پولٹیکل پارٹیز کے ساتھ نہیں ہوتا
00:40کیوں نہیں ہوتا
00:41وجہ یہ ہے کہ وہ پولٹیکل ایکٹیوٹی کرتے ہی نہیں ہیں
00:45جب کوئی پولٹیکل ایکٹیوٹی کرے گا
00:47تب ہی اب اس کے پر سوال اٹھائیں گے نا
00:49کہ یہ اچھی ہوئی یا بری ہوئی
00:51پی ایمل این کو ایک پولٹیکل ایکٹیوٹی کیے ہوئے
00:53بہت لمبا عرصہ ہو گیا
00:54میاں نواز شریف صاحب جس دن پاکستان واپس آئے تھے
00:58میری نظر میں وہ آخری پولٹیکل ایکٹیوٹی تھی
01:01جو پی ایمل این نے کی تھی
01:02اور وہ بھی پورے پاکستان سے انہوں نے بندے اکٹھے کیے تھے
01:06اور کسی بھی میاں صاحب کی طرف توجہ نہیں تھی
01:09نہ کوئی بندہ میاں صاحب کو سن رہا تھا
01:11نہ دیکھ رہا تھا
01:13نہ کوئی دیکھنا چاہتا تھا
01:15میاں صاحب آئے کبوتر اڑائے
01:17اور میاں صاحب کے توتے اڑ گئے اس دن
01:18کہ یہ تو وہ عوام ہی نہیں ہے جن کو میں چھوڑ کر گیا تھا پاکستان میں
01:21میاں صاحب کے پاکستان سے
01:23ڈیل کر کے باہر جانے اور واپس آنے کے بیچ میں
01:26پاکستان بہت زیادہ بدل گیا تھا
01:29لیکن میاں صاحب کو جب پتا چلا کہ
01:30قاضی فائد عیساء صاحب آ گئے ہیں
01:32اور اب بات بن گئی ہے تو وہ اس چکر میں واپس آ گئے
01:35لیکن ان کے پلے ککھ نہیں بچا
01:37بیوز پارٹی بھی ڈسکس نہیں ہوتی
01:40فضل اور عیمان صاحب کے اپنے مدارس کی
01:42ایک سٹرینٹ ہے وہ لے آتے ہیں وہ بھی ڈسکس نہیں ہوتے
01:44لیکن ڈسکس پاکستان تحریک انصاف ہوتی ہے
01:47کیونکہ پولیٹیکل ایکٹیو
01:49جو ایک جماعت ہے اس وقت
01:51جو فلی پولیٹیکلی ایکٹیو ہے
01:53وہ پاکستان تحریک انصاف ہے
01:55اور آپ مانے یا نہ مانے
01:58وہ ایک پولیٹیکل حقیقت کے طور پر
01:59بار بار سامنے آتے ہیں
02:00عمران خان صاحب نے کم سے کم یہ کر کے دکھایا ہے
02:03کہ اسٹیبلشمنٹ اپنی مرضی
02:05ہر بار مسلط نہیں کر سکتی
02:07بجائے اس کے کہ تنقید کریں
02:09اور لڑائی کریں باقی پولیٹیکل پارٹیز
02:11کو اس بات میں خوش ہونا چاہیے
02:13کہ کم سے کم ایک جماعت تو ایسی نکلی
02:15جس نے آگر سامنا کیا ہے
02:16کم سے کم ایک جماعت تو ایسی نکلی ہے
02:19جو ڈٹ کر کھڑی ہے اور ابھی تک تباہ نہیں ہو سکی
02:21یا اسے پیچھے نہیں ہٹنا پڑا
02:23یا اسے زمین پر لیٹنا نہیں پڑا
02:25باقی سارے یہ چاہتے ہیں
02:27کہ کیونکہ اسٹیبلشمنٹ نے سب کو جھوٹے مارے ہیں
02:29لہذا پاکستان تحریک انصاب بھی جھوٹے کھائے
02:31اور اسی طرح ہو جائے
02:32باقی سارے جو ہیں وہ سیرنڈر کر چکے ہیں
02:35تو تحریک انصاب بھی سیرنڈر کرے
02:37تو یہ ہماری طرح کے ہو جائیں گے
02:38لیکن تحریک انصاب وہ لڑائی لڑ رہی ہے
02:41جو پاکستان کی لڑائی ہے اس وقت
02:43یعنی اسٹیبلشمنٹ کو سیاست سے گھسیٹ کر باہر نکالنا
02:47پاکستان کا اس سے بہتر تو کوئی بھلا نہیں ہو سکتا
02:50اور یہ ساری جماعتہ کو کرنا چاہیے تھا
02:53اور اپنے اپنے دور میں سب نے کوشش کی بھی ہے
02:56لیکن کامیاب نہیں ہوئے
02:59وجہ یہ ہے کہ وہ بیچ میں کوشش چھوڑ کر
03:01ڈیل کر لیتے تھے اسٹیبلشمنٹ کے ساتھ
03:03ان کی شرائط پر آ جاتے تھے
03:05عمران خان اسٹیبلشمنٹ کی شرائط پر نہیں آ رہے
03:07یہی وجہ ہے کہ دو سال سے جیل میں ہیں
03:09نہ صرف جیل میں ہیں
03:11بلکہ عمران خان صاحب سخت ترین جیل میں ہیں
03:14یعنی عمران خان جیل میں بند ہو کر بار بار جیت جاتا ہے
03:18اور اسٹیبلشمنٹ ملک کے سیاہ اور سفید کی مالک ہونے کے باوجود
03:21ہر بار ہار جاتی ہے
03:23عوامی دباؤ بنا کر رکھنے میں عمران خان صاحب کامیاب رہے ہیں
03:27کوئی مانے یا نہ مانے یہ دو سال
03:29عوامی دباؤ عمران خان نے بنا کر رکھا ہے
03:32ایسا نہیں ہے کہ کسی وقت انہوں نے دباؤ کم ہونے دیا ہو
03:35ایک آدمی ہے نہ وہ آپ کو دکھائی دیتا ہے نہ آپ کو سنائی دیتا ہے
03:38لیکن اس کے باوجود وہ آدمی جیل میں بیٹھ کر ریلیونٹ لیڈر ہے
03:43آج آپ بترین پاکستان تحریک انصاف کے مخالف سے پوچھیں گے نا
03:47پاکستان میں پولٹیکلی سب سے زیادہ ایکٹیو بندہ کون ہو گئی ہے عمران خان
03:51آخری دفعہ گب دیکھا تھا جی دو سال پہلے
03:53آج آپ پاکستان تحریک انصاف کے سب سے بڑے مخالف سے پوچھیں گے نا
03:58کہ اس وقت پاکستان کی ساری سیاست کس کے گھومتی ہے وہ کہے گا جی عمران خان
04:01آواز کب سنی تھی دو سال پہلے
04:04تو یہ عمران خان صاحب کی بہت بڑی خوبی ہے بہت بڑی کامیابی ہے
04:09کہ جیل میں آپ اس کا اعتصاب کر ہی نہیں سکتے اس بات کے اوپر کے بندے کتنے نکلے
04:13آپ اس کا اس کے اوپر پکڑ کر ہی نہیں سکتے کہ آپ نے پورا پاکستان کیوں نہیں باہر نکال دیا
04:19بھئی جو لوگ کہتے ہیں کہ لاکھوں لوگ کیوں نہیں نظر آ رہے ہی کٹھے
04:23تو یہ لاکھوں لوگ کٹھے تو ہو نہیں نہیں تھے کسی جگہ پہ
04:26انہوں نے تو اپنے اپنے علاقوں میں نکل کر اعتجاج کرنا تھا
04:29یہ چھوٹی بڑی ریلیاں نکل نہیں تھی اور وہ نکلیں ہی اور طرف
04:32وہ دیکھا سارے پاکستان نے
04:34جو لوگ کہتے ہیں کہ بہت بڑے پیمانے پر لوگیں کٹھے کیوں نہیں ہوئے
04:37ان سے گزارش ہے کہ وہ وہاں پہ اجازت دے کر تو دیکھیں نا اسلام آباد میں
04:42وہ جو بڑا والا پارک ہے وہاں پہ
04:43اجازت دیں پھر تماشا دیکھیں
04:47ذرا ماحول کھولیں نا دو دن کے لیے
04:49کہ جناب دو چار دن کوئی پکڑ دکڑ نہیں ہوگی پاکستان طریقین صاحب کو کھلی اجازت ہے
04:54وہ یہاں پہ آکے جلسہ کر لیں ڈی چاک میں
04:57یا وہ پارک کے اندر کر لیں
04:59تو آپ دیکھ لیں دودھ کا دودھ پانی کا پانی ہو جائے گا
05:03لیاقت باگ راولپنڈی میں اجازت دے دیں انہیں
05:06فیصل آباد کے گھنٹا کر چاک میں ان کو اجازت دے دیں
05:09گجرا والا کا جو بڑا مشہور ایک پارک ہے وہاں پہ اجازت دے دیں
05:13یا چلیں منارے پاکستان لاہور میں اجازت دے دیں پاکستان طریقین صاحب کو
05:17اور انہوں نے یہ ساری اجازتیں مانگی ہیں بار بار مانگی ہیں پاکستان طریقین صاحب نے
05:21انہیں اجازت دی نہیں جاتی جو قانونی اجازت ہے وہ دی جاتی
05:26اچھا ایک اخبار ہے اس کو بار بار لوگ پیسٹ کر دیتے ہیں اٹھا کر
05:30جب عمران خان نے کہا تھا کہ جو جلسے کے لیے سمان مہیا کرے گا
05:34ان کا سمان ضبط کر لیا جائے گا
05:36یہ عمران خان نے کوئی پولٹیکل جلسے روکنے کے لیے نہیں کہا تھا
05:40یہ جب کرونا وائرس پھیل گیا تھا
05:44تب یہ اڈوائزری آئی تھی کہ لوگوں کو اکٹھا نہ کیا جائے
05:47اور جلسے کے اندر لوگیں کٹھے ہوتے ہیں
05:49تو تب عمران خان صاحب نے کہا تھا کہ جو ٹینٹ سرویس والے یہ سمان مہیا کریں گے
05:53ان کا سمان ہم ضبط کروا دیں گے
05:55کیونکہ وائرس پھیل رہا ہے کرونا وائرس کی وجہ سے
05:58ورنہ جہاں جہاں جس پولٹیکل پارٹی نے عمران خان کے دور میں جلسے کی اجازت مانگی
06:02انہیں اجازت ملی ہے
06:03جہاں جہاں کسی نے لانگ مارچ کرنا چاہا انہوں نے کیا ہے
06:07جہاں جہاں کسی نے فضل ربان صاحب آگے کتنے دن بیٹھے رہے ہیں اسلام آباد میں
06:11یہ پی ایم ایل این بھی آئی پی پس پارٹی بھی آئی سارے آئے بار بار آئے
06:15عمران خان صاحب نے کبھی نہیں روک ہے انہیں
06:17تو لیکن عمران خان ایک ڈیفرنٹ آدمی
06:20بڑی محدود آپشنز کے ساتھ عمران خان صاحب نے مضامت کر کے دکھائیے
06:25یعنی آواز آپ نہیں سن سکتے تصویر آپ نہیں دے سکتے
06:28ملاقاتوں پر بابندی ہے
06:30سخت ترین جیل کاٹ رہا ہے
06:32لیکن جیل میں بیٹھ کے کوئی ایک آدمی اتنے مشکل حالات کے موجود
06:36مکمل طور پر ریلیونٹ رہا تو وہ عمران خان ہے
06:39یہ آپ کو دوسری مثال نہیں ملتی
06:41یعنی مجھے اچھی طرح یاد ہے کہ جب فستائیت کا دور تھا
06:44پی ایم ایل این کے خلاف
06:45پرویز مشرف کا دور
06:48حالانکہ یہ دور اس سے زیادہ خوفناک ہے
06:50تو تب شہباز شریف نے ایک دن فیصلہ کیا
06:54کہ وہ برطانیہ سے پاکستان آ جائیں گے
06:55انہوں نے پاکستان آنے کا فیصلہ کی
06:58اور پورے پاکستان کے اندر جناب ہم کمپین چلائیں گے
07:00بہت پیسہ خرچ کیا بڑے لوگوں کو انہوں نے کہا
07:02ساری پارٹی کو انہوں نے موٹیویٹ کیا
07:04تو کئی کوئی بندہ کی نظر نہیں آیا
07:07سارا دن
07:08اگر پرویز مشرف کی طرح سے اجازت ہوتی
07:11تو پی ایم ایل این وہاں پہ اس وقت لہریں بہریں کر دیتی
07:13بندوں کی
07:13لیکن پاکستان تحریک انصاف
07:16اس سے زیادہ مشکل حالات میں
07:17اس سے اچھا پرفارم کر رہی ہے
07:18یہ سب کو ماننا پڑے گا
07:20جب شہباز شریف وزیراعلا پنجاب تھا
07:22اور نواز شریف صاحب اپنی بیٹی کے ساتھ
07:25ائرپورٹ آ رہے تھے
07:26تو انہیں ریسیو کرنے جانا تھا
07:28یہ میر صاحب کا حکم تھا
07:30اور میں نے ٹی وی پہ بیٹھ کے
07:32اس دن کہا تھا کہ شہباز شریف کسی صورت بھی
07:34کنٹونمنٹ میں داخل نہیں ہوگا
07:35کیوں داخل نہیں ہوگا
07:38میں نے کہا میں شہباز شریف کو اچھی طرح جانتا ہوں
07:40یہ کبھی بھی انٹی اسٹیبلشمنٹ
07:42ایک اتنا سا بھی قدم نہیں اٹھائے گا
07:44یہ نہیں جائے گا آدمی کبھی بھی
07:45یہ بہت اچھا بچہ ہے
07:47اس وقت جوے چودری صاحب ایک دو اور صحافی تھے
07:49وہاں پہ ٹی وی کے اوپر میرے سے گرم ہوئے
07:51انہوں نے کہا نہیں نہیں شہباز شریف جائے گا
07:53میں نے کہا جی میں آپ کو بتا رہا ہوں
07:55کہ یہ آدمی کبھی بھی
07:57کینٹ کی حدود میں داخل ہی نہیں ہوگا
07:59یہ وزیراعلا پنجاب کا بے شک
08:01لیکن یہ کینٹ کی حدود میں داخل نہیں ہوگا
08:03اور یہی ہوا کہ میاں صاحب کو
08:05ائرپورٹ سے لے کر چلے گئے
08:06اور شہباز شریف صاحب کینٹ کی حدود میں داخل ہوئے بغیر
08:09مال روڈ سے اپنی تقلیر کر کے واپس نکر لیے
08:11اگزیکٹلی شہباز شریف صاحب نے
08:15اس دن وہی کیا جو گھنڈاپور صاحب کرتے ہیں آج کل
08:17تو شہباز شریف صاحب
08:19بہت اچھے بچے تھے
08:20اور اس کا انہیں تحفہ بھی ملا
08:22لیکن نواشریف صاحب جو ہیں وہ اتنے اچھے بچے نہیں تھے
08:25لیکن اب وہ بہت اچھے بچے بن گئے
08:27ناظرین پاکستان طریقہ انصاف نے
08:29خیبر پکتون خواہ میں تو ان کی حکومت ہے
08:31تو وہاں بہت بڑی بڑی ریلیاں ہونی تھی
08:33مردان میں بہت بڑا پروگرام ہوا
08:35سوابی انٹرچینج پہ
08:36بہت بڑا پروگرام ہوا جہاں پہ
08:38اسد کیسر صاحب اور
08:39شہرام طرقہ ہی خاص طور پر
08:41انہوں نے بہت بڑا اجتماع کیا
08:43لوگوں کا
08:44اور بیندل اقوامی میڈیا نے بڑی کوریج کی ہے
08:46بہت کوریج کی ہے
08:47رائٹرز کے اوپر میں نے دیکھا
08:48ٹی آٹی ورلڈ میں دیکھا
08:50الجزیرہ انگلیش پہ دیکھا
08:51ارابی چینل پہ دیکھا
08:52الانیبیا میں دیکھا
08:53اور ملیشیا ٹوڈے کے اندر میں نے دیکھا
08:55بی بی سی پہ دیکھا
08:56بلومبرگ پہ دیکھا
08:57بہت سارے اور
08:58بیندل اقوامی میڈیا ہے
09:00جریدیں ہیں
09:00اخبارات ہیں
09:01اور میڈیا ہاؤسیز ہیں
09:02انہوں نے یہ خبریں چلائی ہیں
09:04عمران خان صاحب کے احتجاج کی
09:05اور بھرپور طریقے سے یہ خبریں چلی ہیں
09:08گرفتاریاں بھی ہوئی پاکستان طریقہ انصاف کی
09:10اور بڑے پیمانے پر ہوئی
09:11گرفتاریوں کے حوالے سے جو عداد و شمار ہیں
09:14وہ
09:14الگ الگ قسم کے آ رہے ہیں
09:16حکومتی ذرائے الگ ہیں
09:17پولیس کے ذرہ الگ ہیں
09:18پاکستان طریقہ انصاف کا کلیمہ الگ ہے
09:21لیکن یہ کسی صورت بھی
09:23اگر آپ اس کو
09:23کہیں پہ بیچ میں ان بیٹوین بھی آپ دیکھیں
09:25تو یہ بارہ سو سے زیادہ کارکن کم سے کم
09:27پنجاب میں گرفتار کیے گئے ہیں
09:29جن میں دو سو پچاس سے زائد کا دعویٰ کیا جا رہا ہے
09:33کہ یہ لاہور سے گرفتار کیے گئے
09:35تو اتنے بڑے پیمانے پر گرفتاریاں تو کبھی
09:37یعنی جتنے بندے پی ٹی آئی کے گرفتار ہو گئے
09:40اتنے بندے تو آئیکل پی ایم ایل این کے جلسے میں نہیں ہوتے
09:42جتنے بندے پی ٹی آئی کے نو مہی سے اب تک گرفتار ہو گئے
09:47اتنا بڑا جلسہ تو نواز شریف نے اپنی ساری زندگی میں نہیں کیا ہوگا
09:49اگر نو مہی اور اس کے بعد جو چھمیس نومبر کو جو گرفتاریاں ہوئی ہیں
09:54یہ بیس بائیس پچیس دار بندہ
09:55یہ بندہ ایک اٹھا کرنے کے جگہ پہ تو ایک بہت بڑا حجوم بن جاتا ہے
09:59بہت بڑی تعداد میں لوگ ہو جاتے ہیں
10:02اتنی گرفتاریاں پاکستان تحریک انصاف کی ہوئی ہیں
10:05کہ جتنے بندے کسی بڑے سے بڑے جلسے میں یہ پولیٹیکل پارٹیز نہیں نکال سکتی ہیں
10:09یہ پاکستان تحریک انصاف نے کر کے دکھایا
10:12اور بہت بڑی بات ہے جو انہوں نے کر کے دکھایا
10:14گھنڈاپور صاحب کے ساتھ ناظرین بہت بری ہوئی ہے
10:17گھنڈاپور صاحب ریلی کے ساتھ آئے
10:20اور میں نے جو صحافی وہاں پہ موجود تھے
10:23میں نے ان سے پوچھا میں نے کہا آپ نے کیا دیکھا
10:24ایون ایک جو پولیٹیکل لوگ ہیں
10:26ان سے بھی میں نے پوچھا میں ان کا نام نہیں لے سکتا
10:28یہ ان کے پیچھے پڑ جائیں گے
10:30تو انہوں نے مجھے کلیر لیکا
10:33انہوں نے کہا جی گھنڈاپور صاحب موجود ضرور تھے
10:35وہ ایکٹیوٹی کر رہے تھے
10:37اور پولیٹیکلی ایک وہ فگر ہیں
10:39لیکن گھنڈاپور صاحب کو
10:41پبلک رسپونڈ نہیں کر رہی تھی
10:43اس طریقے سے جیسے انہیں کیا جاتا ہے
10:45سوشل میڈیا پہ تھوڑا بہت ان کا شب شبہ چل رہا تھا
10:48لیکن گھنڈاپور صاحب نے جب تقریر کی
10:50تو ان کی تقریر ٹوٹل جو ہے وہ
10:52سبہ منٹ سے ڈیڑھ منٹ کے بیچ میں تھی
10:54انہیں بھی آئیڈیا ہو گیا تھا
10:57کہ دیکھیں لیڈر کو مزا تب آتا ہے
10:58جب وہ بات کر رہا ہوں
10:59لوگ سن رہے ہوں
11:00ساؤنڈ سسٹم تھا ان کے پاس
11:03اگر سامنے دس بیس ہزار لوگ کھڑے ہو جاتے
11:05تو وہ ان سے بات کر سکتے تھے
11:07لیکن لوگ گھنڈاپور کے کنٹینر کے اردگرد آئی رہی
11:10ان کی دلچسپی گھنڈاپور میں سے ختم ہو گئی تھی
11:11تو گھنڈاپور صاحب کو یہ سوچنا چاہیے تھا
11:15اپنے پاؤں پہ بار بار کل ہارے مارنے سے پہلے
11:17کہ وہ قربان کیا چیز کر رہے ہیں
11:20اور کس چیز کیلئے کر رہے ہیں
11:20ایک وزارت حالہ کے لیے اپنی سارا سیاسی کریئر
11:23اپنی عزت سب کچھ دعو پہ لگا رہے ہیں
11:25لوگوں میں ایک بہت بڑی
11:26کریڈیبلیٹی تھی کہ اس آدمی کی بریک
11:29اس جگہ پہ آکے لگتی ہے جہاں عمران خان صاحب بلاتے ہیں
11:31یہ ہمیشہ عمران خان کی آواز پہ لبیک کہتا ہے
11:34ہمیشہ پہنچتا ہے اور زبردست احتجاج کرتا ہے
11:37اور بڑی اچھی ٹیمیں لے کر آتا ہے
11:39تو آج انہیں ٹیموں کی
11:40گنڈاپور صاحب کی طرف لگتا ہے توجہ ہی نہیں تھی
11:42وہ آئے انہوں نے تقریر کی
11:44سوا منٹ کی ڈیٹھ منٹ کی
11:45وہ بھی کوئی خاص بات انہوں نے نہیں کی
11:47کوئی ایسی بات نہیں کی جو قابل ذکروں میں آپ کو یہاں پڑھ کے سناوں
11:50لیکن پھر گنڈاپور صاحب نکل گیا
11:53تو کارکن ان کی گاڑیوں کے آگے آگے
11:55بعد میں انہوں نے کہا جی کدھر جا رہے ہیں آپ
11:57آپ ہر دبا میں لے کر آتے ہیں
11:59اور واپس ہمیں نکل جاتے ہیں
12:00واپس نہ جائیں آپ کو اعلان کریں
12:03کچھ چکڑ چلائیں کارکن زیادہ ایکسپیکٹ کر رہے تھے
12:05جو پیچھے سے آ رہے تھے
12:06انہوں نے رستے روک لیے ہو سکتا ہے شرارت کر رہے ہو
12:08لیکن پھر گنڈاپور کے جو گارڈ ہیں انہوں نے
12:11کارکنوں کو دھکے شکے دے کے رستے کھولے
12:13اور پھر گنڈاپور صاحب
12:14سی ایم ہاؤس کے لیے روانہ ہو گئے
12:16تو گنڈاپور صاحب نے جو کہا تھا نا
12:18کہ تین ماہ میں اپنی سیاست چھوڑ دیں گا جو انہوں نے
12:20فیصلہ کیا تھا کہ اگر میں عمران خان
12:23کو نہ نکال سکا تین ماہ کے اندر تو ایک
12:24مہینہ تو گزر گیا ہے تو میں سیاست
12:26چھوڑ دوں گا سیاست کا اپنی فیصلہ کر دوں گا پھر
12:28مجھے کوئی حق نہیں ہے تو
12:30اپنے آپ کو جو ڈیڈ لائن گنڈاپور صاحب نے دی ہوئی تھی
12:33تو لگتا ایسا ہی ہے کہ تین ماہ میں گنڈاپور صاحب
12:35کو اس پہ فیصلہ کر لینا
12:37چاہیے کیونکہ اب آثار
12:39نظر آ رہے ہیں کہ اگر گنڈاپور
12:41صاحب نے خود فیصلہ نہ کیا
12:42تو جس طرح کی انہوں نے سیاست کی ہے
12:44اس سیاست کی موجودگی میں لوگ ان کا
12:46فیصلہ کر دیں گے
12:48دیکھیں نا فضل الرحمن کے
12:50بھائی نے گنڈاپور صاحب
12:53کا چیلنج قبول کیا ہوا ہے
12:54چیلنج گنڈاپور صاحب نے کیا تھا
12:56کہ میرا بھائی استیفہ دیتا ہے فضل الرحمن
12:58تم آ کر اس کے مقابلے میں الیکشن لڑو
13:00تو فضل الرحمن صاحب کے بھائی نے کہا
13:02کہ میرا بڑا بھائی کیا لڑے گا
13:04میں لڑوں گا آ کے الیکشن
13:05تو تم کو اپنے بھائی کو استیفہ دے آ کے
13:08الیکشن لڑے
13:08تو اس وقت گنڈاپور صاحب کو بتایا گیا
13:10یہ مذاق نہیں کرنا
13:11پبلک اپ ڈیفرنڈ موڈ میں
13:13فضل الرحمن کا بھائی اسمبلی میں آ جائے گا
13:15اس چکر میں
13:16تو پھر گنڈاپور صاحب اپنے چیلنج سے مکر گئے
13:19اور اس چیلنج کے اوپر اب وہ کڑے
13:21نئی ہیں
13:22ناظرین خواجہ عاصف صاحب نے ایک سٹیٹمنٹ دیا ہے
13:24یہ سٹیٹمنٹ بڑا انٹرسٹنگ ہے
13:26میں آپ کو پہلے سٹیٹمنٹ پڑھ گے سناتا ہوں
13:28پھر میں چاہتا ہوں اس پر ہم تھوڑی سی بات کر لیں
13:30پھر ایک دو بین الاقوامی بڑی انٹرسٹنگ خبریں ہیں
13:33رشیہ نے ایک بہت پرانا معاہدہ
13:36جو 38 سال پہلے ہوا تھا ان کا امریکہ کے ساتھ
13:38اسے ختم کیا ہے کیوں کیا
13:39وہ بتاتا ہوں اور
13:41ڈانلڈ ٹرمپ نے ایک نئی کاروئی ڈال دیا
13:43وہ بھی آپ کو میں بتاتا ہوں
13:45خطے کے حالات بڑے انٹرسٹنگ ہو رہے ہیں
13:48پاکستان کی جو پولٹکس ہے اس کی وجہ سے
13:50میں اس طرف جا نہیں پایا
13:51جو ایڈیا کے ساتھ ہو رہا ہے یوکرین اور روس کے درمیان
13:54جو ہو رہا ہے اور جو امریکہ اس وقت
13:55انٹرفیر کر رہا ہے اس ریجن کی سیاست کے اندر
13:58اور پاکستان کہاں کھڑا ہے
14:00بڑا انٹرسٹنگ سنیریو اس وقت چل رہا ہے
14:01اس پہ ہم بات کریں گے بعد میں
14:02لیکن آپ یہ دیکھیں خواجہ آصف کہتے ہیں
14:05بیروکریسی پہ تنقید کرتے ہوئے
14:07وطن عزیز کی آدھی سے زیادہ بیروکریسی
14:09پرتگال میں پروپٹیاں لے چکی ہے
14:11پرتگال
14:12یہ انہوں نے کھولا ہوا تھا
14:15ایک سکیم کھولی ہوئی تھی
14:16پرتگال نے کہ اتنے پیسے لاکے انویسٹ کرو
14:19تو وہاں پہ
14:20ویزا ویزا مل جاتا تھا اور
14:22وہاں پہ جو ہے آپ کو ریزیرنسی مل جاتی تھی
14:25تو اس سے فائدہ اٹھایا بہت ساری بیروکریسی نے
14:27پیسہ اتنا زیادہ نہیں تھا
14:29اور بیروکریسی کے لیے تو کرونوں روپیاں
14:30محملے کوئی نہیں ہوتا
14:32تو خواجہ آصف نے دعویٰ کیا
14:33یہ وزیر دفاع پاکستان کے
14:35کہ پاکستان کی آدھی سے زیادہ بیروکریسی
14:37پرتگال میں پروپٹی لے چکی ہے
14:39اور شہریت لینے کی تیاری کر رہی ہے
14:42اور یہ نامی گرامی بیروکریٹس ہیں
14:44مگر مچ
14:45اربوں روپیہ کھا کر
14:47آرام سے ریٹائرمنٹ کی زندگی گزارے
14:49بزدار کا ایک قریبی ترین بیروکریٹ
14:51اسے میں ڈوڑے مون کہتا تھا
14:53آپ کو یاد ہوگا میرے پرانے وی لاغز
14:55میں نے ڈوڑے مون بتایا تھا
14:56ایک بیروکریٹ کا نام
14:58جس نے بزدار کے دور میں تبعی پھیری ہوئی تھی
15:00یہ اسی کی بات کر رہے ہیں
15:02بزدار کا ایک قریبی ترین بیروکریٹ
15:04چار ارب روپیہ اپنی بیٹیوں کی شادیوں پر
15:07صرف سلامیاں وصول کر چکا ہے
15:08اب چار ارب کی سلامی تو نہیں دیتا نا کوئی
15:12کوئی سو پانچ سو پچاس
15:13پانچ ہزار دس ہزار
15:15اتنی سلامی ہوتی ہے
15:16یہ تو ایک ویسی خوشی کے لیے
15:19ایک چھوٹی سی رقم ہوتی ہے
15:20اب اس میں چار ارب تو کوئی نہیں دیتا نا
15:23تو یہ بلیک منی کو وائٹ منی کرنے کا بھی ایک طریقہ ہے
15:25چار ارب کی صرف سلامی وصول کر چکا ہے
15:28اور آرام سے ریٹائرمنٹ کی زندگی گزار رہا ہے
15:30سیاستدان کو ان کا
15:32بچا کھچا کھاتے ہیں
15:34یہ خوشی آسف کہہ رہے ہیں
15:36کہ سیاستدان ان کا بچا کھچا کھاتے ہیں
15:38یہ بیروکریٹ اتنا زیادہ کھاتے ہیں
15:41کہ جو بچ جاتا ہے وہ سیاستدان کھاتے ہیں
15:42اور چبلیں مارتے ہیں
15:44نہ پلات نہ غیر ملکی شہریت
15:46کیونکہ الیکشن لڑنا ہوتا ہے
15:48پاک سر زمین کو یہ بیروکریٹی پلیت کر رہی ہے
15:51اچھا خوشی آسف صاحب کو یہ بات میں بتا دوں
15:54کہ یہاں جو مشہور ہے نا پاکستان میں
15:56ایک چیز وہ یہ ہے
15:57کہ جو پاکستان کی کریم ہے نا
15:59وہ اسٹیبلشمنٹ کھا جاتی ہے
16:01اس کے بعد جو اس کے نیچے باقی بچا ہوا دودھ ہے
16:04وہ میروکریٹی پی جاتی ہے
16:07اور پھر سیاستدان کہتے ہیں
16:09جو ہانڈی میں لگا ہوا تھوڑا بہت سائیڈوں پر
16:11کچھ بچا کچھا ہوتا ہے
16:12وہ ہمارے حصے میں آ جاتا ہے
16:14اور سیاستدان پھر مو کالا کر لیتے ہیں
16:17وہ کھا کے
16:17حالانکہ یہ جو سیاستدان ہے یہ الیکشن لڑکے آتے ہیں
16:20ان کی پاور سب سے زیادہ ہوتی ہے
16:21کیونکہ یہ پوری ریاست کو چلانے کے لیے
16:23ایک نگران کے طور پہ آتے ہیں عوام کی جانب سے
16:26ان کے پاس اختیار ہوتا ہے
16:28کہ یہ اسٹیبلشمنٹ کو نکیل ڈالیں
16:30اور سیاستدانوں کو سیدھے رستے پہ لگائیں
16:32ان کے پاس یہ منڈیٹ ہوتا ہے
16:34یہ اختیار ہوتا ہے
16:36کہ یہ نکیل ڈالیں اسٹیبلشمنٹ کو
16:38اور جو بیروکریسی ہے
16:41اس کو سیدھے رستے پہ لگائیں
16:42لیکن یہ اسٹیبلشمنٹ کے جوتے پالش کرتے ہیں
16:45اور بیروکریسی کے پیچھے چل جاتے ہیں
16:48ان کا بچا کچھا کھانے کے لیے
16:49تو خواجہ عاصف صاحب یہ گند آپ لوگوں نے مارا ہے
16:52اور آپ اس کے لیے رسپونسیبل ہیں
16:54جب جب کوئی اسٹیبلشمنٹ کے رستے میں کھڑا ہوا
16:57تو آپ اور آپ جیسے لوگ سامنے آگئے
17:00اور انہوں نے سہولتکاری کی
17:06غلط روش آج تک پاکستان میں چل رہی ہے
17:08یہ سلسلہ رکا نہیں
17:09ناظرین دانلڈ ٹرمپ جس کو
17:12نوبل پیس پرائس کے لیے پاکستان نے نامزد کیا
17:15اس کی جانب سے خبر ہے
17:16میں آپ کو پڑھ کے سنا دیتا ہوں
17:18امریکی صدر ٹرمپ نے غزہ پر قبضے کا معاملہ
17:21اسرائیل پر چھوڑ دیا ہے
17:23اور امریکی صدر نے صحابی کی جانب سے سوال ہوا
17:26کہ غزہ پر اسرائیلی قبضے کے منصوبے سے متعلق
17:29آپ کیا کہیں گے
17:30اور کہ ان کی حکومت کی توجہ فلسطینیوں کے
17:35محصور علاقوں میں زیادہ غزہ پہنچانے پر ہے
17:37ٹرمپ نے کہا کہ باقی معاملے پر
17:40وہ کچھ نہیں کہہ سکتے
17:41یہ زیادہ تر اسرائیل پر منحصر ہو گا
17:44یعنی یہ اسرائیل کرے گا
17:47اب آپ اندازہ کریں
17:48اسرائیل جو ہے وہ فیصلہ کرے گا
17:51غزہ کے ساتھ کیا کرنا ہے
17:53اور اسرائیل تو فیصلہ کر چکا ہے
17:54وہاں خبریں چھپ چکی ہیں پہلے ہی
17:57اور بقاعدہ
17:58اسرائیل نے ایک پورا بیپ جاری کیا
18:01کہ وہ پورے غزہ پہ کنٹرول کریں گے
18:02قبضہ کریں گے
18:03تو پاکستان ان حضرات کو
18:06نوبل پیس پرائس کے لیے نامزد کر رہا ہے
18:09بڑی اچھی بات ہے پاکستان کی ایک آزاد سوچ ہے
18:11ایک آزاد خارجہ پولیسی ہے
18:13اس کے نتائج آپ کے سامنے ہیں
18:15ناظرین ایک
18:17کام کیا پیوٹن نے
18:19اور یہ 38 سال پرانا ایک معایدہ تھا
18:23امریکہ اور
18:24رشیہ کے بیچ میں
18:26اور معایدہ یہ تھا
18:28کہ انٹرمیڈیٹ رینج
18:30نیوکلئر فورسز
18:33آئی این ایف جو ہے
18:34ان کے معایدے کے تحت
18:37کچھ خودساختہ پابندیاں تھی دونوں پر
18:39ان سے رشیہ نے اپنے آپ کو باہر نکال لیا
18:41یہ معایدہ ہوا تھا
18:45جب سابق
18:46سوویت یونین ہوتا تھا
18:48جب رشیہ کو سوویت یونین کہتے تھے
18:50اس وقت مکھائل گوربا چوف
18:52وہاں صدر تھے روس کے
18:54اور امریکی صدر
18:56رونالڈ ریگن تھے
18:58ان دونوں کے بیچ میں
18:59انیس سو ستاسی میں دستقت ہوئے تھے
19:01جس کے تحت پانچ سو سے پچپن سو کلومیٹر تک
19:04مار کرنے والے
19:06زمین سے داگے جانے والے میزائلوں کی تیاری
19:08جانچ اور تائیناتی پر
19:10مکمل پابندی آیت کر دی گئی تھی
19:11اب
19:13رشیہ کی وزارت کے مطابق
19:16واشنگٹن کو بار بار خبردار کیا گیا
19:19مگر امریکی اقدامات سے واضح ہو گیا
19:20کہ وہ ایسے میزائل
19:21یورپ، ایشیا اور بیرلکائل میں
19:23تائینات کرنے کی تیاری کر رہا ہے
19:26جو رشیہ اگلی خطرہ ہو سکتے ہیں
19:28لہذا روس نے واضح کر دیا
19:30کہ اب وہ زمین سے درمیانے اور کم فاصلے تک مار کرنے والے
19:33بیلیسٹک اور کروز میزائلوں کی تیاری
19:36جانچ اور تائیناتی پر
19:37کسی پابندی کا پابند نہیں ہے
19:40اب وہ یہ ہتھیار بنائے گا
19:42ہتھیار تو یہ بنتے رہتے ہیں
19:44لیکن یہ ایک پابندی تھی
19:45جو رشیہ نے اب عملی طور پر
19:46اناؤنس کر کے ختم کر دیئے
19:49ناظرین اس سے پہلے میں یہ اپنا ویلوک ختم کروں
19:51محمود خان اچکزئی صاحب نے
19:52نواز شریف صاحب کو ایک بڑا معصوبانہ
19:55اور ایک بڑا عجیب سا مشورہ دیا
19:56میں وہ مشورہ پڑھ رہا تھا
19:59اور مجھے حیرت ہو رہی تھی کہ وہ کتنے معصوم آدمی ہیں
20:01اچکزئی صاحب کہتے ہیں
20:02نواز شریف سے کہتا ہوں کہ اپنے بھائی کو سمجھائیں
20:04کہ عمران خان سے
20:06ان کے ساتھیوں بہنوں اور بچوں کو ملنے دے
20:09اور اگر کوئی بچوں کو باپ سے ملنے سے رکے گا
20:11تو وہ کوئی جنونی پاگل ہوگا
20:14جسے انسانیت سے دلچسپی نہیں ہوگی
20:16دیکھیں بڑی سادگی ہے آپ کی
20:19اچکزئی صاحب آپ نواز شریف صاحب سے یہ مطالبہ کر رہے ہیں
20:21اور آپ کو لگتا کہ شہباز شریف صاحب نے رکا ہوا ہے
20:23یہ دونوں بھائی نہ تین میں ہے نہ تیرہ میں
20:26اس ملک کا کوئی فیصلہ کرنے میں بھی یہ شامل نہیں ہے
20:29ہاں گناہگار ضرور ہے ہر چیز کے لیے
20:31یہ ذمہ دار ہر چیز کے لیے ضرور ہے
20:34لیکن ان کا کرنا کیا ہے
20:35ان کی تو بات ہی کوئی نہیں سنتا
20:38ان کی تو اتنی اوقات نہیں ہے
20:39کہ جس وقت مذاکرات ہو رہے تھے
20:41تو انہیں کہا گیا کہ عمران خان صاحب سے
20:43ہماری ملاقات کروا دیں پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے
20:45اور آپ لوگ بھی تھے
20:46تو انہوں نے کہا جی ملاقات کروا دیتے
20:49اور بعد میں انہوں نے ہاتھ کڑے کر دیا جی ہم نہیں کروا سکتے
20:51کیونکہ جیل میں بیٹھے ہوئے صاحب جو ہیں
20:53عمران خان صاحب انہیں کہتے ہیں کرنل ہے وہ
20:54وہ نہیں چاہ رہے تھے کہ ملاقات ہو
20:57تو اس حکومت کی اتنی سی اوقات ہے
20:59کس نواز شریف کی بات کرتے ہیں
21:01کس نواز شریف کی بات کرتے ہیں
21:03جوتے پالش کر کر کے کر کر کے ساری پالش
21:05ان کے ہلیے بگاڑ چکی ہے
21:07یہ خود کو نہیں پہچان پا رہے ہیں
21:09اور آپ ان کو کہہ رہے ہیں کہ ان کے پاس کوئی اختیار ہے
21:11کوئی اختیار نہیں ہے
21:13اب تک لیتنی اپنا خیال رکھیے گا اپنے چینل کا بھی
21:15اللہ حافظ
Comments