Skip to playerSkip to main content
#ptiprotest #protestmovement #imrankhan #adialajail #aleemakhan #aliamingandapur #breakingnews

(Current Affairs)

Host:
- Muhammad Malick

Guests:
- Nisar Ahmad Jutt PTI
- Rana Sanaullah Khan PMLN
- Maj Gen (r) Zahid Mehmood (Defence Analyst)

PTI's protest - A Flop show? Ground Realities

Why couldn’t the PTI leadership Reach Adiala Jail? PTI's Nisar Ahmad Jutt Revelations

"PTI had a successful protest strategy, and they succeeded as well." Rana Sanaullah's Statement

Follow the ARY News channel on WhatsApp: https://bit.ly/46e5HzY

Subscribe to our channel and press the bell icon for latest news updates: http://bit.ly/3e0SwKP

ARY News is a leading Pakistani news channel that promises to bring you factual and timely international stories and stories about Pakistan, sports, entertainment, and business, amid others.

Category

🗞
News
Transcript
00:00. . . . .
00:30. . . .
01:00. . . . .
01:29. . . . . .
01:59Thank you very much.
02:29Thank you very much.
02:59Thank you very much.
03:29Thank you very much.
08:15assembly
08:45سارے کے سارے ایک ساتھ مل کر یہاں سے جائیں گے
08:51اڈیالا کے باہر
08:52اور اڈیالا کے باہر جا کر ہم اپنے لیڈر کے ساتھ
08:56سالیڈیٹری جو ہے وہ وہاں پر کھڑے ہو کر
08:58اپنے ازاری جیتی کریں گے
09:01اور جو ایم پی سے ان کو ہدایت جاری کی گئی تھی
09:05کہ جی آپ نے جو ہے
09:07سب نے لاہور جانا ہے
09:09اور لاہور جا کر جو ہے پروٹیسٹ کرنا ہے
09:11آج چار سے پانچ دن پہلے
09:16جب ہم لوگوں نے اپنی کانسٹینسز میں
09:18کمپین شروع کرنا شروع کی ہے
09:21تو میرا خیال ہے کہ
09:23میرے پاس وہ ساری فوٹیجز بھی موجود ہیں
09:25کہ ہمارے ڈیروں کو جو ہے
09:27وہ پولیس نے آکر محصور کر لیا
09:29ہمارے گھروں پر آ کر جو ہے
09:31وہ ریٹ کی ہیں اور یہ میں کوئی کتابی فرضی بات نہیں کر رہا
09:33میرے پاس اس کے ایوڈنس موجود ہیں
09:35اور حراسہ کرنا شروع کیا
09:38اور ہمارے ورکرز کو جو ہے
09:39وہ ڈرانا دمکانا شروع کیا اور
09:41ریٹس کرنا شروع کر دیئے
09:42جس کی وجہ سے
09:44ہم لوگ ایک اور بھی تھا
09:46کہ ہم کوئی پروگرام اگر ڈسکلوز کریں گے
09:49تو حکومت جو ہے
09:51اس پروگرام کو سامنے رکھتے ہوئے
09:53ہمارے لئے رکافٹیں جو ہے وہ
09:55فیز کر دے گی لہٰذا ہم نے
09:57اپنا کوئی پروگرام بھی ڈسکلوز نہیں کیا
09:59اور آج الحمدللہ
10:01ایک لحاظ سے یہ ہماری کامیابی ہے
10:03کہ جب ہم پارلیمنٹ سے
10:05سارے ایمین ایز یہاں سے مل کر جب جانے لگے
10:08تو ایک فقط ایس پی آیا
10:10اور اس نے آکے پارلیمنٹ کے
10:12گیٹس بند کر دیئے
10:13اور انہوں نے کہا جی ہم آپ کو آگے نہیں جانے دیں گے
10:16آپ پارلیمنٹ کی پیریفری سے
10:18باہر نکلیں گے
10:19ہم آپ سب کو گرفتار کریں گے
10:21ہم نے انہوں سے پوچھا آپ کیوں گرفتار کریں گے
10:23ہمارا جرم کیا ہے
10:25کہا کہ جی نہیں ہم آپ کو اڈیالہ نہیں جانے دیں گے
10:27یہ جنون بات میں آپ کے سامنے رکھ رہا ہوں
10:30جس پر ہم نے سپیکر صاحب سے رجوع کیا
10:32سپیکر صاحب دو گھنٹے تک
10:35جو ہے وہ اس معاملے پر
10:36جو ہے ہم سے بات چیت کرتے رہے
10:38ہم نے سپیکر صاحب سے کہا
10:40سپیکر صاحب کل کی تاریخ میں
10:41دس ساراکین سیملی اندر سے اٹھائے گئے
10:44آج ایک ایس پی آ کر مین گیٹ بند کر دے
10:46اور وہ کہے کہ ہم ایمین ایس کو باہر نہیں نکلنا جو
10:49آپ اس پارلیمنٹ کو کہاں لے کر جانا چاہ رہے ہیں
10:52اور کیا کرنا چاہتے ہیں
10:53مطلب کہ یہ ہمارا جرم ہے
10:55کہ اگر ہم اڈیالہ جیل کے باہر جا کر
10:58اپنے لیڈرشپ کے ساتھ
10:59ازارے جگجیتی کر لیں گے
11:01کیونکہ آج کے دن پر ان کی گرفتاری ہوئی تھی
11:03دو سال ہو گئے
11:04اللہ فالجسٹس کے جیسے وہ جیل میں باہر ہیں
11:07چلے چلے اس پر ذرا رانہ صاحب سے بھی پوچھ لیتے ہیں
11:09کہ آج کوئی جواب نہیں تھا
11:11کوئی جواب نہیں تھا
11:12ایک سوال میرا آپ سے ہے
11:14ایک سوال ہے
11:16آپ لوگوں نے فیصلہ کیا
11:19کہ پہلے ہم یہاں ریفرنس اٹینڈ کریں گے
11:21شایدہ میاں حضر صاحب بھی
11:23بات کر رہے ہوں گے
11:25تو ان کی دعا ہو کر کے ہم جائیں گے
11:28تو آپ کو پتہ تھا
11:29بارہ ایک تو بچ جائے گا
11:30لاہور جانے کے لیے بھی تین چار گھنٹے جائے گا
11:33وہ کل تھا
11:35آج پارلیمنٹ میں کیوں آئے تھے
11:38بجائے ہلکوں میں
11:39آج ہم نے کشمیر پہ
11:42کشمیر پہ یونینیمس لیے
11:44ایک ریزولیشن آنا تھا
11:45ہم نے اس ریزولیشن کا حصہ بننا تھا
11:48ہم بھی کشمیر کے ساتھ کھڑے ہیں
11:50ایوان ہمارا فورم ہے
11:51تو بھر آپ اپنا احتجاج ہی
11:53پانچ تاریخ چھو چھے تاریخ کو کر لیتے ہیں
11:55اور اگر ہم نے وہ
11:56سولیڈیٹی شو کی
11:57تو وہ ہمارا جنگ تو نہیں ہے نا
11:59نہیں وہ ایگری بھی دیو
12:01وہ بالکل آپ نے تھی
12:01آپ کا حق ہے
12:02لیکن میرا سوال یہ تھا
12:04پھر بہتر نہیں تھا
12:05کہ آپ اپنا احتجاج چھے کو
12:06یا ساتھ کو کر لیتے ہیں
12:07تاکہ کلیس ہی نہ ہوتا کشمیر سے
12:09خیر ہی میں
12:09لیکن وہ آتا ہوتا ہوتا
12:11لیکن آج کی دن پہ
12:11ہماری لیڈر کو گرفتاری
12:14آج کی دن پہ کیا گیا تھا
12:16تو ہم اس کو چھے پہ
12:17کیسے لے جائے یہ
12:18ایسے تو نہیں ہے
12:19کہ ہم کہیں کہ
12:19کشمیر پرسوں کر لیں گے
12:20اور یہ کونسا رک گیا ہے
12:22انشاءاللہ یہ کام چل پڑا ہے
12:23تو ہم آگے بھی لے کر چاہیں گے
12:24ویسے ایک چھوٹا سا سوال ہے
12:26کشمیر بڑا مسئلہ ہے
12:27کہ عمران خان صاحب کی گرفتاری
12:29بڑا مسئلہ ہے پاکستان کا
12:30ویسے ہی
12:31ایک چھوٹا سا سوال ہے
12:32جی میرا خیال ہے
12:33کہ مقبوضہ کشمیر کے حالات دے کر
12:35اور آج کے پاکستان کے حالات دے کر
12:38جس طرح جمہوریت کا گلہ دبویا جا رہا ہے
12:41تو میرا خیال ہے
12:42کہ مقبوضہ کشمیر اور پاکستان میں
12:44کوئی زیادہ فرق نظر نہیں آیا
12:46جانا صاحب آپ نے باتیں سن لی ہیں
12:47جڑ صاحب کی
12:48پہلے تو یہ بتائیں
12:49کیوں آپ لوگوں نے گیٹ بند کروا دیئے
12:51پارلیمان کے جانے دیتے ہیں
12:53ان کو احتجاج کرنے دیتے ہیں
12:54آپ بھی تو ان کو موقع دیتی ہیں نا پھر
12:56نہیں بلکل یہ ان کی بڑی کامیاب سٹیٹیجی تھی
13:03اور اس کے مطابق
13:06پور احتجاج جو ہے وہ کیا ہے
13:09اور احتجاج بھی ہو گیا
13:11اور خیر خریت بھی ہو گیا
13:13تو اس میں
13:15وہ
13:17جو ہے وہ اس معاملے کو
13:19خرابی کی طرف
13:21لے جانے کے درپائے ہیں
13:23اور مجھے نہیں سمجھ جاتی
13:24کہ
13:24یہ جو آپ زیرے لب مسکرا کے بات کر رہے ہیں
13:29کہ بڑی کامیاب سٹیٹیجی تھی
13:30کیا مطلب آپ
13:32آپ کہہ رہے ہیں کہ یہ خالی ڈراما تھا
13:34کہ پارلیمان میں آ جاؤ
13:35پھر گیٹ بند ہمیں پتا ہے گیٹ بند ہو جائے گا
13:38پیچھے کھڑے ہو کے نارے لگا کے
13:39واپس سے لے جائے خیریت سے
13:41ہلکوں میں جا کے احتجاج کو لیڈ نہ کرنا پہ
13:43کیا آپ یہ کہہ رہے ہیں
13:44رانہ صاحب کھل کے بات کریں
13:46آپ کی مسکراہت میں سمجھ رہا ہوں
13:48نہیں میں
13:49میں یہ تو نہیں کہہ رہا
13:51لیکن میں آپ سے پوچھ رہا ہوں
13:52کہ آپ کیا چاہ رہے ہیں
13:53میں یہ سمجھ رہا ہوں آپ کی بات
13:56مجھے یہ لگ رہا ہے
13:57کہ آپ کہہ رہے ہیں
13:57آپ نے کہہ جی
13:58احتجاج بھی ہو گیا
13:59کامیاب سٹیٹیجی تھی
14:01یعنی کہ
14:01آپ کہہ رہے ہیں
14:09آپ یہ کہنا چاہ رہے ہیں
14:10نہیں میں نے یہ
14:12میں نے یہ بات نہیں کی
14:14آپ میری بات کو
14:17جس طرح سے
14:18اس کو
14:19اس کی وضاحت کر رہے ہیں
14:21اور جس طرح سے
14:22کہ کوئسچن آپ نے
14:24ڈاکٹر نسار صاحب سے کیے ہیں
14:26تو اس کے بعد
14:27مجھے پھر آپ سے یہ سوال کرنا پڑا
14:28کہ آپ کیا چاہتے ہیں
14:29میں
14:30نسار صاحب سے پوچھتا ہوں
14:33آپ مجھے بتائیں
14:34آپ کو کیا سمجھ آئیے
14:35رانہ صاحب کی اس بات سے
14:36کہ بڑی کامیاب سٹیٹیجی دی ہے
14:38تجاج بھی ہو گیا
14:39اور خیر خریت سے
14:41سارے رہے
14:41مجھے تو یہ سمجھاؤں
14:43جو میں نے ان سے سوال کیا تھا
14:44رانہ صاحب سے
14:45نسار صاحب آپ کیسے سمجھ لیں
14:46رانہ صاحب کے جواب کو
14:47یہ دیکھیں نا
14:50آج ہماری
14:51ماں جیسی
14:52ہماری لیڈر صاحبہ
14:53ہماری بہین
14:54ہماری ماں ریانہ ڈاہر صاحبہ
14:56کو جس طرح بیانڈے انداز سے
14:58گرفتار کیا گیا ہے
14:59ہمارے چھے راکے نے
15:01صبحی اسیمبلی کو
15:02گرفتار کیا گیا ہے
15:03اور
15:04میں سمجھتا ہوں
15:05کہ یہ ساری بات کا
15:06لبیل عباب ایک ہی
15:07اس جملے میں کافی ہے
15:08کہ ایک ایس پی
15:09اگر آکے
15:10نیشنل اسیمبلی کا
15:11دروازہ بند کر کے
15:13کھڑا ہو جائے
15:13تو میرا خیال ہے
15:15کہ رانہ صاحب
15:16کو خود بھی
15:16احساس ہونا چاہیے
15:18کہ یہ اس
15:19ایوان کی
15:19بے تکیری
15:20اور میرا خیال ہے
15:22کہ اس سے بڑی
15:23میں نے تو ماضی میں
15:23کبھی نہیں دیکھی
15:24اور
15:25ٹھیک ہے
15:26آپ
15:26طاقت کے بلبوتے
15:27پہ حکومت کرنا چاہتے ہیں
15:29آپ سمجھتے ہیں
15:30کہ جی ہم
15:30مار دھار کر کے
15:32ان کا گلہ دبوچ کے
15:33اور حکومت میں
15:34کامیاب ہو جائیں گے
15:35تو پھر میرا خیال ہے
15:36کہ جو خواب
15:37ہم دیکھنا چاہتے ہیں
15:38اس ملک کے لیے
15:39کہ اس ملک کو
15:40آگے لے کر جائے جائے
15:41تو پھر وہ خواب
15:42تو پورا ہوتا
15:43رانہ صاحب
15:43ایسے یہ تو
15:44چلے
15:44ماذرک کے ساتھ
15:46رانہ صاحب یہ تو
15:47پتہ ہیں
15:47چلے ان کی وہ بات
15:48اپنی جگہ
15:48آپ
15:49آپ سمجھتے ہیں
15:50کہ خیریت سے
15:51کام ہو گیا
15:52سکسسول تھی
15:52اس پی صاحب آ
15:54کہ پارلیمان کا
15:55دروازہ کیسے
15:56بند کر سکتے ہیں
15:56گیٹس کیسے
15:57بند کر سکتے ہیں
15:58نہیں یہ ان کو
16:01پوچھیں گے صبح
16:02میرے علم میں
16:04یہ بات نہیں ہے
16:05اور
16:06سپیکر صاحب سے
16:07میری شام کو
16:08بات ہوئی ہے
16:09تو
16:10میرے علم میں نہیں تھا
16:12برنا میں
16:13ان سے ضرور پوچھتا
16:16جو ہے یہ دروازہ
16:17کیوں بند کیا
16:18اور اگر ایسا
16:20ہوا ہے تو
16:20بلکل
16:21جو ہے وہ
16:22پوچھا جائے گا
16:23ان سے
16:24اچھا دوسرا
16:25یہ بتائیں
16:26جی جی
16:27جی جی
16:28بولیں
16:29باقی باقی دیکھیں
16:31جو جو
16:32گرفتاریاں ہوئی ہیں
16:33سر اجازت ہو
16:34تو میں ایک بار
16:35اضافہ کروں
16:35اجازت جو ہے وہ
16:35سیاسی کارکون
16:36اسی لیے کرتے ہیں
16:37نا کہ ان کو
16:37گرفتار کیا جائے
16:38تو جو
16:41ان کی تیاری تھی
16:44جو پوزیشن تھی
16:45جس قسم کا
16:47پروگرام تھا
16:48میں آپ کے
16:50پروگرام میں بھی
16:51اور دیگر جگہوں پہ بھی
16:52میں اس
16:52بات کو
16:54اس سے پہلے
16:54کافی دفعہ
16:55میں واضح کر چکا ہوں
16:57کہ ہماری
16:59جو
16:59سیاسی سوچ
17:01سمجھ ہے
17:01اس کے مطابق
17:03یہ بات
17:04میری سمجھ میں
17:06تو نہیں آ رہی تھی
17:07جو یہ کہا جا رہا تھا
17:08پچھلے بیس دن تھے
17:09کہ پانچ اگست
17:11کو اروج ہوگا
17:12یعنی تحریک کا
17:14تو میں نے تو آپ کے
17:16پروگرام میں بھی
17:17کہا تھا کہ
17:18یہ جو آج
17:20جو مزارہ ہوا ہے
17:22یا جو آج
17:23تحریک کا جو
17:25جو پوزیشن سامنے
17:26یہی ہے
17:27یہی ایسپیکٹر تھی
17:28اگر آپ نے کوئی اس کے
17:30علاوہ کوئی
17:31نازہ لگایا ہوا
17:32تو پھر آپ کو
17:33ملیسی بھی ہوگی
17:34اسپیکٹیشن یہی تھی
17:36میں آپ کی ایک بات سے
17:37اگری کرتا ہوں
17:38مومنٹم ہمیں نظر نہیں آ رہا تھا
17:39لیکن دوسری بات سے
17:40ڈسگری کرتا ہوں کہ
17:41ورکر اعتجاج
17:42گرفتار ہونے کے لئے
17:43وہ نہیں کرتا
17:43اس کا حق ہے اعتجاج کرنا
17:45گرفتار ہونا تو
17:46کوئی ریزن نہیں ہے
17:47اس کو لیکن ایک چیز
17:48تو بتایا نانسہ
17:49یہ جو شروع ہو گیا ہے
17:50پہلے
17:51لیڈر آف دی اپوزیشن
17:53مجاب اسیمبلی کو
17:53فارق کر دیا گیا
17:54اب سینٹ کے اندر
17:56لیڈر آف دی اپوزیشن
17:57کو فارق کر دیا
17:58پھر لیڈر آف دی اپوزیشن
18:00کو نیشنل سیمبلی میں
18:01فارق کر دیا
18:01آپ سب کی بھی
18:03شان و شوقت
18:04اس پارلیمانی نظام سے ہی ہے
18:05یہ کتن نظام جا رہا ہے
18:07اگر پارلیمنٹری
18:08لیڈر آف دی اپوزیشن
18:10اس پیڈ سے
18:11ڈسکولیفائی ہوں گے
18:13اور اس پیڈ سے
18:14مکڈانلڈ کا برگر نہیں بنتا
18:16جس پیڈ سے
18:17ادھر سے کنوکشن ہوتی ہے
18:18ادھر سے الیکشن کمیشن
18:19فارق کر دیتا ہے
18:20اُٹھ کو ڈی نوٹیفائی کر دیتا ہے
18:21یہی الیکشن کمیشن
18:23کی کارکردی
18:24ہم نے دیکھی
18:25جب سپریم کورٹ نے
18:27ریزرف سیٹ کو آرڈر دیا
18:28تو ایک سال تاکہ
18:30اس الیکشن کمیشن نے
18:31ایک سال سے زیادہ پہ
18:32اس پہ ایکشن نہیں لیا
18:33اب ادھر سزاؤ ہوتی ہے
18:35ادھر ڈسکولیفائی کر دیتے ہیں
18:36اگر لیڈرز آف دی اپوزیشن
18:38تمام سینٹ سے
18:39نیشنل اسیمبلی سے
18:40پرومنشنل اسیمبلی سے
18:41آپ فارق کرتے جائیں گے
18:43وقتی طور پہ
18:44تو آپ کی جیت ہوگی
18:45لانگ ٹرم میں
18:46یا نظام چل پائے گا
18:47نہیں پہلی بات تو یہ ہے
18:51کہ جو آپ نے بات کی
18:52کہ جو ہے وہ
18:55سیاسی کارکون کا حق ہوتا ہے
18:56اسے گرفتار نہیں کیا جانا چاہیے
18:59تو اس حق کے لیے
19:00کچھ رولز ہوتے ہیں
19:02کچھ قانون ہوتے ہیں
19:03آپ کو پہلے انتظامیہ
19:05کو بتانا پڑتا ہے
19:06کہ بھئی ہم نے
19:07یہ جلسہ کرنا ہے
19:08یہ جگہ ہوگی
19:10یہاں پہ
19:10ہم نے پروٹیسٹ کرنا ہے
19:12یہ ساری چیزیں جو ہیں
19:13یہ پہلے سے
19:14جو ہے وہ
19:15تیہ کی جاتی ہیں
19:16اور جن ممالک میں
19:17ان چیزوں کا
19:18کانسٹیوشن اور
19:20رولز اجازت دیتے ہیں
19:21یہ یہی پریکٹس ہے
19:23اور ہمارے بھی
19:24قانون میں
19:25رولز میں
19:26یہ چیزیں جو ہیں وہ درج ہیں
19:27اگر اس طریقے سے
19:29اگر لاہو
19:30نہیں ٹھیک ہے
19:30اس بات میں تو کوئی بحیس نہیں ہے
19:31قانون کے مطابق ہی ہوگا
19:33لیکن دوسرا مجھے بتا دیں
19:35جس پیٹ سے
19:36آپ آجائیں آپ
19:36دوسری بات پہ اوپر
19:38جی
19:38آپ دوسری بات پہ آجائیں آپ
19:40آپ مجھے بتائیں
19:42کہ نو مئی
19:43ہوا تھا
19:44یا کوئی نو مئی افتانہ ہے
19:46یا کوئی ڈراما جو ہے
19:48وہ کریئٹ کر دیا گیا
19:49کہ یہ نو مئی ہوا ہے
19:50یہ دیکھیں
19:51لاہور میں ایک گھرہ ہے
19:52اس کو آگ لگی ہوئی ہے
19:53یہ دیکھیں
19:54میاں والی ائر بیس کے اوپر
19:56کوئی جو ہے وہ
19:57ڈراما تھا
19:58کہ وہ ائر بیس کے اوپر
19:59لوگ داخل ہو گئے
20:00اور انہیں جہازوں کو
20:01نفسان بچایا
20:02شہدہ کی
20:03جو اپنا
20:05تھی
20:06تصاویر
20:07یا
20:07ان کی جن جن جگہ پہ
20:09ان کی
20:09نشانیاں تھی
20:11وہاں پہ کسی نے
20:12کچھ کیا ہی نہیں
20:13اور ہام خواہی
20:14جو ہے وہ ہم نے کو
20:15ٹی وی میں
20:15بنا کے کوئی
20:17جو ہے وہ
20:18آڈیو ویڈیو جو ہے وہ
20:19چلا دی
20:19پھر تو آپ کی بات
20:21بیلکل درست ہے
20:22لیکن اگر
20:25نو مئی ہوا
20:26اور اس دن
20:28جو ہے وہ
20:29ایک دفاعی
20:30ادارے کی
20:31حساس
20:32تنصیبات کے
20:33اوپر حملے ہوئے
20:33گھروں کو آگ
20:35لگائی گئی
20:36کس کو نہیں معلوم
20:37کہ لاہور
20:37جس گھر کو آگ
20:38لگائی گئی ہے
20:39وہ گھر کے
20:40اس گھر میں
20:41کون رہتا تھا
20:42اور وہ
20:43وہ وہاں پہ
20:44کس کا کیمپ آفیس
20:45لیکن رانے صاحب
20:45وہاں کے پہ
20:46حساس تنصیبات
20:47تھی جا نہیں تھی
20:48کس کو نہیں معلوم
20:49کے پشاور میں
20:50کس کے گھر
20:51کو آگ لگانے
20:52کی کوشش کی گئی
20:53جس میں
20:54ناکامی کے بعد
20:55ساتھ جو
20:55تاریخی عبارت
20:57لیکن رانہ صاحب
20:57ہم نے
20:58ان باتوں پہ
20:59کوئی
20:59ڈس اگریمنٹ
21:00نہیں ہے
21:01جو ذمہ داران
21:02لوگ ہیں
21:03نہیں سن لیں
21:04مالک صاحب
21:05نہیں مالک صاحب
21:06سن لیں
21:06اگر یہ سارا
21:07کچھ ہوا ہے
21:08اور ان لوگوں
21:10نے نہیں کیا
21:11تو پھر آپ
21:11مجھے بتائیں
21:11کہ فرشتہ کر گئے
21:12آگے
21:13نہیں نہیں
21:13اس میں
21:14دیکھیں
21:14ہم دو باتیں
21:15کر رہے ہیں
21:16ایک بات تو ہے
21:17کہ نو مئی کے
21:18جو ذمہ داران ہیں
21:19بلکل سزائیں
21:20ہونی چاہیئے
21:20اس پر دور آ رہا نہیں
21:21ہے
21:21لیکن ہم یہ بھی
21:22دیکھ رہے ہیں
21:23ان مقدمات میں
21:24تو پھر آپ
21:24اتراز کس بات
21:25میں بتاتا ہوں
21:25کہ انہی مقدمات میں
21:28وہی پولیس والا ہے
21:29جو آٹھ بندوں
21:30کا کہتا ہے
21:31کہ میں نے ان کو دیکھا
21:32دو بندے ثابت
21:33کر لیتے ہیں
21:34کہ میں وہاں پہ
21:35نہیں تھا
21:36باقی چھے کو
21:37اب یہ تو ثابت ہو گیا
21:38کہ بندہ جھوٹ بولتا ہے
21:39اسی کی گوائی پہ
21:40باقی چھے بندوں
21:41کو سزا ہو جاتی ہے
21:42تو یہ بھی
21:43تو چیزیں ہو رہی ہیں
21:44یہ چیزیں بھی
21:45تو ہو رہی ہیں
21:45نہیں دیکھیں
21:46نہیں دیکھیں
21:47مالک صاحب
21:47مالک صاحب
21:49یہ کوئی طریقہ نہیں ہے
21:50کہ آپ نے فیصلہ پڑا
21:52اور فیصلے پڑ کے
21:54تو آپ نے ایک اپنی ہی
21:55رائے بنا دی ہے
21:56بنا لی ہے
21:56اور آپ کہہ رہے ہیں
21:57کہ جی وہ ایک سپائی ہے
21:58اس نے یہ ایویڈنس دی ہے
22:00اس نے یہ جھوٹ بولا ہے
22:02معاملہ یہ ہے
22:03کہ وہ ایک عدالت کا فیصلہ ہے
22:05اور اس عدالت کے فیصلے
22:07کو چیلنج کرنے کا
22:08ایک طریقہ کار ہے
22:09اور اس طریقہ کار کے
22:11مطابق جو ہے وہ
22:12اگر وہ جھوٹ بول رہا ہے
22:14اگر وہ ایویڈنس درست نہیں ہے
22:16تو وہ بندہ جو ہے
22:17وہ بری ہو جائے گا
22:18نہیں صحیح بات ہے
22:19میں کچھ اور زاویہ سے بات کر رہا ہوں
22:21میں کہہ رہا ہوں
22:22کہ محول بھی
22:24پھر آپ بہتری کیسے آئے گی
22:25اگر ایک ہوتا نہ چلیں
22:27سزائے بھی ہو گئی
22:28اپیل پروسس چل رہا ہے
22:29بات چیز برکل آپ بند ہو گئی ہے
22:31تو یہ تو حالات
22:32اور بگڑتے جائیں گے
22:34نہیں بات چیز جو ہے
22:37وہ بند ہو گئی ہے
22:38کیوں بند ہو گئی ہے
22:39بات چیز شروع کب ہوئی تھی
22:42یہ تیس جون کو گزرے
22:44کتنے دن ہوئے ہیں
22:45تیس جون کے بجٹ کے پاس
22:48ہونے کے بعد
22:48پرائم مصر اور پاکستان
22:50خود چل کے نہیں گئے
22:52لیڈر آف دی اپوزیشن کے پاس
22:53چل کے نہیں گئے
22:55اپوزیشن کی لیڈرشپ کے پاس
22:57کیا کہا ہے انہوں نے جا کے
22:59وہ آپ کو بھی معلوم ہے
23:01انہوں نے یہی کہا ہے نا
23:02کہ ہمیں بیٹھنا چاہیے
23:03ہمیں گفتگو کرنی چاہیے
23:05جمہوریت میں
23:06ڈائلاغ سے ہی بات آگے بڑھتی ہے
23:08یہ آپ کی بات
23:09ڈائلاغ سے نہیں بڑھتی
23:10یہ آپ کی بات بڑی امپورٹنٹ ہے
23:11جڈ صاحب ابھی جو آپ کی دو دن کی
23:13اے پی سی ہوئی
23:15اس پہ بھی انہوں نے کہا کہ
23:17جی تمام پارٹیز خاص
23:18اور پی پی ایم ایل این
23:19جے جیو آئی پیپلز پارٹی
23:20اور ہمیں آپس میں بیٹھ کے
23:22بات کرنی چاہیے
23:23تاکہ پھر
23:24ہم اگر ضرورت ہو
23:25ادارے سے جا کے بات کر سکیں
23:27اب یہ کہتے ہیں
23:29ہم بات کرنے پہ تیار ہیں
23:30آج جیازم نزیر طاری صاحب نے بھی کہا
23:32آئیں چھبیس میں ایمیٹمنٹ پہ بھی
23:33ہم بات کر لیتے ہیں
23:34آپ بات کریں
23:35آپ لوگ جب بات کرنے کی بات ہوتی ہے
23:37آپ کہتے ہیں
23:38ہم تو بات کریں گے
23:39صرف فوجی قیادت سے
23:40پھر فوجی قیادت کو نام لے کے
23:42آپ لوگ گالیے میں
23:43ازامات بھی لگاتے ہیں
23:45وہ نیویرک ٹائنز میں
23:46اشتہار بھی نکالتے ہیں
23:47جس میں کہتے ہیں
23:48کہ وہ شخص ذمہ دار ہوگا
23:49تو مجھے پھر بتائیں
23:50کون ذمہ دار ہے
23:52because جن سے آپ بات کرنا چاہ رہے ہیں
23:54وہ تو آپ سے بات کرنے چاہتے نہیں ہیں
23:55یہ آپ سے بات کرنے پہ تیار ہے
23:57ان سے آپ بات کرنا نہیں چاہتے
23:59تو پھر آگے بعد چلے گی کیسے
24:01چڑھ صاحب
24:03مالک صاحب
24:04رانہ صاحب نے جیسے کہا
24:07کہ کوئی کارکن نکلتا ہے
24:08تو رولز ہوتے ہیں
24:09ریگولیشن ہوتے ہیں
24:10رانہ صاحب سے میں سوال کروں گا
24:12کہ ماضی میں یہ جب پروٹیسٹ کرتے رہے
24:14یہ رولز اور ریگولیشنز کے تحت کرتے رہے
24:16یہ رولز اور ریگولیشن کی بات نہیں ہے
24:19یہ لیڈرشپ کا حوصلہ ہوتا ہے
24:20ہماری لیڈرشپ میں حوصلہ تھا
24:22ان لوگوں نے اتجاج کیا
24:24یہ ڈی چوک تک آئے
24:25سپریم کورٹ کے سامنے آ کر بیٹھے
24:27ہم سمجھتے ہیں
24:29کہ ہم نے سیاسی قائدین کا اترانت کیا
24:32اور ہم نے ان کے خلاف پولیس گردی نہیں کی
24:35دوسری بات
24:36رہ گئی
24:37آپ نے رانہ صاحب
24:38رانہ صاحب تو نہیں بولیں گے
24:40لیکن میں یہ کہہ دیتا ہوں
24:40رانہ صاحب پہ آپ نے مقدمہ بنایا
24:42جس پہ سزائے موت ہو سکتی تھی
24:44اور وہ بعد میں بلکل جھوٹا ثابت ہو
24:46میرا خیال ہے
24:49میرا خیال ہے
24:51میرا خیال ہے
24:52کہ سب سے پہلے مضمتی بیان بھی میرا ہی تھا
24:55دیکھیں غلط کو غلط کہنا
24:57صحیح کو صحیح کہنا
24:58ایک الگ بات ہے
24:59آج پھر رانہ صاحب بھی مانے نہ
25:00کہ اگر ان کے ساتھ جاتی ہوئی
25:02تو پھر حوصلہ کرے
25:03پھر یہ کہیں
25:04کہ نو مئی کی جو سزائے ہوئی ہیں
25:05وہ ایک ایسی شہادت پہ ہوئی ہیں
25:09جو بیسلس شہادت ہے
25:11بیسیکلی یہ نو مئی کا ایک انتقام ہے
25:14جو کہ ہمارے لیڈران اور ہمارے ایمینے سے لیا گیا ہے
25:17اور نو مئی کی ایف آئی آر جو ہے
25:19وہ پولٹیکل وکٹمائزیشن کے لیے نہیں سوال نہیں
25:22نہیں میرا سوال یہ ہے
25:23آپ کی تحریک کا مقصد کیا ہے
25:25میرا سوال یہ ہے جھڑ صاحب
25:27کہ تحریک کا مقصد کیا ہے
25:29کہ الٹیمٹلی آپ سے
25:31فوج کی نیٹرشن بات کریں
25:33دیکھیں میں نو مئی کو بھی دو منٹ پیچھے چھوڑ دیتا ہوں
25:37رولز کو بھی چھوڑ دیتا ہوں
25:38میں دیریکٹ بات پہ آ جاتا ہوں
25:41دیکھیں مالک صاحب
25:43پاکستان طریقہ انصاف پولٹیکل جماعت ہے
25:46اور ہم ڈائلوگ پہ
25:47بلیف کرتے ہیں
25:48اور آج کی جو اپنا
25:51تارٹ صاحب نے سپیچ کی ہے
25:53انہوں نے کہا جی 26 ہے نہیں ترمیم پہ
25:55کوئی بات کرنا چاہتے ہیں آئیں آپ بیٹھیں
25:57ہم سے بات چیز کریں
25:58میں سمجھتا ہوں کہ یہ اپوزیشن کی ایک کامیابی ہے
26:02اور
26:03اسے ہمیں
26:05اویل کرنا چاہیے لیکن
26:07ایک بات میں بڑی کلیر اور وائس
26:09کرتا چلوں پاکستان
26:11تحریک انصاف کا جو بھی
26:13چارٹر آف ڈیموکریسی ہو
26:15یا چارٹر آف ایکانمی ہو
26:17چاہے وہ پاکستان
26:19کی سٹیبلیٹی کے لیے کوئی بھی ڈائلوگ ہو
26:21میرا خیال ہے کہ حکومت کو
26:23رائٹ لیفٹ دیکھنے کی ضرورت نہیں ہے
26:25پاکستان تحریک انصاف کا ٹوٹل منڈٹ
26:28اڈیالا جیل
26:29قیدی نمبر آٹھ سو چار عمران خان کے پاس ہے
26:32حکومت کو
26:34بڑا دل کرنا ہوگا
26:35اگر یہ سیریس ہیں
26:36یہ سمجھتے ہیں کہ پاکستان میں آئین
26:39قانون رول آف لاک کی بات ہونی چاہیے
26:41اس پارلیمنٹ
26:42وہ کہتے ہیں میں نے ان سے بات نہیں کرنی
26:44وہ کہتے ہیں میں نے ان سے بات نہیں کرنی
26:47رانہ صاحب صرف تو کیار ہی نہیں بات کرنی
26:49وہ کہتے ہیں میں نے بات کرنی ہے تو جنرل صاحب کے ساتھ
26:51کرنی ہے میں نے ان سے بات ہی نہیں کرنی
26:52یہ کیا کرنی ہے
26:53نہیں ایسی کوئی بات نہیں ہے دیکھیں نہیں
26:55اس طرح نہیں ہے
26:56مالک صاحب میں پھر اس ڈائلاغ کے حوالے سے
26:58اس کو ڈیوائیڈ کر کے آپ سے بات کر رہا ہوں
27:00جو نو مئی کا معاملہ ہے
27:02حکومت نے خود کہا ہے کہ جی نو مئی کے ساتھ
27:04ہمارا کوئی تعلق نہیں ہے جبکہ
27:06بینیفیشلی حکومت ہے
27:07ٹھیک ہے
27:08انہوں نے یہ سارا مدہ خود بیک اپ کر کے
27:10جو ہے وہ اسٹیبلشمنٹ پہ ڈال دیا
27:12اب جب ہم نے نو مئی کی حد تک
27:14اسٹیبلشمنٹ سے بات کرنا چاہیے
27:16ہم نے اس میں ڈیمانڈ کی کہ ہمیں
27:18ٹرانسپیرنٹ انکوائری ہونی چاہیے
27:20جنہوں نے یہ کیا ہے
27:22ان کو پنشمنٹ ملنی چاہیے
27:23جنہوں نے نہیں کیا
27:24رانہ صاحب سے پوچھے
27:26رانہ صاحب وہ کہہ رہے ہیں جڑ صاحب کہہ رہے ہیں
27:28میرا خیال ہے کہ اس میں دو رائے علی بات نہیں تھی
27:31حکومت کے ساتھ ڈائلوگ کرنے کے لیے
27:33ایک ہی شرط ہے
27:34قیدی نمبر 804
27:36تیار ہیں ٹھیک ہے
27:37نہیں تیار
27:37اللہ کی سپورد ہے
27:39پھر جو ہو رہا ہے دیکھی جائے گی
27:40رانہ صاحب وہ کہہ رہے ہیں
27:41کہ آپ بات کر لیں
27:42قیدی نمبر 804 سے
27:44عمران خان صاحب سے
27:45اگر وہ بات نہ کریں
27:47تو بھر ٹھیک ہے
27:47پھر دیکھی جائے گی
27:48جو ہوگا
27:49آپ لوگ تیار ہیں
27:50خان صاحب سے بات کرنے پہ
27:51ایسا پولٹیکل لیڈر
27:53دیکھیں جو بات ہوتی ہے
27:58وہ پارٹیز کے درمیان
28:00جو ہے وہ کوئی طریقہ ہوتا ہے
28:03اس کا بات کرنے کا
28:04ایسا تو نہیں ہوتا
28:06کہ جو ہے وہ
28:08لیڈرشپ جو ہے وہ
28:11اب بیانوازشیر صاحب
28:13اور عمران خان صاحب
28:15یا اسٹیبلشمنٹ کی قیادت
28:17جو ہے وہ
28:18آپس میں بیٹھ کے جو ہے
28:19وہ باتیں شروع کر دیں
28:20اس کا کوئی طریقہ کار ہوتا ہے
28:23اس کے کوئی
28:24اس کے کوئی
28:25اپنا جو ہے وہ
28:26یعنی
28:27اس سے پہلے
28:28ایک وفود کی شکل میں
28:29کوئی تیسرے دوسرے درجے کے اوپر
28:31جو ہے وہ بات ہوتی
28:32اس کے بعد
28:33باتیں
28:33اچھا یہ بتا ہے رانہ صاحب
28:35میں آپ کی بات سمجھ گئے
28:36زیرے آدم
28:37زیرے آدم نے
28:37بہت اچھی
28:38بہت اچھی آفر کی تھی
28:40کہ آپ
28:42سپیکر آفس میں رو جاتے ہیں
28:43آج بھی سپیکر آفس میں رہے ہیں
28:44یہ دو گھنٹے
28:45کہ آپ وہاں پہ بیٹھیں
28:48میں وہاں پہ آنے کو تیار ہوں
28:50اور وہاں پہ بیٹھ کے
28:51جو ہے وہاں بات کریں
28:52رانہ صاحب ایک سوال اور
28:53رانہ صاحب ایک سوال
28:54چارٹر آف ڈیموکریسی سے کریں
28:57ایک سوال
28:58انہوں نے پہلے کہا تھا
29:00پانچ نکتہ ایروج ہوگا
29:01آپ کہہ رہی ہیں
29:02چودہ اگست
29:03کو نکتہ ایروج ہوگا
29:05آپ کے خیال میں
29:06چودہ اگست کو کیا ہوگا
29:07کچھ بھی نہیں ہوگا
29:10جو آج ہوئے وہ بھی نہیں ہوگا
29:15جو آج ہوئے وہ بھی نہیں ہوگا
29:17میں نے پانچ اگست بھی نہیں ہوگا دوبارہ
29:19چلیں
29:20ٹھیک
29:21کوئی آپ
29:22رانہ صاحب آپ کا بہت شکریہ
29:24چیٹ صاحب آپ کا بہت شکریہ
29:25ناظرین بریک لیتے ہیں
29:27بریک کے بعد آکے بات کریں گے
29:28جو بہت ہی خطرناک بات میں نے شروع میں کی تھی
29:30ایک دم اتنا زیادہ
29:32سٹھ سٹھ کروڑ
29:34ہزار کروڑ
29:35انڈیا ایک دم کیوں لگا رہے ہیں
29:37اپنی فوج میں
29:38کیا ہم دوسرے راؤن کی طرف جا رہے ہیں
29:40اس بریک کے بعد
29:40جی ویلکم بیکٹر دو شو
29:47جیسے ہم نے کوئی شروع میں بتایا تھا
29:49الامنگ خبریں
29:50ایک تو انڈین میڈیا میں پھر
29:51جنگ جو پناہ شروع ہو گیا
29:53کل انہوں نے چلا دی
29:54کہ جی کوئی پھڑا ہو گیا
29:55اور سڈلی انڈیا اور پاکستان کے ہوائی جہاز
29:58ائر بون ہو گئے ہیں دونوں طرف سے
30:00آج چلا دیا کہ پونچ سیکٹر کے اندر
30:02دراندازی ہو رہی تھی پاکستان کی طرف سے
30:04اور وہاں پہ ٹینشن بڑھ گئی ہے
30:06بہرحال اس کو انڈین
30:07ڈیفنس منسٹری نے ڈنائے کر دیا
30:09لیکن اب کیا خبر آئی ہے
30:10آپ کو پتہ ہے پہلے ہی
30:12جو انڈیا کا ڈیفنس بجٹ ہے
30:13وہ ہمارے اوبرال بجٹ سے ہی زیادہ ہے
30:15لیکن اب خبر آئی ہے شام کو
30:16کہ 67 ہزار کروڑ
30:19تقریبا ساڑھے ساڑھے بلین ڈالر سے
30:20اوپر بن جاتا ہے امریکن
30:22کہ انہوں نے ایک
30:24ان کا ہے
30:25فاسٹ ٹریک پروکیومنٹ
30:27جلدی میں آپ نے چیزیں لینی ہو
30:28ایکسپٹنس آب نیسیسٹی ڈاکیومنٹ
30:30اس پروویجن کے تحت انہوں نے کیا ہے
30:32اس کے اندر کافی کچھ ہے
30:33اس کے اندر آپ کے
30:35یہ نئے ڈرونز لے رہے ہیں
30:37لانگ بیڈ انڈیورنس کے
30:38میڈیم رینج کے
30:39اپنے براموس اور اس کے سسٹمز کو
30:42اپگریٹ کر رہے ہیں
30:42اپنے میزائل سسٹمز کو اپگریٹ کر رہے ہیں
30:45ایک بھکور ایک پوری لسٹ ہے
30:47جو لگتا ہے بڑی پاکستان
30:48سپیسپک لسٹ جس کو آپ کہتے ہیں
30:50ایون انفنٹری کے اندر
30:51جو ان کے ریشن کیریئرز ہیں
30:54انفنٹری کیریئرز ان کے اندر
30:55لیٹس ٹکنالوجی لارہے ہیں
30:57نائٹ ویجن سب کچھ
30:59جو ایک بہت بڑا
31:00ایک نیا اندیا آ رہا ہے
31:01کہ کچھ حالات
31:02اس طرح جا رہے ہیں
31:03اسی پر بات کریں گے
31:04کہ کیا مطلب ہے پاکستان کا
31:06اس کے لیے کتنی خطرے کی
31:07گھنٹی بج رہی ہے
31:08میجر جنرل زاید محمود
31:09ریٹائرز ہمارے ساتھ
31:10اسلام علیکم
31:12جی بار اسلام مالک سب سے
31:13جیسا یہ بتائیں
31:14پہلے ہی بلینز
31:16خرچے جا رہے ہیں
31:17ڈالرز پہلے ہی
31:17ان کی تو خالی ائر فوس کا
31:19بجٹ ہمارے پورے
31:20ڈیفینس بجٹ سے زیادہ ہے
31:21اب یہ ایک اور
31:22ساڑھے ساتھ بلینڈ ڈالرز
31:24کی ایڈیشن آگئی ہے
31:26اور یہ بڑے ہی پاکستان
31:28سپیسفک چیزیں لگ رہی ہیں
31:29مثلا یہ جو ایک ان کو
31:31براموز کا
31:31فائر کنٹرول سسٹم
31:33ان لانچز ان اپکریڈیشن
31:34اور براک وان
31:35ڈیفیڈ سسٹم
31:36یہ انٹیگریٹیڈ
31:38ائر کمانڈ ان کنٹرول سسٹم
31:39اس کو اپگریڈ کرنا
31:40سب کچھ
31:41بہت زیادہ
31:42اے فوس ریلیٹڈ چیزیں بھی ہیں
31:43اور مزل ریلیٹڈ ہیں
31:44کتنا پاکستان کو
31:46اس سے
31:46ہمارے لئے خطرے میں
31:48اضافہ ہوتا ہے
31:49مالک صاحب دیکھیں
31:53پاکستان اور انڈیا کا
31:54جو پاور ہے
31:56ملٹری پاور کا
31:58وہ آلیڈی ایسپیٹری
31:59تو اس پہ بہت زیادہ
32:00ایگزسٹ کر رہی ہے
32:00اور پھر ان کو
32:01پریکارمنٹس وہ پہلے بھی
32:02کرتے رہے
32:03لیکن ابھی اس کے بعد
32:05جب بھی انہوں نے
32:05کنونشنل اپلیکیشن کی ہے
32:07تو ان کو
32:08بلواما میں بھی
32:09آپ نے دیکھا
32:10ان کی اوپر پریشرز تھے
32:12اور پھر اس وقت
32:14یہ پلی لی گئے
32:15کہ ہمارے پاس
32:16رافیل ہوتے
32:16تو آج ہمیں یہ دن
32:17نہ دیکھنا پڑتا
32:18اور اس کے بعد
32:20ابھی جب پہل کام
32:21ہوا ہے تو آپ نے
32:21دیکھ لیا
32:22رافیل ور
32:23ٹیکن ڈاؤن
32:24پتہ ایگزیسٹ کرتی ہے
32:27اور اس کی
32:27دیکھیں
32:29جب پہل کام بھی
32:29ہوا تھے
32:30ان کی ملٹری
32:30was not in a mood
32:31to go to the war
32:32اس کی انڈیکیشن
32:33یہ ہے کہ
32:34آپ کو یاد ہوگا
32:34کہ
32:35دو تھری سٹار
32:36جنرل
32:36دو تھری سٹار
32:38ملٹری کے آرمی کے
32:39اور ایک
32:40فلیکسٹ آف آفیسر
32:41جو ہے
32:42ڈپٹی اے چیف
32:43انہوں نے سیک کیا
32:44جی
32:44تو ایم شور
32:45کہ انہوں نے
32:45ذرا سچ سامنے
32:46رکھا ہوگا
32:47چونکہ
32:47سٹریٹیجک
32:48ٹروت کی کمی ہے
32:48ایک
32:49سٹریٹیجک
32:50جو انڈرسٹیننگ
32:51آف تا وار
32:52آف کی سیریس کمی
32:53لیکن جنرل صاحب
32:54جنرل صاحب ایک سیکن
32:55جب آپ سیک کرتے ہیں
32:56تو اس کا مطلب ہے
32:58آپ نے ان کو سیک کیا
32:58جو آپ کے ساتھ
32:59سہمت نہیں تھے
33:00اب جب دوسرے لائے ہیں
33:01تو یہ آپ
33:02یس مین لائے ہیں
33:03ہوں گے نا
33:03جو ان سے ملتے ہیں
33:04اور اس کے بعد
33:05ہم نے دیکھا
33:06کہ انڈیا نامی کا
33:07سٹنگ چیف
33:08ایک برامن کے پاس
33:09پہنچتا ہے
33:10ایک مندر میں
33:10اور جا کے
33:11اسے پرساد لیتا ہے
33:12اور کہتا ہے
33:13وردی میں
33:13کہ جی
33:14مجھے پرساد دیں
33:15میں نے جا کے
33:15آزاد کشمیر
33:16جو پاکستان
33:17مجھے پرساد کشمیر
33:17ہے
33:17اس کو آزاد
33:18کروانا ہے پاکستان
33:19سے
33:19تو جو ریپلیسمنٹ
33:21تو اس قسم کے
33:22جرنیل ہو رہی ہے
33:22جو موڈی کی زبان
33:24بولتے ہیں
33:25اور یس سر کریں گے
33:26تو مجھے تو وہ
33:27زیادہ خطرناک لگتا ہے
33:28جو ریپلیسمنٹ
33:29ہوئی ہے
33:29کہ اب تو
33:30اسی طرح کے لوگ آ رہے ہیں
33:31جو ان کی بات پر
33:32بالکل
33:32اگری کریں گے
33:35دیکھیں ابھی بھی
33:37جو وار کا کنٹرول ہے
33:46ان کی ملٹری ہے
33:47یہ پرفارم کر رہی ہے
33:48از ای بلیٹنٹ
33:49ونگ آف تا سنگ پریوار
33:50ابھی دیکھیں نا
33:52کسی بھی
33:52دنیا کی ملٹری میں
33:54اس طرح کا
33:54میں نے پہلی دفعہ
33:55دیکھا جو سیڈی ایس ہے
33:56وہ ریٹائرمنٹ کے
33:57ڈیرھ سال کے بعد
33:58آ کے پتا چلا
33:59کہ یہ تو
34:00بڑے جی کیپیبل تھے
34:01بڑے یہ
34:01زبردست
34:02سٹریٹیجس تھے
34:03اور ہم نے ان کو
34:04مس کر دیا
34:05اپنے ان کو سیڈی ایس
34:06بنا کے بٹھا دیا
34:07تو ان کی
34:08ملٹری بھی جو
34:08ڈراؤ کر رہی ہے
34:09آرڈرز وہ
34:10سنگ پریوار سے
34:11کر رہی ہے
34:11اس وقت
34:12ڈیپ سٹیٹ کی
34:12اپلیکیشن
34:13اور سیفرنائز
34:14اپلیکیشن
34:15اتنی ڈیپ چلی گئی ہے
34:16کہ جو ان کی
34:17پلٹیکل اپجیکٹیوز
34:18ہے
34:18آر ایس ایس کے
34:19اور بی جے پی کے
34:21ان کی اچیومنٹ پہ
34:22انہوں نے
34:22وار کو ایک لیڈ
34:23انسٹرومنٹ
34:24اور پالیسی
34:25بنا لی ہے
34:25دیکھیں
34:26مودی کی جو
34:27پرسنیلیٹی سامنے آئی ہے
34:28یہ کانفلکٹ
34:29کو بڑھانا چاہتا ہے
34:30یہ زیادہ
34:31فرکشن میں
34:31ایون کنونشل
34:33ڈومین میں
34:33زیادہ بلیف کرتا ہے
34:34ایس کمپیرڈ
34:35ڈوویل
34:35ڈوویل جو آپ کو
34:36یاد ہوگا
34:36افینسیو
34:37سٹیٹیجی کی
34:38بات کرتے ہیں
34:39لانگ ٹرم
34:39اپلیکیشن کی
34:40بات کرتے ہیں
34:41بلیڈنگ کی بات
34:42کرتے ہیں
34:42تو وہ بھی
34:44چال رہی تھی
34:45لیکن مودی نے
34:45اپنا جو
34:46ہیوگرس ایٹیٹیوڈ
34:47ہے
34:47اپنا ان کے
34:48پلٹیکل ایبجیکٹیوز
34:49آپ تو کسی سے
34:50ڈکی چھپی بات
34:51رہی ہے
34:51اور یہ وہ
34:51کومنٹری ہے
34:52جو ہم پاکستانی
34:53نہیں کر رہے تھے
34:53انڈین میڈیا
34:54نے ابھی
34:55تھوڑا سی شروع
34:55کر دیا
34:56انڈین اپوزیشن
34:57سب
34:57میں اسی لیے
34:59آپ سے پوچھ رہا
34:59میں اس لیے
35:00اس کی
35:00امپلیکیشنز
35:01جاننا چاہ رہا ہوں
35:02کہ اگر یہ
35:03ایک نورمل پروسس
35:04ہوتا
35:05کہ ایک جنگ ہوئی
35:06وہاں پہ
35:06اپنی
35:06ڈیفیشنسیز
35:07کا آپ کو
35:08پتہ لگا
35:08اب آپ
35:09اور پیسہ
35:10خرج کر کے
35:10اپنی وہ
35:10ڈیفیشنسیز
35:11ختم کر رہے ہیں
35:12اور اپنی
35:13فورسز کو
35:13اپنے لحاظ سے
35:14ٹھیک کر رہے ہیں
35:15لیکن جب آپ
35:16وہ تمام
35:16پریکیومنٹ
35:17ہم نے پہلے
35:18ان کی جتنے
35:18کانٹریکس
35:19دیکھے
35:19اس جنگ کے بعد
35:20جتنے پہلے
35:21کانٹریکس
35:22ہے اس میں
35:22بارنگ
35:23ایک یا دو
35:23کے علاوہ
35:24سب کی
35:25ڈیڈ لائنز
35:25اپرل جون
35:26دوزار چھبیس
35:27سے آگے کی
35:28نہیں تھی
35:28ڈیلیوری کی
35:29اب بیس ساڑھے
35:30ساتھ
35:31بلین ڈالرز
35:31کی جب آپ
35:32بائنگ کرنے
35:33پہ جا رہے ہیں
35:33اب بھی آپ
35:34اس کو
35:35اپنی نیسیسٹی
35:36والے ایک کے
35:37نیچے لے کے
35:37جا رہے ہیں
35:37تاکہ بہت
35:38فاسٹ ٹریک پہ
35:39ہیں
35:39تو جو جلدی
35:41پڑی بھی ہے
35:41پاکستان
35:42کوئی خطرہ نہیں
35:43ہے کسی کو
35:44کہ ہم نے
35:44جنگ چرو کرنی
35:45ہے یا ہم
35:45کے کانفلک میں
35:46جائیں گے
35:46ہم تو بھی
35:47کوشش کریں
35:48کہ بھارت
35:48بیٹھ کے بات
35:49کرے چیزیں
35:50ریزولف کریں
35:50پہلے بھی
35:51ہم نے کہا
35:51تھا
35:51تو یہ جو
35:52جلدی شو ہو
35:53رہا ہے
35:53جلدی جلدی
35:54یہ کرنا ہے
35:55یہ میں
35:56کہہ رہا ہوں
35:56کہ پاکستان
35:57کے لیے
35:58کتنا خطرناک
35:59ہو سکتا ہے
36:00ہمارے پاس
36:01تو یہ پیسے نہیں
36:01ہے کہ ہم
36:02اتنا خرچ کر کے
36:03جو پہلے ہم
36:03جس لیول پہ ہیں
36:04ہم اس سے آگے
36:05بھی دو قدم
36:06جائیں گے
36:06انشاءاللہ آگے
36:07جا رہے ہیں
36:07بٹ کیا انڈیا
36:09کیچ اپ کر سکتا ہے
36:10ہمارے ساتھ
36:11اگلے دو چار
36:11مہینے میں
36:12چھے ماہ میں
36:13کہ ہمیں ایک دوسری
36:14جنگ ہمارے پر
36:14تھوپ دے
36:26اسکلیشن لیڈر پہ
36:27آف کورس
36:28انہوں نے
36:29ڈیریکٹلی
36:29وہ پھر
36:29مزلز پہ گئے
36:30ڈرونز پہ گئے
36:31لیکن جب ان کی
36:32دو دن کے لیے
36:33ائر فورس
36:33was not there
36:34تو پاکستان
36:35could have
36:35played havoc
36:36to be very honest
36:37لیکن پاکستان
36:38نے یہی چیزیں
36:39جو ابھی آپ
36:39کہہ رہے ہیں
36:40کہ پورے ریجے
36:40اصل میں
36:41they are trying
36:42to craft
36:42a war
36:43under the
36:44نیوکلیر
36:44آور ہیں
36:45وہ دنیا
36:45کو بھی یہی
36:46بے حقوق
36:46بنانا چاہتے ہیں
36:47کہ there is
36:48a space for war
36:49پاکستان کہتا ہے
36:50there is no space
36:50for war
36:51پھر اگر وہ
36:52جنگویزم سے
36:52اور اس سے
36:53جائیں گے نہیں
36:53تو دیکھیں نا
36:54پاکستان
36:55end state
36:56تو اپنے حق میں
36:56کرنے کے لیے
36:57to all levels
36:58پھر جائے گا
36:59جی جب آپ
37:00ایک national
37:00vital interest
37:01آپ کے چیلنج
37:02ہو جاتے ہیں
37:02اور war
37:02آپ کے
37:03تھوپ جی جائے گی
37:03تو why would
37:04پاکستان
37:05hold back
37:05مجھے یہ بتایا
37:06پھر آپ
37:07جو بھی
37:07level ہے
37:08unfortunately
37:09the levels
37:09are very serious
37:10پاکستان
37:11یہی ان کو
37:11کہہ رہا
37:12کہ we will
37:12not leave
37:13any
37:13جتنی بھی
37:14elements
37:15of national
37:15power
37:16جو
37:16disposal
37:16پہ ہے
37:18state
37:18کی
37:18وہ استعمال
37:19کریں گے
37:20that's why
37:20اسی کو
37:20flash point
37:21کہتے ہیں
37:22ریزیڈنٹ
37:22ٹرمپ
37:23اس کو
37:23flash point
37:23کہتے ہیں
37:24اس لیے
37:24تو
37:24امریکن
37:24سکرامبل
37:25کیا
37:25تو انہیں
37:25پتا تھا
37:26کہ پاکستان
37:27انڈین
37:28کانٹیکس
37:28میں
37:28رکے گا
37:29نہیں
37:29یہ
37:30اوپر
37:30سے
37:30اوپر
37:30ہی
37:30جائے گا
37:31اور
37:31جتنی
37:32وہ
37:32اپنی
37:32پاور
37:33بڑھا
37:33رہے
37:33لیکن
37:34بہت
37:34ساری
37:34چیزیں
37:35ایسی
37:35ہیں
37:35مالک
37:35صاحب
37:36جو
37:36اپنی
37:36ان کی
37:36جو
37:37weaknesses
37:37ہیں
37:37یا
37:37شورٹیج
37:38آپ
37:38سیریس
37:38شورٹیج
37:39ہیں
37:39ان کی
37:39ایل
37:39فورس
37:39کے
37:39سپورڈنز
37:40کی
37:40وہ
37:41پرابلی
37:41فورٹی
37:41ون
37:42تو
37:42امیجر
37:42ریکوائر
37:43ہے
37:43کوئی
37:43تھرٹی
37:43ون
37:43تھرٹی
37:44تھری
37:44کے
37:44قریب
37:44ان کو
37:45آویلیبل
37:45ہیں
37:45پھر
37:46وہ
37:46ابھی
37:46ڈول
37:47فرینڈ
37:47کی
37:47بھی
37:47بات
37:48کرتے
37:48ہیں
37:48اب
37:48ان کو
37:48بھی
37:49پتا
37:49ہے
37:49پاکستان
37:51کی
37:51جو
37:51پارٹنرشپ
37:52ہے
37:52وہ
37:53ایفیکٹیو
37:54ہے
37:54اور
37:55پرفارم
37:55کر
37:56چکی
37:56ہے
37:56تو
37:57ہیونگ
37:57سیٹ
37:57دیٹ
37:58ان کے
37:58اپنے
37:58کچھ
37:58فیرز
37:59بھی
37:59سیٹ
38:00کبھی
38:00کبھی
38:00جو
38:00آپ
38:00کو
38:01بہت
38:01وار
38:02بانگرنگ
38:03کرتا
38:03وہ
38:03اندر
38:03سے
38:03بیسیکلی
38:04خوف
38:05کی
38:05صورت
38:06اس پہ
38:06بھی
38:06سیس
38:06وہ
38:07تو
38:07وہ
38:08تو
38:08وہ
38:09تو
38:10پرابلم
38:10یہ
38:10کوئی
38:11ریشنل
38:11آدمی
38:12ہو
38:12تو
38:12ہم
38:12اس کی
38:12بات
38:13کرے
38:13نا
38:13یہ
38:14نرینڈرا
38:15موڈی
38:15تو
38:15اس
38:15تک
38:16اس
38:16کو
38:18ہی
38:18کن
38:18اونلی
38:18گین
38:19ویسے
38:20تو
38:20وہ
38:20ہار
38:20چکا
38:20ہو
38:21ہے
38:21جنگ
38:21بھی
38:21ہار
38:21ہے
38:22زلط
38:22بھی
38:22اٹھائی
38:23ہے
38:23اس
38:24کو
38:24مسئلے
38:25پڑ گئے
38:25ہیں
38:25اس
38:26کو
38:26ٹرمپ
38:26صاحب
38:27نے
38:27بھی
38:27رئی
38:27سہی
38:27کسر
38:28اس
38:28کی
38:28پوری
38:28کر دی
38:29ہے
38:29اس
38:29کے
38:30پاس
38:30تو
38:30کوئی
38:30جیتی سکتا ہے
38:31ہار
38:31نے
38:32کچھ
38:32ہے
38:32نہیں
38:32اور
38:34دوسرا
38:35وہ
38:35اپنی جگہ
38:35پولٹیکل
38:36ہسٹری میں
38:36نہیں دیکھتا
38:36وہ
38:37ہندو
38:37راسترہ
38:37کی
38:37ہسٹری
38:38میں
38:38اپنی
38:39جگہ
38:39دیکھتا
38:39ہے
38:39تو
38:39وہ
38:39تو
38:40کچھ
38:40کچھ
38:40کرے
38:41گا
38:41میرا
38:42سوال
38:42یہ
38:42ہے
38:42کہ
38:42ہمارے
38:43طرف
38:43مجھے
38:43لگتا ہے
38:43ایک
38:44سنس
38:44آف
38:44کمپلیسنسی
38:45آگئی
38:45ہے
38:45ہم
38:46جیتے ہیں
38:46ہم
38:46خوش
38:47ہیں
38:47ہم
38:47نے
38:47دبا
38:48کے
38:48ظلیل
38:48کر
38:49دیا
38:49بھارت
38:49کو
38:50ہمیں
38:50لگتا ہے
38:51کمپلیسنسی
38:51ہے
38:51وہاں
38:52ہر
38:52ہفتے
38:53بات
38:53بول دیتا
38:53ہے
38:53کہ ابھی
38:54ایک
38:54پوز
38:55ہے
38:55میرا
38:55صندور
38:56چل
38:56رہا
38:56ہے
38:56پتہ
38:57نہیں
38:57کتنی
38:57بڑی
38:57ڈبی
38:58ہے
38:58صندور
38:58کی
38:58اس کی
38:59ختم
38:59ہی
38:59نہیں
38:59ہوتی
38:59وہ
39:00کہتا
39:00چل
39:00رہا
39:01ہے
39:01چل
39:01رہا
39:03ہے
39:03صندور
39:04سو
39:04آج
39:04بھی
39:04وار
39:05گیمز
39:05ہو رہی
39:05ہیں
39:06ڈیفرن
39:07فرمیشنز
39:07کر رہے
39:08لیکن
39:08مالک
39:09صاحب
39:09یہ
39:09جو
39:09پاکستان
39:10کی
39:10طرف
39:10ہے
39:10الحمدلللہ
39:11اس
39:12فر
39:12اس
39:12ملیٹری
39:12جو
39:13میرے
39:14پاس
39:14اطلاعات
39:14ہے
39:14ایسی
39:16کوئی
39:16بات
39:16نہیں
39:16آج
39:16بھی
39:16وار
39:17گیمز
39:17ہو
39:17رہی
39:17ہیں
39:17ڈیفرن
39:19فرمیشنز
39:19کر رہے
39:19اور
39:19افکورس
39:20ایکوپنٹ
39:21کو بھی
39:21اڈریس
39:21کیا جا رہے
39:22پاکستان
39:24ملیٹری
39:24جو بھی
39:27وہاں سے
39:27چیزیں
39:27ہونی ہیں
39:28اپلیکیشن
39:28ملیٹری کی
39:29اور پاکستان
39:30کی
39:30کانٹیجنسی
39:31پلیننگ
39:31سٹو
39:32آل
39:32سپیکٹرم
39:34ہوئی
39:34حمدللہ
39:35اور اس کو
39:36وہ کور
39:36آپ بھی
39:36کر رہے ہیں
39:37دیکھیں
39:37ضروری نہیں
39:38ہوتا کہ
39:38ایک دومین
39:39کا جو
39:39رسپونس
39:40ہے
39:40یہ جو
39:40انفینٹری
39:41کی
39:41آپ نے
39:41بات
39:41کی
39:41میکنیز
39:42انفینٹری
39:42کی
39:43انفینس
39:43کی
39:43انفینس
39:44دیکھیں
39:44نا
39:44اس
39:44فور
39:44انڈرڈ
39:45کا جو
39:45وہ
39:46بھی
39:46ناکاب
39:47ہوا
39:47رافیل
39:48بھی
39:48ناکام
39:48ہوئے
39:48یہ
39:48ایکوپنٹ
39:49کو
39:49انڈکٹ
39:49کر لینا
39:50اس کے لیے
39:50پھر
39:50ہیوز
39:51ٹریننگ
39:51بھی
39:51ہم
39:52فلی
39:52تیار
39:53ہیں
40:08ختم
40:09کریں
40:09گے
40:09تو
40:10پھر
40:10کدھ
40:10جائیں
40:10گے
40:11لیں
40:11کہ
40:11دس
40:11ٹائم
40:12کاس
40:12فور
40:12انڈیان
40:13بھی
40:13فار
40:14گریٹر
40:14دین
40:15بھٹ
40:15دکاس
40:16دی
40:16پیٹ
40:16یہ
40:17پاک
40:17ان کی
40:17بھول ہے
40:18کہ پاکستان
40:18ہر دی
40:19پہ
40:19اس
40:19پلے
40:19چلے
40:20لیٹس
40:20لیٹس
40:20انڈ
40:20ایٹ
40:21ایٹ
40:21نوٹ
40:22لیٹس
40:22انڈ
40:22ایٹ
40:22ایٹ
40:23ایٹ
40:23ایک
40:24بریک
40:24لیتے ہیں
40:24ہمارے
40:25ساتھ
40:25بھئی
40:25گا
40:25جی
40:31بریک
40:31آج
40:32جو
40:33ہوا
40:33کوئی
40:33سرپرائزنگ
40:34نہیں
40:34میرا خیال ہے
40:35پی ٹی آئی کی
40:35قیادت کو
40:36آپ
40:36سیریسلی
40:37ری کالیبریٹ
40:38کرنی ہوگی
40:38اپنی
40:38سٹرٹیجی
40:39بہانے نہیں
40:40روننے
40:40ہوں گے
40:40کہ یہ
40:41ہو گیا
40:41گورنمنٹ
40:42نے یہ
40:42کر دیا
40:43آج
40:43کلیر
40:44نظر آیا
40:44کہ آج
40:45ایک
40:45پارٹی
40:45نظر آئی
40:46جس کی
40:46سٹرٹیجی
40:47نہیں
40:47جس کی
40:48لیڈرشپ
40:49کنفیوزد
40:49ہے
40:50آپس میں
40:50کیمپس میں
40:51بیٹی بھی
40:51ہے
40:52اور
40:52یہی
40:53کلیرٹی
40:54نہیں
40:54ہے
40:54کہ
40:55ایلٹیمیٹ
40:55تحریک
40:56اگر چل
40:56بھی گئی
40:57تو
40:57ایلٹیمیٹ
40:57اس کا
40:57اوبجیکٹیف
40:58کیا ہے
40:58کیا
40:59آزادی
40:59ڈائیلوگ
41:00سے ہوگی
41:01ڈائیلوگ
41:01کس سے
41:02ہوگا
41:02جس سے
41:02یہ کرنا
41:03چاہ رہے ہیں
41:03وہ
41:03تیار نہیں
41:04ہے
41:04اور
41:05جن سے
41:05وہ
41:05کہتے ہیں
41:06کہ آپ
41:06بات کرنے
41:07ان سے
41:07یہ تیار
41:07نہیں
41:08ہے
41:08کیونکہ
41:11جو موجودہ
41:11لیڈرشپ
41:12پیٹی آئی
41:12کی کم از کم
41:13میں دیکھتا
41:13ہوں
41:13اس پہ
41:14تکیویلیٹی
41:14نظر نہیں
41:15آتی
41:15کہ کوئی
41:16بہت
41:16بڑا
41:17وہ
41:17کوئی
41:18اس میں
41:18پولٹیکل
41:19ٹرن
41:19اراؤنڈ
41:19کرسکے
41:20بہرحال
41:20سیاست
41:21ہے
41:21کچھ
41:22بھی
41:22ہو
41:22سکتا
41:22دیکھتے ہیں
41:23کیا ہوتا
41:24اجازت
41:24دیجئے
41:25اللہ حافظ
Be the first to comment
Add your comment

Recommended