#nationalassembly #muhammadmalick #corruption #parliamentarians #breakingnews
(Current Affairs)
Host:
- Muhammad Malick
Guests:
- Barrister Salman Safdar (PTI Lawyer)
- Barrister Umair Khan Niazi PTI
- Senator Afnan Ullah PMLN
- Dr Adil Najam (Analyst)
2 Trillion ki Corruption, Konsi 2 Khatarnaak List Ban Rahi Hain? Muhammad Malick's Break Big News
Follow the ARY News channel on WhatsApp: https://bit.ly/46e5HzY
Subscribe to our channel and press the bell icon for latest news updates: http://bit.ly/3e0SwKP
ARY News is a leading Pakistani news channel that promises to bring you factual and timely international stories and stories about Pakistan, sports, entertainment, and business, amid others.
(Current Affairs)
Host:
- Muhammad Malick
Guests:
- Barrister Salman Safdar (PTI Lawyer)
- Barrister Umair Khan Niazi PTI
- Senator Afnan Ullah PMLN
- Dr Adil Najam (Analyst)
2 Trillion ki Corruption, Konsi 2 Khatarnaak List Ban Rahi Hain? Muhammad Malick's Break Big News
Follow the ARY News channel on WhatsApp: https://bit.ly/46e5HzY
Subscribe to our channel and press the bell icon for latest news updates: http://bit.ly/3e0SwKP
ARY News is a leading Pakistani news channel that promises to bring you factual and timely international stories and stories about Pakistan, sports, entertainment, and business, amid others.
Category
🗞
NewsTranscript
00:00Thank you very much.
00:30Thank you very much.
01:00Thank you very much.
01:30Thank you very much.
02:00Thank you very much.
02:30Thank you very much.
03:00Thank you very much.
05:44So,
05:54So,
05:58So,
06:04So,
07:22So it would be treated as a normal trial, public gallery
07:29bhi open hooggi, unke rishitbhaar bhi a saktayin, wukhla bhi participate
07:33karenggi of course, legal representation hooggi, or media bhi shumuliyat
07:37ikhtiar karayga, to tab banayga ye open court. Ab kuch harsay se ho ye raha
07:42tha, ke tien-čar consecutive hearing se, siref ek lawyer ko, wo hi
07:49apni fileye lift karayga, or anndar jayega, ek drill se guzartayga,
07:53jokhe kafi humiliating, go drill hai, ek kilometer ki walk karke,
07:58garmi me hostile environment hai, chabke prosecution ki team mein
08:026-6, 7-7, 8-8, 10-10 loogun ki support hoti hai, jinnohunne case
08:06bananai, so case bananai valai 8-10 hai, case garanai vala
08:10ek wakil anndar jayega, to aaj phir finally hemne ye stand liya,
08:15meinne akilye nahi stand liya, ke mia bhi bhi akilye baithe
08:19hoi hai, na is mein koin ka rishitadar baitha hai, na media baitha hai,
08:23na is mein meri associate's hai, na legal team hai,
08:27to khan sahab ne jitni bhi isse pahle sezain liyei hai,
08:30وہ bharay milye mein liyei hai, اور bharay baronak court mein liyei hai,
08:34to hume wiesa hi aap, is case mein bhi, wohi treatment rakhyei
08:38aur wohi hath rakhyei, to aaj phir court ne, kafi isme,
08:42hemne assistance dhi, uske baad koih dhu ڈھائی bache jake,
08:45some better sense prevailed,
08:47اور ہمارا موقف, جو ہے وہ,
08:49درست mahnke, to aaj maamla adjourn hua,
08:52کہ koi proceedings نہیں hoongi,
08:54ہمارا یہی کہنا tha,
08:55کہ اگر آپ ne aise hi trial chalana hai,
08:57to phir koi, koi bhi wakil,
08:58آپ خود سے appoint ker,
09:00to phir joh iska mقدr hai, case ka,
09:02ایک چیز تو بتائیں,
09:03مجھے reporter sahab بتا رہے تھے,
09:04کہ آپ کا بڑا مزدار مقالمہ ہوا,
09:06آپ نے کہا,
09:07کہ ہم ذرا رونک میں سزائیں سننا چاہتی ہیں,
09:09ہمیں پتہ ہے کیا سزائیں ہونی ہیں,
09:10ذرا وہ تو share کر دیں,
09:12کیا conversation ہی دیا آپ کی,
09:14دیکھیں امران خان صاحب کو,
09:15کچھ چار پانچ دفعہ تو میں,
09:17i am a witness,
09:18کہ جب بھی ان کو سزا ہوتی ہے,
09:20وہ خوش ہوتے ہیں,
09:21کیکے مارتے ہیں,
09:22enjoy کرتے ہیں,
09:23لوگوں سے exchange کرتے ہیں notes,
09:25تو جب coat ہی خالی ہو,
09:26سناٹا ہو,
09:27تو میں نے اسی لیے judge صاحب کو کہا,
09:29کہ sir,
09:29it's written on the wall,
09:31آپ نے بھی کیا فیصلہ کرنا ہے,
09:33تو جو دینا ہے,
09:34وہ ذرا ہم,
09:35بھرے ملے میں ہی آپ وہ سزا دے دیں,
09:37تو یہ خوش ہو جاتے ہیں,
09:38ان لوگوں سے,
09:39بسکس کر لیتے ہیں,
09:40ہمیں خاموشی میں اور سناٹے میں,
09:43ہمیں سزا نہ سنایے,
09:44نہیں تو اگر آپ کو پتہ ہے,
09:45کہ کیا فیصلہ ہونا ہے,
09:46تو اس کا مطلب ہے,
09:47آپ پر خیال ہے,
09:48کہ یہ خالی,
09:49ایک court going through the motions of trial ہے,
09:53sir,
09:54وہ تو it's a never ending story,
09:55یہ ordeal تو ختم ہوتی بھی,
09:57نظر ہی نہیں آ رہی,
09:58ایک کے بعد ایک,
09:59ایک کے بعد ایک,
09:59اور جتنے بھی cases چل رہے ہیں,
10:02یہ تمام cases of,
10:04جیسے کہتے ہیں نا,
10:04cases of first impression,
10:06میاں بی بی کی شادی کا معاملہ,
10:08case of first impression,
10:09cipher case of first impression,
10:11توشہ خانہ once,
10:13first impression,
10:14two first impression,
10:15القادر university trust,
10:17اسے بڑا تو کوئی case ہو ہی نہیں نہ سکتا,
10:20case of first impression,
10:21sir, last two quick questions,
10:24کتنی اجازت,
10:25کتنی like open trial,
10:26کیا constitute ہوگا,
10:27کہ اچھا,
10:28اتنے family members آ جائیں,
10:29اتنے وقلہ آ جائیں,
10:31کوئی numbers game ہوگی نا,
10:32کیا ہوتی ہے,
10:33آپ کے نزدیک کیا ہے,
10:34open trial,
10:35بڑی realistic اور بڑی practical بات کرتے ہیں,
10:38دیکھیں یہ,
10:40اتنے,
10:41ایسے stature کے شخص کو represent کرنا,
10:45یہ سر ہمیشہ team work کا کام ہوتا ہے,
10:47کوئی magician نہیں ہوں,
10:49میں کہ میں اکیلا جا کے,
10:51file a بھی اٹھاؤں,
10:51case law بھی اٹھاؤں,
10:53بزاعت کہتے ہیں,
10:53کم از کم,
10:54چار پانچ lawyers ہونے چاہیے,
10:56کم از کم,
10:57چار پانچ,
10:57چار لوگ ہونے چاہیے,
10:59چلیں جی,
10:59چار پانچ بھی نہیں ہوتے,
11:01ہم modest ہیں,
11:02ہمیں دو وکیل,
11:03تو ہمارے ہمیشہ,
11:04right left پہ ہوتے ہیں نا جی,
11:06جو assistance دیتے ہیں,
11:07کوئی درخواست لکھنی ہے,
11:08کوئی case law پکڑانا ہے,
11:10کوئی اور section نکالنا ہے,
11:12کوئی reading,
11:13میں کہتا ہوں,
11:13کہ اگر سرکار کی آٹھ ہیں,
11:15تو ہمارے چار تو ہونا کم از کم,
11:16اور family کے کتنے ہونے چاہیے,
11:19sorry sir,
11:19family کے کتنے ہیں minimum لوگ,
11:21جی,
11:22آپ دیکھیں,
11:22family کے,
11:25کوئی ممانیت نہیں ہے,
11:26اب family کے,
11:28تین بہنیں,
11:29صرف وہی پاکستان میں,
11:30وہی آتی ہیں,
11:31بشرا بی بی کی دو بیٹیاں ہیں,
11:33وہ آتی ہیں,
11:34تو جب بیٹیاں بھی نہیں اندر جائیں گی,
11:36تین سجی بہنیں بھی اندر نہیں جائیں گی,
11:37تو پھر اور تو کبھی بھی کوئی رشتہ دار نہیں آیا,
11:40یہ ہی تین usual,
11:42اب اگر آپ کی یہ دو چیزیں نہیں مانی جاتی ہیں,
11:45تو پھر آپ کیا,
11:46آپ تب تک پیش نہیں ہوں گے,
11:48دیکھیں,
11:49آج کوٹ نے ہمیں assurance بھی ہے,
11:52کہ give us one chance,
11:54تو کوٹ نے sympathize کیا ہے,
11:55کوٹ نے کوئی ہماری application کو criticize نہیں کیا,
11:59کہ کوئی delaying tactics ہیں,
12:00ہم نے آج بھی volunteer کیا,
12:03کہ آپ اس کو open trial ابھی کروا دیں,
12:05we are ready to work,
12:07consent دے کے ہم راتھ آٹھ بجے تک کام کرنے,
12:09چلیں بہت اٹھیک ہے,
12:10کوٹ نے assurance دے دی,
12:12آپ four full ہیں,
12:13اگر اب نہیں ہوتا,
12:14کل آپ کی ہے نہ hearing,
12:16نہیں سر,
12:17اب یہ Saturday کو گئی,
12:18سر,
12:19اگر Saturday کو یہ چیزیں نہیں ہوتی,
12:20تو پھر آپ کے اپنے آپ کو وہاں سے excuse کرنے,
12:23یہ Saturday کو اگر open trial نہیں ہوتا,
12:27تو آج ہماری application کا مطم یہ تھا,
12:30کہ جب تک open trial نہیں ہوگا,
12:32evidence record نہیں ہو سکتا,
12:34because جو evidence بھی record ہوگا,
12:37وہ اس کو ہم void evidence ہو ہم بولتے ہیں,
12:41کہ یہ illegality ہے,
12:42یہ evidence اس کو court strike down کر دے گی,
12:45سنوان بھائی بہت شکریہ for giving us time,
12:48سینٹر صاحب آپ سے شروع کرتے ہیں,
12:50یہ تو کوئی بڑا مطالبہ نہیں ہے,
12:51کہ ان کے آٹھ بندے آ رہے ہیں,
12:52ہمارے چار وکیل جانے دیں,
12:54فیملی کے پانچ لوگوں کو آنے دیں,
12:56اس میں کیا اتنا بڑا issue,
12:57کیوں آپ لوگ ہر چیز کو اتنا بنا دیتے ہیں,
12:59جی بسم اللہ الرحمن الرحیم,
13:02دیکھیں میرا یہ خیال ہے,
13:03کہ جو انہوں نے,
13:04جو lawyer صاحب ہیں انہوں نے جو بھی بات کی ہے,
13:07یہ basically ایک tactics ہے,
13:09پی ٹی آئی کا جو خالی سیاست میں بھی نہیں لگاتے,
13:11یہ اپنے cases میں بھی لگاتے ہیں,
13:14کہ یہ پہلی کہہ جاتے ہیں,
13:15کہ جی یوں ہونے والے ہیں,
13:16تو ان کا bluff call کر لیں,
13:17بلوف بہت دفعہ call ہو جاتا ہے,
13:18وہ تو کہہ ہی نہیں رہے,
13:19انہوں نے کہا ہمیں پتہ ہے کیا فیصلے ہونے ہیں,
13:22اگر ان کے نزدیک ایک motion ہے trial کا,
13:26تو آپ ان کو چار وکیل کیوں نہیں,
13:28آپ کے آٹھ ہارے ہیں ان کے چار کیوں نہ ہیں,
13:30کیا ہوگا ہے,
13:31دیکھیں بھرارس سن لیں نا میری,
13:32دیکھیں بات یہ ہے کہ,
13:33they are calling this bluff,
13:34again and again,
13:36اب یہ قوم کو بھی سمجھ میں آگئی ہے والی بات,
13:38بات یہ ہے کہ یہ,
13:39ایک legal case چل رہا ہے,
13:41کہ یہ کچھ سیاست نہیں ہو رہی,
13:43آپ سنجیدہ مقدموں میں پھنس گئے ہیں,
13:47جس کے اندر جو ہے وہ آپ کے خلاف مقابلہ ہو رہا ہے,
13:52لڑے ہیں نا ہمارے پہ بھی ہوتے ہیں ہم بھی جاتے ہیں,
13:54دو تین وکیل تو ہمیشہ ٹولی ہوتی ہے,
13:57ایک وکیل ہوتا ہے اس کا جونئر ہوتا ہے,
13:59ایک اس کا بک اٹھا اٹھانے منشی ہوتا ہے,
14:01تین تو بندے چھوٹے سے چھوٹے مقدمے میں ہوتا ہے,
14:04ایک ایکس پرائیم منسٹر ہے,
14:05اس پہ اتنے بڑے case چل رہے ہیں,
14:07تین چار لوگ تو بڑی جائز بات,
14:09پھر آپ کے آٹھ ہٹ کیوں جا رہے ہیں آپ کے بھی دو بڑی جائیں,
14:12بات یہ ہے کہ یہ وہاں پہ کوئی مطلب کہ کوئی ملہ تو بنانا,
14:16پھر آپ کے آٹھ کیوں جائے ہیں,
14:17ملہ لگانا چاہتے ہیں,
14:17چلیں میلہ آپ کا آپ ملہ لگانا چاہتے ہیں,
14:20وہ بتا رہے ہیں نا مالک صاحب,
14:22وہ تو خود کہہ رہے ہیں کہ وہ چاہ رہے ہیں کہ یہاں پہ زیادہ زیادہ لوگوں ملہ لگے,
14:26میں ذرا بڑا کام دکھایا ہے,
14:28مجھے چار بندے جانے دیں اور پانچ عورتوں کو آنے دیں,
14:32objective یہ ہے کہ وہاں پہ ملہ لگے,
14:34تاکہ میں ذرا میری باپا ہو جائے کہ دیکھو جی میں نے گھر کسیلوں سے ملہ نہ کرے,
14:38نہیں لیکن یہ خواہش آپ دیکھیں نا یہ میلے والی خواہش ہے نا یہ کوئی,
14:41دیکھیں آپ مجھے ایک بات بتائیں انہوں نے کہا,
14:43آپ تو اس policy پہ جا رہے ہیں we'll do it because we can,
14:46نہیں نہیں it's not that,
14:47دیکھیں بعد یہ ہے کہ کیا سائفر کا کیس جو ہے وہ personal کیس تھا جو یہ فرما رہے تھے,
14:51یا القادر یونیسٹی کا کیس جو ہے وہ personal کیس تھا,
14:54آپ نے زمینے لیں چار سو اسی کنالا آپ نے خود مانا,
14:57میں cases کے merit پہ جائے نہیں رہا,
14:59میں cases کے merit پہ نہیں جا رہا,
15:02میں صرف optics پہ جا رہا ہوں,
15:03نہیں optics جو ہے وہ سیاست نہیں کر رہے ہیں,
15:05prosecution آٹھ بندوں کے جاری ہے سات آٹھ جارے ہیں اور defense کو آپ ایک بندہ لاؤ کر رہے ہیں,
15:11وہ کہتے ہیں ہمیں کم از کم چار لے جانے دیں,
15:13اس میں کونسی قیامت آئے گی,
15:14نہیں دیکھیں یہ سیاست کرنے کی جگہ نہیں ہے,
15:17court جو ہے وہ ادھر آپ,
15:19آپ بھی بکھی رہے ہیں یار بتائیں,
15:19case کریں آپ بھی سیاست نہ کریں,
15:21بھول جائیں عمران خان کا case ہے,
15:23principle کیا ہے کہ trial کی fairness تب ہوگی کہ وہ open ہوئے گا,
15:28اور open کس طرح سے ہوتا ہے,
15:29کہ جہاں میڈیا کی بھی نمائندگی ہو,
15:32just trial کو عوام بھی دیکھ سکے,
15:34جس کو legally properly represented بھی ہو,
15:37دیکھیں انہوں نے ایک ہی بات کی کہ عمران خان کا آپ کیوں jail trial کر رہے ہیں,
15:41عمران خان کا jail trial عمران خان کی safety کی وجہ آپ نے بنائی ہے,
15:45وہ بھی federal government نے بنائی,
15:47اور isolation میں ایک لے گئے,
15:49تو اب اس کو monitor کون کر رہے ہیں,
15:50دیکھیں خالی judge کے فیصلہ دینے سے تو وہ fair نہیں ہو جائے گا,
15:54کہ judge نے evidence لکھ لی فیر ہو جائے گا,
15:56یہ بنیادی principles ہیں,
15:58چار گفیل اور پانچ پتیس تو ملاتی بنتا ہے,
16:00نہیں آپ خالی ان کے تیارہ hijacking case سے parallel draw کر لے نا,
16:05کہ اس میں کتنی نمائندگی تھی,
16:06کتنے لوگ جاتے تھے,
16:07کتنے وقلات جاتے تھے,
16:09آج عمران خان اور ان کی بیگم کا اتنا بھی حق نہیں ہے,
16:11کہ ان کا personal لے گا لے گا لے گا لے گا,
16:13جاہاں میاں صاحب کے ملیہ بی بی کے trial تھے,
16:14پورا کوٹ روم بھرا ہوتا تھا,
16:16آپ لوگ سارے جاتے تھے,
16:17نہیں بات وقت اس طرح ہوتا تھا,
16:19ہمیں باہر نکال دے تھے,
16:19نہیں جانے جاتے تھے,
16:21تو وہ,
16:21میں باہر میں خود باہر مجھو رہا ہوں,
16:25میں خود ذاتی طور پر,
16:25اچھا کوئی کلیس پر کیا کہنا چاہ رہے ہیں,
16:27پھر میں آپ دوسرے پر جارے چاہ رہا ہوں,
16:28دیکھیں بعد یہ ہے,
16:29کہ آپ,
16:31جو ایک ان کے خلاف case کا فیصلہ آیا,
16:33تو آپ کو یاد ہو گئے,
16:34انہوں نے کہا دیکھے,
16:34جی میرے خلاف ہیٹریک ہو گئی,
16:36میرے خلاف,
16:37اور یہ جو ہے وہ,
16:38میڈیا,
16:38یہ صرف ایک optics ہے,
16:40بھر آپ اپنی optics جو ہے,
16:41وہ court room سے باہر رکھیں,
16:44آپ court room کے اندر آپ سیاست نہ کریں,
16:46آپ اپنا case لڑیں,
16:47case لڑ نہیں رہے,
16:48ادھر آپ اپنی سیاست کر رہے,
16:49میلہ لگا رہے,
16:50تین lawyers کا court میں جا کے,
16:52بڑے مقدمے میں لڑنا optics نہیں ہے,
16:54یہ minimum requirement ہوتی ہے,
16:55انہوں نے خود مانی ہے,
16:57انہوں نے کہا میں وکیل نہیں چاہیے,
16:59ہم چاہ رہے,
17:00ہاں پر لوگ یادہ ہوں,
17:01ان کو ذرا اچھا feel ہو گا,
17:02کہ نہیں وہ lighter side کی بات ہے,
17:03اگر میں ایک وکیل ہوں,
17:06میرے ساتھ میرا جونئر بھی نہیں جا رہا,
17:07میں کہلے ہی فائل ہوتا آگے جا رہا ہوں,
17:09فیصلہ سنانا ہوتا ہے,
17:09اپنے جو ہے وہ ساتھ اس کے,
17:12فیصلہ سنانا ہوتا ہے,
17:13ایک جرہ چل رہی ہے,
17:15وکیل کا اعتراض ہے,
17:16کہ یہ سوال نہیں کر سکتے,
17:17کوئی objection اسے,
17:18یہ evidence exhibit نہیں ہو سکتا ہے,
17:20وہ درخواست اب لکھنی ہے,
17:21وہ وہاں پوڈیم پہ کھڑا ہو کے,
17:22جرہ continue کرے گا,
17:23یا درخواست لے گئے گا,
17:24اس کا professional handicap ہے,
17:26وہ آ رہا ہے,
17:27فیصلہ آئے گا,
17:27اس دن تو یہ وہاں نہیں ہو جانا ہے,
17:29لیکن میرا خیال ہے جاتی ہے,
17:30میرا خیال ہے یہ,
17:31میلہ اس طرح نہیں بنتے,
17:32ایسی کوئی مطلب کہ,
17:34ہمارے تو یہ پنکھے اور وہ سارے بند کر کے,
17:37پندرہ پندرہ کلو ایف ایٹین کے کے,
17:38ہم بدلے لے رہے ہیں اب آپ,
17:39نہیں ہم بدلے نہیں لے رہے ہیں,
17:40ہم تو کہہ رہے ہیں,
17:41ٹیٹ فور ٹیٹ تو نہیں,
17:53چلے چلے زرہ اس پہ آ جائیں پانچ اگست پہ,
17:56ان کی تو بڑی خوشی ہیں,
17:59میرے بھئی یہ تو بڑے خوش ہیں,
18:01کہ آپ لوگ وہ نہیں شوک کرسے,
18:02تو ساروں کا خیال ہے,
18:03کہ شاید سیٹ بیک پیٹے ایک و دوسرا لگا ہے,
18:06پہلے سنیں علیمہ بی بی نے کیا کہا,
18:08اپنے مجھے اس میں بھی ایک contradiction نظر آتی ہے,
18:12کال کے بارے میں پوچھ رہے تھے,
18:14وہ انتظار میں تھے,
18:15تو انہوں نے جب ان کو زیادہ ڈیٹیلز بتائیں,
18:17تو بہت خوش ہوئے ان کو یہ بتایا,
18:20کہ کیونکہ سیدرشپ کے اوپر جو باقی جو رینما تھے,
18:25ان کے اوپر اتنا پریشہ ڈالا جا رہا تھا,
18:27تو کئی جبوں پہ لوگ اپنی مدد آپ دے,
18:29اور ایک حمد کر کے ان کو پوری ڈیٹیلز بتائیں,
18:33کے پی کے کا بتایا,
18:34کہ کس طرح کے پی کے میں اتنی تعداد میں لوگ نکلے ہیں,
18:37اس پہ عمران خان نے کہا ہے,
18:39کہ سب کو میری طرف سے پاکستانیوں کو راجت احسین پیش کرنا ہے,
18:42وہ خوش تھے,
18:43لوگوں نے حمد کی,
18:44کل کا احتجاج الحمدللہ بہت سا زیادہ کامیاب ہوا ہے,
18:47عوام سڑکوں پہ آتی ہے,
18:49آواز اٹھاتی ہے,
18:49آواز بلند کرتی ہے,
18:51ہر ظلے میں,
18:51اور ہر ظلے کے ہر یونین کونسل,
18:53ہر تحصیل میں کل برپور احتجاج ہوا ہے,
18:56لوگوں نے اپنے آواز بلند کی ہے,
18:57مجھے اس بات پر خوشی ہے,
18:59بہت خوش برپور احتجاج,
19:01لیکن سیکیٹری جنرل سلمان اکرم راجع صاحب کیا کہتے ہیں؟
19:05میں اس بارے میں کچھ بات چیت کروں گا,
19:08بارٹی کے اندر ہم دیکھیں گے,
19:09مجھے نہیں رگتا کہ عمران خان کی کال ہو,
19:12ڈیالہ ہو,
19:13پانچ اگست کا دن ہو,
19:15ایک جہتی کا دن ہو,
19:16تو اس دن کوئی بھی ایم این اے یا سینیٹر جو ہے,
19:19معقول وجہ کے بغیر دور رہے گا,
19:21اگر کوئی معقول وجہ نہیں تھی,
19:23اور کوئی دور رہا ہے,
19:24تو اس کو جواب دینا ہو,
19:31ایک درونی جائزہ ہے اس بات کو ضرور دوں گا,
19:33پارٹی دے گی,
19:34پارٹی کے اندر یہ مقادمہ ہوگا,
19:36کون کہاں تھا یہ ہم اس کا تائین کر دیں گے,
19:40انہوں نے اور بھی باتیں کی کہ چیک کریں گے,
19:42لوگ کیوں نہیں نکلے,
19:43سب کچھ نہیں نکلے,
19:44اب خان صاحب کو جو لوگ ملتے ہیں,
19:47انہوں جو ان کو جاکہ ہوگا جی بہت زبردست ہے,
19:49انہوں نے بھی مبارک بات دے دی,
19:50سیکٹری جنرل کہتے ہیں میں تو خود انکوائرییں کروں گا,
19:53کیا ہوگا کہیں گے,
19:53سو کلیرلی یہ ایک غلط ٹائم پہ,
19:57سمالک مراجز ای ڈیسنڈ مین,
19:59گوڈ لائر,
20:00اتنی سے سیستدان نہیں بننا ہوں گا,
20:01ایسے موقع میں سچ بولنا نہیں چاہیے تھا,
20:03پارٹی کے لیے پرابلم ہوگی,
20:05لیکن انہوں نے کلیرلی بتا دیا کہ وہ سین نہیں ہوگا,
20:07اور آپ کے ایم ایس خاص طور پہ,
20:09میں دیکھا ہے وہ آج کیا آپ کے احتجاج تھا,
20:11نیشنل اسیمبلی میں,
20:13وہ گیٹ پہ آئے,
20:14آپ لوگ سارے,
20:16وہ پولیس نے کہا,
20:16ہم نے ون فارٹی فور لگائی ہے,
20:18آگے کوئی سپریم بورٹ جانے کی کوشش کریں گے,
20:21تو ریسٹ ہو جائیں گے,
20:22وہ وہیں سے واپس سے لے گے,
20:24وہ تو ریسٹ ہونے پہ تیار نہیں,
20:25ورکر تو پھر بچارہ آپ کا آگیا ہے,
20:27آپ کی لیڈرشپ نے تو ٹوٹل مائی ایس کیا سب کو,
20:30دیکھیں اس کے ڈیفرنٹ فریکمنٹس ہیں,
20:33اگر آپ کے پی کے کی حد تک دیکھیں,
20:35کہ بھرپور نکالا,
20:36اور مکلے کی ایک انوائرمنٹ تھی,
20:38ایک انوائرمنٹ تھی,
20:39اس سے برعکس پنجاب میں کیا ہوا ہے,
20:41تین دن پہلے سے ورکرز اٹھانے شروع کر دیتے ہیں,
20:44ورکرز کے گھروں میں ریڈ,
20:45آج زمانتے لوگوں کی,
20:48آج ریسکیوہر لوگوں کو کن پرچوں میں ڈالا,
20:50کسی کو چوری میں ڈال دیا,
20:52نہیں یہ ہوتا ہے,
20:53سو فیصد ہوتا ہے,
20:54مگر دیکھیں پھر بھی اس کے باوجود,
20:56ان ساری مشکلات کے باوجود,
20:58ایک ایفرٹ کی,
20:58پارٹی نے اس مشکل حالات میں,
21:01جب چار فیصلے بیک ٹو بیک پارٹی کے خلاف رہے ہیں,
21:04کچھ چھوٹے فیصلے نہیں آئے,
21:05اگر میاں والی فیصلہ اٹھائیں,
21:07کہ پروٹیسٹ کرنے پر بندے کو عمر قید کی سزا دیئے,
21:10یہ کہیں ہوتا ہے,
21:11پھر فیصلہ بعد میں آپ کی ساری لیڈرشپ کو ٹانگ دیا,
21:14سارے کو ڈسکوالیفیکیشن,
21:15اس لیے آپ کے تمام ایم این ایز اور جو پارٹی سینٹر لیڈرشپ تھی,
21:19بڑے آرام سے یا پہلے اسلام آدھا کے بیٹھ گئے,
21:22پھر آدھے جا کے چکری میں بیٹھ گئے,
21:24اور ورکرز کو چھوڑ دیا کہ وہ ٹولیوں میں نکلے ماریں کھائیں ہوں,
21:28ایم این ایز خاص طور پر,
21:30بڑے سکون سے بیٹھ گئے سارے,
21:31ایم پی ایس میں بھی نکلے آپ کے کہیں گے,
21:33یہ تو پارٹی نے ایک پولٹیکل فیصلہ کیا نا,
21:35کہ ایم این ایز نے ادھر آنے,
21:37اسلام آباد آنے اور وہ اڈیالا جائیں گے,
21:39یہ فیصل ہے,
21:40دیکھیں نہیں اڈیالا بلکل گئے,
21:42ہوا کیا ہے,
21:42دیکھیں نہیں میں وہی سن لیں نا,
21:44رات کو decision making میں change ہوا,
21:46پارٹی نے decide گیا کیا تھا,
21:47ہم نے اس session کا بائیکارٹ کرنا ہے,
21:49ہم KP کے house کٹھے ہوں گے اور ہم اڈیالا جائیں گے,
21:52رات کو political committee کی meeting ہوتی ہے,
21:55اس میں شاید جی اچکزئی صاحب کو on board لیتے ہیں,
21:57decide ہوتا ہے کہ نہیں جی آپ نے پہلے parliament جانا ہے,
22:00parliament جائیں گے,
22:01پہلے اپنا وہاں protest record کریں اور پھر اڈیالا جائیں گے,
22:04اس دوران,
22:04اچھے جی صاحبی آپ نے ایک چیز پکڑی بھی ان کو کبھی یہاں سے اٹھا کے
22:08یہاں بٹھا دیتے ہیں کہ یہاں بٹھا دیتے ہیں,
22:10پہلے آپ لوگوں نے کہا کہ جی یہ ساری تحریک نکلے گی,
22:13آئینِ تحفظِ پاکستان کے تحت,
22:15وہاں سے انہوں نے کہہ دیا,
22:19press conference کے اندر کہ ہماری moral support ہے,
22:26اور دوسرا ایک سوال ہے پھر میں ان کے پاس جا رہا ہوں,
22:30اب آپ لوگوں نے بتایا کہ ہم چکری چلے گے,
22:32ان کی بہنیں وہاں تھی خان صاحب کی,
22:35ویسے پوچھتے ہیں آپ سے وہاں لوگ کہتے ہیں کہ یہ مورسی سیاست نہیں ہے,
22:38اور وہ غیر سیاسی ہیں,
22:40گرفتاریوں سے بچنے کیا سارے جا کے چکری بیٹھ گئے ان کی مشیرہ کے پاس,
22:44کہ ہم تو وہاں تھے اس لیے ہم وہاں نہیں تھے,
22:47فیصلہ کر لیں کہ کیا علیمہ بی بی اور دوسرے آپ کے political element ہیں آپ کی پارٹی کی کہ نہیں ہیں,
22:53اور اگر نہیں ہیں تو پانچ اگرس کا جو آپ کا power show تھا,
22:57اس میں آپ کے سیکرٹری جنرل اور دوسرے بڑے لوگ وہ جا کے چکری کیوں بیٹھے ہوئے تھے,
23:01یا اپنے حلقوں میں ہوتے ہیں یا لیڈ کرتے ہیں,
23:04نہیں دیکھیں حلقوں میں دیکھیں آپ سمجھ رہے ہیں,
23:06ایم این ایس ہیں کتنے,
23:07دیکھیں پنجاب کتنے توٹرہ ہیں,
23:09نہیں یہ دیکھیں کٹ شاٹ ہو کے ستر ہو گئے ہیں,
23:12ستر میں پینتیس تو کدر کا ہے,
23:15کیپی کے کا ہے,
23:15پیچھے پینتیس بات جاتا ہے,
23:17پینتیس میں سے بھی آپ نے پانچ کلو ڈسکولیفیکیشن کی تلوار پہ جانا ہوگا ہے,
23:21کیپی کے والے اپنے حلقوں میں تھے نا,
23:24دیکھیں آپ بندوں کو دیکھیں ٹوٹل تھے کتنے,
23:27ٹوٹل پچیس بندہ تو حاضر تھا اس وقت,
23:29اب پچیس بندے میں سے آپ کو بارہ سے چودہ تو میں نے خود دیکھتا ہے,
23:39بڑا مشکل ہوگا پارٹی کے لئے اتجاج کرنا ہے,
23:41پارٹی موبیلائز کرتے ہیں لوگوں کو,
23:43حائق خان صاحب نے ہی پیغام دیا کہ جی پارٹی موبیلائز کرے لوگوں کو
23:47اور ان کی پورا بندبس کرے,
23:49گوھر صاحب نے پچھلے دنوں کیا کہا,
23:50ان کے خیال میں تو ضرورت ہی نہیں لوگ خود ہی آئیں گے,
23:52سنیں ذرا,
23:55تجاجی تحریک کے متعلق بتائیے گا,
23:57کہ پنجاب میں اور آجدی کے صبحوں میں
23:59لوگوں کو نکالا نہیں جاتا,
24:04لوگ خود نکلتے ہیں اور لوگ نکلیں گے.
24:07نکالا نہیں جاتا,
24:08لوگ خود نکلیں گے,
24:09بھائی خود لوگ خود نہیں نکل سکتے ہیں.
24:11لوگوں کو پروٹیکشن دینی پڑتی ہے,
24:13لوگوں کے حوصلے کے لئے آپ کو آگے
24:15کھڑا ہونا بڑتا ہے,
24:16لوگ تب نکلتے ہیں.
24:17بنیادی طور پر آپ دیکھیں,
24:18آپ ایک ایم ایس کا پکڑنے ہیں,
24:20دیکھیں ہمارے ایم پی ایس تو اپنے حلقوں میں تھے,
24:22ہمارے ایم پی ایس کی ڈیوٹی لہور لگی,
24:24وہ ڈیوٹیز دینے گئے ہیں.
24:26انہوں نے اس طرح سے رسپانڈ.
24:269 مئے کے بعد 35,000 بندے پر پرچا ہوا ہے.
24:3011,000 کچھ اندر ہے.
24:31اب اس میں اور ایڈ آن ہو گیا.
24:33مجھے نہیں پتا,
24:34ورکر سے اور کیا چاہتے ہیں.
24:36نہیں تو اس میں لیڈیشپ بھی اسی طرح ہی ایمپلکیٹر ہے.
24:38آپ یہ بتائیں,
24:39آپ کا کامنٹ چاہیے.
24:41فران اللہ یہ بتائیے کہ انہوں نے
24:42کہا ہے کہ جو یہ لوگ
24:44disqualify ہوئے ہیں سزاؤں کے بعد
24:46ہم ان کی seats پہ
24:47کھڑے نہیں کریں گے لوگ
24:49بہت ہم ان کو legitimize نہیں کرنا چاہتے
24:51کہ ہم process کو.
24:53اگر یہ by election میں نہیں آتے
24:55تو کیا پھر یہ assembly میں جو بیٹھے ہوئے
24:57آپ کے نزدیک
24:58وہ legitimize آپ کو نہیں کر رہے ہیں.
25:00پھر وہاں سے بھی چھوڑ دیں
25:01آپ کے خیال میں کیا ہونا چاہیے؟
25:03دیکھیں legitimize تو یہ
25:04خیال پختونخواہ کی حکومت ان کے پاس ہے.
25:07پھر سینٹ میں ان کے پاس
25:08سینٹرز ہیں
25:12تو یہ کہہ دینا کہ
25:15آپ ہر جگہ موجود ہیں
25:19اگر آپ کے کچھ لوگ
25:20disqualify ہوئے ہیں وہ بھی کتنے زیادہ نہیں ہیں
25:22ہمارے جو ہیں آپ کو یاد ہوگا
25:24ساکر نصار نے کھڑے کھڑے دو سینٹرز کو
25:26disqualify کیا تھا ایک دن میں
25:28بغیر کسی وجہ کی اور پھر اس نے ایک دن
25:30ٹی وی پہ آگے یہیلی بات کی تھی کہ چار پانچ
25:32ہمیں انہیں ایم پی اے تو میں ویسے ہی کبھی بھی
25:34کر دیتا ہوں اور اس کے اوپر یہ ہمیں
25:36ویڈیوز بیچ کے خوش ہوتے تھے
25:37آج وہ اللہ تعالیٰ کی پکڑا ہے کہ وہ
25:39یہ معاملہ
25:40تو ہمیں اگر یہ نہیں کھڑے ہوں گے
25:43electionوں میں
25:43بائی الیکشنز میں
25:44تو اس کا ہمیں فائدہ ہے
25:45نہ کھڑے ہو
25:46ہمیں ہماری سیٹے اور بڑھ جائیں گی
25:50بائی الیکشن لڑنے سے
25:51آپ کہتے ہیں نہیں کرنا یہ
25:53legitimize ہو جائے گا
25:54ان کو ہم ایک
25:55کیا کہیں گے اردو میں
25:56کہ قانونی ان کی حیثیت بڑھا دیں گے
25:59ہم لیگل ہو جائے گے
26:00پھر اسیملیوں میں کیوں بیٹھے ہوئے آپ لوگ
26:02آپ اسیملیوں کو تو
26:03لیسٹمائز کر رہے ہیں
26:04نہیں اس میں جو
26:05ڈسکولیفائی بندے ہوئے ہیں
26:06اور پارلمانی پارٹی کی
26:08جو ڈیٹیل ڈیلیبریشن ہوئی ہے
26:09ان ساروں کا اس بات پہ
26:11کنسنسز ہے
26:11مطلب نائنٹی فائی پرسنٹ
26:13یا نائنٹی نائن پرسنٹ
26:14کہہ لیں کہ وہ کہتے ہیں
26:15کہ ہم نے ان سیٹوں پہ لڑنا ہے
26:16اور ہمیں لڑنا چاہیے
26:17ہم میدان اوپر نہ دے
26:19ہمیں پتہ ہے کہ ہمارے ساتھ
26:20فارم سنٹالیس ہونا ہے
26:20پارلمانٹری پارٹی کی
26:21مجورٹی کیسے ہے
26:22کہ لڑنا چاہیے
26:23اور یہی بات جب
26:24پولٹیکل سائیڈ لے کے جائے گی
26:26تو اس پہ خان صاحب کا
26:27کیا اوپینین ہوگا
26:28وہ آنے والے دنوں میں دیکھنا چاہے
26:30پڑے گا
26:31مگر دیکھیں
26:31اوورال سسٹم یہ کہہ رہے ہیں
26:34ہمارے پرسپیکٹر سے یہ کہہ رہے ہیں
26:35کہ ہم مضبوط ہو جائیں گے
26:36یہ سیٹیں ہماری طرف چلے جائیں
26:38نہیں ہوگا
26:39دیکھیں ایک چیز یہ ریلائز نہیں کر رہے
26:41دیکھیں سترہ سیٹوں والی پارٹی کو
26:43اتنی زیادہ طاقت دی گئی
26:46کہ صرف نہ صرف ہماری سیٹیں
26:47چین کے دی گئیں
26:48ہماری ریزرف سیٹیں بھی
26:49ان کی جھولی میں ڈال دی گئیں
26:51کسی جماعت کے ساتھ نہیں ہوا
26:52ڈیرڑ سال ابھی مکمل نہیں ہوا
26:54اس اسمبلی کا
26:55ہماری اٹھارہ سے زیادہ سیٹیں
26:57چینی گئے
26:57وہ تو انہوں نے چھین لی
26:58یہ دو نمبر لوگ ہیں
26:59مان لی آپ کی بات
27:01تو انہی کے ساتھ بیٹھ کے
27:03سینٹ کے الیکشن میں کیوں
27:04گنڈاپور صاحب نے
27:05ساری جوٹوڑ کی
27:07اور پکڑ کے پانس سیٹیں
27:08پلیٹ پر رکھ کے دے دیں
27:09جبکہ آپ کی اپنی آٹ بنتی تھی
27:11اگر آپ الیکشن لڑتے
27:12ساتھ تو کہیں بھی نہیں گئی تھی
27:14اور ان کو ٹو تھرڈ میجورٹی
27:15آپ کے گنڈاپور صاحب نے دیئے
27:17پلیٹ میں رکھ کے
27:18اس وقت یہ فارم 47 نہیں تھے
27:19دیکھیں سینٹ کا الیکشن
27:21کا ایک پاسٹ ہے
27:21پی ٹی آئی واحد جماعت تھی
27:24جس نے اپنے
27:24بائیس ایم پی ایس نکالے تھے
27:26ووٹ بیچنے پہ
27:27پھر یہ پہلی دفعہ نہیں ہوا
27:28جب پرویز الائی صاحب سی ایم تھے
27:30یہ اپوزیشن میں تھے
27:31تب نہیں ہم نے کنسنجس کیا تھا
27:33مجورٹی سینٹ کی بن رہی تھی اس وقت
27:35اور آپ نے پکڑائی ان کے ہاتھ میں
27:36صرف ٹو تھرڈ تو پہلے بھی تھی
27:38چھبیسویں آئینی ترمیم کس طرح سے ہوگی
27:41اس وقت بھی تو ٹو تھرڈ ہی تھی
27:42چاہے کان کھینچ کے کرائی
27:44جب دیکھیں وہ والی ترمیم کرانی ہوگی
27:46یہ نہیں چاہیں گے بھی
27:47تو وہ ہو جائے گی
27:48اس کے لیے یہ نہیں ہوگا
27:50کہ علی امین کے اس فارمولا تیہ کرنے کی وجہ سے
27:52انہیں ٹو تھرڈ مل گئی ہے
27:53ٹو تھرڈ تو اس نظام نے پہلے ہی منور کر لی تھی
27:56تو ایک طرف جنگ کو آپ فارم فورٹی سیون کہتے ہیں
28:00اور کہتے ہیں کہ یہ بلکل سترہ سیٹوں کی پارٹی ہے
28:03اسی پارٹی کے ساتھ جہاں آپ کو سوٹ کرنا
28:06اور کے پی میں وہ نیگوشیٹ کرنا حلال ہے
28:08اور سینٹر میں ان سے بات کرنا حرام ہے
28:11یہ سیاست ہے
28:12نہیں دیکھیں ادھر بات کرنے میں رکاوٹ سب سے بڑا کیا ہے
28:16اس میں رکاوٹ ان کا روئی ہے
28:18دیکھیں کر کیا رہے ہیں
28:19کہ مسلسل تحریک انصاف کو کورنر کری جا رہے ہیں
28:23دیکھیں ایک لیجٹیمیٹ کورنر کریں سمجھ آتی ہے
28:26مگر یہ تو بدلے کی بھی شدت سے آگے نکل گئے ہیں
28:29دیکھیں
28:29وہ انگین موویز میں کہتے ہیں نا بدلے کی بھاونہ
28:32انتقام کی بھاونہ
28:33وہ دیکھیں نا اب فیصلہ باد والا ہی کیس اٹھا کے دیکھ لیں
28:36زتاج گل کے ساتھ جو کیا ہے
28:38وہ کہتے ہیں آپ لوگ ذمہ دار ہیں
28:39سیاسی محول خراب کرنے کے اور بات چیت روکنا
28:42آپ لوگ ذمہ دار ہیں
28:44ہم لوگ کیسے ذمہ دار ہیں
28:45ان کا اپنا کنڈکٹ ہے
28:47انہوں نے خود جو ہے
28:49اپنی فیصلے انہوں نے خود کی ہیں
28:51ہمارے کہنے پہ تو نہیں کیا
28:52ہم نے کہا تھا نو میں ہی کریں
28:53ہم نے کہا تھا کہ جو آر ٹی ایز بٹھائیں
28:56ہم نے کہا تھا یہ امپائر کی انگلی کے پیچھے جائیں
28:58سارا کوئی ان کا اپنی کیا وہ ہے
29:00جو گڑے انہوں نے ہمارے لئے کھو دے تھے
29:02آپ اس کے اندر یہ جا کے خود گئر گئیں
29:04سینٹ میں اپوزیشن لیڈر آف دی اپوزیشن فارق
29:07نیشل اسیمبلی میں اپوزیشن لیڈر فارق
29:10پنجاب
29:10پنجاب سب سے بڑا صوبہ
29:12اس میں اپوزیشن لیڈر
29:13یہ کوئی حسن اتفاق تو نہیں ہے نا
29:14کہ سڈنلی تینوں جگہ لیڈرز آف دی اپوزیشن
29:17اگر آپ فارق کر دیں گے
29:18اور وہ الیکشن کمیشن
29:20جو ڈیر سال سوا سال بیٹھا رہا
29:22جب ریزورف کیس کیس کا فیصلہ آیا
29:24اس پہ الیکشن کمیشن نے پھورتیاں نہیں دکھائیں
29:26یہاں پہ سزا ہوتی ہے اور الیکشن کمیشن
29:28میں نے کل بھی کہا تھا
29:29میں ڈانلڈ کا برگر ہوتی دیر میں نہیں بندہ جی دیر میں یہ پروسس ہو جاتا ہے
29:33وہ کر دیتا ہے
29:34تو پھر کوئیسن مارک تو آتا ہے نا افران
29:36انہوں نے خود لگایا ہے نا
29:38ان کا سکندر سطلان ناجہ صاحب کس نے لگایا ہے
29:40الیکشن کمیشن
29:42کس نے جو ہے اس ملک کی جمہوریت کی
29:44ایسی تحسی کر دی اپنے ذاتی مفاد کے لیے
29:46دیکھیں نا یہ
29:47یہ چیز گھومتی ہے
29:49یہ جب فیصلے یہ کر رہے ہیں
29:51آپ بھی کہہ رہے ہیں کہ چیف الیکشن کمیشن نے
29:54بیڑا گرک کیا اس ملک کی
29:55میں یہ نہیں کہہ رہا میں یہ کہہ رہا ہوں کہ انہوں نے لگایا تھا
29:57ابھی آپ نے یہ کہا کہ اس نے بیڑا گرک کیا ہے
30:00میں نے یہ کہا کہ
30:01آپ کہہ رہے تھا نا کہ بیڑا گرک کر دیا یہ کر دی
30:04میں نے کہا کہ یہ لگانے والے یہ خود ہے نا
30:06اور اس کے بعد ان کو بار بار سمجھایا گیا
30:09آپ کے خواہر میں چیف الیکشن کمیشن بلکل
30:12بائی لوگ ٹھیک کام کر رہے ہیں
30:13ان کا کوئی
30:14کوئی کانٹروورسی نہیں ہے ان کے بارے میں
30:16دیکھیں میں اس کے اوپر اب کیا
30:18کومنٹ کروں
30:19آپ کریں میں اونس ٹوپینین چاہتا ہوں آپ کی
30:21یہ ظاہر ہے یہ قابل بحث بات ہے
30:24میں یہ نہیں کہہ رہا کہ بہت اچھا کام کر رہے ہیں
30:27ہو سکتا ہے ان سے کوئی بہتر مل جائے ان سے بہتر کر لے
30:28لیکن given circumstances میں ٹھیک ہے
30:30چل رہے سسٹم
30:31چلے آپ کا اتنا کہنا ہی آئی
30:33between the lines بہت ہے
30:35آپ لوگ کا بہت شکریہ
30:36ایک بریک لیتے ہیں
30:37اب بریک کے بعد آکے
30:38ایک دو بڑے important national issue بات کریں گے
30:40ہمارے ساتھ رہیے گی
30:41Welcome back to the show
30:48لگتا ہے انڈین پرائیمیسر انہینہ موڈی کی
30:50مشکلات میں اضافہ ہو رہا ہے
30:52پہلے تو پاکستان سے جنگ ہارنے کی
30:54ذلت
30:55اس کے بعد ابھی تک جھوٹ
30:57کبھی تیارے گرے ہیں نئی گرے ہیں
30:59and all that
30:59اور domestically بڑا pressure پڑ گیا
31:01پھر ٹرام صاحب نے پچیس فیصد
31:03duty ان پہ tariff add کر دیا
31:05جو آج پچاس فیصد کر دیا
31:07پچیس پہ پچیس اور add کر دیا
31:09اور کہا کہ انڈیا جو یہ روس سے تیل لے کے
31:11اور آگے کر رہا ہے
31:12یہ یکرین کے اندر feed کر رہا ہے
31:14جو ریشن ہے
31:15ادھر سے ان کے جو representative ہیں
31:17ڈیویڈ ویٹکوف
31:18وہ بھی اس طرح موسکو میں ہیں
31:19اور ان کی بھی دو گھتین گھنٹے کی
31:21ملاقات ہوئی پیوٹن کے ساتھ
31:23obviously یہ اپنی باتیں بھی کر رہے ہوں گے
31:26سانکشن سے پہلے
31:27ادھر سے عجید دوبل جو ہیں
31:29national security advisor
31:31انڈیا کے
31:32وہ بھی موسکو پہنچ گئے ہیں
31:33سو کافی ایشو بن گیا ہوا ہے
31:35اور یہ جب ڈیوٹیز لگیں
31:362022 میں جب یہ
31:38grain war شروع ہوئی
31:39تو اس سے پہلے انڈیا کی جو
31:41اپنی امپورٹ تھی
31:42اپنی total امپورٹ میں سے
31:44صرف ایک فیصد تھی
31:4930% of the total oil imports
31:51وہاں سے ہیں
31:52سو یہ چھوٹا impact نہیں ہے
31:54آج کافی ایک سخت statement
31:56انڈیا گورنٹ طرف سے بھی آیا ہے
31:58جس میں انہوں نے کہا ہے
31:59کہ ہم نے
32:00ہمیں target کیا جائے رہا
32:01oil imports پہ
32:02ریشیا کے طرف سے
32:03ہم تو اپنے لوگوں کا
32:05interest دیکھ رہے ہیں
32:05security دیکھ رہے ہیں
32:06104.4 billion کی
32:08اور ہم re-eaterate کر رہے ہیں
32:10کہ یہ actions unfair
32:11unjustified
32:12اور unreasonable ہیں
32:13اور ہم necessary actions لیں گے
32:15دوسری طا یہ بھی ہے
32:16کہ نیندرا موڈی
32:17جا رہے ہیں
32:18اس مہینے کے end میں
32:19چائنا بھی
32:20سو یہ کافی ایک سکوپ
32:21بن گیا ہے
32:22وہاں صاحب موجود ہیں
32:23ڈاکٹر آجل ناجم
32:24پروفیسر پارڈی سکول
32:25آف گروبل سٹیڈیز
32:26باسٹن انیورسٹی
32:26اور انٹرنیشنل فیس کے
32:28ایکسپورٹ ہیں
32:28ذرا یہ بتائیں
32:31ڈاکٹر صاحب
32:32ہم بڑے excited ہے
32:33ٹیریف ہمارا جو ہے
32:35انیس فیصد آ گیا
32:36انڈیا کا پہلے
32:37ہمارے سے ہمارا زیادہ ہوتا تھا
32:39وہ کم ہو گیا
32:40انڈیا پہ پچاس پیسر
32:41یہ تو خیر ٹیمپرری چیز ہے
32:43نیگوسیٹ ہو جائے گا
32:44یہ ٹیمپرری
32:45جھگڑا ہے
32:47جس پہ ہمیں
32:48زیادہ excited نہیں ہونا چاہیے
32:49کہ کوئی basic
32:51thinking میں
32:52change آئی ہے
32:53امریکہ کی
32:53کہ ٹرمپ صاحب
32:54اس بات سے
32:55ناراض بھی بڑے تھے
32:56وہ بار بار کہتے تھے
32:57کہ میں نے صلاح کروا
32:58ہی انڈیا پاکستان کی
32:59میں نے سیس فائر کر آیا
33:00جھگڑے میں
33:00انڈیا بار بار
33:01ان کو جھوٹا کہتا تھا
33:02they were literally calling
33:04president Trump a liar
33:06کہ no no
33:07he has nothing to do with it
33:08or کوئی trade
33:09no trade talks
33:09nothing
33:10so
33:10is he just getting even
33:12or there is more to it
33:14بہت شکریہ مالک صاحب
33:17دیکھیں more to it
33:17تو ہے
33:18more to it
33:18تو بہت زیادہ ہے
33:19اور صحیح بات یہ
33:20there is more to it
33:22than پاکستان
33:22تو ہمیں خوشی
33:23کوئی نہیں کرنی چاہیے
33:24دشمن مرے
33:25تو خوشی نہ کریے
33:25سجانہ ہمیں مر جانا
33:27ہمیں سیکھنا چاہیے
33:29اس سے
33:29اور دو ہمارا
33:31انیس پرسنٹ ہے
33:32وہ بھی ہمیں دینا پڑے گا
33:33نا
33:33تو اس پہ
33:34just کہ
33:35انڈیا سے کم ہے
33:35اس کی خوشی نہیں ہونی چاہیے
33:36یہ مسئلہ تو یہ ہے
33:37کہ ہمیں
33:38ہمارے جو
33:38تھوڑے بہتے بچارے
33:40manufacturer ہیں
33:40ہمارا تو بڑا کم trade ہے
33:41but they will have to pay
33:43خیر وہ الگ بات ہے
33:44جہاں تک انڈیا کی بات ہے
33:45that is a serious thing
33:46there is a shift happening
33:48اور میرے خیال میں
33:49Trump کے آنے کے بعد
33:50جتنے shift ہوئے
33:51this is again
33:52one of the surprising ones
33:54یہ اسی طرح کا
33:54surprising ہے
33:55جس طرح ان کا
33:56یورپ کے ساتھ
33:56ایک shift ہو گیا ہے
33:58اور یہ clear
33:59نظر آ رہا ہے
34:00کہ there is something
34:01going on
34:02جیسے آپ نے ذکر کیا
34:03کہ ایک طرح تو یہ
34:04کہ جو مودی صاحب کا
34:05reaction تھا
34:06including on
34:07the Pakistan India conflict
34:09جب Trump صاحب نے کہا
34:10کہ جی میں نے کرایا
34:11تو بجائے اس کے
34:12credit دے دیں
34:13آپ جانتے ہیں
34:15ایک شخص ہے
34:15وہ اپنی تعریفیں
34:16پسند کرتا ہے
34:17ان کا اڑ جانا جو ہے
34:19وہ clearly
34:20جو تھنسکن ہے
34:22تو اس کو hurt کرتا ہے
34:24انڈیا نے
34:25over estimate کیا ہے
34:26اپنا leverage
34:27امریکہ کے ساتھ
34:28I think
34:29مودی صاحب نے
34:30بہت زیادہ
34:31آپ نے بہت سے
34:32leverage over estimate کیا ہے
34:33in a way
34:34انہوں نے یہ
34:34گڑا خود کھولی ہے
34:35سارے
34:36ان کی ایک
34:37غلط جو estimation تھی
34:39وہ پاکستان کے بارے میں تھی
34:40کہ جب انہوں نے
34:41کاروائی کی
34:41thinking کہ اچھا ہم کریں گے
34:43اور پھر ہم victory
34:44declare کر دیں گے
34:45اور دنیا ہماری بات
34:46مان لے گا
34:46that fell flat
34:48اور اس کی وجہ سے
34:49بہت ساری چیزیں
34:50unravel ہوئیں
34:51جس میں ان کی
34:51internal politics
34:52unravel ہوگی
34:53I think
34:53جو سب سے بڑا
34:54انہوں نے
34:54گڑا کھولا ہے
34:55وہ اپنی
34:55internal politics
34:56غلط بیانی سے کیا
34:57رفیل وغیرہ
34:59اور Trump کو
34:59انہوں نے
35:00بہت
35:00misandristmate کیا
35:01یہ سوچتے ہوئے
35:02کہ یہ میرا یار ہے
35:03میں تو بڑی
35:03اس کو جپیاں دیتا ہوں
35:04میں تو اس کا
35:05ہاتھ پکڑتا ہوں
35:06تو یہ جو ہے
35:07میرے ساتھ
35:07کوئی خاص ریایت کرے گا
35:08اور in a way
35:19بھی دیں
35:20so all of this
35:21unraveling is
35:22unexpected
35:24ان کے لئے
35:24but جو میں
35:25بات کر رہا تھا
35:26اس میں دیرا
35:26ایسا نہیں ہے
35:27کہ یہ صرف
35:28thin skin کی بات ہے
35:29ایک امریکہ میں
35:30بھی sea change آئی ہے
35:31اس وقت
35:32بھارت as a country
35:33and بھارتی
35:34جو ان کی
35:35ڈائیسپورا ہے
35:36اس پہ بھی
35:36ایک طرح سے
35:37pressure آ گیا ہے
35:38پہلے سمجھا جاتا تھا
35:39میکسکنز کو
35:40یا ہمارے
35:41ایسے مسلمانوں کو
35:42زیادہ اطاب ہوتا تھا
35:43اب جو ہے
35:44suddenly
35:45امریکن
35:45population میں
35:46انڈین ڈائیسپورا
35:47پہ بھی
35:47بڑا pressure ہے
35:48کہ یہ ہماری
35:49jobs لے گئیں
35:50یہ IT والی
35:50jobs لے گئیں
35:51یہ سارے
35:52CEO بن گئیں
35:52آپ کو یہ
35:53نظر آتا ہے
35:53pressure
35:54so all of this
35:55is adding on
35:56اور جو
35:57رشیہ ہے
35:58یقیناً
35:59خیال میں
36:00اس میں ایک
36:00element ہے
36:01of pressure tactic
36:02Trump wants
36:03a deal with
36:03India
36:04and he wants
36:04a good deal
36:05good کا
36:06مطلب
36:06ان کے لئے
36:06good
36:07Trump کے لئے
36:08بھارت کے لئے
36:09problem
36:10انہوں نے
36:10جو گڑا خود ہے
36:11ایک ہی خود ہے
36:12کہ کیوں کہ
36:12یہ اس وقت آئے
36:13دیکھیں اگر یہی
36:14ساری چیزیں
36:14چھ مینے پہلے ہوتی
36:15تو موڈی
36:16might have handled it
36:17لیکن اس وقت
36:18پاکستان کی
36:19جو انہوں نے
36:19کاروائی کی
36:20اس کے بعد
36:21ان کی
36:21domestic wicket
36:22اتنی weak ہے
36:23لیکن روز
36:24راہول گاندی
36:25ان کو جو ہے
36:26وہ کرتا ہے
36:27وہ تو کہہ رہا ہے
36:28نا راہول گاندی
36:29تو کہہ رہا ہے
36:29کہ ان کا جو
36:30biggest financer ہے
36:31ڈانی
36:31اس کا کیس
36:32چل رہا ہے
36:33امریکہ میں
36:33تو اس لیے
36:34یہ ٹرمپ
36:34کہ وہ جواب
36:35بھی نہیں دے سکتا
36:36نا رہا ہے
36:36دونوں طرف سے
36:38ایک طرح سے
36:38بچارے ہی بن گئے ہیں
36:39موڈی صاحب
36:40کہ rock in a hard place
36:41ان کو یہ پتا ہے
36:42کہ اگر میں نے
36:43ٹرمپ سے پنگا لیا
36:44تو وہ اور زیادہ
36:45پوش کرے گا
36:46so میں نے اگر
36:47جواب دیا
36:47تو اور پوش کرے گا
36:48دوسری طرح سے
36:49domestically
36:49راہول گاندی
36:50وغیرہ
36:50روز ان کو کہتے ہیں
36:51تم کیوں نہیں کہتے ہیں
36:52تم کیوں نہیں کہتے ہیں
36:53ٹرمپ کا نام
36:54کیوں نہیں لیتے ہیں
36:54so in a way
36:55he's on a sticky wicket
36:57میرے خیال میں
36:57موڈی کا challenge
36:59اگر
36:59trade سے بھی
37:00بڑا کوئی ہے
37:01وہ تو
37:01holding on to power ہے
37:02luckily for him
37:04the immediate elections
37:05are not coming
37:06so this is a major thing
37:07رشیہ والا جو ہے
37:08اس وقت
37:10اگر میں ایک اور
37:10آپ اجازت دیں
37:11بات کرنے کی
37:12آپ دیکھیں
37:12یہ صرف امریکہ نہیں ہو رہا
37:13ہم اگر
37:14تھوڑا سا
37:14بڑی picture پہ
37:15بھی چلے جائیں
37:16تو
37:16ٹرمپ کن ممالک
37:18کے ساتھ
37:18سب سے زیادہ
37:19heavy handed
37:20کر رہا ہے
37:21بریزیل
37:21جہاں وہ کہتا ہے
37:22میرے یار
37:23کہ تم نے
37:23بند کیا
37:23کوٹ سے
37:24change کریں
37:25give me just one second
37:26بریزیل
37:27انڈیا
37:28ہم نے ابھی بات کی
37:29رشیہ
37:31جس پہ پیوٹن
37:32کبھی ان کا
37:33best friend تھا
37:33اب وہ best friend
37:34سے ہٹ کے
37:36یہ تو
37:36bricks والا issue ہے
37:37ملک سے
37:39just one second
37:40چائنا
37:41ہم دیکھی رہے ہیں
37:42لیکن چائنا
37:42pushes back
37:44and south africa
37:45بھی ہم نے
37:46آپ کو یاد ہوگا
37:46جو ان کے
37:47دفترے میں ہوئی
37:47میں کہنا کیوں
37:48جا رہا ہوں
37:48میں نے کون سی
37:49لفتر استعمال
37:50کی ہے
37:50b for brisil
37:52r for russia
37:53i for india
37:54c for china
37:56s for south africa
37:58so یہ جو
37:59نیا جیو
37:59political میں
38:00جو تیسرا
38:01محاص تھا نا
38:01non aligned
38:02آپ سمجھ لیں
38:03یا third power
38:04dollar denomination
38:05کو ختم کرنے کا
38:06dollar denomination
38:07کی وہ بات کرتے ہیں
38:08وہ کہتے ہیں
38:09تم لوگ ہمیں
38:09unfairly treat
38:10تو in a way
38:12یہ india
38:12کو breaking away
38:13from bricks
38:14کی بھی کوشش
38:15ہو سکتی ہے
38:15and that is
38:17also why
38:17he is under such
38:18pressure
38:18مجھے یہ بتائیں
38:19تو پاکستان کے پاس
38:21اب یہ جو
38:21window opportunity
38:22ہے یہ بڑی
38:23چھوٹی windows
38:23ہوتی ہیں
38:24بڑی جلدی
38:24close down ہوتی ہیں
38:25میں figures دیکھ رہا تھا
38:27ہماری 6 billion
38:27کی export ہے
38:28اور تقیبا
38:29اس میں سے
38:3075-80%
38:31textiles ہیں
38:32جب یہ
38:33duty structure
38:34change ہوا
38:34تو ویٹنام
38:36اور بنگلہ دیش
38:37پہلے ویٹنام
38:38پہ 46 تھا
38:39بنگلہ دیش
38:40پہ 37 تھا
38:41لیکن
38:41آپ ویٹنام
38:41پہ 20%
38:42ہو گیا
38:42بنگلہ دیش
38:43پہ بھی
38:4420%
38:44ہو گیا
38:44تو ہمارے سے
38:451%
38:45کا فرقی ہے
38:46لیکن
38:47اگر آپ
38:48ان کو دیکھیں
38:48تو
38:48average 7-18%
38:50نکلتی ہے
38:50ان کو
38:50کئی
38:51product
38:51exemptions
38:52ہیں
38:52چیزیں
38:52ہیں
38:52تو ہماری
38:53window
38:54بڑی چھوٹی ہے
38:54بکاوز
38:55ہمارے پاس
38:55diversified
38:56products
38:56نہیں ہیں
38:57trade
38:58میں ہمارے پاس
38:59کیا opening
38:59ہے
38:59بکاوز
39:00یہ
39:01کوئی
39:02بہت دیر کی
39:02window
39:03تو نہیں ہے
39:03میرا
39:04میری
39:05گزارش
39:05یہ ہوگی
39:05اگر ہم یہ
39:08توچھ رہے ہیں
39:08کہ انڈیا پہ
39:09آج کے لطاب ہے
39:10تو ہم ان کا
39:10کوئی market share
39:11لے لیں گے
39:11ایسا نہیں ہے
39:12دیکھیں ہماری
39:13کوئی 9 billion
39:14کی game ہے
39:14ان کی
39:15190 billion
39:16کی game ہے
39:16آپ کتنے
39:17وہ کر لیں گے
39:18ٹیکسٹیل وغیرہ
39:19اصلی جو میرے خیال میں
39:20opportunity
39:21آپ کہہ لیں
39:22یا necessity
39:23window of necessity
39:24وہ یہ ہے
39:25کہ world trade
39:26shift ہو رہا ہے
39:27پورے میں کہیں
39:28وٹو کا ذکر ہی
39:29نہیں آ رہا
39:29ہر ملک
39:30ہر manufacturer
39:32یہ سوچ رہا ہے
39:32کہ یار
39:33امریکہ اگر
39:33اتنا فکل ہے
39:34کہ صبح کہتا ہے
39:35پچیس
39:35شام کو کہتا ہے
39:36پچاس
39:37اگلے دن
39:37کہتا ہے پینتیس
39:38تیسے دن
39:39منیس پہ واپس آ جاتا ہے
39:40تو ہمیں
39:41اور کونسی
39:41opportunities
39:42دیکھنی ہے
39:43ہر اس وقت
39:43جو ہے نا
39:44player
39:44وہ یہ کہہ رہا ہے
39:46کہ میں
39:46یورپ میں کیا کر سکتا ہوں
39:47میں افریقہ میں کیا کر سکتا ہوں
39:48میں اسٹریلیا میں کیا کر سکتا ہوں
39:50آپ کو
39:51ڈائیورس سے
39:52کیفائے کر کے
39:53اپنے جو
39:54ایگز ہیں
39:54ان کو اب
39:55ان کو بانٹنا پڑے گا
39:57so i think
39:58یہ ایک
39:59necessity کی window ہے
40:01ایسی opportunity
40:02کی صرف یہ
40:03یہ نہیں ہے
40:03کہ اچھا وہ نیچے جا رہے ہیں
40:04تو ہم اس کو پکڑ لیں گے
40:06but i think
40:06اگر ہم اس کو
40:07تھوڑا سا
40:08تھوڑا سا
40:08zoom out کریں
40:09جساں ابھی
40:10economist کا
40:10latest article آیا
40:12austrian americans کو بھی
40:14obviously off the record
40:15record کیا ہوا ہے
40:15without an influence
40:16کہ وہاں پہ
40:17یہ بھی چیز ہو رہی ہے
40:18کہ پاکستان کو
40:19بہت زیادہ
40:20conference میں لیا جا رہا ہے
40:21and even on
40:22middle eastern policy
40:24decisions میں بھی
40:24پاکستان کا
40:25influence آ رہا ہے
40:26پھر first ever
40:27ever
40:28کوئی serving army chief
40:29نے کسی
40:30american president کے ساتھ
40:31one on one بیٹھ کے
40:31کھانا کھایا ہے
40:32سب کچھ
40:33پھر ہم دیکھ رہے ہیں
40:34ماکو روبیو کی
40:35ایک بار ہی نہیں
40:35کوئی 3-4 telephone calls
40:37بھی ہو گئی ہیں
40:37اس مہینے کے اندر
40:39with foreign minister
40:40عصاق دار صاحب
40:41and all that
40:42ہمیں بہت زیادہ
40:43عبال آ رہا ہے
40:44پیار بڑا نظر آ رہا ہے
40:45بڑی excitement نظر آ رہی
40:47کیا یہ areas ہیں
40:48اس میں یہ بھی تھا
40:49کہ جی
40:49arms بھی
40:50reselling ہو سکتی ہے
40:51سب کچھ
40:52کیا ہمارے پاس
40:53trade کے بجائے
40:53وہ زیادہ
40:54بڑی opportunity ہے
40:55کہ ہم اس کے اندر
40:56چیزیں
40:56streamline کر کے
40:58long term policy
40:59favorite
41:00بجائے کیوں کرنا
41:03دونوں بھی تو کر سکتے
41:04میرے خیال میں
41:04ہمیشہ دونوں چیزیں
41:07ساتھ انہی چاہیے
41:07یہ option نہیں ہوتا
41:08کہ یا trade کرو
41:09یا security کرو
41:10میرے خیال میں
41:11جو آپ نے بات کیا
41:12دیکھیں صحیح بات ہے
41:13آپ مجھ سے
41:13بتر جانتے ہیں
41:14بادشاہ سلامت کی
41:15دشمنی بڑی مہنگی
41:16پڑتی ہے
41:17وہ موڈی صاحب سیکھ رہے ہیں
41:19لیکن بادشاہ سلامت کی
41:20دوستی بھی
41:20کوئی سستی نہیں پڑتی
41:21so we should also be careful
41:24کہ ہم سے کیا کیا
41:24مانگا جائے گا
41:25اگر اتنا کرم آپ پہ
41:26ہو رہا ہے
41:27تو کسی نہ کسی وقت
41:28کچھ مانگا جائے گا
41:29we should be very careful
41:30اور جو مانگا جائے گا
41:31جو most obvious thing
41:33مانگی جا سکتی ہے
41:34وہ ہم دینے کے
41:35اہل نہیں ہیں
41:36ہم تیار نہیں ہیں
41:37یا تو آپ سے
41:38اسرائیل کے بارے میں
41:39کچھ مانگا جائے گا
41:39middle east کے
41:40یا آپ سے چین کے بارے میں
41:42مانگا جائے گا
41:43دونوں چیزیں
41:44ایسی نہیں ہیں
41:44کہ جب آپ negotiate
41:45کر سکیں
41:46اور ہم نے
41:47Trump کا دکھا ہے
41:48کہ وہ جس کے
41:48قریب آتا ہے
41:49جب اس کو چھوڑتا ہے
41:50تو کتنی کٹ پڑتی ہے
41:52اور یہ بھی ہے
41:53کہ امریکہ کی سیاست
41:54اتنی بفریوی ہے
41:55and this is the more
41:56important point
41:57یہ ہے
41:57important point
41:58یہ ہے
41:58کہ یہ جو
41:59window ہے
41:59اگر window ہے
42:00تو اس کو
42:01ہمیں
42:02اپنے
42:03relationship
42:03with America
42:04strengthen کرنے
42:05ہیں
42:05not only with Trump
42:07Trump
42:08اس وقت
42:08بڑی
42:08personalized politics
42:09Trump کا دوست
42:10This is a very
42:11interesting point
42:12لیکن مجھے ایک بات بتائیں
42:13وہاں پہ
42:14پوری policy making
42:16لگتا ہے
42:17کہ ان کے
42:18ہاتھ میں
42:18مرکوز ہوگی ہے
42:19چاہے ان کی
42:20محکموں کا
42:20control ہے
42:21چاہے department
42:22of justice
42:23ہے
42:23چاہے کچھ ہے
42:24تو وہاں پہ
42:24تو آپ
42:25Trump سے
42:25تعلقات بنائیں گے
42:26وہاں اور
42:27matter کون کر رہے ہیں
42:28نہیں
42:28ضرور بنائیں
42:29لیکن
42:29Trump
42:30ہمیشہ تو نہیں
42:31رہے گا
42:31کہیں بھی
42:32کوئی نہیں
42:32رہے گا
42:33standard rule
42:34of international
42:35politics
42:35بلکہ
42:35ہر politics
42:42so
42:43ہمیں
42:44میں یہ نہیں
42:44کہہ رہا ہم
42:45غلط کر رہے ہیں
42:45میں یہ کہہ رہا ہوں
42:46کہ ہمیں
42:46carefully
42:47رہنا چاہیے
42:47کہ we want
42:48to strengthen
42:48our ties
42:49to America
42:50کل
42:51کوئی نیا
42:52republican آ گیا
42:53یا نیا
42:53ڈیموکرائٹ آ گیا
42:54تو اس کے پاس
42:55بھی ایک
42:56list ہوگی
42:56کہ یار
42:56ایسے تو
42:57نہیں تھے
42:57جو بہت
42:58وفادار تھے
42:59Trump کے
42:59اور میرے
43:01نہیں ہوں گے
43:01سو ہمیں
43:02اور باقی
43:03سب بھی یہ
43:03سب یہ کھیل رہی
43:04یہ صرف
43:12اسی کر رہی
43:13اسی جس طرح
43:13ہمارے جیسے
43:14چھوٹے ممالک کرتے ہیں
43:15لیکن ان کو بھی
43:17سمجھ آ گی
43:17کہ Trump کو
43:18ڈیل کرنے کا
43:18طریقہ وہ ہے
43:19لیکن
43:19let us not forget
43:20کہ nothing lasts
43:21so Trump کے پاس
43:23ابھی کوئی
43:23ساڑھے تین ایک سال ہیں
43:24اس کے بعد
43:24اگر کوئی
43:25Trump جیسا بھی آ گیا
43:26تو وہ بھی
43:27اپنی
43:27allegiances بنائے گا
43:28so eventually
43:29we need
43:30ہمارا جو
43:31نیوے نیوے والی
43:31policy ہے
43:32is the right one
43:33which is
43:34کہ ہم
43:42I think we have done
43:47میرا تو
43:48بہت سالوں سے
43:50آپ سے کئی بار
43:51اس پہ بات ہوئی ہے
43:51I have always thought
43:53کہ diplomacy
43:53is our strength
43:54historically
43:55میں ستر سال کی
43:56بات کر رہا ہوں
43:56we have historically
43:58produced good
43:59diplomats
44:00وہ جو
44:01وقت آئے ہیں
44:03اور کئی بار آئے ہیں
44:03کہ جب ہم نے
44:04اپنے diplomats
44:05کو سائیڈ لائن کر دیا
44:06that we have
44:08always paid
44:08the cost of it
44:10so we should
44:11اور ہونا چاہیے
44:12یار ایک اور بھی
44:13چیز
44:13انسیٹیف ڈیپلومیسی
44:14کی نہیں ہے
44:14جس ہم دور میں
44:16رہ رہے ہیں
44:16پاور کا دور ہے
44:17یہ
44:17ابجیکٹ پاور کا ہے
44:19so جب آپ کے پاس
44:20دھائیس سو ملین
44:22کھوارٹر بلین
44:23لوگ ہوں
44:24تو آپ کو
44:25سیریسلی لینا پڑتا ہے
44:26اور آپ میں
44:27علاقے کے
44:27بدماج کا
44:28پورا تلسل بھی
44:29توڑا ہو
44:30اکار دکھا دی ہو
44:31the world is
44:32taking you seriously
44:33you are exactly
44:34right
44:34everyone loves a winner
44:36so why we are
44:37this is the winner
44:38we will be
44:38let's let's stay
44:39let's hope we stay
44:40winners
44:40ڈاکٹر آبدین انجل
44:41thank you very much
44:42as always
44:43رازنگ بریک لیتے ہیں
44:44ہمارے ساتھ رہیے
44:44جیو
44:51welcome back to the show
44:52پروگرام کے شروع میں
44:53آپ سے خبر شیئر کی تھی
44:54دو لسٹوں کے بارے میں
44:55ایک لسٹ جو
44:56پانسو عرب والی ہے
44:57جس میں پانسو لوگ
44:58بیوروکراتس بارے
44:59اس میں تو
44:59ٹائم لگے گا
45:00لیکن میری اطلاع یہ ہے
45:01کہ جو لسٹ
45:02یہ بن رہی ہے
45:03کہ وہ بیوروکراتس
45:04جو ایس ای ایف سی
45:06کے پروژیکس کو
45:07جیپرڈائز کر رہے ہیں
45:08جان بوز
45:09کو اس میں روڈیٹ
45:09کر رہے ہیں
45:10ان پہ بہت جلد
45:11ایکشن ہوگا
45:13اور ایک اگزامپل
45:13بنایا جائے گا
45:14because ایس ای ایف سی
45:16آپ کو پتا ہے
45:17کہ اس کو دیکھا جا رہا ہے
45:18کہ اگر اس کو
45:19گندہ کر دیا جائے
45:21تو پھر
45:21فوج کے شاید
45:23امپریشن خراب ہوگا
45:24اور یہ تو
45:25ناقابل برداش
45:26سمجھا جا رہا ہے
45:27پاور سرکلز میں
45:28اب دیکھتے ہیں
45:29کون سی لسٹ
45:30لوگوں کی شامت
45:30پہلے آتی
45:31اجازت دیجئے
45:32اللہ حافظ
Be the first to comment