00:00وَمَا هَذِهِ الْحَيَاةُ الدُّنْيَا إِلَّا لَهُمْ وَلَعِبْ وَإِنَّ الدَّارَ الْآخِرَةَ لَهِيَ الْحَيَوَانُ لَوْ كَانُوا يَعْلَمُونَ
00:16اور یہ دنیا کی زندگی تو صرف کھیل اور تماشا ہے
00:19اور ہمیشہ کی زندگی کا مقام تو آخرت کا گھر ہے
00:23کاش یہ لوگ سمجھتے
00:24اِذَا رَقِبُوا فِي الْفُلْكِ دَعُوا اللَّهَ مُخْلِصِينَ لَهُ الدِّينَ فَلَمَّا نَجَّاہُمْ إِلَى الْبَرِّ إِذَا هُمْ يُشْرِكُونَ
00:36پھر جب یہ کشتی میں سوار ہوتے ہیں
00:38تو اللہ کو پکارتے اور خالص اسی کی عبادت کرتے ہیں
00:42لیکن جب وہ ان کو نجات دے کر خشکی پر پہنچا دیتا ہے
00:46تو جھٹ شرک کرنے لگ جاتے ہیں
00:48يَكْفُرُوا بِمَا آتَيْنَاهُمْ وَلِيَتَمَتَّعُوا فَسَوْفَ يَعْلَمُونَ
00:59تاکہ جو ہم نے ان کو بخشا ہے اس کی ناشکری کریں
01:01اور فائدہ اٹھائیں
01:03سو خیر انقریب ان کو معلوم ہو جائے گا
01:06وَلَمْ يَرَوْا أَمَّا جَعَلْنَا حَرَمًا آمِنًا وَيُتَخَطَّقُ النَّاسُ مِنْ حَوْلِهِمْ
01:16اَفَبِالْبَاطِلِ يُؤْمِنُونَ وَبِنِعْمَةِ اللَّهِ يَكْفُرُونَ
01:23کیا انہوں نے نہیں دیکھا
01:24کہ ہم نے حرم کو مقام امن بنایا ہے
01:27اور لوگ ان کے گرد و نواز سے اچھک لیے جاتے ہیں
01:30کیا یہ لوگ باطن پر اعتقاد رکھتے ہیں
01:32اور اللہ کی نعمتوں کی ناشکری کرتے ہیں
01:35وَمَنْ أَظْلَمُ مِمَّنِ افْتَرَا عَلَى اللَّهِ كَذِبًا
01:40اَوْ كَلَّبَ بِالْحَقِّ لَمَّا جَاءَهِ
01:48أَلَيْسَ فِي جَهَنَّمَ مَثْوًا لِلْكَافِرِينَ
01:53اور اس سے ظالم کون جو اللہ پر جھوٹ بہتان باندھے
01:57یا جب حق بات اس کے پاس آئے تو اس کی تقزیب کرے
02:00کیا کافروں کا ٹھکانہ جہنم میں نہیں ہے
02:03وَالَّذِينَ جَاهَدُوا فِيْنَا لَنَهْدِيَنَّهُمْ سُبُلَنَا
02:08وَإِنَّ اللَّهَ لَمَعَ الْمُحْسِنِينَ
02:14اور جن لوگوں نے ہمارے لئے کوشش کی
02:16ہم ان کو ضرور اپنے رستے دکھا دیں گے
02:19اور اللہ تو نیکوکاروں کے ساتھ ہے
02:21جن لوگوں نے ہمارے لئے کوشش کی
Comments