00:00من آياتهی انخلقكم من تراب ثم اذا انتم بشر تنتشرون
00:18اور اسی کی نشانات اور تصرفات میں سے ہے کہ اس نے تمہیں مٹی سے پیدا کیا
00:23پھر اب تم انسان ہو کر جا با جا پھیل رہے ہو
00:26من آياتهی انخلق لکم من انفسكم ازواجا لتسکنو الیہا وجعل بینکم مودتا ورحمة
00:41ان فی ذالک لآیات لقوم یتفکرون
00:48اور اسی کی نشانات اور تصرفات میں سے ہے کہ اس نے تمہارے لیے تمہاری ہی جنس کی عورتیں پیدا کی
00:54تاکہ ان کی طرف مائل ہو کر آرام حاصل کرو اور تم میں محبت اور مہربانی پیدا کر دی
01:00جو لوگ غور کرتے ہیں ان کے لیے ان باتوں میں بہت سی نشانیاں ہیں
01:04اور اسی کے نشانات اور تصرفات میں سے ہے آسمانوں اور زمین کا پیدا کرنا اور تمہاری زبانوں اور رنگوں کا جدہ جدہ ہونا
01:26اہر دانش کے لیے ان باتوں میں بہت سی نشانیاں ہیں
01:30من آیاتہی منامکم باللیل والنہار وابتغاؤکم من فضلہ
01:42ان فی ذالک لآیات لقوم یسمعون
01:48اور اسی کے نشانات اور تصرفات میں سے ہے تمہارا رات اور دل میں سونا اور اس کے فضل کا تلاش کرنا
01:55جو لوگ سنتے ہیں ان کے لیے ان باتوں میں بہت سی نشانیاں ہیں
01:59اور اسی کے نشانات اور تصرفات میں سے ہے کہ تم کو خوف اور امید دلانے کے لیے بجلی دکھاتا ہے
02:28اور آسمان سے مہ برساتا ہے
02:30پھر زمین کو اس کے مر جانے کے بعد زندہ اور شہداب کر دیتا ہے
02:33اقل والوں کے لیے ان باتوں میں بہت سی نشانیاں ہیں
02:36من آیاتہی ان تقوم السماء والارض بعمره
02:44ثم اذا دعاکم دعوة من الارض اذا انتم تخرجون
02:54اور اسی کے نشانات اور تصرفات میں سے ہے کہ آسمان اور زمین اس کے حکم سے قائم ہیں
02:59پھر جب وہ تم کو زمین میں سے نکلنے کے لیے آواز دے گا تو تم جھٹ نکل پڑو گے
03:04لَهُ مَن فِي السَّمَاوَاتِ وَالْأَرْضِ
03:09اور آسمان اور زمین میں جتنے فرشتے اور انسان وغیرہ ہیں
03:16اسی کے مملوک ہیں اور تمام اس کے فرما بردار ہیں
03:19اور وہی تو ہے جو خلقت کو پہلی دفعہ پیدا کرتا ہے
03:39پھر اسے دوبارہ پیدا کرے گا اور یہ اس کو بہت آسان ہے
03:43اور آسمانوں اور زمین میں اس کی شان نہائیت بلند ہے
03:46اور وہ غالب حکمت بالا ہے
03:48موسیقی
Comments