00:00وَيَوْمَ نَحْشُرُ مِن كُلِّ أُمَّتٍ فَوْجًا مِّمْ مَنْ يُكَذِّبُ بِآيَاتِنَا فَهُمْ يُوزَعُونَ
00:14اور جس روز ہم ہر امت میں سے اس گروہ کو جمع کریں گے جو ہماری آیتوں کی تقزیب کرتے تھے تو ان کی جماعت بندوی کی جائے گی
00:23عَتَّا إِذَا جَاءُوا قَالَ أَكَذَّبْتُمْ بِآيَاتِي وَلَمْ تُحِيطُوا بِهَا عِلْمًا أَمَّذَا كُنْتُمْ تَعْمَنُونَ
00:40یہاں تک کہ جب سب آ جائیں گے تو اللہ فرمائے گا کہ کیا تم نے میری آیتوں کو جھٹلا دیا تھا
00:46اور تم نے اپنے علم سے ان پر احاطہ تو کیا ہی نہ تھا بھلا تم کیا کرتے تھے
00:52وَوَقَعَ الْقَوْلُ عَلَيْهِ اِن بِمَا ظَلَمُوا فَهُمْ لَا يَنْتِكُونَ
01:02اور ان کے ظلم کے سبب ان کے حق میں بادائے عذاب پورا ہو کر رہے گا تو وہ بول بھی نہ سکیں گے
01:08لَمْ يَغَوْ أَنَّا جَعَلْنَا اللَّيْلَ لِيَسْتُنُوا فِيهِ وَالنَّهَارَ مُبْصِرًا
01:16اِنَّ فِي ذَلِكَ لَآيَاتٍ لِّقَوْمٍ يُؤْمِنُونَ
01:26کیا انہوں نے نہیں دیکھا کہ ہم نے رات کو اس لیے بنایا ہے کہ اس میں آرام کریں
01:31اور دن کو روشن بنایا ہے کہ اس میں کام کریں
01:34بے شک اس میں مومن لوگوں کے لیے نشانیاں ہیں
01:36وَيَوْمَ يُنفَقُ فِي الصُّورِ فَفَذِعَ مَنْ فِي السَّمَاوَاتِ وَمَنْ فِي الْأَوْضِ إِلَّا مَنْ شَاءَ اللَّهِ وَكُلٌّ أَتَوْهُ دَاخِرِينَ
01:57اور جس روز سور پھوکا جائے گا
01:59تو جو لوگ آسمانوں اور جو زمین میں ہیں سب گھبرا اٹھیں گے
02:03مگر وہ جسے اللہ چاہے اور سب اس کے پاس آجز ہو کر چلے آئیں گے
02:07وَتَرَ الْجِبَالَ تَحْسَبُهَا جَامِدَةً وَهِيَ تَمُرُ مَرَّ السَّحَابِ
02:16صُنْعَ اللَّهِ الَّذِي أَتْقَنَ كُلَّ شَيْءٍ
02:23اِنَّهُ خَبِيرٌ بِمَا تَفْعَلُونَ
02:31اور تم پہاڑوں کو دیکھتے ہو تو خیال کرتے ہو
02:34کہ اپنی جگہ پر کھڑے ہیں
02:36مگر وہ اس روز اس طرح اڑتے پھریں گے
02:38جیسے بادل
02:39یہ اللہ کی کاریگری ہے جس نے ہر چیز کو مضبوط بنایا
02:43بے شک وہ تمہارے سب افعال سے باخبر ہے
02:46جو شخص نیکی لے کر آئے گا
03:06تو اس کے لیے اس سے بہتر بدلہ تیار ہے
03:08اور ایسے لوگ اس روز گھبرار سے بے خوف ہوں گے
03:12وَمَن جَاءَ بِالسَّيِّئَتِ فَقُبَّتْ رُجُوهُمْ فِي النَّارِ
03:22هَلْ تُجْزَوْنَ إِلَّا مَا كُنْتُمْ تَعْمَلُونَ
03:30اور جو برائی لے کر آئے گا
03:31تو ایسے لوگ اوندھے مو دوزخ میں ڈال دیے جائیں گے
03:34تم کو تو انہی آمال کا بدلہ ملے گا
03:37جو تم کرتے رہے ہو
03:38کہہ دو
03:57مجھ کو یہی ارشاد ہوا ہے
03:59کہ اس شہر مکہ کے مالک کی عبادت کروں
04:01جس نے اس کو محترم اور مقام عدب بنایا ہے
04:04اور سب چیز اسی کی ہے
04:06اور یہ بھی حکم ہوا ہے کہ اس کا حکم بردار ہوں
04:09وَأَنْ أَتْنُوَ الْقُعَانِ
04:14فَمَنْ اِهْتَدَى فَإِنَّمَا يَهْتَدِي لِنَفْسِهِ
04:19وَمَنْ ضُلَّ فَقُلْ إِنَّمَا أَنَ مِنَ الْمُنْبِرِينَ
04:30اور یہ بھی کہ قرآن پڑھا کروں
04:33تو جو شخص راہ راست اختیار کرتا ہے
04:35تو اپنے ہی فائدے کے لیے اختیار کرتا ہے
04:38اور جو گمراہ رہتا ہے
04:39تو کہہ دو
04:40کہ میں تو صرف نصیحت کرنے والا ہوں
04:43وَقُلِ الْحَمْدُ لِلَّهِ سَيُرِيكُمْ آیَاتِهِ فَتَعْرِفُونَهَا
04:50وَمَا رَبُّكَ بِغَافِلٍ عَمَّا تَعْمَلُونَ
05:00اور کہو کہ اللہ کا شکر ہے
05:02وہ تم کو انقریب اپنی نشانیاں دکھائے گا
05:05تو تم ان کو پہچان لوگے
05:07اور جو کام تم کرتے ہو
05:09تمہارا فروردگار ان سے بے خبر نہیں ہے
05:12تمہارا فروردگار ان سے بے خبر نہیں ہے
Comments