00:00ڈانلڈ ٹرمپ
00:30برطانیہ کا غزہ صورتحال پر دو ٹوک اعلان
00:38اسرائیل کو بورنے
00:39برطانوی وزیر آزم نے کہا
00:41اسرائیل نے غزہ پر مظالم بدنا کیے
00:43تو فلسطین کو ریاست تسلیم کر لیں گے
00:45ہم یہ کام ستمبر میں جنرل اسمبلی اجلاس سے پہلے کریں گے
00:49اور بلتستان میں لینڈ سلائڈنگ کی زد میں آنے والی
00:55ایک کوپیما کو ریسکیو کر لیا گیا
00:57دوسری زخمی کوپیما کو ریسکیو کرنے کی کوششیں جاری
01:00ترجمان جی بھی حکومت کا کہنا ہے
01:02موسم کی خرابی کے باعث ریسکیو آپریشن میں شدید مشکلات ہیں
01:05دو جرمن کوپیما لینڈ سلائڈنگ کی زد میں آ کر زخمی ہوئی
01:09قاسم اور سلمان پاکستان نہیں آئیں گے
01:13بانی پی ٹی آئی نے اپنے بیٹوں کو پاکستان آنے سے رکھ دیا
01:16بانی کے بیٹے پاکستان آئیں گے
01:19نہ کسی احتجاجی تحریکی اقعادت کریں گے
01:22گزشنہ کچھ دنوں سے خبریں آ رہی تھی
01:24کہ بانی پی ٹی آئی کے بیٹے قاسم اور سلمان پاکستان آئیں گے
01:29اور والد کی رہائی کے لیے تحریکی اقعادت کریں گے
01:31خاجہ عاصف نے رد عمل نے کہا
01:34بہت سے ڈراموں میں سے یہ بھی ایک ڈراما تھا
01:37مقصد والد اور اولاد کی ملاقات نہیں سیاسی منافع تھا
01:41بانی کی کوئی بھی تحریک بغیر سیاسی یا مالی منافع کے نہیں ہوتی
01:45قربانیوں کے لیے اولاد بھی دوسروں کی اور مال بھی دوسروں کا
01:49تاریخ میں اس سے بڑی انحصر بازی شاید ہی کسی نے کی ہو
01:53بھارت کا فالس فلیگ آپریشن
02:05مقبوسہ کشمیر میں مبینہ مقابلے میں حلاق دہشت گردوں سے
02:09متعلق بھارت کا مذہر کا قیص دعویٰ
02:11بھارتی وزیر داقلہ نے کہا ہمارے پاس ثبوت ہیں
02:15حملہ آوروں سے پاکستانی چاکلیٹ ملے ہیں
02:18بھارتی وزیر داقلہ نے مرنے والوں کا تعلق پہلگام واقع سے بھی جوڑ دیا
02:22عمد شاہ نے حملہ آوروں سے پاکستانی ووٹر آئی ڈی ملنے کا جھوٹ بھی بولا
02:27انہیں کوئی بتائے پاکستان نے ووٹر آئی ڈی نہیں
02:30شناختی کارڈ ہوتے ہیں
02:32اب بعد کبوتروں پتنگوں غباروں اور ایف سولہ نسوار سے چاکلیٹ تک مانچ
02:37ٹرمپ نے کہا سرنڈر
02:44مودی نے آدھے گھنٹے میں ہتھیار ڈال دیئے
02:46مودی میں ہمت ہے تو ٹرمپ کو جھوٹا کہہ کر دکھائے
02:49لوگ سبا میں راحل گانڈی کا مودی کو چیلنج
02:52کہا دنیا میں ایک بھی ملک نہیں جس نے پاکستان کی مضمت کی ہو
02:56آدھ چین پاکستان کے ساتھ کھڑا ہے
02:59بھارٹی وزیر دفاع کو چین سے ڈر لگتا ہے
03:01مودی حکومت میری بات مانتی تو پانچ تیاروں سے ہاتھ نہ دھونا پڑتے
03:06امریکہ کو بتا دیا پانی روکنا اعلان جنگ تصور ہوگا
03:12نائب وزیراعظم اساقڈار کی نیو یارک میں پریس کانفرنس کہا
03:16بھارت کے متضاد بیانات کے پیش نظر علچ ہیں
03:19امریکی وزیر خارجہ مارک رو بھی اسے ملاقات بہت مفید رہی
03:23فیلڈ مارشل کی اقیادت میں فاج امن کے لیے کوشہ ہے
03:27اسرائیل کو تسلیم کرنے کا کوئی منصوبہ نہیں
03:30پاکستان دو ریاستی حل کی حمایت کرتا ہے
03:33چارچ ٹی افیر کی سطح کو سفیر کی سطح پر لے گئے
03:36لیکن ابھی افغانستان کو تسلیم نہیں کر رہے ہیں
03:39حالیہ چینی بہران میں شگر ملوں نے تین سو ارب روپے کمائے
03:47آڈیٹر جنرل کے ان کے شافات پر پبلک اکاؤنٹس کمیٹی میں گرمہ گرمی
03:51جنید اکبر خان نے کہا یہ پیسے بیالیس خاندانوں نے کمائے
03:56آمیر مہین پیرزادہ کا کہنا تھا
03:58وزیر آزم عوام کو لوٹ کر جیبے بھر رہے ہیں
04:01سیکیٹری سنت نے کہا چینی درامت نہ کی تو نومبر میں قلت ہو جائے گی
04:06حکومہ چینی خود امپورٹ کرے گی جس کے لیے اوپن ٹینڈر جاری ہوگا
04:11بزنس تو بزنس چینی کی امپورٹ کی اجازت نہیں ہوگی
04:14سناولہ مستیخیل کا کہنا تھا
04:16چینی کی قیمت ایک روپیہ بڑھانے سے چوالے سرب روپے کمائے جاتے ہیں
04:20اس ڈکیتی پر خاموش نہیں رہیں گے چاہے گولی مارنے
04:24ملک بھر میں چینی منمانی قیمت پر فروخت ہونے لگی
04:34راول پنڈی میں ایک کلو چینی دو سو دس روپے کلو ہو گئے
04:38کراچے کے شہریوں کا بھی سرکاری قیمت پر چینی نہ ملنے کا شکوا
04:42لاہور فیصل آباد میں چینی غائب دو سو روپے میں بھی دستیاب نہیں
04:47عوام کہتے ہیں چینی مافیا حکومت سے زیادہ باعثر ہو چکا
04:51مافیا انا چھوڑ دے تو چینی سو روپے کلو ہو جائے
04:55شیرمن کسان اتحاد خالد کھوکر کا کہنا ہے
04:58چینی اور گندم کے سکانل سامنے آ رہے ہیں
05:01حکومت امپورٹ ایکسپورٹ اتھارٹی بنائے کسان بدحار ہے
05:05جی ایس ٹی بھی ختم کیا جائے
05:06نو مائی کیس میں سزا یافتہ ایک اور پی ٹی آئی ایم این نے نا اہل
05:17الیکشن کمیشن نے محفوظ فیصلہ سنا دیا
05:19این اے ون چترال سے منتخب عبداللطیف آرٹیکل تری سٹھ ون ایج کے تحت نا اہل قرار دے دئیے گئے
05:26الیکشن کمیشن نے این اے ون کی نشست خالی قرار دے دی
05:30گزشتہ روز ایجاز چہدری ملک احمد بچھر اور احمد چٹھا کو نا اہل قرار دیا گیا تھا
05:37ایجاز چہدری کی نا اہلی سے خالی سینٹ نشست پر زمنی الیکشن کا شیڈیو جاری
05:42جنرل نشست پر ووٹنگ ایک کیسا گست ہوگی
05:45نا اہل ہونے والے ارکان اسمبلی کے لیے بانی کا پیغام ہے گھبرانہ نہیں ہے
05:54علیمہ خانم کی اڈیالہ جل کے باہر صحافیوں سے گفتگو بولی
05:57بانی نے کہا شفاف ٹرائل کی امید نہیں انہوں نے اس عزا کا فیصلہ کر رکھا ہے
06:02ہماری تحریک پانچ اگز کو ختم نہیں ہوگی
06:05وزیر ایالہ خیبر پختون خالی امین گنڈاپور کا کہنا ہے
06:08پر امن احتجاز کا اعلان کرتے ہیں تو گرفتاریاں شروع ہو جاتے ہیں
06:13اپنے صوبے میں ریلی کو لیڈ کروں گا
06:16کے پی حکومت بانی کی امانت ہے
06:18چیلنج کر رہا ہوں سیاسی اور جمہوری طریقے سے حکومت نہیں گرا سکتے
06:22پیشوں سے خبرانے والے نہیں ہیں
06:25وزیر ایالہ کے پی نے شراب و اسلحہ برامدگی کیس میں سرینڈر کر دیا
06:28عدالت نے علی امین گنڈاپور کے وارنٹ گرفتاری منصوب کر دیا
06:43پاکستان، سعودی عرب، فرانس، فلسطین کے دو ریاستی حل پر متفرہ
06:49فرانس اور سعودی عرب کی بلائی گئی کانفرنس سے امریکہ کا بائیکارٹ
06:53کانفرنس کا مصفیتہ جاری
06:55غزہ میں جنگ بندی کے معاہدے اور تمام میرہرمالیوں کی غیر مشروط رہائی کا مطالبہ
07:00دستویز میں کہا گیا ہے کہ غزہ میں بلا رکاوٹ امداد کی فرحہ میں یقینی بنائی جائے
07:06سعودی وزیر خارجہ نے کہا فلسطین کی آزاد ریاست کے قیام کے بغیر اسرائیل کو تسلیم کرنے کا سواہ بھی پیدا نہیں ہوتا
07:13غزہ میں بھوک حقیقی ہے
07:17امریکی صدر ڈاللڈ ٹرمپ نے نتن یاہو کا غزہ میں بھوک نہ ہونے کا دعویٰ مسرد کر دیا
07:22سکوٹلینڈ میں صدر ٹرمپ سے سواہ کیا گیا
07:26اسرائیلی وزیر آزم کہتے ہیں غزہ میں بھوک کا الزام جھوٹ ہے
07:29صدر ٹرمپ نے کہا وہ بچے بہت بھوکے لگ رہے تھے
07:32یہ حقیقی بھوک لگ رہی ہے
07:34وی اچو کا کہنا ہے غزہ میں غزائی قلت خطرناک سطح پر پہنچ گئی
07:39بھوکے پیاسے فلسطینیوں پر بھی سہونی حملے جاری ہیں
07:42خابس فورسز نے چوبیس گھنٹے میں بانوے فلسطینیوں کو شہید کر دیا
07:47ان میں ایک تالیس افراد کو امدادی مراکس پر نشانہ بنایا گیا
07:59دیجٹل مالی فراڈ کے واقعات روکنے کے لیے
08:02مل بھر کے کال سینٹرز کو قانون کے دائرے میں لانے کا فیصلہ
08:05ذرائقہ کہنا ہے کال سینٹر کے قیام کے لیے لائسنس لازمی قرار دیا جائے گا
08:10لائسنس تین وفاقی اداروں کی منظوری سے جاری ہوگا
08:14ان سی سی آئے کا آپریشن گری کا دائرہ سوبوں تک پھیلانے کا فیصلہ
08:18وزیراعظم شہباز شریف سے کرغستان کے وفت کی ملاقات
08:26وزیراعظم کا آئی جی سی کے پانچ میں اجلاس کے کامیاب انعقاد
08:29اور دونوں ممالک کے تعاون میں بے شفت پر اتمنان تیزہ
08:33پاکستان اور کرغستان کے درمیان پروٹکول اور ایم ایو پر دستخط کچھ رہا
08:38شہباز شریف نے فیصلوں پر عمل درامت کے لیے پاکستان کے مضبوط آزم کا عادہ کیا
08:43کہا ایم ایوز تجارت، توانائی، تعاون، روابط اور عبامی تباتلوں کے فروغ کی جانب اہم خدم ہے
08:51وقت کے سربراہ آدل بیسٹرلوف نے کہا
08:53امید ہے آئی جی سی کے نتائج گہرے اور مزید نتیجہ خیز سامون کا باعث کرنے کے
08:58پاکستان اس وقت خطے کی اہم سپر پاور ہے
09:06ہم نے بھارت کو ناکو چنے چب آئے
09:08جس کے بعد پاکستان کی اہمیت بڑھ گئی
09:10گورنر سن کی کرغزستان کے نائب وزیر آزم کے ہمراہ پریس کانفرنس
09:15گورنر سن نے کہا کرغزستان کے ساتھ مختلف شعبوں میں تعاون بڑھائیں گے
09:19پاکستان میں دوست ملکوں کے وفت آ رہے ہیں
09:22معیشت کو مضبوط کرنے کا اڑان پاکستان پروگرام جاری ہے
09:26نائب وزیر آزم کرغزستان نے کہا
09:29چاہتے ہیں دونوں ملکوں کے درمیان تعلقات پروان چڑھیں
09:32تجارت بڑھے اور سرمایہ کاری آئے
09:35ہم یہاں سرمایہ کاری کرنے کے فاہش مند ہیں
09:38آئی ایم ایف نے الیکٹرک وحیقل کے فروغ کے لیے
09:46100 رب روپے سبسیڈی کی منظوری دے دی
09:49وزیر آزم 14 اگر سے نئی ایوی پالیسی پر عمل درامت
09:53اور الیکٹرک بائکس دینے کا اعلان کریں گے
09:55فی الیکٹرک بائک اور اکشے پر 50 ہزار روپے سبسیڈی دی جائے گی
09:59دستہ ویس کے مطابق پہلے مرحلے میں حکومت نے
10:02رمہ مالی سال 9 رب روپے کی سبسیڈی مختص کی ہے
10:05دو سال میں 1,16,000 الیکٹرک بائکس تیار کی جائیں گی
10:10آئی ایم ایف کے ساتھ مشاورت سے
10:11نئی الیکٹرکل وحیقل پالیسی پانچ سال کے لیے بنائے گئی ہے
10:15جو 2030 تک جاری رہے گی
10:17نئی پرہ کی جانب سے بجلی سارفین پر 50 سرب روپے کا بوز ڈالنے کے خلاف سند اسمبلی میں قراردار
10:29سندھ کے سینئر وزیر شرجی لنام میمن نے کہا
10:32کنڈا لگانے والوں کی سزا بیل ادا کرنے والوں کو نہیں دی جا سکتی
10:36بجلی کے پری پیڈ میٹر ہونے چاہیے
10:39اپوزیشن لیڈر علی خرشیدی نے کہا
10:41کہ الیکٹرک کراسی کے عوام سے بھتہ لے رہی ہے
10:44پاکستان اور عالمی ادارہ صحت میں
10:49بچوں کے کینسر کے عدویات موف فراہمی کے معاہدے پر دستخط
10:53وفاقی وزیر صحت مصطفیٰ کمال نے کہا
10:56ہر سال آٹھ ہزار بچوں کو موف کینسر عدویات فراہم کی جائیں گی
11:00پاکستان گلوبل پلاتفارم برائے چائل ہوت کینسر میڈیسن میں شامل ہوتا
11:05معاہدے کا مقصد بچوں میں کینسر سے بسنے کی شرعہ تیس سے بڑھا کر ساتھ پیسد کرنا
11:10عالمی ادارہ صحت مزارت صحت کے ساتھ مل کر تقنیقی و عاملی معاونت فراہم کرے گا
11:16شخبورہ کے نیجی اسپتال سے گردوں کی غیر قانونی پیونکاری میں ملوث گروہ گرفتار
11:24نیجی اسپتال میں پنجاب ہیومن آرگن فرانسپلاندیشن آفارٹی کی سربراہی میں کاربائی کی گئی
11:29ڈاکٹر وکاس مصطفیٰ سمیت آٹھ افراد پکڑے گئے گروہ منظم طریقے سے انسانی آزا کی خرید و فروفت اور غر قانونی پرانسپلاندیشن میں ملند رستا
11:39نوشہر و فروز میں تیرہ سال کی لڑکی سے زیادتی کے بعد تتل کا کیس
11:51مقدمے میں نامزد ملزمان تین روزہ جسمانی ریمان پر پولیس کے حوالے
11:56ملزمان لال دینو چنہ اور عبدالجبار کو گزستہ روز گرفتار کیا گیا تھا
12:01والدین کا الزام ہے مقتولہ فائزہ چنہ کو اپو کے بیٹے نے جنسی درندگی کے بعد تتل کیا
12:07اور لاز گھر کے باہر پھینکر فرار ہو گیا
12:09زیادتی کی سزا کے لیے مقامی وڈیرے عزیز اللہ نے جرگا کیا تھا
12:14سوات کے مدرسے میں تشدد سے بچے کی ہلاکت کا کیس
12:23مولانا عمر اور بیٹے قاری احسان کا تین روزہ جسمانی ریمان موجود
12:27ایس پی نے بتایا باپ بیٹے پر چودہ سالہ فرحان کو تشدد کر کے قتل کرنے کا الزام ہے
12:33واقع میں ملوث دس ملزمان کو موقع پر گرفتار کر لیا گیا تھا
12:36عدالتی حکم پر مسمار نسلہ ٹاور کے علاوٹیز کو محفظے کی ادائی کی
12:43اوفیشل اسائنی سندھ ہائی کورٹ نے پلوٹ کی نیلامی کے لیے اشتہار شایع کرا دیا
12:48سپریم کورٹ نے پلوٹ فروف کر کے رقم متاثرین کو دینے کا حکم دیا تھا
12:53نسلہ ٹاور نویمبر دو ہزار اکس میں عدالت کے حکم پر گرایا گیا تھا
12:59امتحان لینے والوں کا امتحان دینا پڑے گا
13:02وزیرا علیہ السندھ کا بڑا اعلان کراچی میں تقریب سے خطاب میں کہا
13:05تمام اسادزہ کو لایسنس لینا ہوگا
13:08افتدائی ٹیسٹ میں چار ہزار میں سے صرف ساڑھے چھائس سو اسادزہ پاس ہوئے
13:12یہ محض شروع ہے
13:14لایسنس سسٹم کا دائرہ انیجی سکولوں اور سپیشل ایڈوکیشن تک بڑھایا جائے گا
13:18امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمن نے کراچی فیڈرل بی ایریا میں پہلے موڈل گورنمنٹ سکول کا افتتح کر دیا
13:30حافظ نعیم کا کہنا تھا
13:32برسوں سے تباہ حال سکول کو بحال کر دیا
13:35سندھ حکومت نمبر پلیٹ دوبارہ بنوا رہی ہے
13:38ہر چیز پر ٹیکس لیا جا رہا ہے
13:40لیکن تعلیم دینا ان کی ذمہ داری نہیں
13:42نیو یورک کے علاقے منہیٹن میں مسلح شخص کی امارت میں گز کر فائرنگ پولیس افسر دیدار الاسلام سمیت پانچ افراد حلا
13:52فائرنگ کے بعد حملہ آور نے خود کو گولی مار کر خودکشی کر لی
13:56حملہ آور کی شراغ شین تامورا کے نام سے ہوئی جو لوس انجلیس کا رہائشی ہے
14:01حکام کا کہنا ہے حملہ آور کا ذہنی توازن درست نہیں
14:04کم ہوتی عبادی سے نمٹنے کے لیے چین کا اقدام بچے کے پیدائش پر والدین کو پانچ سو ڈالرز دینے کا اعلان
14:17حکومتی فیصلے کا مقصد ملک کی گرتی ہوئی شراغ پیدائش کو بڑھانا ہے
14:21چینی حکومت اپنے شہریوں کو ہر بچے کی پرورش کے لیے پندرہ سو ڈالرز پر اہم کرے گی
14:27چین کے عبادی میں مسلسل تیسرے سال کمی واقع ہوئی ہے
14:30کھلاڑی سے کوچ بن گئے گھمبیر کی خاصلت نامتی
14:38بھارتی فریکٹ ٹیم کے ہیٹ کوچ کی اوول فریکٹ گراؤن کے چیف کیوریٹر سے بتمیزی
14:42کیوریٹر نے گھمبیر کو پچھ سے دور رہنے کی درخواست کی
14:46جواب میں گھمبیر نے کیوریٹر کو کہا
14:48آپ ہمیں نہ بتائیں کیا کرنا ہے آپ صرف ایک گراؤنز میں
14:51گراؤنز سٹاف سے گھمبیر کا رویہ انتہائی تصحیح کامیز تھا
14:55برطانوی میڈیا نے گھمبیر کو بدمزاز پھرات دے دیا
14:58چیف کیوریٹر نے بھارتی کوچھ کے خلاف سرے کاؤنٹری کو ریپورٹ کر دیا
15:03پہلے گراؤن میں پریکٹس پھر ساحل پر فٹنس کا امتحان
15:12قومی ٹی ٹوئنٹی سپورٹ فلوریڈا کے ساحل پر مہت گیا
15:15موج مستی اور تفریق کے ساتھ مختلف فٹنس ڈریلز کی
15:18اس سے پہلے سپورٹ نے لارڈر ہیل کے میدان میں تین گھنٹے تبیل پریکٹس سیشن کیا
15:23پاک ویسنڈیز تین میچ کی ٹی ٹوئنٹی سیریز جمعے سے شروع ہو گیا
15:27اور ہتیار چھوڑے ہیں چلانا نہیں بھولے
15:36پاکستانی جادوگر سپنر سید اجمل ورلڈ چیمپنشپ آف لیجنز میں آتے ہی چھا گئے
15:40آسٹریلیا چیمپنز کے چھے بلے باس ٹھکانے لگائے
15:44پوری ٹیم کو صرف چھوہتر رنس پر سمیٹ دیا
15:46لیسٹر میں نوک کینگرو بلے باس ڈبل فگر میں بھی داخل نہ ہو سکے
15:50اجمل کے نیس پیل میں سولہ رنس دے کر چھے شکار کیے
15:54اماد وسیم کی دو سوہیل تنویر اور سوہیل خان کی ایک ایک وکٹ
15:58حدف کے تاکب میں پاکستان چیمپنز کی بیٹنگ جاری
Comments