Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • yesterday
Transcript
00:00آج ہر بندہ پریشان ہے لیکن ایک حدیث سن لیں یہ ٹینشن فری حدیث ہے
00:05آپ کے اندر تھنڈ اترے گی اس حدیث کے سنتے ہی اور آپ اگر غریب ہیں تو غریبی پر ناز کریں
00:12میرے رسول نے ارشاد فرمایا سید ناجی المنتظر فرماتے ہیں
00:16جو اللہ کے دیئے گئے تھوڑے نسک پر راضی ہو گیا
00:20اللہ قیامت کے دن اس کے تھوڑے عملوں پر راضی ہو جائے گا

Recommended