00:00سیرو سیاحت کے شوقین افراد کے لئے یہ خبر جنوبی امریکہ میں تین ہزار سال پرانا شہر دریافت
00:07ماہرین اثار قدیمہ نے جنوبی امریکی ملک پیرو میں ہزاروں سال پرانے شہر کے اثار کو عوام کے لئے کھول دیا
00:15ماہرین کے خیال میں تین ہزار سال سے زائدار سے قبل یہ شہر ایک اہم تجارتی مرکز تھا
00:20پیرو کے دار الحکومت لیمہ کے شمال میں واقعہ صبح ہورہ میں اس تاریخی شہر کے اثار کو کچھ سال قبل دریافت کیا گیا تھا
00:28پیرو کی وزارت ثقافت کی جانب سے جاری بیان میں اس شہر کو پینیکو کا نام دیا گیا ہے
00:33اس شہر کی خدائی اور اسے محفوظ کرنے کا عمل آٹھ سال سے جاری تھا اور اب جا کر اسے عوام کے لئے کھولا جا رہا ہے
00:41ماہرین کا ماننا ہے کہ اس شہر کی بنیاد اٹھارہ سو قبل مسیح میں رکھی گئی تھی اور یہ ایک اہم شہری مرکز تھا
00:48جو خطے کی مختلف ساحلی عبادیوں کو جوڑتا تھا
00:50بیان میں بتایا گیا کہ سطح سمندر سے چھ سو میٹر بلند اس شہر کی لوکیشن بہت اہم تھی
00:56جس کی وجہ سے یہ ساحلی اور پہاڑی قسموں کو جوڑتا ہوگا
01:00اب تک اس شہر میں یہ اٹھارہ سٹرکٹرز کو شناخت کیا گیا ہے جن میں عوامی امارات اور رہائشی مراکز شامل ہیں
01:06ماہرین کا ماننا ہے کہ اس شہر کا اثر اور اصول امریکہ کی ایک پرانی تہذیب کیرل کے زوال کے بعد بڑھا ہوگا
01:13اس تاریخی مقام کو اب سیاحت کے لیے کھول دیا گیا ہے اور سیاحوں کے لیے وہاں سہولیات پرام کرنے والے مرقز قائم کر دیے گئے ہیں
Comments