Skip to playerSkip to main content
#viral
#dailymotion
#islamic
#videio

Category

📚
Learning
Transcript
00:00یہ کہتے ہیں کہ یہ بابوں کو نہیں مانتا بھئی ہم مانتے ہیں
00:02ہم تو یہ بھی مانتے ہیں کہ بابے ہماری شفاعت کریں گے
00:05لیکن تمہارے غدار بابے نہیں
00:08جنہوں نے اپنی عبادتیں کروائیں اپنے ناموں کے قلمیں پڑھائیں
00:11رسول اللہ کی شان میں گستاکیاں کی قرآن و سنت کے خلاف تعلیمات دیں
00:15وہ تھے بابے شاہی کوئی نہیں
00:16نبی کے جیسا ہے ہی کوئی نہیں بابے تھے شاہی کوئی نہیں
00:20اور جو بابے رسول اللہ کے وفادار ہیں
00:25جناب ان کی جوتیاں ہمارے سروں کا تاج ہیں
00:30دیکھ لیں امام بہاری امام مسلم کے ساتھ ہماری کوئی رشتہ داری نہیں
00:33آج ہم نے ان کو اپنے ٹیبل پہ ان کی کتابوں کو رکھا ہے
00:36وہ خود آ جائیں تو ہم اپنی آنکھیں ان کے لیے بچھائیں
00:40یہ وفادار بابے ہیں
00:42ہمارا یقید ہے کہ یہ بھی شفاعت کرنے والے ہیں
00:46یہ تو بات کر رہے ہیں نا کہ صحابہ اہلِ بیعت
00:48ہم کہتے ہیں کہ یہ قیامت تک جتنے بھی نیک لوگ ہیں
00:51جو صحیح العقیدہ ہیں وہ شفاعت کریں گے
Comments

Recommended