Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • 2 days ago
In a shocking twist that has baffled authorities and travelers alike, a mysterious individual has reportedly arrived in Jeddah — without a passport or visa! How did they bypass international security and immigration controls? Was it a glitch in the system, an inside job, or something even more bizarre? Watch as we uncover the details behind this unbelievable journey.

📍 Location: King Abdul-Aziz International Airport, Jeddah
🕵️‍♂️ Who is this unidentified traveler?
🛂 What are the authorities saying?
✈️ Could this change the future of global travel security?

Stay tuned for exclusive footage, eyewitness interviews, and expert analysis on one of the strangest travel stories of the year.

🔔 Don’t forget to like, share, and subscribe for more breaking news updates!

Category

🗞
News
Transcript
00:00موسیقی
00:20بسم اللہ الرحمن الرحیم
00:21السلام علیکم
00:22میں ہوں عدر راشد اور آپ دیکھ رہے ہیں کاؤتم ٹی وی
00:25خبروں کا آغاز کرتے ہیں اور جانتے ہیں آج کی پہلی خبر
00:29وزیر داخلہ محسن نقوی کی یو اے ای کے نائف وزیراعظم سے
00:33ملاقات ویزا کے مسائل حل کرنے پر بھی تفاق لیا گیا
00:37وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے ابو دہبی میں
00:41یو اے ای کے نائف وزیراعظم اور وزیر داخلہ
00:44لیفٹیننٹ جنرل شیخ صیف منزیدن نیہان سے ملاقات کی
00:48جس میں پاکستانی شہریوں کو درپیش یو اے ای ویزا کے
00:51مسائل پر تبادہ خیال کیا گیا
00:53سیکیورٹی تعاون انصداد منشیات و سمگلنگ غیر قانونی
00:57میگریشن روکنے کے لیے تعاون اور ٹیکنالوجی تبادے پر بھی
01:01گفتگو کی گئی
01:02لیفٹیننٹ جنرل شیخ صیف منزیدن نیہان کی ویزا
01:06مسائل سے متعلق ہر ممکن تعاون کی یقین دہانی کروائی
01:09محسن نقوی نے کہا یو اے ای کے ساتھ برادرانہ
01:12تعلقات ہر پاکستانی کے لیے اساسہ ہیں
01:15پاکستان کی بڑی تعداد یو اے ای کی معیشت کی
01:19مضبوطی میں کردار ادا کر رہی ہے
01:21ویزا پالیسی میں آسانی سے شہریوں کو بہت ریلیف ملے گا
01:25یو اے اے وزارت داخلہ آمد پر محسن نقوی کا پرتپاک
01:29استقبال کیا گیا گارڈ آف آنر پیش کیا گیا
01:31انہوں نے ابو دہبی پالیسین کے جدید نظام اور
01:35آپریشن روم کا دورہ بھی کیا
01:37بادل پھر سے برسنے کو تیار
01:40پی ڈی ایم اے کی پنجاب میں مونسون بارشوں کے
01:43تیسرے سپیل کی پیش گوئی
01:45پی ڈی ایم اے پنجاب نے مونسون بارشوں کے
01:48تیسرے سپیل کا الٹ چاری کرتے ہوئے
01:51گیارہ سے سترہ جولائی تک پنجاب کے
01:54بیشتر ازلام میں آندھی اور بارشوں کی پیش گوئی کی ہے
01:57ترجمان پی ڈی ایم اے کے مطابق اسلامباد
02:00جاول پنڈی مری اٹک چکوال جہلم منڈی بھاہودین
02:03گجرانوالہ حافظ آباد اور وزیر آباد میں
02:06بارشین متوقع ہیں
02:07جبکہ لاہوش، شیخ اپورا، سیالکوٹ، ناروال، ساہی وال اور جھنگ میں بھی بارشوں کا امکان ہے
02:13اس کے علاوہ
02:15توبہ ٹیک سنگ، ننکانہ، چنے اوٹ، فیصلہ باد، اوکارا، کسور، خوشاب، سرگودہ، بھکر اور میاں والی میں بھی شدیب بارشوں کی پیش گوئی ہے
02:24ترجمان نے بتایا کہ تیرہ سے سترہ جولائی کے دوران
02:27بھاولپور، بھاولنگر، ڈی جی خان، ملتان، مزفرگر، خانے وال، لودران، راجنپور، رہیمیہ خان اور لئیہ میں بھی گرد چمک کے ساتھ بارش متوقع ہے
02:37دوسری جانب کشمیر، گلگت بلتستان میں گرد چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے
02:42جبکہ مری اور گلیات میں لینڈ سلائڈنگ کا خدشہ ہے
02:45خیبر پختونخواہ کے علاقوں میں بھی تیرہ سے سترہ جولائی کے دوران آندھی اور بارش کی پیش گوئی ہے
02:51ناغا پربچ سر کرنے والی قطری شہزادی کو پاکستان کی سیر و سیاحت کا برینڈ امبیسیڈر مقرر کر دیا گیا
02:59وزیر آزم شہباز شریف نے قطری شہزادی شیخہ اسمہ کو پہاڑوں اور سیاحت کے شعبے میں پاکستان کا برینڈ امبیسیڈر مقرر کر دیا
03:08وزیر آزم نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر لکھا کہ مجھے یہ اعلان کرتے ہوئے خوشی محسوس ہو رہی ہے
03:15کہ عزت ماب شیخہ اسمہ سانی کو پہاڑوں اور سیاحت کے شعبے میں پاکستان کا برینڈ امبیسیڈر مقرر کیا گیا ہے
03:22شہباز شریف نے لکھا کہ ناغا پربت کو حال ہی میں سر کرنے پر میں دل کی گہرائیوں سے شہزادی شیخہ اسمہ کو مبارک بات پیش کرتا ہوں
03:31یہ کارنامہ واقعی قابل فخر اور متاثر کن ہے
03:34وزیر آزم نے کہا کہ شہزادی شیخہ اسمہ سانی کی یہ کامیابی حمد عظم اور حوصلے کا پیغام دیتی ہے
03:42اور پاکستان اور قطر کے درمیان مضبوط دوستی کی خوبصورت مثال بھی ہے
03:47قطری شہزادی شیخہ اسمہ نے حال ہی میں پاکستان کی آٹھ ہزار ایک سو چھبیس میٹر بلند پہاڑی چوٹی ناغا پربت سر کی ہے
03:56قطری شہزادی کی جانب سے خطرناک موسم اور دشوار گزار آستوں کے باوجود ناغا پربت پر قومی پرچم لہر آیا گیا
04:03ان کا یہ کارنامہ ان کی چودہ بلند ترین چھوٹیوں کی مہم میں نوہ کامیاب مرحلہ ہے
04:08جس کے ذات ہی وہ عالمی کو فیماؤں کی صف میں نمائع ہو گئی ہیں
04:13شہزادی شیخہ اسمہ کا عظم اور حوصلہ خواتین کو با اختیار بنانے کی عالمی سطح پر ایک روشن مثال ہے
04:21ان کی اکامیابی قطر کا فخر اور خواتین کی عالمی مہمات میں اہم اضافہ ہے
04:26خبروں میں مزید آگے بڑھتے ہیں
04:28وفاقی قابینہ نے پاکستان ویچول اساساجات ریگولیٹری آثوریٹی کے قیام بھی منصوری دے دی
04:35وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے بلوک چین اور کرپٹو کے آفیس سے جاری
04:40علامیہ کے مطابق ویچول اساساجات ریگولیٹری آثوریٹی
04:44ملک کے تیزی سے ترقی کرتے ہوئے دیجیٹل اساساجاتی نظام کے لیے
04:48ایک جامعہ قانونی اور ادارہ جاتی فریمورک کے قیام کی جانب ایک تاریخی قدم ہے
04:53علامیہ میں کہا گیا ہے کہ تجویز کردہ آثوریٹی
04:56ایک خود مختار ریگولیٹر کے طور پر کام کرے گی
04:59جو ویچول اساساجات سرویس فراہم کنندگان کو
05:02لائسنس آری کرنے، نگرانی کرنے اور مونیٹر کرنے کے ساتھ
05:06ساتھ ایفی ٹی ایف کے رہنماں اصولوں اور بین الاقوامی بہترین
05:10روایات کے ساتھ مکمل ہم آہنگی کو یقینی بنائے گی
05:14علامیہ کے مطابق کابینہ کی جانب سے
05:16ویچول اساساجات ریگولیٹری آثوریٹی کی منظوری
05:19اس سفر کا ایک اہم سنگیمیل ہے
05:21قانون سازی کے بعد یہ آثوریٹی لائسنس جاری کرنے
05:24اداروں کی نگرانی، تقنیقی میارات مقرر کرنے
05:28اور ایفی ٹی ایف، آئی ایم ایف اور ورلڈ بینکی ہدایات کے ساتھ
05:32ہم آہنگی کی ذمہ دار ہوگی
05:33دنیا کا مہنگا ترین پنیر
05:36قیمت جان کر آپ بھی دنگ رہ جائیں گے
05:38سپین میں کیبرالز پنیر کو ایک ریسٹران نے
05:41نیلامی میں 42,232 ڈالر میں خرید کر
05:45گینیز ورلڈ ریکارڈ قائم کر دیا
05:47انجل دیاز ہریرو چیز فیکٹری کا بنایا گیا یہ پنیر
05:50ڈیگولیٹری کانسل ڈی او پی کے برالز نے فروغ کیا
05:53اور ایلیگر ڈی کولوٹو نامی ریسٹران نے خریدا
05:56گینیز ورلڈ ریکارڈ کی جانب سے
05:58اس پنیر کو نیلامی میں فروغ ہونے والا
06:01سب سے مہنگا پنیر قرار دیا
06:03گائے کے دوسرے بنائے گئے اس پنیر کا وزن
06:06دو اشاریہ 26 کلو ہے
06:07اور اس کو دس ماہ تک سطح سمندر سے تقریباً
06:10پانچ ہزار فٹ کی بلندی پر
06:12لاس ماسوس کے غار میں رکھا گیا ہے
06:15سیرو سیاحت کے شوقین افراد کے لئے یہ
06:18قبر جنوبی امریکہ میں تین ہزار سال
06:21پرانا شہر دریافت
06:22ماہرین اثار قدیمہ نے جنوبی امریکی ملک
06:25پیرو میں ہزاروں سال پرانے شہر کے اثار
06:28کو عوام کے لئے کھول دیا
06:30ماہرین کے خیال میں تین ہزار سال سے
06:32زائدان سے قبل یہ شہر ایک اہم تجارتی مرکز تھا
06:36پیرو کے دار الحکومت لیمہ کے شمال میں
06:38واقعہ صبح ہورہ میں اس تاریخی شہر کے اثار
06:41کو کچھ سال قبل دریافت کیا گیا تھا
06:43پیرو کی وزارت ثقافت کی جانب سے
06:45جاری بیان میں اس شہر کو پینیکو کا نام دیا گیا ہے
06:49اس شہر کی کھدائی اور اسے محفوظ کرنے کا عمل
06:52آٹھ سال سے جاری تھا اور اب جا کر
06:54اسے عوام کے لئے کھولا جا رہا ہے
06:56ماہرین کا ماننا ہے کہ اس شہر کی بنیاد
06:59اٹھارہ سو قبل مسیح میں رکھی گئی تھی
07:01اور یہ ایک اہم شہری مرکز تھا
07:03جو خطے کی مختلف ساحلی عبادیوں کو جوڑتا تھا
07:06بیان نے بتایا گیا کہ سطح سمندر سے
07:08چھ سو میٹر بلند اس شہر کی لوکیشن بہت اہم تھی
07:11جس کی وجہ سے یہ ساحلی اور پہاڑی قصبوں کو جوڑتا ہوگا
07:15اب تک اس شہر میں یہ اٹھارہ سٹرکٹرز کو شناخت کیا گیا ہے
07:18جن میں عوامی امارات اور رہائشی مراکز شامل ہیں
07:21ماہرین کا ماننا ہے کہ اس شہر کا اثر و رسو
07:24امریکہ کی ایک پرانی تہذیب
07:26کیرل کے زوال کے بعد بڑھا ہوگا
07:28اس تاریخی مقام کو اب سیاحت کے لیے کھول دیا گیا ہے
07:31اور سیاہوں کے لیے وہاں سہولیات تراہم کرنے والے مرکز قائم کر دیے گئے ہیں
07:36خاتون نے سب سے زیادہ
07:38انڈوں کے کپ جمع کر کے عالمی ریکارڈ قائم کر دیا
07:42حالی میں ایک اسپانوی خاتون نے
07:44سب سے زیادہ انڈوں کے خالی کپ جمع کرنے کا گینیز ورڈ ریکارڈ قائم کر دیا ہے
07:49خاتون کا نام ماریا روجاس ہے
07:51جن کے جمع کیے گئے انڈوں کے کپ کی تعداد تقریباً پانچ ہزار چار سو اٹھ سٹھ ہے
07:56یہ کلیکشن دنیا کی سب سے بڑی انڈوں کے کپ کی کلیکشن قرار دی گئی ہے
08:00ایک کپ ایک چھوٹا سا برطن یا کپ ہوتا ہے
08:03جس میں ابلہ ہوا انڈا کھانے کے لیے رکھا جاتا ہے
08:06دنیا بھر میں یہ کپ مختلف دیزائن، شکلوں اور رنگوں میں ملتے ہیں
08:09اور بعض لوگ انہیں شوقیہ جمع کرتے ہیں
08:12ماریا روجاس نے بتایا
08:13کہ انہیں بچمن سے ہی منفرید اشیات جمع کرنے کا شوق تھا
08:16اور انڈوں کے کپ انہیں زیادہ پسند تھے
08:19ان کا کہنا تھا کہ ہر کپ کی ایک الگ کہانی ہے
08:22اور وہ مجھے دنیا کے مختلف حصوں سے تحفے میں بھی ملے ہیں
08:25ماریا نے یہ کپ دنیا کے تیس سے زائد ممالک سے جمع کیے ہیں
08:29ان کے پاس ہاتھ سے بنے قدیم، جدید اور عجیب و غریب دیزائن والے کپ بھی موجود ہیں
08:34سیرو سیاحت میں مگن شوہر اپنی بیوی کو ہی بھول گیا
08:38فرانس میں ایک شخص غلطی سے اپنی بیوی کو ایک ہائیوے گیس ٹیشن پر چھوڑ کر چلا گیا
08:43اسے یہ بھی یاد نہیں رہا کہ وہ بیوی کو کون سے گیس ٹیشن بھولا تھا
08:47پانچ جولائی کو پیش آنے والے اس واقعے میں
08:49پیرس سے تعلق رکھنے والا مذکورہ بالا شخص
08:52اپنی بیوی اور بیٹی کے ہمراہ تحتیلات منانے کے لیے مراکش روانا ہوا
08:56اس دوران وہ متعدد گیس ٹیشن پر رکے
08:59لیکن ان میں سے ایک جگہ پر کچھ عجیب و غریب ہوا
09:02اور صبح ساڑھے چار بجے یہ شخص
09:04ایک گیس ٹیشن پر اپنی بیوی کو وہیں بھول کر چلا گیا
09:07تین سو کلومیٹر کا سفر کرنے کے بعد
09:09اسے پتا چلا کہ وہ تو اپنی بیوی کو کہیں چھوڑ آیا ہے
09:12جس پر اس نے فوری طور پر ایمرجنسی سرویسز کو فون کر کے
09:16صورتحال سے اگاہ کیا اور مدد طلب کی
09:19گاڑی میں اس جوڑے کے ساتھ موجود ان کی بائیس سالہ بیٹی بھی
09:29والد والدہ کو کہاں بھولے ہیں
09:31کافی جگہوں کو چیک کرنے کے بعد بھی
09:33پولیس خاتون کو تلاش نہیں کر سکی تھی
09:35جس کی وجہ سے صورتحال پریشان کن تھی
09:38کیونکہ پولیس اس شخص پر شک ہو رہا تھا
09:41کہ کہیں انہوں نے کسی مقصد کے لیے تو ایسا نہیں کیا
09:43تاہم یہ عجیب و غریب کہانی اس وقت خوشکن انداز میں ختم ہوئی
09:48جب پولیس نے ایک موبائل نیٹورک آپریٹر کی مدد سے
09:51خاتون کے فون کو ٹریک کرتے ہوئے ان کا پتا چلایا
09:55خاتون ایک موٹر ویس سرویس ٹیشن پر جو کہ اس جگہ سے
09:59تین سو کلومیٹر دور تھا وہاں موجود تھی
10:02اور وہاں سے کہیں نہیں گئی اور اپنے خاندان کی واپسی کا انتظار کرتی رہی
10:07ایک چھوٹی سی تفتیش کے بعد پولیس نے مذکورہ بالا شخص پر سے
10:10اپنا شک ختم کیا اور انہیں مراکش روانہ ہونے کی اجازت دے دی
10:15پاسپورٹ نہ ویزا
10:17لاہور سے کراچھے جانے والا شخص جدہ بہنچ گیا
10:20دنیا بھر میں ائرلائنز کی مختلف غلطیاں تو سامنے آتی رہتی ہیں
10:24لیکن پاکستان کی نیجی ائرلائن نے لاہور سے کراچھے کے
10:28ڈومیسٹک مسافر کو پاسپورٹ اور ویزے کے بغیر جدہ پہنچا دیا
10:32کراچھے کے رہائشی مسافر ملک شہزین نے بتایا
10:35کہ وہ فیکٹری کے معاملات کے سلسلے میں ایک ماہ تک لاہور پہ تھا
10:39ساتھ جولائی کو وہ واپس کراچھے جا رہا تھا
10:42جس کے لیے نیجی ائرلائن پرواز سے ٹکٹ حاصل کیا
10:45مسافر کے مطابق وہ علامہ اکبال ائرپورٹ پہنچا
10:48بورڈنگ پاس لیا
10:49بس کے ذریعے میدان میں کھڑے جہاز میں سوار ہونے کے لیے پہنچا
10:53جہاں ائرلائن کے دو جہاز قریب قریب کھڑے تھے
10:56رات ہونے کی وجہ سے دیگر مسافروں کے ساتھ ایک جہاز میں سوار ہو گیا
11:00مسافر نے بتایا کہ پرواز روانہ ہوئی
11:03تو اندازے سے اسے سوا گھنٹے میں کراچی پہنچانا تھا
11:06تاہم پیارا سوا گھنٹے، ڈیڑھ گھنٹے اور پھر دو گھنٹے تک مسلسل پرواز کرتا رہا
11:11لینڈنگ نہ ہوئی تو مجھے تشویش ہوئی
11:14عملے سے پوچھا کہ دو گھنٹے گزر گئے
11:16جہاز کراچی میں کیوں نہیں اترا
11:18جس پر عملے کو تشویش ہوئی اور انہوں نے بورڈنگ پاس دیکھا
11:21تو وہ لاہور سے کراچی کی پرواز کا تھا
11:24جس پر عملے میں کھلبلی مچ گئی
11:26تاہم کچھ نہیں کیا جا سکتا تھا
11:28کیونکہ جہاز پاکستان کی فضائی حدود سے گزر چکا تھا
11:31لہٰذا مسافر کو جدہ اتارا گیا
11:34وہاں پر بھی مسافر سے پوچھ کچھ کی گئی
11:36مسافر کو واپس سارچولائی کو جدہ سے لاہور کی پرواز میں سوار کر کے
11:40واپس لاہور پہنچایا گیا
11:42جہاں پر امیگریشن اور دیگر حکام نے پوچھ کچھ کی
11:45مگر قصور مسافر کا نہیں تھا
11:47جس پر مسافر کو لاہور سے کراچی کی پرواز میں سوار کرا کے
11:51دو دن بعد منزل تک پہنچایا گیا
11:53نیچی ائرلائن انتظامیہ کا کہنا ہے
11:55کہ مسافر کی پرواز کا تیارہ تبدیل ہو جانا غلط فہمی کی بنا پر ہوا
12:00لاہور ائرپورٹ پر تعمیراتی کام چل رہا ہے
12:03آٹھ جولائی کو رات دس بجے کراچی اور جدہ کی پروازیں ایک ہی وقت پر آپریٹ ہو رہی تھی
12:08جس کے بعد مسافر غلطی سے دومیسٹک فلائٹ کی بجائے انٹرنیشنل فلائٹ کی طرف چلا گیا
12:14ترجمان پاکستان ائرپورٹس آتھارٹی کے مطابق
12:17مسافر کے دوسری پرواز سے جدہ پہنچانے کے معاملے کا حکام نے نوٹس لے لیا ہے
12:22اس حوالے سے ریگولیٹر سیول ایوییشن آتھارٹی اور سٹیشن مینجر کو خط ارسال کر دیا گیا ہے
12:28خط میں شہری ہوابازی کی ریگولیٹر سے غفلت کی مرتقب ائرلائن پر بھاری جرمانے کی استعداء کی گئی ہے
12:35اگر قسمت اچھی ہو تو ایک بسکٹ بھی انسان کو کروڑ پتی بنا سکتا ہے
12:40جی ہاں ایک بسکٹ نے خاتون کو پچاس ہزار ڈالرز جتوا دیئے
12:45غیر ملکی میڈیا کے مطابق خوش قسمتی کے علامت سمجھ جانے والے بسکٹ
12:49جسے فارچن کوکی کہا جاتا ہے یہ مغربی ممالک میں کھانے کے بعد پیش کیا جاتا ہے
12:55چینی روایات کے مطابق اس بسکٹ میں ایک تحریری نوٹ کوشیدہ ہوتا ہے
12:59جس پر کبھی پیچ گئی تو کبھی لکی نمبر درج ہوتا ہے
13:02میڈیا ریپورٹس کے مطابق لوٹری حکام نے تصدیق کی ہے
13:06کہ لکسنگٹن سے تعلق رکھنے والی کیتھی بیلی نامی خاتون نے
13:10لوٹری ٹکٹ خریدنے کے لیے فارچون کوکی کا استعمال کیا تھا
13:14خاتون کے مطابق لوٹری جیتنے پر اس وقت یقین آیا
13:17جب کنٹکی لوٹری کی جانب سے انہیں بزریا ای میل اس حوالے سے تصدیق کی گئی تھی
13:22مزید تفصیلات جاننے کے لیے دیکھتے رہیں کاؤ تھن ٹی وی
13:26اللہ حافظ
13:27موسیقی
13:46موسیقی

Recommended